Thread: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

Home Forums Siasi Discussion مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

This topic contains 39 replies, has 12 voices, and was last updated by  Bawa 1 year, 5 months ago. This post has been viewed 1209 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 40 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Funkaar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 297
    • Total Posts: 301
    • Join Date:
      31 Jan, 2018
    • Location: Luxembourg

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    بہت شکریہ فنکار صاحب مجھے بھی کالی شیروانی پہننے کیلیے ایک پھدو کی حمایت کی کمی تھی جو آپکی حمایت سے پوری ہو گئی ہے :bigsmile: اب حمایت کا اظہار کرنے کیلیے پیدل چل کر لعنتی پارلیمنٹ میں پہنچیں گے یا پھر جہاز پر بیٹھنا پسند کریں گے؟ :lol: :hilar:

    نہیں باوا جی

    میں ایک مہا پھدو کی حمایت صرف دانشگردی تک ہی محدود رکھوں گا-

    مہا پھدو زندہ باد

    #22
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12985
    • Total Posts: 13132
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    نہیں باوا جی

    میں ایک مہا پھدو کی حمایت صرف دانشگردی تک ہی محدود رکھوں گا-

    مہا پھدو زندہ باد

    فنکار جی

    وڑ گئی ناں تبلیغ، جتھوں نکلی سی

    کسی فنکار بنے بیٹھے پھدو کو پٹری سے اتارنا میرے دائیں ہاتھ کا کھیل ہے

    :bigthumb:

    :bhangra: :disco:   :bhangra:   :disco:

    • This reply was modified 1 year, 5 months ago by  Bawa. Reason: Changed font size
    #23
    muhammad moazzam niaz
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 1
    • Posts: 56
    • Total Posts: 57
    • Join Date:
      12 Feb, 2017

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    کل شیخ رشید کی ایک ویڈیو نظر سے گزری جس میں وہ فوجیوں کو براہ راست پاکستان ریلوے کی مال برداری میں شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے پائے گئے ھیں زرا میرے تحریکی دوست اس پر روشنی ڈالیں کہ آئین وقانون کی کس شق کیمطابق شیخ رشید یہ سب کرنے کا اھل ھے اور ایک سرکاری ادارے کو مزید کاروبار میں گھسیٹنا اسکے پروفیشنلزم کو متاثر نہیں کرے گا ؟ یاد رھے فوجی اداروں کا قیام دفاع کیلئے کیا جاتا ھے کاروبار کیلئے نہیں اور فوج پہلے ھی 31 ارب ڈالر مالیت کے ٹیکس فری کاروبار میں ملوث ھے Aamir Siddique Zed

    aap ko fauj sey buhut umeedein hain?? Herat hey. Fauj ka maqsad awam ko ghareeb, unparh, bhikari rakhna hey ta keh colony chalti rahey.

    #24
    muhammad moazzam niaz
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 1
    • Posts: 56
    • Total Posts: 57
    • Join Date:
      12 Feb, 2017

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    اعوان بھائی شہباز شریف کی بزدلی تو کسی شک و شبے سے بالاتر ہے لیکن میں نواز شریف کو بھی بہادر اور جرات مند آدمی نہیں سمجھتا ہوں جتنا نواز شریف کو فوج نے ذلیل و خوار کیا ہے اگر اس میں تھوڑی جرأت ہوتی تو فوج کی سیاست میں ملوث ہونے اور سیاسی حکومتوں کو گرانے کی سازشیں کرنے والی ساری اوقات کھول کر عوام کے سامنے رکھ دیتا. وہ پچھلے تیس پنتیس سال نہ صرف فوج کی ان سازشوں کا حصہ رہا ہے بلکہ خود بھی ان سازشوں کا شکار ہوا ہے. اگر اس نے اپنی اور اپنے خاندان کی اتنی ذلت برداشت کرکے بھی زبان کھولنے کی ہمت نہیں کی ہے تو مجھے اس سے کوئی ہمدردی نہیں ہے اور نہ ہی اسکے بیانیے کی کوئی اہمیت ہے جب نواز شریف یہ کہتا ہے کہ میرے سینے میں بہت سے راز دفن ہیں جنھیں کسی مناسب وقت پر سامنے لاؤں گا تو مجھے وہ شخص یاد آ جاتا ہے جو لڑائی میں اپنے مخالف سے چھترول کرواتے ہوئے ہر چھتر کھانے کے بعد کہتا ہے لے سالے اب کے مار، تیری دونوں ٹانگیں نہ توڑ دیں تو مجھے عبدالقدوس نہ کہنا اور لڑائی کے اختتام پر عبدالقدوس صاحب اپنی دونوں ٹانگیں، دونوں بازو اور سر تڑوائے ہسپتال کے “مزے” لے رہے ہوتے ہیں :)

    فوج کو چیلنج کرنا کسی کے بس کی بات نہیں باوا بھائی. جس نے بے موت مرنا ہو وہ یہ بھی  کر کے دیکھ لے

    #26
    Funkaar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 297
    • Total Posts: 301
    • Join Date:
      31 Jan, 2018
    • Location: Luxembourg

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    فنکار جی وڑ گئی ناں تبلیغ، جتھوں نکلی سی کسی فنکار بنے بیٹھے پھدو کو پٹری سے اتارنا میرے دائیں ہاتھ کا کھیل ہے :bigthumb: :bhangra: :disco: :bhangra: :disco:

    پھدو اعظم

    زندہ باد

    #26
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12985
    • Total Posts: 13132
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    پھدو اعظم

    زندہ باد

    اب اپنی اصل اوقات پر آئے ہو

    فنکار پھدو، ہن کر تبلیغ

    :bhangra: :disco:   :bhangra:   :disco:   :bhangra:   :disco:

    #27
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12985
    • Total Posts: 13132
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    فوج کو چیلنج کرنا کسی کے بس کی بات نہیں باوا بھائی. جس نے بے موت مرنا ہو وہ یہ بھی کر کے دیکھ لے

    سلام معظم نیاز بھائی، آپکی بات درست ہے

    فوج بدمعاش ہے اور جدید اسلحے سے مسلح ہے. نہتے سیاست دانوں کا وردی پوش دہشتگردوں کو چیلنج کرنا واقعی بے موت مرنا ہے

    صرف وہی سیاست دان فوج کے ساتھ پلٹن گراونڈ والی کر سکتا ہے جسے کسی بیرونی فوج کی حمایت حاصل ہو

    نواز شریف تین بار وزیر اعظم بن کر بھی یہ حقیقت نہ سمجھ سکا اور آج اسکا انجام سب کے سامنے ہے

    #28
    Funkaar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 297
    • Total Posts: 301
    • Join Date:
      31 Jan, 2018
    • Location: Luxembourg

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    اب اپنی اصل اوقات پر آئے ہو فنکار پھدو، ہن کر تبلیغ :bhangra: :disco: :bhangra: :disco: :bhangra: :disco:

    پھدو اعظم

    زندہ باد

    #29
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12985
    • Total Posts: 13132
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    پھدو اعظم

    زندہ باد

    ایک پی ایم، سالا ایک پی ایم

    موسیقار کو فنکار اور فنکار کو پھدو بنا دیتا ہے

    غلطی سے ملنے والا سالا ایک پی ایم

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    #30
    Funkaar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 297
    • Total Posts: 301
    • Join Date:
      31 Jan, 2018
    • Location: Luxembourg

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    ایک پی ایم، سالا ایک پی ایم موسیقار کو فنکار اور فنکار کو پھدو بنا دیتا ہے غلطی سے ملنے والا سالا ایک پی ایم :bigsmile: :lol: :hilar:

    پھدو اعظم

    زندہ باد

    #31
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 121
    • Posts: 2396
    • Total Posts: 2517
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    اعوان صاحب، باواجی کبھی کبھی جلی کٹیں سچی باتیں بھی کرتے ہیں۔ باواجی شریفوں اور زرداری کو کرپٹ بھی گردانتے ہیں اور موقع پرست اور خود غرض بھی۔ اس بارے ان کی بیسیوں پوسٹس ہیں لیکن حمایت یہ پھر بھی ان ہی کی کرتے ہیں۔ کیا یہ دوغلی پالیسی نہیں؟ فوج کے سخت خلاف ہیں اور ساتھ ساتھ یہ امید بھی لگاتے ہیں کہ کرپٹ، اقربا پرور اور خود غرض سیاست دان فوج سے لڑ کر فوج کو سیاست میں مداخلت سے بعض رکھ سکیں گے۔ کیا یہ ممکن ہے؟ کبھی نہیں۔ شہباز شریف جو کر رہا ہے وہ اپنی کرپٹ اوقات میں رہتے ہوئے صحیح کر رہا ہے۔ وہ جانتا ہے کہ ان تِلوں میں وہ تیل نہیں ہے کہ یہ فوج سے متھا لگا سکیں، ایسا کرنے کے لئے بے غرضی اور فنانشلی صاف ہونا ضروری ہے۔ وہ جانتا ہے کہ ان کے سامنے دو ہی رستے ہیں کہ یا تو منافقت کی سیاست کرتے رہیں یا سیاست سے ہمیشہ کے لئے باہر ہو جائیں۔ میں تو سمجھتا ہوں کہ پھر بھی اس کی سب سے بڑی خوبی یہی ہے کہ وہ ابھی تک بڑے بھائی کے ساتھ ہے ورنہ کب کا نثار کے ساتھ مل کر اپنا الگ سے رستہ پکڑ چکا ہوتا۔ اعوان صاحب۔ عمران کے ساتھ بہت سے لوگوں نے امیدیں باندھ رکھیں ہیں۔ اگر وہ کرپشن پر قابو پا سکا، اگر اس نے طرز حکومت میں سادگی اپنائے رکھی اور کسی حد تک اپنے وعدوں کو پورا کر سکا تو جب وہ وقت آئے گا کہ اس کی بھی فوج کے ساتھ نہیں بن رہی ہو گی تو اس کے فوج کو اپنی آئینی حدود میں رکھنے کے چانسز شریفوں اور زرداریوں سے کہیں زیادہ ہونگے۔ Bawa

    شاہد بھاہی آج کل طرز حکومت پر سادگی کی بڑی بحث چل رہی ہے – مجھے سمجھ نہیں آتا چاہے پانی کے چند پیسے بچا کر آپ ملک کی کونسی خدمت کر لیں گے یا تو آپ نے کابینہ ہی چھوٹی رکھی ہوتی تو کوئی بات تھی ابھی تو کابینہ میں مزید اضافہ ہونا ہے – ملک کا اصل مسلہ آمدنی نہ ہونا ہے – جس ملک کی آدھے فیصد سے بھی کم آبادی ٹیکس دیتی ہو وہ قرض کے لئے ہمیشہ بھیک ہی مانگے گا اس پر کوئی بات نہیں کر رہا اور فضول کی بحث چل رہی ہے –

    آپ کی دوسری بات کے کر پٹ لوگوں کا ساتھ دیتے ہیں تو خان صاحب بھی تو یہی کہتے ہیں میں فرشتے کہاں سے لاوں اور خان صاحب نہ بھی کہیں تو سب کو پتا ہے ان کے ساتھ کتنے نیک سیرت لوگ ہیں – ہمیں انہیں کرپٹ میں سے بہتر کو چننا ہے – آپ کے خیال میں وہ بہتر تحریک انصاف میں ہونگے اور کسی اور کے خیال میں وہ نون میں ہونگے – نہ نون کو کر پٹ ترین کا ثبوت کسی کے پاس ہے نہ انصافیوں کی پاکبازی کا – اگر نون کی کرپشن کا ثبوت ہوتا تو 30 سال پرانی باتیں کھود کر اقامہ نہ نکالنا پڑتا – اب ان آنے والوں کی پاکبازی بھی دیکھ لیں گے –

    #32
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12985
    • Total Posts: 13132
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    اعوان صاحب، باواجی کبھی کبھی جلی کٹیں سچی باتیں بھی کرتے ہیں۔ باواجی شریفوں اور زرداری کو کرپٹ بھی گردانتے ہیں اور موقع پرست اور خود غرض بھی۔ اس بارے ان کی بیسیوں پوسٹس ہیں لیکن حمایت یہ پھر بھی ان ہی کی کرتے ہیں۔ کیا یہ دوغلی پالیسی نہیں؟ فوج کے سخت خلاف ہیں اور ساتھ ساتھ یہ امید بھی لگاتے ہیں کہ کرپٹ، اقربا پرور اور خود غرض سیاست دان فوج سے لڑ کر فوج کو سیاست میں مداخلت سے بعض رکھ سکیں گے۔ کیا یہ ممکن ہے؟ کبھی نہیں۔ شہباز شریف جو کر رہا ہے وہ اپنی کرپٹ اوقات میں رہتے ہوئے صحیح کر رہا ہے۔ وہ جانتا ہے کہ ان تِلوں میں وہ تیل نہیں ہے کہ یہ فوج سے متھا لگا سکیں، ایسا کرنے کے لئے بے غرضی اور فنانشلی صاف ہونا ضروری ہے۔ وہ جانتا ہے کہ ان کے سامنے دو ہی رستے ہیں کہ یا تو منافقت کی سیاست کرتے رہیں یا سیاست سے ہمیشہ کے لئے باہر ہو جائیں۔ میں تو سمجھتا ہوں کہ پھر بھی اس کی سب سے بڑی خوبی یہی ہے کہ وہ ابھی تک بڑے بھائی کے ساتھ ہے ورنہ کب کا نثار کے ساتھ مل کر اپنا الگ سے رستہ پکڑ چکا ہوتا۔ اعوان صاحب۔ عمران کے ساتھ بہت سے لوگوں نے امیدیں باندھ رکھیں ہیں۔ اگر وہ کرپشن پر قابو پا سکا، اگر اس نے طرز حکومت میں سادگی اپنائے رکھی اور کسی حد تک اپنے وعدوں کو پورا کر سکا تو جب وہ وقت آئے گا کہ اس کی بھی فوج کے ساتھ نہیں بن رہی ہو گی تو اس کے فوج کو اپنی آئینی حدود میں رکھنے کے چانسز شریفوں اور زرداریوں سے کہیں زیادہ ہونگے۔ Bawa

    شاہد عباسی بھیا

    یہ باتیں آپکی سمجھ میں آنے والی نہیں ہے اس لیے میرے کومنٹس پڑھکر ہلکان نہ ہوا کریں

    :bigsmile:

    میں جہاں نواز شریف اور زرداری کو کرپٹ کہتا ہوں وہاں انہیں ملنے والے عوامی مینیڈیٹ کا بھی احترام کرتا ہوں

    جمہوریت نے مجھے یہی سکھایا ہے کہ کسی کی نہ تو اندھی حمایت کریں اور نہ ہی اندھی مخالفت. جب بات کریں تو اپنی پسند اور نہ پسند کو ایک طرف رکھکر حقائق کو دیکھتے ہوئے کریں

    کیا نواز شریف یا زرداری کی کرپشن (جسے ابھی تک کسی مجاز عدالت میں ثابت نہیں کیا جا سکا ہے) کو بنیاد بنا کر بد معاش اور دہشتگرد فوج کو یہ حق دے دیا جائے کہ فوجی وردی پہنے ایک دو ٹکے کا سرکاری ملازم نہایت ہی بے شرمی اور بے غیرتی سے ملک کی منتخب حکومتوں کو گرانے کی سازشیں کرے اور ایک منتخب وزیر اعظم کو آستیفہ دے کر گھر چلے جانے کا پیغام بھیجے؟

    اسے ہمارے سول حکمرانوں کی دہشتگرد فوجیوں کے سامنے بے بسی سمجھیں ورنہ کسی مہذب ملک میں کوئی فوجی ایسا کوئی پیغام اپنی منتخب حکومت کے سربراہ کو بھیجنے کی ہمت کرتا تو پوری پارلیمنٹ اسکی پتلون اتار کر اسکے پچھواڑے پر تھوکتی اور چھتر مار مار کر اسکی تشریف لہو لہان کرکے اسے پارلیمنٹ کے مرکزی دروازے کے سامنے الٹا لٹکا دیتے تاکہ باقی فوجی اسے دیکھکر عبرت حاصل کریں

    کب تک ہمارے ہی ٹکروں پر پلنے والے فوجی ہمیں بلڈی سویلین سمجھتے رہیں گے، ہماری منتخب حکومتوں کے خلاف سازشیں کرتے رہیں گے اور آئین کو پاؤں تلے روند کر ملک پر قبضہ کییے رکھیں گے؟

    یقین کریں یہ اتنی زیادہ برداشت اور صبر صرف مغربی پاکستان کے جمہوریت پسندوں اور جمہوری حکمرانوں میں ہے ورنہ اگر مشرقی پاکستان آج پاکستان کے ساتھ شامل ہوتا تو بنگالیوں نے ایک بار پھر اس فوج کے ساتھ پلٹن گراونڈ ڈھاکہ والی کرنے میں دیر نہیں لگانی تھی

    :bigthumb:

    #33
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12985
    • Total Posts: 13132
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    پھدو اعظم

    زندہ باد

    پھدو ای اوئے
    پھدو ای اوئے

    :hilar:

    :hilar: :hilar:

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    :hilar: :hilar:

    :hilar:

    #34
    Funkaar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 297
    • Total Posts: 301
    • Join Date:
      31 Jan, 2018
    • Location: Luxembourg

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    پھدو ای اوئے پھدو ای اوئے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    پھدو اعظم

    زندہ باد

    #35
    muhammad moazzam niaz
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 1
    • Posts: 56
    • Total Posts: 57
    • Join Date:
      12 Feb, 2017

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    شاہد عباسی بھیا یہ باتیں آپکی سمجھ میں آنے والی نہیں ہے اس لیے میرے کومنٹس پڑھکر ہلکان نہ ہوا کریں :bigsmile: میں جہاں نواز شریف اور زرداری کو کرپٹ کہتا ہوں وہاں انہیں ملنے والے عوامی مینیڈیٹ کا بھی احترام کرتا ہوں جمہوریت نے مجھے یہی سکھایا ہے کہ کسی کی نہ تو اندھی حمایت کریں اور نہ ہی اندھی مخالفت. جب بات کریں تو اپنی پسند اور نہ پسند کو ایک طرف رکھکر حقائق کو دیکھتے ہوئے کریں کیا نواز شریف یا زرداری کی کرپشن (جسے ابھی تک کسی مجاز عدالت میں ثابت نہیں کیا جا سکا ہے) کو بنیاد بنا کر بد معاش اور دہشتگرد فوج کو یہ حق دے دیا جائے کہ فوجی وردی پہنے ایک دو ٹکے کا سرکاری ملازم نہایت ہی بے شرمی اور بے غیرتی سے ملک کی منتخب حکومتوں کو گرانے کی سازشیں کرے اور ایک منتخب وزیر اعظم کو آستیفہ دے کر گھر چلے جانے کا پیغام بھیجے؟ اسے ہمارے سول حکمرانوں کی دہشتگرد فوجیوں کے سامنے بے بسی سمجھیں ورنہ کسی مہذب ملک میں کوئی فوجی ایسا کوئی پیغام اپنی منتخب حکومت کے سربراہ کو بھیجنے کی ہمت کرتا تو پوری پارلیمنٹ اسکی پتلون اتار کر اسکے پچھواڑے پر تھوکتی اور چھتر مار مار کر اسکی تشریف لہو لہان کرکے اسے پارلیمنٹ کے مرکزی دروازے کے سامنے الٹا لٹکا دیتے تاکہ باقی فوجی اسے دیکھکر عبرت حاصل کریں کب تک ہمارے ہی ٹکروں پر پلنے والے فوجی ہمیں بلڈی سویلین سمجھتے رہیں گے، ہماری منتخب حکومتوں کے خلاف سازشیں کرتے رہیں گے اور آئین کو پاؤں تلے روند کر ملک پر قبضہ کییے رکھیں گے؟ یقین کریں یہ اتنی زیادہ برداشت اور صبر صرف مغربی پاکستان کے جمہوریت پسندوں اور جمہوری حکمرانوں میں ہے ورنہ اگر مشرقی پاکستان آج پاکستان کے ساتھ شامل ہوتا تو بنگالیوں نے ایک بار پھر اس فوج کے ساتھ پلٹن گراونڈ ڈھاکہ والی کرنے میں دیر نہیں لگانی تھی :bigthumb:

    صحیح کہا آپنے؛ پاکستان کے سارے مسلوں کا اصل  اور بنیادی حل کنویں سے اس بلیک میلر، بدمعاش  اور دہشت گرد کتے کو باہر نکا لنا ہے

    #36
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    باواجی میرا سوال کچھ اور تھا اور آپ کا جواب کچھ اور۔
    میں نے آپ کے فوج پر جمہوری عمل میں دخل اندازیوں کی وجہ سے تنقید پر سوال نہیں اٹھایا۔ نہ میں نے یہ کہا کہ فوج پر تنقید بے وجہ ہے۔ میں نے تو آپ کی سیاسی وابستگی پر سوال اٹھایا تھا کہ آپ جن کو کرپٹ اقربا پرور اور خود غرض مانتے ہیں انہی کے گن بھی گاتے ہیں اور انہیں ہی اپنا سیاسی رہبر بھی بنا رکھا ہے تو یہ دو رنگی کیوں؟ سوال اس لئے کہ آپ کی یہ وابستگی اس الیکشن سے بہت پہلے کی ہے۔

    #37
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4421
    • Total Posts: 4421
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    ۔ میں نے تو آپ کی سیاسی وابستگی پر سوال اٹھایا تھا کہ آپ جن کو کرپٹ اقربا پرور اور خود غرض مانتے ہیں انہی کے گن بھی گاتے ہیں اور انہیں ہی اپنا سیاسی رہبر بھی بنا رکھا ہے تو یہ دو رنگی کیوں؟

    ھر بندے کی اوقات نہیں ہوتی کہ ۔۔۔ غالب کے شعر ۔۔۔۔ کو پہنچ سکے ۔۔۔۔۔۔

    #38
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12985
    • Total Posts: 13132
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    پھدو اعظم

    زندہ باد

    فنکار پھدو

    چل تبلیغ کر ناں

    اب تیری تبلیغ کہاں وڑ گئی ہے؟

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    #39
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12985
    • Total Posts: 13132
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    صحیح کہا آپنے؛ پاکستان کے سارے مسلوں کا اصل اور بنیادی حل کنویں سے اس بلیک میلر، بدمعاش اور دہشت گرد کتے کو باہر نکا لنا ہے

    معظم نیاز بھائی

    آپکی بات درست ہے کہ پاکستان کے مسائل کا حل پاکستان کے سیاسی کنویں سے ان بلیک میلر، بدمعاش اور دہشت گرد باوردی کتوں کو باہر نکا لنا ہے

    جب تک یہ کور کمانڈر کتے وردی پہن کر سیاست میں ملوث رہیں گے، یہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکے گا

    #40
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12985
    • Total Posts: 13132
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    باواجی میرا سوال کچھ اور تھا اور آپ کا جواب کچھ اور۔ میں نے آپ کے فوج پر جمہوری عمل میں دخل اندازیوں کی وجہ سے تنقید پر سوال نہیں اٹھایا۔ نہ میں نے یہ کہا کہ فوج پر تنقید بے وجہ ہے۔ میں نے تو آپ کی سیاسی وابستگی پر سوال اٹھایا تھا کہ آپ جن کو کرپٹ اقربا پرور اور خود غرض مانتے ہیں انہی کے گن بھی گاتے ہیں اور انہیں ہی اپنا سیاسی رہبر بھی بنا رکھا ہے تو یہ دو رنگی کیوں؟ سوال اس لئے کہ آپ کی یہ وابستگی اس الیکشن سے بہت پہلے کی ہے۔

    شاہد عباسی بھیا

    راہبر کی ضرورت اسے ہوتی ہے جو راستہ بھٹکا ہوتا ہے. میں الحمدللہ صراط مستقیم پر ہوں اور خضر بن کر آپ جیسے سیاسی راستہ بھٹک کر فوجیوں کی بیعت کیۓ بیٹھے لوگوں کو جمہوریت کا راستہ دکھاتا ہوں

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    میری سیاسی وابستگی کسی سیاسی شخصیت یا پارٹی سے نہیں بلکہ جمہوریت کے ساتھ ہے. جس پارٹی کو عوامی تائید حاصل ہوتی ہے اس سے اختلاف رکھنے کے باوجود اسے حکومت کرنے کا حقدار سمجھتا ہوں. اب بھی میری یہی رائے ہے کہ

    الیکشن سے پہلے، الیکشن کے دوران اور الیکشن کے بعد جو بھی ہوا ہے اسے بھول جائیں اور سول حکومت کو مضبوط کرتے ہوئے آگے کی طرف جمہوریت کا سفر طے کریں. جمہوریت عوامی مینیڈیٹ تسلیم کرتے ہوئے آگے بڑھنے کا نام ہے. فوج اور جوڈیشری کو سیاست میں مزید گند ڈالنے سے روکنے کیلیے سول حکومت کو مضبوط کرنا، اسے چلنے دینا اور اپنے پانچ سال پورے کرنے دینا ہی جمہوریت اور ملک و قوم کے حق میں ہے. سول حکومت کو کمزور کرکے ایک اور سول وزیر اعظم کو اپنی مدت پوری نہ کرنے دینا ایک اور قومی المیہ ہوگا

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 40 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!