Thread: مزاحیہ خبریں

Home Forums Non Siasi مزاحیہ خبریں

This topic contains 1,224 replies, has 39 voices, and was last updated by  Muhammad Hafeez 21 hours, 17 minutes ago. This post has been viewed 45944 times

Viewing 20 posts - 1,021 through 1,040 (of 1,225 total)
  • Author
    Posts
  • #1021
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مزاحیہ خبریں

    #1022
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مزاحیہ خبریں

    #1023
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 656
    • Posts: 6557
    • Total Posts: 7213
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: مزاحیہ خبریں

    #1024
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 656
    • Posts: 6557
    • Total Posts: 7213
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: مزاحیہ خبریں

    #1025
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 137
    • Posts: 10623
    • Total Posts: 10760
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مزاحیہ خبریں

    یہ غفورا فوجیوں کا وہ سراغرسان کتا ہے جو الیکشن سے دو ماہ پہلے منہ اوپر کرکے نتھنے پھیلا کر اور ہوا سونگھ کر بتا سکتا ہے کہ

    دو ہزار اٹھارہ تبدیلی کا سال ہے

    https://www.naibaat.pk/04-Jun-2018/13320

    #1026
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3694
    • Total Posts: 3694
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: مزاحیہ خبریں

    ۔۔۔۔

    سننے میں آیا ہے کہ  ۔۔۔۔۔۔ پا کستان کےوڈے منہ والے جرنل باجواہ ۔۔۔۔۔۔ خفیہ وزیرخارجہ  بن کر ۔۔۔۔۔ خفیہ دورے کرکے ۔۔۔۔ خفیہ امور پر ۔۔۔ خفیہ ممالک کے ساتھ ۔

    ۔۔ خفیہ طریقے سے   ۔۔۔ خفیہ تبد یلی ۔۔۔۔ لانے کی فوج کی خفیہ سنت کو ۔۔۔۔ خفیہ خفیہ پورا کررھے ہین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 5 months, 1 week ago by  Guilty.
    #1027
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 137
    • Posts: 10623
    • Total Posts: 10760
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مزاحیہ خبریں

    #1028
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 137
    • Posts: 10623
    • Total Posts: 10760
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مزاحیہ خبریں

    #1029
    سرپھرا
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 0
    • Posts: 23
    • Total Posts: 23
    • Join Date:
      8 Jan, 2019
    • Location: Munich

    Re: مزاحیہ خبریں

    Hehe

    #1030
    سرپھرا
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 0
    • Posts: 23
    • Total Posts: 23
    • Join Date:
      8 Jan, 2019
    • Location: Munich

    Re: مزاحیہ خبریں

    Hehe

    #1031
    سرپھرا
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 0
    • Posts: 23
    • Total Posts: 23
    • Join Date:
      8 Jan, 2019
    • Location: Munich

    Re: مزاحیہ خبریں

    Heheابھی تو مریم نواز اور باؤ جی نے مل کر جیل کے باہر بھی صفائی کرنی ہے 😀

    #1032
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 137
    • Posts: 10623
    • Total Posts: 10760
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مزاحیہ خبریں

    ریٹائرمنٹ کے بعد مفت لیگل کلینک کھولوں گا، چیف جسٹس ثاقب نثار

    https://www.express.pk/story/1503611/1/

    جس چ جسٹس کو ذہنی امراض کے کلینک داخل کرنے کی ضرورت ہے وہ سالا خود کلینک کھولنے کی باتیں کر رہا ہے

    • This reply was modified 5 months, 1 week ago by  Bawa.
    #1033
    سرپھرا
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 0
    • Posts: 23
    • Total Posts: 23
    • Join Date:
      8 Jan, 2019
    • Location: Munich

    Re: مزاحیہ خبریں

    ریٹائرمنٹ کے بعد مفت لیگل کلینک کھولوں گا، چیف جسٹس ثاقب نثار https://www.express.pk/story/1503611/1/ جس چ جسٹس کو ذہنی امراض کے کلینک داخل کرنے کی ضرورت ہے وہ سالا خود کلینک کھولنے کی باتیں کر رہا ہے

    باوا بھائی زرداری شہباز اور الطاف تو سب سے پہلے علاج کے لئے 

    جائیں گے  :lol:  

    #1034
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 137
    • Posts: 10623
    • Total Posts: 10760
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مزاحیہ خبریں

    باوا بھائی زرداری شہباز اور الطاف تو سب سے پہلے علاج کے لئے جائیں گے :lol:

    سر پھرا بھائی جی

    انکا علاج تو اسٹبلشمنٹ کر رہی ہے، اس کا علاج لوگ خود کریں گے

    بس اس کے ریٹائر ہونے کی دیر ہے

    :bigsmile:   :lol:   :hilar:

    ویسے اسکو پہلے ہی سمجھ آگیا ہے کہ لوگ اسکی ریٹائرمنٹ کے بعد اس کے ساتھ کیا کریں گے اس لیے چند دن پہلے ہی کہہ رہا تھا

    مجھے پتہ ہے کہ انہوں نے میری ریٹائرمنٹ کے بعد میرے ساتھ کیا کرنا ہے، چیف جسٹس

    https://dailypakistan.com.pk/06-Jan-2019/907360

    #1035
    سرپھرا
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 0
    • Posts: 23
    • Total Posts: 23
    • Join Date:
      8 Jan, 2019
    • Location: Munich

    Re: مزاحیہ خبریں

    سر پھرا بھائی جی انکا علاج تو اسٹبلشمنٹ کر رہی ہے، اس کا علاج لوگ خود کریں گے بس اس کے ریٹائر ہونے کی دیر ہے :bigsmile: :lol: :hilar: ویسے اسکو پہلے ہی سمجھ آگیا ہے کہ لوگ اسکی ریٹائرمنٹ کے بعد اس کے ساتھ کیا کریں گے اس لیے چند دن پہلے ہی کہہ رہا تھا مجھے پتہ ہے کہ انہوں نے میری ریٹائرمنٹ کے بعد میرے ساتھ کیا کرنا ہے، چیف جسٹس https://dailypakistan.com.pk/06-Jan-2019/907360

    باوا بھائی ایک بات سمجھ میں نہیں آتی  کہ یہ لوگ چیف جسٹس بننے کے بعد اتنی بھڑکیں کیوں مارتے ہیں – کاش یہ لوگ ڈائلاگ بازی کے بجائے صرف انصاف فراہم کرتے 

    #1036
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 137
    • Posts: 10623
    • Total Posts: 10760
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مزاحیہ خبریں

    باوا بھائی ایک بات سمجھ میں نہیں آتی کہ یہ لوگ چیف جسٹس بننے کے بعد اتنی بھڑکیں کیوں مارتے ہیں – کاش یہ لوگ ڈائلاگ بازی کے بجائے صرف انصاف فراہم کرتے

    سر پھرا بھائی جی، آپکی بات درست ہے

    انصاف کا ترازو ہاتھ میں تھامے منصفوں کے منصب کا تقاضا یہی ہے کہ وہ بھڑکیں مارنے کی بجائے قانون کے مطابق بغیر کسی تفریق اور دباو کے سب لوگوں کو برابر انصاف فراہم کریں

    پرانے زمانے کے منصف عدالتوں میں بیٹھکر ڈائیلاگ بول کر ٹی وی سکرینز پر بریکنگ نیوز بنوانے، اپنے فیصلے بیس یا پچاس سال تک یاد رکھے جانے کے دعوے کرنے، تقریبات میں کیمروں کے سامنے کھڑے ہو کر بھڑکیں لگانے، اپنی آئینی حدود سے باہر نکل کر دوسرے اداروں کے معاملات میں مداخلت کرنے، ٹی وی چینلز پر اپنے اشتہارات چلوانے اور مختلف انکرز کو بلا کر انٹرویوز دینے کی بجائے اپنے فیصلوں میں بولتے تھے اور وہ سیاسی و سماجی شخصیات سے میل جول، سیاسی و سماجی تقریبات اور اجتماعات میں شرکت اور میڈیا حتی کہ اخبارات سے بھی دور رہتے تھے تاکہ کوئی انکے فیصلے پر اثر انداز نہ ہو سکے

    اب ان منصفوں کے اندر خود ستائش، خوشآمد پسندی، ٹی وی سکرینوں پر اپنی شکلیں دیکھنے اور اپنے بارے میں تبصرے سننے، ڈنڈے کا دباو قبول کرنے اور اپنی پسند اور نا پسند کی بنیاد پر فیصلے کرنے کی بیماری سرائیت کر گئی ہے

    #1037
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 398
    • Total Posts: 405
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: مزاحیہ خبریں

    #1038
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 656
    • Posts: 6557
    • Total Posts: 7213
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: مزاحیہ خبریں

    برصغیر میں رادھا کے بعد جو سب سے زیادہ نچائی گئی وہ پی ٹی آئی ہے

    :hilar:

    #1039
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 398
    • Total Posts: 405
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: مزاحیہ خبریں

    #1040
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 389
    • Posts: 2766
    • Total Posts: 3155
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: مزاحیہ خبریں

    https://pbs.twimg.com/media/DxAvAsCXcAAOdoC.jpg

    موبائل سم کے ساتھ دس انڈے فری

    :lol: :lol:

Viewing 20 posts - 1,021 through 1,040 (of 1,225 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation