Thread: مزاحیہ خبریں

Home Forums Non Siasi مزاحیہ خبریں

This topic contains 1,288 replies, has 40 voices, and was last updated by  نادان 1 day, 11 hours ago. This post has been viewed 51135 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 1,289 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مزاحیہ خبریں

    ایک سروے کے مطابق سب سے زیادہ لوٹے ، کھوتے اور طوطے پی ٹی آئی میں ہیں

    #22
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: مزاحیہ خبریں

    بیوی کو اہلیہ لکھا جاتا ہے۔شوہر کو کبھی اہل نہیں لکھا گیا۔کیونکہ! صِرف بیوی ہی اہلیہ ہوتی ہے،میاں کو تو پُورا مُلک ”نااہل” کہہ رہا ہے!

    #23
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مزاحیہ خبریں

    انگلش کہلاڑی رمضان کو تلاش کررہے ہیں ، انہیں پتہ چلا ہے کہ رمضان کی وجہ سے وہ ہار گئے

    #24
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مزاحیہ خبریں

    کراچی پولیس نے شیر اور اسکے مالک کو گھومتے ہوئے گرفتار کرلیا

    پولیس نے شیر سے کہا کہ تم یہاں کہاں گہوم رہے ہو تمہیں تو جے آئی ٹی میں بلایا تھا

    #25
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مزاحیہ خبریں

    زکات فطرہ کی رسید ہر ممتاز قادری علی السلام کی تصویر دیکہہ کر جندہ دیں اور جہنم کا ٹکٹ کٹائیں

    #26
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مزاحیہ خبریں

    پِی ٹی آئی کرپٹ بھگوڑوں کا مجموعہ ہے —پی پی پی

    انہیں اپنے کرپٹ بھگوڑوں کا صحیح پتہ ہے

    #27
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مزاحیہ خبریں

    ناظرین عدلیہ کی چیخیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

    #28
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مزاحیہ خبریں

    Hockey : Canada beats Pakistan ny 7 goals :bhangra:   :bhangra: :bhangra:   :rock:   :rock:   :clap:   :clap:   :swear:   :swear:

    #29
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مزاحیہ خبریں

    کلبہوشن نے آرمی چیف سے رحم مادر کی درخواست کردی —ھھھھھھا

    #30
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مزاحیہ خبریں

    عید پر بغیر بندوق بھکاریوں کی کراچی پر یلغار

    #31
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3953
    • Total Posts: 3953
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: مزاحیہ خبریں

    حکومت ۔۔۔ پٹرول ۔۔۔ امپورٹ کرنے سے پہلے ۔۔۔۔۔۔ فی لیٹر پٹرول کے حسا ب سے ۔۔۔۔۔۔ ھر نکر ۔۔۔۔ پر ۔۔۔  برن سینٹر ۔۔۔ تعمیر کرےاور ھر ۔۔۔ آئل ٹینکر ۔۔۔۔  میں پٹرول بھرنے سے پہلے ۔۔۔۔ ٹینکر کی سا ئیڈوں پر چا ر چار ۔۔۔ برن سینٹر ۔۔۔۔ لگوائے ۔۔۔ تاکہ ۔۔۔ ٹینکر الٹ ہی نہ سکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    محلہ د انشوراں انٹرنیٹ

    • This reply was modified 2 years, 1 month ago by  Guilty.
    #32
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مزاحیہ خبریں

    وینزویلا میں سپریم کورٹ پر ہیلی کاپٹرنے حملہ کردیا

    غلطہ جگہ حملہ کردیا – صحیح حملہ کرنے کی جگہ سپریم کورٹ اسلام آباد ہے

    #33
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3953
    • Total Posts: 3953
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: مزاحیہ خبریں

    دھشت گرد  پاڑہ چنار پر حملے کرکے ھمارے حوصلوں  کو کم نہیں کر سکتا ۔۔۔ھم ستر سا ل سے یہی کررھے ہیں ۔۔۔۔ ھمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔جمعدار شکل ۔۔۔ ڈی جی ۔۔۔ آئی ایس پی آر ۔۔۔۔۔

