Thread: مزاح اور طنز

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں مزاح اور طنز

This topic contains 59 replies, has 14 voices, and was last updated by  Mujahid 1 month ago. This post has been viewed 1665 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 60 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 121
    • Posts: 2401
    • Total Posts: 2522
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: مزاح اور طنز

    میرے خیال میں شیرازی صاحب پروفیسر ٹائپ بندے ہیں انکا خاکہ کچھ اسطرح کا بھی ہو سکتا ہے؟

    ارے شیرازی صاحب سے ہم کافی سارے دانش گرد مل چکے ہیں وہ نوجوان لگتے ہیں بس بالوں کی تھوڑی کمی ہےاور یہی چیز آپ کی تصویر میں تھوڑی درست ہے –

    #22
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7305
    • Total Posts: 7461
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مزاح اور طنز

    عاطف صاحب۔۔۔۔۔ کیا آپ طنز اور طعنہ کو مکس اپ تو نہیں کررہے۔۔۔۔۔ ویسے میرے نزدیک اِس فورم پر شیرازی صاحب سے بہتر طنز کرنے والا کوئی نہیں ہے۔۔۔۔۔ دور دور تک۔۔۔۔۔ اگر آپ کی شیرازی صاحب سے فون پر گفتگو یا بالمشافہ ملاقات ہو آپ دیکھیں گے کہ شیرازی صاحب کی زبان میں ہی طنز شامل ہے۔۔۔۔۔ لیکن اصل خوبصورتی یہ ہے کہ شیرازی صاحب کا طنز کبھی برا نہیں ہوتا، کبھی بیلو دی بیلٹ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔ الفاظ، روایات، واقعات کا استعمال ایسا خوبصورت ہوتا ہے کہ کچھ شامل کرنے کی یا کچھ نکالنے کی قطعاً ضرورت نہیں ہوتی۔۔۔۔۔ شیرازی نے لاتعداد ایسی کمال کی تحاریر لکھی ہیں۔۔۔۔۔ اُن میں سے ایک۔۔۔۔۔ ایک دفعہ پی کے پولیٹکس پر ایک بندہ(آئی ڈی) تھا۔۔۔۔۔ اُس بندے کا یہ کہنا تھا کہ وہ انڈیا سے ہے اور پاکستان منتقل ہونا چاہتا ہے تو کتنا خرچہ وغیرہ آئے گا۔۔۔۔۔ شیرازی صاحب نے جو اُس کو جواب لکھا وہ بس طنز و مزاح کی خوبصورتی تھا۔۔۔۔۔ یا ابھی کچھ دنوں پہلے ہی کمال کا جملہ لکھا تھا۔۔۔۔۔

    بلیک شیپ صاحب! میرے محدود علم کے مطابق طعنہ کسی گذرے ہوئے واقعے کو طنزیہ انداز میں یاد کروانے کا نام ہے جبکہ طنز کسی بھی مدعے کو انتہائی چبھتے انداز میں کہہ دینے کا نام ہے۔  میں ایسا طنز لکھنا چاہتا ہوں جس میں مزاح بھی شامل ہو جس طرح نذیر ناجی لکھتا ہے۔ یوں معلوم ہوتا ہے جیسے کسی کو “ٹھاپیں” مار رہا ہو۔ لیکن میری بدقسمتی یہ ہے کہ میں طنز لکھتے لکھتے طعنے کی طرف چلا جاتا ہوں یا پھر صرف مزاح کی لائن اختیار کرلیتا ہوں۔

    شیرازی صاحب کے فن پر لکھنا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے، واقعی ان کا طنز اتنا شاندار ہوتا ہے کہ بندہ ہونٹ دانتوں تلے دبائے سرور آمیز سسکیاں بھرنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔

    #23
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: مزاح اور طنز

    اے لو بچہ بغل میں اور ڈھونڈورا شہر میں

    اگر کوئی پاکستان کی تیل کے سلسلے میں مدد کر سکتا ہے تو وہ کوئی اور نہی بلکے قائد محترم جناب ڈاکٹر معظم محمود خان نیازی صاحب ہیں

    :serious:

