Thread: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

Home Forums Siasi Discussion مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

This topic contains 378 replies, has 29 voices, and was last updated by  BlackSheep 2 years, 1 month ago. This post has been viewed 10289 times

Viewing 20 posts - 341 through 360 (of 379 total)
  • Author
    Posts
  • #341
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1985
    • Total Posts: 2000
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    گھوسٹ پروٹوکول صاحب۔۔۔۔۔میرا کہنا صرف اتنا ہے کہ جب بات ہوتی ہے ایم کیو ایم کے بحیثیت تنظیم تشدد میں ملوث ہونے کی تو ایک طرف آپ کھڑے ہیں اور میں دوسری طرف۔۔۔۔۔۔ آپ کا کہنا ہے ایم کیو ایم بحیثیت تنظیم تشدد میں ملوث میں نہیں ہے جبکہ میرا کہنا ہے کہ ایسا ہے۔۔۔۔۔صرف اتنی سی بحث ہے۔۔۔۔ایک دفعہ پھر آپ سے پوچھ رہا ہوں کہ آیا آپ ایم کیو ایم کے بطور تنظیم تشدد میں ملوث کا اقرار کرتے ہیں یا انکار۔۔۔۔۔ خیال رہے میں تائید کرنے یا نہ کرنے کی بات قطعاً نہیں کررہا۔۔۔۔۔ صرف یہ کہ آیا ایسا ہے یا نہیں۔۔۔۔۔

    #342
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    شامی بھائی آپ نے تو پیر و مرشد الطاف بھائی آف لندن شریف والی سرکار کو زندہ درگور کر دیا ہے :bigsmile: رحمت اللہ کسی فوت شدہ شخص کے ساتھ لکھا جاتا ہے. مرحوم کا بھی یہی مطلب ہوتا ہے. زندہ شخص کیلیے عموما اور احتراما مد ظلہ العالی لکھا جاتا ہے جس کا مطلب ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے سلامت رکھے یا لمبی زندگی عطاء فرمائے

    باواجی ۔۔لگتا ہے شامی بھائی پر ۔۔سوکی۔۔۔302 لگنے والی ہے ۔۔۔:bigsmile:

    • This reply was modified 2 years, 2 months ago by  SaleemRaza.
    #343
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    گھوسٹ بھائی ۔۔آپکی کی ہار پوری تنظیم کی ہار ہے ۔۔۔یہ مت دیکھیں تنظیم نے آپکو کیا دیا ہے ۔۔۔دیکھنا یہ ہے آپ نے تنطیم کے لیے کیا ۔۔کیا ہے ۔۔۔:bigsmile:https://youtu.be/aUdae6Rj2Qg

    • This reply was modified 2 years, 2 months ago by  SaleemRaza.
    #344
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    جی پی بھآئی آپ تو رضِہ بن گئَ ہیںاک بے نتیجہ فون کال سالی بھیڑ کو خچر بن گئِاب جو ہو رہا ہے ،بحث تو اسپر ہونی چاہیے کہ رینجرز لوگوں کو غائب کرکے انکی تشدد زدہ لاشیں پہینکتی ہے یہ ٹھیک ہے یا اسکی ہر فورم پر پرزور مذمت کرنی چاہیئَاس قسم کے پاکستانی نژاد فورمز پر کرااچی سے دہشت زدہ لوگ نہیں آتے کہ انمیں کتنے ایجنسیوں والے ہیں اور کب انہیں غائب کردیا جائےذرا ٹوئٹر پر جاکر دیکہیں کہ وہاں کیا آگ لگی ہوئِ ہے – رینجرز جو نفرت بو رہی ہے وہ آنے والے وقت میں تناور درخت بن جائِنگےیہاں تو سرکاری پریس ریلیز آتے ہیں کہ ٹنکی میں ہوائِ جہاز تھا – سارے جوان لوگوں کو رینجرز کی تحویل ہی میں دل کا دورہ کیوں پڑتا ہے – متحدہ کا کا فآئرنگ رینج اسلامآباد میں بنادیا – بے گیرتی اور بے شرمی کی اننتہا ہے میدڈیا تو جھوٹا نمبر ون ہے ، سو فیصد جھوٹا – بات یہ نہیں کہ آِئ ایس آئِ بیلٹ کے لوگ اسکو سچا مانتے ہیں – اصل بات یہ ہے کہ کہ اہل کراچی و حیدرآباد اس میڈیا اور بہادروں کے ان پریس ریلیزوں کو جھوٹ ، جھوٹ اور جھّوٹ مانتے ہیںباقی تمام جماعتیں دہشتگردوں کی ہیں ، انکے سارے ایم این اے ایم پی اے اپنے اپنے علاقوں کے دہشتگرد ہیں جو پھوجیوں سے سازباز کئِے ہوئَ ہیں – انہیں بھِی ایسے ایسے ہی جرائ٘ پہشہ افراد افراد چاہیئں – اگر ہمت ہے تو اپنے اپنے علاقوں میں جاکر کچھۃ کہوزن بچہ کولہو میں نہ پلوادیں تو میرا نام شہباز شریف کی طرح بدل دیناکالی بھِڑ سے پرانی شناسائِ ہے میں انہیں کچھۃ کہہ دوں ، برانہیں مانتے -اسلئیے کہ نہ ان میں حس ناراضگی ہے اور نہ حس زنانگی – بس ایک کال کو لیکر کسی چمگادڑ کی کی طرح الٹَے لٹ گئَ ہیں حالانکہ ہیں بھیڑچلی جارہی ہے بہے جارہی ہے خدا کے توکل پر بولے جارہی ہے

