Thread: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

Home Forums Siasi Discussion مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

This topic contains 378 replies, has 29 voices, and was last updated by  BlackSheep 2 years, 6 months ago. This post has been viewed 11141 times

Viewing 19 posts - 361 through 379 (of 379 total)
  • Author
    Posts
  • #361
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    کچھ اور اضافہ کر لیں ، ایک اشارے پر کراچی ، حیدرآباد بند کیبل پر چینل بند استعفیٰ تیار اور اسپیکر کی ٹیبل پر – پھر پرانی تنخوا پر وآپسی ایک کال پر پہیہ جام ہڑتال ، اور جس نے چلائی اس کی بسیں ہی الله کو پیاری ہو گئی اور اپنی تصحی فرما لیں ، جو بھی کارکن مارے جاتے ہیں ، چاہے وہ آپسی تپقلش کی وجہ سے گزر گئے ہو اس کا ایک ہی قصوروار ہے اور وہ ہیں ایجنسیاں

    مجھے افسوس اس بات کا ہوتا ہے ..مہاجر جو بہت ہی تہذیب یافتہ قوم تھی ..لڑائی جھگڑے میں بھی پہلے آپ پہلے آپ کرنے والی ..برباد کر دی گئی .جو اصل مسائل تھے وہ کبھی ایڈریس ہی نہیں ہوئے ..اصل مسلہ  کوٹا سسٹم تھا جس کی وجہ سے مہاجر سرکاری نوکری حاصل نہیں کر پاتے تھے ..اس کو چھیڑا  ہی نہیں گیا ..تعلیم کا بیڑا  غرق کر دیا گیا ..اپنی نگرانی میں امتحان گاہ میں نقلیں کروائی گئیں ..نقل سے ڈگری تو مل سکتی ہے ..قابلیت نہیں ..کم عمر نوجوانوں کے ہاتھ میں اسلحہ دے دیا گیا ….اسلحہ کے زور پر اب وہ سب کچھ حاصل کر لیتے ہیں جو شاید پڑھ لکھ کر اونچی پوسٹ پر جا کر بھی نا پا سکتےکاروبار تباہ کر دئے  گئے ..”  غیروں ” کے تو کئے  ہی تھے اپنوں کے بھی ..اس مارا ماری میں نوجوانوں کی نسل ختم کر دی گئی ..کچھ اسٹبلشمنٹ کے ہاتھوں ، کچھ حکومت کے ہاتھوں . کچھ رائول  پارٹی کے ہاتھوںاور کچھ خود اپنے ہی ہاتھوں ..ہم کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کریںتمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے

    #362
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 135
    • Posts: 4225
    • Total Posts: 4360
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    GP Bhai, I am talking about amount they paid and persons who collected Bhattah, naming my cousins was my additional offer in case you have means of verification.

    GeoG bhai,Even I dint ask about “MQM wallas”, my query is as follows:year of incident?area of incident?Regular amount of bhatta?For how long were they paying?Did they ever contact higher ups in MQM cadre about this bhatta? if yes, what was the response they got?Did police investigate the incident and found culprits?Any other detail of incident

    • This reply was modified 2 years, 6 months ago by  الشرطہ.
    #363
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 135
    • Posts: 4225
    • Total Posts: 4360
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    مجھے افسوس اس بات کا ہوتا ہے ..مہاجر جو بہت ہی تہذیب یافتہ قوم تھی ..لڑائی جھگڑے میں بھی پہلے آپ پہلے آپ کرنے والی ..برباد کر دی گئی . جو اصل مسائل تھے وہ کبھی ایڈریس ہی نہیں ہوئے ..اصل مسلہ کوٹا سسٹم تھا جس کی وجہ سے مہاجر سرکاری نوکری حاصل نہیں کر پاتے تھے ..اس کو چھیڑا ہی نہیں گیا .. تعلیم کا بیڑا غرق کر دیا گیا ..اپنی نگرانی میں امتحان گاہ میں نقلیں کروائی گئیں ..نقل سے ڈگری تو مل سکتی ہے ..قابلیت نہیں ..کم عمر نوجوانوں کے ہاتھ میں اسلحہ دے دیا گیا ….اسلحہ کے زور پر اب وہ سب کچھ حاصل کر لیتے ہیں جو شاید پڑھ لکھ کر اونچی پوسٹ پر جا کر بھی نا پا سکتے کاروبار تباہ کر دئے گئے ..” غیروں ” کے تو کئے ہی تھے اپنوں کے بھی .. اس مارا ماری میں نوجوانوں کی نسل ختم کر دی گئی ..کچھ اسٹبلشمنٹ کے ہاتھوں ، کچھ حکومت کے ہاتھوں . کچھ رائول پارٹی کے ہاتھوں اور کچھ خود اپنے ہی ہاتھوں .. ہم کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کریں تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے

    آپکی اپنی محض آخری چار سطریں ہیں باقی سب آپ کے رہنما کی چولیں ہیں ان کو اپ ڈیٹ بھی کروالیا کریں:bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:   :bigsmile:   :bigsmile:   :bigsmile:   :bigsmile:

    #364
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    آپکی اپنی محض آخری چار سطریں ہیں باقی سب آپ کے رہنما کی چولیں ہیں ان کو اپ ڈیٹ بھی کروالیا کریں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    یہ ساری سطریں  میری ہیں:serious:

    #365
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 135
    • Posts: 4225
    • Total Posts: 4360
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    یہ ساری سطریں میری ہیں :serious:

    جھوٹ -ثابت کریں یہ آپ کی اپنی ہیں :bigsmile:   :bigsmile:   :bigsmile:   :bigsmile:

    #366
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    جھوٹ -ثابت کریں یہ آپ کی اپنی ہیں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    دل سے نکلی سچائی لئے ہوتی ہیں:serious:

    #367
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 135
    • Posts: 4225
    • Total Posts: 4360
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    دل سے نکلی سچائی لئے ہوتی ہیں :serious:

    ہمارا کتا کتا اور آپ کا کتا ٹونی؟:bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    #368
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 4527
    • Total Posts: 4588
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    جیو جی ..بات صرف اتنی سی ہے کہ جب پنجاب یا کے پی کے سے تعلق رکھنے والا مارا جاتا تھا اور اس کی لاش اپنے علاقے میں پونچھتی تھی تو لازمی ایم کیو ایم ایک قاتل جماعت نظر آتی تھی ..ایک دفعہ پہلے بھی لکھا تھا کہ پنجاب اور کے پی کے کے لوگوں کو وہ بے شمار لاشیں نظر نہیں آتی تھیں جو ان کے ہاتھوں مرتے تھے کہ وہ وہیں کراچی میں ہی دفن ہو جاتے تھے .. کراچی میں بہت سے ایسے علاقے ہیں جہاں مہاجر نہیں جا سکتا تھا اور بہت سے ایسے علاقے ہیں جہاں غیر مہاجر نہیں جا سکتا تھا .. اگر الطاف نے وی سی آر بیچ کر اسلحہ خریدوایا تو وہاں جن کا زیور ہی اسلحہ تھا انہوں نے بھی پنجابی پختوں اتحاد بنا کر برابر حساب کیا تھا مار دھاڑ وہاں سب نے کی ہے ..جس کا جتنا بس چلا .. حتا کے پی پی کی حکومت نے بھی ایم کو ایم کے کارکن مار کر بوری میں پھینکے ہیں .. سب نے اپنی سیاست کی ہے .. میری نظر میں ضیاء نے تقسیم کرو اور حکومت کرو کی کامیاب پالیسی پر عمل کیا تھا ..ورنہ کراچی سے حکومتوں کے خلاف اٹھنے والی تحریکیں حکومتیں بہا لے جاتی تھیں

    They are not willing to accept any killing, irrespective of burial in other provinces as so clear from this thread.Punjabi Pakhtoon Ittehad was a reactionary ittehad to safeguard themselves more adequately which they never could. Its a myth that movements from Karachi resulted in removal of Govt, can you name one please.

    #369
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 4527
    • Total Posts: 4588
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    GP Bhai, I am talking about amount they paid and persons who collected Bhattah, naming my cousins was my additional offer in case you have means of verification.

    GeoG bhai, Even I dint ask about “MQM wallas”, my query is as follows:

      <li style=”list-style-type: none”>
      <li style=”text-align: left;”>

    year of incident? <li style=”text-align: left;”>area of incident? <li style=”text-align: left;”>Regular amount of bhatta? <li style=”text-align: left;”>For how long were they paying? <li style=”text-align: left;”>Did they ever contact higher ups in MQM cadre about this bhatta? if yes, what was the response they got? <li style=”text-align: left;”>Did police investigate the incident and found culprits? <li style=”text-align: left;”>Any other detail of incident

    Thank you for framing the questions again and my question is same that what should be my pray as an outcome of this case?What do you offer in return if I print answers to all your questions?

    #370
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 135
    • Posts: 4225
    • Total Posts: 4360
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    Thank you for framing the questions again and my question is same that what should be my pray as an outcome of this case? What do you offer in return if I print answers to all your questions?

    @geog bhai,I replied even this question earlier, I “ll try to rationalize the situation and if I am convinced, wont waste mine and your time here on the forum defending “dogs”.

    #371
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    ہمارا کتا کتا اور آپ کا کتا ٹونی؟ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    یہاں تو میں نے آپ کے کتے کو ٹومی اور اپنے ٹومی کو آپ کا کتا بنا دیا ہے:serious:

    #372
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    They are not willing to accept any killing, irrespective of burial in other provinces as so clear from this thread. Punjabi Pakhtoon Ittehad was a reactionary ittehad to safeguard themselves more adequately which they never could. Its a myth that movements from Karachi resulted in removal of Govt, can you name one please.

    وہ کلنگ کو تو اون  کر رہے ہیں ..لیکن الطاف کے نام پر نہیں

    #373
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 135
    • Posts: 4225
    • Total Posts: 4360
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    یہاں تو میں نے آپ کے کتے کو ٹومی اور اپنے ٹومی کو آپ کا کتا بنا دیا ہے :serious:

    ابھی انتظار کریں اس کی آپ کو قیمت چکانی پڑے گی -جیو جی بھائی طیش میں لگ رہے ہیں:bigsmile:

    #374
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    ابھی انتظار کریں اس کی آپ کو قیمت چکانی پڑے گی -جیو جی بھائی طیش میں لگ رہے ہیں :bigsmile:

    سقراط نے زہر پی لیا تھاہم نے جینے کے دکھ سہے  ہیں:serious:

    • This reply was modified 2 years, 6 months ago by  نادان.
    #375
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 4527
    • Total Posts: 4588
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    GeoG bhai, I replied even this question earlier, I “ll try to rationalize the situation and if I am convinced, wont waste mine and your time here on the forum defending “dogs”.
    ابھی انتظار کریں اس کی آپ کو قیمت چکانی پڑے گی -جیو جی بھائی طیش میں لگ رہے ہیں :bigsmile:

    My cousin was of same age as me and stayed with me one whole month when father was operated by Dr Jouma in Charanya and I will always be grateful to him for his kindness for being with me all the time during a very difficult time for me and my family. After his killing at the hand of “Dogs” we were forbidden to go to karachi so Karachi is my least visited city among major cities of Pakistan.I had told you GP bro that I try to keep myself away from religious and MQM threads as these ultimately end with lot of agro and having said that I would like to continue debate as you seem keen to prove it cleanest party of our political history but before I do that i would like to know what do I get at the end of this thread and now I am more curious that how do you judge the ingenuity or otherwise of my accusations, you must have some data, some record, some history about the questions you are asking, more like standard JIT proforma:year of incident? area of incident? Regular amount of bhatta? For how long were they paying? Did they ever contact higher ups in MQM cadre about this bhatta? if yes, what was the response they got? Did police investigate the incident and found culprits? Any other detail of incident.Please tell me what standards you have to measure my response against, you don’t have to print here but I need to be sure if you are familiar with these parameters / standards area wise and give your verdict at the end???

    #376
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 135
    • Posts: 4225
    • Total Posts: 4360
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    There is nothing that can compensate loss of your cousin’s life. I am in no way would be able to offer you any thing that may be valuable for you except you might have a true friend added to your circle.  If you provide my required info, I might be able to analyse the info and get some others facts about it which might not be satisfactory to you at all. Sole aim of the analysis would be to establish if the unfortunate incident was a result of organisational crime or a localized incident.As far as getting debate bitter when it comes to pro and anti MQM, I agree with you that happens quite often however, if you analyse this thread even after 19 pages this dint happen. I promise, will withdraw and wont try to defeat you as person.Again I dont try to prove MQM as cleanest party, it has anti social elements as in noon league or any other party.

