Thread: مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

This topic contains 126 replies, has 20 voices, and was last updated by  Believer12 1 week, 4 days ago. This post has been viewed 2660 times

Viewing 7 posts - 121 through 127 (of 127 total)
  • Author
    Posts
  • #121
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

    تبد یلی اور انصاف کا جنازہ تو ۔۔۔ مریم شہزادی نے نکال ہی دیا ہے ۔۔۔۔۔۔ آپ کو نظر نہیں آیا ۔۔۔۔ کہ عینک کی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہو تو نظر بھی آئے

    #122
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3812
    • Total Posts: 3812
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

    ہو تو نظر بھی آئے

    اس حسا ب سے تو پھر آپ کو  ۔۔۔۔ ڈالر ۔۔۔۔ اب  بھی ساٹھ روپے کا ہی نظر آتا ہوگا  ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 week, 5 days ago by  Guilty.
    #123
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7165
    • Total Posts: 7482
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

    یعنی آپ کہہ رہے ہیں کے پورے سات سو بندے ائے تھے ..جلسہ میں :lol:

    میں نے یہ نہیں کہا، بعض لوگوں کا دعوی تھا کہ سات سو تھے جبکہ میرا موقف یہ تھا کہ اگر سات سو سے اتنا گھبرا گئے ہیں تو لاکھ دو لاکھ بندہ دیکھ کر کیا ردعمل دیں گے

    :serious:

    #124
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

    میں نے یہ نہیں کہا، بعض لوگوں کا دعوی تھا کہ سات سو تھے جبکہ میرا موقف یہ تھا کہ اگر سات سو سے اتنا گھبرا گئے ہیں تو لاکھ دو لاکھ بندہ دیکھ کر کیا ردعمل دیں گے :serious:

    لو جی آپ بھی شہباز شریف بن گئے

    آپ نے کہا تھا

    تف کے معنی تھوکنا ہوتے ہیں اور اگر افسوس کرنا ہے تو  تف ہے حکومت پر جو سات سو بندوں سے گھبرا کر نیوز چینلز کو بند کروا رہی ہے

    #125
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7165
    • Total Posts: 7482
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

    لو جی آپ بھی شہباز شریف بن گئے آپ نے کہا تھا تف کے معنی تھوکنا ہوتے ہیں اور اگر افسوس کرنا ہے تو تف ہے حکومت پر جو سات سو بندوں سے گھبرا کر نیوز چینلز کو بند کروا رہی ہے

    اسی تھریڈ پر کسی نے سات سو بندے لکھا تھا

    :thinking:

    #126
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

    اسی تھریڈ پر کسی نے سات سو بندے لکھا تھا :thinking:

    میں نے تو صرف آپ کا پڑھا ہے

    :serious:

    #127
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7165
    • Total Posts: 7482
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

    مزاح لکھنے سے مراد اس لفظ کے ہجے کر لینا نہیں ہے عاطف بھائی۔ رضا بھائی کی مراد کچھ مزاحیہ لکھنے سے ہے۔ :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    آپ اسد عمر کے ترجمان ہیں یا سلیم رضا کے؟

    :yapping:

Viewing 7 posts - 121 through 127 (of 127 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation