Thread: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

Home Forums Siasi Discussion مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

This topic contains 378 replies, has 29 voices, and was last updated by  BlackSheep 2 years, 1 month ago. This post has been viewed 10290 times

Viewing 20 posts - 321 through 340 (of 379 total)
  • Author
    Posts
  • #321
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    گھوسٹ بھائی آپ لوگوں کو سوشل میڈیا اور فورمز پر آگاہی مہم چلانی چاہیئے۔ آپ لوگ برین واشنگ کو ختم کر سکتے ہیں۔ پاکستان کو آپکی اور متحدہ کے سوفٹ امیج کی ضرورت ہے۔ آپ لوگوں کو علاقائیت کی بات نہیں کرنی چاہیئے بھلے زیادتیاں ہوئی ہیں۔ میڈیا پر علاقے کی نہیں ایک سرکاری ادارے کے ماتحت ادارے کا راج اور کنٹرول ہے۔ آپ لوگ مجھے اس فورم کے علاوہ بھی نظر آنے چاہئیں۔ اگر ایم کیو ایم نے دہشت گردی کی بھی ہے تو نیا آغاز کرے۔ تنظیم اتنی سٹرونگ ہے کہ گرفت اور بھی طریقوں سے رکھ سکتی ہے۔ اللہ کرے کے وہ وقت آئے جب آپ کے ساتھ زیادتیاں کرنے والے عدالتوں سے سزا پائیں اور جو آپ میں سے تھے جنہوں نے اگر زیادتیاں ظلم کیئے وہ بھی سزا پائیں اور انصاف برابری پر ہو اور بے لاگ ہو رنگ و نسل زبان نہ دیکھے۔ جمہوریت آگے بڑھے گی، سویلین بالادستی ہوگی تو انشاءاللہ حالات بدلیں گے۔ میں پنجابی ہوں، شاید آپکے نزدیک مسلمان نہ ہوں پر کوئی بات نہیں آپکی مرضی اللہ مالک ہے۔ مگر مجھے پاکستان کے کسی علاقے سے تعلق رکھنے والے کسی قد کاٹھ شکل زبان کسی مذہب کے پیروکار سے نفرت نہیں اور نہ میں خود کو کسی سے بالا سمجھتا ہوں۔ مجھے یہ سب میرے آقا و متاع محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا سکھایا کر کے دکھایا ہے۔ لہٰذا مجھے اردو بولنے والے پاکستانیوں بھلے آپ مہاجر کہیں یا بیہاری یا ہندوستانی کہیں جو آپکا دل آپ سب سے پیار ہے اور کوئی نفرت نہیں۔ آپ کسی لحاظ سے نہ کم تر ہیں نہ کبھی کم تر تھے نہ کبھی کم تر ہونگے۔ اللہ تعالٰی آپ سب کو خوش و خرم سلامت رکھیں۔ آمین۔ آپ نے جو وڈیو شیئر کی ہے ابھی آدھی دیکھی ہے۔ بہت اعلٰی ہے۔ آخر میں ایک دو سوال کے بابر اور حیدر بھائی پاکستان ہیں ؟ اور کس والی ایم کیو ایم میں ہیں ؟ میرے خیام میں ویسے دونوں ایم کیو ایم صرف وقتی ارینجمنٹ ہیں۔ اور کیا ایم کیو ایم کو نائن زیرو کا کمٹرول واپس مل گیا ہے ؟ گلو بھائی اگر آپ بھی رائے اور جواب دینا چاہیں ؟ Gulraiz

    سچ گو بھائیمیں تو آپکو مسلمان ہی سمجہتا ہوں – اسلئیے کہ میں پیدا تو مسلمانوں میں ہوا ہوں مگر حرکتیں کافروں جیسی ہیں – اللہ کا لاکہ لاکہ شکرہے – ابھی پوکر کہیلنے کسینو جارہاہوں – جلدی جلدی لکھہ رہا ہوںآپ نے کبھی سوچا کہ کراچی حیدرآباد کے لوگ متحدہ سے اتنا پیار کیوں کرتے ہیں ، اسلئیے کہ وہ ہر گھڑی مدد کے لِئیے تیار رہتے ہیں – انتہائی ظالم معاشرہ ہے ہمارا- پولیس تھانہ کچہری اور سرکاری دفاتر سب منہ کھولے بیٹھے ہیں میں اپکو اپنا زاتی تجربہ لکھتا ہوںسندہ سیکریٹریٹ میں کام اٹک گیا مجبوراِ٘محلے کے آفس میں بھائی سے ملا -قصہ مختصر سیکریتریت پہنچے اور ساری فائلیں رک گئِں کھاتے بند ہوگئے شور مچ گیا کہ متحدہ آگئی – سارے رشوت خوروں کے پیٹ پر لات پڑ گئیسیکرٹری نے آرڈرکردیا ، بھائی سے کہا آپ جائیں – سیکشن افیسر نے کہا یہ پہلے بتادیتے تو کام ہوجاتا -المختصر ساری بیوروکریسی اور حرام خوروں کے پیت پر لات پڑتی ہے اسلئیے یہ منظم پروپیگنڈہ کیا جاتا ہے کہ یونٹ سیکتر انچارج ٹارگٹ کلر ہوتے ہیں ارے بھائی انہی سے تو ایم این اے اور ایم پی اے بنتے ہیں – انہیں آپ لوگ کہتے ہیں کہ بڑے سلجھے ہوئے ہوتے ہیں – عجب تماشہ ہےء– اچھا اب اجازت

    #322
    SachGoee
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 280
    • Total Posts: 280
    • Join Date:
      17 Apr, 2017
    • Location: Dunya

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    سچ گو بھائی میں تو آپکو مسلمان ہی سمجہتا ہوں – اسلئیے کہ میں پیدا تو مسلمانوں میں ہوا ہوں مگر حرکتیں کافروں جیسی ہیں – اللہ کا لاکہ لاکہ شکرہے – ابھی پوکر کہیلنے کسینو جارہاہوں – جلدی جلدی لکھہ رہا ہوں آپ نے کبھی سوچا کہ کراچی حیدرآباد کے لوگ متحدہ سے اتنا پیار کیوں کرتے ہیں ، اسلئیے کہ وہ ہر گھڑی مدد کے لِئیے تیار رہتے ہیں – انتہائی ظالم معاشرہ ہے ہمارا- پولیس تھانہ کچہری اور سرکاری دفاتر سب منہ کھولے بیٹھے ہیں میں اپکو اپنا زاتی تجربہ لکھتا ہوں سندہ سیکریٹریٹ میں کام اٹک گیا مجبوراِ٘محلے کے آفس میں بھائی سے ملا -قصہ مختصر سیکریتریت پہنچے اور ساری فائلیں رک گئِں کھاتے بند ہوگئے شور مچ گیا کہ متحدہ آگئی – سارے رشوت خوروں کے پیٹ پر لات پڑ گئی سیکرٹری نے آرڈرکردیا ، بھائی سے کہا آپ جائیں – سیکشن افیسر نے کہا یہ پہلے بتادیتے تو کام ہوجاتا – المختصر ساری بیوروکریسی اور حرام خوروں کے پیت پر لات پڑتی ہے اسلئیے یہ منظم پروپیگنڈہ کیا جاتا ہے کہ یونٹ سیکتر انچارج ٹارگٹ کلر ہوتے ہیں ارے بھائی انہی سے تو ایم این اے اور ایم پی اے بنتے ہیں – انہیں آپ لوگ کہتے ہیں کہ بڑے سلجھے ہوئے ہوتے ہیں – عجب تماشہ ہےء– اچھا اب اجازت

    سٹے سیف اینڈ سیکیور۔اللہ حافظ و ناصر

    #323
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1985
    • Total Posts: 2000
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    blacksheep sahib May I dare to ask why wouldnt we demand to ban a political party or a leader or a follower who is involved in violence. This is very interesting thought process. We are condoning violence yet we are trying hard to make Ghost Protocol sahib admit that MQM has been involved in violence. If violence is bad, anyone involved in violence should be banned or punished as per law. If violence is not bad or not illegal, then we shall not waste energy in establishing whether MQM or its leadership or followers have been involved in violence as individual or as organization.

    جے ایم پی صاحب۔۔۔۔۔۔میں نے تو ابھی تک کہیں بھی یہ بات ہی نہیں کی کہ تشدد اچھا ہے یا برا ہے۔۔۔۔۔۔ ضروری ہے یا غیر ضروری ہے۔۔۔۔۔ مستقبل کیلئے فائدہ مند ہے یا نہیں۔۔۔۔۔۔ساتھ ساتھ مستقبل میں کیا ہونا چاہئے اور کیا نہیں ہونا چاہئے۔۔۔۔۔۔  یہ بعد کی بات ہے۔۔۔۔۔ اس پر بھی بات کرلیں گے۔۔۔۔۔  اور میں اس پر بھی بات کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔  لیکن یہاں موضوعِ بحث  یہ نہیں ہے۔۔۔۔۔ضیاء یاسر نے بھی اپنی پوسٹ میں یہ وضاحت دی ہے۔۔۔۔۔۔ ملاحظہ فرمائیے۔۔۔۔۔

    آپ نے ایم کیو ایم کے ساتھ ماضی میں گزرے جن سانحات کا ذکر کیا ، میں ان کی مذمت کرتا ہوں، کیونکہ ظلم کسی کے ساتھ بھی وہ ظلم ہی ہے، لیکن یہاں ہمارا موضوع بحث تو ایم کیو ایم کی متشدد پالیسی ہے، چاہے وہ کسی بھی ظلم کا نتیجہ ہو، اگر تو آپ یہ کہتے کہ ایم کیو ایم کے ساتھ چونکہ ماضی میں بہت ظلم ہوا اس لئے اس نے ہتھیار اٹھا لئے، تب تو ہماری بحث کا نکتہ کچھ اور ہوتا، مگر مسئلہ یہ ہے کہ آپ ایم کیو ایم کے تشدد میں ملوث ہونے کو تسلیم ہی نہیں کررہے۔

    • This reply was modified 2 years, 2 months ago by  BlackSheep.
    #324
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1985
    • Total Posts: 2000
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    JMP sahib You summed up my entire argument. Wish I had similar command over my ability to summaries and convey the message. Brilliant

    گھوسٹ پروٹوکول صاحب۔۔۔۔۔اب آپ کو یہ زیب نہیں دیتا کہ آپ بھی جے ایم پی صاحب کے تحریر کے پیچھے چھپنے کی کوشش کریں۔۔۔۔۔۔ یہ نوبت تو نہیں آنی چاہئے تھی۔۔۔۔۔۔ایک دفعہ پھر یاد دہانی کیلئے کہ بحث کا موضوع صرف اور صرف ایم کیو ایم کے بحیثیت تنظیم تشدد میں ملوث ہونے پر ہے جس کے دو ہی جواب ہوسکتے ہیں۔۔۔۔۔ ہاں یا نہیں۔۔۔۔۔ میں اوراس فورم کے بیشتر بلاگرز ہاں کے کیمپ میں ہیں جبکہ نہیں کے کیمپ میں ابھی تک صرف آپ ہی ہیں کیونکہ گلریز صاحب بھی اپنی تمام تحاریر میں ایم کیو ایم کا دوسری جماعتوں کے ساتھ تقابل کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے بھی ابھی  تک یہ نہیں کہا ہے کہ ایم کیوایم بحیثیت تنظیم تشدد میں ملوث نہیں ہے۔۔۔۔۔ اور سچ گوئی صاحب لگتا ہے ووٹنگ کے وقت غیر حاضر ہونے کو سب سے بہترین آپشن گردانتے ہیں۔۔۔۔لہٰذا جے ایم پی صاحب جو کہہ رہے ہیں وہ کم از کم  اس موجودہ بحث میں آپ کا آرگومنٹ کسی صورت نہیں ہوسکتا کیونکہ وہ تو تشدد کے اچھے یا برے ہونے پر بات کررہے ہیں۔۔۔۔۔جیسا کہ ضیاء یاسر نے لکھا۔۔۔۔۔

    آپ نے ایم کیو ایم کے ساتھ ماضی میں گزرے جن سانحات کا ذکر کیا ، میں ان کی مذمت کرتا ہوں، کیونکہ ظلم کسی کے ساتھ بھی وہ ظلم ہی ہے، لیکن یہاں ہمارا موضوع بحث تو ایم کیو ایم کی متشدد پالیسی ہے، چاہے وہ کسی بھی ظلم کا نتیجہ ہو، اگر تو آپ یہ کہتے کہ ایم کیو ایم کے ساتھ چونکہ ماضی میں بہت ظلم ہوا اس لئے اس نے ہتھیار اٹھا لئے، تب تو ہماری بحث کا نکتہ کچھ اور ہوتا، مگر مسئلہ یہ ہے کہ آپ ایم کیو ایم کے تشدد میں ملوث ہونے کو تسلیم ہی نہیں کررہے۔

    یہ تو قیا مت کی نشانی ہے کہ اب اہلِ زبان کو بھی زبان کی باریکیاں سمجھانی پڑیں۔۔۔۔۔۔ساتھ ساتھ ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ کو ایم کیو ایم کے بحیثیت تنظیم تشدد میں ملوث ہونے  کے بارے میں کس قسم کا ثبوت درکار ہے۔۔۔۔۔ آپ کو کیا پیش کیا جائے جس کو دیکھ کر آپ یہ مانیں کہ ایم کیو ایم بحیثیت تنظیم تشدد میں ملوث ہے۔۔۔۔۔ تاکہ پھر  اس ثبوت کو تلاش کرنے کی کوشش کی جائے۔۔۔۔۔  کیونکہ پاکستان کے کسی صحافی کی بات پر آپ غور کرنے کو تیار نہیں ہیں حتیٰ کہ نصرت جاوید جیسا کھرا صحافی، جس کا اصل سرمایہ اُس کی ساکھ ہے،کھلے الفاظ میں یہ کہہ رہا ہے کہ اُس کے ٹی وی چینل کو سنگین دھمکیاں دی گئیں جس کی وجہ سے اُس کو استعفیٰ دینا پڑا لیکن آپ کو اس پر بھی یقین نہیں ۔۔۔۔۔۔ اس فورم کے بیشتر اراکین کے مشاہدات پر بھی آپ غور کرنے کو تیار نہیں ہیں۔۔۔۔۔   برائے مہربانی یہ ضرور بتائیں کہ کس قسم کا ثبوت آپ کو درکار ہے۔۔۔۔۔

    #325
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1985
    • Total Posts: 2000
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    گھوسٹ پروٹوکول صاحب۔۔۔۔۔کیا آپ کو نہیں لگتا کہ آپ کو اپنی موجودہ پوزیشن پر تھوڑا غور کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔آپ نے قرار صاحب کے بارے میں لکھا کہ آپ کو کبھی اُن کی تحریر سے تعصب کی بُو نہیں آئی لیکن وہ بھی ایم کیو ایم کی بحیثیت تنظیم تشدد میں ملوث ہونے کے بارے میں آپ کے موقف کو مسترد کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔چلیں مجھ سمیت  بہت سوں کو ایم کیو ایم سے الطاف حسین سے بغض ہوگا لیکن کیا آپ عاطف صاحب کو بھی ایم کیو ایم سے بغض رکھنے والوں میں شمار کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔ وہ بھی آپ کے موقف کو مسترد کرتے ہیں۔۔۔۔۔ایک دفعہ پھر دیکھ لیں کہ پورے جسم کے بجائے کہیں انگلی ہی میں تو مسئلہ نہیں ہے۔۔۔۔۔

    #326
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1985
    • Total Posts: 2000
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    ایزی گو صاحب۔۔۔۔۔کیا آپ کی تحریر سے یہ مطلب لیا جائے کہ آپ گھوسٹ پروٹوکول صاحب کے موقف کہ ایم کیو ایم بحیثیت تنظیم کبھی تشدد میں ملوث نہیں رہی، سے اتفاق کرتے ہیں۔۔۔۔۔ ;-) :) ;-)

    • This reply was modified 2 years, 2 months ago by  BlackSheep.
    #327
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    اس بات میں کوئی شک نہی کے ایم کیو ایم ایک منظم جماعت ہے اور اس کی ایک بڑی خصوصیت بھی – جس طرح پیاز کی پرتیں ہوتی ہیں ویسی ہی ایم کیو ایم ہے ایک پرت کے اندر دوسری – تہہ در تہہ – نہ آگے والی کو پتا ہے پیچھے کیا ہے اور نہ پیچھے والی کو آگے والی کا – ایم کیو ایم کے اندر پبلک فیسنگ والے لوگ اچھے ہیں اور ان پر اتنے شد و مد سے الزام بھی نہی لگتے – پر اندر خانے کیا ہوتا ہے ، کون سی چین کہاں سے چلائی جاتی ہے ، لندن سے یا ساؤتھ افریقہ پر کام ہو جاتا ہے گھوسٹ پروٹوکول کی کچھ باتو ں سے میں اگری کرتا ہو پر کچھ سے نہی ، کراچی میں دوسری تنظیموں کا بھی گند ہے تو پھر الزام صرف ایم کیو ایم کو ہی کیوں ؟ کراچی میں سب سے زیادہ کام اگر نظر آیا تو وہ بھی کمال کے زمانے میں ، پیپلز پارٹی نے کراچی کو کیا دیا ؟ مجھے تو لگ رہا ہے اگر گھوسٹ پروٹوکول بھائی کی پوسٹس کچھ دن اور پڑھی تو شاید میں الطاف حسین کے نام کے ساتھ رحمت الله کا اضافہ نہ کر دو

    شامی بھائیآپ نے تو پیر و مرشد الطاف بھائی آف لندن شریف والی سرکار کو زندہ درگور کر دیا ہے:bigsmile:رحمت اللہ کسی فوت شدہ شخص کے ساتھ لکھا جاتا ہے. مرحوم کا بھی یہی مطلب ہوتا ہے. زندہ شخص کیلیے عموما اور احتراما مد ظلہ العالی لکھا جاتا ہے جس کا مطلب ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے سلامت رکھے یا لمبی زندگی عطاء فرمائے

    • This reply was modified 2 years, 2 months ago by  Bawa.
    #328
    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 34
    • Posts: 821
    • Total Posts: 855
    • Join Date:
      12 Aug, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    فکر نہ کریں

    شرطہ جی نے صرف بتایا ہے کہ اسی وی ایتھے ہونے آ ں

    جیسے وڈی پھپھی بھتیجے کی شادی پر ہال میں انٹری مارتے ہی اپنے والد کو اونچی اونچی یاد کرناشروع کر دیتی ہے کہ سب کو پتہ چل جایے کہ موحترمہ تشریف لا چکیں ہیں

    شرطہ جی اب ایک ادھ مہینے بعد دوبارہ شکل دکھائیں گے سو فکر ناٹ

    :bigsmile: :bigsmile:

    :rock: :rock:   :rock:   :rock:

    #329
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    ات تیری :facepalm:باوا جی غلطی معاف – گھوسٹ پروٹوکول بھائی نے میں بھی میری تصحیح کرنا مناسب نہ سمجھی – شاعر نے بھی کیا خوب کہا ہے ہزاروں خوائشیں ایسی کے ہر خواھش پر دم نکلےمیں اپنے الفاظ واپس لیتا ہو آئندہ الطاف حسین لندن والی سرکار کے ساتھ مد ظلہ العالی کا اضافہ ہی مناسب ہو گا

    شامی بھائی آپ نے تو پیر و مرشد الطاف بھائی آف لندن شریف والی سرکار کو زندہ درگور کر دیا ہے :bigsmile: رحمت اللہ کسی فوت شدہ شخص کے ساتھ لکھا جاتا ہے. مرحوم کا بھی یہی مطلب ہوتا ہے. زندہ شخص کیلیے عموما اور احتراما مد ظلہ العالی لکھا جاتا ہے جس کا مطلب ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے سلامت رکھے یا لمبی زندگی عطاء فرمائے
    #330
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    میں فیصلہ سنا دیتی ہوں .ایک ایسی جماعت جو بے انتہا منظم ہے ..یونٹ سے لے کر اوپر تک ..جس کے نظم و ضبط کی ہر کوئی تعریف کرتا ہے ..کیا اپنے کیا پرائے ..جس کا ہر جلسہ مثالی ہوتا ہےجو الطاف کی ایک آواز پر خاموشی اختیار کر لیتا ہے ..وہ اٹھاتا ہے تو اٹھتے ہیں ، وہ بٹھاتا ہے تو بیٹھتے ہیں .وہاں الطاف کے حکم کے بغیر کیسے کوئی تشدد میں ملوث ہو سکتا ہے ..وہ بھی اتنے بڑے  پیمانے پر:thinking:

    #331
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    گھوسٹ بھائی آپ لوگوں کو سوشل میڈیا اور فورمز پر آگاہی مہم چلانی چاہیئے۔ آپ لوگ برین واشنگ کو ختم کر سکتے ہیں۔ پاکستان کو آپکی اور متحدہ کے سوفٹ امیج کی ضرورت ہے۔ آپ لوگوں کو علاقائیت کی بات نہیں کرنی چاہیئے بھلے زیادتیاں ہوئی ہیں۔ میڈیا پر علاقے کی نہیں ایک سرکاری ادارے کے ماتحت ادارے کا راج اور کنٹرول ہے۔ آپ لوگ مجھے اس فورم کے علاوہ بھی نظر آنے چاہئیں۔ اگر ایم کیو ایم نے دہشت گردی کی بھی ہے تو نیا آغاز کرے۔ تنظیم اتنی سٹرونگ ہے کہ گرفت اور بھی طریقوں سے رکھ سکتی ہے۔ اللہ کرے کے وہ وقت آئے جب آپ کے ساتھ زیادتیاں کرنے والے عدالتوں سے سزا پائیں اور جو آپ میں سے تھے جنہوں نے اگر زیادتیاں ظلم کیئے وہ بھی سزا پائیں اور انصاف برابری پر ہو اور بے لاگ ہو رنگ و نسل زبان نہ دیکھے۔ جمہوریت آگے بڑھے گی، سویلین بالادستی ہوگی تو انشاءاللہ حالات بدلیں گے۔ میں پنجابی ہوں، شاید آپکے نزدیک مسلمان نہ ہوں پر کوئی بات نہیں آپکی مرضی اللہ مالک ہے۔ مگر مجھے پاکستان کے کسی علاقے سے تعلق رکھنے والے کسی قد کاٹھ شکل زبان کسی مذہب کے پیروکار سے نفرت نہیں اور نہ میں خود کو کسی سے بالا سمجھتا ہوں۔ مجھے یہ سب میرے آقا و متاع محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا سکھایا کر کے دکھایا ہے۔ لہٰذا مجھے اردو بولنے والے پاکستانیوں بھلے آپ مہاجر کہیں یا بیہاری یا ہندوستانی کہیں جو آپکا دل آپ سب سے پیار ہے اور کوئی نفرت نہیں۔ آپ کسی لحاظ سے نہ کم تر ہیں نہ کبھی کم تر تھے نہ کبھی کم تر ہونگے۔ اللہ تعالٰی آپ سب کو خوش و خرم سلامت رکھیں۔ آمین۔ آپ نے جو وڈیو شیئر کی ہے ابھی آدھی دیکھی ہے۔ بہت اعلٰی ہے۔ آخر میں ایک دو سوال کے بابر اور حیدر بھائی پاکستان ہیں ؟ اور کس والی ایم کیو ایم میں ہیں ؟ میرے خیام میں ویسے دونوں ایم کیو ایم صرف وقتی ارینجمنٹ ہیں۔ اور کیا ایم کیو ایم کو نائن زیرو کا کمٹرول واپس مل گیا ہے ؟ گلو بھائی اگر آپ بھی رائے اور جواب دینا چاہیں ؟ Gulraiz

    سچ گوئی صاحب،اتنے “جیید” افراد کی “یلغار” کے مابین آپ کی پوسٹس مجھ سے مس ہو گئیںآپ کے والدین نے جو بھی تعلیم آپ کو دلوائی ہے یا جو بھی ماحول فراہم کیا ہے یا شاید یہ آپ کی شخصیت ہو وجہ جو بھی ہو آپ کی تحریر میں مجھے وہ عنصر نظر آتا ہے جس کو “کریٹیکل تھنکنگ” کہا جاتا ہے میرے اپنے خیال میں ٢٠ جماعتوں کے بعد بھی اگر کسی میں یہ خوبی پیدا نہ ہو تو وقت اور پیسا برباد ہی ہوا ہے یہ سوچ آپ کو “سچائی” سے تو قریب کر سکتی ہے مگر اپنوں کے قریب کر سکتی ہے ایسی کویی گارنٹی نہیں ہےخاطر جمع رکھیں آپ کے پیدائشی عقیدہ کو جج کرنے کے “کاروبار” نے کبھی میری سوچ یا کردار کو گدلا نہیں کیا اور آپ کو بھی شاید بار بار اس بات کا تذکرہ سے، میری راے میں گریز کرنا چاہیےنہیں صاحب میں ایم کیو ایم کے کسی سائبر سیل کا حصہ نہیں ہوں نہ ہی میرا ایسا کویی منشا ہے اب کچھ تو عمر کی وجہ سے کچھ ثانوی سی تعلیم اور زندگی کے عملی تجربات کے بعد “عقیدت” کسی سے بھی نہیں ہوتی اور جماعتی نظم و ضبط کا پابند انسان صرف ذاتی زندگی کی قربانی دے کر ہی ہو سکتا ہےبہر حال خوش رہیں آپ جیسے اور ضیاء یاسر جیسے نوجوانوں سے جو سوال کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ان میں جستجو ہوتی ہے سوچ ہوتی ہے گفتگو کرکے خوشی سی ہوتی ہے

    #332
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    گھوسٹ پروٹوکول صاحب! میں نے آپ کا کمنٹ اچھی طرح پڑھا، آپ نے ایم کیو ایم کے لئے “احتجاج کیا گیا ہوگا” اور “نصرت جاوید کا پروگرام بند کرنے کے لئےدباؤ ڈالا گیا ہوگا” جیسے بڑے نرم و نازک اور ریشم و کمخواب میں لپٹے ہوئے الفاظ استعمال کئے جبکہ نصرت جاوید کھلم کھلا کہہ رہا ہے کہ ایم کیو ایم نے چینل کے ملازمین کو جان سے مارنے کی دھمکی دی۔۔۔۔ اب یہ آپ کی ایم کیو ایم کے ساتھ محبت ہے جو ایم کیو ایم کی طرف سے قتل کی دھمکی کو بھی پڑے پیار سے “احتجاج” قرار دے دیتے ہیں، یعنی ایم کیو ایم اگر کوئی بندہ مار دے تو وہ ایم کیو ایم کا احتجاج شمار کیا جائے، سبحان اللہ، جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے۔۔۔۔۔۔

    ضیاء یاسر صاحب،مجھے حیرت ہے آپ کس قسم کی گفتگو کرہے ہیں؟ نصرت جاوید والی ویڈیو کی کب میں نے نفی کی ہے؟ یہی کہا ہے نہ کہ جیسا وہ کہ رہا ہے ایسا ہوا ہوگا اب یہ عمل میرے سامنے تو نہیں ہوا نہ ہی ایسا کویی فرانسک ثبوت ” پیش کیا گیا ہے کہ میں گواہی دینے لگ جاؤں ایسا ہی ہوا ہے نصرت جاوید ایک اچھی شہرت یا یہ کہئے کہ اپنے “قبیلہ” کی آخری نشانی ہے میں بھی اس کو پسند کرتا ہوںمیری سمجھ نہیں آرہا کہ آپ یہاں کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں؟پس تحریر- آپ کی ہی پوسٹ کردہ غریدہ فاروقی والی ویڈیو کو ملاحظہ فرماییں غریدہ فاروقی بھی اور جو ویڈیو میں نے پوسٹ کی تھی اقرار حسن کی بھی، دو نوں نے اس مقبول “تاثر” کا اظھار معنا خیز مسکراہٹ کے زیر اثر ہلکا پھلکے ا انداز میں کیا، مگر جب فیصل سبزواری نے بھی اس کی وضاحت کرنے کو کہا تو موصوفہ نے بات گھمادی جیسے یہ بھی کویی “سیاسی بیان” تھا

    #333
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    گھوسٹ پروٹوکول صاحب! آپ نے اپنی پوسٹ نمبر 247 میں فرمایا مجھے ایسا کیوں محسوس ہوتا ہے کہ ایم کیو ایم کے سیاسی کردار کے بارے میں گفتگو یہاں تک آکر محدود ہوجاتی ہے کہ ١) جناب میں بھی کراچی کا رہائشی ہوں ٢) میں کراچی میں رہا ہوں ٣) میں نے ایک ہفتہ کراچی میں گزارا ہے ٤) میرے کچھ رشتہ دار کراچی میں رہتے ہیں اور اب مجھے آپ کہہ رہے ہیں کہ “آپ کی معلومات چند ویڈیو کلپس ، اخباری تراشے اور چند زبانی کلامی قصہ کہانیوں تک محدود ہے“۔۔ یعنی ایم کیو ایم کے متعلق نہ تو آپ کو کسی شخص کی ذاتی مشاہدے پر مبنی رائے تسلیم ہے، نہ اس کے رشتے داروں کے مشاہدے پر مبنی رائے قبول ہے، نہ اخبارات اور میڈیا سے حاصل شدہ مواد پر مبنی رائے قبول ہے تو پھر پیچھے دو ہی آپشن بچتے ہیں، یا تو اوپر سے کوئی آسمانی صحیفہ نازل ہو جس میں ایم کیو ایم کی حقیقت بیان کی گئی ہو، (جو کہ آپ یقیناً قبول نہیں کریں گے کیونکہ ایم کیو ایم کے متعلق حقائق تو آپ کو کسی صورت قبول نہیں چاہے وہ آسمانی صحیفے میں ہی کیوں نہ درج ہوں) یا پھر یہ کہ محترم جناب عالی مقام الطاف حسین مدظلہ العالی کے دربار پر حاضری دی جائے اور جو موقف وہ بیان کریں، بس اسی کو حق سچ اور حرف آخر مان لیا جائے اور میرے خیال میں یہی آپشن آپ کے نزدیک سب سے بیسٹ ہے۔۔۔

    ضیاء یاسر صاحب،آپ کو شاید یاد ہوگا میں نے عرض کی تھی کہ ساری زندگی ایسے افراد سے واسطہ پڑا ہے جو کبھی مذھب، کبھی انسانیت، کبھی اصولوں کی دہائی دیتے ہیں اکثریت کی یہ پرتیں ایم کیو ایم کے لٹمس پیپر کا ٹیسٹ پاس نہیں کرپاتیںآپ نے فرمایا کہ میں کسی کے ذاتی مشاہدہ، رشتہ دار کی گواہی اخبارات اور میڈیا کی خبریں تسلیم نہیں کرتا تو آپشن آسمانی صحیفہ رہ جاتا ہے بد قسمتی سے جن صاحب کے ساتھ مل کر آپ یہ مقدمہ لڑ رہے ہیں وہ آسمانی صحیفہ کو ہی نہیں مانتے ……صاحب آپ یہ اصول طے کرلیں کہ “کسی کے ذاتی مشاہدہ “، “رشتہ دار کی گواہی” سے بھی بات نہ بنے تو “میڈیا کی خبریں” ہی آخری سہارا ہوتیں ہیں اور آپ اس کسوٹی پر پرکھ کر ہر کسی بھی بات پر یقین کرنے پر تیار ہوجاتے ہیں؟ آپ اس بات کا اقرار کریں تو پھر آپ کو میں بھی اس “کسوٹی” سے گزاروں گا دیکھتے ہیں آپ گول پوسٹ تبدیل کرتے ہیں یا گول ہونے دیتے ہیں

    #334
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    جے ایم پی صاحب۔۔۔۔۔۔ میں نے تو ابھی تک کہیں بھی یہ بات ہی نہیں کی کہ تشدد اچھا ہے یا برا ہے۔۔۔۔۔۔ ضروری ہے یا غیر ضروری ہے۔۔۔۔۔ مستقبل کیلئے فائدہ مند ہے یا نہیں۔۔۔۔۔۔ ساتھ ساتھ مستقبل میں کیا ہونا چاہئے اور کیا نہیں ہونا چاہئے۔۔۔۔۔۔ یہ بعد کی بات ہے۔۔۔۔۔ اس پر بھی بات کرلیں گے۔۔۔۔۔ اور میں اس پر بھی بات کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔ لیکن یہاں موضوعِ بحث یہ نہیں ہے۔۔۔۔۔ ضیاء یاسر نے بھی اپنی پوسٹ میں یہ وضاحت دی ہے۔۔۔۔۔۔ ملاحظہ فرمائیے۔۔۔۔۔

    @blacksheepthankyou sir jeeI am raising a question on violence but I am not “just only” talking about violence or it’s good and bad. Unfortunately my comprehension and command at English is not good enough.i made a comment where I understood (perhaps wrongly) that you believe MQM is engaged in violence and yet you would not support banning it and perhaps you may still vote for them.  I then inquired that if alleged indulgence violence doesn’t make any difference between a party and another then why even talk about whether a party in involved or. Not involved in violence.

    #335
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    ات تیری :facepalm: باوا جی غلطی معاف – گھوسٹ پروٹوکول بھائی نے میں بھی میری تصحیح کرنا مناسب نہ سمجھی – شاعر نے بھی کیا خوب کہا ہے ہزاروں خوائشیں ایسی کے ہر خواھش پر دم نکلے میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہو آئندہ الطاف حسین لندن والی سرکار کے ساتھ مد ظلہ العالی کا اضافہ ہی مناسب ہو گا

    شامی بھائی ۔گھوسٹ صاحب آپ کی تصیح کیا فرمایں گے ۔۔۔وہ خود آپنی تصیح کا ساماں تو کر لیں ۔۔:bigsmile:

    #336
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    کیا منطق ہے جناب عالیٰ- سبحان اللہ، حیراں ہوں کہ دو آنکہوں سے کیاکیا سوچوں غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے کچھہ ہم سے کہا ہوتا ، کچھہ ہم سے سنا ہوتا

    @gulraiz55. Sahibthanks for the comment. I think I mentioned that this opinion is not based on my own experience but based on what I have read and heard. I tried to maintain my limited honesty (and for a moment I shunned my hypocritical nature) by accepting whatever is the  basis of my opinion. I don’t think it is logical or illogical. It is probably wrong or maybe right.

    #337
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    گھوسٹ پروٹوکول صاحب۔۔۔۔۔ اب آپ کو یہ زیب نہیں دیتا کہ آپ بھی جے ایم پی صاحب کے تحریر کے پیچھے چھپنے کی کوشش کریں۔۔۔۔۔۔ یہ نوبت تو نہیں آنی چاہئے تھی۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ پھر یاد دہانی کیلئے کہ بحث کا موضوع صرف اور صرف ایم کیو ایم کے بحیثیت تنظیم تشدد میں ملوث ہونے پر ہے جس کے دو ہی جواب ہوسکتے ہیں۔۔۔۔۔ ہاں یا نہیں۔۔۔۔۔ میں اوراس فورم کے بیشتر بلاگرز ہاں کے کیمپ میں ہیں جبکہ نہیں کے کیمپ میں ابھی تک صرف آپ ہی ہیں کیونکہ گلریز صاحب بھی اپنی تمام تحاریر میں ایم کیو ایم کا دوسری جماعتوں کے ساتھ تقابل کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے بھی ابھی تک یہ نہیں کہا ہے کہ ایم کیوایم بحیثیت تنظیم تشدد میں ملوث نہیں ہے۔۔۔۔۔ اور سچ گوئی صاحب لگتا ہے ووٹنگ کے وقت غیر حاضر ہونے کو سب سے بہترین آپشن گردانتے ہیں۔۔۔۔ لہٰذا جے ایم پی صاحب جو کہہ رہے ہیں وہ کم از کم اس موجودہ بحث میں آپ کا آرگومنٹ کسی صورت نہیں ہوسکتا کیونکہ وہ تو تشدد کے اچھے یا برے ہونے پر بات کررہے ہیں۔۔۔۔۔ جیسا کہ ضیاء یاسر نے لکھا۔۔۔۔۔ یہ تو قیا مت کی نشانی ہے کہ اب اہلِ زبان کو بھی زبان کی باریکیاں سمجھانی پڑیں۔۔۔۔۔۔ ساتھ ساتھ ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ کو ایم کیو ایم کے بحیثیت تنظیم تشدد میں ملوث ہونے کے بارے میں کس قسم کا ثبوت درکار ہے۔۔۔۔۔ آپ کو کیا پیش کیا جائے جس کو دیکھ کر آپ یہ مانیں کہ ایم کیو ایم بحیثیت تنظیم تشدد میں ملوث ہے۔۔۔۔۔ تاکہ پھر اس ثبوت کو تلاش کرنے کی کوشش کی جائے۔۔۔۔۔ کیونکہ پاکستان کے کسی صحافی کی بات پر آپ غور کرنے کو تیار نہیں ہیں حتیٰ کہ نصرت جاوید جیسا کھرا صحافی، جس کا اصل سرمایہ اُس کی ساکھ ہے،کھلے الفاظ میں یہ کہہ رہا ہے کہ اُس کے ٹی وی چینل کو سنگین دھمکیاں دی گئیں جس کی وجہ سے اُس کو استعفیٰ دینا پڑا لیکن آپ کو اس پر بھی یقین نہیں ۔۔۔۔۔۔ اس فورم کے بیشتر اراکین کے مشاہدات پر بھی آپ غور کرنے کو تیار نہیں ہیں۔۔۔۔۔ برائے مہربانی یہ ضرور بتائیں کہ کس قسم کا ثبوت آپ کو درکار ہے۔۔۔۔۔

    @blacksheep sahibsorry that I couldn’t communicate at a high intellect level. No, I am not talking only about violence or whe her it is bad or not. I have tried to give my view point on the topic of the  threadby saying that PSPhasnt been able to put up a good show even though it is led by an educated and popular ex-mayor, I shared my limited intellect based opinion on the extended topic MQM ( in fact I am the only one who has cared the vote under ancient laws of Athens on your call for votes),  I dared to indulge you by asking a question on condoning violence,  I have objected your ( in a subtle manner) unnecessary comment on calling Nadan sahiba a candidate for being most unreasonable in future and other below the belt comments on Ghost Orotocol and others,  I commented that if someone terms MQM as violent organization after they leave its active membership then it doesn’t make sense,  I have tried to summarize the discussion. I think all of it got lost as I am not succinct or effective.I am not supportive of violence, I think if one abhors violence then they should not support a group or person or political party or anyone who iproven to be indulged in violence, i mentioned that based on what I have read or heard, MQM has been indulged in violence (Gulrauz sahib questioned my illogic) , I have mentioned that the whole debate is that you are asking if MQM is officially is indulged in violence and Ghost Protocol sahib has maintained that he thinks that officially MQM is not involved in violence.I wish if I had the intellect, comprehension and writing skills that could help me communicate effectively. I don’t have those unfortunate. Alas, how poor one could be than me.

    #338
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    ۔ جہاں تک کینیڈین کورٹ کے فیصلے کی بات ہے تو مجھے خوشی ہے کہ آپ کو چند لمحوں کے لئے ہنسنے کا موقع ملا، لیکن ساتھ ہی افسوس بھی کہ آپ کی یہ خوشی عارضی ثابت ہوگی کیونکہ میں نے جلدی میں غلط لنک لگا دیا تھا، اصلی لنک تو درج ذیل ہے۔۔ http://decisions.fct-cf.gc.ca/fc-cf/decisions/en/item/42187/index.do مکمل فیصلہ تو آپ لنک پر جا کر تسلی سے پڑھ سکتے ہیں، لیکن اس کا کنکلوژن میں یہاں عوام الناس کی سہولت کی خاطر درج کئے دیتا ہوں۔۔ CONCLUSION [55] The Respondent has provided compelling, credible, and corroborated evidence[34] supporting the conclusion that the MQM has committed widespread and systematic crimes against humanity and Mr. Ali was complicit in those crimes. The facts as demonstrated establish that the MQM was responsible for the widespread and/or systematic murder and torture of civilians and that Mr. Ali was a knowing and active participant in the MQM’s activities in Nazimabad andKarachi. Even if he never inflicted the pain or pulled the trigger, he was part of the MQM’s operations and must have been aware of its atrocities.

    ضیاء یاسر صاحب،اب آجاے کینیڈا کی عدالت کے فیصلہ پرسب سے پہلے تو سوال یہ کرئیے کہ بھائی یہ کینیڈا کی عدالت کینیڈا کی عدالت ہم لوگ کرتے رہتے ہیں آخر کینیڈا کو ضرورت کیا پڑی ہے کہ ایک تیسری دنیا کے ایک ملک کی سیاسی پڑتی کو “جج” کرتا پھرے، کیا آپ نے کبھی سوچا؟ اگر نہیں تو چلیں میں بتا دیتا ہوں کینیڈا کو ایسی کویی مجبوری نہیں ہے ہوتا یوں ہے کہ ساری دنیا سے بہت سارے افراد کینیڈا میں بسنا چاہتے ہیںبہت سارے قانونی راستے اس سلسلہ میں مہیا ہیں ان میں ایک کٹگوری “ریفوجی” یا “پناہ گزین” کی ہوتی ہے وہ ایک درخواست دیتا ہے تو امیگریشن کا عملہ ان درخواستوں کو پرکھ کر فیصلہ دیتا ہےاگر درخواست گزار کینیڈا میں ہو تو اس کو انصاف کے مزید دروازوں تک رسائی ہوتی ہے جہاں وہ اپنی اپیل دائر کر سکتا ہےآپ نے جو پہلا لنک ‘غلطی” سے فراہم کیا تھا وہ بھی ایسے ہی ایک آفیسر کے فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ تھا جس میں سپریم کورٹ نے ان شواہد کو نہ کافی قرار دے دیا تھا جس کے تحت آفیسر نے ریفوجی کی درخواست مسترد کردی تھی اس بنیاد پر کہ درخواست گزار کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے اور ایم کیو ایم مبینہ طور پر دہشت گرد جماعت ہے سپریم کورٹ نے ریفوجی کی درخواست منظور کرنے کا حکم صادر کردیا تھااسی طرح ایک دوسری درخواست کو ایک وفاقی عدالت نے تقریبا اسی بنیاد پر رد کردیا تھاآپ کا پہلا لنک دوسرے لنک کے کئی سال بعد کا ہے اور سپریم کورٹ اف کینیڈا کا ہے دو نوں میں دو متضاد فیصلہ اے ہیں اس فیصلہ کی روشنی میں یہ بات واضح ہوتی ہے کہ کینیڈا کے عدالتی نظام میں بھی تضاد پایا جا تا ہے اب جو فیصلہ آپ کی پسند کے مطابق نہیں ہے وہ آپ کو غلط ہی لگے گا؟مگر کیا کینیڈا کا چارٹر اف فریڈم اینڈ رائٹس ریاست کینیڈا کو غیر ملکی شہریوں کے حقوق کے تحفظ کی بھی ضمانت فراہم کرتا ہے اور کیا وہ ثبوت اور شواہد کی اسی کسوٹی پر پرھکتا ہے جس پر وہ کینیڈا کے شہریوں کو کرتا ہے؟ کینیڈا میں رول آف لا ہے جس کے تحت ہر شخص کو معصوم سمجھا جاتا ہے جب تک اس پر جرم ثابت نہ ہو جائے بیانڈ ریزن ابل داووبٹ -ظاہر ہے کینیڈا نے کویی اپنا تحقیقاتی مشن تو پاکستان نہیں بھیجا جو حقائق کا تعین کرتا اور فیصلہ کرتا مگر آپ کے لئے کچھ بری خبریں موجود ہیں کہ ایم کیو ایم کینیڈا میں با قاعدہ ایک رجسٹرڈ تنظیم ہے جو مختلف سر گرمیوں میں ملوث رہتی ہے کینیڈا کے حکومتی اور حزب اختلاف کے اراکین متحدہ کی مختلف تقاریب میں شرکت بھی کرتے ہیں آپ کو مزید معلومات کے لئے درج میں ایم کیو ایم کینیڈا کا لنک موجود ہےhttps://www.facebook.com/MQMCanadaاب آپ خود ہی اس بات کا فیصلہ کرلیں کہ ایک ایسی تنظیم جس کو کینیڈا کی کورٹ نے دہشت گرد قرار دیا ہے وہ کسطرح اپنی سرگرمیاں جاری رکھ سکتی ہے؟

    #339
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    کچھ اور اضافہ کر لیں ، ایک اشارے پر کراچی ، حیدرآباد بندکیبل پر چینل بنداستعفیٰ تیار اور اسپیکر کی ٹیبل پر – پھر پرانی تنخوا پر وآپسیایک کال پر پہیہ جام ہڑتال ، اور جس نے چلائی اس کی بسیں ہی الله کو پیاری ہو گئیاور اپنی تصحی فرما لیں ، جو بھی کارکن مارے جاتے ہیں ، چاہے وہ آپسی تپقلش کی وجہ سے گزر گئے ہو اس کا ایک ہی قصوروار ہے اور وہ ہیں ایجنسیاں

    میں فیصلہ سنا دیتی ہوں . ایک ایسی جماعت جو بے انتہا منظم ہے ..یونٹ سے لے کر اوپر تک ..جس کے نظم و ضبط کی ہر کوئی تعریف کرتا ہے ..کیا اپنے کیا پرائے ..جس کا ہر جلسہ مثالی ہوتا ہے جو الطاف کی ایک آواز پر خاموشی اختیار کر لیتا ہے ..وہ اٹھاتا ہے تو اٹھتے ہیں ، وہ بٹھاتا ہے تو بیٹھتے ہیں . وہاں الطاف کے حکم کے بغیر کیسے کوئی تشدد میں ملوث ہو سکتا ہے ..وہ بھی اتنے بڑے پیمانے پر :thinking:
    #340
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مصطفےٰ کمال کا زیرو ملین مارچ

    گھوسٹ پروٹوکول صاحب۔۔۔۔۔ اب آپ کو یہ زیب نہیں دیتا کہ آپ بھی جے ایم پی صاحب کے تحریر کے پیچھے چھپنے کی کوشش کریں۔۔۔۔۔۔ یہ نوبت تو نہیں آنی چاہئے تھی۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ پھر یاد دہانی کیلئے کہ بحث کا موضوع صرف اور صرف ایم کیو ایم کے بحیثیت تنظیم تشدد میں ملوث ہونے پر ہے جس کے دو ہی جواب ہوسکتے ہیں۔۔۔۔۔ ہاں یا نہیں۔۔۔۔۔ میں اوراس فورم کے بیشتر بلاگرز ہاں کے کیمپ میں ہیں جبکہ نہیں کے کیمپ میں ابھی تک صرف آپ ہی ہیں کیونکہ گلریز صاحب بھی اپنی تمام تحاریر میں ایم کیو ایم کا دوسری جماعتوں کے ساتھ تقابل کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے بھی ابھی تک یہ نہیں کہا ہے کہ ایم کیوایم بحیثیت تنظیم تشدد میں ملوث نہیں ہے۔۔۔۔۔ اور سچ گوئی صاحب لگتا ہے ووٹنگ کے وقت غیر حاضر ہونے کو سب سے بہترین آپشن گردانتے ہیں۔۔۔۔ لہٰذا جے ایم پی صاحب جو کہہ رہے ہیں وہ کم از کم اس موجودہ بحث میں آپ کا آرگومنٹ کسی صورت نہیں ہوسکتا کیونکہ وہ تو تشدد کے اچھے یا برے ہونے پر بات کررہے ہیں۔۔۔۔۔ جیسا کہ ضیاء یاسر نے لکھا۔۔۔۔۔ یہ تو قیا مت کی نشانی ہے کہ اب اہلِ زبان کو بھی زبان کی باریکیاں سمجھانی پڑیں۔۔۔۔۔۔ ساتھ ساتھ ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ کو ایم کیو ایم کے بحیثیت تنظیم تشدد میں ملوث ہونے کے بارے میں کس قسم کا ثبوت درکار ہے۔۔۔۔۔ آپ کو کیا پیش کیا جائے جس کو دیکھ کر آپ یہ مانیں کہ ایم کیو ایم بحیثیت تنظیم تشدد میں ملوث ہے۔۔۔۔۔ تاکہ پھر اس ثبوت کو تلاش کرنے کی کوشش کی جائے۔۔۔۔۔ کیونکہ پاکستان کے کسی صحافی کی بات پر آپ غور کرنے کو تیار نہیں ہیں حتیٰ کہ نصرت جاوید جیسا کھرا صحافی، جس کا اصل سرمایہ اُس کی ساکھ ہے،کھلے الفاظ میں یہ کہہ رہا ہے کہ اُس کے ٹی وی چینل کو سنگین دھمکیاں دی گئیں جس کی وجہ سے اُس کو استعفیٰ دینا پڑا لیکن آپ کو اس پر بھی یقین نہیں ۔۔۔۔۔۔ اس فورم کے بیشتر اراکین کے مشاہدات پر بھی آپ غور کرنے کو تیار نہیں ہیں۔۔۔۔۔ برائے مہربانی یہ ضرور بتائیں کہ کس قسم کا ثبوت آپ کو درکار ہے۔۔۔۔۔

    بلیک شیپ صاحب،آپ ہر بار اپنی اس صلاحیت یا عادت کا برملا اظھار کرتے ہیں کہ جس میں اپنی مطلب کے معنے پہنا کر کچھ مفروضات پر اپنا ارگو منٹ تعمیر کرتے ہیں آپ بار بار یہ بات دوہرا رہے ہیں کہ١) میں نے متحدہ کو “پارسا” قرار دیا ہے٢) بحث کا بنیادی نقطہ یہ ہے کہ ایم کیو ایم بطور تنظیم تشدد میں ملوث ہےآپ نے اس بات کو کافی دفع ریپیٹ کیا ہے اور میں نے ایک دفع بھی شاید اس بات کا اظھار نہیں کیا جس تاثر کو میں رد کرتا ہوں وہ یہ ہے کہ متحدہ کا کویی ملیٹنٹ ونگ تھا آپ اہل پنجاب سے اس ملیٹنٹ ونگ کی تعبیر پوچھیں کے اس کا کیا مطلب ہے؟قرار صاحب نے نہایت وثوق سے فرمایا کہ ایم کیو ایم ایک ریاست کی طرح ہے جس کی اپنی فوج ہے جو مخالفین سے بدلہ لے نے کہ کار خیر میں کام آتی ہے شامی بھائی نے اس کو بہت سارے پردوں میں چھپی ہویی پھیلی قرار دیا جس کے ایک ونگ کو دوسرے کی خبر نہیں ذرا آپ بھی اپنا تصور ملیٹنٹ ونگ پیش تو کریں کہ پتا چلے آپ کی نینرنگی خیال کیا گل کہلاتا ہےمیں نے تو اپنا موقف کئی مرتبہ وضاحت کے ساتھ پیش کیا ہے جو کچھ وجوہات کی وجہ سے حلق سے نہیں اتر رہا١٩٩٢ کے آپریشن کے بعد متحدہ بطور منظم تنظیم ختم ہوگئی تھی تمام یونٹ آفسس بند ہو چکے تھے قائد اور مرکزی سیکرٹری اپنی جانیں بچانے میں لگے ہویے تھے چیئرمین کو قتل کردیا گیا تھا یہ آپریشن مختلف صورتوں میں دس سال تک چلتا رہا اس دوران کراچی میں شدید بد امنی رہی ہزاروں افراد اپنی جانوں سے گئےریاستی اداروں نے “منظم انداز” میں ایک پالیسی کے تحت متحدہ کے ٹکڑے کردئیے قانون نافظ کرنے والے اداروں کے بھی بے شمار اہلکار اپنی جانوں سے گئے ممکنہ طور پر اس میں متحدہ کے سابقہ ارکان شامل ہوںگے الطاف حسین نے ایک مرتبہ خود کہا تھا جب کسی کے باپ بھائی کو مارو گے تشدد زدہ لاشیں پھینکو گے اور جواب میں اگر کسی کا متھا گھوم گیا اور اس نے اپنا بدلہ خود لے لیا تو اس میں میرا کیا قصور ہے؟جب ملک انارکی کا شکار ہو تو لوگ قانون کو اپنے ہاتھ میں لے لیتے ہیں مگر ہر دو صورتوں میں انصاف کی فراہمی کی ذمہ داری ریاست کی ہی ہوتی ہے .کچھ افراد کا انفرادی سطح پر تشدد میں ملوث ہونا اور بطور ایک جماعتی ڈسپلن کے ملوث ہونے میں جو فرق ہے میں سمجھتا تھا کہ آپ کو آسانی سے سمجھ آسکتا ہے مگر ایسا محسوس ہوتا ہے یہی بات سب سے مشکل ہے اے چند مثالوں سے واضح کرنے کی کوشش کرتا ہوں١) ٢٠١٣ کے انتخابات میں عمران خان کا موقف تھا کہ “منظم دھاندلی” ہویی ہے جس میں بین القوامی قوتیں، میاں نواز شریف اور ان کی جماعت، میڈیا اور فوج سب ملوث تھے جس کی وجہ سے انتخابات کے نتائج تبدیل ہوگئے ہیں جبکہ ہر زی شعور فرد کا موقف تھا کے پاکستان کے مخصوص حالات میں انتخابات جتنے شفاف ہوسکتے ہیں وہ ہویے ہیں کیا اس کا مطلب ہے دھاندلی نہیں ہوی ہوگی؟ ہر گز نہیں مگر منظم نہیں ہوگی یہی وہ ٹریپ تھا جس میں نوں لیگ نے پی ٹی آی کو گھیرا اور فیصلہ ان کے حق میں آیا٢) دوسری مثال پاکستان کی فوج کی ہے- کیا فوج انفرادی سطح پر ملکی معاملات میں دخل دیتی ہے یا بطور ادارہ کرتی ہے جواب میں آپ پر چھوڑ تا ہوںاب اجاے ایک مرتبہ پھر متحدہ کی بطور تنظیم تشدد میں ملوث ہونے پر اور انفرادی سطح پر کچھ افراد کے تشدد میں ملوث ہونے پر – آپ کا اسرار ہے کہ آپ نے شاید کچھ ایسے “نا قابل تردید شواہد” فراہم کردئے ہیں جس کی وجہ سے تنظیم کا ایک منظم انداد میں تشدد میں ملوث ہونے کا ثبوت مل گیا ہے؟ اور میں بس “نہ مانوں” کی ضد کرہا ہوں دوسرے الفاظ میں “ھڈ دھرمی” پر قائم ہوںبلیک شیپ صاحب،آپ نے پوچھا ہے کہ مجھے کس قسم کے ثبوت کی ضرورت ہے یہ ماننے کے لئے کہ کسی جماعت کو منظم انداز میں تشدد میں کس طرح ملوث کیا جسکتا ہے . میں آپ کو یہ پیش کش کرتا ہوں کہ اگر آپ ایک غیر جانب دار شخص ہوں آپ کی حمایت یا مخالفت کسی بھی سائیڈ کی طرف نہ ہو اور آپ ایک انصاف اور قانون کی علی ترین روایات پر بھی یقین رکھتے ہوں وہاں پر اگر متحدہ جیسی صورت ہو تو آپ کو کس قسم کے شواہد اور ثبوت کی ضرورت ہوگی اپنا ذہن بنا نے کے لئے؟ ضیاء یاسر صاحب بھی اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟پس تحریر -آپ نے فرمایا ہے کہ اگر آپ کو موقع ملے تو ووٹ دینے میں آپ کی پہلی چوائس متحدہ ہوگی؟ دوستوں کی آسانی کے لئے عرض کردوں کہ آپ کا یہ پرانا موقف ہے اور مجھے اس سے واقفیت پہلے سے ہی تھی . آپ کو پورا یقین بھی ہے کہ متحدہ تشدد میں ملوث رہی ہے اور بےشمار افراد کے قتل غارت گری میں بھی ملوث رہی ہے . کیا آپ بتانا پسند کریں گے ایسا کیوں ہے کیا آپ بھی بلا واسطہ اس تشدد میں ملوث نہیں ہوگئے ہیں؟ براہ مہربانی جواب ضرور دئے گا

Viewing 20 posts - 321 through 340 (of 379 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation