Thread: مبارک ہو

Home Forums Introduction Section مبارک ہو

This topic contains 157 replies, has 21 voices, and was last updated by  Sohraab 2 years, 4 months ago. This post has been viewed 24898 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 158 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 13775
    • Total Posts: 13853
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    سارے دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو ..تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آ گیا ..الله تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس کو دن دوگنی اور دن  چوگنی ترقی دے …ایسا اس لئے بھی ممکن ہے کہ فورم پر کہیں نہ کہیں ہر وقت دن ہوتا ہے ..تمنائیں نیک ہیں امید ہے خالص ہونگی ..اس فورم سے امیدیں اس لئے بھی بہت ہیں کہ ارادے بہت اونچے ہیں ..ایک منصفانہ صاف ماحول دینے کے ..یہ دو دھاری تلوار پر چلنے جیسا ہے ..ایک غلطی ہمارے ارمانوں پر اوس ڈال دے گی .امید تو یہ ہی ہے کہ لوگ دانش گردی میں دانش گردی ہی کرنے آئیں گے ..’کتھارسس’ کے لئے دوسرے فورمز کا رخ کریں گے .آئی ایم ویری ایکسایٹڈ ..کہ یہاں ان سب گم گشتہ لوگوں سے ملنے کی امید ہے جو نہ جانے کہاں کھو گئے تھے ..ہمارے لئے تو اتنا ہی بہت ہوگا اگر یہ بڑے بڑے مرشد ہمیں اپنی تھریڈز کی دہلیز پر ہی بیٹھنے کی اجازت دے دیں ….یہ کچھ زیادہ مکھن نہیں ہو گیا ….. :bigsmile: ..

    • This topic was modified 2 years, 10 months ago by  Host. Reason: Thumbnail Added
    #2
    Developer
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 5
    • Posts: 180
    • Total Posts: 185
    • Join Date:
      7 Aug, 2016
    • Location: Karachi

    Re: مبارک ہو

    Umeed hai aap ko mera message mila hoga ab yahan per

    #3
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 13775
    • Total Posts: 13853
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    Umeed hai aap ko mera message mila hoga ab yahan per

     جی ..میسیج بھی مل گیا اور خفگی بھی دور ہو گئی ..ابھی کلک کرو تو یہاں ہی رہتے ہیں ..شکریہ ..ایک کام اور کر دیں  نہ ..مجھے مین پیج کے لئے تصویر لگانی نہیں آتی ..پلیز اچھی سی لگادیں   :-(

    • This reply was modified 2 years, 10 months ago by  نادان.
    #4
    Developer
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 5
    • Posts: 180
    • Total Posts: 185
    • Join Date:
      7 Aug, 2016
    • Location: Karachi

    Re: مبارک ہو

    Thread ki pic?

    #5
    macbeth
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 221
    • Total Posts: 221
    • Join Date:
      17 Sep, 2016

    Re: مبارک ہو

    سب انتظامیہ اور دوستوں کو فورم کا افیشل افتتاح مبارک ہو۔۔۔ 

    #6
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 13775
    • Total Posts: 13853
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    Thread ki pic?

      ہاں جو مین پیج پر آتی ہے …جو باقی لوگ مجھ جاہل کو سکھا رہے تھے کہ ایسے لگاتے ہیں ..ویسے لگاتے ہیں لگانی آتی ہوتی تو خود ہی نہ لگا دیتی 

    • This reply was modified 2 years, 10 months ago by  نادان.
    #7
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 321
    • Posts: 7285
    • Total Posts: 7606
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: مبارک ہو

    سوری مختلف بٹن چیک کرنے کے شوق میں آپکی پوسٹ پر سلیپ دبا بیٹھا

    :(

    #8
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 13775
    • Total Posts: 13853
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    ارے لوگو ..میں نےحسب وعدہ  فیتہ بھی کاٹ دیا ہے ..پھر بھی آپ لوگ جانے کہاں ہو 

    #9
    Host
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 21
    • Posts: 634
    • Total Posts: 655
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: مبارک ہو

    فورم کا غیر ارادی طور پر عاشورہ کے دن افتتاح ہونا شائید اسی طرح ایک نئے دور کا آغاز ثابت ہو جیسا کہ صبر قربانی اور اصولوں کی  اسی روز پیش کی گئی ایک مثال واقعہ کربلا کے بعد  اسلام کیلئے ثابت ہوا تھا۔

    اگرچہ ایسی عالی مقام ہستی کی قربانی سے اس فورم کی صورت میں  خود کو جوڑنا ایک بےوقوفی ہی قرار پائے گا لیکن امام حسین رضی اللہ عنہ کے ساتھ کسی نہ کسی بہانے اپنا رشتہ جوڑنے میں نہ صرف فخر محسوس کرتے ہیں بلکہ اسے آخرت میں اپنے لئے توشہ بھی سمجھتے ہیں۔

    اللہ تعالیٰ میرے امام کے صدقے اس فورم پر موجود تمام ممبران کی جائز خواہشات پوری کرے اور عزت سے نوازے۔ آمین۔

    دوستو! سوشل میڈیا کے میدان میں سجے سنورےتنومند اور جنگجو گھوڑوں کے مقابلے میں ایک مسکین منحنی سا گھوڑا اتار دینا ایک حماقت ہی کہلائے گی لیکن تاریخ گواہ ہے کہ جنگیں گھوڑوں سے نہیں شیر دل سواروں کی مدد سے جیتی جاتی ہیں، اگرچہ اس فورم کا معیار ایک مسکین منحنی گھوڑے کے برابر ہے لیکن اللہ تعالیٰ کا مشکور ہوں کہ اس نے  شیر دل سواروں کی ہمرکابی نصیب کی۔ جن کی معیت میں خاکسار کو امید ہے کہ ایک ایسے معاشرے کی تشکیل کی جانب قدم بڑھائے جاسکیں گے جہاں ہم اپنے ماضی کے مطابق ایک دوسرے کے اختلافات کو خندہ پیشانی سے قبول کریں، ہنسی مذاق میں اختلاف کو دھواں بنا کر اُڑا دیں۔ ادبی و لطیف محفلوں کا انعقاد کرسکیں، سیکھ سکیں، سکھا سکیں۔ دنیا کو بتا سکیں کہ ہم وہ نہیں جیسا ہمیں ظاہر کیا جارہا ہے۔ ہم ادب سے بھی لگاو رکھتے ہیں، ہم میں سے ارفعہ کریم، ملالہ یوسفزئی، بانو قدسیہ، فاطمہ ثریا بجیا جیسی بیٹیاں ہمارا سر فخر سے بلند کئے ہوئے ہیں۔ ہم موسیقی کا ذوق رکھتے ہیں، ہم میں اپنے سیاسی لیڈروں اور مذہبی شخصیات کی کی گئی غلطیوں کو ماننے کی ہمت ہے، ہم جھوٹ کو برائی سمجھتے ہیں، ہم انسانیت کو مذہب اور مسلک پر فوقیت دیتے ہیں۔

    یہ فورم آپ سے ہے یہ دانش گرد ہم ہیں ، اسے اپنی بیٹھک سمجھئے اور اپنی بیٹھک کے آداب ہر ایک کو معلوم ہیں، کسی کو کسی سے جاننے کی ضرورت نہیں۔ نئے آنے والے دوستوں کو خوشدلی سے قبول کیجئے انہیں بتایئے کہ ہم ایک صاف ستھری فضا میں رہتے ہیں اور کسی کو اجازت نہیں دیتے کہ اسے آلودہ کرے۔ تمام حاضر ممبران خود کو اس فورم کا مالک سمجھیں۔ مالکن بننے کے بارے میں بھی غور کریں، کسی کی قابل اعتراض پوسٹ پر سب سے پہلے اسے اپنی غلطی کا احساس دلائیں۔ خاموشی سے سب ہوتا ہوا نہ دیکھیں۔ ہمارے خیال میں پاکستانی معاشرے کے زوال کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہم کسی کو اس کی غلطی کا احساس نہیں دلاتے۔ ہم دل ہی دل میں سوچتے ہیں” کرتا رہے جو کرتا ہے، ہمیں کیا؟؟ یہ ہمیں کیا والے نظریئے نے غیرملکی تمدن کو موقع دیا کہ ہمیں بتائے کہ کیا پہننا ہے کس طرح پہننا ہے؟ داڑھی کتنی رکھنی ہے اور کہاں کہاں کیا دعا پڑھنی ہے؟ ہم کسی اور کو اجازت نہیں دیں گے کہ ہمیں زندگی گذارنے کے طریقے سمجھائے، ہم اس خطے کے قدیم باسی ہونے کے ناطے کسی اور ثقافت سے زیادہ بہتر طور پر زندگی گذارنے کے طریقے جانتے ہیں۔

    یہ فورم آپ سب کیلئے، نئے آنے والوں کیلئے اب کھلا ہے، آپ بلا جھجک اب اس کا ایڈریس کہیں بھی دے سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و مددگار ہو، اللہ تعالیٰ آپ سب کو آسانیاں دے اور آسانیاں بانٹنے کا شرف عطا کرے آمیں ثم آمین۔

    آپ سب کو انتظامیہ کی طرف سے ڈھیروں مبارکباد اور پیار۔

    #10
    Host
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 21
    • Posts: 634
    • Total Posts: 655
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: مبارک ہو

    کچھ سمجھ نہیں آئی …عاطف  کے بتائے لنک پر کلک کرو تو نئے ہوم پیج پر چلے جاتے ہیں جہاں میری تھریڈ موجود ہے ..اور پھر وہاں کسی اور تھریڈ پر کلک کرو تو واپس  وہاں ہی پھنچ جاتے ہیں جہاں سے چلے تھے  

    آپ کیشے کلئیر کریں اور پھر بھی مسلہ حل نہ ہو تو سمجھ جائیں کہ ان تھریڈز کو چھُپا دیا گیا ہے۔

    #11
    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 41
    • Posts: 661
    • Total Posts: 702
    • Join Date:
      11 Sep, 2016

    Re: مبارک ہو

    ارے لوگو ..میں نےحسب وعدہ فیتہ بھی کاٹ دیا ہے ..پھر بھی آپ لوگ جانے کہاں ہو

    جی خیر مبارک خیر مبارک .. حسب معمول نمبر بنانے کے لئے پہلا تھریڈ بھی آپ ہی نے بنانا تھا.. مکھن آپ لگائیں یا نا لگائیں لائک ڈس لائک یا چپیڑ تو پڑے گی اس لئے ذہنی طور پر تیار رہیں ..

    #12
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 321
    • Posts: 7285
    • Total Posts: 7606
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: مبارک ہو

    ارے لوگو ..میں نےحسب وعدہ فیتہ بھی کاٹ دیا ہے ..پھر بھی آپ لوگ جانے کہاں ہو

    دسویں محرم ، غم اور سوگواری کا ماحول ہے ایسے میں بہت سارے دوست ادھر گئے ہوتے ہیں جہاں سے روکنے کیلئے مولوی پورا سال زور لگاتے ہیں

    #13
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 13775
    • Total Posts: 13853
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    جی خیر مبارک خیر مبارک .. حسب معمول نمبر بنانے کے لئے پہلا تھریڈ بھی آپ ہی نے بنانا تھا.. مکھن آپ لگائیں یا نا لگائیں لائک ڈس لائک یا چپیڑ تو پڑے گی اس لئے ذہنی طور پر تیار رہیں ..

    جلنے کی ضرورت نہیں ہے ..یہ رتبہ بلند جس کو ملنا تھا مل گیا ..اور الله تعالیٰ  کی طرف سے ملا ..عاطف کو تو کہا تھا انفارم کرنا ..انہوں نے خاموشی سے اعلان کر دیا ..حد ہے ..اعلان اور وہ بھی خاموشی سے ..گھر آئی حسب معمول پہلا چکر  یہاں کا لگایا …تو اعلان پڑھا اور الله کی مرضی دیکھی ..ڈنر کرتے ہوئے اپنا آفیشلی پہلا افتتاحی تھریڈ بنایا ..

    کسی نے بھی مجھے ڈس لائیک دینے کی کوشش کی تو انجام خود سوچ لے  ..

    #14
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7022
    • Total Posts: 7168
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    جلنے کی ضرورت نہیں ہے ..یہ رتبہ بلند جس کو ملنا تھا مل گیا ..اور الله تعالیٰ کی طرف سے ملا ..عاطف کو تو کہا تھا انفارم کرنا ..انہوں نے خاموشی سے اعلان کر دیا ..حد ہے ..اعلان اور وہ بھی خاموشی سے ..گھر آئی حسب معمول پہلا چکر یہاں کا لگایا …تو اعلان پڑھا اور الله کی مرضی دیکھی ..ڈنر کرتے ہوئے اپنا آفیشلی پہلا افتتاحی تھریڈ بنایا ..

    کسی نے بھی مجھے ڈس لائیک دینے کی کوشش کی تو انجام خود سوچ لے ..

      آپکے انتظار میں کوئی فیتہ نہیں کٹا یہاں۔ اب آپ نے فیتہ کاٹا ہے تو میں نے تھریڈ لگا دیا ہے ایک اور۔ امید ہے بہت زیادہ پسند آئے گا ۔

    :bigsmile:

    #15
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 13775
    • Total Posts: 13853
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    آپکے انتظار میں کوئی فیتہ نہیں کٹا یہاں۔ اب آپ نے فیتہ کاٹا ہے تو میں نے تھریڈ لگا دیا ہے ایک اور۔ امید ہے بہت زیادہ پسند آئے گا ۔

    :bigsmile:

    ارے کیا بات ہے سرکار آپ کی ..ایسے ہی تو عزیز نہیں آپ ہمیں .

    اس جملے کو سو فیصد  مکھن سمجھا جائے 

    #16
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11364
    • Total Posts: 11504
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

      

    #17
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 51
    • Posts: 4352
    • Total Posts: 4403
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: مبارک ہو

    Image result for congratulations

    May I come in Please?

    • This reply was modified 2 years, 10 months ago by  GeoG.
    #18
    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 41
    • Posts: 661
    • Total Posts: 702
    • Join Date:
      11 Sep, 2016

    Re: مبارک ہو

    جلنے کی ضرورت نہیں ہے ..یہ رتبہ بلند جس کو ملنا تھا مل گیا ..اور الله تعالیٰ کی طرف سے ملا ..عاطف کو تو کہا تھا انفارم کرنا ..انہوں نے خاموشی سے اعلان کر دیا ..حد ہے ..اعلان اور وہ بھی خاموشی سے ..گھر آئی حسب معمول پہلا چکر یہاں کا لگایا …تو اعلان پڑھا اور الله کی مرضی دیکھی ..ڈنر کرتے ہوئے اپنا آفیشلی پہلا افتتاحی تھریڈ بنایا ..

    کسی نے بھی مجھے ڈس لائیک دینے کی کوشش کی تو انجام خود سوچ لے ..

    جی انجام تو ١٢ اکتوبر ١٩٩٩ کے مہم جو کا دبئی کے کسی اپارٹمنٹ میں بیٹھ کر وطن عزیز کی یاد میں آہیں بھرتا ہوا سب کو نظر آرہا ہے   ;-) اور جس شخص کو جہاز کی سیٹ سے ہتھکڑیاں باندھ کر مجرموں کی طرح بے عزت کیا گیا اگلے ہفتے وہ ملک کی فوج کے نئے سربراہ کا اعلان کرے گا اور جس کی دستخط سے اس مسلمان دنیا کی عظیم فوج کے سپاہ سالار کا تقرر ہونا بھی کس قدر حیرت انگیز اور قدرت کا عجیب انتقام نظر آتا ہے

    اگر ایسا انجام ہے تو پھر تو آپ کو ڈس لائیک اور چپیڑیں ہی پڑنی چاہیے

    :jhanda:

    #19
    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 41
    • Posts: 661
    • Total Posts: 702
    • Join Date:
      11 Sep, 2016

    Re: مبارک ہو

    Image result for congratulations

    May I come in Please?

    خوش آمدید خوش آمدید جیو بھائی .. آپ کی کمی شدت سے محسوس ہو رہی تھی .. امید ہے اب یہاں رونق زیادہ بخشا کریں گے 

    :welcomeexcited: :welcomeexcited:  :welcomeexcited:

    #20
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 441
    • Posts: 3868
    • Total Posts: 4309
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: مبارک ہو

    بھئی بہت بہت مبارک ہو فورم کے مالکان کو اور  تمام ساتھی ممبران  کو میری طرف سے مبارک قبول ہو میری دعا ہے الله اس فورم کو کامیاب کرے آمین عزیز موحترم کی پوسٹس آج دیکھی ہیں .. میں نے دو دن پہلے ہی ان کی آمد کی خوشی میں رقص کا بندوبست کر دیا تھا .. آج چونکے غم کا دن ہے لہذا آج یہ رقص پیش نہیں کیا جاۓ گا  .. جب عزیز موحترم اس تھریڈ میں آ جائیں گے تو رقص پیش کر دیا جائے گا آپ سب کا شُب چنتک  

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 158 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation