Thread: مبارک ہو

Home Forums Introduction Section مبارک ہو

This topic contains 157 replies, has 21 voices, and was last updated by  Sohraab 2 years, 1 month ago. This post has been viewed 22379 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 158 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 653
    • Posts: 6487
    • Total Posts: 7140
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: مبارک ہو

    ایک مودبانہ گزارش

    wadiach جناب اس فورم پر ایک عدد قلندری ، لال ٹوپی والے بھائی

     ، جماعت کے آفاقی صاحب ، کچھ ن لیگ اور پی ٹی آی کے کتو روں کو بھی لایا جائے

    • This reply was modified 2 years, 8 months ago by  shami11.
    #22
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 139
    • Posts: 6790
    • Total Posts: 6929
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    ایک مودبانہ گزارش

    wadiach جناب اس فورم پر ایک عدد قلندری ، لال ٹوپی والے بھائی

    ، جماعت کے آفاقی صاحب ، کچھ ن لیگ اور پی ٹی آی کے کتو روں کو بھی لایا جائے

    :bigsmile:   :lol:   :bigsmile:

    سب سے پہلے تو درخواست قبول کرنے کا شکریہ شامی بھائی اور خوش آمدید

    یہاں انشاللہ وہ ماحول بننے نہیں دینا کہ کسی کے بھونکنے کی نوبت آئے۔ اسی لئے تمام سلجھے ہوئے اور شائستہ ممبران کو دعوت دی ہے تاکہ ایک بار یہاں کا ماحول پاکیزہ بن جائے(پاکیزہ سے خدانخواستہ یہ مراد نہ لی جائے کہ یہاں مردوں والی باتیں نہیں ہونگی) انشاللہ تمام دوستوں کے فعال ہوتے ہی یہاں کا ماحول ایسا بن جائے گا کہ لوگ کھنچے کھنچے چلے آئیں گے۔ دراصل میرا پروگرام یہ ہے کہ بحث کے قابل فضا بنا کر ان رائٹرز کو یہاں دعوت دی جائے جو سوشل میڈیا اور اخبارات میں لکھتے ہیں تاکہ ایک علمی اور ادبی مجلس قیام میں لائی جاسکے، اس مقصد کو حاصل کرنے کیلئے ایسے لوگ بالکل بےمصرف ہیں جن کے دلائل اور بحث گالی گلوچ پر ختم ہوتی ہے۔

    ویسے آپ نے کب سے پارٹی بدل لی؟؟

    #23
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 139
    • Posts: 6790
    • Total Posts: 6929
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    May I come in Please?

    خوش آمدید جیو جی بھائی

    دل جلوں کی محفل میں آپ کا سوگتم ہے۔

    درخواست قبول کرنے پر میں آپکا تہہ دل سے مشکور ہوں

    :welcomeexcited:

    #24
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 61
    • Posts: 5186
    • Total Posts: 5247
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: مبارک ہو

    Image result

    #25
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 61
    • Posts: 5186
    • Total Posts: 5247
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: مبارک ہو

    بھئی بہت بہت مبارک ہو فورم کے مالکان کو اور تمام ساتھی ممبران کو میری طرف سے مبارک قبول ہو میری دعا ہے الله اس فورم کو کامیاب کرے آمین عزیز موحترم کی پوسٹس آج دیکھی ہیں .. میں نے دو دن پہلے ہی ان کی آمد کی خوشی میں رقص کا بندوبست کر دیا تھا .. آج چونکے غم کا دن ہے لہذا آج یہ رقص پیش نہیں کیا جاۓ گا .. جب عزیز موحترم اس تھریڈ میں آ جائیں گے تو رقص پیش کر دیا جائے گا آپ سب کا شُب چنتک

    عزیز من رقص والا کام بھی شروع کر دیا آپ نے :lol:

    #26
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 139
    • Posts: 6790
    • Total Posts: 6929
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    Image result

    فورم پر آمد کا شکریہ اور خوش آمدید

    اگر آپ کسی تھریڈ کی پہلی پوسٹ غور سے پڑھ لینے کی عادت ڈال لیتے تو آج ملک کا تھریڈ اعلان پڑھتے ہی یہاں چلے آتے اور نادان کے بھوت سے باتیں نہ کرنا پڑتیں۔

    :lol:

     

    #27
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 61
    • Posts: 5186
    • Total Posts: 5247
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: مبارک ہو

    فورم پر آمد کا شکریہ اور خوش آمدید

    اگر آپ کسی تھریڈ کی پہلی پوسٹ غور سے پڑھ لینے کی عادت ڈال لیتے تو آج ملک کا تھریڈ اعلان پڑھتے ہی یہاں چلے آتے اور نادان کے بھوت سے باتیں نہ کرنا پڑتیں۔

    :lol:

    :lol:

    پڑھ لیا تھا لیکن نئے فورم کا لنک نہیں تھا میرے پاس

    #28
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 139
    • Posts: 6790
    • Total Posts: 6929
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    :lol:

    پڑھ لیا تھا لیکن نئے فورم کا لنک نہیں تھا میرے پاس

    یار اسی تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں تھا لنک

    :cry:

    #29
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 59
    • Posts: 13420
    • Total Posts: 13479
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    Image result for congratulations

    May I come in Please?

    sure ……have a seat …would you like to have some coffee or tea ؟

    • This reply was modified 2 years, 8 months ago by  نادان.
    #30
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 59
    • Posts: 13420
    • Total Posts: 13479
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    جی انجام تو ١٢ اکتوبر ١٩٩٩ کے مہم جو کا دبئی کے کسی اپارٹمنٹ میں بیٹھ کر وطن عزیز کی یاد میں آہیں بھرتا ہوا سب کو نظر آرہا ہے ;-) اور جس شخص کو جہاز کی سیٹ سے ہتھکڑیاں باندھ کر مجرموں کی طرح بے عزت کیا گیا اگلے ہفتے وہ ملک کی فوج کے نئے سربراہ کا اعلان کرے گا اور جس کی دستخط سے اس مسلمان دنیا کی عظیم فوج کے سپاہ سالار کا تقرر ہونا بھی کس قدر حیرت انگیز اور قدرت کا عجیب انتقام نظر آتا ہے

    اگر ایسا انجام ہے تو پھر تو آپ کو ڈس لائیک اور چپیڑیں ہی پڑنی چاہیے

    :jhanda:

    وہی نہ جیسے مشرف کے باہر جانے پر پیچھے  چپکے سے چیف آف دی سیاں  تبدیل کر دیا تھا …باقی کی کہانی یاد ہے یا یاد دلاؤں

      :lol:  

    #31
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 59
    • Posts: 13420
    • Total Posts: 13479
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    :bigsmile: :lol: :bigsmile:

    سب سے پہلے تو درخواست قبول کرنے کا شکریہ شامی بھائی اور خوش آمدید

    یہاں انشاللہ وہ ماحول بننے نہیں دینا کہ کسی کے بھونکنے کی نوبت آئے۔ اسی لئے تمام سلجھے ہوئے اور شائستہ ممبران کو دعوت دی ہے تاکہ ایک بار یہاں کا ماحول پاکیزہ بن جائے(پاکیزہ سے خدانخواستہ یہ مراد نہ لی جائے کہ یہاں مردوں والی باتیں نہیں ہونگی) انشاللہ تمام دوستوں کے فعال ہوتے ہی یہاں کا ماحول ایسا بن جائے گا کہ لوگ کھنچے کھنچے چلے آئیں گے۔ دراصل میرا پروگرام یہ ہے کہ بحث کے قابل فضا بنا کر ان رائٹرز کو یہاں دعوت دی جائے جو سوشل میڈیا اور اخبارات میں لکھتے ہیں تاکہ ایک علمی اور ادبی مجلس قیام میں لائی جاسکے، اس مقصد کو حاصل کرنے کیلئے ایسے لوگ بالکل بےمصرف ہیں جن کے دلائل اور بحث گالی گلوچ پر ختم ہوتی ہے۔

    ویسے آپ نے کب سے پارٹی بدل لی؟؟

    سوری بولیں …….. :omg:

    #32
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 59
    • Posts: 13420
    • Total Posts: 13479
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    Image result

     ویلکم جی ویلکم ….