    #377
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2318
    • Total Posts: 2333
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    ایزی گو صاحب۔۔۔۔۔۔یہ تھریڈ ایک لحاظ سے بڑا دلچسپ ہے۔۔۔۔۔ میرے یعنی بلیک شیپ کے پچھلے فورم سے کچھ ذاتی مخالفین کیلئے مسئلہ یہ ہے کہ اگر تو وہ میرے موقف کے مخالف جاتے ہیں تو ایم کیو ایم کو تشدد کے معاملے میں کلین چِٹ دیتے ہیں ورنہ میرے موقف کے ساتھ کھڑا ہونا پڑے گا۔۔۔۔۔ خیر آپ کی تحریر کی طرف آتے ہیں۔۔۔۔۔

    شیپ صاحب ایم کیو ایم بیک وقت دہشت گرد سیاسی جماعت نہیں ہو سکتی یا تو سیاسی جماعت ہو سکتی ہے یا دہشت گرد

    آپ نے جو یہ لکھا کیا یہ کوئی قانونِ قدرت ہے۔۔۔۔۔ کراچی میں ایک گروپ ہے۔۔۔۔۔ اُس کا نام ہے اَمن کمیٹی۔۔۔۔۔ سب کو پتا ہے وہ پیپلز پارٹی کاکراچی کیلئے مسلح ونگ ہے۔۔۔۔۔ اور پیپلز پارٹی اِسی گروپ کے ذریعےکراچی میں اپنی ٹرف وار لڑتی  رہی ہے۔۔۔۔۔۔ اب آپ کی منطق کو استعمال کرتے ہوئے کیا یہ کہا جاسکتا ہے کہ پیپلز پارٹی کراچی میں قطعاً دہشت گردی میں ملوث نہیں ہے کیونکہ وہ تو سیاسی جماعت ہے۔۔۔۔۔۔

    اگر دہشت گرد ہے تو پھر کراچی کی عوام بشمول جناب خود کیوں ووٹ ڈالتے ہیں

    اب یہاں پر بھی آپ نے تمام عوام کی طرف سے ایک بات فرض کرلی ہے کہ اگر کوئی تشدد میں ملوث ہوگا تو عوام اس کو قطعاً ووٹ نہیں دیں گے۔۔۔۔۔ آپ شاید ایسا سوچتے ہوں گے لیکن کیا یہ ضروری ہے کہ تمام لوگ بھی اسی طرح سوچتے ہوں۔۔۔۔۔جہاں تک میرے ایم کیو ایم کو ووٹ دینے کی بات ہے تو جب میں اس پر لکھوں تو وضاحت کردوں گا کہ کیوں دوں گا۔۔۔۔۔

    ہاں میری سمجھ میں ایم کیو ایم میں مسلح ونگ کا ہونا آتا ہے، بابر غوری اور وسیم اختر جیسوں کا تعلق مجھے اسی ونگ سے لگتا ہے

    ایم کیو ایم کا جو ملیٹنٹ ونگ آپ کی سمجھ میں آتا ہے کیا وہ آم چوسنے کیلئے بنایا گیا ہے۔۔۔۔۔ایک طرف آپ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم دہشت گردی میں ملوث نہیں ہوسکتی دوسری جانب یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ ایم کیو ایم کا ملیٹنٹ ونگ ہونا آپ کی سمجھ میں آتا ہے۔۔۔۔۔ تو کیا اس کا مطلب میں یہ لوں کہ آج  تک اس ملیٹنٹ ونگ کے استعمال کی نوبت نہیں آئی ہے البتہ ابھی تک یہ ملیٹنٹ ونگ بیریکوں  میں بیٹھا آرام فرما رہا ہےجب ضرورت پڑے گی تو یہ ونگ تیار ہے۔۔۔۔۔۔

    باقی میرا کراچی سے تعلق بہت زیادہ نہیں ہے، سال میں ایک دو دفعہ سسرال جانا ہوتا ہے، سسرالی پنجاب سے ہیں اوراگرچہ ایم کیو ایم کی ناانصافیوں اور بھتہ کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں، مگر جب انھیں پنجاب شفٹ ہونے کا کہا جایے تو ایسا نہیں سوچتے، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ انکو اتنا زیادہ مسئلہ بھی نہیں ہے

    میرے خیال میں حقیقی دنیا سیاہ اور سفید پر مشتمل نہیں ہوتی بلکہ شیڈز آف گرے(اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ ففٹی شیڈز آف گرے پڑھنا شروع کردیں) میں ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔ میرے خیال میں حقیقی دنیا میں ہم سب بہت کم ہی اچھائی اور برائی میں سے انتخاب کرتے ہیں۔۔۔۔ عموماً ہم زیادہ انتخاب چھوٹی برائی اور بڑی برائی میں سے کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔ جو لوگ خیالی دنیا میں رہتے ہیں اُن کیلئے یہ سمجھنا ذرا مشکل ہوتا ہے۔۔۔۔۔ابھی کچھ عرصہ پہلے وارث ڈرامہ ایک دفعہ پھر واپس دیکھا۔۔۔۔۔ چوہدری حشمت کا ایک جملہ، جو وہ بار بار کہتا ہے، بڑا ہی زبردست تھا۔۔۔۔۔۔ کچھ عقل نوں ہتھ پا۔۔۔۔۔۔

    #378
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 945
    • Total Posts: 949
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    ایزی گو صاحب۔۔۔۔۔۔ یہ تھریڈ ایک لحاظ سے بڑا دلچسپ ہے۔۔۔۔۔ میرے یعنی بلیک شیپ کے پچھلے فورم سے کچھ ذاتی مخالفین کیلئے مسئلہ یہ ہے کہ اگر تو وہ میرے موقف کے مخالف جاتے ہیں تو ایم کیو ایم کو تشدد کے معاملے میں کلین چِٹ دیتے ہیں ورنہ میرے موقف کے ساتھ کھڑا ہونا پڑے گا۔۔۔۔۔ خیر آپ کی تحریر کی طرف آتے ہیں۔۔۔۔۔ آپ نے جو یہ لکھا کیا یہ کوئی قانونِ قدرت ہے۔۔۔۔۔ کراچی میں ایک گروپ ہے۔۔۔۔۔ اُس کا نام ہے اَمن کمیٹی۔۔۔۔۔ سب کو پتا ہے وہ پیپلز پارٹی کاکراچی کیلئے مسلح ونگ ہے۔۔۔۔۔ اور پیپلز پارٹی اِسی گروپ کے ذریعےکراچی میں اپنی ٹرف وار لڑتی رہی ہے۔۔۔۔۔۔ اب آپ کی منطق کو استعمال کرتے ہوئے کیا یہ کہا جاسکتا ہے کہ پیپلز پارٹی کراچی میں قطعاً دہشت گردی میں ملوث نہیں ہے کیونکہ وہ تو سیاسی جماعت ہے۔۔۔۔۔۔ اب یہاں پر بھی آپ نے تمام عوام کی طرف سے ایک بات فرض کرلی ہے کہ اگر کوئی تشدد میں ملوث ہوگا تو عوام اس کو قطعاً ووٹ نہیں دیں گے۔۔۔۔۔ آپ شاید ایسا سوچتے ہوں گے لیکن کیا یہ ضروری ہے کہ تمام لوگ بھی اسی طرح سوچتے ہوں۔۔۔۔۔ جہاں تک میرے ایم کیو ایم کو ووٹ دینے کی بات ہے تو جب میں اس پر لکھوں تو وضاحت کردوں گا کہ کیوں دوں گا۔۔۔۔۔ ایم کیو ایم کا جو ملیٹنٹ ونگ آپ کی سمجھ میں آتا ہے کیا وہ آم چوسنے کیلئے بنایا گیا ہے۔۔۔۔۔ ایک طرف آپ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم دہشت گردی میں ملوث نہیں ہوسکتی دوسری جانب یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ ایم کیو ایم کا ملیٹنٹ ونگ ہونا آپ کی سمجھ میں آتا ہے۔۔۔۔۔ تو کیا اس کا مطلب میں یہ لوں کہ آج تک اس ملیٹنٹ ونگ کے استعمال کی نوبت نہیں آئی ہے البتہ ابھی تک یہ ملیٹنٹ ونگ بیریکوں میں بیٹھا آرام فرما رہا ہےجب ضرورت پڑے گی تو یہ ونگ تیار ہے۔۔۔۔۔۔ میرے خیال میں حقیقی دنیا سیاہ اور سفید پر مشتمل نہیں ہوتی بلکہ شیڈز آف گرے(اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ ففٹی شیڈز آف گرے پڑھنا شروع کردیں) میں ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔ میرے خیال میں حقیقی دنیا میں ہم سب بہت کم ہی اچھائی اور برائی میں سے انتخاب کرتے ہیں۔۔۔۔ عموماً ہم زیادہ انتخاب چھوٹی برائی اور بڑی برائی میں سے کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔ جو لوگ خیالی دنیا میں رہتے ہیں اُن کیلئے یہ سمجھنا ذرا مشکل ہوتا ہے۔۔۔۔۔ ابھی کچھ عرصہ پہلے وارث ڈرامہ ایک دفعہ پھر واپس دیکھا۔۔۔۔۔ چوہدری حشمت کا ایک جملہ، جو وہ بار بار کہتا ہے، بڑا ہی زبردست تھا۔۔۔۔۔۔ کچھ عقل نوں ہتھ پا۔۔۔۔۔۔

    شیپ یار پہلے تو میں یہ کہوں گا کہ آپ “میں” اور “قطعیت” سے باہر نکل آومیں پیپلز پارٹی یا ایم کیو ایم کو کلین چٹ نہیں دے رہا، ان میں مسلح ونگ ہیں جو وہ استمعال بھی کرتے ہیں، مگر پوری پارٹی دہشت گرد کیسے ہو سکتی ہے، اگر سب دہشت گرد ہیں تو جن کو نقصان پہنچ رہا ہے وہ انکو ووٹ کیوں ڈالتے ہیں، مجھے پہلے یہ نکتہ سمجھا دیں

    #379
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2318
    • Total Posts: 2333
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    شیپ یار پہلے تو میں یہ کہوں گا کہ آپ “میں” اور “قطعیت” سے باہر نکل آو میں پیپلز پارٹی یا ایم کیو ایم کو کلین چٹ نہیں دے رہا، ان میں مسلح ونگ ہیں جو وہ استمعال بھی کرتے ہیں، مگر پوری پارٹی دہشت گرد کیسے ہو سکتی ہے، اگر سب دہشت گرد ہیں تو جن کو نقصان پہنچ رہا ہے وہ انکو ووٹ کیوں ڈالتے ہیں، مجھے پہلے یہ نکتہ سمجھا دیں

    ایزی گو صاحب۔۔۔۔۔۔آپ نے اپنی پوسٹ میں دو نکتے اٹھائے ہیں۔۔۔۔۔پہلا یہ کہ آیا پوری کی پوری پارٹی دہشت گرد ہوسکتی ہے۔۔۔۔۔سب سے پہلی بات تو یہ کہ اس نکتہ پر بات ہی نہیں ہورہی ہے۔۔۔۔۔ آپ نے یا تو اپنی طرف سے یہ فرض کرلیا ہے یا پھر تحریر کو پڑھ کر سمجھنے کی صلاحیت کا مسئلہ ہے۔۔۔۔۔ میں اب آپ کو مثال دیکر سمجھاتا ہوں۔۔۔۔۔اگر اقوامِ متحدہ کی طرف سے کسی ملک کو دہشت گرد ریاست قرار دیا جاتا ہے تو کیا اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس ملک میں رہنے والا ہر باشندہ دہشت گرد ہے۔۔۔۔۔ نہیں ۔۔۔۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔ کسی ریاست کو دہشت گرد قرار دینے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس ریاست کے حکمران ریاستی وسائل اور ریاستی اختیار کو دہشت گردی کی ترویج کیلئے استعمال کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔اب یہاں اس بحث میں جو نکتہ موضوعِ بحث ہے وہ یہ کہ آیا ایم کیو ایم بطور تنظیم دہشت گردی میں ملوث ہے۔۔۔۔۔۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں نکلتا کہ ایم کیو ایم کا ہر کارکن عہدیدار دہشت گردی میں ملوث ہے۔۔۔۔۔دوسرا نکتہ جو آپ نے اٹھایا وہ یہ کہ اگر سب دہشت گرد ہیں تو لوگ ان کو ووٹ کیوں ڈالتے ہیں۔۔۔۔۔میرا خیال ہے کہ اگر میری پچھلی پوسٹ کو بغور پڑھ لیں تو آپ کو جواب مل جائے گا۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 years, 6 months ago by  BlackSheep.
Viewing 19 posts - 361 through 379 (of 379 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!