Thread: مفتی کفایت کا پلان سی

Home Forums Election 2018 Punjab (پنجاب) مفتی کفایت کا پلان سی

This topic contains 27 replies, has 9 voices, and was last updated by  مومن 1 month, 2 weeks ago. This post has been viewed 527 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 28 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: مفتی کفایت کا پلان سی

    مسلح افراد کا مفتی کفایت اللہ پر حملہ، ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال میں زیر علاج

    پشاور: (دنیا نیوز) مانسہرہ انٹرچینج پر مسلح افراد کے حملے میں مفتی کفایت اللہ زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
    جے یو آئی ف کے رہنما مفی کفایت اللہ پر حملہ اس وقت کیا گیا جب وہ اسلام آباد سے مانسہرہ جا رہے تھے۔ صاحبزادے حسین کفایت کے مطابق ان کے والد کی گاڑی کو دوسری گاڑی نے ٹکر مار کر روکا، مفتی کفایت اللہ کو لوہے کے رارڈ سے تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا، گاڑی سے باہر کھنچنے کی کوشش بھی کی گئی۔

    • This topic was modified 1 month, 3 weeks ago by  الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
    #2
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: مفتی کفایت کا پلان سی

    لگتا ہے یہ بھی پلان 3 کا حصہ تھا کہہ مفت وچ پھنڈ کھا کر گھر جا کر آرام کریں گے ۔۔۔۔۔

    ویلڈن مولوی صا حب ۔۔۔۔استفا لینے گئے تھے ۔پھنڈ کھا کر کھر کو آئے ۔۔

    :jhanda: :jhanda:

    #3
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 113
    • Posts: 1101
    • Total Posts: 1214
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: مفتی کفایت کا پلان سی

    ہا ہا ہا ہا ہا 

    مولوی کو کٹ پڑتی ہے تو دل بہت خوش ہوتا ہے۔

    ویسے یہ پلان ڈی (ڈنڈا) ہے، جو ان کو اب پڑے گا بھی اور اندر بھی گھسیڑا جایے گا۔

    • This reply was modified 1 month, 3 weeks ago by  Zed.
    #4
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 490
    • Total Posts: 490
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: مفتی کفایت کا پلان سی

    سیدھی سی بات ہے مولوی کفایت اللہ نے دھرنے کیلئے گھر سے نکلتے وقت اپنی پتنی کو وچّن دیا تھا کہ اگر وہ استعفی لئے بغیر گھر آیا تو بے شک اس کی لَت باں توڑ دی جائے۔۔۔۔بس مسز مولوی کفایت نے اپنے فیس بک فرینڈز کے ذریعے تونی ڈلوا کر وعدہ وفا کیا ہے۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 month, 3 weeks ago by  casanova.
    #5
    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 26
    • Posts: 246
    • Total Posts: 272
    • Join Date:
      27 Oct, 2016

    Re: مفتی کفایت کا پلان سی


    ISI Aur iskay contractors ki aik Aur karamat. Becharay yeh bhool jatay hain Kay in Maulviun ko itni asaani se dabaya nahin ja sakta ab.

    Hafiz Hamdullah agla hadaf hoga ab in karaye Kay qatlun ka.

    • This reply was modified 1 month, 3 weeks ago by  brethawk.
    #6
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 113
    • Posts: 1101
    • Total Posts: 1214
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: مفتی کفایت کا پلان سی

    :hilar: :bigsmile:

    #7
    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 143
    • Total Posts: 143
    • Join Date:
      3 Nov, 2019

    Re: مفتی کفایت کا پلان سی

    لگتا ہے وکی لیکس کی طرح یہ بھی اس کی کوئی انوکھی منطق ہے ۔۔۔ خود کو ساتھیوں سے مروا کر الزام ائی ایس ائی پر ڈال دے ۔۔۔

    #8
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7763
    • Total Posts: 8105
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: مفتی کفایت کا پلان سی

    کٹ مفتی کو پڑی ہے اور ہاسا ممبران کا نکل رہا ہے، میری تو سمجھ سے باہر ہے

    جا تیرے ساتھ بھی ڈومینکن والی مفتی کفایت والی کرے تو تجھے بھی پتا چلے

    :serious:

    #9
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7763
    • Total Posts: 8105
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: مفتی کفایت کا پلان سی

    سیدھی سی بات ہے مولوی کفایت اللہ نے دھرنے کیلئے گھر سے نکلتے وقت اپنی پتنی کو وچّن دیا تھا کہ اگر وہ استعفی لئے بغیر گھر آیا تو بے شک اس کی لَت باں توڑ دی جائے۔۔۔۔بس مسز مولوی کفایت نے اپنے فیس بک فرینڈز کے ذریعے تونی ڈلوا کر وعدہ وفا کیا ہے۔۔۔۔

    آپ کوی تجزیہ دینے سے پہلے تھریڈ غور سے پڑھ لیا کریں، مفتی صاحب کو اسلام آباد سے واپس مانسہرہ جاتے ہوے مار پڑی ہے، اگر وہ مانسہرہ سے آرہے ہوتے تو پھر آپ کی بات ماننے کے علاوہ کوی چارہ نہیں تھا

    :serious:

    #10
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 578
    • Total Posts: 584
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: مفتی کفایت کا پلان سی

    Have you just woken up?

    #11
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7763
    • Total Posts: 8105
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: مفتی کفایت کا پلان سی

    Have you just woken up?

    please stick on the topic and avoid stupid questions.

    :serious:

    #12
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: مفتی کفایت کا پلان سی

    کٹ مفتی کو پڑی ہے اور ہاسا ممبران کا نکل رہا ہے، میری تو سمجھ سے باہر ہے جا تیرے ساتھ بھی ڈومینکن والی مفتی کفایت والی کرے تو تجھے بھی پتا چلے :serious:

    میں توچاہتا ہوں میرے ساتھ  مفتی کفایت  والی ہو ۔۔تاکہ میں ایک اور دریا کا سامنا کر سکوں ۔۔جب سے آپ تشریف لندن لے گئے ۔۔تیری کالی زبان میں وہ اثر بھی نہیں رہا ۔۔اس لیے تو میں تیرے ساتھ بات چیت ختم شد کر د ی ہے

    #13
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: مفتی کفایت کا پلان سی

    please stick on the topic and avoid stupid questions. :serious:

    اوے ۔۔۔ایہہ کی   کہہ دتا ۔ای ۔۔

    مجاھد صاحب نوں ۔۔

    :o :o

    لگتا ہے دوسروں کا رنگ آپ پر بھی نمایاں ہونے لگا ہے ۔۔احیتاط کا رسا ہاتھ سے مت چھوڑیں ۔

    #14
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 578
    • Total Posts: 584
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: مفتی کفایت کا پلان سی

    سیدھی سی بات ہے مولوی کفایت اللہ نے دھرنے کیلئے گھر سے نکلتے وقت اپنی پتنی کو وچّن دیا تھا کہ اگر وہ استعفی لئے بغیر گھر آیا تو بے شک اس کی لَت باں توڑ دی جائے۔۔۔۔بس مسز مولوی کفایت نے اپنے فیس بک فرینڈز کے ذریعے تونی ڈلوا کر وعدہ وفا کیا ہے۔۔۔۔
    آپ کوی تجزیہ دینے سے پہلے تھریڈ غور سے پڑھ لیا کریں، مفتی صاحب کو اسلام آباد سے واپس مانسہرہ جاتے ہوے مار پڑی ہے، اگر وہ مانسہرہ سے آرہے ہوتے تو پھر آپ کی بات ماننے کے علاوہ کوی چارہ نہیں تھا :serious:

    Now read both statements and decide whether Mufti Sahib was coming  from Home or going back to home. I will leave it to you to conclude.

    • This reply was modified 1 month, 3 weeks ago by  Mujahid.
    #15
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 578
    • Total Posts: 584
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: مفتی کفایت کا پلان سی

    please stick on the topic and avoid stupid questions. :serious:

    You stick ON the Topic, I normally Stick TO the Topic

    p.s. What made you think that my comment was addressed to you?

    • This reply was modified 1 month, 3 weeks ago by  Mujahid.
    #16
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7763
    • Total Posts: 8105
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: مفتی کفایت کا پلان سی

    You stick ON the Topic, I normally Stick TO the Topic p.s. What made you think that my comment was addressed to you?

    I just wanted to inform you the regulations, it does not matter you wrote for me or anybody else.

    :yapping:

    #17
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7763
    • Total Posts: 8105
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: مفتی کفایت کا پلان سی

    میں توچاہتا ہوں میرے ساتھ مفتی کفایت والی ہو ۔۔تاکہ میں ایک اور دریا کا سامنا کر سکوں ۔۔جب سے آپ تشریف لندن لے گئے ۔۔تیری کالی زبان میں وہ اثر بھی نہیں رہا ۔۔اس لیے تو میں تیرے ساتھ بات چیت ختم شد کر د ی ہے

    میں کالی زبان چاہتا بھی نہیں ہوں اگر آپ سمجھتے ہیں کہ میری زبان کالی نہیں تو یہ ایک اچھی خبر لگتی ہے

    :jazak:

    #18
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7763
    • Total Posts: 8105
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: مفتی کفایت کا پلان سی

    Now read both statements and decide whether Mufti Sahib was coming from Home or going back to home. I will leave it to you to conclude.

    مفتی کفایت دھرنے سے واپس نہیں آرہا تھا، دھرنا تو بغیر استعفی کے ختم ہوگیا تھا اور مفتی صاحب گھر جاکر پلان بی بھی بھگتا چکے

    اب میں فیصلہ آپ پر چھوڑتا ہوں

    :yapping:

    #19
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 578
    • Total Posts: 584
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: مفتی کفایت کا پلان سی

    I just wanted to inform you the regulations, it does not matter you wrote for me or anybody else. :yapping:

    I am all for complying with the Regulations. Thank you.

    Can you also please direct me towards the Forum Regulation which requires the posters to Stick to the Topic?

    #20
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: مفتی کفایت کا پلان سی

    1. مفتی کفایت دھرنے سے واپس نہیں آرہا تھا، دھرنا تو بغیر استعفی کے ختم ہوگیا تھا اور مفتی صاحب گھر جاکر پلان بی بھی بھگتا چکے اب میں فیصلہ آپ پر چھوڑتا ہوں :yapping:

    ملاں واپس آرہا تھا ۔۔یا ۔۔جارہا تھا  اس سے اس کی کٹائی میں کوئی کمی واقع ہوسکتی ہے ۔۔۔۔توساں وی کدو وچ ڈانگ تن چھوڑی اے ۔۔۔

    بحث تو اس مدعے پر ہونی چاہئے کیا ملاں کو اس کے  آپنے ہی ڈنڈے سے کٹ پڑی ہے ۔یا ۔۔مارنے والوں نے ڈنڈے خریدنے کے اصافی قوم کے ٹیکس کا پیسہ ضائع کیا ہے ۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 28 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!