    :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl:
    #24
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مزاح اور طنز

    بلیک شیپ صاحب! میرے محدود علم کے مطابق طعنہ کسی گذرے ہوئے واقعے کو طنزیہ انداز میں یاد کروانے کا نام ہے جبکہ طنز کسی بھی مدعے کو انتہائی چبھتے انداز میں کہہ دینے کا نام ہے۔ میں ایسا طنز لکھنا چاہتا ہوں جس میں مزاح بھی شامل ہو جس طرح نذیر ناجی لکھتا ہے۔ یوں معلوم ہوتا ہے جیسے کسی کو “ٹھاپیں” مار رہا ہو۔ لیکن میری بدقسمتی یہ ہے کہ میں طنز لکھتے لکھتے طعنے کی طرف چلا جاتا ہوں یا پھر صرف مزاح کی لائن اختیار کرلیتا ہوں۔ شیرازی صاحب کے فن پر لکھنا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے، واقعی ان کا طنز اتنا شاندار ہوتا ہے کہ بندہ ہونٹ دانتوں تلے دبائے سرور آمیز سسکیاں بھرنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔

    Atifsahib

    استاد محترم

    گو یہ آپکی اپنی مرضی ہے، حق ہے اور صوابدید ہے کہ آپ اپنے لئے کس چیز کی خواہش اور پانے کی مشقت کریں اپ سے مودبانہ سوال کی جسارت کرتا ہوں کے آپ کو طنز لکھنے کے شوق کی ضرورت کیوں محسوس ہو رہی ہے

    اپکا مزاح بہت عمدہ ہے اور اگر اس سے کام چل جاتا ہے تو طنز کی کیا ضرورت ہے. جو بات آپ پھول نچھاور کر کے حاصل کر سکتے ہیں اسکے لئے سنگ ریزی کی ضرورت کیوں؟

    میرے خیال میں مزاح کی بہت لمبی عمر ہوتی ہے اور کوئی شخص مزاح کرتا رہے تو شاید لوگ کبھی بھی برا نہ مانیں یا بہت کم برا مانیں مگر طنز کی بہت چھوٹی عمر ہوتی ہے اور چند بار اسکا استعمال کر لیں تو پھر شاید نتیجہ منفی اور جارحانہ رد عمل کی صورت نکلتا ہے . گو مزاح کسی شخص میں عجز اور انکساری تو شاید پیدا نہیں کرتا مگر انسان کے پاؤں زمین پر ٹکا کے رکھتا ہے جبکہ طنز میرے خیال میں انسان میں گھمنڈ اور برتری کا احساس پیدا کرتا ہے . ایسا نہیں ہے کے انسان کو طنز کرنا نہ آتا ہو کیونکہ ترکش میں ہر طرح کا تیر ہونا چاہیے مگر کچھ تیر اس وقت ہی استعمال کرنا مفید ہے جب کوئی اور بات کارگر نہ ہو . اس محفل میں کچھ محترم حضرات مزاح سے وہ بات کہہ جاتے ہیں جو اسنان کو کچھ سوچنے پر باور تو کرتی ہے مگر کسی جارحانہ رد عمل پر نہیں اکساتی ہے اور کچھ معزز شرکاء محفل ایسے ہیں جو طنز کے ہتھیار کو ہی استعمال کرنا درست سمجھتے ہیں اور انہی صفحات پر لفظی معرکوں کی مثالیں قائم ہو جاتی ہیں

    طنز اگر معاشرے کے عمومی رویہ پر کیا جاۓ تو میرے خیال میں مضائقہ نہیں مگر کسی کی ذات پر کریں تو شاید بہتر نہیں

    اور میرے خیال میں کسی شخص کی ذات پر طنز اکثر سے زائد طعنے کی صورت ہی اختیار کر جاتی ہے

    خیر اپ استاد محترم ہیں اور حق رکھتے ہیں کے جو چاہیں حاصل کرنے کی جستجو کریں . میں آپکے مزاح کو ہمیشہ پسند کروں گا

    دخل اندازی پر معذرت

    #25

    آپ اگر مجھے استاد لکھنا چھوڑ دیں تو میں طنز لکھنے کا خیال دل سے نکال سکتا ہوں۔ ایویں خواہ مخواہ انا کے غبارے میں پھونک بھرتے رہتے ہیں کہیں میں پھٹ ہی نہ جاوں :( ۔

    طنز لکھنے کا خیال مجھے عدنان کاکڑ صاحب کی تحریریں پڑھ کر آیا تھا کہ ایک کاکڑ اتنا اچھا لکھ سکتا ہے تو ہمارا قلم بھلا کون سے مردانہ ضعف کا شکار ہے ؟؟ لیکن ابھی آپ کی پوسٹ نے احساس دلایا کہ واقعی طنز کی عمر چھوٹی ہوتی ہے۔

    شیرازی صاحب اور بلیک شیپ کی اشتعال انگیز پوسٹس کو میں آئیندہ درگزر کیا کروں گا کیونکہ یہی اس فورم پر مجھے طنز لکھنے کیلئے بہکاتے ہیں۔

    BlackSheep

    Shirazi

    #26
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مزاح اور طنز

    Atifsahib

    استاد محترم

    گو یہ آپکی اپنی مرضی ہے، حق ہے اور صوابدید ہے کہ آپ اپنے لئے کس چیز کی خواہش اور پانے کی مشقت کریں اپ سے مودبانہ سوال کی جسارت کرتا ہوں کے آپ کو طنز لکھنے کے شوق کی ضرورت کیوں محسوس ہو رہی ہے

    اپکا مزاح بہت عمدہ ہے اور اگر اس سے کام چل جاتا ہے تو طنز کی کیا ضرورت ہے. جو بات آپ پھول نچھاور کر کے حاصل کر سکتے ہیں اسکے لئے سنگ ریزی کی ضرورت کیوں؟

    میرے خیال میں مزاح کی بہت لمبی عمر ہوتی ہے اور کوئی شخص مزاح کرتا رہے تو شاید لوگ کبھی بھی برا نہ مانیں یا بہت کم برا مانیں مگر طنز کی بہت چھوٹی عمر ہوتی ہے اور چند بار اسکا استعمال کر لیں تو پھر شاید نتیجہ منفی اور جارحانہ رد عمل کی صورت نکلتا ہے . گو مزاح کسی شخص میں عجز اور انکساری تو شاید پیدا نہیں کرتا مگر انسان کے پاؤں زمین پر ٹکا کے رکھتا ہے جبکہ طنز میرے خیال میں انسان میں گھمنڈ اور برتری کا احساس پیدا کرتا ہے . ایسا نہیں ہے کے انسان کو طنز کرنا نہ آتا ہو کیونکہ ترکش میں ہر طرح کا تیر ہونا چاہیے مگر کچھ تیر اس وقت ہی استعمال کرنا مفید ہے جب کوئی اور بات کارگر نہ ہو . اس محفل میں کچھ محترم حضرات مزاح سے وہ بات کہہ جاتے ہیں جو اسنان کو کچھ سوچنے پر باور تو کرتی ہے مگر کسی جارحانہ رد عمل پر نہیں اکساتی ہے اور کچھ معزز شرکاء محفل ایسے ہیں جو طنز کے ہتھیار کو ہی استعمال کرنا درست سمجھتے ہیں اور انہی صفحات پر لفظی معرکوں کی مثالیں قائم ہو جاتی ہیں

    طنز اگر معاشرے کے عمومی رویہ پر کیا جاۓ تو میرے خیال میں مضائقہ نہیں مگر کسی کی ذات پر کریں تو شاید بہتر نہیں

    اور میرے خیال میں کسی شخص کی ذات پر طنز اکثر سے زائد طعنے کی صورت ہی اختیار کر جاتی ہے

    خیر اپ استاد محترم ہیں اور حق رکھتے ہیں کے جو چاہیں حاصل کرنے کی جستجو کریں . میں آپکے مزاح کو ہمیشہ پسند کروں گا

    دخل اندازی پر معذرت

    Absolutely brilliant. 

    میرے خیال میں تو ذاتیات پر طنز کے نشے کے عادی دراصل سائکو پاتھ ، سوشیو پاتھ اور نارسسسٹ شخصیات کا مجموعہ ہوتے ہیں عدنان کاکڑ اور شیرازی صاحب عموما ذات سے زیادہ سماجی رویوں کو نشانہ بناتے ہیں اور عموما مزاح کا دامن نہیں چھوڑتے ہیں یہ ایک الگ کلاس ہے
    میرے خیال میں عاطف صاحب صنف مزاح میں کمال کا درجہ رکھتے ہیں اور اپنی بات کہنے میں ملکہ رکھتے ہیں انکو اپنا پیغام پہنچانے میں کسی اور صنف کی حاجت ہر گز نہیں ہے

    #27
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 5
    • Posts: 343
    • Total Posts: 348
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: مزاح اور طنز

    Absolutely brilliant. میرے خیال میں تو ذاتیات پر طنز کے نشے کے عادی دراصل سائکو پاتھ ، سوشیو پاتھ اور نارسسسٹ شخصیات کا مجموعہ ہوتے ہیں عدنان کاکڑ اور شیرازی صاحب عموما ذات سے زیادہ سماجی رویوں کو نشانہ بناتے ہیں اور عموما مزاح کا دامن نہیں چھوڑتے ہیں یہ ایک الگ کلاس ہے میرے خیال میں عاطف صاحب صنف مزاح میں کمال کا درجہ رکھتے ہیں اور اپنی بات کہنے میں ملکہ رکھتے ہیں انکو اپنا پیغام پہنچانے میں کسی اور صنف کی حاجت ہر گز نہیں ہے

    If you have really understood this then leave them alone as understanding brings greater responsibility. If you are still targetted: either raise your game or just ignore.

    #28
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: مزاح اور طنز

    If you are still targetted: either raise your game or just ignore.

    :bigthumb: :cwl: :bigthumb:

    • This reply was modified 7 months, 3 weeks ago by  BlackSheep.
    #29
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مزاح اور طنز

    اس مفل کے بہترین طنز اور مزاح کے خالقوں کے نام

    ” Wit penetrates; humour envelopes. Wit is a function of verbal intelligence; humour is imagination operating on good nature” – Peggy Noonan

    BlackSheep

    Ghost Protocol sahib

    shami11 sahib

    casanova sahib

    Jack Sparrow sahib

    #30
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مزاح اور طنز

    ویسے کوئی بھی صفح جتنی دیر لگاتا ہے اپلوڈ ہونے میں اور پھر فراٹے بھرتا ہوا کھل جاتا ہے اس سے پاکستان کی دیواروں پر لکھے سب سے زیادہ اشتہاروں کی اافادیت اور ضرورت کا اندازہ ہوتا ہے

    Atif sahib

    #31
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مزاح اور طنز

    اس مفل کے بہترین طنز اور مزاح کے خالقوں کے نام ” Wit penetrates; humour envelopes. Wit is a function of verbal intelligence; humour is imagination operating on good nature” – Peggy Noonan BlackSheep Ghost Protocol sahib shami11 sahib casanova sahib Jack Sparrow sahib

    جے بھیا،
    اس فہرست میں طنز کے بادشاہ شیرازی صاحب اور مزاح کے سلطان عاطف صاحب کی عدم موجودگی سے خدشہ پیدا ہوگیا ہے کہ جے بھیا خود طنز ومزاح کی کسی اور ہی منزل پر براجمان ہیں

    #32
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7305
    • Total Posts: 7461
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مزاح اور طنز

    جے بھیا، اس فہرست میں طنز کے بادشاہ شیرازی صاحب اور مزاح کے سلطان عاطف صاحب کی عدم موجودگی سے خدشہ پیدا ہوگیا ہے کہ جے بھیا خود طنز ومزاح کی کسی اور ہی منزل پر براجمان ہیں

    شکریہ جی پی بھائی! مجھے یہ پروفیشنل جیلسی کا شاخسانہ لگتا ہے :thinking: ۔

    #33
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: مزاح اور طنز

    آپ نے میرا نام نظر وٹو کے طور پر لگایا ہے ، تاکے دوسرے ہیوی ویٹس کو نظر نہ لگ جائے

    سلیم بھائی اور شاہد بھائی کا مزاح بھی کمال ہے ، بلیک شیپ اور گھوسٹ پروٹوکول تو ایک  دوسرے کو آنکھیں بند کر کے بھی ٹٹول لیتے ہیں

    کیسا نوا بھائی سےبہترین لفظوں کا ہیر پھیر کم ہی کوئی کر سکتا ہے

    اس مفل کے بہترین طنز اور مزاح کے خالقوں کے نام ” Wit penetrates; humour envelopes. Wit is a function of verbal intelligence; humour is imagination operating on good nature” – Peggy Noonan BlackSheep Ghost Protocol sahib shami11 sahib casanova sahib Jack Sparrow sahib

    #34

    #35
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مزاح اور طنز

    شکریہ جی پی بھائی! مجھے یہ پروفیشنل جیلسی کا شاخسانہ لگتا ہے :thinking: ۔

    عاطف بھائی،
    میرے خیال میں تو جے بھیا نے اہل فہرست پر زبردست سا لچ تلا ہے جو آپ ، شیرازی بھائی وغیرہ کو اس فہرست میں شامل نہیں کیا

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #36
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: مزاح اور طنز

    آپ نے میرا نام نظر وٹو کے طور پر لگایا ہے ، تاکے دوسرے ہیوی ویٹس کو نظر نہ لگ جائے سلیم بھائی اور شاہد بھائی کا مزاح بھی کمال ہے ، بلیک شیپ اور گھوسٹ پروٹوکول تو ایک دوسرے کو آنکھیں بند کر کے بھی ٹٹول لیتے ہیں کیسا نوا بھائی سےبہترین لفظوں کا ہیر پھیر کم ہی کوئی کر سکتا ہے

    شامی بھائی

    اگر میں طنز و مزاح  کے خالقوں کا نام مرتب کرتا تو سب سے پہلے  بیلور کا نام لکھتا ۔۔کبھی کبھی تو ظالم ایسا ستم ڈھاتا ہے ۔۔۔کہہ بندہ سر پکڑ  کے ہستا رہتا ہے

    ۔۔۔۔ویسے بھی جے ایم نے جن حضرات کے نام لکھے ہیں وہ واقعی حقدار ہیں اور جن کے نہیں لکھے وہ  طنز و مزاح کی کیٹیگری  میں آتے بھی نہیں ہیں ۔ ۔یاد رے ظنز مزاح  کسی کی دل آزاری کو نہیں کہتے ۔۔۔۔۔لیکن پٹھان لوگوں کا تو بابا آدم ہی نرالا ہے

    ایک پٹھان کو  کہیں سے جن مل گیا  ۔۔تو جن نے پوچھا  ۔۔کی حکم ہے۔     ۔۔۔۔۔     میرے آقا۔۔

    ۔۔۔۔۔مجھے ایک  خوبصورت شیشوں والی سائیکل لا  دو ۔۔۔۔جس کے اوپر ٹلی ولی بھی لگا ۔۔ہو ۔۔۔پٹھان بولا ۔۔

    جن نے شوں شڑپ کرکے سائیکل لا دی ۔۔۔

    اور کوئی حکم میرے آقا۔۔۔۔

    ماڑا ہم کو ایک بڑا سا کوٹھی  جس کا لان شان بھی ہو گاڑی بھی ہو ۔۔۔۔۔ وہ  لا  دو ۔۔۔

    جن نے وہ بھی حاضرکردی ۔۔۔۔

    اور کوئی حکم میرے آقا۔۔

    بس  اب خدا دے واسطے اس  کوٹھی میں مجھے چوکیدار لگوا دو ۔۔۔

    • This reply was modified 1 month, 1 week ago by  SaleemRaza.
    #37
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: مزاح اور طنز

    اے لو بچہ بغل میں اور ڈھونڈورا شہر میں اگر کوئی پاکستان کی تیل کے سلسلے میں مدد کر سکتا ہے تو وہ کوئی اور نہی بلکے قائد محترم جناب ڈاکٹر معظم محمود خان نیازی صاحب ہیں :serious:

    ہاں محترم قائد  ویکھ ۔۔۔لو ۔۔۔۔۔ایک دفعہ کسی مریض کی  عیادت کرنے ہسپتال گئے۔۔۔تو ہسپتال والوں نے اصل مریص کو چھٹی دے کر قائد کو داخل کر لیا ۔۔۔۔

    قائد ویکھو  ۔۔۔تے نام کے ساتھ  دم چھلے ویکھو ۔۔معظم محمدد خاںن نیازی صاحب ۔۔۔

    #38
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: مزاح اور طنز

    سلیم بھائی – متفق ٠ بیلیور کا نام میں کیسا بھول گیا ، میری مت وجی ہوئی ہے

    اور یہ پٹھان جس کا آپ قصہ بتا رہے ہیں ، پشاور کا ہے یا کوئٹہ کا ؟

    شامی بھائی اگر میں طنز و مزاح کے خالقوں کا نام مرتب کرتا تو سب سے پہلے بیلور کا نام لکھتا ۔۔کبھی کبھی تو ظالم ایسا ستم ڈھاتا ہے ۔۔۔کہہ بندہ سر پکڑ ہستا رہتا ہے ۔۔۔۔ویسے بھی جے ایم نے جن حضرات کے نام لکھے ہیں وہ واقعی حقدار ہیں اور جن کے نہیں لکھے وہ طنز و مزاح کی کیٹیگری میں آتے بھی نہیں ہیں ۔ ۔یاد رے ظنز مزاح کسی کی دل آزاری کو نہیں کہتے ۔۔۔۔۔لیکن پٹھان لوگوں کا تو بابا آدم ہی نرالا ہے ایک پٹھان کو کہیں سے جن مل گیا ۔۔تو جن نے پوچھا ۔۔کی حکم ہے۔ ۔۔۔۔۔ میرے آقا۔۔ ۔۔۔۔۔مجھے ایک خوبصورت شیشوں والی سائیکل لا دو ۔۔۔۔جس کے اوپر ٹلی ولی بھی لگا ۔۔ہو ۔۔۔پٹھان بولا ۔۔ جن نے شوں شڑپ کرکے سائیکل لا دی ۔۔۔ اور کوئی حکم میرے آقا۔۔۔۔ ماڑا ہم کو ایک بڑا سا کوٹھی جس کا لان شان بھی ہو گاڑی بھی ہو ۔۔۔۔۔ وہ لا دو ۔۔۔ جن نے وہ بھی حاضرکردی ۔۔۔۔ اور کوئی حکم میرے آقا۔۔ بس اب خدا دے واسطے اس کوٹھی میں مجھے چوکیدار لگوا دو ۔۔۔
    #39
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: مزاح اور طنز

    سلیم بھائی – متفق ٠ بیلیور کا نام میں کیسا بھول گیا ، میری مت وجی ہوئی ہے اور یہ پٹھان جس کا آپ قصہ بتا رہے ہیں ، پشاور کا ہے یا کوئٹہ کا ؟

    پشاور سے پرے  سب پٹھان کا دماغ  آجڑا  ہوا ہے ۔۔

    :bigsmile:

    #40
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: مزاح اور طنز

    آپ کو پہلے بھی کتنی بار منع کیا ہے ہمارے قائد کی صحت کے بارے میں لوگوں کے دلوں میں شکوک پیدا مت کریں ، ڈاکٹر معظم محمود خان نیازی الحمدللہ مردانہ وجاہت کا جیتا جاگتا شاہکار ہیں

    :serious:

    ہاں محترم قائد ویکھ ۔۔۔لو ۔۔۔۔۔ایک دفعہ کسی مریض کی عیادت کرنے ہسپتال گئے۔۔۔تو ہسپتال والوں نے اصل مریص کو چھٹی دے کر قائد کو داخل کر لیا ۔۔۔۔ قائد ویکھو ۔۔۔تے نام کے ساتھ دم چھلے ویکھو ۔۔معظم محمدد خاںن نیازی صاحب ۔۔۔
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 60 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!