    #33
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 135
    • Posts: 10419
    • Total Posts: 10554
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    السلام و علیکم

    ایک بار پھر فورم کی انتظامیہ اور تمام ممبران کو دانش گردی کے افتتاح پر دلی مبارکباد

    نئے فورم جائن کرنے والے تمام دوستوں کو خوش آمدید

     

    #34
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 386
    • Posts: 2748
    • Total Posts: 3134
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: مبارک ہو

    پرانی انتظامیہ/ پرانے ممبران  کو نیا فورم مبارک ہو ، دعا ہے اس فورم کو دن دگنی رات چگنی ترقی نصیب ہو اور یہ فورم کدورتوں کی بجائے خوشیاں بکھیرےآئیے ہم خود سے عہد کریں کہ یہاں کسی کو اس کے سیاسی اور مذہبی خیالات کی وجہ سے تضحیک اور تشنیع کا نشانہ نہیں بنائیں گے اور صحتمند مکالمہ بازی کریں

    ظاہر ہے ہم سب بزعم خود دانشور ہیں تو دانشگردی تو کریں گے لہذا فورم کا نام  بھی بہت مناسب ہے ،مبارکباد پھر سے سب کے لئے 

    #35
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 307
    • Posts: 6945
    • Total Posts: 7252
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: مبارک ہو

    مبارک ہو ، نادان جی بہت بہت مبارک ہو آپکو

    Image result for funny indian bride

    #36
    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 41
    • Posts: 661
    • Total Posts: 702
    • Join Date:
      11 Sep, 2016

    Re: مبارک ہو

    وہی نہ جیسے مشرف کے باہر جانے پر پیچھے چپکے سے چیف آف دی سیاں تبدیل کر دیا تھا …باقی کی کہانی یاد ہے یا یاد دلاؤں

    :lol:

    جب تقرر کا اختیار ہی وزیر اعظم کو ہے تو مشرّف کے پیچھے سے کسی کو مقرر کرتا یا آگے سے .. یہ غالباً مرضی کی بات ہے وزیر اعظم کی .. جو کھچڑیاں پکائی جا رہی تھیں ان کھچڑیوں کا سارا کچا چٹھا اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی ضیاء الدین بٹ صاحب نے اپنے باس یعنی کہ وزیر اعظم کو اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے گوش گزار کر دیا کہ مشرف صاحب اور ہمنوا آپ کی حکومت کا تختہ الٹنا چاہتے ہیں .. اور مشرف کو اسی وجہ سے نکالا گیا تھا کہ پلان چوپٹ ہو گیا ہے .. اور تفصیلات چاہیے تو بتا دیجئے گا اس معاملے میں خاصا مطالع ہے فدوی کا ..آپ کو تو شاید دس فیصد بھی معلوم نہ ہو 

    اور ہاں ایک شدید غلط فہمی جو کے اکثر آپ کے اہل خیال کے اندر رہتا ہے کہ مشرف سے بیزاری یا نفرت اصل میں فوج سے بیزاری یا نفرت ہے . میں اس نقطہ نظر کا شدید مخالف ہوں  ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج ہے لیکن چند جرنیلز نے ہی اس فوج کی ساکھ کو نقصان پوھنچایا ہے عوامی نمائندوں نے نہیں

    پاک فوج زندہ باد

    :jhanda: :jhanda:   :jhanda:

    • This reply was modified 2 years, 8 months ago by  Malik495.
    #37
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: مبارک ہو

    Image result for congratulations

    May I come in Please?

    ملک صاحب خوش آمدید

    #38
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: مبارک ہو

    سب دوستوں کو میری طرف سے سلام اور خوش آمدید

    #39
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 653
    • Posts: 6487
    • Total Posts: 7140
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: مبارک ہو

    جناب میری پارٹی تو پاکستان ہے – اگر آپ پاکستان کے ساتھ فیئر نہی تو ہمارا اور آپ کا اینٹ کتے کا بیر ہے چاہے آپ کا ہیرو عمران ہو یا نواز یا زرادری –

    ایسی بات کیا سننی اور منوانی جو گالم گلوچ پر ختم ہو –

    الله آپ کو اس کاوش میں کامیابی عطا فرمائیں –

    • This reply was modified 2 years, 8 months ago by  shami11.
    #40
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 38
    • Posts: 4178
    • Total Posts: 4216
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: مبارک ہو

    sure ……have a seat …would you like to have some coffee or tea ؟

    That reminds of yesterday’s Musbah’s interview with Waseem Akram on Traitor Channel

    when Waseem asked him, ham nay tum say zayadah pani shani tou nahi mangwaya

    and he narrated an incdient when he was carrying about 15 bottles of water in the ground

    when he arrived there Afridi wanted to tease him and asked Yaar Udhar Lassi Bhi Pari Thi,………..

    Madam Gee, Lassi Wassi Ka Koi Bandobast Hai???  :bigsmile:  

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 158 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation