Thread: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

Home Forums Siasi Discussion مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

This topic contains 39 replies, has 12 voices, and was last updated by  Bawa 1 year, 5 months ago. This post has been viewed 1207 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 40 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    لیگ نے صدارتی امیدوار کیلئے اعتزاز احسن کا نام مسترد کردیا

    لاہور: مسلم لیگ (ن) نے صدارتی امیدوار کے لیے پیپلزپارٹی کے اعتزاز احسن کا نام مسترد کردیا۔

    قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی زیرصدارت لاہور میں مسلم لیگ (ن) کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلہ کیے گئے۔

    ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے صدارتی امیدوار کے لیے پیپلزپارٹی کے اعتزاز احسن کی نامزدگی مسترد کرتے ہوئے کہا ہےکہ پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن کے نام پر اعتماد میں نہیں لیا، اعتزاز احسن دھرنے میں بھی اپوزیشن کو تقسیم کرنے کے ایجنڈے پر تھے۔

    اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صدارتی امیدوار کی متفقہ نامزدگی پاکستان الائنس کے ذریعے کی جائے، پیپلزپارٹی نےاتفاق نہ کیا تو (ن) لیگ کے عبدالقادر بلوچ صدارتی امیدوار ہوں گے۔

    ذرائع کے مطابق پاکستان الائنس کا اجلاس 24 اگست کو مری یا اسلام آباد میں ہو گا، الائنس کے ہر اجلاس میں تمام اپوزیشن جماعتوں کی قیادت شرکت کی پابند ہوگی

    ذرائع کا بتانا ہےکہ مسلم لیگ (ن) نے نوازشریف کے لیے انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، عید کے بعد احتجاجی تحریک کا پہلا جلسہ راولپنڈی میں ہوگا جب کہ تحریک میں اپوزیشن جماعتوں کو بھی شرکت کی دعوت دی جائے گی۔

    ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عوام کو تحریک میں بتایا جائےگا کہ نوازشریف کا احتساب نہیں ہورہا بلکہ انتقام لیا جا رہا ہے، نوازشریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں رکھنا انتقامی کارروائی ہے، زرداری کی چھٹی کے دن ضمانت ہوجاتی ہے مگر نواز شریف کو انصاف نہیں ملتا۔

    ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ (ن) سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی، انہوں نے آج شہبازشریف سے فون پر گفتگو کرکے بھی انہیں تعاون کا یقین دلایا۔

    اجلاس میں فیصلہ کیا گیاہے کہ اپوزیشن کو متحد کرنے کی کوشش کی جائے گی اور اس سلسلے میں پیپلزپارٹی کے رہنما رضا ربانی اور خورشید شاہ آج شہبازشریف سے ملاقات کریں گے۔

    رانا ثنااللہ کی گفتگو

    دوسری جانب اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ اجلاس میں سب سے اہم معاملہ صدارتی انتخاب رہا، کوشش ہے اپوزیشن اتحاد میں ایک امیدوار ہی سامنے لایاجائے، اگر اپوزیشن اتحاد کرلے تو حکومتی صدارتی امیدوار کو شکست دی جاسکتی ہے۔

    سابق وزیرقانون کا کہنا تھاکہ اپوزیشن اتحاد کا عید الاضحیٰ کے ایک روز بعد اسلام آباد یا مری میں اجلاس ہو گا جس میں صدر مملکت کے لیے اپوزیشن اتحاد کا متفقہ امیدوار سامنےلایاجائے گا۔

    https://urdu.geo.tv/latest/189109-

    • This topic was modified 1 year, 5 months ago by  barca.
    #2
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1907
    • Total Posts: 2006
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    میرا خیال یہ وہ تھپڑ ہے جو شہباز شریف وقت گزرنے کے بعد اپنے منہ پر مارنا چاہ رہا ہے

    #3
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7765
    • Total Posts: 8463
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    جی بلکل – اب کیا فائدہ جب چڑیاں چگ گئی کھیت

    میرا خیال یہ وہ تھپڑ ہے جو شہباز شریف وقت گزرنے کے بعد اپنے منہ پر مارنا چاہ رہا ہے
    #4
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 121
    • Posts: 2396
    • Total Posts: 2517
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    It is never too late; now that the establishment has achieved their goal, it is time to put pressure to release them. Both Nawaz & Maryam out of jail are important for future opposition politics. As the election is far away; even both in jail for next couple of years are not against PML(N) for sympathy factor. In the jail or outside both are o.k. for PML(N) but they should conduct countrywide protest to get them out before all appeals are heard.

    #5
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    پی پی پی نے چیئرمین سینیٹ کی طرح پھر کسی بوٹ چاٹییے کو صدر مملکت بنانے کیلیے چال چل دی ہے تاکہ اپوزیشن اپنا متفقہ امید وار دے کر اسے صدر نہ منتخب کروا سکے

    اپوزیشن سے مشورہ کیے بغیر اعتزاز احسن کو اپنے صدارتی امید وار کے طور پر سامنے لانے کا مقصد کسی نئے صادق سنجرانی کو صدر منتخب کروانا ہے

    #6
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 121
    • Posts: 2396
    • Total Posts: 2517
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    پی پی پی نے چیئرمین سینیٹ کی طرح پھر کسی بوٹ چاٹییے کو صدر مملکت بنانے کیلیے چال چل دی ہے تاکہ اپوزیشن اپنا متفقہ امید وار دے کر اسے صدر نہ منتخب کروا سکے اپوزیشن سے مشورہ کیے بغیر اعتزاز احسن کو اپنے صدارتی امید وار کے طور پر سامنے لانے کا مقصد کسی نئے صادق سنجرانی کو صدر منتخب کروانا ہے

     باوا بھاہی کیا اس بے اختیار صدر کی کوئی ا ہمیت ہے ؟ سواے اس کے کے نواز اور مریم کی سزا وہ محاف کر سکتا ہے – سب کی کوشش ہو گی کہ نون کا بندا نہ اہے باقی کسی کے بھی آنے سے کیا فرق پڑھتا ہے –

    #7
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    میرے خیال میں احتجاج سے کچھ حاصل نہیں ہوگا . آخر میں عوام ہی بھگتے گی

    اس حکومت کو چلنے دینا چاہیے اور پانچ سال کا انتظار کرنا چاہیے

    اگر حکومت عوام کے لئے کچھ کرتی ہے تو حزب مخالف کو بھی خوش ہونا چاہیے کیونکہ وہ بھی دعویٰ کرتے ہیں کے صرف انکے دل میں عوام کا درد ہے اور اگر اوم کا بھلا ہو جاتا ہے تو حزب مخالف کا عوام کی خدمت کا خواب بھی پورا ہو جاتا ہے

    اور اگر حکومت کچھ نہیں کرتی تو پانچ سال بعد عوام کی طاقت سے حکومت بنائی جا سکتی ہے

    ہمارے ملک میں جہاں رہنما تا حیات رہنما ہوتے ہیں پانچ سال اقتدار سے باہر رہنا کوئی اتنی بڑی اور بری بات نہیں

    #8
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4421
    • Total Posts: 4421
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    میرا خیال الیکشن ہوگیا ۔۔۔۔ لعنتی پارلیمنٹ وجود میں آگئی ۔۔۔۔۔ لعنتی وزیراعظم بھی بن گیا ۔۔۔۔ اسمبلی میں خطاب بھی ہوگیا ۔۔۔ قوم سے خطاب بھی ہوگیا ۔۔۔۔۔

