Thread: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

Home Forums Siasi Discussion مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

This topic contains 378 replies, has 29 voices, and was last updated by  BlackSheep 2 years, 1 month ago. This post has been viewed 10297 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 379 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    نادان جی ایسی باتیں مت کرا کریں ہنسی نکل جاتی ہے قصائیوں کو صرف ذبح کرنا کرنے کے علاوہ اور کیا آتا ہے بہت مخول کرتیں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: ہیں آپ بھی

    میں ایک انتہائی سنجیدہ ممبر ہوں ..ہنسی مذاق میرے پاس سے بھی نہیں گزرتا 

    میں بھی خدا کو حاضر ناظر جان کر کہہ سکتی ہوں کہ میں ایسے حماتیوں کو جانتی ہوں جو نہ صرف  دیکھنے میں میرے آپ جیسے ہیں بلکہ شرافت میں بھی

    #42
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    کوئی بھی تھریڈ لوڈ ہونے یا ریفریش ہونے میں میرا ٹائم زیادہ لگ رہا ہے یا کسی اور کو بھی اس مشکل کا سامنا ہے؟؟

    ہمیں تو پرابلم نہئں ۔۔دینا بدل گئی ہے ۔۔۔آپ نے اپنے بابا آدام علیہ السلام  کے وقت کا سازسامان نہئں بدلا۔۔۔پتہ وغیرہ  دیں یہاں سے بھیج دیتے ہیں ۔😎😎😎😎

    • This reply was modified 2 years, 2 months ago by  SaleemRaza.
    #43
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    کوئی بھی تھریڈ لوڈ ہونے یا ریفریش ہونے میں میرا ٹائم زیادہ لگ رہا ہے یا کسی اور کو بھی اس مشکل کا سامنا ہے؟؟

    عاطف بھائی یہی تھریڈ سلو ہو گیا ہے کیوں کہ سب کا زور اس پر ہی ہے

    #44
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    کوئی بھی تھریڈ لوڈ ہونے یا ریفریش ہونے میں میرا ٹائم زیادہ لگ رہا ہے یا کسی اور کو بھی اس مشکل کا سامنا ہے؟؟

    اپنا لیپ ٹاپ بدل لیں

    #45
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    میں ایک انتہائی سنجیدہ ممبر ہوں ..ہنسی مذاق میرے پاس سے بھی نہیں گزرتا

    میں بھی خدا کو حاضر ناظر جان کر کہہ سکتی ہوں کہ میں ایسے حماتیوں کو جانتی ہوں جو نہ صرف دیکھنے میں میرے آپ جیسے ہیں بلکہ شرافت میں بھی

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    #46
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    ہمیں تو پرابلم نہئں ۔۔دینا بدل گئی ہے ۔۔۔ آپ نے اپنے بابا آدام علیہ السلام کے وقت کا سازسامان نہئں بدلا۔۔۔پتہ وغیرہ یہاں سے بھیج دیتے ہیں ۔ 😎😎😎😎

    ایپل کا لیٹسٹ بھیجنا بھائی۔ اگر کالا نہ ملا تو سفید بھی قبول کرلوں گا۔ امید ہے ایک دو دن تک آپ خرید لیں گے اور ہاں دیکھنا یوزڈ نہ ہو۔ میں نئی چیز پسند کرتا ہوں تاکہ دس پندرہ سال تک کام آسکے :bigsmile: ۔

    #47
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    یاسر بھای کسی ماں کا بیٹا اگر قتل کرکے پھانسی چڑھنے جارہا ہو تو تب بھی اس ماں کا کلیجہ پھٹ جاتا ہے الطاف حسین آپکے نزدیک قاتل ہوگا مگر جن کا لیڈر ہے آپ انکی راے نہیں بدل سکتے یہی حقیقت ہے اور اس کو بدلنے کا کوی فائدہ نہیں ہوگا

    بیلیور بھائی! ماں کی بیٹے سے محبت مجبوری کی زنجیر سے بندھی ہوتی ہے، جو اسے فطرت نے پہنائی ہوتی ہے، ماں چاہے بھی تو بیٹے سے نفرت نہیں کرسکتی، یہ اس کے اختیار میں ہی نہیں۔ لیکن ایک سیاستدان / لیڈر کا اپنے فالوورز سے رشتہ بالکل مختلف ہوتا ہے اور ہونا چاہئے، فالوورز کا اپنے لیڈر سے رشتہ کارکردگی کی زنجیر سے بندھا ہونا چاہئے، نہ کہ اندھی عقیدت کی زنجیر سے۔۔۔۔ 

    #48
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    ہنسنے کی ضرورت نہیں ..میں اپنا سٹیٹمنٹ بدل لیتی ہوںایم کیو  ایم کے حمایتی صرف  میری طرح شریف ہیں:serious:

    #49
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    یاسر بھائی اب آپ لائن پر آرہے ہیں آھستہ آہستہ اب میں آپ کو ایک چیللنج اور دیتا ہوں کہ میری کویی بھی تحریر دکھادیں جس میں میں نے الطاف حسین کے لئے وہ الفاظ استمعال کے ہوں جو آپ نے اپنی پچھلی پوسٹس میں استمعال کئے ہیں

    وہی تو جاننا چاہ رہا ہوں، آخر آپ کیوں نہیں استعمال کرتے وہ الفاظ۔۔۔۔؟

    #50
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    تو

    آپ نے کہا دوبارہ پڑھو، تو۔۔۔۔۔۔۔۔ پڑھ لیا دوبارہ۔۔۔

    #51
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    ایپل کا لیٹسٹ بھیجنا بھائی۔ اگر کالا نہ ملا تو سفید بھی قبول کرلوں گا۔ امید ہے ایک دو دن تک آپ خرید لیں گے اور ہاں دیکھنا یوزڈ نہ ہو۔ میں نئی چیز پسند کرتا ہوں تاکہ دس پندرہ سال تک کام آسکے :bigsmile: ۔

    اس میں سے چوز کر لیں .میرے پاس میک  بک پرو  ریٹنا ڈسپلے ہے .اچھا ہےhttps://www.apple.com/mac/

    #52
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    آپ نے کہا دوبارہ پڑھو، تو۔۔۔۔۔۔۔۔ پڑھ لیا دوبارہ۔۔۔

    تو میں نے کیا اقرار کیا ہے کہ صرف یہ کام ایم کیو ایم کرتی ہے ؟

    #53
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    بیلیور بھائی! ماں کی بیٹے سے محبت مجبوری کی زنجیر سے بندھی ہوتی ہے، جو اسے فطرت نے پہنائی ہوتی ہے، ماں چاہے بھی تو بیٹے سے نفرت نہیں کرسکتی، یہ اس کے اختیار میں ہی نہیں۔ لیکن ایک سیاستدان / لیڈر کا اپنے فالوورز سے رشتہ بالکل مختلف ہوتا ہے اور ہونا چاہئے، فالوورز کا اپنے لیڈر سے رشتہ کارکردگی کی زنجیر سے بندھا ہونا چاہئے، نہ کہ اندھی عقیدت کی زنجیر سے۔۔۔۔

    آپ سے پہلے ہی عرض کی تھی اپ جیسا سوچتے ہیں ضروری نہیں ایسا ہو بھی ، بس گنجائش رکھا کریں

    #54
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    اس میں سے چوز کر لیں . میرے پاس میک بک پرو ریٹنا ڈسپلے ہے . اچھا ہے https://www.apple.com/mac/

    بس وہی بھیج دیں جو آپ کے پاس ہے۔ سلیم بھائی سے کوئی دوسرا منگوا لیتا ہوں۔ جب آپ کل خرید لیں تو مطلع کردیں تاکہ میں اپنا ایڈریس دے کر خود کو آپکا مشکور ہونے کا موقع دوں۔

    #55
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    عاطف بھائی یہی تھریڈ سلو ہو گیا ہے کیوں کہ سب کا زور اس پر ہی ہے

    انہوں نے کون سے الطاف بھائی کے خلاف کمنٹ لکھنے ہیں ۔جو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رہے ہئں

    #56
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    آپ سے پہلے ہی عرض کی تھی اپ جیسا سوچتے ہیں ضروری نہیں ایسا ہو بھی ، بس گنجائش رکھا کریں

    گھوسٹ بھائی! میں برٹرینڈ رسل کے اس قول کا ماننے والا ہوں کہ “جب بھی مجھے کسی طاقتور دلیل کا سامنا ہوا میں نے اپنی رائے بدلنے میں کوئی شرمندگی محسوس نہیں کی”، اسی سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ گنجائش کی یہاں بالکل کمی نہیں۔۔۔

    #57
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    لگتا ہے نادان سے صبر نہیں ہوا ، ابھی ہی لیپ ٹاپ خریدنے چلی گئیں ہیں میرے واسطے۔ اسی لئےفورم سے غائب ہیں۔بعض گمراہ عناصر یہ سمجھیں گے کہ نادان کو چُپ لگ گئی ہے۔

    #58
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    یہ کیا لیپ ٹاپ بانٹے جارہے ہیں یہاں، مجھے بھی کسی اچھی سی کمپنی کا لیپ ٹاپ بھیج دیا جائے، کلر بلیک ہونا چاہئے اور ہاں سکرین سائز پندرہ اعشاریہ چھے سے کم نہ ہو۔۔۔ ہارڈ ڈسک کم از کم 1000 جی بی کی ہونی چاہئے۔۔۔ باقی تفصیلات رابطہ کرنے پر دی جاسکتی ہیں۔۔

    #59
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    بس وہی بھیج دیں جو آپ کے پاس ہے۔ سلیم بھائی سے کوئی دوسرا منگوا لیتا ہوں۔ جب آپ کل خرید لیں تو مطلع کردیں تاکہ میں اپنا ایڈریس دے کر خود کو آپکا مشکور ہونے کا موقع دوں۔

    آفر میں نے نہیں رضا جی نے کی ہے

    #60
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    لگتا ہے نادان سے صبر نہیں ہوا ، ابھی ہی لیپ ٹاپ خریدنے چلی گئیں ہیں میرے واسطے۔ اسی لئےفورم سے غائب ہیں۔ بعض گمراہ عناصر یہ سمجھیں گے کہ نادان کو چُپ لگ گئی ہے۔

    موخر الذکر بات درست لگتی ہے، نادان کو کیا پتا تھا کہ آپ اتنے منہ پھٹ نکلیں گے، بے چاری روا روی میں صلح مار بیٹھی اور آپ پکے ہوگئے۔۔۔ :bigsmile: ۔۔

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 379 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation