Thread: مبارک ہو

Home Forums Introduction Section مبارک ہو

This topic contains 157 replies, has 21 voices, and was last updated by  Sohraab 2 years, 4 months ago. This post has been viewed 24902 times

Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 158 total)
  • Author
    Posts
  • #121
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3953
    • Total Posts: 3953
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: مبارک ہو

    ہوبھی سکتا ہے کہ نواز شریف رہ جائے ۔۔۔۔۔۔ لیکن میرا نہیں خیال کہ نوازشریف فوج کے سامنے ڈھیر ہوگیا ہے

    فوج تلملاتی ہے ۔۔۔ لیکن نواز شریف ۔۔۔۔ کل بھوشن کا نام نہیں لیتا ۔۔۔۔۔۔ پھر ۔۔۔ نواز شریف کی مشہور ۔۔۔ پریس کا نفرنس جس میں نواز شریف نے ۔۔۔ راحیل شریف کے متعلق سوال پر ۔۔۔۔ کہا ۔۔۔۔ کوئی اگلا سوال کریں ۔۔۔۔۔۔۔

    اور ۔۔۔۔ اگر ۔۔۔ ان مک مکا ہوچکا ہوتا تو ۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔۔ کا اسلام آباد پر لاک ڈاؤن والے ۔۔۔۔ سین پارٹ کی ضرورت نہیں تھی ۔۔

    لاک ڈاؤن ہوتے ہوتے ۔۔۔۔ اچانک ۔۔۔ صبح  صبح ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ ۔۔۔۔ نے۔۔۔ چوکے چھکے مارنے شروع کرد یئے ۔۔۔۔

    ہر چیز نواز شریف کے گرد گھیرا تنگ کرتی نظر آتی ہے ۔۔۔ جس کا مطلب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ نواز شریف ۔۔۔۔ پاک فوج ۔۔۔۔ کی سٹیمپ نہیں بنا ۔۔۔۔۔۔۔

    #122
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 665
    • Posts: 11882
    • Total Posts: 12547
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: مبارک ہو

    گلٹی بھائیفونٹ کا سائز بڑا کر لیں ۔۔کیونکہ عینک لگوانے  کے پیسے نہیں ہیں

    #123
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 13775
    • Total Posts: 13853
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    باوا بھائی ۔۔۔۔۔۔ میرے لیئے یہ کوئی نئی بات نہیں کہ نواز شریف ۔۔۔۔ کو عدالت میں کھڑا کردیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔عمران خان کی اتنی اوقات نہیں کہ نواز شریف کو کٹہرے میں کھڑا کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔یہ پاکستان ہے ۔۔۔۔۔ یہاں سارے ۔۔ دھرنے ۔۔۔ عدالتیں۔۔۔ آئی ایس آئی ۔۔۔ ترتیب دیتی ہے ۔۔۔۔۔ یہاں ہر وزیراعظم ۔۔۔۔ اسی طرح ۔۔۔۔ کے حالات کا سامنا کرکے گھر جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔

    ابھی چند سال پہلے ہی ۔۔۔۔ یوسف رضا گیلانی کو۔۔۔۔۔ عدالت نے گھر بھیج دیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ سکندر مرز ۔۔۔ بھٹو سے گیلانی تک ۔۔۔ پاک فوج ۔۔۔ ہر سول حکومت گرادیتی ہے۔۔۔۔

    ۔

    لیکن ۔۔۔۔اس مرتبہ ۔۔۔۔سین یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ عدالت ۔۔۔ ڈے ٹو ڈے ۔۔۔ ھیرنگ کرے گی اور ۔۔۔ تقریباً ۔۔۔ دو ھفتے میں فیصلہ دے گی ۔۔۔۔۔۔ دوسری طرف۔۔۔۔ راحیل شریف ۔۔۔۔۔ کے بھی تقریباً دوہی ھفتے رہ گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔

    اب دیکھنا یہ ہے ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔ پاک فوج ۔۔۔۔ عدالت کے فیصلے سے ڈرا کر ۔۔۔۔۔ نواز شریف سے زبردستی ۔۔۔۔ جرنل راحیل شریف ۔۔۔ کی ایکسٹنشن لیتی ہے ۔۔۔۔۔۔ یا ۔۔۔۔ نوا ز شریف کو ۔۔۔ گیلانی کی طرح ۔۔۔۔ گراکر۔۔۔

    چوھدری نثارکو وزیراعظم بنا کر۔۔۔۔۔ چوھدری نثار سے ۔۔۔۔ سے ۔۔۔ ایکٹنشن لیتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا خیال ہے ۔۔۔۔۔ چوھدری نثار۔۔۔۔۔ سے ایکٹنشن لی جائے گی۔۔۔۔۔

    جب جرنل راحیل کی ایکسٹنشن ہوگئی ۔۔یا ۔۔۔ نواز شریف ۔۔ گھر چلا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تب ۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ کا مجرہ ۔۔۔۔۔۔ بھی ۔۔۔۔ بند کردیا جائے گا۔۔۔۔۔

    میرا نہیں خیال کہ ۔۔۔ نواز شریف کی سیاست ختم ہوجائے گی ۔۔۔۔۔ کیونکہ ۔۔۔ اگر نواز شریف ۔۔۔ نہ رھا تو ۔۔۔۔ پنجاب ۔۔ کارڈ ۔۔۔ آئی ایس آئی کیسے استعمال کرے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اگر آپ کے یہ سارے اندازے غلط ہوئے تو

    #124
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 13775
    • Total Posts: 13853
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    باوا جی اسلام و علیکم

    میں نے گلٹی بھائی سےابھی کوئی سوال نہیں کرنا۔۔کیونکہ مجھے کسی گھر کے بھیدی نے بتایا ہے کہہ گلٹی بھائی کو

    پرویز رشید کی جگہ ملنے والی تھی لیکن ان کی خدمات دوسروں کے مقابلے میں کم نکلی ہیں ۔اس لیے یہ میرٹ پر پورے نہیں اترے ۔۔۔تو ہو سکتا ہے اس دفعہ وہ بجاے نواز شریف کے بلاول بھٹو دفاع کریں

    :bigsmile:

     یہ بھائی  ہیں ؟؟؟؟؟؟؟:bigsmile: 

    #125
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 665
    • Posts: 11882
    • Total Posts: 12547
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: مبارک ہو

    یہ بھائی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟ :bigsmile:

    جی جناب گلٹی بھائی  میرے بہت پیارے بھائی ہیںآپ شاھد ان کو کراچی والے  بھائی سمجھ رہے ہیں ۔ایسی کوئی بات نہیں ان باقی ۔مخالف کو بوری میں بند کرنا جانتے ہیں:lol: 

    #126
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 13775
    • Total Posts: 13853
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    عاطف  آپ کا یہ فورم مجھے کچھ پوسٹ نہیں کرنے دے رہا ..کہتا ہے اگر آپ مجھے سپیشل پرمشن دیں  گے تو تبھی میں کچھ لکھ سکوں گی ..سنبھالو اپنا فورم ..میں میکے چلی

    #127
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 13775
    • Total Posts: 13853
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    جی جناب گلٹی بھائی میرے بہت پیارے بھائی ہیں آپ شاھد ان کو کراچی والے بھائی سمجھ رہے ہیں ۔ایسی کوئی بات نہیں ان باقی ۔مخالف کو بوری میں بند کرنا جانتے ہیں :lol:

    ان کے اوتار سے تو ….خیر آپ کہتے ہیں تو میں مان  لیتی ہوں

    #128
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 665
    • Posts: 11882
    • Total Posts: 12547
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: مبارک ہو

    ان کے اوتار سے تو ….خیر آپ کہتے ہیں تو میں مان لیتی ہوں

    کیا ہوا ہے اوتار کو سب سے خوبصورت ہئےمیں خود کیسی ایسے شاہکار کی تلاش میں ہوں ۔تیل نہ ویکھ تیل دی دھار ویکھ

    #129
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 13775
    • Total Posts: 13853
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    ان کے اوتار سے تو ….خیر آپ کہتے ہیں تو میں مان لیتی ہوں

    کیا ہوا ہے اوتار کو سب سے خوبصورت ہئے میں خود کیسی ایسے شاہکار کی تلاش میں ہوں ۔ تیل نہ ویکھ تیل دی دھار ویکھ

    اوتار تو خوبصورت ہے لیکن بھائی  نہیں لگتے

    #130
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11367
    • Total Posts: 11507
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    وہرہ بھائی جی

    السلام و علیکم اور فورم پر خوش آمدید

     

    #131
    Host
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 21
    • Posts: 634
    • Total Posts: 655
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: مبارک ہو

    Wahreh

    فورم انتظامیہ اور پرانے سب دوستوں کی جانب سے آپکو بہت بہت خوش آمدید واہ رے بھائی۔

    #132
    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 15
    • Posts: 275
    • Total Posts: 290
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: مبارک ہو

    بہت شکریہ باواجی- آپ سب دوستوں کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئ- مجھے پتہ ہی نہیں چلا تھا اس فورم کا- میں سمجتا تھا شاید آپ لوگ مصروف ہو گئے ہیں۔ عاطف کا وہاں بین ہونا بھی سمجھ نہیں آیا تھا- وہ تو کسی بھلے مانس نے آج مسیج کرکے یہاں کا بتایا تو آج کا آج ہی ادھر چلا آیا- کچھ تھریڈز پر نظر دوڑائ تو مباحث کا معیار بلند نظر آیا اور وہاں کا چھچورا پن مفقود دکھائ دیا- اچھا لگا- تو بتائیے ذرا کہ کون یہاں روح رواں ہے؟ ملک صاحب کا نا م ماڈ کے طور پر نظر آیا ہے- سیاست پی کے پر آجکل ایک نیا لکھنے والا آیا ہے نام اسکا حیدر شاہ ہے معقول اور بھلا آدمی ہے۔ اسے بھی یہاں بلا لیا جائے تو اچھا اضافہ ہوگا

    #133
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11367
    • Total Posts: 11507
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    بہت شکریہ باواجی- آپ سب دوستوں کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئ- مجھے پتہ ہی نہیں چلا تھا اس فورم کا- میں سمجتا تھا شاید آپ لوگ مصروف ہو گئے ہیں۔ عاطف کا وہاں بین ہونا بھی سمجھ نہیں آیا تھا- وہ تو کسی بھلے مانس نے آج مسیج کرکے یہاں کا بتایا تو آج کا آج ہی ادھر چلا آیا- کچھ تھریڈز پر نظر دوڑائ تو مباحث کا معیار بلند نظر آیا اور وہاں کا چھچورا پن مفقود دکھائ دیا- اچھا لگا- تو بتائیے ذرا کہ کون یہاں روح رواں ہے؟ ملک صاحب کا نا م ماڈ کے طور پر نظر آیا ہے- سیاست پی کے پر آجکل ایک نیا لکھنے والا آیا ہے نام اسکا حیدر شاہ ہے معقول اور بھلا آدمی ہے۔ اسے بھی

     بہت شکریہ وہرہ بھائی جیبہت دنوں سے آپ سے رابطہ کرنے کیلیے سوچ رہے تھے. آپ آ گئے ہیں تو اب خوب رونق لگے گی. وہاں رہ جانے والے باقی دوستوں کو بھی جلد ہی یہاں لے آئیں گےیہاں تقریبا سبھی سنجیدہ اور سلجھی ہوئی ڈسکشن کرنے والے لوگ ہیں اور اچھی بات یہ ہے کہ سب نہ صرف مختلف سیاسی نظریات رکھنے والے ہیں بلکہ کھلے ذہن سے سوچنے والے ہیںعاطف بھائی کے مشکور ہیں کہ انہوں نے ہمیں اس پوجا پاٹ کے ماحول سے نکال لیا ہے اور اب یہاں کھلی ہوا میں سانس لے رہے ہیںیہاں کی انتظامیہ کے بارے میں مجھے زیادہ علم نہیں ہے اور نہ ہی زیادہ جاننے کی کوشش کی ہے. ملک صاحب، یاسر صاحب اور شرجیل صاحب غالبا انتظامیہ میں شامل ہیں. یہاں کی انتظامیہ نے ایک نہایت ہی مختصر وقت میں اس فورم کو ایک لا جواب فورم بنا دیا ہے جس پر وہ مبارکباد کی مستحق ہے. ابھی آغاز ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ یہ قافلہ بڑھتا جائے گا. یہاں سب فورم ممبرز بہت اچھا لکھنے والے ہیں اور برداشت اور تحمل سے دوسروں کا نقطۂ نظر سننے والے ہیں. آپ یقینا نہ صرف اس فورم کو اپنے تجربے کی بدولت بہت کچھ دیں گے بلکہ باقی دوستوں کے تجربے سے میری طرح بہت کچھ سیکھیں گے   

    • This reply was modified 2 years, 9 months ago by  Bawa.
    #134
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 404
    • Posts: 2912
    • Total Posts: 3316
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: مبارک ہو

    خوش آمدید ، واہ رے صاحب 

    #135
    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 41
    • Posts: 661
    • Total Posts: 702
    • Join Date:
      11 Sep, 2016

    Re: مبارک ہو

    خوش آمدید واہ رے بھائی .. آپ کو بہت ڈھونڈا لیکن آپ غالباً ہم سب کی طرح اس حبس شدہ ماحول سے تنگ آ کر گوشہ نشین ہو گئے تھے .. عاطف بھائی نے بڑی ہمت کی ہے اور اس ہمت کی داد انھیں دینا بنتی ہے .. آپ یہاں رونق بخشتے رہیں انشاللہ بہت جلد یہ فورم بھی آپ جیسے بہترین لکھاریوں سے بھر جائے گا .. یہاں ہر کسی کو مکمل آزادی ہے کہ وہ اپنی نظریاتی بنیادوں پر اختلاف رائے رکھے یہاں کسی خاص جماعت کا کوئی ایجنڈہ نہیں اور نا ہی یہ فورم کسی ترینوں علیموں کی فنڈنگ سے چل رہا ہے کہ ایک خاص نقطہ نظر کو ترویج دی جائے .. آپ کو کسی قسم کی کوئی بھی مشکل اگر پیش آئے تو بلا جھجھک فرما دیجئے گا یہاں ماڈریٹرز پولیس والے نہیں کہ دل میں بغض رکھنے کی بنا پر مخالفین کو مستقل بین کرنا حق سمجھتے ہوں .. اپنے جیسے کھلے دماغ کے اور کھلے دل کے تمام دوستوں کو آپ یہاں ضرور انوائٹ کریں .. محفل بھی جمے تو اہل علم کے ساتھ ..

    #136
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 13775
    • Total Posts: 13853
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ آپ کو کیسے بلایا جائے ..پیار  سے نہیں بین سے ڈر لگتا ہے …حیدر بہت اچھا اضافہ ہے ..وہا ان کی حفاظت کا ذمہ میں نے لے لیا ہے ..لیکن در حقیقت وہ یہ فورم ڈیزرو کرتے ہیں ..یا یہ فورم ان کو ڈیزرو کرتا ہے ..کوئی نوتا دے دے ان کو اور سوحیل شجاع  کو پلیز ..حارث  توتلے  گورجیاس یہ سب یہاں بھی دیکھنے کی تمنا ہے

    #137
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 404
    • Posts: 2912
    • Total Posts: 3316
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: مبارک ہو

    گلٹی بھائی اسکا مطلب یہ ہوا کہ اگلے دو ہفتے بہت اہم ہیں یہی بات شیخ رشید نے بھی کل کہی تھی

    آپ شائد بھول رہے ہیں عمران خان نے بھی یہی کہا ہے کہ کرپشن میں ملوث وزیراعظم اگلے آرمی چیف کا اعلان کیسے کر سکتا ہے البتہ اسی کرپٹ وزیر اعظم کے منتخب کردہ پچھلے والے کے مسلسل اٹھائے رکھنے کا ورلڈ ریکارڈ بنانے کے لئے اسے مزید تین سال کی ایکسٹنشن دے دینی چاہئیے 

    #138
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 404
    • Posts: 2912
    • Total Posts: 3316
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: مبارک ہو

    واردات کا جب وقت آ پہنچتا ہے تو پھر ۔۔۔ انٹرنیشنل ایسٹبلشمنٹ کی پراوہ نہیں کی جاتی ۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کی بات ٹھیک ہوسکتی ہے ۔۔۔۔۔ ہوسکتا ہے ۔۔۔ کہ ۔۔۔ نواز شریف کو جھکا کر ۔۔۔۔۔ کام چل جائے ۔۔۔۔

    لیکن دوسری طرف ۔۔۔ جب ہم ۔۔۔ یہ دیکھتے ہیں ۔۔۔۔ پاک فوج ۔۔۔۔ ہر چند سال کے بعد اقتدار لیتی رھی ہے ۔۔۔۔۔۔

    مشرف کے بعد اب کافی سال ہوگئے ہیں ۔۔۔۔ پاک فوج کی ۔۔۔ اقتدار ۔۔۔۔ کا ۔۔۔ سکیجو ئیل ۔۔۔ بھی ۔۔۔۔ تیار ہوگیا ہوگا۔

    انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کو ناراض بھی نہیں کیا جا سکتا، اگر نائن الیون نہ ہوا ہوتا یا روس نے افغانستان پر چڑھائی نہ کی ہوتی تو ہم دیکھتے کہ ضیاء یا مشرف کیسے دس دس سال نکالتے 

    #139
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 51
    • Posts: 4352
    • Total Posts: 4403
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: مبارک ہو

     A Very Warm Welcome To The Forum Wahreh Bro :)  

    • This reply was modified 2 years, 9 months ago by  GeoG.
    #140
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 51
    • Posts: 4352
    • Total Posts: 4403
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: مبارک ہو

    ہوبھی سکتا ہے کہ نواز شریف رہ جائے ۔۔۔۔۔۔ لیکن میرا نہیں خیال کہ نوازشریف فوج کے سامنے ڈھیر ہوگیا ہے

    فوج تلملاتی ہے ۔۔۔ لیکن نواز شریف ۔۔۔۔ کل بھوشن کا نام نہیں لیتا ۔۔۔۔۔۔ پھر ۔۔۔ نواز شریف کی مشہور ۔۔۔ پریس کا نفرنس جس میں نواز شریف نے ۔۔۔ راحیل شریف کے متعلق سوال پر ۔۔۔۔ کہا ۔۔۔۔ کوئی اگلا سوال کریں ۔۔۔۔۔۔۔

    اور ۔۔۔۔ اگر ۔۔۔ ان مک مکا ہوچکا ہوتا تو ۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔۔ کا اسلام آباد پر لاک ڈاؤن والے ۔۔۔۔ سین پارٹ کی ضرورت نہیں تھی ۔۔

    لاک ڈاؤن ہوتے ہوتے ۔۔۔۔ اچانک ۔۔۔ صبح صبح ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ ۔۔۔۔ نے۔۔۔ چوکے چھکے مارنے شروع کرد یئے ۔۔۔۔

    ہر چیز نواز شریف کے گرد گھیرا تنگ کرتی نظر آتی ہے ۔۔۔ جس کا مطلب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ نواز شریف ۔۔۔۔ پاک فوج ۔۔۔۔ کی سٹیمپ نہیں بنا ۔۔۔۔۔۔۔

    Welcome to the Forum Guilty Sahib :)  (Nice Selfie BTW)I beg to disagree with this approach and I feel that there were no sponsors of Dharna this time round, if there was a hidden hand then it would have been planned a lot better and IK would not be sitting in Bani Gala helplessly.Govt holds recording of Pasha conversation from last Dharna with IK handlers and anyone vying to similar endavour will have to have to bear in mind of getting caught. Rehman Malik is a very negative character in our politics but he has equipped IB at par with ISI so they both listen to each other. IK may be claiming victory in dragging Sharifs to courts but they have no choice as they would not wish Panama Clank to be sticking on their forehead all their political lives so going to courts must be their choice as well as they are more likely to come out clean from courts then otherwise. Even if Sharifs are punished, he will get another go in appeal unlike Ghelani and if they see things getting out of hand, they will drag the matter till appointment of new CJ who may not have so keen interest in this saga. 

Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 158 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation