Thread: محبت

Home Forums Non Siasi محبت

  • This topic has 26 replies, 6 voices, and was last updated 2 weeks, 2 days ago by Bawa. This post has been viewed 374 times
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 27 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 368
    • Posts: 8412
    • Total Posts: 8780
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: محبت

    مجھے معلوم ہے کہ موضوع پڑھتے ہی سارے ٹٹے عاشق سرپٹ دوڑتے چلے آئیں گے، سب سے آگے برادرم سلیم رضا کھرک ہونگے اور ان کے پیچھے پچیھے شامی، باوا،عاطف، جیو، گھوسٹ عامر صدیقی وغیرہ  ہونگے

    میں سب دوستوں کے نام اسلئے نہیں لکھنا چاہتا کیونکہ بعض ان میں سے دوڑ نہیں سکتے اور شائد لاٹھی ٹیکتے ہوے آرہے ہونگے

    اب میں اصل مدعے کی طرف آتا ہوں

    پوری دنیا عموما اور برصغیر خصوصا تاریخ کے جس خوفناک دور سے گزر رہا ہے اس کو لفظوں میں بیان کرنا ناممکن ہے۔ جو دوست پاکستان میں ہیں ان کو تھوڑا وقت نکال کربس ایکبار کسی بھی سرکاری ہسپتال کا جائزہ لینا ہے جسکے بعد انہیں سب کچھ سمجھ آجاے گا کہ وقت ہماری قوم کو کس دوراہے پر لے آیا ہے ایک آزمائش اور قیامت کی گھڑی ہے ، لوگ اپنے پیاروں کی زندگی بچانے کیلئے جون کے وسط میں چلچلاتی دھوپ میں کھڑے ہیں مریض دھوپ میں لیٹے ہیں کوی زمین پر پڑے پڑے کراہ رہے ہیں تو کچھ بھوک سے نڈھال ہیں، لواحقین الگ پریشان ہیں کہ کیا کریں کہاں جائیں، ان کے کماو پتر جو پوری پوری فیملی کو کھلانے والے واحد کفیل تھے مر رہے ہیں؟

    مشرقی اور مغربی بارڈرز پر جنگ کے خون آشام ساے گہرے سے گہرے ہورہے ہیں ۔ یہ جنگ ایسی جنگ ہے جس میں نیوٹرل رہنے والا بھی مرے گا اور جنگ کرنے والا بھی، یعنی ہم اگر نیوٹرل رہ کر انڈیا چین کی جنگ کا تماشہ دیکھنا چاہیں تو ایسا ممکن نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ نیپال جیسے دفاعی لحاظ سے کمزور ملک نے بھی اس جنگ میں چین کی سائیڈ سے کودنے کا فیصلہ کرلیا ، چین سے بچنے کیلئے چین کی حمایت سے بہتر کوی فیصلہ نہیں ہوسکتا تھا۔ اگر نیپال انڈیا کا ساتھ دیتا تو چین ایک ہی ہلے میں نیپال پر قبضہ کرلیتا کیونکہ انڈیا کے خلاف جنگ میں نیپال کی اہمیت انتہای درجہ تک اہم ہوچکی ہے، نیپا ل کی زمین سے انڈیا کے ہر حصے کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے

    پاکستان تو پہلے ہی چین کے ساتھ ہے لہذا انڈیا سی پیک پر وار کرنا چاہے گا جسکی وجہ اس روڈ کی کاروباری اور دفاعی اہمیت ہے، لوگ اس کو صرف کاروباری ضرورت سمجھ رہے ہیں حالانکہ اس روڈ کے تھرو چینی اور پاکستانی فوج کو محاذ جنگ میں سپلای دی جارہی ہے

    پورے ملک میں موٹر وے کا جال پھیلا ہوا ہے گویا پورے ملک کے کسی بھی کونے میں جنگی جہاز آسانی سے لینڈ کرسکتے ہیں ایمرجنسی لینڈنگ میں بعض دفعہ کروڑوں کا ائرکرافٹ اس لئے تباہ ہوجاتا ہے کہ لینڈ نگ سٹرپ قریب نہیں ہوتی مگر اب تو ہر کونے میں موٹروے موجود ہے جس کی وجہ سے جنگی جہازوں کی تباہی کا مارجن بہت کم رہ جاے گا

    جنگ کے تینوں حریف ملکوں کے پاس بے اندازہ ایٹمی اسلحہ بھی موجود ہے جو میزائلوں کی شکل میں دنیا کے ہرکونے کو نشانہ بنانے کے قابل ہے خاص کر چین کے پاس انٹرکونٹینینٹل میزائل موجود ہیں جو بیک وقت کئی ایٹمی وار ہیڈ سے لیس ہونگے، انڈیا اور پاکستان کے پاس بھی اس خطے کے اندر نشانہ بنانے کی صلاحیت بدرجہ اتم موجود ہے

    میں ان بہت ہی خطرناک حالات میں تمام متحارب پارٹیوں کے ممبران سے گزارش کرونگا کہ اب مخالفت چھوڑ کرآپس میں محبت کا سلوک کریں، احترام کریں اور اسطرح کے بھیانک الفاظ مت لکھیں جس سے اگلے بندے کی روح تک زخمی ہوجاے مثلا ایکدوسرے کی پارٹی کی خواتین کا گندے انداز میں ذکر کرنا، سیاسی لیڈران کو بھنگی چرسی گنجا جعلی بیمار وغیرہ لکھنے سے صرف غصہ آتا ہے ورنہ یہ دلیلوں میں کوی دلیل نہیں ہے، آپ ٹی وی پر ایسی بحث کریں تو وہ ہاتھ جوڑ لیں گے کہ بھیا جاو ہمارے بچوں کی تربیت مت خراب کرو

    تمام ممبران سے گزارش ہے کہ احترام کریں اورقیامت کے اس لمحے کو صبر حوصلے اور دعاوں سے گزاریں جو پتا نہیں کتنے پیاروں کو ہمیشہ کیلئے ہم سے جدا کردے گا یا ہمیں ان پیاروں سے دور بھی لے جاسکتا ہے

    :.(

    کچھ پتا نہیں کیا ہو مگر وقت ہے اتحاد کا اور باہمی رواداری ومحبت کا

    :jhanda:

    #2
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 724
    • Posts: 8553
    • Total Posts: 9277
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: محبت

    یار میرا نام بابوں میرا مطلب ہے باوا جی کے ساتھ رکھنے کی کیا ضرورت تھی ؟

    ہسپتالوں کی حالت بہت بھیانک ہے ، اچھے ہسپتالوں نے ایک دن کا چارجز ایک لاکھ تک کر دئیے ہیں ، سرکاری ہسپتالوں میں جگہ نہی ہے ، حکومت اور اپوزیشن اپنے کت خانوں میں مصروف ہے ، حکومت کو ابھی تک یہ نہی پتا کے کرنا کیا ہے ، آکسیجن مہنگی ہو گئی ، آٹے ، چینی کے بعد اب پیٹرول کے لالے بھی پڑے ہوئے ہیں – سندھ کی صوبائی حکومت ، قومی حکومت کے ساتھ الجھی ہوئی ہے ، قومی حکومت ڈبلیو ایچ او کو جھوٹا قرار دے رہی ہے ، جو امداد آرہی ہے وہ کہاں جارہی ہے پیپرا رولز کو فالو نہیں کیا جارہا لاہور میں ڈاکٹرز کہہ رہے ہیں بیڈز اور وینٹی لیٹرز اویلبل نہیں ہیں آنکھیں بند کرنے سے اگر حکومت سمجھتی ہے سب ٹھیک ہے تو اس پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے ، حکومت سے اگر کچھ پوچھو تو آگے سے گالی برگیڈ کا سامنا الگ کرنا ہوتا ہے
    آج مشھدللہ خان کی ٹویٹ تھی – اچھا ھوا یہ کہ کورونا وائرس کو پچھلی حکومتوں پر ڈالا نھیں جا سکتا تھا، تواسے جاھل عوام پر ڈال کہ ھاتھ جھاڑ کے کھڑے ھو گۓ

    ان سب باتوں کے علاوہ ٹائیگر فورس کہی نظر نہی آ رہی

    #3
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 152
    • Posts: 14646
    • Total Posts: 14798
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: محبت

    یار میرا نام بابوں میرا مطلب ہے باوا جی کے ساتھ رکھنے کی کیا ضرورت تھی ؟ ہسپتالوں کی حالت بہت بھیانک ہے ، اچھے ہسپتالوں نے ایک دن کا چارجز ایک لاکھ تک کر دئیے ہیں ، سرکاری ہسپتالوں میں جگہ نہی ہے ، حکومت اور اپوزیشن اپنے کت خانوں میں مصروف ہے ، حکومت کو ابھی تک یہ نہی پتا کے کرنا کیا ہے ، آکسیجن مہنگی ہو گئی ، آٹے ، چینی کے بعد اب پیٹرول کے لالے بھی پڑے ہوئے ہیں – سندھ کی صوبائی حکومت ، قومی حکومت کے ساتھ الجھی ہوئی ہے ، قومی حکومت ڈبلیو ایچ او کو جھوٹا قرار دے رہی ہے ، جو امداد آرہی ہے وہ کہاں جارہی ہے پیپرا رولز کو فالو نہیں کیا جارہا لاہور میں ڈاکٹرز کہہ رہے ہیں بیڈز اور وینٹی لیٹرز اویلبل نہیں ہیں آنکھیں بند کرنے سے اگر حکومت سمجھتی ہے سب ٹھیک ہے تو اس پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے ، حکومت سے اگر کچھ پوچھو تو آگے سے گالی برگیڈ کا سامنا الگ کرنا ہوتا ہے آج مشھدللہ خان کی ٹویٹ تھی – اچھا ھوا یہ کہ کورونا وائرس کو پچھلی حکومتوں پر ڈالا نھیں جا سکتا تھا، تواسے جاھل عوام پر ڈال کہ ھاتھ جھاڑ کے کھڑے ھو گۓ ان سب باتوں کے علاوہ ٹائیگر فورس کہی نظر نہی آ رہی

    !!!!! ایڈا توں بچہ

    :bigsmile:

    دو بچوں کی ماں بن کر ساری عورتیں اور دو بچوں کے باپ بن کر سارے مرد ایک جیسے ہو جاتے ہیں

    :lol: :hilar:

    بقول میرا جی

    میں تو ابھی تھرٹیز کے انڈر انڈر ہوں، مطلب لڑکا ہوں

    :hilar: :hilar: :hilar:

    #4
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 152
    • Posts: 14646
    • Total Posts: 14798
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: محبت

    انڈیا اور چائنا کی جھڑپوں میں بیس انڈین فوجی ہلاک ہو گئے

    پچھلے پنتالیس سالوں میں یہ چائنا اور انڈیا کی پہلی مہلک اور تباہ کن جھڑپیں ہیں

    https://www.bbc.com/news/world-asia-53061476#:~:text=At%20least%2020%20Indian%20soldiers,in%20at%20least%2045%20years.

    #5
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 724
    • Posts: 8553
    • Total Posts: 9277
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: محبت

    میرا کی عمر ابھی بھی بتیس سال ہی ہے

    ;-)

    !!!!! ایڈا توں بچہ :bigsmile: دو بچوں کی ماں بن کر ساری عورتیں اور دو بچوں کے باپ بن کر سارے مرد ایک جیسے ہو جاتے ہیں :lol: :hilar: بقول میرا جی میں تو ابھی تھرٹیز کے انڈر انڈر ہوں، مطلب لڑکا ہوں :hilar: :hilar: :hilar:
    #6
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 675
    • Posts: 12229
    • Total Posts: 12904
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: محبت

    بیلور جگر ۔۔۔۔

    ملکہ جذبات کا ایوارڈ  تو عاطف بھائی کب کا  لے آڑے ہیں ۔۔۔آخر آپکو عبدالستار  ایدھی بننے کی ضروت کیوں پیش  آگئی ہے ۔ کیوں تم نے  ساری دنیا کے غم پال لیے ہیں ۔۔۔جانی  زندگی ہمشہ ایک جیسی نہیں رہتی ۔۔ہر صبح کے بعد شام نے آنا ہے ۔۔۔کسی کی صبح ہو رہی ہے اور کسی کی شام ۔۔۔کوئی  اس دنیا سے آرہا ہے اور کوئی جا رہاہے سب کے ٹائم فکس ہیں ۔۔۔دنیا نفرت بغض کے جس لاوئے پر بیٹھی آپنی بد قسمتی کو  پکارا رہی ہے ۔۔۔۔اور بدقسمتی  بڑی تربگ سے ہماری طرف بڑھ  رہی ہے ۔۔۔۔کوئی بعید نہیں  کہہ ہم آنے والے دنوں میں آپنے لیے کوئی نوید سن سکیں اور نئے آنے والوں کے لیے  کوئی روشنی کی کرن چھوڑ کر جاسکیں ۔۔۔۔۔اگر یہ انہونی ہوتی ہے  تو اس کے ذمہ دار ہم خود ہی ہونگے ۔۔کیونکہ حضرت  انسان نے ایک دوسرے کے لیے تباہی کے لیے  پودے لگائے ہیں ان کا پھل پک چکا ہے ۔۔۔اور دیکھئے یہ پھل کس کس بدنصب کے حصے میں آتا ہے ۔۔۔۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    #7
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 675
    • Posts: 12229
    • Total Posts: 12904
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: محبت

    میرا کی عمر ابھی بھی بتیس سال ہی ہے ;-)

    میرا نے تو آپنی عمر کی  بیتی بنا کر رکھی ہوئی ہے ۔۔جوکوئی پوچھتا ہے اس کو بتی جلا کر آپنی عمر دکھاتی ہے ۔۔کیونکہ  جو انکھوں والے  انے بھی ہوتے ہیں اور جو ہر بار  عمر کا سوال ضرور پوچھتے ہیں ۔۔بندہ پوچھے توسا  یہدے نال پھوپھا دی شادی کراوںی  اے ۔

    #8
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 675
    • Posts: 12229
    • Total Posts: 12904
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: محبت

    انڈیا اور چائنا کی جھڑپوں میں بیس انڈین فوجی ہلاک ہو گئے پچھلے پنتالیس سالوں میں یہ چائنا اور انڈیا کی پہلی مہلک اور تباہ کن جھڑپیں ہیں https://www.bbc.com/news/world-asia-53061476#:~:text=At%20least%2020%20Indian%20soldiers,in%20at%20least%2045%20years.

    باوا جی ۔۔

    انڈیا میڈیا سے اس تاریخی پھنٹی کی کوئی خبر نہیں آرہی ۔۔۔لیکن ہمارے جوان جو کیڑوں مکوڑوں کی طرح یوٹیوب پر نکل آئے ہیں وہ تو اپھل اپھل کر بتا رے ہیں ۔اور پکی خبریں دے رے ہیں کہہ چین نے تو انڈیا کی بینڈ بجا دی ہے ۔۔۔کی خبریں دیتےہوئےانکی وارچھیں کانوں کو لگی ہوئی ہیں

    کوئی انڈین کے رنڈی رونے کا کلپ ہے وہ تو ذرالگائیں ۔۔کافی دن ہوگئے ہیں بھنگڑا نہیں مارا ۔۔

    :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    #9
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 161
    • Posts: 7628
    • Total Posts: 7789
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: محبت

    آج تو بیلیور بھائی نے مجمع بازوں والا کام کیا ہے کہ کھلونے، مختلف جانور اور دلچسپی کی چیزیں دکھا کر خوب محنت سے ایک منجن بنایا اور ایک ایک روپے پُڑی بیچنے پر تُل گئے ہیں۔

    شروع میں دوستوں کے نام دیکھ کر لگا کہ کوئی دلچسپ قصہ ہے لیکن یہ وہی بات کی جو اکثر مولوی منبر پر بیٹھ کر کرتے ہیں اور جب واسطہ پڑے تو پتہ چلتا ہے کہ جو نصیحتیں یہ خود کررہے تھے ان کو خود ان نصیحتوں کی ضرورت زیادہ ہے۔

    ویل ڈن  بیلیور بھائی! زبردست لکھا۔ دنیا کو اس وقت محبت کی زیادہ ضرورت ہے ، میں خود محبت بانٹنا چاہتا ہوں لیکن فریق مخالف کی پہلی ڈیمانڈ یہی ہوتی ہے کہ پہلے اونوں چھڈ فیر تیرے نال ویاہ کراں گی۔ ظاہر ہے یہ شرط ماننا کافی دشوار ہے۔

    بہرحال ہوسکتا ہے کوئی بےغرض خاتون کبھی دستیاب ہوہی جائے ۔

    #10
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 152
    • Posts: 14646
    • Total Posts: 14798
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: محبت

    باوا جی ۔۔ انڈیا میڈیا سے اس تاریخی پھنٹی کی کوئی خبر نہیں آرہی ۔۔۔لیکن ہمارے جوان جو کیڑوں مکوڑوں کی طرح یوٹیوب پر نکل آئے ہیں وہ تو اپھل اپھل کر بتا رے ہیں ۔اور پکی خبریں دے رے ہیں کہہ چین نے تو انڈیا کی بینڈ بجا دی ہے ۔۔۔کی خبریں دیتےہوئےانکی وارچھیں کانوں کو لگی ہوئی ہیں کوئی انڈین کے رنڈی رونے کا کلپ ہے وہ تو ذرالگائیں ۔۔کافی دن ہوگئے ہیں بھنگڑا نہیں مارا ۔۔ :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    رضا بھائی

    ایسی بات نہیں ہے

    انڈیا کے میڈیا نے بھی یہی خبر دی ہے

    India-China border tensions live updates: At least 20 Indian soldiers killed in violent face-off with China

    https://timesofindia.indiatimes.com/india/india-china-border-tensions-live-updates-at-least-20-indian-soldiers-killed-in-violent-face-off-with-china/liveblog/76396873.cms

    #11
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 152
    • Posts: 14646
    • Total Posts: 14798
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: محبت

    میرا کی عمر ابھی بھی بتیس سال ہی ہے ;-)

    شامی بھائی

    آپ میرا جی کی عمر کے بارے میں غلط پراپیگنڈہ کرنے سے باز نہیں آئیں گے؟

    میرا جی کہہ رہی ہیں کہ ابھی میں تھرٹیز کے انڈر انڈر ہوں ….. مطلب ……. ابھی تھرٹیز میں نہیں آئی ہوں

    #12
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 675
    • Posts: 12229
    • Total Posts: 12904
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: محبت

    رضا بھائی ایسی بات نہیں ہے انڈیا کے میڈیا نے بھی یہی خبر دی ہے

    India-China border tensions live updates: At least 20 Indian soldiers killed in violent face-off with China

    https://timesofindia.indiatimes.com/india/india-china-border-tensions-live-updates-at-least-20-indian-soldiers-killed-in-violent-face-off-with-china/liveblog/76396873.cms

    باوا جی

    میں ذرا ان میڈیا انیکر  کی چیخ و پکار  سننا چاہتا ہوں ۔۔جو پاکستان  کے ساتھ لڑائی کے وقت آپنی سیٹ سے اچھل اچھل کر  جن کا دل کرتا تھا ٹی وی میں ہاتھ ڈال کر مخالف کا گربیان پکڑ لیں ۔۔

    #13
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 152
    • Posts: 14646
    • Total Posts: 14798
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: محبت

    باوا جی میں ذرا ان میڈیا انیکر کی چیخ و پکار سننا چاہتا ہوں ۔۔جو پاکستان کے ساتھ لڑائی کے وقت آپنی سیٹ سے اچھل اچھل کر جن کا دل کرتا تھا ٹی وی میں ہاتھ ڈال کر مخالف کا گربیان پکڑ لیں ۔۔

    رضا بھائی

    میں انڈیا کے ٹی وی چینلز نہیں دیکھتا ہوں. وہاں بھی سب فضول قسم کے اینکرز بیٹھے ہوتے ہیں

    اب تو ٹی وی چینلز پر عجیب عجیب ڈرامے بھی ہو رہے ہیں. نیوز کاسٹرز خبریں پڑھتے ہوئے جوس بیچ رہے ہوتے ہیں

    #14
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 724
    • Posts: 8553
    • Total Posts: 9277
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: محبت

    انڈیا میں کرونا سے اموات کی ڈیلی تعداد آج دو ہزار سے اوپر کراس کر چکی ہے ، میرے خیال سے انڈین میڈیا اپنے لوگوں کو دوسری طرف الجھا کر رکھنا چاہتا ہے

    انڈین میڈیا پر آج ہر طرف اسی کے چرچے ہیں ، کیونکے ان کے پاس ایک ہی پرانی لڑائی کی ویڈیو تھی جس میں دونوں طرف کے جوان گتھم گتھا تھے ، اس لئے وہی چلا کر یہ بیان دیا جا رہا تھا کے شائد ایسا ہی ہوا ہو ، تیس منٹ کی رپورٹ میں ہر بات چار سے پانچ مرتبہ دہرائی جا رہی تھی اور عوام کو یہی بتایا گیا کے فکر نہ کرو ہم نے بھی ان کی تون سیکی ہے

    باوا جی ۔۔ انڈیا میڈیا سے اس تاریخی پھنٹی کی کوئی خبر نہیں آرہی ۔۔۔لیکن ہمارے جوان جو کیڑوں مکوڑوں کی طرح یوٹیوب پر نکل آئے ہیں وہ تو اپھل اپھل کر بتا رے ہیں ۔اور پکی خبریں دے رے ہیں کہہ چین نے تو انڈیا کی بینڈ بجا دی ہے ۔۔۔کی خبریں دیتےہوئےانکی وارچھیں کانوں کو لگی ہوئی ہیں کوئی انڈین کے رنڈی رونے کا کلپ ہے وہ تو ذرالگائیں ۔۔کافی دن ہوگئے ہیں بھنگڑا نہیں مارا ۔۔ :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:
    #15
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 724
    • Posts: 8553
    • Total Posts: 9277
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: محبت

    جنرل بخشی کی ویڈیوز بھی ٹویٹر پر چل رہی ہیں ، جس میں وہ چین کو چیچہ وطنی دے رہا ہے

    باوا جی میں ذرا ان میڈیا انیکر کی چیخ و پکار سننا چاہتا ہوں ۔۔جو پاکستان کے ساتھ لڑائی کے وقت آپنی سیٹ سے اچھل اچھل کر جن کا دل کرتا تھا ٹی وی میں ہاتھ ڈال کر مخالف کا گربیان پکڑ لیں ۔۔
    #16
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 675
    • Posts: 12229
    • Total Posts: 12904
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: محبت

    جنرل بخشی کی ویڈیوز بھی ٹویٹر پر چل رہی ہیں ، جس میں وہ چین کو چیچہ وطنی دے رہا ہے

    یہ جنرل بخشی وہ ہی ہیں ۔ناں ۔۔جس کی بڑی بڑی مونچھیں ہیں ۔۔۔اور وہ بھی سفید ۔دور سے دیکھیں تو لگتا ہے ۔کوئی شکاری کتی منھ میں لکڑیاں اٹھائے جارہی ہے ۔۔۔۔۔

    جنرل بخشی  کا رور رور کر ستیاناس  ہوچکا ہے ۔۔نہ اس کی پاکستان والے سنتے ہیں اور اب چین اور  نیپال نے بھی پنگا ڈال دیا ۔۔۔اب تو یہ ہر بات پر کاٹنے کو آتا ہے ۔۔امید ہے کچھ دنوں تک رور رور کر ویسے ہی بھگوان دی کرپا نال ۔مر کھپ جائےگا

    #17
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 724
    • Posts: 8553
    • Total Posts: 9277
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: محبت

    سلیم بھائی – آپ بھی دیکھیں ، جنرل بخشی بوھیٹ غصے میں ہے

    یہ جنرل بخشی وہ ہی ہیں ۔ناں ۔۔جس کی بڑی بڑی مونچھیں ہیں ۔۔۔اور وہ بھی سفید ۔دور سے دیکھیں تو لگتا ہے ۔کوئی شکاری کتی منھ میں لکڑیاں اٹھائے جارہی ہے ۔۔۔۔۔ جنرل بخشی کا رور رور کر ستیاناس ہوچکا ہے ۔۔نہ اس کی پاکستان والے سنتے ہیں اور اب چین اور نیپال نے بھی پنگا ڈال دیا ۔۔۔اب تو یہ ہر بات پر کاٹنے کو آتا ہے ۔۔امید ہے کچھ دنوں تک رور رور کر ویسے ہی بھگوان دی کرپا نال ۔مر کھپ جائےگا
    #18
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 675
    • Posts: 12229
    • Total Posts: 12904
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: محبت

    سلیم بھائی – آپ بھی دیکھیں ، جنرل بخشی بوھیٹ غصے میں ہے

    ہاں واقعی بوبہت  کھسے وچ ۔۔اے ۔۔۔ابھی تو بیٹھ کے بھونک رہا ہے ۔جب معاملہ پاکستان کا تو پھر اٹھ کے بھونکتا ہے ۔۔لاج ہے ان بے شرموں کا اب پھر پاکستان کے ساتھ بھی پنگا لینا شروع کیا ہوا تاکہ عوام کو بتایا جاسکے کہہ  اجے دیوگن نے پاکستان کے اندر سرجیکل  سٹرائیک کی ہے ۔۔۔

    :bhangra:

    #19
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 724
    • Posts: 8553
    • Total Posts: 9277
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: محبت

    یہ آپ ہمیں ٹپ دے رہے ہیں ؟

    ٹپ سے یاد آیا

    ہوٹل میں کھانے کے بعد اٹھتے ہوئے بیوی نے جب کہا ’’جانو ویٹر کو ٹپ تو دے دو
    شوہر نے ویٹر کو پاس بلا کر کہا ’’شادی نہ کرنا.

    آج تو بیلیور بھائی نے مجمع بازوں والا کام کیا ہے کہ کھلونے، مختلف جانور اور دلچسپی کی چیزیں دکھا کر خوب محنت سے ایک منجن بنایا اور ایک ایک روپے پُڑی بیچنے پر تُل گئے ہیں۔ شروع میں دوستوں کے نام دیکھ کر لگا کہ کوئی دلچسپ قصہ ہے لیکن یہ وہی بات کی جو اکثر مولوی منبر پر بیٹھ کر کرتے ہیں اور جب واسطہ پڑے تو پتہ چلتا ہے کہ جو نصیحتیں یہ خود کررہے تھے ان کو خود ان نصیحتوں کی ضرورت زیادہ ہے۔ ویل ڈن بیلیور بھائی! زبردست لکھا۔ دنیا کو اس وقت محبت کی زیادہ ضرورت ہے ، میں خود محبت بانٹنا چاہتا ہوں لیکن فریق مخالف کی پہلی ڈیمانڈ یہی ہوتی ہے کہ پہلے اونوں چھڈ فیر تیرے نال ویاہ کراں گی۔ ظاہر ہے یہ شرط ماننا کافی دشوار ہے۔ بہرحال ہوسکتا ہے کوئی بےغرض خاتون کبھی دستیاب ہوہی جائے ۔
    #20
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 368
    • Posts: 8412
    • Total Posts: 8780
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: محبت

    یہ جنرل بخشی وہ ہی ہیں ۔ناں ۔۔جس کی بڑی بڑی مونچھیں ہیں ۔۔۔اور وہ بھی سفید ۔دور سے دیکھیں تو لگتا ہے ۔کوئی شکاری کتی منھ میں لکڑیاں اٹھائے جارہی ہے ۔۔۔۔۔ جنرل بخشی کا رور رور کر ستیاناس ہوچکا ہے ۔۔نہ اس کی پاکستان والے سنتے ہیں اور اب چین اور نیپال نے بھی پنگا ڈال دیا ۔۔۔اب تو یہ ہر بات پر کاٹنے کو آتا ہے ۔۔امید ہے کچھ دنوں تک رور رور کر ویسے ہی بھگوان دی کرپا نال ۔مر کھپ جائےگا

    جنرل بخشی کو ہمارا ایک تھتھا سا جنرلسٹ تھا چیمہ اس نے ہی چپ کروا دیا تھا، جنرل بخشی نے کہیں یہ کہہ دیا تھا کہ پاکستانی فوجیوں سے لڑنے کی کوشش نہیں کرنا وہ بھاری ہیں بس یہی بات چیمے نے بار بار کہی اور دھمکی بھی دی کہ کہو تو وہ کلپ سنوا دوں

    باقی انڈیا کا مین سٹریم آجکل اس لئے چپ ہے کہ انہوں نے زہر اگل اگل کر حالات کو اس نہج پر پنہچادیا ہے کہ اب ان کی فوج سو فیصد موت دیکھ کر بھی پیچھے نہیں ہٹ سکتی پورا پورا بالی وڈ ماحول دے دیا گیا ہے دفاع کو بھی حالانکہ دفاع اور جنگیں فلمی طرز پر ہونے لگیں تو انڈیا کی سرحدیں چین کو کراس کرکے روس تک جاپنہچیں

    اس زہر اگلتے میڈیا کو اب کچھ بھی سجھای نہیں دے رہا بلکہ ان تھرڈ کلاس اینکروں کو سننے کی بجاے لوگ سوشل میڈیا کی طرف چلے جاتے ہیں جہاں پر انہیں درست خبر مل جاتی ہے

    گلوان وادی میں جہاں سے دریاے گلوان دریاے شیوب سے نکلتا ہے اس جگہ پر ایک پہاڑی پر چینی فوج نے پوسٹ بنا لی ہے اس جگہ سے انڈیا کی اس مرکزی روڈ کو انہوں نے نشانے پر لے رکھا ہے جو آگے تمام بارڈر پر فوج کو سپلای دیتی ہے حتی کہ سیاچن کو بھی ادھر سے سپلای جارہی ہے، انڈیا کے پاس یہی دو تین مہینے ہیں جس میں وہ پورے ونٹر کیلئے سپلای مکمل کرتا ہے مگر چین نے اب اس روڈ کو ٹارگٹ پر لے لیا ہے بلکہ جگہ جگہ نشانے پر لے لیا ہے سپلای اور روڈ کی کنسٹرکشن بھی بند ہوچکی ہے

    یہاں بڑی خوفناک دست بدست جنگ ہوی ہے اور سروں پر ضربیں ماری گئی ہیں دونوں طرف فوجی ہلاک ہوے ہیں مگر انڈیا کے تیینتالیس  اور انڈین میڈیا کے مطابق بیس مرے ہیں چین نے کسی ایک بھی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی ویسے بھی چینی فوج بلندی پر تھی ان کے فوجیوں کے مرنے کا چانس کم ہی تھا

    دو بجے وزیر دفاع کی پریس کانفرنس تھی، پھر کہا نہیں چار بجے ہوی اور چار بجے کے بعد چھ بج گئے تھے کوی کچھ نہیں پتا بعد میں ایک پریس ریلیز جاری کردی گئی کل کا دن بہت کروشل ہوگا بلکہ آنے والے دنوں میں جنگ مزید پھیلتی جاے گی

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 27 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!