    کچھ تھوڑا ھنی مون ہوہی گیا ہے ۔۔۔۔ کچھ تھوڑا سا شاید اور کرلیں ۔۔۔۔۔۔

    ا سکے بعد ۔۔۔۔ پاک فوج ۔۔۔۔۔ اپنا ستر سالہ ۔۔۔ فساد  کا کوئی نہ کوئی شوشہ چھوڑ کر فساد شروع کروا ہی دے گی ۔۔۔۔ چاھے ھنی مون کے بعد ۔۔۔ نوازشریف کو حکومت پر چھوڑ دے ۔۔۔

    یا ۔۔۔۔۔ اپوزیشن  کو مچھر سے کٹوادے ۔۔۔۔ مولویوں کو کوئی دورہ پڑ وادے ۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    دیکھیں اس مرتبہ فساد کی فلم پا ک فوج نے کس نام سے تیار کر رکھی ہے ۔۔۔۔۔۔ کور کمانڈروں آئی ایس آئی ۔۔۔۔ میں یہ ایک اچھی بات ہے کہ ۔۔۔۔ فساد میں زیادہ ٹائم نہیں لیتے ۔۔۔۔

    چند ھفتوں میں ۔۔۔۔ میدان سجا دیتے ہیں ۔۔۔۔۔ پہلے تجربہ کار نوازشریف تھا ۔۔۔ سہہ سہہ کر وقت گزارتا رھا ۔۔۔۔

    لیکن اب فلم بہت دلچسپ ہوگی ۔۔۔۔ ایک طرف  آئی ایس آئی کے شوشے ہونگے اور دوسری طرف پڑھی لکھی پھدو عوام ہوگی ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 5 months ago by  Guilty.
    #9
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    کل شیخ رشید کی ایک ویڈیو نظر سے گزری جس میں وہ فوجیوں کو براہ راست پاکستان ریلوے کی مال برداری میں شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے پائے گئے ھیں

    زرا میرے تحریکی دوست اس پر روشنی ڈالیں کہ آئین وقانون کی کس شق کیمطابق شیخ رشید یہ سب کرنے کا اھل ھے اور ایک سرکاری ادارے کو مزید کاروبار میں گھسیٹنا اسکے پروفیشنلزم کو متاثر نہیں کرے گا ؟

    یاد رھے فوجی اداروں کا قیام دفاع کیلئے کیا جاتا ھے کاروبار کیلئے نہیں اور فوج پہلے ھی 31 ارب ڈالر مالیت کے ٹیکس فری کاروبار میں ملوث ھے

    Aamir Siddique Zed

    #10
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    کل شیخ رشید کی ایک ویڈیو نظر سے گزری جس میں وہ فوجیوں کو براہ راست پاکستان ریلوے کی مال برداری میں شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے پائے گئے ھیں زرا میرے تحریکی دوست اس پر روشنی ڈالیں کہ آئین وقانون کی کس شق کیمطابق شیخ رشید یہ سب کرنے کا اھل ھے اور ایک سرکاری ادارے کو مزید کاروبار میں گھسیٹنا اسکے پروفیشنلزم کو متاثر نہیں کرے گا ؟ یاد رھے فوجی اداروں کا قیام دفاع کیلئے کیا جاتا ھے کاروبار کیلئے نہیں اور فوج پہلے ھی 31 ارب ڈالر مالیت کے ٹیکس فری کاروبار میں ملوث ھے Aamir Siddique Zed

    اس بارے میں معلومات ملیں تو شیئر کروں گا

    #11
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    اس بارے میں معلومات ملیں تو شیئر کروں گا

    جی ضرور اس بارے تمام معلومات لیں مجھے آپکا نقطہ نظر جاننے میں دلچسپی ھے؛ویسے میں ویڈیو کا لنک بھی پیش کر سکتا ھوں جہاں یہ آفر کی گئی ھے۔۔۔۔۔

    اسکا پس منظر کچھ ایسا ھے کہ فوجی جرنیل اپنی مال گاڑیاں چلانے اور اپنے ھی انجن چین سے خرید کر کرائے پر بھی چلانا چاھتے ھیں اور وہ جب ریل کی پٹریاں استعمال کریں گے تو اسکا کوئی حساب وکتاب اور کرایہ ریلوے کو نہیں دیں گے بلکہ اگر ریلوے یا کسی سول نے حساب وکتاب طلب کیا تو اسے ملک کی سیکیورٹی کو شدید خطرات لاحق ھونے کے خدشات ھوں گے اور اس فرد کو غدار بھی کہا جا سکتا ھے

    ن لیگ کا اس بارے موقف یہ ھے کہ اپنے دور حکومت میں انہوں نے فوج کو مزید کاروبار کرنے اور  ریلوے میں حصہ ڈالنے سے روکا جس کا خمیازہ حکومت کو بھگتنا پڑا

    اور اب شیخ رشید کی یہ پریس کانفرنس اور جلد بازی انکے اس دعوے کی تصدیق کر رھی ھے

    #12
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    میرے خیال میں احتجاج سے کچھ حاصل نہیں ہوگا . آخر میں عوام ہی بھگتے گی اس حکومت کو چلنے دینا چاہیے اور پانچ سال کا انتظار کرنا چاہیے اگر حکومت عوام کے لئے کچھ کرتی ہے تو حزب مخالف کو بھی خوش ہونا چاہیے کیونکہ وہ بھی دعویٰ کرتے ہیں کے صرف انکے دل میں عوام کا درد ہے اور اگر اوم کا بھلا ہو جاتا ہے تو حزب مخالف کا عوام کی خدمت کا خواب بھی پورا ہو جاتا ہے اور اگر حکومت کچھ نہیں کرتی تو پانچ سال بعد عوام کی طاقت سے حکومت بنائی جا سکتی ہے ہمارے ملک میں جہاں رہنما تا حیات رہنما ہوتے ہیں پانچ سال اقتدار سے باہر رہنا کوئی اتنی بڑی اور بری بات نہیں

    یہی تو سب سے بڑی ٹینشن ہے اپوزیشن کی سر ، اگر یہ حکومت پانچ سال نکال گئی تو ان کی باری نہیں آئے گی

    #13
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    جی ضرور اس بارے تمام معلومات لیں مجھے آپکا نقطہ نظر جاننے میں دلچسپی ھے؛ویسے میں ویڈیو کا لنک بھی پیش کر سکتا ھوں جہاں یہ آفر کی گئی ھے۔۔۔۔۔ اسکا پس منظر کچھ ایسا ھے کہ فوجی جرنیل اپنی مال گاڑیاں چلانے اور اپنے ھی انجن چین سے خرید کر کرائے پر بھی چلانا چاھتے ھیں اور وہ جب ریل کی پٹریاں استعمال کریں گے تو اسکا کوئی حساب وکتاب اور کرایہ ریلوے کو نہیں دیں گے بلکہ اگر ریلوے یا کسی سول نے حساب وکتاب طلب کیا تو اسے ملک کی سیکیورٹی کو شدید خطرات لاحق ھونے کے خدشات ھوں گے اور اس فرد کو غدار بھی کہا جا سکتا ھے ن لیگ کا اس بارے موقف یہ ھے کہ اپنے دور حکومت میں انہوں نے فوج کو مزید کاروبار کرنے اور ریلوے میں حصہ ڈالنے سے روکا جس کا خمیازہ حکومت کو بھگتنا پڑا اور اب شیخ رشید کی یہ پریس کانفرنس اور جلد بازی انکے اس دعوے کی تصدیق کر رھی ھے

    جی شیئر کیجئے ویڈیو

    #14
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    باوا بھاہی کیا اس بے اختیار صدر کی کوئی ا ہمیت ہے ؟ سواے اس کے کے نواز اور مریم کی سزا وہ محاف کر سکتا ہے – سب کی کوشش ہو گی کہ نون کا بندا نہ اہے باقی کسی کے بھی آنے سے کیا فرق پڑھتا ہے –

    اعوان بھائی

    صدر کے بے اختیار ہونے والی آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں لیکن صدر بے اختیار ہونے کے باوجود با ہمت ہو تو بہت کچھ کر سکتا ہے

    نواز شریف نے خود ایسے لوگوں کو چن چن کر صدر اور گورنر بنایا جو بے اختیار ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی بزدل بھی تھے، نتیجہ آج سب کے سامنے ہے

    نواز شریف کا بنایا ہوا صدر نواز شریف اور مریم نواز کی سزا معاف کرنا تو بہت دور کی بات ہے اسے ملنے ہسپتال تک نہ جا سکا. جب نواز شریف کا اپنا بنایا ہوا صدر یہ کام نہ کر سکا تو شہباز شریف جیسے بزدل آدمی کا اپوزیشن سے ملکر بنایا ہوا صدر کہاں یہ کام کرنے کی ہمت کر سکے گا؟

    #15
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 121
    • Posts: 2396
    • Total Posts: 2517
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    اعوان بھائی صدر کے بے اختیار ہونے والی آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں لیکن صدر بے اختیار ہونے کے باوجود با ہمت ہو تو بہت کچھ کر سکتا ہے نواز شریف نے خود ایسے لوگوں کو چن چن کر صدر اور گورنر بنایا جو بے اختیار ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی بزدل بھی تھے، نتیجہ آج سب کے سامنے ہے نواز شریف کا بنایا ہوا صدر نواز شریف اور مریم نواز کی سزا معاف کرنا تو بہت دور کی بات ہے اسے ملنے ہسپتال تک نہ جا سکا. جب نواز شریف کا اپنا بنایا ہوا صدر یہ کام نہ کر سکا تو شہباز شریف جیسے بزدل آدمی کا اپوزیشن سے ملکر بنایا ہوا صدر کہاں یہ کام کرنے کی ہمت کر سکے گا؟

     باوا بھاہی جتنا بھی بہادر صدر نواز شریف خود بھی لگا دے تو فوج کے ڈنڈے کے آگے مجھے کھڑا ہوتا نظر نہیں آتا – لگتا ہے 22 کروڑ کی آبادی میں فوج کے خلاف نواز اور مریم کے ساتھ کوئی تیسرا نہیں ہے – شہباز شریف کی بزدلی کی جتنی بھی مذمت کریں کم ہے مگر یہ تو سوچیں اگر شہباز بھی نواز کے بیانے پر آ جاتا تو ایسی جنگ میں کتنے لوگ نواز کے ساتھ کھڑے ہوتے – ایسی صورتحال میں پارٹی کی بیس پچیس سیٹیں اور کم ہو جاتیں اور پنجاب اسسمبلی میں بھی شاید پچاس ساٹھ سے بڑھ کر نہ ہوتیں – شہباز کے بیانے کی سب سے بڑی فتح پنجاب اسسبلی میں نون کا ابھی بھی سب سے زیادہ سیٹیں لینا ہے – اگر دوسری طرف کو سوچیں تو اتنی کم سیٹوں سے بھی وہ اپوزیشن میں رہتے اور اب بھی ہیں کیا فرق پڑتا شاید اسی لئے بہت لوگ سوچتے ہیں کے نواز ہی کا بیانیہ ہوتا بھلے پارٹی کو جتنا بھی نقصان ہوتا – اب آگے کی سوچیں تو پھر ووہی بات ہے کے شہباز کا بیانیہ اگلی بار اقتدار کی طرف لے جا رہا ہے اور نواز کے بیانے پر پارٹی کے راستے میں اور مشکلات اور جیلیں ہیں – اس پر ایک الگ تھریڈ میں بحث ہونی چا ھیھے کہ آگے کس کا بیانیہ چلے گا –

    #16
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    باوا بھاہی جتنا بھی بہادر صدر نواز شریف خود بھی لگا دے تو فوج کے ڈنڈے کے آگے مجھے کھڑا ہوتا نظر نہیں آتا – لگتا ہے 22 کروڑ کی آبادی میں فوج کے خلاف نواز اور مریم کے ساتھ کوئی تیسرا نہیں ہے – شہباز شریف کی بزدلی کی جتنی بھی مذمت کریں کم ہے مگر یہ تو سوچیں اگر شہباز بھی نواز کے بیانے پر آ جاتا تو ایسی جنگ میں کتنے لوگ نواز کے ساتھ کھڑے ہوتے – ایسی صورتحال میں پارٹی کی بیس پچیس سیٹیں اور کم ہو جاتیں اور پنجاب اسسمبلی میں بھی شاید پچاس ساٹھ سے بڑھ کر نہ ہوتیں – شہباز کے بیانے کی سب سے بڑی فتح پنجاب اسسبلی میں نون کا ابھی بھی سب سے زیادہ سیٹیں لینا ہے – اگر دوسری طرف کو سوچیں تو اتنی کم سیٹوں سے بھی وہ اپوزیشن میں رہتے اور اب بھی ہیں کیا فرق پڑتا شاید اسی لئے بہت لوگ سوچتے ہیں کے نواز ہی کا بیانیہ ہوتا بھلے پارٹی کو جتنا بھی نقصان ہوتا – اب آگے کی سوچیں تو پھر ووہی بات ہے کے شہباز کا بیانیہ اگلی بار اقتدار کی طرف لے جا رہا ہے اور نواز کے بیانے پر پارٹی کے راستے میں اور مشکلات اور جیلیں ہیں – اس پر ایک الگ تھریڈ میں بحث ہونی چا ھیھے کہ آگے کس کا بیانیہ چلے گا –

    اعوان بھائی

    شہباز شریف کی بزدلی تو کسی شک و شبے سے بالاتر ہے لیکن میں نواز شریف کو بھی بہادر اور جرات مند آدمی نہیں سمجھتا ہوں

    جتنا نواز شریف کو فوج نے ذلیل و خوار کیا ہے اگر اس میں تھوڑی جرأت ہوتی تو فوج کی سیاست میں ملوث ہونے اور سیاسی حکومتوں کو گرانے کی سازشیں کرنے والی ساری اوقات کھول کر عوام کے سامنے رکھ دیتا. وہ پچھلے تیس پنتیس سال نہ صرف فوج کی ان سازشوں کا حصہ رہا ہے بلکہ خود بھی ان سازشوں کا شکار ہوا ہے. اگر اس نے اپنی اور اپنے خاندان کی اتنی ذلت برداشت کرکے بھی زبان کھولنے کی ہمت نہیں کی ہے تو مجھے اس سے کوئی ہمدردی نہیں ہے اور نہ ہی اسکے بیانیے کی کوئی اہمیت ہے

    جب نواز شریف یہ کہتا ہے کہ میرے سینے میں بہت سے راز دفن ہیں جنھیں کسی مناسب وقت پر سامنے لاؤں گا تو مجھے وہ شخص یاد آ جاتا ہے جو لڑائی میں اپنے مخالف سے چھترول کرواتے ہوئے ہر چھتر کھانے کے بعد کہتا ہے

    لے سالے اب کے مار، تیری دونوں ٹانگیں نہ توڑ دیں تو مجھے عبدالقدوس نہ کہنا

    اور لڑائی کے اختتام پر عبدالقدوس صاحب اپنی دونوں ٹانگیں، دونوں بازو اور سر تڑوائے ہسپتال کے “مزے” لے رہے ہوتے ہیں

    :)

    #17
    Funkaar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 297
    • Total Posts: 301
    • Join Date:
      31 Jan, 2018
    • Location: Luxembourg

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    اعوان بھائی شہباز شریف کی بزدلی تو کسی شک و شبے سے بالاتر ہے لیکن میں نواز شریف کو بھی بہادر اور جرات مند آدمی نہیں سمجھتا ہوں جتنا نواز شریف کو فوج نے ذلیل و خوار کیا ہے اگر اس میں تھوڑی جرأت ہوتی تو فوج کی سیاست میں ملوث ہونے اور سیاسی حکومتوں کو گرانے کی سازشیں کرنے والی ساری اوقات کھول کر عوام کے سامنے رکھ دیتا. وہ پچھلے تیس پنتیس سال نہ صرف فوج کی ان سازشوں کا حصہ رہا ہے بلکہ خود بھی ان سازشوں کا شکار ہوا ہے. اگر اس نے اپنی اور اپنے خاندان کی اتنی ذلت برداشت کرکے بھی زبان کھولنے کی ہمت نہیں کی ہے تو مجھے اس سے کوئی ہمدردی نہیں ہے اور نہ ہی اسکے بیانیے کی کوئی اہمیت ہے جب نواز شریف یہ کہتا ہے کہ میرے سینے میں بہت سے راز دفن ہیں جنھیں کسی مناسب وقت پر سامنے لاؤں گا تو مجھے وہ شخص یاد آ جاتا ہے جو لڑائی میں اپنے مخالف سے چھترول کرواتے ہوئے ہر چھتر کھانے کے بعد کہتا ہے لے سالے اب کے مار، تیری دونوں ٹانگیں نہ توڑ دیں تو مجھے عبدالقدوس نہ کہنا اور لڑائی کے اختتام پر عبدالقدوس صاحب اپنی دونوں ٹانگیں، دونوں بازو اور سر تڑوائے ہسپتال کے “مزے” لے رہے ہوتے ہیں :)

    بہت خوب باوا صاحب

    اب اگر بار بار اپنی تحریروں میں ایک غیر اخلاقی لفظ “پھددو” استمال نہ کریں تو میں بھی آپ کے مداحوں میں شامل ہو جاؤں

    #18
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    بہت خوب باوا صاحب

    اب اگر بار بار اپنی تحریروں میں ایک غیر اخلاقی لفظ “پھددو” استمال نہ کریں تو میں بھی آپ کے مداحوں میں شامل ہو جاؤں

    بہت شکریہ فنکار صاحب

    مجھے بھی کالی شیروانی پہننے کیلیے ایک پھدو کی حمایت کی کمی تھی جو آپکی حمایت سے پوری ہو گئی ہے

    :bigsmile:

    اب حمایت کا اظہار کرنے کیلیے پیدل چل کر لعنتی پارلیمنٹ میں پہنچیں گے یا پھر جہاز پر بیٹھنا پسند کریں گے؟

    :lol: :hilar:

    #19
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    باوا بھاہی جتنا بھی بہادر صدر نواز شریف خود بھی لگا دے تو فوج کے ڈنڈے کے آگے مجھے کھڑا ہوتا نظر نہیں آتا – لگتا ہے 22 کروڑ کی آبادی میں فوج کے خلاف نواز اور مریم کے ساتھ کوئی تیسرا نہیں ہے – شہباز شریف کی بزدلی کی جتنی بھی مذمت کریں کم ہے مگر یہ تو سوچیں اگر شہباز بھی نواز کے بیانے پر آ جاتا تو ایسی جنگ میں کتنے لوگ نواز کے ساتھ کھڑے ہوتے – ایسی صورتحال میں پارٹی کی بیس پچیس سیٹیں اور کم ہو جاتیں اور پنجاب اسسمبلی میں بھی شاید پچاس ساٹھ سے بڑھ کر نہ ہوتیں – شہباز کے بیانے کی سب سے بڑی فتح پنجاب اسسبلی میں نون کا ابھی بھی سب سے زیادہ سیٹیں لینا ہے – اگر دوسری طرف کو سوچیں تو اتنی کم سیٹوں سے بھی وہ اپوزیشن میں رہتے اور اب بھی ہیں کیا فرق پڑتا شاید اسی لئے بہت لوگ سوچتے ہیں کے نواز ہی کا بیانیہ ہوتا بھلے پارٹی کو جتنا بھی نقصان ہوتا – اب آگے کی سوچیں تو پھر ووہی بات ہے کے شہباز کا بیانیہ اگلی بار اقتدار کی طرف لے جا رہا ہے اور نواز کے بیانے پر پارٹی کے راستے میں اور مشکلات اور جیلیں ہیں – اس پر ایک الگ تھریڈ میں بحث ہونی چا ھیھے کہ آگے کس کا بیانیہ چلے گا –

    اعوان صاحب، باواجی کبھی کبھی جلی کٹیں سچی باتیں بھی کرتے ہیں۔
    باواجی شریفوں اور زرداری کو کرپٹ بھی گردانتے ہیں اور موقع پرست اور خود غرض بھی۔ اس بارے ان کی بیسیوں پوسٹس ہیں لیکن حمایت یہ پھر بھی ان ہی کی کرتے ہیں۔ کیا یہ دوغلی پالیسی نہیں؟ فوج کے سخت خلاف ہیں اور ساتھ ساتھ یہ امید بھی لگاتے ہیں کہ کرپٹ، اقربا پرور اور خود غرض سیاست دان فوج سے لڑ کر فوج کو سیاست میں مداخلت سے بعض رکھ سکیں گے۔ کیا یہ ممکن ہے؟ کبھی نہیں۔ شہباز شریف جو کر رہا ہے وہ اپنی کرپٹ اوقات میں رہتے ہوئے صحیح کر رہا ہے۔ وہ جانتا ہے کہ ان تِلوں میں وہ تیل نہیں ہے کہ یہ فوج سے متھا لگا سکیں، ایسا کرنے کے لئے بے غرضی اور فنانشلی صاف ہونا ضروری ہے۔ وہ جانتا ہے کہ ان کے سامنے دو ہی رستے ہیں کہ یا تو منافقت کی سیاست کرتے رہیں یا سیاست سے ہمیشہ کے لئے باہر ہو جائیں۔ میں تو سمجھتا ہوں کہ پھر بھی اس کی سب سے بڑی خوبی یہی ہے کہ وہ ابھی تک بڑے بھائی کے ساتھ ہے ورنہ کب کا نثار کے ساتھ مل کر اپنا الگ سے رستہ پکڑ چکا ہوتا۔

    اعوان صاحب۔ عمران کے ساتھ بہت سے لوگوں نے امیدیں باندھ رکھیں ہیں۔ اگر وہ کرپشن پر قابو پا سکا، اگر اس نے طرز حکومت میں سادگی اپنائے رکھی اور کسی حد تک اپنے وعدوں کو پورا کر سکا تو جب وہ وقت آئے گا کہ اس کی بھی فوج کے ساتھ نہیں بن رہی ہو گی تو اس کے فوج کو اپنی آئینی حدود میں رکھنے کے چانسز شریفوں اور زرداریوں سے کہیں زیادہ ہونگے۔

    Bawa

    • This reply was modified 1 year, 5 months ago by  shahidabassi.
    #20
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: مسلم لیگ (ن) انصاف دو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ

    باوا بھاہی کیا اس بے اختیار صدر کی کوئی ا ہمیت ہے ؟ سواے اس کے کے نواز اور مریم کی سزا وہ محاف کر سکتا ہے – سب کی کوشش ہو گی کہ نون کا بندا نہ اہے باقی کسی کے بھی آنے سے کیا فرق پڑھتا ہے –

    تصیح کر لیجئے، صدر وزیر اعظم کی سمری کے بغیر کسی کی سزا معاف نہیں کر سکتا۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 40 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!