Thread: مبارک ہو

Home Forums Introduction Section مبارک ہو

This topic contains 157 replies, has 21 voices, and was last updated by  Sohraab 2 years, 4 months ago. This post has been viewed 24900 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 158 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 51
    • Posts: 4352
    • Total Posts: 4403
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: مبارک ہو

    ملک صاحب خوش آمدید

    Salam Barca Bhai, THANK YOU

    Kaisay Hain Barca Bhai?

    Its been really long talking to you, Hope all is well.

    #42
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: مبارک ہو

    Salam Barca Bhai, THANK YOU

    Kaisay Hain Barca Bhai?

    Its been really long talking to you, Hope all is well.

    ملک صاحب اللہٰ پاک کا کرم ہے سب اوکے کی آواز ہے

    آپ سنائیں بزنس کیسا چل رہا ہے ؟

    #43
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7022
    • Total Posts: 7168
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    سوری بولیں …….. :omg:

    اچھا سوری

    :bigsmile:

    #44
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7022
    • Total Posts: 7168
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    جناب میری پارٹی تو پاکستان ہے – اگر آپ پاکستان کے ساتھ فیئر نہی تو ہمارا اور آپ کا اینٹ کتے کا بیر ہے چاہے آپ کا ہیرو عمران ہو یا نواز یا زرادری –

    ایسی بات کیا سننی اور منوانی جو گالم گلوچ پر ختم ہو –

    الله آپ کو اس کاوش میں کامیابی عطا فرمائیں –

    آپکی اس  سوچ پر مبنی یہ پوسٹ جس کا اظہار آپ ماضی میں کرتے رہے ہیں نے مجھے مجبور کیا کہ ایسے پاکستانی کی خدمت میں حاضری لگا کراسے کسی طریقے سے یہاں لایا جائے تاکہ لوگ جان سکیں کہ غیرمتعصب شخصیات کیسی ہوتی ہیں۔

    :jhanda:

    #45
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 51
    • Posts: 4352
    • Total Posts: 4403
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: مبارک ہو

    ملک صاحب اللہٰ پاک کا کرم ہے سب اوکے کی آواز ہے

    آپ سنائیں بزنس کیسا چل رہا ہے ؟

    Allah SWT Ka Boht Karam Hai Barca Bhai

    Last tour to your city was a good success, found a good customer there. :)

    #46
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 13775
    • Total Posts: 13853
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    That reminds of yesterday’s Musbah’s interview with Waseem Akram on Traitor Channel

    when Waseem asked him, ham nay tum say zayadah pani shani tou nahi mangwaya

    and he narrated an incdient when he was carrying about 15 bottles of water in the ground

    when he arrived there Afridi wanted to tease him and asked Yaar Udhar Lassi Bhi Pari Thi,………..

    Madam Gee, Lassi Wassi Ka Koi Bandobast Hai??? :bigsmile:

    جی ہماری مہمان نوازی پر شک نہیں کیجئے گا ..بلکل لسی بھی ملے گی ..کونسی پئیں گے ..مینگو لسی .یا پلین لسی 

    #47
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 13775
    • Total Posts: 13853
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    اچھا سوری

    :bigsmile:

    شکریہ ..اب سمجھ آیا کہ میں سؤ موٹو لینے کا حق کیوں مانگ رہی تھی ..اور میں نے کہا تھا کہ میں نے انتظامیہ پر نظر رکھنی ہے .

    بات بس اتنی سی ہے کہ اگر مالی کو ذرا سی چھوٹ دی تو باقی لوگ تو باغ ہی اجاڑ  دیں  گے .

    .ہم نے یہاں اعلیٰ  پائے کی اخلاقیات کو رواج دینا ہے ..برداشت کا سبق دینا ہے ..اختلاف کیسے کیا جاتا ہے ..یہ سکھانا ہے .ایسا ہی کہا تھا نہ کچھ 

     :-( …

    #48
    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 34
    • Posts: 821
    • Total Posts: 855
    • Join Date:
      12 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    میری طرف سے تمام پرانے اور نیے دوستوں کو خوش آمدید جلد ہی میں بھی اس فورم پر نواب صاحب کی طرح متحرک ہو جاؤں گا میری طرف سے ایک بار پھر سب دوستوں کو خوش آمدید  

    #49
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11366
    • Total Posts: 11506
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    آپکی اس سوچ پر مبنی یہ پوسٹ جس کا اظہار آپ ماضی میں کرتے رہے ہیں نے مجھے مجبور کیا کہ ایسے پاکستانی کی خدمت میں حاضری لگا کراسے کسی طریقے سے یہاں لایا جائے تاکہ لوگ جان سکیں کہ غیرمتعصب شخصیات کیسی ہوتی ہیں۔

    :jhanda:

    عاطف بھائی، غیر متعصب اور غیر جانبدار تو میں بھی ہوں

    بابا نیازی جی پر لچ تلنے کی عادات پٹواریوں میں شامل کروا دیتی ہے

    :-(

     

    #50
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7022
    • Total Posts: 7168
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    عاطف بھائی، غیر متعصب اور غیر جانبدار تو میں بھی ہوں

    بابا نیازی جی پر لچ تلنے کی عادات پٹواریوں میں شامل کروا دیتی ہے

    :-(

    باوا بھائی!! اس وقت تک یہاں موجود میرے سارے ہی دوست وہ ہیں جو قطعی غیر جانبدار اور غیر متعصب ہیں اور یہی وجہ ہے ان کی خدمت میں حاضری لگا کر انہیں یہاں کی دعوت دینے کی۔ جہاں تک بابا نیازی کا تعلق ہے تو ہر ذی الشعور انسان اس پر لُچ تلنا اپنے شعور کا ثبوت دینا سمجھتا ہے۔

    #51
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11366
    • Total Posts: 11506
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    باوا بھائی!! اس وقت تک یہاں موجود میرے سارے ہی دوست وہ ہیں جو قطعی غیر جانبدار اور غیر متعصب ہیں اور یہی وجہ ہے ان کی خدمت میں حاضری لگا کر انہیں یہاں کی دعوت دینے کی۔ جہاں تک بابا نیازی کا تعلق ہے تو ہر ذی الشعور انسان اس پر لُچ تلنا اپنے شعور کا ثبوت دینا سمجھتا ہے۔

    عاطف بھائی

    بابے نیازی کی شکل ہی ایسی ہے کہ بندے کا خود بخود اس پر لچ تلنے کو جی چاہتا ہے

    ویسے میں اسے پاکستانی سیاست میں ایک اچھا اضافہ سمجھتا ہوں. اگر بابا جی سیاست میں نہ ہوتے تو ان شریفوں اور زرداریوں نے ملکر ملک میں انی ڈال دینی تھی

    اب ایک چیک اینڈ بیلنس قائم ہوگیا ہے جس سے حکمران عوام کو وعدوں پر ٹرخانے کی بجائے عوام کیلیے کچھ کرکے دکھانے پر مجبور ہیں

     

    #52
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 404
    • Posts: 2912
    • Total Posts: 3316
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: مبارک ہو

    عاطف بھائی

    بابے نیازی کی شکل ہی ایسی ہے کہ بندے کا خود بخود اس پر لچ تلنے کو جی چاہتا ہے

    ویسے میں اسے پاکستانی سیاست میں ایک اچھا اضافہ سمجھتا ہوں. اگر بابا جی سیاست میں نہ ہوتے تو ان شریفوں اور زرداریوں نے ملکر ملک میں انی ڈال دینی تھی

    اب ایک چیک اینڈ بیلنس قائم ہوگیا ہے جس سے حکمران عوام کو وعدوں پر ٹرخانے کی بجائے عوام کیلیے کچھ کرکے دکھانے پر مجبور ہیں

    بابا نیازی اس ملک پر الله کی خاص کرم نوازی ہے وہ کام شام تو کوئی نہیں کر سکتا بس شور اچھا مچا لیتا ہے اور نواز شریف بھی دباؤ میں ہی کام کرتا ہے اسے ریلیکس کردیں تو تو بھی ڈھیلا ہو جاتا ہے 

    #53
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11366
    • Total Posts: 11506
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

     

    سائیٹ بھائی

    السلام و علیکم اور خوش آمدید

      

    • This reply was modified 2 years, 10 months ago by  Bawa.
    #54
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: مبارک ہو

    بہت شکریہ باوا جی،

    #55
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: مبارک ہو

    عاطف بھائی، غیر متعصب اور غیر جانبدار تو میں بھی ہوں

    بابا نیازی جی پر لچ تلنے کی عادات پٹواریوں میں شامل کروا دیتی ہے

    :-(

    باوا جی آپ کے لچ صرف بابے نیازی پر ہی موقوف نہیں ہیں – آپ تو بابے قادری جسے نیک اور پارسا انسان کو بھی نہیں بخشتے حالانکہ وہ آپ کا گرائیں ہے  (کینیڈا کے تعلق سے ) – انصافیوں نے تو آپ کو پٹواری کا لقب دیا ہے – اس دن سے ڈریں جب  قادری کے چیلے آپ کو دائرہ اسلام سے خارج کرنے کے درپے ہوں گے –  

    • This reply was modified 2 years, 10 months ago by  SAIT.
    #56
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11366
    • Total Posts: 11506
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

      

    باوا جی آپ کے لچ صرف بابے نیازی پر ہی موقوف نہیں ہیں – آپ تو بابے قادری جسے نیک اور پارسا انسان کو بھی نہیں بخشتے حالانکہ وہ آپ کا گرائیں ہے (کینیڈا کے تعلق سے ) – انصافیوں نے تو آپ کو پٹواری کا لقب دیا ہے – اس دن سے ڈریں جب قادری کے چیلے آپ کو دائرہ اسلام سے خارج کرنے کے درپے ہوں گے –

    سائیٹ بھائی

    لچ تلنا بابا نیازی اور بابا قادری تک محدود نہیں ہے. جس پر بھی دل آ جائے اس پر لچ تل لیتے ہیں. ابھی چیمہ صاحب تشریف لا رہے ہیں، وہ نواز شریف پر لچ تلا کریں گے

    جہاں تک دائرہ اسلام سے خارج ہونے کی بات ہے تو دائرہ اسلام میں داخل ہونگے تو کوئی خارج کرے گا

    سیاست پی کے پر تو داخل ہوتے ہی سہراب جی نے مجھے بھٹو پر لچ تلنے پر دائرہ اسلام سے خارج کر دیا تھا

    :-(

     

    #57
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: مبارک ہو

    سائیٹ بھائی

    لچ تلنا بابا نیازی اور بابا قادری تک محدود نہیں ہے. جس پر بھی دل آ جائے اس پر لچ تل لیتے ہیں. ابھی چیمہ صاحب تشریف لا رہے ہیں، وہ نواز شریف پر لچ تلا کریں گے

    جہاں تک دائرہ اسلام سے خارج ہونے کی بات ہے تو دائرہ اسلام میں داخل ہونگے تو کوئی خارج کرے گا

    سیاست پی کے پر تو داخل ہوتے ہی سہراب جی نے مجھے بھٹو پر لچ تلنے پر دائرہ اسلام سے خارج کر دیا تھا

    :-(

    -باوا جی اب نواز شریف پے لچ تلنا تو بنتا ہے تاکہ حساب برابر رہے- یہ ذمہ داری چیمہ جی کو نبھانی ہی پڑے گی – -جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ آپ کو قادری پارٹی دائرہ اسلام سے کیسے خارج کری گی – تو یہی انکی استادی ہے- گنڈا سنگھ والا لطیفہ میں نے بھی سنا ہے اور آپ نےبھی-سہراب صاحب جیالے ہیں انکا اپنا ہی مذھب ہے اس مذھب سے اخراج ہی بھلا ہے – ویسے بھی جس قسم کا آپ بھٹو پر لچ تلا کرتے تھے سہراب میاں کا آپ کو دائرہ اسلام سے خارج کرنا بنتا تھا :bigsmile:

    #58
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 51
    • Posts: 4352
    • Total Posts: 4403
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: مبارک ہو

    باوا جی آپ کے لچ صرف بابے نیازی پر ہی موقوف نہیں ہیں – آپ تو بابے قادری جسے نیک اور پارسا انسان کو بھی نہیں بخشتے حالانکہ وہ آپ کا گرائیں ہے (کینیڈا کے تعلق سے ) – انصافیوں نے تو آپ کو پٹواری کا لقب دیا ہے – اس دن سے ڈریں جب قادری کے چیلے آپ کو دائرہ اسلام سے خارج کرنے کے درپے ہوں گے –

    Welcome to the Forum SAIT Bhai.

     

    • This reply was modified 2 years, 10 months ago by  GeoG.
    #59
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 51
    • Posts: 4352
    • Total Posts: 4403
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: مبارک ہو

    باوا بھائی!! اس وقت تک یہاں موجود میرے سارے ہی دوست وہ ہیں جو قطعی غیر جانبدار اور غیر متعصب ہیں اور یہی وجہ ہے ان کی خدمت میں حاضری لگا کر انہیں یہاں کی دعوت دینے کی۔ جہاں تک بابا نیازی کا تعلق ہے تو ہر ذی الشعور انسان اس پر لُچ تلنا اپنے شعور کا ثبوت دینا سمجھتا ہے۔

    Atif Bhai or anyone on the forum,

    if you have Abdul Jabbar sab in your friends list, please inform him about this forum

    and Admin, may I inform Bret Hawk about this forum,

    he is a very good English Writer, you will enjoy his Shakepearean writings and depth of knowledge in history.

    #60
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: مبارک ہو

    Welcome to the Forum SAIT Bhai.

    بہت شکریہ جیو جی بھائی – بھلا ہو باوا جی کا – انہوں نے ہی  مجھے بتایا ہے اس فورم کے متعلق 

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 158 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation