Thread: مزاحیہ خبریں

Home Forums Non Siasi مزاحیہ خبریں

This topic contains 1,392 replies, has 41 voices, and was last updated by  Muhammad Hafeez 5 days, 11 hours ago. This post has been viewed 58164 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 1,393 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مزاحیہ خبریں

    مودی نے ٹرمپ کو کہہ دیا کہ نواز شریف کو بچائیں

    #42
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مزاحیہ خبریں

    وزیر اعظم کو سزا ہوئی تو ملک کرپشن سے پاک ہوجائیگا —–مولوی سوراخ الفق

    ھھھھھھا——مومن ایک سوراخ سے بار بار ڈسا جاسکتا ہے

    #43
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2586
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: مزاحیہ خبریں

    وزیر اعظم کو سزا ہوئی تو ملک کرپشن سے پاک ہوجائیگا —–مولوی سوراخ الفق

    ھھھھھھا——مومن ایک سوراخ سے بار بار ڈسا جاسکتا ہے

    مجھے یاد ہے عمران خان ہر ٹاک شو میں کہا کرتا تھا کہجس دن چیف جسٹس افتخار چودھری بحال ہوا اس دن ملک میں انصاف کی حکومت قائم ہوجاۓ گی

    #44
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مزاحیہ خبریں

    ٹرمپ نے پیوٹن سے کہہ دیا کہ مران کو وزیر اعظم بنانا ہے

    کیوں بے کیوں

    وہ اپنا زیک گولڈ برگ ہے نا وہ اسکا سالا ہے

    او کے

    #45
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مزاحیہ خبریں

    مجھے یاد ہے عمران خان ہر ٹاک شو میں کہا کرتا تھا کہ جس دن چیف جسٹس افتخار چودھری بحال ہوا اس دن ملک میں انصاف کی حکومت قائم ہوجاۓ گی

    انصاف کی نہیں تحریک انصاف کی

    #46
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مزاحیہ خبریں

    آصف زرداری شدید بیمار ہوگئے

    عربی شیخ ڈاکٹر سے علاج کے لئیے فوری دبئی روانہ ہوگئے

    #47
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مزاحیہ خبریں

    پاکستان دنیا کا محفوظ ترین ملک ہے —— انٹرنیشنل فٹبالرز

    #48
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مزاحیہ خبریں

    لو کر لو گل پشاور ہائیکورٹ نے پی ایچ ڈی کے بعد بی اے اور ایم اے کرنے کو درست قرار دیدیا

    #49
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4293
    • Total Posts: 4293
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: مزاحیہ خبریں

    شکر ہے اللہ کا ۔۔۔۔۔ شکر ہے اللہ کا ۔۔۔۔۔جے ٹی آئی ۔۔۔۔ کا فیصلہ آگیا ۔۔۔۔انصاف ہوگیا ۔۔۔۔۔۔۔ کرپشن کا خاتمہ کردیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔آج مغرب کے بعد ۔۔۔۔  قوم ۔۔۔ کے لیئے ۔۔۔۔ دودھ کی نہریں ۔۔۔۔۔ جاری ہوجائیں گی ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔چندہ چور۔۔۔۔۔ شیخ چلی قیا دت ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 years, 4 months ago by  Guilty.
    #50
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مزاحیہ خبریں

    شکر ہے اللہ کا ۔۔۔۔۔ شکر ہے اللہ کا ۔۔۔۔۔ جے ٹی آئی ۔۔۔۔ کا فیصلہ آگیا ۔۔۔۔ انصاف ہوگیا ۔۔۔۔۔۔۔ کرپشن کا خاتمہ کردیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔ آج مغرب کے بعد ۔۔۔۔ قوم ۔۔۔ کے لیئے ۔۔۔۔ دودھ کی نہریں ۔۔۔۔۔ جاری ہوجائیں گی ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔چندہ چور۔۔۔۔۔ شیخ چلی قیا دت ۔۔۔۔۔۔

    سوراخ الحق کی دعا قبول ہوگئی ، قبول کیوں نہ ہوتی انکے اللہ میاں آبپارہ ہی میں تو بیٹہے ہیں

    #51
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مزاحیہ خبریں

    لوگ خود ہی جبری گمشدہ ہو جاتے ہیں —-اقوام متحدہ میں جواب

    جی ہاں اور خود ہی اپنے اپ پر تشدد کرکے اپنی لاشیں پہینک دیتے ہیں

    #52
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4293
    • Total Posts: 4293
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: مزاحیہ خبریں

    عمران خان نے کہا ہے کہ ۔۔۔۔ نواز شریف ۔۔۔۔۔ اسحاق ڈار ۔۔۔۔ شہباز شریف ۔۔۔۔ کا نام ۔۔۔۔ ای سی ایل میں ڈالا جائے ۔۔۔۔۔اور ۔۔۔۔۔۔۔جرنل مشرف ۔۔۔۔۔ ایان علی۔۔۔۔ ڈاکٹر عاصم  ۔۔۔ شرجیل میمن ۔۔۔۔۔۔  کی ۔۔۔۔ طرح ۔۔۔۔۔۔ عبرت کا نشان بنا دیا جائے ۔۔۔۔۔۔

    #53
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2586
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: مزاحیہ خبریں

    وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیاستدان اتنے برے نہیں ہوتے جتنے نظر آتےہیں

    #54
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4293
    • Total Posts: 4293
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: مزاحیہ خبریں

    جج صاحب ۔۔۔۔۔ جرنل صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ کا نام ہے ۔۔۔۔۔۔ مجھے وزیراعظم بنا دو ۔۔۔۔۔۔

    نواز شریف تو اب بھی استعفیٰ نہیں دے رھا ۔۔۔۔۔

    #55
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مزاحیہ خبریں

    سندہ میں پینے کے فضلے میں پانی ملا ہوا پایا گیا

    #56
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4293
    • Total Posts: 4293
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: مزاحیہ خبریں

    ۔جس طرح میں نے  تبد یلی لا کر دکھائی ۔۔۔۔ جس طرح ۔۔۔ نیا پاکستان بنا یا ۔۔۔۔۔۔اسی طرح ۔۔۔۔کرپشن ختم کرکے د کھاوں گا ۔۔۔۔ اور ۔۔۔  سوموار کو ۔۔۔۔۔۔۔ نواز شریف کو ۔۔۔۔ جیل ۔۔۔۔ بھی بھیج دونگا ۔۔۔۔۔۔۔سوموار کو ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ میں تاریخ ہے ۔۔۔۔۔۔۔منگل سے مجھے ہی وزیراعظم ۔۔۔۔ لکھا ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ پکارا جائے ۔۔۔۔۔۔عمران خان ۔۔۔۔۔ شیخ چلی ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 years, 4 months ago by  Guilty.
    #57
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مزاحیہ خبریں

    چ- نثار نے نواز شریف کے ریڈ ریڈ وارنٹ جاری کردئیے

    #58
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4293
    • Total Posts: 4293
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: مزاحیہ خبریں

    میں وزیراعظم بن نہیں رھا ۔۔۔۔۔۔

    میں وزیراعظم بن گیا ہوں ۔۔۔۔۔

    پیر کو ۔۔۔ جج  مجھے ۔۔۔۔ کرسی پر بٹھا دیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    شکر ہے اللہ کا ۔۔۔۔۔ شکر ہے اللہ ۔۔۔۔۔ پیر کو ۔۔۔۔ نو بجے ۔۔۔۔ عدالت میں ۔۔۔۔ نیا پا کستان بن جائے گا۔۔۔۔۔۔۔

    شیخ چلی  وزیراعظم ۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 years, 4 months ago by  Guilty.
    #59
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: مزاحیہ خبریں

    آزادعدلیہ کی بحالی میں پیپلزپارٹی نےسب سےزیادہ قربانیاں دیں،بلاول بھٹو

    #60
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: مزاحیہ خبریں

    لاہور:سیاستدان سپریم کورٹ ایسےپہنچے جیسے’’حکومت ونڈی دی لئی جاو‘‘،راناثناءاللہ

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 1,393 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!