Thread: مبارک ہو

Home Forums Introduction Section مبارک ہو

This topic contains 157 replies, has 21 voices, and was last updated by  Sohraab 2 years, 7 months ago. This post has been viewed 28472 times

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 158 total)
  • Author
    Posts
  • #81
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7231
    • Total Posts: 7386
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    بہت شکریہ جیو جی بھائی – بھلا ہو باوا جی کا – انہوں نے ہی مجھے بتایا ہے اس فورم کے متعلق

    السلام علیکم اور خوش آمدید سائیٹ بھائی۔ اگر چہ قدرے دیر سے آئے آپ لیکن آتے ہی تھرتھلی ڈال دی ہے فورم پر۔

    #82
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7231
    • Total Posts: 7386
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    Atif Bhai or anyone on the forum,

    if you have Abdul Jabbar sab in your friends list, please inform him about this forum

    and Admin, may I inform Bret Hawk about this forum,

    he is a very good English Writer, you will enjoy his Shakepearean writings and depth of knowledge in history.

    جیوجی بھائی!! جبار صاحب سے غالبا” میری کبھی علیک سلیک نہیں ہوئی البتہ فورم چھوڑ دینے کے بعد ان کی پوسٹس پڑھا کرتا تھا کیونکہ ان کے تجزیئے تقریبا” حقیقت ہی ہوا کرتے تھے، کبھی اگر دوبارہ اُس فورم پر جانا ہوا تو انہیں ضرور مدعو کروں گا۔ سرِ دست وہاں جانے کا کوئی پروگرام نہیں۔ البتہ اگر آپ پرائیویٹ میسیجز پر بین ہونے کا اعزاز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نہ صرف جبار صاحب اور بریٹ ہاک بھائی بلکہ کوئی بھی ایسا شخص جو مغز رکھتا ہو اسے مدعو کرسکتے ہیں کیونکہ اس کی شمولیت ہمارے لئے اعزاز ہوگی۔ دیگر یہ کہ یہ فورم جتنا اس خاکسار کا ہے اس سے زیادہ آپ دوستوں کا ہے جو اسے روشن کئے ہوئے ہیں اور اسکی ریٹنگ اور اہمیت بڑھانے میں دن رات اپنا قیمتی وقت دے کر فورم کو اپنا احسان مند بنا رہے ہیں۔ اسلئے اس قسم کے معاملات کیلئے اجازت کی قطعی ضرورت نہیں۔

    #83
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7231
    • Total Posts: 7386
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    <hr />

    ساہیٹ بھائی اگر میں چصاحب کو بولوں کہہ چلے بھی آو کہ گلشن کا کاروبار چلے تو آگے سے بندہ خدا پوچھتے ہیں کہ اگر میں نہیں آتا تب گلشن کیا کرتی

    :bigsmile:

    :lol:    :lol:     :lol:

    مجھے پتہ تھا کہ باوا بھائی اور ان کے احباب جب اس فورم پر آئیں گے تو میرا خود بھی دل یہاں سے جانے کو نہیں کیا کرے گا۔

    #84
    Host
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 21
    • Posts: 656
    • Total Posts: 677
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: مبارک ہو

    باوا جی یہ محترم چیمہ جئ کہاں سےتشریف لا رہے جو ابھی تک امداد نہیں ہوئی۔۔ :bigsmile:

    رضا بھائی

    چیمہ صاحب کل لاگ ان ہوئے تھے لیکن لگتا ہے پھر کسی غلط ترین میں بیٹھکر کہیں اور نکل گئے ہیں. ایک بار پہلے بھی ایسا ہی ہوا تھا

    لگتا ہے کہ چیمہ جی آج پیدل ہی آ رہے ہیں جو اتنی دیر لگ رہی ہے – اب آپ نے بھی بتا دیا ہے کہ انکا ٹرین والا پچھلا تجربہ کوئی اچھا نہیں رہا

    چیمہ صاحب نے اپنا اکاونٹ اپنی ای میل سے ویری فائی نہیں کیا تھا اسلئے دیر ہوئی۔ اب انکا اکاونٹ ویری فائی کردیا گیا۔

    انتظامیہ اور دوستوں کی جانب سے چیمہ صاحب کو خوش آمدید

    http://danishgardi.pk/members/scheema/

    #85
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1414
    • Total Posts: 1426
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: مبارک ہو

    السلام علیکم اور خوش آمدید سائیٹ بھائی۔ اگر چہ قدرے دیر سے آئے آپ لیکن آتے ہی تھرتھلی ڈال دی ہے فورم پر۔

    شکریہ عاطف بھائی – آپ لوگوں  نے فورم کا  بتایا ہی نہیں وگرنہ تھرتھلی تھوڑی جلدی مچ جاتی 

    :)

    #86
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12750
    • Total Posts: 12897
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    :lol: :lol: :lol:

    مجھے پتہ تھا کہ باوا بھائی اور ان کے احباب جب اس فورم پر آئیں گے تو میرا خود بھی دل یہاں سے جانے کو نہیں کیا کرے گا۔

    عاطف بھائی

    یہ آپکی محبت ہے جو سب اچھے دوستوں کو یہاں کھینچ لائی ہے

    ابھی ابتدا ہے. انشاءاللہ وقت کے ساتھ ساتھ یہ قافلہ بڑھتا جائے گا

    :-(

     

    #87
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12750
    • Total Posts: 12897
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    چیمہ صاحب نے اپنا اکاونٹ اپنی ای میل سے ویری فائی نہیں کیا تھا اسلئے دیر ہوئی۔ اب انکا اکاونٹ ویری فائی کردیا گیا۔

    انتظامیہ اور دوستوں کی جانب سے چیمہ صاحب کو خوش آمدید

    http://danishgardi.pk/members/scheema/

    بہت شکریہ بھائی جی

    آپ سے ایک ایک گزارش ہے

    اگر قوٹ کی نوٹیفیکیشن لائیک، ڈس لائیک اور تھینکس کی نوٹیفیکیشن سے الگ کر دی جائے تو بہتر ہوگا

    پتہ ہی نہیں چلتا ہے کہ کس دوست نے کس تھریڈ پر اور کن کومنٹس کو رپلائی کیا ہے؟

     

    #88
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12750
    • Total Posts: 12897
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    لگتا ہے کہ چیمہ جی آج پیدل ہی آ رہے ہیں جو اتنی دیر لگ رہی ہے – اب آپ نے بھی بتا دیا ہے کہ انکا ٹرین والا پچھلا تجربہ کوئی اچھا نہیں رہا

    سائیٹ بھائی

    اس بار چیمہ جی نارووال جانے والی پیسنجر ٹرین میں بیٹھ گئے تھے

    چلتے چلتے بلکہ رینگتے رینگتے اچانک اسٹیشن سے باہر ایک جگہ ٹرین رک گئی تو چیمہ جی نے جا کر ڈرائیور سے پوچھا کہ ٹرین کیوں روک لی ہے اور کب چلے گی؟ ڈرائیور نے بتایا کہ ایک بھینس چارہ چرتے چرتے ریل کی پٹری پر آ گئی ہے، وہ پٹری سے نیچے اتری گئی تو ترین چلے گی. خیر جلد ہی بھینس پٹری سے اتر گئی اور ٹرین چلنے لگی. کچھ دیر بعد دوبارہ اسٹیشن سے باہر ایک اور جگہ ٹرین رک گئی تو چیمہ جی نے پھر جا کر ڈرائیور سے پوچھا کہ ٹرین کیوں روک لی ہے؟ ڈرائیور نے جواب دیا کہ پھر سے وہی بھینس چارہ چرتے ہوئے ریل کی پٹری پر آ گئی ہے

    یہ لطیفہ مجھے ایک ہفتے بعد سمجھ آیا تھا

    :cry:   :lol:

     

    #89
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12750
    • Total Posts: 12897
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    :lol: :lol: :lol:

    مجھے پتہ تھا کہ باوا بھائی اور ان کے احباب جب اس فورم پر آئیں گے تو میرا خود بھی دل یہاں سے جانے کو نہیں کیا کرے گا۔

    عاطف بھائی

    جتنا مرضی بلاک کر لیں، ہم بھاگنے والے نہیں ہیں

    :lol: :hilar:

    #90
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7231
    • Total Posts: 7386
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    عاطف بھائی

    جتنا مرضی بلاک کر لیں، ہم بھاگنے والے نہیں ہیں

    :lol: :hilar:

    :lol:    :lol:     :lol:

    باوا بھائی!! یہ کمپیوٹر کمبخت ایسی بچگانہ حرکتیں کرسکتا لیکن یہ خادم نہیں۔ لگتا ہے آپ کسی اور ڈیوائس سے لاگ ان ہوئے ہوں گے۔ ابھی خبر لیتا ہوں کمبخت کی۔

    #91
    Host
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 21
    • Posts: 656
    • Total Posts: 677
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: مبارک ہو

    Atif Bhai or anyone on the forum,

    if you have Abdul Jabbar sab in your friends list, please inform him about this forum

    and Admin, may I inform Bret Hawk about this forum,

    he is a very good English Writer, you will enjoy his Shakepearean writings and depth of knowledge in history.

    GeoG bhai ! Brethawk brother is on board now. Thanks for inviting him here.

    http://danishgardi.pk/members/brethawk/

    #92
    Host
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 21
    • Posts: 656
    • Total Posts: 677
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: مبارک ہو

    بہت شکریہ بھائی جی

    آپ سے ایک ایک گزارش ہے

    اگر قوٹ کی نوٹیفیکیشن لائیک، ڈس لائیک اور تھینکس کی نوٹیفیکیشن سے الگ کر دی جائے تو بہتر ہوگا

    پتہ ہی نہیں چلتا ہے کہ کس دوست نے کس تھریڈ پر اور کن کومنٹس کو رپلائی کیا ہے؟

    باوا بھائی! اپنا پروفائل چیک کریں، اس پر سب الگ الگ ہے۔

    #93
    Host
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 21
    • Posts: 656
    • Total Posts: 677
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: مبارک ہو

    Bawa

    اگر اب بھی وہی پرانا سٹائل آرہا ہو تو پھر ہارڈ ریفریش یعنی کنٹرول پلس ایف فائیو کا بٹن استعمال کریں اور اپنے کیشئے کلیر کرلیں۔ میرے پاس تو آپکا پروفائل بالکل کلئیر آرہا ہے۔

     

    #94
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12750
    • Total Posts: 12897
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    باوا بھائی! اپنا پروفائل چیک کریں، اس پر سب الگ الگ ہے۔

    بہت شکریہ موڈریٹر جی

    پہلے شاید صرف “نوٹیفیکیشن” کا ہی بٹن تھا

    ویسے آج ویبسائیٹ نارووال کی پسنجر ٹرین سے بھی سست کیوں ہے؟

    :-(

     

    #95
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7231
    • Total Posts: 7386
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    بہت شکریہ موڈریٹر جی

    پہلے شاید صرف “نوٹیفیکیشن” کا ہی بٹن تھا

    ویسے آج ویبسائیٹ نارووال کی پسنجر ٹرین سے بھی سست کیوں ہے؟

    :-(

    باوا بھائی!! آج سرور ڈاون ہے اور اس کی کمپلین کردی گئی ہے۔ انشاللہ کچھ وقت میں یہ ٹھیک ہوجائے گی۔

    #96
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    Atif Bhai or anyone on the forum,

    if you have Abdul Jabbar sab in your friends list, please inform him about this forum

    and Admin, may I inform Bret Hawk about this forum,

    he is a very good English Writer, you will enjoy his Shakepearean writings and depth of knowledge in history.

    عبدل جبار صاحب  از ون آف مائی فیورٹ ..پلیز ڈو انوائٹ ہم 

    #97
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    <hr />

    ساہیٹ بھائی اگر میں چصاحب کو بولوں کہہ چلے بھی آو کہ گلشن کا کاروبار چلے تو آگے سے بندہ خدا پوچھتے ہیں کہ اگر میں نہیں آتا تب گلشن کیا کرتی

    :bigsmile:

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

    #98
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    جیوجی بھائی!! جبار صاحب سے غالبا” میری کبھی علیک سلیک نہیں ہوئی البتہ فورم چھوڑ دینے کے بعد ان کی پوسٹس پڑھا کرتا تھا کیونکہ ان کے تجزیئے تقریبا” حقیقت ہی ہوا کرتے تھے، کبھی اگر دوبارہ اُس فورم پر جانا ہوا تو انہیں ضرور مدعو کروں گا۔ سرِ دست وہاں جانے کا کوئی پروگرام نہیں۔ البتہ اگر آپ پرائیویٹ میسیجز پر بین ہونے کا اعزاز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نہ صرف جبار صاحب اور بریٹ ہاک بھائی بلکہ کوئی بھی ایسا شخص جو مغز رکھتا ہو اسے مدعو کرسکتے ہیں کیونکہ اس کی شمولیت ہمارے لئے اعزاز ہوگی۔ دیگر یہ کہ یہ فورم جتنا اس خاکسار کا ہے اس سے زیادہ آپ دوستوں کا ہے جو اسے روشن کئے ہوئے ہیں اور اسکی ریٹنگ اور اہمیت بڑھانے میں دن رات اپنا قیمتی وقت دے کر فورم کو اپنا احسان مند بنا رہے ہیں۔ اسلئے اس قسم کے معاملات کیلئے اجازت کی قطعی ضرورت نہیں۔

    میرے پاس تو ایک لمبی لسٹ ہے جن کو میں یہاں دیکھنا چاہوں گی ..بس دعا کروں گی کہ وہ خود ہی چل کر یہاں آ جائیں ..میں یہ بھی نہیں چاہتی کہ وہ فورم بھی چھوڑیں ..کہ وہ فورم بھی میرا اپنا فورم ہے ..میں خود نہیں چھوڑوں گی ..میرا میکہ تو وہی ہے 

    ;-)

    #99
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1414
    • Total Posts: 1426
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: مبارک ہو

    <hr />

    ساہیٹ بھائی اگر میں چصاحب کو بولوں کہہ چلے بھی آو کہ گلشن کا کاروبار چلے تو آگے سے بندہ خدا پوچھتے ہیں کہ اگر میں نہیں آتا تب گلشن کیا کرتی

    :bigsmile:

    رضا بھائی انکا سوال ناجائز نہیں پر چیمہ بھائی کو بتا دیں کہ گلشن کے پاس بہت آپشن ہیں-  

    #100
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: مبارک ہو

    رضا بھائی انکا سوال ناجائز نہیں پر چیمہ بھائی کو بتا دیں کہ گلشن کے پاس بہت آپشن ہیں-

    ساہیٹ  بھائی 

    چیمہ جی اس خوش فہمی میں

    مبتلا ہیں کہ ان کے بغیر گلشن کا کاروبار نہیں  چلتا

    :bigsmile:

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 158 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!