Thread: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

Home Forums Siasi Discussion مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

This topic contains 378 replies, has 29 voices, and was last updated by  BlackSheep 2 years, 1 month ago. This post has been viewed 10291 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 379 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7165
    • Total Posts: 7482
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    مجھے کوئی دھاک بٹھانے کہ شوق نہیں…سر جی….آپ کی گزری ہے تو آپ بھی جانتے ہوں گے… ویسے ایم کیو ایم والوں سے نا ماننے کی ہی امید ہوتی ہے… انکا کوا سفید جو ہوا….باقی آپکی مرضی سر جی….

    آپ ان سے زیادہ بحث نہ کریں کیونکہ ابھی تک انہی کا ہولڈ ہے، باقی جو ہوگیا اس پر کوی ری ایکشن آیا تو مجھے بتانا میں سنبھال لوں گا:lol:

    #22
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    الطاف حسین نے پورے کراچی کو جرائم کی دلدل میں دھکیل دیا، ٹارگٹ کلنگ، بوری بند لاشیں، بھتہ خوری یہ پہچان ہے الطاف حسین کی۔ یہ مصطفیٰ کمال بھی الطاف حسین کا پالا ہوا غنڈہ تھا، آج الگ ہوکر لیڈر بننے کے خواب دیکھ رہا ہے۔ الطاف حسین کے جرائم کی فہرست اتنی طویل ہے کہ اگر کبھی ریاستِ پاکستان اتنی طاقتور ہوئی کہ اس کو واپس لا کر اس کا ٹرائل کرسکی تو اس کے لئے سزائے موت بہت معمولی محسوس ہوگی۔۔۔

    صحیح کہ رہے ہیں بھائی آپ، ساری زندگی ایسے لوگوں سے واسطہ پڑا ہے جو ویسے تو مذھب، فلسفہ، اخلاقیات، عدل اور انصاف، اور دیگر علیٰ روایات کا ڈھونگ رچاتے ہیں مگر بغض الطاف اور موہاجروں کی ایک ہی چھلنی سے ننگ بدن ہوجاتے ہیں اور اپنی اصلیت سمیت سامنے آجاتے ہیں ویسے دنیا میں پاکستانیوں اور مسلمانوں کی کیا پہچان ہے اس پر بھی روشنی ڈالئے

    #23
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3845
    • Posts: 2066
    • Total Posts: 5911
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    سوال پہلے میں نے پوچھا ہے جواب آپ کو دینا پڑے گا پھر میں جواب دوں گا بھاگنا نہیں ہے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

     الله کو حاضر ناضر جان کر کہتا ہوں… جس کے قبضے میں ہم سب کی جان ہے….میرے والد صاحب نے ابھی تک کوئی  غلط کم نہیں کیا…ہمدرد رہے … اور یہی وجہ ہے کے آج بیروزگار ہیں….ورنہ اگر کوئی دو نمبری کرتے یا کچھ کو پھڑکا دیتے تو نام بھی ہوتا دہشت بھی اور تو گورمنٹ جاب ہوتی ….اس طرح ہم غربت والی زندگی نا بسر کر رہے ہوتے…

    #24
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    یاسر بھای اگر ریاست ہی اس کو جرائم پیشہ عناصر کے تھرو اپنے مخالفین کو ٹھکانے لگانے کے آرڈر دیتی رہی ہو تو پھر کون ہے اصل مجرم؟

    اگر اس حوالے سے دیکھا جائے تو ریاست تو اور بھی بہت سے جرائم میں ملوث رہی ہے، سیاسی حکومتوں سے لے کر آمرانہ حکومتوں تک سب نے اپنے اپنے حصے کے جرائم کئے ہیں، کیا اس کو بنیاد بنا کر کسی مجرم کو چھوڑا جاسکتا ہے؟

    #25
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    صحیح کہ رہے ہیں بھائی آپ، ساری زندگی ایسے لوگوں سے واسطہ پڑا ہے جو ویسے تو مذھب، فلسفہ، اخلاقیات، عدل اور انصاف، اور دیگر علیٰ روایات کا ڈھونگ رچاتے ہیں مگر بغض الطاف اور موہاجروں کی ایک ہی چھلنی سے ننگ بدن ہوجاتے ہیں اور اپنی اصلیت سمیت سامنے آجاتے ہیں ویسے دنیا میں پاکستانیوں اور مسلمانوں کی کیا پہچان ہے اس پر بھی روشنی ڈالئے

    گھوسٹ بھائی! مجھے بھی کہنے دیجئے کہ عام حالات میں نہایت منطق و استدلال سے گفتگو کرنے والے الطاف حسین جیسے مجرم کے حمایتی نکلیں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا۔۔۔ میں مہاجروں کی مخالفت نہیں کررہا، صرف الطاف حسین کی مذمت کررہا ہوں جو ایک قاتل اور بھتہ خور ہونے کے باوجود آپ کا ہیرو ہے۔ 

    #26
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    مجھے کوئی دھاک بٹھانے کہ شوق نہیں…سر جی….آپ کی گزری ہے تو آپ بھی جانتے ہوں گے… ویسے ایم کیو ایم والوں سے نا ماننے کی ہی امید ہوتی ہے… انکا کوا سفید جو ہوا….باقی آپکی مرضی سر جی….

    آپ کے لب و لہجہ سے پرانی آشنائی ہے اس کو پڑھنے میں مجھ سے کم ہی غلطی ہوتی ہے باقی جب آپ کبھی دلائل سے بات کرنے کے قابل ہوجاییں گے تو ان کا بھی پوسٹ مارٹم کرکے اندر کا بغض نکال لانے میں کچھ مشکل پیش نہیں اے گی

    :lol: :lol:   :lol:

    #27
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    بوری بند لاشیں صرف ایم کیو ایم نہیں دیتی تھی ..اس وقت کی پی پی کی حکومت بھی دیتی تھی ..ان کے خیال میں کون عدالتوں کے چکر میں پڑے اور الزام بھی سیدھا سیدھا ایم کیو پر ہی آنا تھا

    مطلب آپ بھی مان رہی ہیں کہ اصل میں یہ “شعبہ” ایم کیو ایم کا ہی تھا۔۔۔۔۔

    #28
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    مطلب آپ بھی مان رہی ہیں کہ اصل میں یہ “شعبہ” ایم کیو ایم کا ہی تھا۔۔۔۔۔

    نہدوبارہ پڑھیں

    #29
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    گھوسٹ بھائی! مجھے بھی کہنے دیجئے کہ عام حالات میں نہایت منطق و استدلال سے گفتگو کرنے والے الطاف حسین جیسے مجرم کے حمایتی نکلیں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا۔۔۔ میں مہاجروں کی مخالفت نہیں کررہا، صرف الطاف حسین کی مذمت کررہا ہوں جو ایک قاتل اور بھتہ خور ہونے کے باوجود آپ کا ہیرو ہے۔

      :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: اس بات سے ہی یہ ثابت ہوا جو آپ سوچتے ہیں ایسا ہوتا نہیں ہے اس لئے گنجائش رکھا کریں

    #30
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: اس بات سے ہی یہ ثابت ہوا جو آپ سوچتے ہیں ایسا ہوتا نہیں ہے اس لئے گنجائش رکھا کریں

    کبھی وقت ملے تو بتایئے گا ضرور کہ کیا آپ واقعی الطاف حسین کو معصوم عن الخطا سمجھتے ہیں۔ یا پھر کوئی اور مہاجر لیڈر نہ ہونے کی وجہ سے الطاف حسین کے ساتھ بندھے ہونے پر مجبور ہیں۔۔۔

    #31
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 48
    • Posts: 1165
    • Total Posts: 1213
    • Join Date:
      4 Apr, 2017
    • Location: London

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    نہ دوبارہ پڑھیں

    پڑھ لیا۔۔۔

    #32
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    الله کو حاضر ناضر جان کر کہتا ہوں… جس کے قبضے میں ہم سب کی جان ہے….میرے والد صاحب نے ابھی تک کوئی غلط کم نہیں کیا…ہمدرد رہے … اور یہی وجہ ہے کے آج بیروزگار ہیں….ورنہ اگر کوئی دو نمبری کرتے یا کچھ کو پھڑکا دیتے تو نام بھی ہوتا دہشت بھی اور تو گورمنٹ جاب ہوتی ….اس طرح ہم غربت والی زندگی نا بسر کر رہے ہوتے…

    یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ ایم کیو ایم کے حمایتی رہے ہوں اور غلط کام نہ کیا ہو یہیں پر پکڑائ دے دی آپ نے — آپ الٹا بھی لٹک :bigsmile: :bigsmile: جاہیں اس بات پر کویی یقین نہیں کرے گا

    #33
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: اس بات سے ہی یہ ثابت ہوا جو آپ سوچتے ہیں ایسا ہوتا نہیں ہے اس لئے گنجائش رکھا کریں

    گھوسٹ بھائیان کی باتوں میں آکر کہیں آپ کینڈا میں ڈز ۔ڈز۔۔کرنے نہ نکل جانا۔۔۔۔باقی جس نے الطاف بھائی کے معجزات  انکار کیا ہے ۔۔اس نے اپنے دانتوں سے اپنی قبر  کھودی ہے ۔😎😎😎😎

    #34
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7165
    • Total Posts: 7482
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    اگر اس حوالے سے دیکھا جائے تو ریاست تو اور بھی بہت سے جرائم میں ملوث رہی ہے، سیاسی حکومتوں سے لے کر آمرانہ حکومتوں تک سب نے اپنے اپنے حصے کے جرائم کئے ہیں، کیا اس کو بنیاد بنا کر کسی مجرم کو چھوڑا جاسکتا ہے؟

    یاسر بھایکسی ماں کا بیٹا اگر قتل کرکے پھانسی چڑھنے جارہا ہو تو تب بھی اس ماں کا کلیجہ پھٹ جاتا ہےالطاف حسین آپکے نزدیک قاتل ہوگا مگر جن کا لیڈر ہے آپ انکی راے نہیں بدل سکتے یہی حقیقت ہے اور اس کو بدلنے کا کوی فائدہ نہیں ہوگا

    #35
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ ایم کیو ایم کے حمایتی رہے ہوں اور غلط کام نہ کیا ہو یہیں پر پکڑائ دے دی آپ نے — آپ الٹا بھی لٹک :bigsmile: :bigsmile: جاہیں اس بات پر کویی یقین نہیں کرے گا

    یہ کوئی قانون نہیںمیں بیشمار ایم کو ایم کے حمایتیوں کو جانتی ہوں ..جن کے دامن بلکل صاف ہیں

    #36
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    کبھی وقت ملے تو بتایئے گا ضرور کہ کیا آپ واقعی الطاف حسین کو معصوم عن الخطا سمجھتے ہیں۔ یا پھر کوئی اور مہاجر لیڈر نہ ہونے کی وجہ سے الطاف حسین کے ساتھ بندھے ہونے پر مجبور ہیں۔۔۔

    یاسر بھائی اب آپ لائن پر آرہے ہیں آھستہ آہستہ اب میں آپ کو ایک چیللنج اور دیتا ہوں کہ میری کویی بھی تحریر دکھادیں جس میں میں نے الطاف حسین کے لئے وہ الفاظ استمعال کے ہوں جو آپ نے اپنی پچھلی پوسٹس میں استمعال کئے ہیں

    #37
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    پڑھ لیا۔۔۔

    تو

    #38
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7165
    • Total Posts: 7482
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ ایم کیو ایم کے حمایتی رہے ہوں اور غلط کام نہ کیا ہو یہیں پر پکڑائ دے دی آپ نے — آپ الٹا بھی لٹک :bigsmile: :bigsmile: جاہیں اس بات پر کویی یقین نہیں کرے گا

    یہ جماعت والوں کا پروپیگنڈہ ہے کہ ایم کیو ایم کا ہر فرد قاتل ، بھتہ خور اور ٹارگٹ کلر ہےاگر سارے لوگ بھتہ خور ہیں تو پھر لٹنے والے کہاں سے آتے ہیں

    #39
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    یہ کوئی قانون نہیں میں بیشمار ایم کو ایم کے حمایتیوں کو جانتی ہوں ..جن کے دامن بلکل صاف ہیں

    نادان جی ایسی باتیں مت کرا کریں ہنسی نکل جاتی ہے قصائیوں کو صرف ذبح کرنا کرنے کے علاوہ اور کیا آتا ہے بہت مخول کرتیں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: ہیں آپ بھی

    #40
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    کوئی بھی تھریڈ لوڈ ہونے یا ریفریش ہونے میں میرا ٹائم زیادہ لگ رہا ہے یا کسی اور کو بھی اس مشکل کا سامنا ہے؟؟

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 379 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation