Thread: ملک میں آزادی اظہار پر پابندی لگا دی گئی

Home Forums Siasi Discussion ملک میں آزادی اظہار پر پابندی لگا دی گئی

This topic contains 31 replies, has 9 voices, and was last updated by  Sohraab 1 year, 8 months ago. This post has been viewed 877 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 32 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: ملک میں آزادی اظہار پر پابندی لگا دی گئی

    ملک میں آزادی اظہار پر پابندی لگا دی گئی

    #2
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 697
    • Posts: 7764
    • Total Posts: 8461
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ملک میں آزادی اظہار پر پابندی لگا دی گئی

    آج کل نواز شریف صاحب کو آئین بہت یاد آ رہا ہے – کہتے ہیں جو بھگت رہا ہو اسے ہی درد کا احساس ہوتا ہے

    #3
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ملک میں آزادی اظہار پر پابندی لگا دی گئی

    دنیا میں کوئی بھی ملک اجازت دیتا ہے عدلیہ کی توہین کی جائے اور مسلسل کی جائے ؟؟ ایسا امریکہ ، کینیڈا یورپ میں ہوتا تو وہاں کی عدالتیں کیا کرتیں ؟؟

    #4
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ملک میں آزادی اظہار پر پابندی لگا دی گئی

    عدالت نے بس ایک سوال پوچھا تھا کہ بھائی فلیٹس کہاں سے آئے جواب میں سازش سازش ، اسٹبلشمنٹ اسٹبلشمنٹ شروع ہو گئی ، بندے کے پتروں کی طرح رسیدیں دکھاؤ بات مکاؤ

    #5
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: ملک میں آزادی اظہار پر پابندی لگا دی گئی

    میاں صاحب،آپکی حکومت ھے

    چلیں اسکو ایک ٹیسٹ کیس کے طور پر لے لیں

    جو افراد اپکے اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیئے کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ھیں انکو اپنا حامی اور یقین دلانے کیلئے وزیرآعظم کو حکم دیں کہ وہ اس پابندی کو ختم کروائیں اور پارلیمنٹ میں مسلئے کو اجاگر کریں

    ھے ھمت؟

    #6
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: ملک میں آزادی اظہار پر پابندی لگا دی گئی

    دنیا میں کوئی بھی ملک اجازت دیتا ہے عدلیہ کی توہین کی جائے اور مسلسل کی جائے ؟؟ ایسا امریکہ ، کینیڈا یورپ میں ہوتا تو وہاں کی عدالتیں کیا کرتیں ؟؟

    پہلے تو وہ ایسی نوبت آنے ھی نہ دیتیں اور اگر آ بھی جاتی تو پھر بھی کچھ نہ کرتیں،انسانی حقوق اداروں کے حقوق سےکہیں زیادہ ھیں

    #7
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 697
    • Posts: 7764
    • Total Posts: 8461
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ملک میں آزادی اظہار پر پابندی لگا دی گئی

    میاں صاجب وہ کام کروائیں جو کر سکیں – پارلیمنٹ میں جاتا کون ہے

    ?

    میاں صاحب،آپکی حکومت ھے چلیں اسکو ایک ٹیسٹ کیس کے طور پر لے لیں جو افراد اپکے اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیئے کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ھیں انکو اپنا حامی اور یقین دلانے کیلئے وزیرآعظم کو حکم دیں کہ وہ اس پابندی کو ختم کروائیں اور پارلیمنٹ میں مسلئے کو اجاگر کریں ھے ھمت؟
    #8
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: ملک میں آزادی اظہار پر پابندی لگا دی گئی

    دنیا میں کوئی بھی ملک اجازت دیتا ہے عدلیہ کی توہین کی جائے اور مسلسل کی جائے ؟؟ ایسا امریکہ ، کینیڈا یورپ میں ہوتا تو وہاں کی عدالتیں کیا کرتیں ؟؟

    #9
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ملک میں آزادی اظہار پر پابندی لگا دی گئی

    پہلے تو وہ ایسی نوبت آنے ھی نہ دیتیں اور اگر آ بھی جاتی تو پھر بھی کچھ نہ کرتیں،انسانی حقوق اداروں کے حقوق سےکہیں زیادہ ھیں

    جی بلکل ، جب عدالت نے کلنٹن سے مونیکا کے بارے میں پوچھا تھا تو اس نے بھی یہی کہا تھا کروڑوں لوگوں نے مجھے چنا ہے تم کون ہوتے ہو مجھ سے سوال کرنے والے ، بھئی ہراس کیا تو کیا ، تمہیں کیا

    انسانی حقوق اور کسی ایک انسان کے خود ساختہ حقوق دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے

    #10
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: ملک میں آزادی اظہار پر پابندی لگا دی گئی

    جی بلکل ، جب عدالت نے کلنٹن سے مونیکا کے بارے میں پوچھا تھا تو اس نے بھی یہی کہا تھا کروڑوں لوگوں نے مجھے چنا ہے تم کون ہوتے ہو مجھ سے سوال کرنے والے ، بھئی ہراس کیا تو کیا ، تمہیں کیا انسانی حقوق اور کسی ایک انسان کے خود ساختہ حقوق دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے

    امر بابو آج سے جیو حلال ہوگیا ہے

    • This reply was modified 1 year, 8 months ago by  barca.
    #11
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 487
    • Posts: 4268
    • Total Posts: 4755
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: ملک میں آزادی اظہار پر پابندی لگا دی گئی

    امر بابو آج سے جیو حلال ہوگیا ہے

    یہ بےشرم  اور بے غیرت آدمی عمران خان اس وقت تک جیو پر بھونکتا رہا جب تک جیو نے فوج کے آگے سرنڈر نہیں کیا 

    میں نے اپنی زندگی میں اتنا بے غیرت آدمی نہیں دیکھا 

    #12
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: ملک میں آزادی اظہار پر پابندی لگا دی گئی

    یہ بےشرم اور بے غیرت آدمی عمران خان اس وقت تک جیو پر بھونکتا رہا جب تک جیو نے فوج کے آگے سرنڈر نہیں کیا میں نے اپنی زندگی میں اتنا بے غیرت آدمی نہیں دیکھا

    جیو حلال ہوگیا

    میر شکیل الرحمان مھان ہوگیا

    حامد میر محب وطن ہوگیا

    جیو پھر سے حلال ہوگیا

    سب بولو سبحان اللہ

    #13
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 487
    • Posts: 4268
    • Total Posts: 4755
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: ملک میں آزادی اظہار پر پابندی لگا دی گئی

    جیو حلال ہوگیا میر شکیل الرحمان مھان ہوگیا حامد میر محب وطن ہوگیا جیو پھر سے حلال ہوگیا سب بولو سبحان اللہ

    munafqat ka aisa nach dekh raha hoon ke dua karta hoon ke Allah Pakistan se aise Insaf pasand , mohib watan loogon ka lashkar paida kare jo in shaitani quwaton ke samne na sirf khara ho balke in ko kuch aisa zaleel kare ke mujh jaise nazriyat rakhne wala har pakistani khushi se jhoom uthay

    #14
    nayab
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1457
    • Total Posts: 1469
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: ملک میں آزادی اظہار پر پابندی لگا دی گئی

    خان صاحب کا ایک اور یو ٹرن

    :doh:

    #15
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: ملک میں آزادی اظہار پر پابندی لگا دی گئی

    World Press Freedom Day, :bigsmile:

    #16
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ملک میں آزادی اظہار پر پابندی لگا دی گئی

    munafqat ka aisa nach dekh raha hoon ke dua karta hoon ke Allah Pakistan se aise Insaf pasand , mohib watan loogon ka lashkar paida kare jo in shaitani quwaton ke samne na sirf khara ho balke in ko kuch aisa zaleel kare ke mujh jaise nazriyat rakhne wala har pakistani khushi se jhoom uthay

    فکر مت کر بالکا۔ منظور پشتین طاقت پکڑ رہا ہے۔ ان غیر جمہوری قوتوں کو پٹھان ہی انجام تک پہنچائیں گے۔

    #17
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ملک میں آزادی اظہار پر پابندی لگا دی گئی

    میرا سوال کچھ اور تھا ، دنیا کا کوئی بھی ملک اجازت دے گا اپنی عدالتوں کو متنازعہ بنانے کی ؟؟

    #18
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: ملک میں آزادی اظہار پر پابندی لگا دی گئی

    میرا سوال کچھ اور تھا ، دنیا کا کوئی بھی ملک اجازت دے گا اپنی عدالتوں کو متنازعہ بنانے کی ؟؟

    امر بابو لگتا ہے تم لاہور کے کسی پنڈ میں رہتے ہو جس کو دنیا کی کوئی خبر ہی نہیں

    انڈیا کے چیف جسٹس کے خلاف انڈیا کی چھ جماعتوں نے پچھلے ہفتے قرار داد پیش کی ہے

    یہ اپنی مرضی کے بینچ بنا کر مودی حکومت کے حق میں فیصلے کر رہا ہے

    بنگلہ دیش کے چیف جسٹس کا حال سب کے سامنے ہے

    سپین میں آجکل سارا ملک سڑکوں پر ہیں عدالتوں کے خلاف

    تم سیاست پی کے سے باہر نکلو تو پتا چلے دنیا میں کیا ہو رہا ہے

    #19
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ملک میں آزادی اظہار پر پابندی لگا دی گئی

    امر بابو لگتا ہے تم لاہور کے کسی پنڈ میں رہتے ہو جس کو دنیا کی کوئی خبر ہی نہیں انڈیا کے چیف جسٹس کے خلاف انڈیا کی چھ جماعتوں نے پچھلے ہفتے قرار داد پیش کی ہے یہ اپنی مرضی کے بینچ بنا کر مودی حکومت کے حق میں فیصلے کر رہا ہے بنگلہ دیش کے چیف جسٹس کا حال سب کے سامنے ہے سپین میں آجکل سارا ملک سڑکوں پر ہیں عدالتوں کے خلاف تم سیاست پی کے سے باہر نکلو تو پتا چلے دنیا میں کیا ہو رہا ہے

    آپ نے یہ نہیں بتایا  کہ ان عدالتوں کا کیا ری ایکشن ہے ان واقعات پے ؟؟

    کیا عدالتیں ہاتھ پے ہاتھ دھرے بیٹھی ہیں ؟؟ کیا کھلی چھوٹ دے رکھی ہے کہ جو مرضی کہو عدالتوں کے بارے میں ؟؟

    #20
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ملک میں آزادی اظہار پر پابندی لگا دی گئی

    جس کو شکایات ہیں کے ملک میں آزادی اظھار پر پابندی لگ گئی ہے وہ اس محفل دانشگردی کا رکن بن کر ہر طرح سے آزادی اظھار کر سکتا ہے.

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 32 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!