    #345
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    گھوسٹ پروٹوکول صاحب۔۔۔۔۔ میرا کہنا صرف اتنا ہے کہ جب بات ہوتی ہے ایم کیو ایم کے بحیثیت تنظیم تشدد میں ملوث ہونے کی تو ایک طرف آپ کھڑے ہیں اور میں دوسری طرف۔۔۔۔۔۔ آپ کا کہنا ہے ایم کیو ایم بحیثیت تنظیم تشدد میں ملوث میں نہیں ہے جبکہ میرا کہنا ہے کہ ایسا ہے۔۔۔۔۔ صرف اتنی سی بحث ہے۔۔۔۔ ایک دفعہ پھر آپ سے پوچھ رہا ہوں کہ آیا آپ ایم کیو ایم کے بطور تنظیم تشدد میں ملوث کا اقرار کرتے ہیں یا انکار۔۔۔۔۔ خیال رہے میں تائید کرنے یا نہ کرنے کی بات قطعاً نہیں کررہا۔۔۔۔۔ صرف یہ کہ آیا ایسا ہے یا نہیں۔۔۔۔۔

    بلیک شیپ صاحب،ابھی تک کی گفتگو میں آپ نے اپنے “الزام” کے حق میں درج زیل “شواہد” فراہم کئے ہیں١) اسرار کرنا کہ آپ کی بات مان لی جائے٢) طنزیہ جملہ لکھنا -٣) ووٹنگ کی تجویز دینا٤) گینگ مائنڈ سیٹ کا اظھار٥) نصرت جاوید کی ویڈیومیں نے اپنے ذاتی مشاہدے میں ایم کیو ایم کا منظم ملیٹنٹ ونگ نہیں دیکھا ریاست آج تک انصاف کے اصولوں پر مبنی ثبوت پیش نہیں کرسکی بلکہ میں یہ کہوں کہ ریاست کا یہ مقدمہ ہی نہیں تو شاید غلط نہ ہوگادرج بالا صورت حال میں، میں آپ کے اس دعوا کو کلی طور پر مسترد کرتا ہوں

    #346
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    جی پی بھآئی آپ تو رضِہ بن گئَ ہیں اک بے نتیجہ فون کال سالی بھیڑ کو خچر بن گئِ اب جو ہو رہا ہے ،بحث تو اسپر ہونی چاہیے کہ رینجرز لوگوں کو غائب کرکے انکی تشدد زدہ لاشیں پہینکتی ہے یہ ٹھیک ہے یا اسکی ہر فورم پر پرزور مذمت کرنی چاہیئَ اس قسم کے پاکستانی نژاد فورمز پر کرااچی سے دہشت زدہ لوگ نہیں آتے کہ انمیں کتنے ایجنسیوں والے ہیں اور کب انہیں غائب کردیا جائے ذرا ٹوئٹر پر جاکر دیکہیں کہ وہاں کیا آگ لگی ہوئِ ہے – رینجرز جو نفرت بو رہی ہے وہ آنے والے وقت میں تناور درخت بن جائِنگے یہاں تو سرکاری پریس ریلیز آتے ہیں کہ ٹنکی میں ہوائِ جہاز تھا – سارے جوان لوگوں کو رینجرز کی تحویل ہی میں دل کا دورہ کیوں پڑتا ہے – متحدہ کا کا فآئرنگ رینج اسلامآباد میں بنادیا – بے گیرتی اور بے شرمی کی اننتہا ہے میدڈیا تو جھوٹا نمبر ون ہے ، سو فیصد جھوٹا – بات یہ نہیں کہ آِئ ایس آئِ بیلٹ کے لوگ اسکو سچا مانتے ہیں – اصل بات یہ ہے کہ کہ اہل کراچی و حیدرآباد اس میڈیا اور بہادروں کے ان پریس ریلیزوں کو جھوٹ ، جھوٹ اور جھّوٹ مانتے ہیں باقی تمام جماعتیں دہشتگردوں کی ہیں ، انکے سارے ایم این اے ایم پی اے اپنے اپنے علاقوں کے دہشتگرد ہیں جو پھوجیوں سے سازباز کئِے ہوئَ ہیں – انہیں بھِی ایسے ایسے ہی جرائ٘ پہشہ افراد افراد چاہیئں – اگر ہمت ہے تو اپنے اپنے علاقوں میں جاکر کچھۃ کہوزن بچہ کولہو میں نہ پلوادیں تو میرا نام شہباز شریف کی طرح بدل دینا کالی بھِڑ سے پرانی شناسائِ ہے میں انہیں کچھۃ کہہ دوں ، برانہیں مانتے -اسلئیے کہ نہ ان میں حس ناراضگی ہے اور نہ حس زنانگی – بس ایک کال کو لیکر کسی چمگادڑ کی کی طرح الٹَے لٹ گئَ ہیں حالانکہ ہیں بھیڑ چلی جارہی ہے بہے جارہی ہے خدا کے توکل پر بولے جارہی ہے

    گلریز بھائی،ایم کیو ایم کا تشدد میں ملوث ہونا بنیادی نکتہ ہے اس کا تعیین ہونا ضروری ہے حالانکہ بلیک شیپ صاحب کے لئے اس بات کی کویی حیثیت نہیں ہے ان کا ووٹ پھر بھی ایم کیو ایم کے لئے ہے مگر دیگر صاحبان کے لئے اس بات کی بہت اہمیت ہےمگر اس فورم پر تو سلجھے ہویے لوگ ہیں عام طور پر سوشل میڈیا کا معیار نہایت پست ہوتا ہے مگر اس فورم کے حضرات جن میں تاریخ دان بھی ہیں حب الوطنی کے دعوا دار بھی ہیں مذھب سے لگاؤ کا بھی اعلان کرتے ہیں سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کا بھی اظھار کرتے ہیں مگر ان کے سامنے میری یا آپ کی تشدد زدہ لاش آجاے گی تو وہ یہ سوال نہیں کریں گے کہ گھوسٹ یا گلریز کے خلاف کیا ثبوت تھا ان پر ریاستی تشدد کیوں ہوا بطور شہری ان کے کیا حقوق تھے جھٹ سے اس لاش کو “اپروول” مل جاتی ہے اور اس کے پس منظر میں دلیل یہی ہوتی ہے کہ١) میں نے بچپن میں ایک دفع کسی لڑکے کے ہاتھ میں ٹی ٹی دیکھی تھی٢) میرے رشتہ دار نے مجھے یہ قصہ سنایا تھا٣) میرے کزن کا ١٥ سال پہلے کراچی میں قتل ہوا تھا٤) اور اسی قسم کی گاودی دلیلیںکسی میں یہ ہمت نہیں ہوتی کہ پوچھے بھائی یہ جو لاش ملی ہے کیا اس نے کسی جرم کا ارتکاب کیا تھا کیا اسکا ثبوت تھا اداروں کے پاس؟ اگر ثبوت نہیں تھا تو مارا کیوں اگر ثبوت تھا تو عدالت میں پیش کیوں نہیں کیا؟جہاں تک آگ لگنے کی بات ہے تو میرا ماننا ہے کہ یہ آگ بہت دیر سے لگی ہے میں وقتا” ف وقتا” اس آگ سے لوگوں کو آگاہ کرتا رہا ہوں میرے اپنے خیال میں ریاست اس ڈگر پر چلتی رہی جس پر چل رہی ہے تو یہ آگ کسی کے قابو میں نہیں رہے گی یہ اپنا ایک اور ہی رخ اختیار کریگی اور وہ وقت اے گا جب تاریخ دان کہیں گے اگر الطاف حسین سے بات کرلی جاتی تو اچھا رہتا مگر جب چڑیاں چک گئیں کھیت ……