    #34
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مزاحیہ خبریں

    دھشت گرد پاڑہ چنار پر حملے کرکے ھمارے حوصلوں کو کم نہیں کر سکتا ۔۔۔ ھم ستر سا ل سے یہی کررھے ہیں ۔۔۔۔ ھمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جمعدار شکل ۔۔۔ ڈی جی ۔۔۔ آئی ایس پی آر ۔۔۔۔۔

    یہ ستر سا ل سے یہی مذاق کررھے ہیں، مذاق مذاق میں آدھا ملک گنوا بیٹہے – ان سے اچھا تو وہ جواری ہوتا ہے جو جوے میں اپنی بیوی ہار جاتا ہے

    #35
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مزاحیہ خبریں

    پی ٹی آئی سپر لیگ کے لئیے ریلو کٹے اور پہٹیچر کہلاڑی شامل ہورہے ہیں

    ٹورنامنٹ کے لئیے دو نئی گیندیں شیریں مزاری اور فردوس عاشق ہیں اور دو پرانے بلے ہیں — پرویز خٹک اور عندلیب عباس ایک پرانا بلا ٹوٹ گیا —–فوزیہ قصوری

    #36
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3953
    • Total Posts: 3953
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: مزاحیہ خبریں

    پی ٹی آئی سپر لیگ کے لئیے ریلو کٹے اور پہٹیچر کہلاڑی شامل ہورہے ہیں

    ٹورنامنٹ کے لئیے دو نئی گیندیں شیریں مزاری اور فردوس عاشق ہیں اور دو پرانے بلے ہیں — پرویز خٹک اور عندلیب عباس ایک پرانا بلا ٹوٹ گیا —–فوزیہ قصوری

    ویسے۔۔۔ پی ٹی آئی  ۔۔۔۔ کی بانی ۔۔۔ ممبر ۔۔۔۔ فوزیہ فاروقی  ۔۔۔۔ کو ۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ نے د بایا ۔۔۔ کس علاقے  میں ہے ۔۔۔وہ بے چاری ۔۔۔۔ ا یکسا ئٹڈ ۔۔۔۔ پر جوش ۔۔۔ پرجذ بہ ۔۔۔۔۔ تبد یلی کی  انقلابی ۔۔۔ گئی کہاں ۔۔۔۔۔۔ کا ش بقیہ تمام  لاکھوں ۔۔۔۔ تبد یلی انقلابی بھی وہ  اصلی چہرہ دیکھ لیں ۔۔۔ جو فوزیہ نے دیکھ لیا ہے۔۔۔۔۔

    #37
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 97
    • Posts: 2347
    • Total Posts: 2444
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: مزاحیہ خبریں

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پارا چنار کا دورہ کیا اور قبائلی عمائدین اور شرکائے دھرنا کے نمائندوں سے ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہر پاکستانی برابر ہے چاہے وہ غیر مسلم ہی ہو۔:lol: :hilar:

    #38
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مزاحیہ خبریں

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پارا چنار کا دورہ کیا اور قبائلی عمائدین اور شرکائے دھرنا کے نمائندوں سے ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہر پاکستانی برابر ہے چاہے وہ غیر مسلم ہی ہو۔ :lol: :hilar:

    بے – چارے نے ٹھیک ہی تو کہا ہے

    غیر مسلم اقلیتں سب آپس میں برابرہیں – ہندو، سکھہ ، عیسائی سب آپسمیں برابر ہیں

    اور مسلمان آپسمیں برابر ہیں

    #39
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: مزاحیہ خبریں

    ریمنڈ ڈیوس نے غداری کے سرٹیفکٹ بانٹنے والی فیکٹری میں ایسے آگ لگائی جیسے بلدیہ ٹاون کی فیکٹری مِیں آگ لگائی گئی تھی

    #40
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 97
    • Posts: 2347
    • Total Posts: 2444
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: مزاحیہ خبریں

    میکسیکو کے سابق صدر …وسینتے فوکس …کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پانچ سوالات***https://www.youtube.com/watch?v=2FrQRHW3XHI

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 1,289 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation