Thread: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کردیا

Home Forums Siasi Discussion مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کردیا

This topic contains 45 replies, has 13 voices, and was last updated by  Guilty 1 year, 5 months ago. This post has been viewed 1345 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 46 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کردیا

    خان صاحب کی جمہوری سوچ کی سمجھ آ جاۓ گی اگر وہ مسلم لیگ نون کو پنجاب میں حکومت بنانے کے حق کو تسلیم کرتے ہیں اگر وہ ایسا نہیں کرتے ہیں تو کم از کم مجھے انکی اصولی جمہوری سیاست پر اندیشے ہوں ویسے اگر پنجاب میں حکومت نہیں تو وفاق میں حکومت کی کوئی خاص وقعت نہیں ہو گی دیکھیں اصول جیتے ہیں یا موقع پرستی / حقیقت پرستی

    آپ نے خود کہہ دیا

    #22
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کردیا

    آپ نے خود کہہ دیا

    محترمہ نادان صاحبہ

    یہی تو الجھن ہے

    اصول اور تبدیلی یا موقع پرستی اور وہی پرانی چال ڈھال

    خان صاحب کے لئے مشکل امتحاں ہے

    #23
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کردیا

    خان صاحب کی جمہوری سوچ کی سمجھ آ جاۓ گی اگر وہ مسلم لیگ نون کو پنجاب میں حکومت بنانے کے حق کو تسلیم کرتے ہیں اگر وہ ایسا نہیں کرتے ہیں تو کم از کم مجھے انکی اصولی جمہوری سیاست پر اندیشے ہوں ویسے اگر پنجاب میں حکومت نہیں تو وفاق میں حکومت کی کوئی خاص وقعت نہیں ہو گی دیکھیں اصول جیتے ہیں یا موقع پرستی / حقیقت پرستی

    جے ایم پی صاحب۔۔۔۔۔

    نون لیگ پنجاب میں حکومت بنائے گی کیسی۔۔۔۔۔

    آزاد ممبران تو نون لیگ کے ساتھ جائیں گے نہیں۔۔۔۔۔ چوہدری برادران کا دسترخوان ویسے ہی کافی مشہور ہے۔۔۔۔۔

    #24
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4417
    • Total Posts: 4417
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کردیا

    بہت اچھا ہے نوازشریف ۔۔۔ اب وزیراعظم نہیں ہے ۔۔۔ ان پھدو عوام پر ۔۔۔۔ وزیراعظم بھی ان جیسا ہی ہونا چاھیے ۔۔۔۔۔۔

    #25
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کردیا

    محترمہ نادان صاحبہ یہی تو الجھن ہے اصول اور تبدیلی یا موقع پرستی اور وہی پرانی چال ڈھال خان صاحب کے لئے مشکل امتحاں ہے

    ہے تو

    #26
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کردیا

    بہت اچھا ہے نوازشریف ۔۔۔ اب وزیراعظم نہیں ہے ۔۔۔ ان پھدو عوام پر ۔۔۔۔ وزیراعظم بھی ان جیسا ہی ہونا چاھیے ۔۔۔۔۔۔

    گلٹی آپ کیوں نہیں بن جاتے اِس قوم کے وزیرِ اعظم۔۔۔۔۔

    #27
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کردیا

    جے ایم پی صاحب۔۔۔۔۔ نون لیگ پنجاب میں حکومت بنائے گی کیسی۔۔۔۔۔ آزاد ممبران تو نون لیگ کے ساتھ جائیں گے نہیں۔۔۔۔۔ چوہدری برادران کا دسترخوان ویسے ہی کافی مشہور ہے۔۔۔۔۔

    محترم

    میرے کہنے کا مقصد ہے کے چونکہ مسلم لیگ نون کے پاس اکثریت ہے لہٰذا خان صاحب کو انکو حکومت بنانے کی دعوت دینی چاہیے

    اب اگر مسلم لیگ نون حکومت نہ بنا سکے تو یہ اسکی ناکامی ہے

    خان صاحب شائد مثبت اقدام کی ابتدا کر سکیں

    #28
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4417
    • Total Posts: 4417
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کردیا

    گلٹی آپ کیوں نہیں بن جاتے اِس قوم کے وزیرِ اعظم۔۔۔۔۔

    میرے پاس جواب ہے پر میں دینا نہیں چاھتا ۔۔۔۔

    #29
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4417
    • Total Posts: 4417
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کردیا

    جے ایم پی صاحب۔۔۔۔۔ نون لیگ پنجاب میں حکومت بنائے گی کیسی۔۔۔۔۔ آزاد ممبران تو نون لیگ کے ساتھ جائیں گے نہیں۔۔۔۔۔ چوہدری برادران کا دسترخوان ویسے ہی کافی مشہور ہے۔۔۔۔۔

    چانسز ہیں کہ ۔۔۔۔ پنجاب میں ۔۔۔ ن لیگ ۔۔۔ کی حکومت بنوادی جائے تاکہ ۔۔۔۔ فیڈرل اور پنجاب میں ۔۔۔۔ دوبارہ فساد اور انارکی کھڑی ہوسکے  ۔۔۔۔ اور خانہ جنگی کا بازار گرم ہوسکے ۔۔۔

    جنہوں نے حکومت بنوانی ہے ۔۔۔ ان  پھدو فوجیوں کا  دسترخوان ۔۔۔ چوھدری بردران کے دسترخوان سے زیادہ مشہور ہے ۔۔۔۔ ۔۔

    • This reply was modified 1 year, 5 months ago by  Guilty.
    #30
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کردیا

    پنجاب کا وزیرِ اعلیٰ کون بن رہا ہے۔۔۔۔۔

    #31
    Lovelyday
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 2
    • Posts: 362
    • Total Posts: 364
    • Join Date:
      20 Mar, 2017
    • Location: Danishgardi Forum

    Re: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کردیا

    جے ایم پی صاحب۔۔۔۔۔ نون لیگ پنجاب میں حکومت بنائے گی کیسی۔۔۔۔۔ آزاد ممبران تو نون لیگ کے ساتھ جائیں گے نہیں۔۔۔۔۔ چوہدری برادران کا دسترخوان ویسے ہی کافی مشہور ہے۔۔۔۔۔

    محترم میرے کہنے کا مقصد ہے کے چونکہ مسلم لیگ نون کے پاس اکثریت ہے لہٰذا خان صاحب کو انکو حکومت بنانے کی دعوت دینی چاہیے اب اگر مسلم لیگ نون حکومت نہ بنا سکے تو یہ اسکی ناکامی ہے خان صاحب شائد مثبت اقدام کی ابتدا کر سکیں

    It would be a travesty with  the youth which wants to see a change in Punjab. What has SS given to them??  The youth in Punjab is sick and tired of being unemployed or doing menial jobs after completing high class degrees. SS could not even establish digital economy in Punjab which would have allowed millions of jobs and would have boosted Pakistan export. The only reason why PMLN had been able to govern for so long is because of their hold on Punjab. PTI must break this dysfunctional dynastic Frankenstein of Sharifs and form the government by using any hook and crook, I mean transparent political maneuver. Or just let the Lahore core commander take care of it.

    #32
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کردیا

    It would be a travesty with the youth which wants to see a change in Punjab. What has SS given to them?? The youth in Punjab is sick and tired of being unemployed or doing menial jobs after completing high class degrees. SS could not even establish digital economy in Punjab which would have allowed millions of jobs and would have boosted Pakistan export. The only reason why PMLN had been able to govern for so long is because of their hold on Punjab. PTI must break this dysfunctional dynastic Frankenstein of Sharifs and form the government by using any hook and crook, I mean transparent political maneuver. Or just let the Lahore core commander take care of it.

    Lovelyday sahib

    Please dont mind my sarcasm

    Khan sahib will rely on his success from KP to change the fate of the youth and province of Punjab

    #33
    Lovelyday
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 2
    • Posts: 362
    • Total Posts: 364
    • Join Date:
      20 Mar, 2017
    • Location: Danishgardi Forum

    Re: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کردیا

    It would be a travesty with the youth which wants to see a change in Punjab. What has SS given to them?? The youth in Punjab is sick and tired of being unemployed or doing menial jobs after completing high class degrees. SS could not even establish digital economy in Punjab which would have allowed millions of jobs and would have boosted Pakistan export. The only reason why PMLN had been able to govern for so long is because of their hold on Punjab. PTI must break this dysfunctional dynastic Frankenstein of Sharifs and form the government by using any hook and crook, I mean transparent political maneuver. Or just let the Lahore core commander take care of it.

    Lovelyday sahib Please dont mind my sarcasm Khan sahib will rely on his success from KP to change the fate of the youth and province of Punjab

    :clap:     :clap:      :clap:

    Saien I would not mind anything you would say!!  :lol:      :lol:

    But Saien, What did PMLN lost in Punjab??  The typical terrorists in the garb of religious groups or the youth.

    PTI would have to throw these youth more than just the bone and will do so. I am sure of it.

    #34
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کردیا

    ملک اور سول اداروں کی بہتری اسی میں ھے کہ تمام سیاسی اختلاف کو بالائے طاق رکھتے ھوئے نئی حکومت کو سپورٹ کیا جائے اور جیسے عمران خان نے ماضی میں سول حکومت کو مفلوج کیا اسے اجتناب برت کر سیاسی جرنیلوں کو دوبارہ نظام کو مزید کمزور کرنے اور اس بہانے شب خون مارنے کا موقعہ نہ دیا جائے
    یہ گھسی پٹی جمہوریت اور ادموے ھوئے ادارے بھی انکے سینوں پر مونگ دلنے کو کافی ھیں،جمہوریت کا لفظ “ج”بھی ان پر جانکنی کا عذاب مسلط کیئے رکھے گا؛بس سیاسی جماعتیں نظام کو چلنے دیں اور آگے بڑھیں

    #35
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کردیا

    شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے بڑے کڑے وقت میں نوازشریف اور مریم کے بیانئے کو چوٹ پہنچائی ہے۔ یہ وقت شرائط طے کر لالی پاپ لینے کا نہیں تھا۔ اب یہ سو پیاز بھی کھائیں گے اور سو جوتے بھی۔ لیکن ایک بات طے ہے کہ جس دن مریم باہر آئے گی اس نے ملک میں جان دوڑا دینی ہے۔

    احتجاج اور مزاحمت،یہ شاید مسلم لیگ کے بس کی بات نہیں ھے

    میاں نواز شریف کو اپنے دور حکومت میں ڈٹنے اور مزاحمت کرنے کے بے بہا موقعے ملے جن پر میاں صاحب نے اپنے وزراء کی ناحق قربانی پیش کر دی

    میاں صاحب کے دورہ حکومت میں سیاسی جماعتوں پر رینجرز کے زریعئے دبائو ڈالا گیا انکی سیاسی سرگرمیوں کو محدود کیا گیا،ماورائے عدالت قتال اور گمشدگیوں پر مجرمانہ خاموشی اختیار کی گئی اور جب انہی قوتوں نے میاں صاحب کیلئے سولی تیار کی تو انہیں “مجھے کیوں نکالا ” یاد آیا

    اس وقت بھی صرف “مجھے مجھے اور مجھے” کی گردان تھی اور سچ بولنے سے ابھی تک انکاری ھیں

    عرض کیا تھا میاں صاحب اتنا ھی بتائیں گے جتنا قوم پہلے سے جانتی ھے اس میں صرف کبھی کبھار زیر،زبر اور پیش کا اضافہ ھی کر سکیں گے اور یہی ھوا

    آج یہ دیکھ کر دکھ ھوتا ھے کہ ایک سیاسی رھنما جیل کی کوٹھری میں پڑا ھے اور اسکو یہاں تک پہچانے میں اسکے اپنے گھر والے شامل ھیں

    میاں صاحب کی واپسی کا فیصلہ درست تھا یا غلط اسکا فیصلہ تو وقت کرے گا لیکن جن پر تکیہ تھا وہی پتے ھوا دینے لگے اب میاں صاحب کو صرف اور صرف عوام سے رجوع کرنا ھو گا

    #36
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کردیا

    Pti 123 + pmlq7 :hilar: :hilar: :hilar: Maryam kya karay gi bahir a kay?

    یار ! اب یہ بات کسی انصافی کو سمجھانا بہت دشوار ہے کہ سیاسی سزائیں افراد کو کیسے لیڈر بنا دیتی ہیں اور جب وہ باہر آتے ہیں تو کیسے سیاسی ماحول تبدیل ہوجاتا ہے۔

    آپ چھوڑیں مریم کی فکر، آپ کے نتائج کے مطابق ایک کروڑ تیس لاکھ لوگ ہیں مریم سے متفق۔ یہ انہی کا کام ہے سوچنا ہے کہ مریم کیا کرلے گی۔

    #37
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کردیا

    نادان sahiba

    محترمہ نادان صاحبہ

    بلکل درست کہا آپ نے

    مولانا خادم حسین رضوی صاحب بھی امید کا سرچشمہ ہیں

    خان صاحب تو منتخب ہو ہی گئے ہیں اور انکی جماعت میں کہیں بھی موروثیت کا شائبہ نظر نہیں اتا ہے تو مستقبل موروثیت سے پاک نظر آ رہا ہے

    مزاح سے قطع نظر ہمارے ملک میں موروثی سیاست ایک حقیقت ہے . جیساکے محترم بلیک شیپ صاحب نے کہا ہے کے دیکھیں خان صاحب کیا ایک غیر موروثی سیاسی جماعت بنانے میں کامیاب ہوتے ہیں یا نہیں

    ابھی تک کوئی سیاسی جماعت ماسواۓ جماعت اسلامی کے موروثیت کے بغیر نہیں چل پائی ہے اور جماعت اسلامی کا حال سب کے سامنے ہے

    موروثیت خود ختم نہیں ہوگی بلکہ عوام کو ختم کرنی پڑے گی اور اس محفل میں کئی معزز دوست تو محترمہ مریم صاحبہ کے بیٹے کی رہنمائی قبول کرنے کو سعادت سمجھتے ہیں

    میں ذاتی طور پر سینہ بہ سینہ چلتے رازوں اور اسی طرح بغیر کسی قابلیت کے موروثی سیاست کے خلاف ہوں

    آجکل کچھ حقیقت پسندانہ سوچ کی طرف طبیعت مائل ہے . ایک دو دن میں افاقہ ہو جاۓ گا اور پھر خواب دیکھنے لگ جاؤں گا

    جے بھائی ! نشان زدہ حصے کی حد تک اختلاف کرنے کی جسارت کروں گا، ملتان میں شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کو ٹکٹ دیا گیا، اس کے علاوہ جہانگیر ترین کے بیٹے کی تین چار ماہ پہلے لودھراں میں نازدگی آپ کے اس خیال کی نفی کرتی ہے۔ جہاں تک کے پی کے کا تعلق ہے تو وہاں پرویز خٹک اور سپیکر غالبا اسد قیصر کے تمام رشتہ داروں کی اہم پوسٹس پر تعیناتیاں بھی اس تاثر کو ختم کرتی ہیں کہ پی ٹی آئی میں موروثیت نہیں پائی جاتی۔

    #38
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کردیا

    احتجاج اور مزاحمت،یہ شاید مسلم لیگ کے بس کی بات نہیں ھے میاں نواز شریف کو اپنے دور حکومت میں ڈٹنے اور مزاحمت کرنے کے بے بہا موقعے ملے جن پر میاں صاحب نے اپنے وزراء کی ناحق قربانی پیش کر دی میاں صاحب کے دورہ حکومت میں سیاسی جماعتوں پر رینجرز کے زریعئے دبائو ڈالا گیا انکی سیاسی سرگرمیوں کو محدود کیا گیا،ماورائے عدالت قتال اور گمشدگیوں پر مجرمانہ خاموشی اختیار کی گئی اور جب انہی قوتوں نے میاں صاحب کیلئے سولی تیار کی تو انہیں “مجھے کیوں نکالا ” یاد آیا اس وقت بھی صرف “مجھے مجھے اور مجھے” کی گردان تھی اور سچ بولنے سے ابھی تک انکاری ھیں عرض کیا تھا میاں صاحب اتنا ھی بتائیں گے جتنا قوم پہلے سے جانتی ھے اس میں صرف کبھی کبھار زیر،زبر اور پیش کا اضافہ ھی کر سکیں گے اور یہی ھوا آج یہ دیکھ کر دکھ ھوتا ھے کہ ایک سیاسی رھنما جیل کی کوٹھری میں پڑا ھے اور اسکو یہاں تک پہچانے میں اسکے اپنے گھر والے شامل ھیں میاں صاحب کی واپسی کا فیصلہ درست تھا یا غلط اسکا فیصلہ تو وقت کرے گا لیکن جن پر تکیہ تھا وہی پتے ھوا دینے لگے اب میاں صاحب کو صرف اور صرف عوام سے رجوع کرنا ھو گا

    ڈیموکریٹ بھائی! نواز شریف کی اسی خاصیت کو دیکھتے ہوئے میں نے ملک میں جان ڈالنے کو صرف مریم سے منسلک کیا ہے۔ نواز شریف شروع سے ہی اس پروپیگنڈے سے خائف نظر آیا کہ نواز شریف کی کسی سے نہیں بنتی۔

    میرا خیال ہے کہ اسے شروعات ہی میں غیرجمہوری عناصر کی سرکوبی کرنی چاہیے تھی چاہے کچھ بھی ہوجاتا۔ یہی بقا کا راستہ تھا۔

    آپکی اس بات سے میں سو فیصد متفق ہوں کہ اب صرف اور صرف عوام سے رجوع کرنے کا راستہ بچا ہے اور اگر اس موقع پر یہ راستہ چننے میں پس وپیش کی گئی تو مستقبل میں ن لیگ ایک علاقائی سی جماعت بن کر رہ جائے گی۔

    #39
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کردیا

    ڈیموکریٹ بھائی! نواز شریف کی اسی خاصیت کو دیکھتے ہوئے میں نے ملک میں جان ڈالنے کو صرف مریم سے منسلک کیا ہے۔ نواز شریف شروع سے ہی اس پروپیگنڈے سے خائف نظر آیا کہ نواز شریف کی کسی سے نہیں بنتی۔ میرا خیال ہے کہ اسے شروعات ہی میں غیرجمہوری عناصر کی سرکوبی کرنی چاہیے تھی چاہے کچھ بھی ہوجاتا۔ یہی بقا کا راستہ تھا۔ آپکی اس بات سے میں سو فیصد متفق ہوں کہ اب صرف اور صرف عوام سے رجوع کرنے کا راستہ بچا ہے اور اگر اس موقع پر یہ راستہ چننے میں پس وپیش کی گئی تو مستقبل میں ن لیگ ایک علاقائی سی جماعت بن کر رہ جائے گی۔

    ویسے مجھے زاتی طور پر ھمیشہ یہ تسلیم کرنے میں دشواری ھوئی کہ پاکستان نامی سرزمین جہاں کی اکثریت جمہوری زھن رکھتی ھے وھاں انقلاب نامی کوئی چیز وقوع پزیر ھو سکتی ھے

    پیپلز پارٹی نے شاید اس بات کو بے بہا قربانیاں دیکر آخر کار تسلیم کر لیا ھے کہ آگے بڑھنے کا واحد راستہ صرف ارتقائی ھے؛اداروں کو وقت کے ساتھ مضبوط کیا جائے اور وہ وقت آئے گا کہ ان جرنیلوں اور ججوں کے گلوں میں پٹے ڈال کر انہیں آئینی کلوں سے مستقل باندھ دیا جائے

    ابھی بھی سیاستدانوں کی آپس کی چپقلش اور بے وقوفیوں نے یہ دن دکھایا ھے کہ فوج اپنی آئینی حدود سے باھر نکل چکی ھے اور ان پر حاوی ھے

    محترمہ مریم کو بھی اب شاید یہی سوچنا ھو گا ابھی فوج کے خلاف مکمل مزاحمت کا وقت نہیں ھے

    میری حقیر رائے تو یہی ھے

    #40
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کردیا

    انگلیاں تو ایسے دکھا رہا تھا جیسے ٹو تھرڈ لے لی پنجاب میں ، بھول جاؤ ، پنجاب تو کسی حال میں نہیں چھوڑے گا خان اور یہی عوام کی دلی آرزو ہے ، پنجاب میں ن ہی نے دوبارہ آنا ہے تو فائدہ کیا حکومت بنانے کا

    بالکل۔۔۔۔۔ فواد چوہدری سے اگر کوئی صحافی پنجاب حکومت بنانے کے بارے میں پوچھے تو وہ یہ جواب دے سکتا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ذرا سی نشستیں تو نون لیگ کی زیادہ ہیں مگر عوام کی دلی آرزو ہے کہ تحریکِ انصاف پنجاب حکومت بنائے لہٰذا ہم عوام کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے پنجاب حکومت بنائیں گے۔۔۔۔۔

    :)   ;-)   :)

    • This reply was modified 1 year, 5 months ago by  BlackSheep.
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 46 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!