Thread: مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

This topic contains 126 replies, has 20 voices, and was last updated by  Believer12 1 week, 4 days ago. This post has been viewed 2664 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 127 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

    حضرت عمران خان نے اقتدار سنبھالتے ہی ایک اعلان کیا تھا کہ اگر اپوزیشن احتجاج کا ارادہ کرے تو اسے کنٹینر بھی دینے کو تیار ہیں۔ خان صاحب کو چونکہ یوٹرن کا بادشاہ کہا جاتا ہے اسلئے ایک دھڑکا سا تھا کہ شائید ایسا نہ ہوپائے لیکن کوئی موہوم سی امید بھی تھی کہ شائید بندے دا پتر بن جائے لیکن وہ آرزو ہی کیا جو پوری ہوجائے اور وہ بھی خان صاحب کے حوالے سے؟؟

    مریم نواز نے منڈی بہاوالدین میں جلسے کا اعلان کیا تو خان صاحب کے سوکھے ہوئے ہاتھ پاوں پھول گئے۔ انتظامیہ کو سخت ہدائیت دیں کہ یہ جلسہ نہ ہونے پائے۔ نتیجتا” انتظامیہ نے فی الفور جلسہ گاہ کے ارد گرد رکاوٹیں کھڑی کیں اور جلسہ گاہ میں پانی بھر دیا۔

    وہی دیرینہ بےوقوفانہ ہتھکنڈے

    اب صورتحال یہ ہے کہ مریم نواز شریف نے کسی قسم کی رکاوٹ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے منڈی بہاالدین میں جلسے کا پروگرام جاری رکھا اور جلسے کیلئے روانہ ہوچکی ہیں۔ عوام کی ن لیگ سے محبت اور اس جلسے میں دلچسپی کا یہ عالم ہے کہ تاریخ میں پہلی بار پانی بھرے میدان میں لوگ جمع ہوچکے ہیں اور مریم نواز کے سفر کے راستے میں جگہ جگہ لوگ جلوس کی شکل میں شمولیت اختیار کررہے ہیں۔

    امید ہے یہ اجتماع منڈی بہاوالدین پہنچتے پہنچتے ایک بہت بڑا جلوس بن جائے گا جسے سنبھالنا انتظامیہ نیانی کے بس میں نہیں رہے گا۔

    شاباش مریم۔ مور پاور ٹو یو۔ اللہ کامیاب کرے اور ستر سال سے اس ملک سے چمٹی جونکوں سے پاکستان کو آزاد کرانے میں تمہاری مدد کرے۔ آمین۔

    #2
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

    امید ہے آپ راستے سے یہ پوسٹ کر رہے ہو گے

    #3
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

    #4
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

    #5
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

    #6
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

    #7
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

    اتنا بڑا  ہجوم

    :o

    حکومت تو گئی

    #8
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

    اتنا بڑا ہجوم :o حکومت تو گئی

    یہ جلسہ حکومت کو بھیجنے کیلئے منعقد نہیں کیا جارہا، کوئی عقل نوں ہتھ پاو۔ یہ شو آف پاور ہے۔

    ویسے آپکو کیوں لگتا ہے کہ منڈی بہاوالدین جیسے علاقے میں جلسے کیلئے دو تین کروڑ لوگ آنے چاہیئے تھے؟؟

    #9
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

    یہ اتنے سارے لوگ تو پورے پاکستان میں نہیں یہ بندے کہاں سے نکال کر لے آئے ہیں ۔۔۔۔۔۔

    لگتا ہےمریم صاحبہ  آپنے باپ کو بھٹو بنوانا چاہتی ہیں ۔۔۔۔تاکہ آنے والے وقتوں میں وزیر اعظم  بن سکے ۔۔۔۔یہ جو لوگ پانی میں ڈودھ کی طرح گھوم رے ہیں ان سے کوئی پوچھے کہہ مریم صاحبہ  کیوں آرہی ہیں ۔کسی کو ککھ پتہ نہیں ہوگا ۔۔۔۔

    ویلی قوم ہے  کم نہ کاج ۔۔۔۔

    #10
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

    یہ جلسہ حکومت کو بھیجنے کیلئے منعقد نہیں کیا جارہا، کوئی عقل نوں ہتھ پاو۔ یہ شو آف پاور ہے۔ ویسے آپکو کیوں لگتا ہے کہ منڈی بہاوالدین جیسے علاقے میں جلسے کیلئے دو تین کروڑ لوگ آنے چاہیئے تھے؟؟

    کروڑ لوگ جائیں یا نہ جائیں ..کم از کم آپ کو اور گلٹی  کو ضرور ہونا چاہئے تھا

    ویسے اتنا بڑا  شو

    :lol:

    #11
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

    اتنا بڑا ہجوم :o حکومت تو گئی

    میاں دے نعرے وجنے ۔ای وجنے نے ۔

    :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    #12
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

    یہ جلسہ حکومت کو بھیجنے کیلئے منعقد نہیں کیا جارہا، کوئی عقل نوں ہتھ پاو۔ یہ شو آف پاور ہے۔ ویسے آپکو کیوں لگتا ہے کہ منڈی بہاوالدین جیسے علاقے میں جلسے کیلئے دو تین کروڑ لوگ آنے چاہیئے تھے؟؟

    ویسے ایک بات تو بتائیں ..منڈی  بہاودین کا علاقہ ہی کیوں چنا ..

    کہیں اس لئے تو نہیں کہ پاور کا بھانڈا پھوٹ جاتا

    :bigsmile:

    #13
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

    میاں دے نعرے وجنے ۔ای وجنے نے ۔ :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    ہن نعرے  ای وجنے نے

    :lol:

    #14
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

    یہ اتنے سارے لوگ تو پورے پاکستان میں نہیں یہ بندے کہاں سے نکال کر لے آئے ہیں ۔۔۔۔۔۔ لگتا ہےمریم صاحبہ آپنے باپ کو بھٹو بنوانا چاہتی ہیں ۔۔۔۔تاکہ آنے والے وقتوں میں وزیر اعظم بن سکے ۔۔۔۔یہ جو لوگ پانی میں ڈودھ کی طرح گھوم رے ہیں ان سے کوئی پوچھے کہہ مریم صاحبہ کیوں آرہی ہیں ۔کسی کو ککھ پتہ نہیں ہوگا ۔۔۔۔ ویلی قوم ہے کم نہ کاج ۔۔۔۔

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    #15
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

    ہن نعرے ای وجنے نے :lol:

    گھبرانا نہیں ہے :lol: ۔

    #16
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

    گھبرانا نہیں ہے :lol: ۔

    لگتا ہے میاں صاحب جن کے دلوں میں بستے ہیں وہ اپنے اپنے گھروں میں ہی بستے ہیں

    :lol:

    #17
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

    #18
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 273
    • Total Posts: 287
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

    :doh: :doh:

    بہت خوب عاطف صاحب تف ہے آپ پر، مجھے لگتا تھا کے آپ شاید ابھی انکی ذہنی غلامی کا شکار نہیں ہوے ہیں لیکن افسوس جب آپ جیسے پڑھے لکھے ایک سزا یافتہ مجرم کی شان میں قصیدے لکھنے لگیں تو اور کیا کہا جاسکتا ہے.

    خیر ہم اور آپ بھی یہیں ہیں دیکھ لیتے ہیں آپکی مریم فراری، کیلبری کوئین آج کیا تماشہ لگاتی ہے، میں پاپ کارن اور کولا لے کر آگیا ہوں

    :jhanda: :jhanda:

    • This reply was modified 2 weeks, 2 days ago by  bluesheep.
    #19
    Atif
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

    :doh: :doh: بہت خوب عاطف صاحب تف ہے آپ پر، مجھے لگتا تھا کے آپ شاید ابھی انکی ذہنی غلامی کا شکار نہیں ہوے ہیں لیکن افسوس جب آپ جیسے پڑھے لکھے ایک مجرم کی شان میں قصیدے لکھنے لگیں تو اور کیا کہا جاسکتا ہے. خیر ہم اور آپ بھی یہیں ہیں دیکھ لیتے ہیں آپکی مریم فراری، کیلبری کوئین آج کیا تماشہ لگاتی ہے، میں پاپ کارن اور کولا لے کر آگیا ہوں :jhanda: :jhanda:

    کیا آپ کو تُف ہے کا مطلب معلوم ہے؟؟ ذہنی غلامی کا مطلب معلوم ہے؟؟

    بہتر ہوگا آپ یہاں موضوع پر کمنٹ کیا کرو، میری یا  کسی کی ذات پر نہیں۔

    بدتہذیبی کے شوق پورا کرنے کیلئے بےشمار فورمز کھلے پڑے ہوئے ہیں اب تک یہاں کے ماحول کا عادی بن جانا چاہیئے تھا آپکو۔

    #20
    shami11
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6817
    • Total Posts: 7479
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: مریم نواز شیرنی زندہ باد(منڈی بہاوالدین جلسہ)۔

    اب جلسہ سالم انٹرچینج پر ہو رہا ہے

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 127 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation