Thread: محترمہ نادان صاحبہ

Home Forums Non Siasi محترمہ نادان صاحبہ

This topic contains 52 replies, has 14 voices, and was last updated by  EasyGo 1 year, 1 month ago. This post has been viewed 1675 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 53 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 148
    • Posts: 13952
    • Total Posts: 14100
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: محترمہ نادان صاحبہ

    باوا جی نے حسب عادت پکا نونی ہونے کا ثبوت دیا ہے ..میں سیاست پی کے کل نہیں ، چوبیس مارچ کو گئی تھی ..

    نادان جی، غلط بات نہ کریں

    میں نے کل کہاں لکھا ہے؟ آپنی اردو ٹھیک کریں

    میں نے گزشتہ روز لکھا ہے جسکا مطلب ہے گزرا ہوا دن۔ گزرا ہو دن کل کا بھی ہو سکتا ہے، پرسوں کا بھی اور چار دن پہلے کا بھی

    #22
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 148
    • Posts: 13952
    • Total Posts: 14100
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: محترمہ نادان صاحبہ

    یا تو آپ اقرار کریں کہ آپ پکے نونی ہیں ..ورنہ غلط بیانی نہ کریں لڑائی سے میں دور بھاگتی ہوں اس کے لئے کوئی دوسرا نونی ڈھونڈھ لیں ..انصافی تو رہے نہیں یہاں :serious:

    غلط بیانی کرنا اور یو ٹرن لینا فوجیوں اور ان کے بوٹ پالشی یوتھیوں کا شیوہ ہے، ہم جمہوریت پسندوں کا نہیں

    :bigthumb:

    یوتھیئے نہیں رہے تو آپ بھی اپنا گھر چھوڑ کر نیا پاکستان بنانے چل دیں

    ویسے کونسا یوتھیا ہے جو فورم چھوڑ کر گیا ہے؟ ذرا کسی ایک کا نام تو بتائیں

    #23
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 148
    • Posts: 13952
    • Total Posts: 14100
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: محترمہ نادان صاحبہ

    مجھ سے تو ناراض ہیں۔ پکی خبر ہے

    باکسر بھائی جی

    ناراض تو مجھ سے ہیں

    ابھی آپ نے اوپر انکا “نیوز ریجیکٹڈ” والا بیان نہیں پڑھا ہے؟

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    #24
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 258
    • Posts: 4333
    • Total Posts: 4591
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: محترمہ نادان صاحبہ

    You are such an ungrateful person!

    Anjaan sahib

    محترم انجان صاحب

    عرصے بعد نظر آے .امید ہے کہ خیریت سے ہیں

    جہاں تک میں محترم عاطف صاحب کو جان سکا ہوں وہ مذاق کر رہے ہیں

    میرے خیال میں محترم عاطف صاحب نہ کسی کو جاتا دیکھنا چاہتے ہیں نہ شاید دیکھہ سکتے ہیں اور خاص طور پر محترمہ نادان صاحبہ کو تو بلکل نہیں . اب چونکہ ان کا اور محترمہ کا پرانا رشتہ ہے اور مذاق ہے، وہ ایک دوسرے سے مذاق کرتے رہتے ہیں . یہ میرا خیال ہے

    محترم عاطف صاحب نے اس محفل میں ہر ایک کو اپنی راۓ دینے کی آزادی دی ہے اب وہ چاہے کسی بھی سیاسی جماعت یا رہنماء کو پسند کرتا ہو، مذہبی ہو یا غیر مذہبی ہو یا کافر ہو

    جہاں تک شائستگی کا تعلق ہے جس طرح آپ مہذب ہیں اور شائستہ طریقہ اپناتے ہیں ہم سب کو آپ کی تقلید کرنی چاہیے . محترم عاطف صاحب میری نظر میں لوگوں سے التجا کر سکتے ہیں ، لوگوں کو تنبہہ کر سکتے ہے لوگوں پر محفل میںشرکت پر پابندی لگا سکتے ہیں مگر کسی بھی طرح شائستگی لوگوں میں گھول کر پلا نہیں سکتے

    میرے خیال میں ہم سب کا فرض ہے کے ہم شائستہ گفتگو کریں اور محفل میں اپنی راۓ کا اظہار مہذب انداز میں کریں جیسا آپ کرتے ہیں

    نادان sahiba

    Atif sahib

    • This reply was modified 1 year, 2 months ago by  JMP.
    #25
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 258
    • Posts: 4333
    • Total Posts: 4591
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: محترمہ نادان صاحبہ

    SaleemRaza sahib

    shahidabassi sahib

    Gulraiz sahib

    BlackSheep

    Democrat sahib

    Awan sahib

    بہت عرصے سے محترم سلیم رضا صاحب اور محترم شاہد عباسی صاحب بھی گم ہیں . امید ہے کے دونوں خیریت سے ہیں

    بلیک شیپ بھی کہیں کھوۓ ہوے ہیں اور جناب گلریز بھی لاپتہ ہیں

    اعوان صاحب بھی کم کم نظر آتے ہیں . ڈیموکریٹ صاحب کو بھی دیکھے عرصہ بیت گیا

    #26
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 148
    • Posts: 13952
    • Total Posts: 14100
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: محترمہ نادان صاحبہ

    Anjaan sahib

    محترم انجان صاحب

    عرصے بعد نظر آے .امید ہے کہ خیریت سے ہیں

    جہاں تک میں محترم عاطف صاحب کو جان سکا ہوں وہ مذاق کر رہے ہیں

    میرے خیال میں محترم عاطف صاحب نہ کسی کو جاتا دیکھنا چاہتے ہیں نہ شاید دیکھہ سکتے ہیں اور خاص طور پر محترمہ نادان صاحبہ کو تو بلکل نہیں . اب چونکہ ان کا اور محترمہ کا پرانا رشتہ ہے اور مذاق ہے، وہ ایک دوسرے سے مذاق کرتے رہتے ہیں . یہ میرا خیال ہے

    محترم عاطف صاحب نے اس محفل میں ہر ایک کو اپنی راۓ دینے کی آزادی دی ہے اب وہ چاہے کسی بھی سیاسی جماعت یا رہنماء کو پسند کرتا ہو، مذہبی ہو یا غیر مذہبی ہو یا کافر ہو

    جہاں تک شائستگی کا تعلق ہے جس طرح آپ مہذب ہیں اور شائستہ طریقہ اپناتے ہیں ہم سب کو آپ کی تقلید کرنی چاہیے . محترم عاطف صاحب میری نظر میں لوگوں سے التجا کر سکتے ہیں ، لوگوں کو تنبہہ کر سکتے ہے لوگوں پر محفل میںشرکت پر پابندی لگا سکتے ہیں مگر کسی بھی طرح شائستگی لوگوں میں گھول کر پلا نہیں سکتے

    میرے خیال میں ہم سب کا فرض ہے کے ہم شائستہ گفتگو کریں اور محفل میں اپنی راۓ کا اظہار مہذب انداز میں کریں جیسا آپ کرتے ہیں نادان sahiba Atif sahib

    محترم جے بھائی جی

    میرے خیال میں کسی فورم ممبر کے شائستہ اور مہذب ہونے کا تقاضا ہے کہ وہ ایک آئی ڈی پر اکتفا کرے اور سو آئی ڈیز بنا بنا کر چولیں مارنے اور فورم کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے سے گریز کرے

    اگر اسکی تربیت اسے زیادہ آئی ڈیز رکھنے پر مجبور کرتی ہے تو اسے دوسروں کو تبلیغ کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے

    #27
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 47
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1359
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: محترمہ نادان صاحبہ

    SaleemRaza sahib shahidabassi sahib Gulraiz sahib blacksheep Democrat sahib Awan sahib

    بہت عرصے سے محترم سلیم رضا صاحب اور محترم شاہد عباسی صاحب بھی گم ہیں . امید ہے کے دونوں خیریت سے ہیں

    بلیک شیپ بھی کہیں کھوۓ ہوے ہیں اور جناب گلریز بھی لاپتہ ہیں

    اعوان صاحب بھی کم کم نظر آتے ہیں . ڈیموکریٹ صاحب کو بھی دیکھے عرصہ بیت گیا

    محترم دوست

    نئے پاکستان کے وجود میں آتے ھی ان لوگوں کے برعکس جنہیں عمران خان وھمنوا سے تبدیلی کی امید تھی میں نے پاکستان کے شہر لاھور میں دیار غیر کو ھمیشہ کیلئے خیرباد کہ کر رھائش اختیار کر لی ھے۔۔۔۔۔۔

    واپسی پر انٹرنیٹ کی محدود سہولت موجود تھی جو کہ اب لامحدود میں تبدیل ھو چکی ھے اوراب انشااللہ حاضری لگتی رھے گی۔۔۔

    آخری بات آپ تمام لوگ بشمول عاطف صاحب لاھور میں مجھے خدمت کا موقعہ ضرور دیں۔۔۔

    #28
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 635
    • Total Posts: 647
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: محترمہ نادان صاحبہ

    محترم دوست نئے پاکستان کے وجود میں آتے ھی ان لوگوں کے برعکس جنہیں عمران خان وھمنوا سے تبدیلی کی امید تھی میں نے پاکستان کے شہر لاھور میں دیار غیر کو ھمیشہ کیلئے خیرباد کہ کر رھائش اختیار کر لی ھے۔۔۔۔۔۔ واپسی پر انٹرنیٹ کی محدود سہولت موجود تھی جو کہ اب لامحدود میں تبدیل ھو چکی ھے اوراب انشااللہ حاضری لگتی رھے گی۔۔۔ آخری بات آپ تمام لوگ بشمول عاطف صاحب لاھور میں مجھے خدمت کا موقعہ ضرور دیں۔۔۔

    Soon you will regret your decision.

    #29
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 47
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1359
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: محترمہ نادان صاحبہ

    Soon you will regret your decision.

    I don’t think so as this is the place i belong too..Here i was born and raised.I do respect and apprceciate west for giving me opprunity to learn about life but still I was a foreigner there…even i earned a million i am still a foreigner there..

    And i never get rid of that specific feeling…

    #30
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 20
    • Posts: 920
    • Total Posts: 940
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: محترمہ نادان صاحبہ

    باکسر بھائی جی ناراض تو مجھ سے ہیں ابھی آپ نے اوپر انکا “نیوز ریجیکٹڈ” والا بیان نہیں پڑھا ہے؟ :hilar: :hilar: :hilar:

    اوہ

    #31
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 29
    • Posts: 1527
    • Total Posts: 1556
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: محترمہ نادان صاحبہ

    Thank you for your comment. I will come straight to the core of your post:

    (میرے خیال میں ہم سب کا فرض ہے کے ہم شائستہ گفتگو کریں اور محفل میں اپنی راۓ کا اظہار مہذب انداز میں کریں)

    I will further add to say that we can be direct and even blunt in expressing our opinion but we must not use foul vernacular (gali gloach). And if we do then the Administration of the Forum MUST apply the forum rules and punish the culprit and it does not necessarily mean the “ban”. There are others punishments available, for example “a public rebuke”. 

    Absence of any sanction leads to:

    Discouraging a rule abiding member from future participation

    discouraging potential new member to join the forum 

    encouraging the culprits to indulge more in using foul language and

    memebers leaving the forum altogether.

    One further point I will add and that is that Forum Admin should take action to stop use of Multiple ID(s) so that no one uses this an excuse and justification for the use of foul language (gali gloach). I too have not always been “Shaista” in my comments but I have never resorted to bazaari language or gali gloach as my upbringing does not permit.

    • This reply was modified 1 year, 2 months ago by  Anjaan.
    #32
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 157
    • Posts: 7558
    • Total Posts: 7715
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: محترمہ نادان صاحبہ

    میں تو ناراض نہیں ، لیکن جو ناراض ہیں ان کے بارے میں عاطف کو سوچنا چاہئے ..گلے یک طرفہ نہیں ہوتے ..وہ دوستوں سے توقع رکھتے ہیں تو دوست بھی ایسی ہی توقع رکھتے ہونگے رہی عزت کی بات تو یہ بھی عجیب ہے ..کوئی پلیٹ میں نہیں رکھ کر دیتا ..کمانی پڑتی ہے چلیں آپ امجد اسلام امجد کی ایک خوبصورت چیز سنیں ایک دل کا درد تھا کہ رہا زندگی کے ساتھ اک دل کا چین تھا کہ سدا ڈھونڈتے رہے

    نادان جی! ویسے تو پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے کی وجہ سے آپ سے حق کے ساتھ کھڑے ہونے کی کبھی توقع کبھی کی ہی نہیں جاسکتی لیکن پھر بھی ریکارڈ درست رکھنے کی خاطر بتا رہا ہوں کہ دوست آپس میں لڑتے رہیں تو یہ میرا قصور نہیں۔ میں نے اپنے گھر دوستوں کو دعوت پر مدعو کیا ہو اور دو دوستوں میں لڑائی ہوجائے تو اس میں مجھے موردِ الزام ٹہرانا کسی انصافین ہی کی کوالٹی ہوسکتی ہے نارمل بندہ تو ویسے ہی کبھی مجھے الزام نہیں دے گا۔

    عجیب منطق پیش کی کہ دو ممبر لڑ رہے ہوں تو مجھے دل بڑا کرنا چاہیئے؟؟ سبحان اللہ۔

    دوسری بات یہ کہ جب نائیس ٹو میٹ یو اور شاہ جی نامی ممبر مجھ پر گالی گلوچ کررہے تھے تو بطور دوست آپ کہاں غائب تھیں؟؟ میرا دل تو اتنا بڑا ہے کہ ایسے مخالفین کو کبھی بین نہیں کیا لیکن جو توقعات آپ مجھ سے نتھی کررہی ہیں کبھی آپ نے سوچا کہ ہوسکتا ہے میں نے بھی کبھی آپ سے وابستہ رکھی ہوں؟؟ میری بہت محدود حاضری کے باوجود تمام توپوں کا رُخ میری جانب کیوں ہوجاتا ہے اور ایسے وقت میں آپ میرے ساتھ کندھا ملائے نظر کیوں نہیں آتیں؟؟

    آخری گذارش یہ ہے کہ فرقہ پرست اور متعصب لوگ میرے لئے رزیل ترین مخلوق ہیں اسلئے ایسوں کا تو مجھے واقعی آنا پسند نہیں لیکن پھر بھی انہیں یہاں لکھنے کی آزادی دی۔ مجھے سمجھ نہیں آئی کہ ایک فرقہ پرست ڈھونگی سیاہ دل کے جانے پر آپ کیوں پریشان ہیں جو فورم کی رونق کو اس سے مشروط کررہی ہیں۔ ایسے ممبرز سے رونق بڑھانی ہوتی تو شروع میں بھرپور موقع تھا میرے پاس کہ یہان بھی وہی جنگ و جدل شروع کروا دوں جس کی وجہ سے سیاست پی کے پر دوستیاں ختم ہوگئی تھیں۔

    آپ آنا نہیں چاہتیں یہ آپ کا اختیار اور مرضی ہے لیکن برائے مہربانی مجھے خواہ مخواہ الزام نہ دیں۔

    #33
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 157
    • Posts: 7558
    • Total Posts: 7715
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: محترمہ نادان صاحبہ

    Nadan Sahiba To add to your advice to Atif, he will have to withdraw his patronage for certain members for their Gali Gloach and disrespectful remarks for other members. What is happening to the Forum is a direct result of that.

    انجان صاحب! یہاں کچھ ممبرز ایسے ہیں جو خواہ مخواہ درجنوں آئی ڈیز بنا کر دیگر ممبرز سے اپنی بےعزتی کرواتے ہیں۔ ہم نے پہلے بھی کئی بار ان کی جعلی آئی ڈیز مستقل بین کی ہیں اور ابھی کچھ دن میں دوبارہ یہ آپریشن کرنے والے ہیں۔ مجھے بتائیں ایسے ممبرز کا کیا علاج ہے؟؟

    #34
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 542
    • Posts: 4555
    • Total Posts: 5097
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: محترمہ نادان صاحبہ

    نادان جی! ویسے تو پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے کی وجہ سے آپ سے حق کے ساتھ کھڑے ہونے کی کبھی توقع کبھی کی ہی نہیں جاسکتی لیکن پھر بھی ریکارڈ درست رکھنے کی خاطر بتا رہا ہوں کہ دوست آپس میں لڑتے رہیں تو یہ میرا قصور نہیں۔ میں نے اپنے گھر دوستوں کو دعوت پر مدعو کیا ہو اور دو دوستوں میں لڑائی ہوجائے تو اس میں مجھے موردِ الزام ٹہرانا کسی انصافین ہی کی کوالٹی ہوسکتی ہے نارمل بندہ تو ویسے ہی کبھی مجھے الزام نہیں دے گا۔ عجیب منطق پیش کی کہ دو ممبر لڑ رہے ہوں تو مجھے دل بڑا کرنا چاہیئے؟؟ سبحان اللہ۔ دوسری بات یہ کہ جب نائیس ٹو میٹ یو اور شاہ جی نامی ممبر مجھ پر گالی گلوچ کررہے تھے تو بطور دوست آپ کہاں غائب تھیں؟؟ میرا دل تو اتنا بڑا ہے کہ ایسے مخالفین کو کبھی بین نہیں کیا لیکن جو توقعات آپ مجھ سے نتھی کررہی ہیں کبھی آپ نے سوچا کہ ہوسکتا ہے میں نے بھی کبھی آپ سے وابستہ رکھی ہوں؟؟ میری بہت محدود حاضری کے باوجود تمام توپوں کا رُخ میری جانب کیوں ہوجاتا ہے اور ایسے وقت میں آپ میرے ساتھ کندھا ملائے نظر کیوں نہیں آتیں؟؟ آخری گذارش یہ ہے کہ فرقہ پرست اور متعصب لوگ میرے لئے رزیل ترین مخلوق ہیں اسلئے ایسوں کا تو مجھے واقعی آنا پسند نہیں لیکن پھر بھی انہیں یہاں لکھنے کی آزادی دی۔ مجھے سمجھ نہیں آئی کہ ایک فرقہ پرست ڈھونگی سیاہ دل کے جانے پر آپ کیوں پریشان ہیں جو فورم کی رونق کو اس سے مشروط کررہی ہیں۔ ایسے ممبرز سے رونق بڑھانی ہوتی تو شروع میں بھرپور موقع تھا میرے پاس کہ یہان بھی وہی جنگ و جدل شروع کروا دوں جس کی وجہ سے سیاست پی کے پر دوستیاں ختم ہوگئی تھیں۔ آپ آنا نہیں چاہتیں یہ آپ کا اختیار اور مرضی ہے لیکن برائے مہربانی مجھے خواہ مخواہ الزام نہ دیں۔

    yeh Nice2Mu yahan kis ID se tha ????

    #35
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 157
    • Posts: 7558
    • Total Posts: 7715
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: محترمہ نادان صاحبہ

    #36
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 542
    • Posts: 4555
    • Total Posts: 5097
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: محترمہ نادان صاحبہ

    ohhh acha

    izzat to is ko raas hai hi nahi

    #37
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 148
    • Posts: 13952
    • Total Posts: 14100
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: محترمہ نادان صاحبہ

    نادان جی! ویسے تو پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے کی وجہ سے آپ سے حق کے ساتھ کھڑے ہونے کی کبھی توقع کبھی کی ہی نہیں جاسکتی لیکن پھر بھی ریکارڈ درست رکھنے کی خاطر بتا رہا ہوں کہ دوست آپس میں لڑتے رہیں تو یہ میرا قصور نہیں۔ میں نے اپنے گھر دوستوں کو دعوت پر مدعو کیا ہو اور دو دوستوں میں لڑائی ہوجائے تو اس میں مجھے موردِ الزام ٹہرانا کسی انصافین ہی کی کوالٹی ہوسکتی ہے نارمل بندہ تو ویسے ہی کبھی مجھے الزام نہیں دے گا۔ عجیب منطق پیش کی کہ دو ممبر لڑ رہے ہوں تو مجھے دل بڑا کرنا چاہیئے؟؟ سبحان اللہ۔ دوسری بات یہ کہ جب نائیس ٹو میٹ یو اور شاہ جی نامی ممبر مجھ پر گالی گلوچ کررہے تھے تو بطور دوست آپ کہاں غائب تھیں؟؟ میرا دل تو اتنا بڑا ہے کہ ایسے مخالفین کو کبھی بین نہیں کیا لیکن جو توقعات آپ مجھ سے نتھی کررہی ہیں کبھی آپ نے سوچا کہ ہوسکتا ہے میں نے بھی کبھی آپ سے وابستہ رکھی ہوں؟؟ میری بہت محدود حاضری کے باوجود تمام توپوں کا رُخ میری جانب کیوں ہوجاتا ہے اور ایسے وقت میں آپ میرے ساتھ کندھا ملائے نظر کیوں نہیں آتیں؟؟ آخری گذارش یہ ہے کہ فرقہ پرست اور متعصب لوگ میرے لئے رزیل ترین مخلوق ہیں اسلئے ایسوں کا تو مجھے واقعی آنا پسند نہیں لیکن پھر بھی انہیں یہاں لکھنے کی آزادی دی۔ مجھے سمجھ نہیں آئی کہ ایک فرقہ پرست ڈھونگی سیاہ دل کے جانے پر آپ کیوں پریشان ہیں جو فورم کی رونق کو اس سے مشروط کررہی ہیں۔ ایسے ممبرز سے رونق بڑھانی ہوتی تو شروع میں بھرپور موقع تھا میرے پاس کہ یہان بھی وہی جنگ و جدل شروع کروا دوں جس کی وجہ سے سیاست پی کے پر دوستیاں ختم ہوگئی تھیں۔ آپ آنا نہیں چاہتیں یہ آپ کا اختیار اور مرضی ہے لیکن برائے مہربانی مجھے خواہ مخواہ الزام نہ دیں۔

    عاطف بھائی

    شاہ جی تو ایک دو دن پہلے اتنا غصہ نکالنے کیلیے جبران پی ٹی آئی کی آئی ڈی سے جلوہ گر نہیں ہوئے تھے؟

    https://danishgardi.pk/forums/topic/%d8%a8%d9%84%d8%a7%d9%88%d9%84%d8%8c-%d9%85%d8%b1%db%8c%d9%85-%da%a9%db%8c-%d8%b3%db%8c%d8%a7%d8%b3%d8%aa-%d8%a7%d8%a8%d9%88-%d8%a8%da%86%d8%a7%d8%a4-%d8%aa%da%a9-%d9%85%d8%ad%d8%af/#post-181749

    #38
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 148
    • Posts: 13952
    • Total Posts: 14100
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: محترمہ نادان صاحبہ

    یہاں آ کر تو ہم نائس بھیا کی دردناک کہانیوں سے بھی محروم ہو گئے ہیں

    :.( :hilar:

    #39
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 157
    • Posts: 7558
    • Total Posts: 7715
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: محترمہ نادان صاحبہ

    عاطف بھائی شاہ جی تو ایک دو دن پہلے اتنا غصہ نکالنے کیلیے جبران پی ٹی آئی کی آئی ڈی سے جلوہ گر نہیں ہوئے تھے؟ https://danishgardi.pk/forums/topic/%d8%a8%d9%84%d8%a7%d9%88%d9%84%d8%8c-%d9%85%d8%b1%db%8c%d9%85-%da%a9%db%8c-%d8%b3%db%8c%d8%a7%d8%b3%d8%aa-%d8%a7%d8%a8%d9%88-%d8%a8%da%86%d8%a7%d8%a4-%d8%aa%da%a9-%d9%85%d8%ad%d8%af/#post-181749

    نہیں باوا بھائی! یہ کوئی اور صاحب ہیں ۔ ان کا تعلق کسی اور شہر سے ہے اور شاہ جی کسی شہر سے ساڑھ کڈتے ہیں۔

    بنیادی طور پر تمام انصافینز کی بریڈ ایک ہی ہے اسلئے ایک جیسی ہی احمقانہ باتیں کرتے ہیں

    #40
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 542
    • Posts: 4555
    • Total Posts: 5097
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: محترمہ نادان صاحبہ

    یہاں آ کر تو ہم نائس بھیا کی دردناک کہانیوں سے بھی محروم ہو گئے ہیں :.( :hilar:

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 53 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!