Thread: مہنگائی کا اثر صرف امیروں پر پڑا، غریب طبقہ اس سے محفوظ رہا، اسد عمر

Home Forums Siasi Discussion مہنگائی کا اثر صرف امیروں پر پڑا، غریب طبقہ اس سے محفوظ رہا، اسد عمر

This topic contains 35 replies, has 11 voices, and was last updated by  Awan 2 months ago. This post has been viewed 591 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 36 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 644
    • Posts: 6160
    • Total Posts: 6804
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: مہنگائی کا اثر صرف امیروں پر پڑا، غریب طبقہ اس سے محفوظ رہا، اسد عمر

    Source

    اسلام آباد:وزیر خزانہ اسد عمر نے قرضوں کی ادائیگی پر ملک کے دیوالیہ ہونے کو خارج از امکان قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ حکومت کی جانب سے لیے گئے بہتر فیصلوں کی بدولت پاکستان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) سے بات کرنے کے لیے بہتر پوزیشن میں ہے۔

    ایک اینکر پرسن سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چونکہ متبادل ذرائع موجود ہیں اس لیے پاکستان مالی معاونت کے لیے صرف آئی ایم ایف پر انحصار نہیں کررہا، آئی ایم ایف سے بات چیت جاری تھی لیکن اس کے ساتھ دیگر ذرائع سے بھی فنڈز کے حصول کے لیے کوشش کی گئی۔

    اس سلسلے جب میں جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا پاکستان آئی ایم ایف سے ایک اور قرض لے رہا ہے تو براہ راست جواب دینے کے بجائےان کا کہنا تھا کہ حکومت آئی ایم ایف سے کوئی پرکشش پروگرام ملنے کی صورت میں معاہدہ کرے گی۔

    انہوں نے بتایا کہ مذاکرات کے دوران آئی ایم ایف نے کوئی غیر مالی شرط عائد نہیں کی یہ صرف معیشت کی بحالی کے لیے ایک آپشن ہے۔

    وزیر خزانہ نے دعویٰ کیا کہ برآمدات اور ترسیلات زر میں اضافے اور درآمدات میں کمی کے باعث ملک کا تجارتی خسارہ 2 ارب ڈالر ماہانہ سے کم ہو کر ایک ارب ڈالر ماہانہ رہ گیا ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ یہ اعداد و شمار بھی حوصلہ افزا نہیں اور ہم اس میں مزید کمی کرنے کی کوششیں کررہے ہیں جبکہ بیرونی ادائیگیوں اور غیر ملکی ذخائر کے درمیان پائے جانے والے تفاوت پر قابو پالیا گیا ہے۔

    وفاقی وزیر نے مستقبل میں ڈالر کی قدر کے حوالے سے کوئی بات کرنےسے انکار کیا لیکن ان کا کہنا تھا کہ حکومت کے لیے گئے اقدامات کی وجہ سے صورتحال جلد بہتر ہوجائے گی۔

    ان کا کہنا تھا کہ فوری طور پر آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کے لیے پڑنے ولا دباؤ مشترکہ کوششوں سے کم ہوا اس سلسلے میں دوست ممالک کی جانب سے فراہم کی گئی مالی مد اور معیشت کے حوالے سے اٹھائے گئے حکومتی اقدامات نے اہم کردار ادا کیا۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ 2008 میں پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کی حکومت کے ابتدائی 5 ماہ میں مہنگائی نے 11.2 فیصد کی شرح کو چھو لیا تھا اور 2013 میں مسلم لیگ (ن) کے دورِ حکومت کی اسی عرصے میں مہنگائی میں 4 فیصد اضافہ ہوالیکن پاکستان تحریک انصاف کے ابتدائی 5 ماہ میں مہنگائی میں صرف 0.4 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔

    انہوں نے کہا کہ اس میں ایک اہم نقطہ آپ سب نظر انداز کرجاتے ہیں اور وہ یہ کہ ہمارے اقدامات کے سبب مہنگائی نے صرف امیر طبقے کو متاثر کیا جبکہ غریب افراد اس کے اثرات سے محفوظ رہے جبکہ اس سے قبل مہنگائی کا اثر دونوں پر یکساں پڑتا تھا۔

    وزیر خزانہ اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ گیس اور بجلی کی قیمتوں میں امیر طبقے کے لیے اضافہ کیا گیا اور معاشرے کے غریب افراد اس سے محفوظ ہیں۔

    انہوں نے گردشی قرضوں اور گیس فراہمی کے معاملات پر گفتگوکرنے سے یہ کہتے ہوئے انکار کردیا کہ یہ وزارت توانائی کا معاملہ ہے، ان کا کہنا تھا کہ ملک میں بیرونِ ملک سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے جارہے ہیں جس سے ملکی معیشت کو طویل مدت کے لیے استحکام ملے گا۔

    #2
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 644
    • Posts: 6160
    • Total Posts: 6804
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: مہنگائی کا اثر صرف امیروں پر پڑا، غریب طبقہ اس سے محفوظ رہا، اسد عمر

    مہنگائی کا اثر صرف امیروں پر پڑا

    کوئی سمجھا سکتا ہے کے ارسطو یہ کیا ہوائیاں چھوڑ رہا ہے ؟

    :serious:

    #3
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: مہنگائی کا اثر صرف امیروں پر پڑا، غریب طبقہ اس سے محفوظ رہا، اسد عمر

    مہنگائی کا اثر صرف امیروں پر پڑا کوئی سمجھا سکتا ہے کے ارسطو یہ کیا ہوائیاں چھوڑ رہا ہے ؟ :serious:

    آپ پاکستان میں تشریف لاؤ تو آپ کو پتہ چلے

    :bigthumb: :bigthumb:   :bigthumb:

    #4
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 644
    • Posts: 6160
    • Total Posts: 6804
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: مہنگائی کا اثر صرف امیروں پر پڑا، غریب طبقہ اس سے محفوظ رہا، اسد عمر

    شاہ جی – آج آپ پھر کامیڈی کے موڈ میں ہیں

    :serious:

    آپ پاکستان میں تشریف لاؤ تو آپ کو پتہ چلے :bigthumb: :bigthumb: :bigthumb:
    #5
    Naeem
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 198
    • Total Posts: 199
    • Join Date:
      10 Oct, 2017
    • Location: London

    Re: مہنگائی کا اثر صرف امیروں پر پڑا، غریب طبقہ اس سے محفوظ رہا، اسد عمر

    Only an intelligent person will understand the statement by the Finance Minister!

    #6
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مہنگائی کا اثر صرف امیروں پر پڑا، غریب طبقہ اس سے محفوظ رہا، اسد عمر

    مہنگائی کا اثر صرف امیروں پر پڑا کوئی سمجھا سکتا ہے کے ارسطو یہ کیا ہوائیاں چھوڑ رہا ہے ؟ :serious:

    یہ چول تو سب سے پہلے جنوبی پنجاب کے کھسرے نے پریس کانفرنس میں ماری تھی

    #7
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: مہنگائی کا اثر صرف امیروں پر پڑا، غریب طبقہ اس سے محفوظ رہا، اسد عمر

    شاہ جی – آج آپ پھر کامیڈی کے موڈ میں ہیں :serious:

    نہیں میں تو آپ کو عقل کی بات بتا رہا تھا آپ خود کامیڈی میں لے گئے

    #8
    سرپھرا
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 0
    • Posts: 23
    • Total Posts: 23
    • Join Date:
      8 Jan, 2019
    • Location: Munich

    Re: مہنگائی کا اثر صرف امیروں پر پڑا، غریب طبقہ اس سے محفوظ رہا، اسد عمر

    نہیں میں تو آپ کو عقل کی بات بتا رہا تھا آپ خود کامیڈی میں لے گئے

    شاہ جی سنیچر کے دن انگلستان والے محفل سیاپا کا اہتمام نا کریں تو ویک اینڈ اچھا نہیں گزرتا 

    :bigsmile:

    #9
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1950
    • Total Posts: 2049
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: مہنگائی کا اثر صرف امیروں پر پڑا، غریب طبقہ اس سے محفوظ رہا، اسد عمر

    جب آپ دکان سے کوئی چیز لینے جاتے ہیں تو کیا دکاندار یہ پوچھتا ہے کہ آپ امیر ہیں یا غریب – گاڑی پر بیٹھتے ہووے کرایا مانگتے ہووے ، پیٹرول ڈلواتے ہووے بھی کیا یہ سوال ہوتا ہے – بجلی کے بل میں 300 یونٹ شاید 30 سال پہلے غریب کے لئے بہت ہوتے ہونگے اب کوئی غریب گھر ایسا نہیں جہاں 300 بجلی جلتی ہو گی – یہ کہا جا سکتا ہے کہ ابھی حکومت کو وقت دیں لیکن یہ کہنا کہ مہنگائی کا اثر صرف امیر پر پڑا ہے بہت بڑی بونگی ہے –

    #10
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 644
    • Posts: 6160
    • Total Posts: 6804
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: مہنگائی کا اثر صرف امیروں پر پڑا، غریب طبقہ اس سے محفوظ رہا، اسد عمر

    جی – نئے پاکستان میں ہر چیز کے دو ریٹ ہیں جو آپ کی امارت دیکھ کر وصول کئے جا رہے ہیں

    تندور پر روٹی دس کی ہے پر اگر گاڑی سے اتر کر لیں گے تو وہی روٹی پندرہ کی ہے

    جب آپ دکان سے کوئی چیز لینے جاتے ہیں تو کیا دکاندار یہ پوچھتا ہے کہ آپ امیر ہیں یا غریب – گاڑی پر بیٹھتے ہووے کرایا مانگتے ہووے ، پیٹرول ڈلواتے ہووے بھی کیا یہ سوال ہوتا ہے – بجلی کے بل میں 300 یونٹ شاید 30 سال پہلے غریب کے لئے بہت ہوتے ہونگے اب کوئی غریب گھر ایسا نہیں جہاں 300 بجلی جلتی ہو گی – یہ کہا جا سکتا ہے کہ ابھی حکومت کو وقت دیں لیکن یہ کہنا کہ مہنگائی کا اثر صرف امیر پر پڑا ہے بہت بڑی بونگی ہے –
    #11
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 107
    • Posts: 3264
    • Total Posts: 3371
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مہنگائی کا اثر صرف امیروں پر پڑا، غریب طبقہ اس سے محفوظ رہا، اسد عمر

    اس بات کو اسطرح بھی پڑھا جاسکتا ہے کہ
    اگر آپ پر اثر پڑا ہے تو آپ کا تعلق امیر طبقہ سے ہے

    #12
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 644
    • Posts: 6160
    • Total Posts: 6804
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: مہنگائی کا اثر صرف امیروں پر پڑا، غریب طبقہ اس سے محفوظ رہا، اسد عمر

    آپ نے دو سطروں میں پاکستان سے غربت کا خاتمہ کر دیا ہے

    :bigthumb:

    اس بات کو اسطرح بھی پڑھا جاسکتا ہے کہ اگر آپ پر اثر پڑا ہے تو آپ کا تعلق امیر طبقہ سے ہے
    #13
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مہنگائی کا اثر صرف امیروں پر پڑا، غریب طبقہ اس سے محفوظ رہا، اسد عمر

    جی – نئے پاکستان میں ہر چیز کے دو ریٹ ہیں جو آپ کی امارت دیکھ کر وصول کئے جا رہے ہیں تندور پر روٹی دس کی ہے پر اگر گاڑی سے اتر کر لیں گے تو وہی روٹی پندرہ کی ہے

    نئے پاکستان میں ریٹ ہی دو نہیں، قانون بھی دو ہیں

    صادق اور امین ٹبر کیلیے الگ قانون ہے اور دوسرے سب لوگوں کیلیے الگ قانون ہے

    ٹیکس چوری، کرپشن، منی لانڈرنگ اور ذرائع آمدن سے زیادہ اثاثوں کے جو قوانین دوسروں پر لاگو ہوتے ہیں، صادق اور امین ٹبر کو اس سے استثنا ہے

    #14
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 644
    • Posts: 6160
    • Total Posts: 6804
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: مہنگائی کا اثر صرف امیروں پر پڑا، غریب طبقہ اس سے محفوظ رہا، اسد عمر

    باوا جی – چندے کھانا ، کرپشن کرنے سے بہتر ہے – یوتھیا لاجک

    نئے پاکستان میں ریٹ ہی دو نہیں، قانون بھی دو ہیں صادق اور امین ٹبر کیلیے الگ قانون ہے اور دوسرے سب لوگوں کیلیے الگ قانون ہے ٹیکس چوری، کرپشن، منی لانڈرنگ اور ذرائع آمدن سے زیادہ اثاثوں کے جو قوانین دوسروں پر لاگو ہوتے ہیں، صادق اور امین ٹبر کو اس سے استثنا ہے
    #15
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مہنگائی کا اثر صرف امیروں پر پڑا، غریب طبقہ اس سے محفوظ رہا، اسد عمر

    باوا جی – چندے کھانا ، کرپشن کرنے سے بہتر ہے – یوتھیا لاجک

    شامی بھائی

    کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ چندے کھانا کرپشن نہیں ہے؟

    صادق اور امین ٹبر نے چندے، زکات اور خیرات کے پیسوں کو باپ کا مال سمجھا ہوا ہے، جب چاہا اسے جوئے میں ہرا دیا اور جب چاہا اس سے ملک میں محلات بنا لیے اور بیرون ملک مہنگی مہنگی پراپرٹیز خرید لیں

    #16
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 130
    • Posts: 6412
    • Total Posts: 6542
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مہنگائی کا اثر صرف امیروں پر پڑا، غریب طبقہ اس سے محفوظ رہا، اسد عمر

    شروع میں بڑی حیرانی ہوتی تھی کہ عمران خان ایسی پٹانگ باتیں کیوں کرتا ہے؟؟ اب اسد عمر جیسے بزرجمہروں کو دیکھ کر بخوبی اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ اس کی کمپنی ایسے احمقوں پر مشتمل ہے تو اس سے کیا گِلہ کرنا؟؟

    ابھی شام کو وزیر اطلاعات پنجاب فیاض چوہان نے بیان دیا ہے کہ  ن لیگ جھوٹ بول رہی ہے اور نواز شریف کی ان کے بیوی بچوں سے ریگولرملاقات کروائی جارہی ہے۔

    #17
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1950
    • Total Posts: 2049
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: مہنگائی کا اثر صرف امیروں پر پڑا، غریب طبقہ اس سے محفوظ رہا، اسد عمر

    مہنگائی اس لئے ہے کہ حکومت امپورٹ ڈیوٹی لیتی ہے اور تقریبا سب کچھ تو باہر سے آتا ہے – امپورٹ ڈیوٹی اور ڈالر مہنگا ہونے سے باہر سے آنے والی چیزوں کی قیمت بڑھ جاتی ہے – حکومت کے لئے آسان ہے کہ امپورٹ پر ڈیوٹی لے اسے آپ ان ڈائریکٹ ٹیکس که سکتے ہیں جو امیر غریب سب کو آخر میں دینا پڑتا ہے –

    یہی بات اس فورم پر بار بار کی جاتی ہے کہ ٹیکس کا ایک اچھا نظام بناہیں اور پھر ٹیکس وصول کریں – ٹیکس فائل نہ کرنے والوں کا جینا حرام کر دیں وہ جہاں جاہیں انہیں سروس نہ ملے جب تک ٹیکس فائل نہ کیا ہو – ملک کی اپر پچاس یا کم از کم چالیس فیصد لوگ ٹیکس دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں – ان پر کون ہاتھ ڈالے گا ؟ نیب کو کرپشن کے لئے آزاد چھوڑ کر ٹیکس کے لئے بڑے اقدامات کرنے ہونگے – ان اقدامات کو کوئی سیاسی انتقام بھی نہیں که سکے گا – اس کے لئے ایک لونگ ٹرم پلان بنانا ہو گا – قرضے پچھلے بھی لیتے رہے ہیں آپ بھی لے رہے ہیں مگر لونگ ٹرم اقدامات کی ضرورت ہے – اگر نون لیگ ہر سال 20 % ٹیکس میں اضافہ کرتی رہی ہے تو آپ 50 % کا اضافہ کریں – اگرچے مجموہی آبادی کے لحاظ سے اتنا اضافہ نہیں ہو گا کیونکے ابھی صرف آدھے فیصد یھنی ایک فیصد سے بھی کم آبادی ٹیکس دیتی ہے – ان ڈائریکٹ ٹیکسوں نے غریب کی کمر توڑدی ہے اب انہیں ختم ہونا چاہہے –

    #18
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 131
    • Posts: 9100
    • Total Posts: 9231
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مہنگائی کا اثر صرف امیروں پر پڑا، غریب طبقہ اس سے محفوظ رہا، اسد عمر

    ان عقل کے اندھوں کو کوئی بتائے کہ

    یہ ایک مسلمہ اصول ہے کہ ٹیکس امیر پر لگایا جائے یا غریب پر، آخر اسکا بوجھ غریب کی جیب پر ہی پڑتا ہے

    امیر پر ٹیکس لگائیں گے تو وہ اپنی پروڈکٹس کی قیمت بڑھا کر ٹیکس کے بوجھ سے بچ نکلے گا لیکن غریب جب وہ مہنگی چیز خریدے گا تو اس ٹیکس کا بوجھ اس پر آ جائے گا

    #19
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 644
    • Posts: 6160
    • Total Posts: 6804
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: مہنگائی کا اثر صرف امیروں پر پڑا، غریب طبقہ اس سے محفوظ رہا، اسد عمر

    یہی رونا ابھی حالیہ دنوں میں رویا جارہا ہے ہے کے ٹیکس ریٹرن ڈھائی لاکھ کم لوگوں نے بھرا ہے

    مہنگائی اس لئے ہے کہ حکومت امپورٹ ڈیوٹی لیتی ہے اور تقریبا سب کچھ تو باہر سے آتا ہے – امپورٹ ڈیوٹی اور ڈالر مہنگا ہونے سے باہر سے آنے والی چیزوں کی قیمت بڑھ جاتی ہے – حکومت کے لئے آسان ہے کہ امپورٹ پر ڈیوٹی لے اسے آپ ان ڈائریکٹ ٹیکس که سکتے ہیں جو امیر غریب سب کو آخر میں دینا پڑتا ہے – یہی بات اس فورم پر بار بار کی جاتی ہے کہ ٹیکس کا ایک اچھا نظام بناہیں اور پھر ٹیکس وصول کریں – ٹیکس فائل نہ کرنے والوں کا جینا حرام کر دیں وہ جہاں جاہیں انہیں سروس نہ ملے جب تک ٹیکس فائل نہ کیا ہو – ملک کی اپر پچاس یا کم از کم چالیس فیصد لوگ ٹیکس دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں – ان پر کون ہاتھ ڈالے گا ؟ نیب کو کرپشن کے لئے آزاد چھوڑ کر ٹیکس کے لئے بڑے اقدامات کرنے ہونگے – ان اقدامات کو کوئی سیاسی انتقام بھی نہیں که سکے گا – اس کے لئے ایک لونگ ٹرم پلان بنانا ہو گا – قرضے پچھلے بھی لیتے رہے ہیں آپ بھی لے رہے ہیں مگر لونگ ٹرم اقدامات کی ضرورت ہے – اگر نون لیگ ہر سال 20 % ٹیکس میں اضافہ کرتی رہی ہے تو آپ 50 % کا اضافہ کریں – اگرچے مجموہی آبادی کے لحاظ سے اتنا اضافہ نہیں ہو گا کیونکے ابھی صرف آدھے فیصد یھنی ایک فیصد سے بھی کم آبادی ٹیکس دیتی ہے – ان ڈائریکٹ ٹیکسوں نے غریب کی کمر توڑدی ہے اب انہیں ختم ہونا چاہہے –
    #20
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 644
    • Posts: 6160
    • Total Posts: 6804
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: مہنگائی کا اثر صرف امیروں پر پڑا، غریب طبقہ اس سے محفوظ رہا، اسد عمر

    باوا جی آپ تبدیلی کے اتنے خلاف کیوں ہیں ، تبدیلی نے کہا تھا میں انہیں رلائوں گا ، اس نے تو سب کو ہی آگے لگا لیا ہے

    یہ خود کس کے آگے لگا ہوا ہے ؟

    ان عقل کے اندھوں کو کوئی بتائے کہ یہ ایک مسلمہ اصول ہے کہ ٹیکس امیر پر لگایا جائے یا غریب پر، آخر اسکا بوجھ غریب کی جیب پر ہی پڑتا ہے امیر پر ٹیکس لگائیں گے تو وہ اپنی پروڈکٹس کی قیمت بڑھا کر ٹیکس کے بوجھ سے بچ نکلے گا لیکن غریب جب وہ مہنگی چیز خریدے گا تو اس ٹیکس کا بوجھ اس پر آ جائے گا
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 36 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation