Thread: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

Home Forums Non Siasi ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

This topic contains 92 replies, has 19 voices, and was last updated by  Bawa 1 month, 2 weeks ago. This post has been viewed 1973 times

Viewing 13 posts - 81 through 93 (of 93 total)
  • Author
    Posts
  • #81
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9817
    • Total Posts: 9951
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    لیکن باوا بھائی! یہ بھی تو سوچیں کہ اس کی ماں بہنیں بیٹیاں اسے یہ تو نہیں کہیں گی کہ سالن گرم کردوں گی بستر خود گرم کرلو؟؟ یہ جملہ تو تخلیق ہی کسی ایسی عورت کی جانب سے ہوا ہے جو سمجھتی ہے کہ مرد اس سے بستر گرم کرنے کا آلہ سمجھتا ہے۔ کوئی عورت اپنے بھائی ، باپ یا بیٹے کو تو یہ نہیں کہہ سکتی نہ؟؟

    عاطف بھائی

    شاید ایسا کوئی پوسٹر تھا جس میں کوئی عورت کہہ رہی تھی کہ

    سالن گرم کر دوں گی لیکن بستر گرم نہیں کروں گا

    اس بے شرم کے بارے میں کیا کہیں گے جو پوسٹ نمبر ستتر میں اپنی ماں سے مخاطب ہے؟

    #82
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 645
    • Posts: 11417
    • Total Posts: 12062
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    عاطف بھائی شاید ایسا کوئی پوسٹر تھا جس میں کوئی عورت کہہ رہی تھی کہ سالن گرم کر دوں گی لیکن بستر گرم نہیں کروں گا اس بے شرم کے بارے میں کیا کہیں گے جو پوسٹ نمبر ستتر میں اپنی ماں سے مخاطب ہے؟

    میں تو اس عورت کو یہ مشورہ دوں گا ۔۔۔اس کو سالن گرم کردے ۔۔۔۔ لیکن ۔پکائے یہ خود ۔۔۔۔اور بستر کی باری ۔۔بستر کو اگ لگا دے ۔۔۔تاکہ آچھی طرح گرم ہو ۔۔۔۔۔دنیا جہاں سے ویلی اور خوش حال قوم ہے ۔۔جو منھ میں آتا ہے ۔۔۔بس ۔۔بکے جارہی ہے ۔۔۔۔۔۔

    #83
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 298
    • Posts: 6762
    • Total Posts: 7060
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    لیکن باوا بھائی! یہ بھی تو سوچیں کہ اس کی ماں بہنیں بیٹیاں اسے یہ تو نہیں کہیں گی کہ سالن گرم کردوں گی بستر خود گرم کرلو؟؟ یہ جملہ تو تخلیق ہی کسی ایسی عورت کی جانب سے ہوا ہے جو سمجھتی ہے کہ مرد اس سے بستر گرم کرنے کا آلہ سمجھتا ہے۔ کوئی عورت اپنے بھائی ، باپ یا بیٹے کو تو یہ نہیں کہہ سکتی نہ؟؟

    یہ فائل کلوز تھی آپ کو جانے کیا دلچسپی ہے کہ بار بار اس مدعے کو پھر سے تازہ دم کردیتے ہیں

    :yapping:

    #84
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 298
    • Posts: 6762
    • Total Posts: 7060
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    عاطف بھائی شاید ایسا کوئی پوسٹر تھا جس میں کوئی عورت کہہ رہی تھی کہ سالن گرم کر دوں گی لیکن بستر گرم نہیں کروں گا اس بے شرم کے بارے میں کیا کہیں گے جو پوسٹ نمبر ستتر میں اپنی ماں سے مخاطب ہے؟

    باوا بھای، اگر وہ پوسٹر پر معمولی سی تبدیلی کرلیتا تو اس کا پوسٹر پورے طویلے میں سب سے بہترین ہوتا

    اگر یہ لکھ دیتا

    عورت میری پسلی سے پیدا نہیں ہوی، ماں نے مجھے پیدا کیا تھا

    #85
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9817
    • Total Posts: 9951
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    کشور ناہید مادر پدر آزاد عورتوں کی چھترول کرتے ہوئے

    #86
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 27
    • Posts: 1322
    • Total Posts: 1349
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kent

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    باوا جی

    کشور ناہید کا ایک شعر

    آپ کے لئے

    ہم تو وفا شعار رھے ہیں تمام عمر

    تم نے جفا بھی کی تو صنم مدتوں کے بعد

    #87
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 208
    • Posts: 3810
    • Total Posts: 4018
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    ایک بار پھر مجھے لگ رہا ہے کے گفتگو کچھ بہت ہی زیادہ سمٹ گئی ہے

    مرے خیال میں پہلے اس بات کا تعیین کرنا چاہیے کے کیا ہمارے معاشرے میں عمومی طور پر عورت کا استحصال ہوتا ہے یا نہیں . یہ استحصال فیصلہ سازی کے حوالے سے ہو، عورت کے حقوق کے حوالے سے ہو، عورت کے دل، دماغ اور جسم کے بارے میں مرد کی محدود سوچ کے حوالے سے ہو یا کسی اور حوالے سے ہو

    اگر ایک بڑی اکثریت کہے کے عمومی طور پر ہمارے معاشرے میں عورت کا استحصال ہوتا ہے یا نہیں تو پھر گفتگو کی جا سکتی ہے. اب عورتوں نے ان کاغذ کے گتوں پر کیا لکھا اور مردوں نے کیا لکھا یہ اموضوع کو بہت ہی محدود کر دیتا ہے

    • This reply was modified 2 months ago by  JMP.
    #88
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 208
    • Posts: 3810
    • Total Posts: 4018
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    جے ایم پی صاحب، ان سب مسائل کا تعلق بہت حد تک تعلیم سے ہے۔ پاکستانی معاشرے کی ایک بہت بڑی اکثریت کے ہاں خاندان میں آج بھی عورت کا راج ہے۔ شہروں میں جہاں تعلیم کی حالت بہتر ہے آپ کو عورت کا سٹرانگ کریکٹر ملے گا جبکہ نارتھ ، اندرونِ سندھ اور بلوچستان میں عورت شاید کسی حد تک سہمی سی زندگی گزارتی ہو۔ میرے خیال میں عورتوں کے حقوق میں سب سے افضل ان کا تعلیم حاصل کرنے کا حق ہے۔ اگر عورت اعلی تعلیم لے لے تو میرے خیال میں وہ اپنے باقی حقوق چھین کر بھی لے لیتی ہے۔ باقی یہ کہ معاشرے کے ارتقاء میں بھی وقت لگتا ہے۔ آج شاید ہم وہاں ہیں جہاں مغرب ستر سال قبل تھا۔ ستر سال بعد شاید ہمارے ہاں بھی تعلیم اور حقوق کسی اور نہج پر ہونگے۔ تیس پینتیس سال قبل کے مقابل آج کی عورت کو رکھیں تو یہ ارتقاء واضح ہے۔ ان پلے کارڈ خواتین کے بارے میرا یہی خیال ہے کہ یہ وہ آدھ فیصد کی کلاس ہے جسے ہماری عام عورتیں خود بھی پسند نہیں کرتیں اس لئے یہ عام عورت کی رول ماڈل بننے کے قابل نہیں، جبکہ اگر کچھ تھوڑا سا اس بارے چانس ہے بھی تو یہ عورتیں فحش جملے لکھ کر ایک اپنے حقوق مانگنے والی عام عورت کے جینوئن پراسس کو کمزور اور سلو کرتی ہیں۔ بلکہ ان جیسی عورتوں کے حوالے اور طعنے دے کرعام عورت کے حقوق کا مطالبہ دبا دیا جاتا ہے۔

    shahidabassi sahib

    محترم شاہد صاحب

    ہمیشہ کی طرح سلجھا ہوا ، متوازن اور مثبت تبصرہ

    آپ کے تبصرے کے بعد تو میرے لئے کوئی اور نکتہ اٹھانا مشکل ہو جاتا ہے کے آپ ہمیشہ لاجواب کر دیتے ہیں

    ایک بات گو کہوں گا . ابھی کسی اور موضوع پر محترم قرار صاحب نے محترم باوا صاحب کے لئے کچھ کہا. آپ نے اس موضوع پر مزید کچھ کہنے سے گریز کیا مگر تینوں معزز حضرات نے ایک لفظ استعمال کیا ہے اور وہ ہے “ٹوٹے”. جہاں تک مجھے پتا ہے اس لفظ کے مختلف معنی ہیں مگر اکثر پاکستان مردوں کے درمیان اس لفظ کا مطلب ایک ہی ہوتا ہے . اب کیا یہ لفظ فحش ہے اور اگر ہے تو جب مرد اس لفظ کا استعمال کرتے ہیں تو ہم کیوں نہیں کہتے کے سر عام کوئی مرد فحش لفظ استعمال کر رہا ہے اور اگر یہ لفظ فحش نہیں ہے تو مجھے قبول ہے کے یہ لفظ فحش نہیں ہے. کیا اگر کوئی پاکستانی عورت اس لفظ کا استعمال کرے تو کیا ہم کہیں گے کے عورت نے فحش لفظ استعمال کیا ہے . کیا ااس لفظ سے جڑی حرکت (ٹوٹے دیکھنا ) اگر کوئی پاکستانی مرد کرے تو کسی حد تک قبول ہے اور اگر اس لفظ سے جڑی حرکت کا استعمال (ٹوٹے دیکھنا ) کوئی پاکستانی عورت کرے تو کیا اس عورت کی عزت ہماری نظروں میں کم ہو جاۓ گی یا کم ہونی چاہیے

    • This reply was modified 2 months ago by  JMP.
    #89
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 29
    • Posts: 6745
    • Total Posts: 6774
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    shahidabassi sahib

    محترم شاہد صاحب

    ہمیشہ کی طرح سلجھا ہوا ، متوازن اور مثبت تبصرہ

    آپ کے تبصرے کے بعد تو میرے لئے کوئی اور نکتہ اٹھانا مشکل ہو جاتا ہے کے آپ ہمیشہ لاجواب کر دیتے ہیں

    ایک بات گو کہوں گا . ابھی کسی اور موضوع پر محترم قرار صاحب نے محترم باوا صاحب کے لئے کچھ کہا. آپ نے اس موضوع پر مزید کچھ کہنے سے گریز کیا مگر تینوں معزز حضرات نے ایک لفظ پفظ استعمال کیا ہے اور وہ ہے “ٹوٹے”. جہاں تک مجھے پتا ہے اس لفظ کے مختلف معنی ہیں مگر اکثر پاکستان مردوں کے درمیان اس لفظ کا مطلب ایک ہی ہوتا ہے . اب کیا یہ لفظ فحش ہے اور اگر ہے تو جب مرد اس لفظ کا استعمال کرتے ہیں تو ہم کیوں نہیں کہتے کے سر عام کوئی مرد فحش لفظ استعمال کر رہا ہے اور اگر یہ لفظ فحش نہیں ہے تو مجھے قبول ہے کے یہ لفظ فحش نہیں ہے. کیا اگر کوئی پاکستانی عورت اس لفظ کا استعمال کرے تو کیا ہم کہیں گے کے عورت نے فحش لفظ استعمال کیا ہے . کیا ااس لفظ سے جڑی حرکت (ٹوٹے دیکھنا ) اگر کوئی پاکستانی مرد کرے تو کسی حد تک قبول ہے اور اگر اس لفظ سے جڑی حرکت کا استعمال (ٹوٹے دیکھنا ) کوئی پاکستانی عورت کرے تو کیا اس عورت کی عزت ہماری نظروں میں کم ہو جاۓ گی یا کم ہونی چاہیے

    جے ایم پی بھائی شکریہ۔
    دیکھیں مرد آپس میں بات کرتے ہوئے فحش لفظ کا استعمال کرلیں تو یہ عام سی بات ہو گی لیکن ایک مرد کسی عورت کے سامنے کبھی ایسے الفاظ استعمال نہیں کرتا۔ خاص طور پر ہمارے معاشرے میں تو ایسا بلکل نہی ہوتا۔ اور اگر کوئی کرے بھی تو اسے انتہائی معیوب سمجھا جائے گا۔ اسی طرح لڑکیاں جب آپس میں بیٹھی گپیں لگا رہی ہوں تو وہ بھی ہر طرح کی باتیں کر لیتی ہیں، فحش بھی سیکس بارے بھی یعنی ہر طرح کیں۔ لیکن اگر وہ ایسی بات کسی مرد کے سامنے کریں تو ہی یہ معیوب ہوگا۔ تو یہاں میرے حساب سے معاملہ برابر کا ہے۔ کوئی ڈسکریمینیشن نہیں ہے۔

    JMP

    #90
    Guilty
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3535
    • Total Posts: 3535
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    ایک پرانا لطیفہ ہے ۔۔۔۔۔۔

    ایک آدمی ایک چھوٹی سی کم سن بچی کو لیکر ۔۔۔۔ کس طرف جارھا تھا ۔۔۔۔۔۔ لوگوں کو شک  ہوا ۔۔۔۔۔۔ لوگوں نے پوچھا ۔۔۔۔ بچی کو کد ھر لے کر جارھا ہے

    آدمی بولا ۔۔۔۔۔  کچھ نہیں  ۔۔۔۔۔  بچی ہے ۔۔۔۔۔۔ لوگوں نے جواب دیا ۔۔۔۔۔ وہ بچی ہے پر تو  ۔۔۔۔ تو ۔۔۔۔۔ بچہ ۔۔۔۔ نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    یہی حال ہے ۔۔۔۔ آج کے کل ان تمام مردوں کا ہے جو ۔۔۔۔ عورت کے استحصا ل کا ۔۔۔۔ رونا پیٹتے نظر آتے ہیں ۔۔۔۔۔

    عورت کے حوالے سے ان لوگوں   کے اصل گندے  عزائم   ابھی تھوڑی دیر میں پوسٹ کرتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 months ago by  Guilty.
    #91
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 208
    • Posts: 3810
    • Total Posts: 4018
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    جے ایم پی بھائی شکریہ۔ دیکھیں مرد آپس میں بات کرتے ہوئے فحش لفظ کا استعمال کرلیں تو یہ عام سی بات ہو گی لیکن ایک مرد کسی عورت کے سامنے کبھی ایسے الفاظ استعمال نہیں کرتا۔ خاص طور پر ہمارے معاشرے میں تو ایسا بلکل نہی ہوتا۔ اور اگر کوئی کرے بھی تو اسے انتہائی معیوب سمجھا جائے گا۔ اسی طرح لڑکیاں جب آپس میں بیٹھی گپیں لگا رہی ہوں تو وہ بھی ہر طرح کی باتیں کر لیتی ہیں، فحش بھی سیکس بارے بھی یعنی ہر طرح کیں۔ لیکن اگر وہ ایسی بات کسی مرد کے سامنے کریں تو ہی یہ معیوب ہوگا۔ تو یہاں میرے حساب سے معاملہ برابر کا ہے۔ کوئی ڈسکریمینیشن نہیں ہے۔ JMP

    shahidabassi sahib

    محترم

    بہت شکریہ

    #92
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9817
    • Total Posts: 9951
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    #93
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9817
    • Total Posts: 9951
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

Viewing 13 posts - 81 through 93 (of 93 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation