Thread: مقابل روف کلسرا ۔۔۔۔لندن میں نواز شریف کے علاج پر اخرجات

Home Forums Siasi Discussion مقابل روف کلسرا ۔۔۔۔لندن میں نواز شریف کے علاج پر اخرجات

This topic contains 9 replies, has 3 voices, and was last updated by  SaleemRaza 1 week, 2 days ago. This post has been viewed 179 times

Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 639
    • Posts: 11293
    • Total Posts: 11932
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: مقابل روف کلسرا ۔۔۔۔لندن میں نواز شریف کے علاج پر اخرجات

    After 17..minutes

    • This topic was modified 1 week, 4 days ago by  SaleemRaza.
    #2
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 639
    • Posts: 11293
    • Total Posts: 11932
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: مقابل روف کلسرا ۔۔۔۔لندن میں نواز شریف کے علاج پر اخرجات

    یہ پروگرام  وہ حضرات ضرور دیکھیں ۔۔جو سمجھتے ہیں کہہ میاں نوازشریف نے علاج کے پیسے آپنی جیب سے ادا کیا ہے ۔۔۔۔۔۔

    #3
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 84
    • Posts: 1565
    • Total Posts: 1649
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: مقابل روف کلسرا ۔۔۔۔لندن میں نواز شریف کے علاج پر اخرجات

    یہ پروگرام وہ حضرات ضرور دیکھیں ۔۔جو سمجھتے ہیں کہہ میاں نوازشریف نے علاج کے پیسے آپنی جیب سے ادا کیا ہے ۔۔۔۔۔۔

    بھائی جی ٹوٹا لگا دینا تھا اتنا لمبا پروگرام کون دیکھے گاااااااا؟؟؟

    #4
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 639
    • Posts: 11293
    • Total Posts: 11932
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: مقابل روف کلسرا ۔۔۔۔لندن میں نواز شریف کے علاج پر اخرجات

    بھائی جی ٹوٹا لگا دینا تھا اتنا لمبا پروگرام کون دیکھے گاااااااا؟؟؟

    آپ اس پروگرام ۔۔کو ۔17۔۔۔منٹ کے بعد دیکھیں ۔۔۔

    بڑے مزے کے حقائق ہیں ۔۔۔جو ہم سمجھتے ہیں کہہ  یہ سب آپنی جیب سے خرچ کرتے ہیں ۔۔

    • This reply was modified 1 week, 4 days ago by  SaleemRaza.
    #5
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 84
    • Posts: 1565
    • Total Posts: 1649
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: مقابل روف کلسرا ۔۔۔۔لندن میں نواز شریف کے علاج پر اخرجات

    یہ وہی میڈیا چینل ہے جس کے بارے میں سپریم کورٹ تحریر شدہ فیصلہ دے چکی ہے کہ اپنے خاص مقاصد کے لیئے انہوں نے خادم رضوی کے دھرنے کی کورئج کی اور کھانے بھجوائے

    شوکت خانم کے نام پر سیاہ ست کرنے والے نیازی کو شوکت خانم کا نام لے کر چندہ چور کہا جائے تو دردِ شدیدہ اُٹھ جاتا ہے کہ اک چئیرٹی ہسپتال کو سیاسی بنایا جارہا ہے

    اور اگر شریف میڈیکل کمپلیکس کو اپنے پروگرامز میں بدنام کیا جائے تو عین کارِ ثواب ہے

    جتنے وثوق سے یہ کلاسرا بات کر رہا ہے نیازی کو چاہئے اپنے نیب کو کہے کہ اس سے رابطہ کرے اور اک اور ریفرنس دائر کر دے

    شریف میڈکل کمپلیکس ہنڈی کے کاروبار میں ملوث۔

    #6
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 639
    • Posts: 11293
    • Total Posts: 11932
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: مقابل روف کلسرا ۔۔۔۔لندن میں نواز شریف کے علاج پر اخرجات

    یہ وہی میڈیا چینل ہے جس کے بارے میں سپریم کورٹ تحریر شدہ فیصلہ دے چکی ہے کہ اپنے خاص مقاصد کے لیئے انہوں نے خادم رضوی کے دھرنے کی کورئج کی اور کھانے بھجوائے شوکت خانم کے نام پر سیاہ ست کرنے والے نیازی کو شوکت خانم کا نام لے کر چندہ چور کہا جائے تو دردِ شدیدہ اُٹھ جاتا ہے کہ اک چئیرٹی ہسپتال کو سیاسی بنایا جارہا ہے اور اگر شریف میڈیکل کمپلیکس کو اپنے پروگرامز میں بدنام کیا جائے تو عین کارِ ثواب ہے جتنے وثوق سے یہ کلاسرا بات کر رہا ہے نیازی کو چاہئے اپنے نیب کو کہے کہ اس سے رابطہ کرے اور اک اور ریفرنس دائر کر دے شریف میڈکل کمپلیکس ہنڈی کے کاروبار میں ملوث۔

    آپ نے لندن میں نواز شریف کے علاج پر جو اخراجات  آئے ہیں ان کی تفصیل سنی ہے ۔۔۔۔۔۔یا پھر ہاسپٹل کی آڑ میں منی لانڈرنگ کا سن کر ہی بھاگ نکلے ہیں ۔۔۔۔۔۔مجھے مونا عالم کی ایک بات یاد آگئی ۔جو انڈین  انیکرز کو کہتی ہیں کہہ تم لوگ سچ سننے سے اتنا ڈرتے ہو ۔۔جیسے ہی میں جواب دینے لگتی ہوں ۔آپ آگے سے شور مچانا شروع کر دیتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔آپ بھی 17 منٹ سے لیکر پروگرام کو   25 ۔منٹ تک تو دیکھیں ۔۔اگر پسند نہ آیا تو آپکے پیسے واپس ۔۔۔

    #7
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3418
    • Total Posts: 3418
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: مقابل روف کلسرا ۔۔۔۔لندن میں نواز شریف کے علاج پر اخرجات

    سلیم رضا ۔۔۔۔۔

    ان غریب ۔۔۔ ٹکے ٹکے ۔۔۔ کے ملازم ۔۔۔۔ اینکروں کو کیا ۔۔۔۔ پتہ ۔۔۔۔ ایک رئیس امیر کبیر کھرب پتی ۔۔۔۔۔ نوازشریف  کے لیئے ۔۔۔۔۔ تین چار لاکھ ۔۔۔۔ ڈالر ۔۔۔۔ تو سر پر وار کر پھینکے جا  سکتے ہیں ۔۔

    ایک بزرگ فرما یا کرتے تھے ۔۔۔۔ پیسہ ھا تھ کی میل ہوتی ہے ۔۔۔۔ پیسہ کو کیا رونا ۔۔۔۔۔۔ جس نے پیسہ دیا ہے وہ اور دے دے گا ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 week, 3 days ago by  Guilty.
    #8
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 84
    • Posts: 1565
    • Total Posts: 1649
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: مقابل روف کلسرا ۔۔۔۔لندن میں نواز شریف کے علاج پر اخرجات

    آپ نے لندن میں نواز شریف کے علاج پر جو اخراجات آئے ہیں ان کی تفصیل سنی ہے ۔۔۔۔۔۔یا پھر ہاسپٹل کی آڑ میں منی لانڈرنگ کا سن کر ہی بھاگ نکلے ہیں ۔۔۔۔۔۔مجھے مونا عالم کی ایک بات یاد آگئی ۔جو انڈین انیکرز کو کہتی ہیں کہہ تم لوگ سچ سننے سے اتنا ڈرتے ہو ۔۔جیسے ہی میں جواب دینے لگتی ہوں ۔آپ آگے سے شور مچانا شروع کر دیتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔آپ بھی 17 منٹ سے لیکر پروگرام کو 25 ۔منٹ تک تو دیکھیں ۔۔اگر پسند نہ آیا تو آپکے پیسے واپس ۔۔۔

    نائی نے دیگ کیسی پکائی ہے اُس کے لئے پوری دیگ کھانے کے بعد فیصلہ نہیں دیا جاتا پہلا لقمہ ہی فیصلہ کر دیتا ہے

    بغضِ نواز کے طفیل جن کو روزگار ملے ہوں اُن پر 17منٹ ضائع کرنا بزگوں کے قول سے غداری ہے۔

    #9
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 84
    • Posts: 1565
    • Total Posts: 1649
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: مقابل روف کلسرا ۔۔۔۔لندن میں نواز شریف کے علاج پر اخرجات

    آپ نے لندن میں نواز شریف کے علاج پر جو اخراجات آئے ہیں ان کی تفصیل سنی ہے ۔۔۔۔۔۔یا پھر ہاسپٹل کی آڑ میں منی لانڈرنگ کا سن کر ہی بھاگ نکلے ہیں ۔۔۔۔۔۔مجھے مونا عالم کی ایک بات یاد آگئی ۔جو انڈین انیکرز کو کہتی ہیں کہہ تم لوگ سچ سننے سے اتنا ڈرتے ہو ۔۔جیسے ہی میں جواب دینے لگتی ہوں ۔آپ آگے سے شور مچانا شروع کر دیتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔آپ بھی 17 منٹ سے لیکر پروگرام کو 25 ۔منٹ تک تو دیکھیں ۔۔اگر پسند نہ آیا تو آپکے پیسے واپس ۔۔۔

    جس قدر اوچھی ،چھچھوری،نیچ زات کم ظرف یہ حکومت ہے اس کے وفاقی وزیر صحت کے ٹیوٹر یا فیس بک اکاونٹ پر مطالبہ کریں کہ نواز شریف کی بیماری پر ہونے والے حکومتی اخراجات کے بل اسمبلی میں پیش کرے

    رسیداں کڈو کھیلنے والے پپٹس کے لیئے یہ رسیدیں نکالنی تو بہت آسان ہیں ۔

    #10
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 639
    • Posts: 11293
    • Total Posts: 11932
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: مقابل روف کلسرا ۔۔۔۔لندن میں نواز شریف کے علاج پر اخرجات

    جس قدر اوچھی ،چھچھوری،نیچ زات کم ظرف یہ حکومت ہے اس کے وفاقی وزیر صحت کے ٹیوٹر یا فیس بک اکاونٹ پر مطالبہ کریں کہ نواز شریف کی بیماری پر ہونے والے حکومتی اخراجات کے بل اسمبلی میں پیش کرے رسیداں کڈو کھیلنے والے پپٹس کے لیئے یہ رسیدیں نکالنی تو بہت آسان ہیں ۔

    اس کا مطلب ہے ۔۔۔۔۔آپ نے شو دیکھ لیا ہے ۔۔۔یہ کلاسرا تو لفافی اصحافی ہے ۔۔۔جس طرح یہ مردود بکواس کر رہا ہے ۔۔۔۔اس پر تو عدالت میں کیس کر دینا چاہئے ۔۔۔۔۔۔اور لائف  شو میں اس کی  چھتر پریڈ بھی ہونی چاہئے ۔۔۔۔۔کہہ فرشتہ صفت انسان کو بد نام کر رہا ہے ۔کہہ میاں صاحب نے علاج کے نام پر لندن میں گلشرے اڑاے ہیں ۔۔۔

Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation