Thread: مزاح اور طنز

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں مزاح اور طنز

This topic contains 59 replies, has 14 voices, and was last updated by  Mujahid 3 months, 1 week ago. This post has been viewed 1729 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 60 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 241
    • Posts: 4272
    • Total Posts: 4513
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مزاح اور طنز

    Atifsahib

    استاد محترم نے پچھلے دو تین دنوں میں دو بار اس بات کا شکوہ کیا ہے کے انکی اپنی نظر میں وہ طنز نہیں کر پاتے ہیں. یہ انکی اپنی ہی راۓ ہے . میری نظر میں استاد محترم مزاح اور طنز دونوں آداب گفتگو میں ملکہ رکھتے ہے (اور کچھ نہیں تو شاید ملکہ کے لفظ سے ہی توجہ دے دیں )

    میری نظر میں مزاح اور طنز انسان دوسرے انسانوں سے گفتگو اور اظہار خیال کے تبادلہ کے لئے کئی اوزاروں میں سے دو ایسے اوزار ہیں جن کا درست استعمال گفتگو اور اظہار خیال کے تبادلہ میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے . اور ہر اوزار کی طرح کسی اوزار کا درست استعمال ہی اوزار کی افادیت بڑھاتا ہے ورنہ اگر ہر اوزار سے ہتھوڑے کا کام لیا جاۓ تو نتیجہ بھی ویسا ہی نکلتا ہے

    مزاح دوسرے انسان کو مسکرانے پر مائل کرتا ہے. جبکہ طنز دوسرے انسان کو کچھ کچوکے لگاتا ہے

    مزاح شاید انسان کو اتنا سوچنے پر آمادہ نہیں کرتا جتنا طنز کر سکتا ہے

    مزاح سے شاید نقصان نہ ہو مگر طنز سے نقصان ہونے کا احتمال رہتا ہے

    مزاح کرنے کے لئے شاید جواز نہیں ڈھونڈنا پڑتا گو طنز کرنے کا حق کا گماں رکھنا ایک غلط جواز بھی ہو سکتا ہے .

    مزاح اور طنز کرنے والے کو مزاح اور طنز برداشت کرنے کا حوصلہ بھی ہونا چاہیے جو کم کم دیکھنے کو ملتا ہے . شیرازی صاحب ان میں سے ایک ہیں جو طنز کو ہنس کر برداشت کرتے ہے.

    قصہ مختصر اچھا کاریگر اوزاروں کو استعمال کرنا جانتا ہے اور برا کاریگر اوزاروں کو مواد الزام ٹھہراتا ہے

    Shirazisahib

    • This topic was modified 3 months, 2 weeks ago by  الشرطہ.
    #2
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 157
    • Posts: 7438
    • Total Posts: 7595
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مزاح اور طنز

    طنز کی صف میں کوئی خاطر خواہ کمال نہ دکھا سکنے کی وجہ میری نظر میں وہی ہے جو یوسفی صاحب نے اپنے ایک پیش لفظ میں لکھی تھی کہ طنز کرنا ہم نے اپنی اہلیہ سے سیکھا۔ اب جب کبھی طنز کو جی مائل ہوتا ہے تو استاد محترم یوسفی صاحب کی یہ تنبیہ ذہن میں ہتھوڑا بن کر برستی رہتی ہے۔ اسی سے منسلک ایک جزوی وجہ یہ ہے کہ اپنی طرف خاندان میں جب کوئی مرد طنزیہ بات کرے تو قدامت پسند بزرگ فورا” اسے ٹوکتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ کیا تم نے عورتوں کی طرح طنز شروع کیا ہے؟؟ مرد کا کام قینچی کی طرح تیز زبان چلانا نہیں بلکہ اسطرح گرجنا (حسب ضرورت اور حسب توفیق مار پیٹ ) ہوتا ہے کہ مخالف سہم کررہ جائے اور جو ایسا نہیں کرسکتا پشتو میں اس کے لئے بہت برا لفظ ہے۔

    سولہ سترہ سال کی اس طویل زندگی میں خادم کا یہ تجربہ ہے کہ طنز کرنا ہرکس ناکس کے بس کی بات نہیں اس کے لئے دانت بھینچ کر کچکچاتے ہوئے ، آنکھوں میں سرخی بھر کر اور زبان کو زہر میں ڈبو کر الفاظ اگلنا پڑتے ہیں یہاں تک کہ مدِ مقابل الفاظ کے شعلوں سے جل کر خاکستر ہوجائے اور اللہ جانتا ہے خواتین کے بعد یہ صفت شیرازی صاحب اور میرے استاد بوترابی صاحب میں ہی دیکھنے کو ملی۔

    یہاں مجھے ایک قصہ یاد آیا کہ ایک بار ایک بزرگ خاتون ملنے آئیں اور سلام دعا کے بعد اپنے تئیں میں نے انہیں طنز کیا کہ خالہ ہماری یاد کیسے آگئی آپ کو تو فلاں فلاں زیادہ عزیز ہیں اسلئے آپ وہاں جاتی رہتی ہیں اور میری طرف سال بعد چکر لگایا ہے۔ یہ سننا تھا کہ خالہ جی نے برقع اٹھایا اور تاریخی الفاظ کہے کہ خواتین سے مجلس کرنا ہوتی تو میرے اپنے گھر میں بہت ہیں لیکن میں تجھے مرد سمجھ کر آئی تھی  اور تو اندر سے زنانی فطرت رکھتا ہے جبھی طنز کررہا ہے۔

    بس ایسی روحانی وارداتوں کے بعد طنز سے توبہ کی اور مزاح کی جانب دھیان دیا اور اللہ کا شکر ہے اب ایسی خالائیں میری کسی بات کا برا نہیں مانتیں کہ چلو خیر ہے کوئی کوئی مرد مسخرہ بھی ہوتاہے۔

    #3
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 241
    • Posts: 4272
    • Total Posts: 4513
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مزاح اور طنز

    Atifsahib

    کاریگر بننے کے لئے فطری صلاحیت اور انتھک محنت درکار ہوتی ہے نقل نہیں

    اچھے کاریگر کا کام خود بولتا ہے کاریگر کو زبان نہیں کھولنی پڑتی

    آپ بھی انتھک محنت کریں . کامیابی ہوگی

    #4
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: مزاح اور طنز

    Atifsahib

    کاریگر بننے کے لئے فطری صلاحیت اور انتھک محنت درکار ہوتی ہے نقل نہیں

    اچھے کاریگر کا کام خود بولتا ہے کاریگر کو زبان نہیں کھولنی پڑتی

    آپ بھی انتھک محنت کریں . کامیابی ہوگی

    جے ایم بھیا ۔۔۔

    آپ صرف یہ ہی لکھ دیتے ۔۔

    محنت کر حسد نہ کر ۔۔پپو یار تنگ نہ کر 

    آپ کے استاد محترم  مزاح کو بڑے اچھے طریقے سے سمجتے ہیں ۔۔ان جیسا ذوق و شوق  کم ۔۔کم لوگوں میں دیکھنے کو ملتا ہے ۔۔۔۔۔۔بس جب بھی آپ کوئی مزاح کی بات کریں ۔۔۔۔تو آخر میں سمائیلی فیس ضرور بنایا کریں تاکہ ان کو پتہ چل جائے کہہ یہ بات مزاح  ہے ۔۔

    :bigsmile:

    #5
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 142
    • Posts: 4533
    • Total Posts: 4675
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مزاح اور طنز

    طنز کی صف میں کوئی خاطر خواہ کمال نہ دکھا سکنے کی وجہ میری نظر میں وہی ہے جو یوسفی صاحب نے اپنے ایک پیش لفظ میں لکھی تھی کہ طنز کرنا ہم نے اپنی اہلیہ سے سیکھا۔ اب جب کبھی طنز کو جی مائل ہوتا ہے تو استاد محترم یوسفی صاحب کی یہ تنبیہ ذہن میں ہتھوڑا بن کر برستی رہتی ہے۔ اسی سے منسلک ایک جزوی وجہ یہ ہے کہ اپنی طرف خاندان میں جب کوئی مرد طنزیہ بات کرے تو قدامت پسند بزرگ فورا” اسے ٹوکتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ کیا تم نے عورتوں کی طرح طنز شروع کیا ہے؟؟ مرد کا کام قینچی کی طرح تیز زبان چلانا نہیں بلکہ اسطرح گرجنا (حسب ضرورت اور حسب توفیق مار پیٹ ) ہوتا ہے کہ مخالف سہم کررہ جائے اور جو ایسا نہیں کرسکتا پشتو میں اس کے لئے بہت برا لفظ ہے۔ سولہ سترہ سال کی اس طویل زندگی میں خادم کا یہ تجربہ ہے کہ طنز کرنا ہرکس ناکس کے بس کی بات نہیں اس کے لئے دانت بھینچ کر کچکچاتے ہوئے ، آنکھوں میں سرخی بھر کر اور زبان کو زہر میں ڈبو کر الفاظ اگلنا پڑتے ہیں یہاں تک کہ مدِ مقابل الفاظ کے شعلوں سے جل کر خاکستر ہوجائے اور اللہ جانتا ہے خواتین کے بعد یہ صفت شیرازی صاحب اور میرے استاد بوترابی صاحب میں ہی دیکھنے کو ملی۔ یہاں مجھے ایک قصہ یاد آیا کہ ایک بار ایک بزرگ خاتون ملنے آئیں اور سلام دعا کے بعد اپنے تئیں میں نے انہیں طنز کیا کہ خالہ ہماری یاد کیسے آگئی آپ کو تو فلاں فلاں زیادہ عزیز ہیں اسلئے آپ وہاں جاتی رہتی ہیں اور میری طرف سال بعد چکر لگایا ہے۔ یہ سننا تھا کہ خالہ جی نے برقع اٹھایا اور تاریخی الفاظ کہے کہ خواتین سے مجلس کرنا ہوتی تو میرے اپنے گھر میں بہت ہیں لیکن میں تجھے مرد سمجھ کر آئی تھی اور تو اندر سے زنانی فطرت رکھتا ہے جبھی طنز کررہا ہے۔ بس ایسی روحانی وارداتوں کے بعد طنز سے توبہ کی اور مزاح کی جانب دھیان دیا اور اللہ کا شکر ہے اب ایسی خالائیں میری کسی بات کا برا نہیں مانتیں کہ چلو خیر ہے کوئی کوئی مرد مسخرہ بھی ہوتاہے۔

    میرے خیال میں آپ کا مزاح کمال کا ہوتا ہے اور طنز …… طنز —–آپ کے بس کی بات نہیں ہے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #6
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 171
    • Posts: 2218
    • Total Posts: 2389
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: مزاح اور طنز

    There is a thin line between humor and sarcasm, so thin I often fail to categorize them. But irrespective I find them effective tool of communication. It helps to relay view point that’s otherwise hard. I use it often and frequently in daily routine. Not sure how people around me take it but I don’t have stuff piling inside me.

    I enjoy Atif bhai’s posts perhaps more humor than sarcasm but I find them very effective and thoroughly enjoy it.

    #7
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 355
    • Posts: 8003
    • Total Posts: 8358
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: مزاح اور طنز

    There is a thin line between humor and sarcasm, so thin I often fail to categorize them. But irrespective I find them effective tool of communication. It helps to relay view point that’s otherwise hard. I use it often and frequently in daily routine. Not sure how people around me take it but I don’t have stuff piling inside me. I enjoy Atif bhai’s posts perhaps more humor than sarcasm but I find them very effective and thoroughly enjoy it.

    زیادہ فلسفہ بگھارنے کی بجاے یہ بتاو کہ طنز آپ نے اپنی اہلیہ سے سیکھا ہے یا اسے آپ کا فطری مسخرہ پن سمجھا جاے ؟؟؟

    :thinking:

    #8
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 241
    • Posts: 4272
    • Total Posts: 4513
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مزاح اور طنز

    There is a thin line between humor and sarcasm, so thin I often fail to categorize them. But irrespective I find them effective tool of communication. It helps to relay view point that’s otherwise hard. I use it often and frequently in daily routine. Not sure how people around me take it but I don’t have stuff piling inside me. I enjoy Atif bhai’s posts perhaps more humor than sarcasm but I find them very effective and thoroughly enjoy it.

    Shirazisahib

    Very well said, like a sage. I agree these are effective tools of communication. The real question is setting purpose / reason behind the communication, the ‘Why”.  If the purpose is not to belittle someone  or not to to show that one is more smarter than other, sarcasm can be used as the situation warrants.

    It also depends on the relationship and understanding (or lack of it) between the parties. If there is good understanding sarcasm could also get appreciation.

    In any case, these tools should be used carefully, in my opinion.

    #9
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 171
    • Posts: 2218
    • Total Posts: 2389
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: مزاح اور طنز

    زیادہ فلسفہ بگھارنے کی بجاے یہ بتاو کہ طنز آپ نے اپنی اہلیہ سے سیکھا ہے یا اسے آپ کا فطری مسخرہ پن سمجھا جاے ؟؟؟ :thinking:

    I am afraid it’s later, I found guilty many many times before I started my second innings. But I give credit to my better half too. Mostly she takes it in supportive way. I didn’t have to change much to accommodate her personality.

    Back in engineering days I remember I was chit chatting my closet friend. He said he fears about his wife’s sense of humor. I said why? He said I will have arrange marriage, so I don’t need to worry about her looks, education, social background. My parents will be able to gauge those physical traits. One thing they won’t be able to gauge is her sense of humor. If she has one I will enjoy it and don’t have to change much. If she doesn’t have one I will suffer, will have to evolve to make it work. So sense of humor is the only gamble I will be playing in arrange marriage.

    Few years ago he was here with wife and kids. He hadn’t change much so I guess his gamble paid off. I have another friend very casual and laid back. His wife on the other hand was little too serious. They couldn’t bridge their differences and their knot broken after 18 springs together. Hard to believe lack of sense of humor or I should say gap in one can trigger divorce.

    • This reply was modified 11 months, 2 weeks ago by  Shirazi.
    #10
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 703
    • Posts: 7963
    • Total Posts: 8666
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: مزاح اور طنز

    شیرازی جی کی پوسٹس ہمیشہ شوق سے پڑھتا ہو ، بیشک سر پر سے گزر جائیں

    شیرازی جی کا جو خاکہ میرے زہن میں تھا وہ کچھ ایسا تھا

    پر نگوڑے اعوان بھائی نے جب آپ کے بالوں کی بابت بتایا تو خاکہ کچھ ایسا سا ہے

    #11
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 241
    • Posts: 4272
    • Total Posts: 4513
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مزاح اور طنز

    اگر آپ لوگوں کو منطور نہیں تو پھر ٹھیک ہے سب دوست کہہ دیں کہ میں مذاق نہ کیا کروں تو میں سیریس رہوں گا یہ میرا وعدہ ہے۔

    ___________

    Believer12sahib

    محترم بلیور صاحب

    آپکا ایک جملہ پڑھا اور سوچا کے اس پر آپ سے بات کرنے کی سعادت حاصل کروں

    میرے خیال میں

    ١) مزاح اور طنز میں بہت ہی نازک سا فرق ہے اور جہاں فرق کی اس قید سے آزاد ہو گئے وہاں مشکلات شروع ہو سکتی ہیں . کسی کے نزدیک اگر ایک بات مزاح ہے تو دوسرے کے نزدیک وہی بات طنز

    ٢) مزاح کرنا، مزاح سمجھنا ، مزاح برداشت کرنا اتنا آسان نہیں ہوتا کے جتنا ہم کہتے ہیں. یہ اس بات پر بھی منحصر ہے کے کوئی مزاح کر رہا ہے یا مزاح میں ایک کردار ہے .

    ٣) مزاح ایک بہت ہی کارگر طریقہ کار ہے انسانوں کے درمیان رابطہ کا، رشتے بنانے کا، گفتگو کا ماحول بنانے کا . شرط یہ ہے کے اس کا استعمال سوچ سمجھ کر اور موزوں وقت پر کیا جاۓ . اگر اسکا استعمال بلکل نہیں کیا جاۓ یا بہت زیادہ کیا جاۓ تو نقصان ہو سکتا ہے. رشتوں میں دراڑ آ سکتی ہے اور گفتگو بجاۓ بڑھنے کے ختم ہو سکتی ہے

    ٤) کسی کی ذات یا کسی بھی چیز ( مذہب، زبان، رنگ، نسل وغیرہ) سے تعلق پر مزاح کرنا بہت ہی کٹھن اور دشوار کام ہے. میرے نزدیک ایسا نہیں کرنا چاہیے

    ٥) جیسا کے میں نے اوپر لکھا ہے کے طنز گھاؤ لگاتا ہے کیونکہ میرے نزدیک طنز ذات پر ہوتا ہے یا ذات کے حوالے سے کسی اور چیز سے تعلق پر. اور اسی لئے میں طنز کو پسند نہیں کرتا . میری نظر میں اس محفل میں سواۓ ایک دو محترم ہستیوں کے جن میں محترم جبار صاحب اور محترمہ نایاب صاحبہ ہیں ہر کوئی طنز کرتا ہے گو طنز شاید ہی کوئی برداشت کرتا ہے ماسواۓ شاید محترم شیرازی صاحب کے یا میرے پیر صاحب کے .یہاں اپنا اپنا مزاح اور طنز کرنا توخود کو بہت بھاتا ہے مگر دوسرے کا مزاح تو شاید ہنس کر ٹال دیا جاتا ہے مگر طنز شاید ہی برداشت ہوتا ہے

    آپ مزاح کریں یا نہ کریں، طنز کریں یا نہ کریں یہ آپکا اپنا فیصلہ ہونا چاہیے کے آپ کو پتا ہے کا آپ کیا چاہتے ہیں اور کس حد تک چاہتے ہیں

    Abdul jabbarsahib

    nayabsahiba

    Shirazisahib

    Atifsahib

    • This reply was modified 10 months, 3 weeks ago by  JMP.
    #12
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 355
    • Posts: 8003
    • Total Posts: 8358
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: مزاح اور طنز

    شیرازی جی کی پوسٹس ہمیشہ شوق سے پڑھتا ہو ، بیشک سر پر سے گزر جائیں شیرازی جی کا جو خاکہ میرے زہن میں تھا وہ کچھ ایسا تھا  خاکہ کچھ ایسا سا ہے

    میرے خیال میں شیرازی صاحب پروفیسر ٹائپ بندے ہیں انکا خاکہ کچھ اسطرح کا بھی ہو سکتا ہے؟

    #13
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 355
    • Posts: 8003
    • Total Posts: 8358
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: مزاح اور طنز

    اگر آپ لوگوں کو منطور نہیں تو پھر ٹھیک ہے سب دوست کہہ دیں کہ میں مذاق نہ کیا کروں تو میں سیریس رہوں گا یہ میرا وعدہ ہے۔ ___________ Believer12sahib

    محترم بلیور صاحب

    آپکا ایک جملہ پڑھا اور سوچا کے اس پر آپ سے بات کرنے کی سعادت حاصل کروں

    میرے خیال میں

    ١) مزاح اور طنز میں بہت ہی نازک سا فرق ہے اور جہاں فرق کی اس قید سے آزاد ہو گئے وہاں مشکلات شروع ہو سکتی ہیں . کسی کے نزدیک اگر ایک بات مزاح ہے تو دوسرے کے نزدیک وہی بات طنز

    ٢) مزاح کرنا، مزاح سمجھنا ، مزاح برداشت کرنا اتنا آسان نہیں ہوتا کے جتنا ہم کہتے ہیں. یہ اس بات پر بھی منحصر ہے کے کوئی مزاح کر رہا ہے یا مزاح میں ایک کردار ہے .

    ٣) مزاح ایک بہت ہی کارگر طریقہ کار ہے انسانوں کے درمیان رابطہ کا، رشتے بنانے کا، گفتگو کا ماحول بنانے کا . شرط یہ ہے کے اس کا استعمال سوچ سمجھ کر اور موزوں وقت پر کیا جاۓ . اگر اسکا استعمال بلکل نہیں کیا جاۓ یا بہت زیادہ کیا جاۓ تو نقصان ہو سکتا ہے. رشتوں میں دراڑ آ سکتی ہے اور گفتگو بجاۓ بڑھنے کے ختم ہو سکتی ہے

    ٤) کسی کی ذات یا کسی بھی چیز ( مذہب، زبان، رنگ، نسل وغیرہ) سے تعلق پر مزاح کرنا بہت ہی کٹھن اور دشوار کام ہے. میرے نزدیک ایسا نہیں کرنا چاہیے

    ٥) جیسا کے میں نے اوپر لکھا ہے کے طنز گھاؤ لگاتا ہے کیونکہ میرے نزدیک طنز ذات پر ہوتا ہے یا ذات کے حوالے سے کسی اور چیز سے تعلق پر. اور اسی لئے میں طنز کو پسند نہیں کرتا . میری نظر میں اس محفل میں سواۓ ایک دو محترم ہستیوں کے جن میں محترم جبار صاحب اور محترمہ نایاب صاحبہ ہیں ہر کوئی طنز کرتا ہے گو طنز شاید ہی کوئی برداشت کرتا ہے ماسواۓ شاید محترم شیرازی صاحب کے یا میرے پیر صاحب کے .یہاں اپنا اپنا مزاح اور طنز کرنا توخود کو بہت بھاتا ہے مگر دوسرے کا مزاح تو شاید ہنس کر ٹال دیا جاتا ہے مگر طنز شاید ہی برداشت ہوتا ہے

    آپ مزاح کریں یا نہ کریں، طنز کریں یا نہ کریں یہ آپکا اپنا فیصلہ ہونا چاہیے کے آپ کو پتا ہے کا آپ کیا چاہتے ہیں اور کس حد تک چاہتے ہیں Abdul jabbarsahib nayabsahiba Shirazisahib Atifsahib

    آپ کی عرضداشت سے میں سو فیصد متفق ہوں، آج سے مذاق کرنے کے بعد میں سنجیدہ رہا کروں گا

    :serious:

    #14
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4551
    • Total Posts: 4613
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: مزاح اور طنز

    :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl:

    • This reply was modified 10 months, 3 weeks ago by  GeoG.
    #15
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13429
    • Total Posts: 13576
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مزاح اور طنز

    اس مقصد کیلیے سمندرپار کچھ پاکستانیوں کو بھی خریدا گیا کہ وہ اس سلسلے میں مایوسی پھیلائیں گے . اور حکومتی دعوں کا مذاق اڑائیں گے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    سچ سچ بتائیں کہ اس فورم پر کون کونسا سمندرپار پاکستانی کتنے کتنے میں بکا ہے؟

    #16
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 142
    • Posts: 4533
    • Total Posts: 4675
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: مزاح اور طنز

    اس مقصد کیلیے سمندرپار کچھ پاکستانیوں کو بھی خریدا گیا کہ وہ اس سلسلے میں مایوسی پھیلائیں گے . اور حکومتی دعوں کا مذاق اڑائیں گے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: سچ سچ بتائیں کہ اس فورم پر کون کونسا سمندرپار پاکستانی کتنے کتنے میں بکا ہے؟

    باوا جی،
    بات صرف انسانوں کی ہورہی ہے یا گھریلو تربیت یافتہ بھیڑیں بھی اس میں شامل ہیں

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #17
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13429
    • Total Posts: 13576
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مزاح اور طنز

    باوا جی، بات صرف انسانوں کی ہورہی ہے یا گھریلو تربیت یافتہ بھیڑیں بھی اس میں شامل ہیں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    گھر کی تربیت یافتہ بھیڑوں کو کوئی نہیں خرید سکتا ہے

    فوجی بوٹوں سے وفاداری انکی گھر کی تربیت میں شامل ہے

    :bigsmile: :lol: :bigthumb:

    #18
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 103
    • Posts: 2552
    • Total Posts: 2655
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: مزاح اور طنز

    After Monday and Tuesday even the calendar says W.T.F.

    • This reply was modified 10 months, 2 weeks ago by  Qarar.
    #19
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2360
    • Total Posts: 2375
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: مزاح اور طنز

    اسی سے منسلک ایک جزوی وجہ یہ ہے کہ اپنی طرف خاندان میں جب کوئی مرد طنزیہ بات کرے تو قدامت پسند بزرگ فورا” اسے ٹوکتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ کیا تم نے عورتوں کی طرح طنز شروع کیا ہے؟؟

    عاطف صاحب۔۔۔۔۔

    کیا آپ طنز اور طعنہ کو مکس اپ تو نہیں کررہے۔۔۔۔۔

    ویسے میرے نزدیک اِس فورم پر شیرازی صاحب سے بہتر طنز کرنے والا کوئی نہیں ہے۔۔۔۔۔ دور دور تک۔۔۔۔۔ اگر آپ کی شیرازی صاحب سے فون پر گفتگو یا بالمشافہ ملاقات ہو آپ دیکھیں گے کہ شیرازی صاحب کی زبان میں ہی طنز شامل ہے۔۔۔۔۔ لیکن اصل خوبصورتی یہ ہے کہ شیرازی صاحب کا طنز کبھی برا نہیں ہوتا، کبھی بیلو دی بیلٹ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔ الفاظ، روایات، واقعات کا استعمال ایسا خوبصورت ہوتا ہے کہ کچھ شامل کرنے کی یا کچھ نکالنے کی قطعاً ضرورت نہیں ہوتی۔۔۔۔۔

    شیرازی نے لاتعداد ایسی کمال کی تحاریر لکھی ہیں۔۔۔۔۔ اُن میں سے ایک۔۔۔۔۔

    ایک دفعہ پی کے پولیٹکس پر ایک بندہ(آئی ڈی) تھا۔۔۔۔۔ اُس بندے کا یہ کہنا تھا کہ وہ انڈیا سے ہے اور پاکستان منتقل ہونا چاہتا ہے تو کتنا خرچہ وغیرہ آئے گا۔۔۔۔۔ شیرازی صاحب نے جو اُس کو جواب لکھا وہ بس طنز و مزاح کی خوبصورتی تھا۔۔۔۔۔

    If you prefer urban life style you need to bring $50k and then live in Pakistan for 5 years. For Indian nationals fee is Rs. 800/=

    If instead you like country style living the process is even simpler. Don’t shave for next 30 days and be determined to blow up fellow Muslims. You will be awarded honorary citizenship of Islamic Emirates of Waziristan within hours of stepping on holy land. After necessary back ground check Ameer ul Momaneen His Excellency Mr. Hakeem Ullah Mehsud himself will present you naturalisation certificate.

    You will be admitted in Qari Hussain’s Explosive Technology Institute. State will bear all boarding and lodging expenses as you ‘d expect from a Islamic social welfare state. Once you graduate, usually in weeks, you will be tasked to grab few fellow Muslims from mainland Pakistan on your way to haven.

    یا ابھی کچھ دنوں پہلے ہی کمال کا جملہ لکھا تھا۔۔۔۔۔

    Moses created 12 paths in Nile, Mohammad broke moon, went to outer space on horse, Jesus born w/o sex … who wouldn’t pick on such cherries 🍒 . These are not miracles the miracle is people still believe in these fairytales.

    • This reply was modified 10 months, 1 week ago by  BlackSheep.
    #20
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 126
    • Posts: 2497
    • Total Posts: 2623
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: مزاح اور طنز

    بلیک شیپ صاحب عید مبارک – ہمارے دفتر میں بھی ایک آپ کے مسلک والا ہے لیکن عید مذہبی نہیں تو روایتی یا کلچر کی وجہ سے مناتا ہے امید ہے ایسے جذبے سے عید منانے پر آپ کو کوئی اعتراض نہیں ہو گا اور آپ اپنے اردگرد مذہبی لوگوں کی خوشیوں میں شریک ہوتے ہونگے –
    BlackSheep

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 60 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!