    #347
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    ات تیری :facepalm: باوا جی غلطی معاف – گھوسٹ پروٹوکول بھائی نے میں بھی میری تصحیح کرنا مناسب نہ سمجھی – شاعر نے بھی کیا خوب کہا ہے ہزاروں خوائشیں ایسی کے ہر خواھش پر دم نکلے میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہو آئندہ الطاف حسین لندن والی سرکار کے ساتھ مد ظلہ العالی کا اضافہ ہی مناسب ہو گا

    شامی بھائی،میں آپ کی تصحیح کس طرح کرواسکتا مجھے تو خود اس باریکی کا علم نہیں تھا اہل زبان ہونے کا مطلب عبور زبان تو نہیں ہے میرے مشاہدے میں تو یہ بات ہے کہ پنجابی اور پٹھان زیادہ سلیس اردو لکھتے اور بولتے ہیں میری اردو کی مہارت نہایت واجبی سی ہے املا کی کئی غلطیاں ہوتیں ہیں لوگ یہاں مروت کا مظاہرہ کرتے ہیں اور شرمندہ نہیں کرتے تو میں بھی ذرا ڈھیٹ ہوگیا ہوں

    #348
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    گلریز بھائی، ایم کیو ایم کا تشدد میں ملوث ہونا بنیادی نکتہ ہے اس کا تعیین ہونا ضروری ہے حالانکہ بلیک شیپ صاحب کے لئے اس بات کی کویی حیثیت نہیں ہے ان کا ووٹ پھر بھی ایم کیو ایم کے لئے ہے مگر دیگر صاحبان کے لئے اس بات کی بہت اہمیت ہے مگر اس فورم پر تو سلجھے ہویے لوگ ہیں عام طور پر سوشل میڈیا کا معیار نہایت پست ہوتا ہے مگر اس فورم کے حضرات جن میں تاریخ دان بھی ہیں حب الوطنی کے دعوا دار بھی ہیں مذھب سے لگاؤ کا بھی اعلان کرتے ہیں سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کا بھی اظھار کرتے ہیں مگر ان کے سامنے میری یا آپ کی تشدد زدہ لاش آجاے گی تو وہ یہ سوال نہیں کریں گے کہ گھوسٹ یا گلریز کے خلاف کیا ثبوت تھا ان پر ریاستی تشدد کیوں ہوا بطور شہری ان کے کیا حقوق تھے جھٹ سے اس لاش کو “اپروول” مل جاتی ہے اور اس کے پس منظر میں دلیل یہی ہوتی ہے کہ ١) میں نے بچپن میں ایک دفع کسی لڑکے کے ہاتھ میں ٹی ٹی دیکھی تھی ٢) میرے رشتہ دار نے مجھے یہ قصہ سنایا تھا ٣) میرے کزن کا ١٥ سال پہلے کراچی میں قتل ہوا تھا ٤) اور اسی قسم کی گاودی دلیلیں کسی میں یہ ہمت نہیں ہوتی کہ پوچھے بھائی یہ جو لاش ملی ہے کیا اس نے کسی جرم کا ارتکاب کیا تھا کیا اسکا ثبوت تھا اداروں کے پاس؟ اگر ثبوت نہیں تھا تو مارا کیوں اگر ثبوت تھا تو عدالت میں پیش کیوں نہیں کیا؟ جہاں تک آگ لگنے کی بات ہے تو میرا ماننا ہے کہ یہ آگ بہت دیر سے لگی ہے میں وقتا” ف وقتا” اس آگ سے لوگوں کو آگاہ کرتا رہا ہوں میرے اپنے خیال میں ریاست اس ڈگر پر چلتی رہی جس پر چل رہی ہے تو یہ آگ کسی کے قابو میں نہیں رہے گی یہ اپنا ایک اور ہی رخ اختیار کریگی اور وہ وقت اے گا جب تاریخ دان کہیں گے اگر الطاف حسین سے بات کرلی جاتی تو اچھا رہتا مگر جب چڑیاں چک گئیں کھیت ……

    جی پی بھائی صاحب نہ چاہتے ہوے بھی آپکی پوسٹ پر کمنٹ کرنا پر رہا ہے کہ آپ نے میری ایک پوسٹ کا حوالہ دیا ہے کہ میرے کزن کو کراچی میں ان کتوں نے مارا تھا – آپ کو ثبوت چاہیے کہ کیا ان کو ایم کیو ایم والوں نے مارا تھا تو جناب ایم کیو کیو والے ان سے ماہانہ لیتے تھے جس کی باقاعدہ رسید دی جاتی تھی – ایک بھائی تنگ تھا اور آگے آ کے کھڑا ہو گیا کہ نہیں دیتے دو دن بعد دفنایا گیا اور باقی بھایوں سے کہا گیا کہ اب پیسے تین گنا ہوں گے ورنہ پنجاب چلے جاؤ اور انہوں نے ایسا ہی کیا 

    اب آ جاتے ہیں آپ کے باقی بیانیے کی طرف کہ جس کا بچا قتل ہوتا ہے ان کے دل پر کیا گزرتی ہے تو جناب پہلے آپ یہ بتانا پسند کریں گے کہ ایم کیو ایم کے کتنے ایسے کارکن مارے گیۓ اور ایم کیو ایم نے بطور دہشت گرد تنظیم کتنے لوگوں کو مارا – رہی بات کہ کیا ان کو کسی عدالت میں پیش کیا گیا تھا تو جناب جنہوں نے عدالت میں پیش کرنا ہوتا تھا آپ ان کو ہی پھڑکا دیتے تھے اور اگر کبھی بات عدالت تک پہنچی تو آپ نے پانچ ہزار لوگوں کے ساتھ عدالت کا گھیراؤ کر لیا تھا – ججوں کو تحریک دھمکیاں دیتی رہی کہ رہنا تو آپ نے کراچی میں ہے

    #349
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 837
    • Total Posts: 841
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    ایزی گو صاحب۔۔۔۔۔ کیا آپ کی تحریر سے یہ مطلب لیا جائے کہ آپ گھوسٹ پروٹوکول صاحب کے موقف کہ ایم کیو ایم بحیثیت تنظیم کبھی تشدد میں ملوث نہیں رہی، سے اتفاق کرتے ہیں۔۔۔۔۔ ;-) :) ;-)

    شیپ صاحبایم کیو ایم بیک وقت دہشت گرد سیاسی جماعت نہیں ہو سکتییا تو سیاسی جماعت ہو سکتی ہے یا دہشت گرداگر دہشت گرد ہے تو پھر کراچی کی عوام بشمول جناب خود کیوں ووٹ ڈالتے ہیںفوج اور رینجرز کیا آم چوسنے کے لئے ہیں کہ ایک دہشت گرد جماعت سیاست میں حصہ بھی لیتی ہے اور ہمیشہ جیت بھی جاتی ہےہاں میری سمجھ میں ایم کیو ایم میں مسلح ونگ کا ہونا آتا ہے، بابر غوری اور وسیم اختر جیسوں کا تعلق مجھے اسی ونگ سے لگتا ہےباقی میرا کراچی سے تعلق بہت زیادہ نہیں ہے، سال میں ایک دو دفعہ سسرال جانا ہوتا ہے، سسرالی پنجاب سے ہیں اوراگرچہ ایم کیو ایم کی ناانصافیوں اور بھتہ کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں، مگر جب انھیں پنجاب شفٹ ہونے کا کہا جایے تو ایسا نہیں سوچتے، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ انکو اتنا زیادہ مسئلہ بھی نہیں ہے

    #350
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    جی پی بھائی صاحب نہ چاہتے ہوے بھی آپکی پوسٹ پر کمنٹ کرنا پر رہا ہے کہ آپ نے میری ایک پوسٹ کا حوالہ دیا ہے کہ میرے کزن کو کراچی میں ان کتوں نے مارا تھا – آپ کو ثبوت چاہیے کہ کیا ان کو ایم کیو ایم والوں نے مارا تھا تو جناب ایم کیو کیو والے ان سے ماہانہ لیتے تھے جس کی باقاعدہ رسید دی جاتی تھی – ایک بھائی تنگ تھا اور آگے آ کے کھڑا ہو گیا کہ نہیں دیتے دو دن بعد دفنایا گیا اور باقی بھایوں سے کہا گیا کہ اب پیسے تین گنا ہوں گے ورنہ پنجاب چلے جاؤ اور انہوں نے ایسا ہی کیا

    اب آ جاتے ہیں آپ کے باقی بیانیے کی طرف کہ جس کا بچا قتل ہوتا ہے ان کے دل پر کیا گزرتی ہے تو جناب پہلے آپ یہ بتانا پسند کریں گے کہ ایم کیو ایم کے کتنے ایسے کارکن مارے گیۓ اور ایم کیو ایم نے بطور دہشت گرد تنظیم کتنے لوگوں کو مارا – رہی بات کہ کیا ان کو کسی عدالت میں پیش کیا گیا تھا تو جناب جنہوں نے عدالت میں پیش کرنا ہوتا تھا آپ ان کو ہی پھڑکا دیتے تھے اور اگر کبھی بات عدالت تک پہنچی تو آپ نے پانچ ہزار لوگوں کے ساتھ عدالت کا گھیراؤ کر لیا تھا – ججوں کو تحریک دھمکیاں دیتی رہی کہ رہنا تو آپ نے کراچی میں ہے

    جیو جی بھائی،آپ کے کزن کا قتل ہوا میرے پاس تعزیت کے لئے بھی الفاظ نہیں ہیں یہ اس قدر افسوس کی بات ہے اور صرف اسکو ہی پتا ہوتا ہے اگر مناسب سمجھیں تو اس اندوہناک سانحہ کا سن اور علاقہ بھی بیان کردیں.اگر ممکن ہو تو واقعہ کی مزید تفصیلات بھی بیان کریں مثلا١) کب سے بھتہ دے رہے تھے٢) انداز” کتنا بھتہ دیتے تھے٣) کیا انہوں نے بھتہ کی شکایات کسی ایم کیو ایم کے علی عہدہ دار سے کی تھی؟ اگر کی تھی تو اس کا کیا رسپونس تھا؟٤) کیا پولیس نے اس واقعہ کی تحقیقات کرکے کسی ملزم کو گرفتار کیا؟٥ ) اور مزید کویی تفصیل اس سلسلہ میںنہ گوار نہ گزرے تو آپ اپنے حقیقی تاثرات کا بھی اظھار کردیں کہ کیا ہوتے ہیں جب آپ سنتے یا پڑھتے ہیں کہ متحدہ کے کسی کارکن کی سر بریدہ یا تشدد زدہ لاش ملتی ہے

    #351
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    جیو جی بھائی، آپ کے کزن کا قتل ہوا میرے پاس تعزیت کے لئے بھی الفاظ نہیں ہیں یہ اس قدر افسوس کی بات ہے اور صرف اسکو ہی پتا ہوتا ہے اگر مناسب سمجھیں تو اس اندوہناک سانحہ کا سن اور علاقہ بھی بیان کردیں. اگر ممکن ہو تو واقعہ کی مزید تفصیلات بھی بیان کریں مثلا ١) کب سے بھتہ دے رہے تھے ٢) انداز” کتنا بھتہ دیتے تھے ٣) کیا انہوں نے بھتہ کی شکایات کسی ایم کیو ایم کے علی عہدہ دار سے کی تھی؟ اگر کی تھی تو اس کا کیا رسپونس تھا؟ ٤) کیا پولیس نے اس واقعہ کی تحقیقات کرکے کسی ملزم کو گرفتار کیا؟ ٥ ) اور مزید کویی تفصیل اس سلسلہ میں نہ گوار نہ گزرے تو آپ اپنے حقیقی تاثرات کا بھی اظھار کردیں کہ کیا ہوتے ہیں جب آپ سنتے یا پڑھتے ہیں کہ متحدہ کے کسی کارکن کی سر بریدہ یا تشدد زدہ لاش ملتی ہے

    GP Bhai, I can call them and get that exact information with names, tell me what will will you do? do you have access to Altaf Hussain to have them punished? Tell me the remedy you do and i will write all details with names of my cousins and names of MQM people, I really wonder what was the objective of asking these questions.MQM Karkun Sarbareedah Lash, extra judicial killings do regretfully occur  in Pakistan and I condemn this act of barbarism by establishment or state. Would you now mind answering the question please how many of MQM workers got killed by state, how many got killed by interfactions fights and how many MQM have killed as a party? Who killed Police officials who took part in crack down against MQM, why MQM stormed Sindh High Court with 12 May case was initiated but forced to close down.I believe MQM is a terrorist party not individual level but at party level with direct involvement of Altaf Hussain in these killings, I am writing this so that if you wish to drag in this debate further, you know where I am coming from.

    #352
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    شامی بھائی، میں آپ کی تصحیح کس طرح کرواسکتا مجھے تو خود اس باریکی کا علم نہیں تھا اہل زبان ہونے کا مطلب عبور زبان تو نہیں ہے میرے مشاہدے میں تو یہ بات ہے کہ پنجابی اور پٹھان زیادہ سلیس اردو لکھتے اور بولتے ہیں میری اردو کی مہارت نہایت واجبی سی ہے املا کی کئی غلطیاں ہوتیں ہیں لوگ یہاں مروت کا مظاہرہ کرتے ہیں اور شرمندہ نہیں کرتے تو میں بھی ذرا ڈھیٹ ہوگیا ہوں

    گھوسٹ بھائی ۔آپ ان اٹھارہ پیچ کو بطور ثبوت پیش کر سکتے ہیں:bhangra: :bhangra:   :bhangra:   :bhangra:

    #353
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    GP Bhai, I can call them and get that exact information with names, tell me what will will you do? do you have access to Altaf Hussain to have them punished? Tell me the remedy you do and i will write all details with names of my cousins and names of MQM people, I really wonder what was the objective of asking these questions. MQM Karkun Sarbareedah Lash, extra judicial killings do regretfully occur in Pakistan and I condemn this act of barbarism by establishment or state. Would you now mind answering the question please how many of MQM workers got killed by state, how many got killed by interfactions fights and how many MQM have killed as a party? Who killed Police officials who took part in crack down against MQM, why MQM stormed Sindh High Court with 12 May case was initiated but forced to close down. I believe MQM is a terrorist party not individual level but at party level with direct involvement of Altaf Hussain in these killings, I am writing this so that if you wish to drag in this debate further, you know where I am coming from.

    جیو جی بھائی،سوال میں نے اس لئے پوچھے تھے کہ متحدہ کی بطور تنظیم اور آپ کے کزن کے واقعہ میں لنک تلاش کر سکوں، اگر مجھے یہ لنک مل جائے تو میں اس فورم پر اپنا اور دیگر دوستوں کا وقت ضایع نا کروں بلکہ آپ کے ساتھ ملکر ان کو میں بھی القابات سے نوازوںجہاں تک متحدہ کے ہمدرد اور کارکنان کی اموات کی تعداد کا تعلق ہے تو میری رہائش کے نزدیک ہی ایک قبرستان ہے تقریبا ہر کچھ دنوں میں آنکھ نے بوڑھے والدین کو اپنے جگر گوشوں کو دفناتے دیکھا جگر کے ٹکڑوں کے چلے جانے کا غم شاید کم نظر آیا مگر وقت نزع سے قبل جس اذیت سے اور غیر انسانی یا حیوانی تشدد سے ان کے پیارے گزرے، اس تصور سے بزرگوں کو زیادہ نڈھال پایا.آپ نے ہونے والی اموات کی کیٹگری کے لحاظ سے پوچھا ہے تو ظاہر ہے میرے پاس ایسے کویئی ڈیٹا نہیں ہے جس سے میں آپ کے سوال کا جواب دے سکوں مگر متحدہ اپنے ١٥-٢٠ ہزار کارکنوں کی اموات اور گم شدگی کا کلیم کرتی آی ہے ان کا دعوا ہے کہ ان کے پاس ان کارکنان کی فہرست بھی موجود ہے ١٩٩٢ میں ہونے والے ملٹری آپریشن کے وقت چودھری شجاعت وزیر داخلہ تھے ان کا فرمانا تھا کہ ایم کیو ایم کے لڑکوں کو اسلام آباد کی پہاڑیوں میں مار کر دفنایا گیا تھا. اسی طرح موجودہ وزیر داخلہ چودھری نثار نے بھی اس وقت متحدہ کے خلاف ہونے والی کاروائی پر عدم اطمینان کا اظھار کیا تھا اور اس کے سنگین نتائج سے اسٹبلشمنٹ کو آگاہ کرنے کی کوشش کی تھیاب تو آپ کی اپنی حکومت ہے وزیر داخلہ آپ کا ہے ان سے کہ کر جو ڈیٹا چاہئے نکل والیںجہاں تک متحدہ میں آپس کی گروپ بندی اور لڑائی کا تعلق ہے تو یہ لوگوں کی آنکھ میں دھول جھنکنے والی بات ہے حقیقی ملٹری کا بغل بچہ تھا اور اس کے ذرئیے ہونے والی قتل غارت گری ملٹری اور ریاست کے کھاتے میں ہی جاتی ہے عوام میں اس کو کیا پذیرائی ملی آج ٢٥ سال بعد اس کا اندازہ سب کو ہےآپریشن میں حصہ لے نے والے پولیس اہلکاروں کی اموات کا تعلق ہے اس پر میں اپنی پچھلی پوسٹ میں اظھار راے کرچکا ہوں جب ریاست نے اپنے ہی شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ میں نا کامی دکھائی اور ماورا عدالت قتل کو اپنی پالیسی بنا لیا تو جس کا بھائی بیٹا مرا ہے اس نے اپنا حساب ریاست کے ہی طریقہ سے برابر کرلیا. ریاست ہر حالت میں ان واقعات کی ذمہ دار ہے نہ صرف وہ اپنے شہریوں کو تحفظ نہیں دے سکی بلکہ اپنے جرایم پیشہ پولیس آفیسر کو بھی تحفظ نہ دے سکی اور ان کی فیملیز کو سسکتا چھوڑ دیاآپ کا یہ عذر کے ١٢ مئی کے واقعات کی تحقیقات صرف اس وجہ سے نہیں ہو سکیں کہ متحدہ کے کارکن عدالت میں پہنچ گئے تھے لغو ہے اور جان چھڑانے کی کوشش ہے ریاست کی اپنی ذمہ داری سے . ریاست اتنی کمزور نہیں ہے ١٢ مئی کی اموات پر سب لوگوں نے اپنی سیاست چمکائی اور بھول گئے کسی کو انصاف کی فراہمی سے دلچسپی ہی نہیں ہےآپ کی جو بھی راے ہو متحدہ اور الطاف حسین کے بارے میں ، اصل اہمیت اس بات کی ہے جن گلی محلوں میں متحدہ پروان چڑھی جن لوگوں نے اس کو اپنے تن من دھن سے سپورٹ کیا وہ اس کے بارے میں کیا سوچتے ہیں یہاں لانگ ویک اینڈ کا بھی آخری دن ہے اور وقت کی کمی کی وجہ سے شاید میں وقت پر جواب بھی نہ دے سکون

    #354
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    شیپ صاحب ایم کیو ایم بیک وقت دہشت گرد سیاسی جماعت نہیں ہو سکتی یا تو سیاسی جماعت ہو سکتی ہے یا دہشت گرد اگر دہشت گرد ہے تو پھر کراچی کی عوام بشمول جناب خود کیوں ووٹ ڈالتے ہیں فوج اور رینجرز کیا آم چوسنے کے لئے ہیں کہ ایک دہشت گرد جماعت سیاست میں حصہ بھی لیتی ہے اور ہمیشہ جیت بھی جاتی ہے ہاں میری سمجھ میں ایم کیو ایم میں مسلح ونگ کا ہونا آتا ہے، بابر غوری اور وسیم اختر جیسوں کا تعلق مجھے اسی ونگ سے لگتا ہے باقی میرا کراچی سے تعلق بہت زیادہ نہیں ہے، سال میں ایک دو دفعہ سسرال جانا ہوتا ہے، سسرالی پنجاب سے ہیں اوراگرچہ ایم کیو ایم کی ناانصافیوں اور بھتہ کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں، مگر جب انھیں پنجاب شفٹ ہونے کا کہا جایے تو ایسا نہیں سوچتے، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ انکو اتنا زیادہ مسئلہ بھی نہیں ہے

    ایزی گو بھائِایزی ایزی بتائیے گا کہ آپکو بابر غووی اور وسیم اختر کس لئیے ملیٹنٹ ونگ کے لگتے ہیں – یہ اپکا قیافہ ہے یا ہوا ہوائی ہےیہ وہی غوری ہے نا جسپر بھگوڑے رضوان اختر نے سپریم کورٹ میں انیس ہزار ناٹو کنٹینر چرانے کا الزام لگایا تھا ، پھرحسب روایت بھگوڑا سر پر پیر رکھکر اور دم کٹی چھّوڑکر بھآگا تھا اور اسی کے ساتھۃ اسوقت کا اٹارنی جنرل منیر اے ملک بھِی اپنے آقائّوں کی پیروی کرتے ہوئے سرپرپیر رکھۃ کر دم کٹی چھوڑ کر بھآگا تھا – دونوں کی چھُکلی کے جیسی مچلتی دمیں ابتک میرے پاس محفوظ ہیںیہ وہی وسیم اختر ہے نا جسے میئڑ نہ بننے دینے کے لئَِے بہادروں نے ایڑی چوٹی کا ، آگے سےپیچھَے کا اندر سے باہر کا پورا زور لگالیا تھا اور بے غیرت عامر لیاقت کو گھسایا تھآ اور اسے ناکام بنانے کے لئیے ریاستی دہشتگرد اور سرکاری دہشتگرد دونوں مل گئےہیں اور کچرہ تک نہیں اٹھانے دیتے – بے غیرتوں کی یہ بھول ہے وہ تو اور مقبول ہو رہا ہے

    • This reply was modified 2 years, 2 months ago by  Gulraiz.
    #355
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    جیو جی بھائی، سوال میں نے اس لئے پوچھے تھے کہ متحدہ کی بطور تنظیم اور آپ کے کزن کے واقعہ میں لنک تلاش کر سکوں، اگر مجھے یہ لنک مل جائے تو میں اس فورم پر اپنا اور دیگر دوستوں کا وقت ضایع نا کروں بلکہ آپ کے ساتھ ملکر ان کو میں بھی القابات سے نوازوں جہاں تک متحدہ کے ہمدرد اور کارکنان کی اموات کی تعداد کا تعلق ہے تو میری رہائش کے نزدیک ہی ایک قبرستان ہے تقریبا ہر کچھ دنوں میں آنکھ نے بوڑھے والدین کو اپنے جگر گوشوں کو دفناتے دیکھا جگر کے ٹکڑوں کے چلے جانے کا غم شاید کم نظر آیا مگر وقت نزع سے قبل جس اذیت سے اور غیر انسانی یا حیوانی تشدد سے ان کے پیارے گزرے، اس تصور سے بزرگوں کو زیادہ نڈھال پایا. آپ نے ہونے والی اموات کی کیٹگری کے لحاظ سے پوچھا ہے تو ظاہر ہے میرے پاس ایسے کویئی ڈیٹا نہیں ہے جس سے میں آپ کے سوال کا جواب دے سکوں مگر متحدہ اپنے ١٥-٢٠ ہزار کارکنوں کی اموات اور گم شدگی کا کلیم کرتی آی ہے ان کا دعوا ہے کہ ان کے پاس ان کارکنان کی فہرست بھی موجود ہے ١٩٩٢ میں ہونے والے ملٹری آپریشن کے وقت چودھری شجاعت وزیر داخلہ تھے ان کا فرمانا تھا کہ ایم کیو ایم کے لڑکوں کو اسلام آباد کی پہاڑیوں میں مار کر دفنایا گیا تھا. اسی طرح موجودہ وزیر داخلہ چودھری نثار نے بھی اس وقت متحدہ کے خلاف ہونے والی کاروائی پر عدم اطمینان کا اظھار کیا تھا اور اس کے سنگین نتائج سے اسٹبلشمنٹ کو آگاہ کرنے کی کوشش کی تھی اب تو آپ کی اپنی حکومت ہے وزیر داخلہ آپ کا ہے ان سے کہ کر جو ڈیٹا چاہئے نکل والیں جہاں تک متحدہ میں آپس کی گروپ بندی اور لڑائی کا تعلق ہے تو یہ لوگوں کی آنکھ میں دھول جھنکنے والی بات ہے حقیقی ملٹری کا بغل بچہ تھا اور اس کے ذرئیے ہونے والی قتل غارت گری ملٹری اور ریاست کے کھاتے میں ہی جاتی ہے عوام میں اس کو کیا پذیرائی ملی آج ٢٥ سال بعد اس کا اندازہ سب کو ہے آپریشن میں حصہ لے نے والے پولیس اہلکاروں کی اموات کا تعلق ہے اس پر میں اپنی پچھلی پوسٹ میں اظھار راے کرچکا ہوں جب ریاست نے اپنے ہی شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ میں نا کامی دکھائی اور ماورا عدالت قتل کو اپنی پالیسی بنا لیا تو جس کا بھائی بیٹا مرا ہے اس نے اپنا حساب ریاست کے ہی طریقہ سے برابر کرلیا. ریاست ہر حالت میں ان واقعات کی ذمہ دار ہے نہ صرف وہ اپنے شہریوں کو تحفظ نہیں دے سکی بلکہ اپنے جرایم پیشہ پولیس آفیسر کو بھی تحفظ نہ دے سکی اور ان کی فیملیز کو سسکتا چھوڑ دیا آپ کا یہ عذر کے ١٢ مئی کے واقعات کی تحقیقات صرف اس وجہ سے نہیں ہو سکیں کہ متحدہ کے کارکن عدالت میں پہنچ گئے تھے لغو ہے اور جان چھڑانے کی کوشش ہے ریاست کی اپنی ذمہ داری سے . ریاست اتنی کمزور نہیں ہے ١٢ مئی کی اموات پر سب لوگوں نے اپنی سیاست چمکائی اور بھول گئے کسی کو انصاف کی فراہمی سے دلچسپی ہی نہیں ہے آپ کی جو بھی راے ہو متحدہ اور الطاف حسین کے بارے میں ، اصل اہمیت اس بات کی ہے جن گلی محلوں میں متحدہ پروان چڑھی جن لوگوں نے اس کو اپنے تن من دھن سے سپورٹ کیا وہ اس کے بارے میں کیا سوچتے ہیں یہاں لانگ ویک اینڈ کا بھی آخری دن ہے اور وقت کی کمی کی وجہ سے شاید میں وقت پر جواب بھی نہ دے سکون

    GP Bhai, I am really surprised about your assertion that you want to know amounts and names of persons receiving these sum and from this information you would be able to ascertain that my cousin’s family really paid these sums and he was killed by these MFs, did you know the going rate or you have access to all records of sums collected over all these years!!I don’t wish to take all your time of long weekend so whenever you wish i can respond on rest of your points, lets hear your response on bhatta and killing issue whenever convenient. 

    #356
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    GP Bhai, I am really surprised about your assertion that you want to know amounts and names of persons receiving these sum and from this information you would be able to ascertain that my cousin’s family really paid these sums and he was killed by these MFs, did you know the going rate or you have access to all records of sums collected over all these years!! I don’t wish to take all your time of long weekend so whenever you wish i can respond on rest of your points, lets hear your response on bhatta and killing issue whenever convenient.

    Geo g bhai,I never asked names of your cousins, why would I? your surprise is due, had I asked the names. Please refer back to my queries once again.

    #357
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    Geo g bhai, I never asked names of your cousins, why would I? your surprise is due, had I asked the names. Please refer back to my queries once again.

    GP Bhai, I am talking about amount they paid and persons who collected Bhattah, naming my cousins was my additional offer in case you have means of verification.

    #358
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 837
    • Total Posts: 841
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    ایزی گو بھائِ ایزی ایزی بتائیے گا کہ آپکو بابر غووی اور وسیم اختر کس لئیے ملیٹنٹ ونگ کے لگتے ہیں – یہ اپکا قیافہ ہے یا ہوا ہوائی ہے یہ وہی غوری ہے نا جسپر بھگوڑے رضوان اختر نے سپریم کورٹ میں انیس ہزار ناٹو کنٹینر چرانے کا الزام لگایا تھا ، پھرحسب روایت بھگوڑا سر پر پیر رکھکر اور دم کٹی چھّوڑکر بھآگا تھا اور اسی کے ساتھۃ اسوقت کا اٹارنی جنرل منیر اے ملک بھِی اپنے آقائّوں کی پیروی کرتے ہوئے سرپرپیر رکھۃ کر دم کٹی چھوڑ کر بھآگا تھا – دونوں کی چھُکلی کے جیسی مچلتی دمیں ابتک میرے پاس محفوظ ہیں یہ وہی وسیم اختر ہے نا جسے میئڑ نہ بننے دینے کے لئَِے آپکے بہادروں نے ایڑی چوٹی کا ، آگے سےپیچھَے کا اندر سے باہر کا پورا زور لگالیا تھا اور بے غیرت عامر لیاقت کو گھسایا تھآ اور اسے ناکام بنانے کے لئیے ریاستی دہشتگرد اور سرکاری دہشتگرد دونوں مل گئےہیں اور کچرہ تک نہیں اٹھانے دیتے – بے غیرتوں کی یہ بھول ہے وہ تو اور مقبول ہو رہا ہے

    گلریز بھائیپہلے تو بہادروں کو ہمارے کھاتے میں ڈالنے پر سخت اعتراض وصول کریں اور انکی جتنی چاہے چھترول کریںیہ مکمل طور پر گٹ فیلنگ والا معامله ہے، سمجھ لیں بات چیت اور شخصیت کی بنا پر ایسا لگتا ہے، بابرغوری، وسیم اختر اور اسی طرح حنیف عباسی، طلال چوہدری، علیم اختر وغیرہ مجھے ایسے کن ٹٹے لگتے ہیں جو سوٹ پہن کر شریف لگنے کی کوشش کر رہے ہوں:lol: :lol:

    #359
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    جی پی بھائی صاحب نہ چاہتے ہوے بھی آپکی پوسٹ پر کمنٹ کرنا پر رہا ہے کہ آپ نے میری ایک پوسٹ کا حوالہ دیا ہے کہ میرے کزن کو کراچی میں ان کتوں نے مارا تھا – آپ کو ثبوت چاہیے کہ کیا ان کو ایم کیو ایم والوں نے مارا تھا تو جناب ایم کیو کیو والے ان سے ماہانہ لیتے تھے جس کی باقاعدہ رسید دی جاتی تھی – ایک بھائی تنگ تھا اور آگے آ کے کھڑا ہو گیا کہ نہیں دیتے دو دن بعد دفنایا گیا اور باقی بھایوں سے کہا گیا کہ اب پیسے تین گنا ہوں گے ورنہ پنجاب چلے جاؤ اور انہوں نے ایسا ہی کیا

    اب آ جاتے ہیں آپ کے باقی بیانیے کی طرف کہ جس کا بچا قتل ہوتا ہے ان کے دل پر کیا گزرتی ہے تو جناب پہلے آپ یہ بتانا پسند کریں گے کہ ایم کیو ایم کے کتنے ایسے کارکن مارے گیۓ اور ایم کیو ایم نے بطور دہشت گرد تنظیم کتنے لوگوں کو مارا – رہی بات کہ کیا ان کو کسی عدالت میں پیش کیا گیا تھا تو جناب جنہوں نے عدالت میں پیش کرنا ہوتا تھا آپ ان کو ہی پھڑکا دیتے تھے اور اگر کبھی بات عدالت تک پہنچی تو آپ نے پانچ ہزار لوگوں کے ساتھ عدالت کا گھیراؤ کر لیا تھا – ججوں کو تحریک دھمکیاں دیتی رہی کہ رہنا تو آپ نے کراچی میں ہے

    جیو جی ..بات صرف اتنی سی ہے کہ جب پنجاب یا کے پی کے سے تعلق رکھنے والا مارا جاتا تھا اور اس کی لاش اپنے علاقے میں پونچھتی تھی تو لازمی ایم کیو ایم ایک قاتل جماعت نظر آتی تھی ..ایک دفعہ  پہلے بھی لکھا تھا کہ پنجاب اور کے پی کے کے لوگوں کو وہ بے شمار لاشیں نظر نہیں آتی تھیں جو ان کے ہاتھوں مرتے تھے کہ وہ وہیں کراچی میں ہی دفن ہو جاتے تھے ..کراچی میں بہت سے ایسے علاقے ہیں جہاں مہاجر  نہیں جا سکتا تھا  اور بہت سے ایسے علاقے ہیں جہاں غیر مہاجر نہیں جا سکتا تھا ..اگر الطاف نے وی سی آر بیچ کر اسلحہ خریدوایا تو وہاں جن کا زیور ہی اسلحہ تھا انہوں نے بھی پنجابی پختوں اتحاد بنا کر برابر حساب کیا تھامار دھاڑ  وہاں سب نے کی ہے ..جس کا جتنا بس چلا ..حتا  کے پی پی کی حکومت نے بھی ایم کو ایم کے کارکن مار کر بوری میں پھینکے  ہیں ..سب نے اپنی سیاست کی ہے ..میری نظر میں ضیاء نے تقسیم کرو اور حکومت کرو کی کامیاب پالیسی پر عمل کیا تھا ..ورنہ کراچی سے  حکومتوں کے خلاف اٹھنے والی تحریکیں حکومتیں بہا لے جاتی تھیں

    • This reply was modified 2 years, 2 months ago by  نادان.
    #360
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    گلریز بھائی پہلے تو بہادروں کو ہمارے کھاتے میں ڈالنے پر سخت اعتراض وصول کریں اور انکی جتنی چاہے چھترول کریں یہ مکمل طور پر گٹ فیلنگ والا معامله ہے، سمجھ لیں بات چیت اور شخصیت کی بنا پر ایسا لگتا ہے، بابرغوری، وسیم اختر اور اسی طرح حنیف عباسی، طلال چوہدری، علیم اختر وغیرہ مجھے ایسے کن ٹٹے لگتے ہیں جو سوٹ پہن کر شریف لگنے کی کوشش کر رہے ہوں :lol: :lol:

    ایزی گو بھائِایزی ایزیہولے ہولے آپکی فرمائش پر آپکے لِِئیے لفظ “ آپکے ” کو دیس نکالا دیا – پوسٹ چیک کرلیںپہلے بتانا تھآ کہ یہ آپکی گیٹ فیلنگ ہے – ہمیں تو جب یہ گیت فیلنگ ہوتی ہے تو ہم باتھہ روم کی طرف بھآگتے ہیں – بچپن میں جب ہم ایسے بھاگتے تھَ تو ہماری دادی اماں کہتی تھِیں کہ اوپر سے گرا بم نہ ہڈی نہ دم

Viewing 20 posts - 341 through 360 (of 379 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation