Thread: مشال خان قتل کیس کا فیصلہ محفوظ16 مارچ کو سنایا جائیگا

Home Forums Siasi Discussion مشال خان قتل کیس کا فیصلہ محفوظ16 مارچ کو سنایا جائیگا

This topic contains 0 replies, has 1 voice, and was last updated by  Believer12 2 months, 1 week ago. This post has been viewed 51 times

Viewing 1 post (of 1 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 298
    • Posts: 6773
    • Total Posts: 7071
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: مشال خان قتل کیس کا فیصلہ محفوظ16 مارچ کو سنایا جائیگا

    مشال خان قتل کیس کا فیصلہ محفوظ16 مارچ کو سنایا جائیگا

    پشاور(آئی این پی ) پشاور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے مشال خان قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، فیصلہ 16 مارچ کو سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے مشال خان قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ۔ دونوں فریقین کے وکلا نے اپنے دلائل مکمل کرلئے ہیں۔ عدالت نے فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے اپنے مختصر حکم میں کہا کہ کیس کا فیصلہ 16 مارچ کو سنایا جائے گا۔

    https://jang.com.pk/news/617852-topstory

Viewing 1 post (of 1 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation