Thread: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

Home Forums Non Siasi ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

This topic contains 90 replies, has 19 voices, and was last updated by  JMP 1 week ago. This post has been viewed 1635 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 91 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 3754
    • Posts: 2029
    • Total Posts: 5783
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    دنیا بھر میں 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے اور اس ہی دن کی مناسبت سے پاکستان کے مختلف شہروں میں ریلییاں بھی نکالی جاتی ہیں جنہیں ’عورت مارچ‘ کا نام دیا گیا۔
    ان ریلیوں میں خواتین کی تنظیمیں خواتین کے مسائل کی جانب توجہ مبذول کرواتی ہیں۔
    عورت مارچ کراچی کے ساتھ ساتھ اسلام آباد اور لاہور میں بھی منعقد کیا گیا، جہاں نوجوان خواتین سمیت مردوں نے بھی ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے عورتوں کے حقوق کے لیے آواز بلند کی۔
    اس مارچ میں سے سب سے زیادہ توجہ حاصل کرنے والے چند پلے کارڈز یہاں دیکھیں

    گھر کا کام سب کا کام

    میرے کپڑے میری مرضی

    ہم سب فیمنسٹ ہیں

    ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    لوگ کچھ نہیں کہیں گے

    چائے چاہیے؟ ہمیں بھی دو جناب

    میں اپنی چائے خود گرم کرتا ہوں

    آؤ کھانا ساتھ بنائیں

    میں بہت ناراض ہوں

    مجھے کیا معلوم تمہارا موزا کہاں ہے؟

    آج واقعی ماں بہن ایک ہورہی ہیں

    خطرناک خواتین کا زمانہ

    https://www.dawnnews.tv/news/1099078/

    #2
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 3754
    • Posts: 2029
    • Total Posts: 5783
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    #3
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 3754
    • Posts: 2029
    • Total Posts: 5783
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    #4
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 3754
    • Posts: 2029
    • Total Posts: 5783
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    #5
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 3754
    • Posts: 2029
    • Total Posts: 5783
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    #6
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 3754
    • Posts: 2029
    • Total Posts: 5783
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    #7
    Naeem
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 198
    • Total Posts: 199
    • Join Date:
      10 Oct, 2017
    • Location: London

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    The title of this thread should be remembered by those bloggers ( I could but will not name them) who when losing an argument target the female members of the opponent’s family and write vulgar comments.

    #8
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 3754
    • Posts: 2029
    • Total Posts: 5783
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    #9
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 3754
    • Posts: 2029
    • Total Posts: 5783
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    #10
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 3754
    • Posts: 2029
    • Total Posts: 5783
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    #11
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 3754
    • Posts: 2029
    • Total Posts: 5783
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    #12
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 409
    • Posts: 3411
    • Total Posts: 3820
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    حسن داور

    yeh kis kisam ki be ghairti hai

    #13
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 3754
    • Posts: 2029
    • Total Posts: 5783
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    حسن داور yeh kis kisam ki be ghairti hai

    سرکار اس معاملے پر آپکی رہنمائی …آپکی ماہرانہ رائے درکار ہے

    #14
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 5
    • Posts: 73
    • Total Posts: 78
    • Join Date:
      2 Dec, 2016

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    شکل سے ہی لگتا ہے 

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    #15
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 409
    • Posts: 3411
    • Total Posts: 3820
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    سرکار اس معاملے پر آپکی رہنمائی …آپکی ماہرانہ رائے درکار ہے

    bus main yeh kehta hoon yeh sare din manana fazool hain

    yeh jo aurat march ke naam par kuch larkiyon ne banners par likha hai bohut sharam naak hai

    #16
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 197
    • Posts: 3603
    • Total Posts: 3800
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    حسن داور yeh kis kisam ki be ghairti hai

    Sohraab sahib

    محترم سہراب صاحب

    سلام عرض خدمت ہے. کیسی مزاج ہیں. کیا پشاور میں سردی کچھ کم ہوئی یا ابھی بھی سردی ہے

    ایک بات پوچھنے کی جسارت کرتا ہوں. اس موضوع یا ان تصاویر میں کیا بات بےغیرت لگی آپ کو

    میرے خیال میں جو یہ خواتین کہہ رہی ہیں وہ اگر تمام نہیں تو ایک کثیر تعداد میں مرد کرتے یا کہتے ہیں. اسی محفل میں ایک نہیں، دو نہیں، بلکہ متعدد معزز اور محترم اور کچھ منفرد ہستیاں عورتوں کے متعلق بہت کچھ کہتے ہیں اور لکھتے ہیں اور اکثر لکھتے ہیں مجھے لگتا ہے کے ہم سب کو اچھا
    بلکہ بہت اچھا لگتا ہے. اب اگر خواتین ہمارے اسی رویہ کی جانب اشارہ کریں تو وہ بےغیرت ہو گئیں اور ہم انکے بارے میں کچھ بھی بات کریں، کوئی بھی خیال رکھیں تو غیرت مند ہو گئے . یہ بات میری چھوٹی سوچ سے بہت اوپر کی لگ رہی ہے مجھ کو

    #17
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 197
    • Posts: 3603
    • Total Posts: 3800
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    bus main yeh kehta hoon yeh sare din manana fazool hain yeh jo aurat march ke naam par kuch larkiyon ne banners par likha hai bohut sharam naak hai

    Sohraab sahib

    محترم سہراب صاحب

    تو اگر یہ خواتین یہ بینر نہ پکڑیں تو کیا پکڑیں

    جو ہم چاہتے ہیں اگر وہ پکڑیں تو شاید ہم کو برا نہ لگے مگر کیا عورت کا وہی کام ہے وہی زندگی ہے جو ہم طے کریں. اگر ہم میں سے کوئی عورت کے روپ میں پیدا ہو جاتا تو کیا وہ کچھ پکڑنا چاہتا جو میری نظر میں بہت سارے مرد عورت سے پکڑوانا چاہتے ہیں

    #18
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 84
    • Posts: 1565
    • Total Posts: 1649
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    نیا پاکستان زیر تعمیر ہے۔

    #19
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1950
    • Total Posts: 2049
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    غریب ملکوں میں عورتوں کے حقوق کی بات درست ہے مگر مغربی ملکوں میں تو مرد مظلوم ہے – عورت جسے چاہے کوئی بھی الزام لگا کر شکنچے میں کسوا دیتی ہے – میرے دفتر میں بھی عورتوں کا راج ہے – عورتوں کی تنظیمیں بنی ہوئی ہیں – مرد بیچارے ڈ رے ڈ رے پھرتے ہیں اور عورتوں سے بہت سوچ کر بات کرتے ہیں کیونکے چھوٹی سی بات پر عورت رو رو کر طوفان مچا دیتی ہے اور مرد کی کوئی نہیں سنتا – مغربی ملکوں میں عورتیں بہت مضبوط ہیں یہاں عورتوں کے حقوق کا کوئی مسلہ نہیں ہے – اب ایک مردوں کے حقوق کی تنظیم ہونی چاہہے جو مردوں کو عورتوں کی زیادتیوں سے نجات دلا سکے –

    #20
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 130
    • Posts: 6412
    • Total Posts: 6542
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں

    میں زرا میل شاونسٹ قسم کا آدمی ہوں اسلئے مجھے سخت غصہ ہے کہ ان تمام خواتین سے تو میں نے یہ ڈیمانڈ کبھی کی بھی نہیں پھر یہ مجھے کیوں مخاطب کرکے مختلف حرکتوں سے منع کررہی ہیں؟؟

    حقیقت یہ ہے کہ میرا واسطہ جن جن خواتین (جن کی تعداد درجنوں میں ہے) سے پڑا ہے انہیں میرا یہ روپ پسند آتا ہے کہ میں ان سے رعب سے یہ تمام خواہشات منواوں۔ ان خواتین کو میرا حاکمانہ اسٹائل پسند رہا ہے، وہ چاہتی ہیں کہ میں مرد بن کررہوں اور عورتوں کی طرح بات بات پر پریشان نہ ہوں، کمزور ظاہر نہ ہوں، محتاج ظاہر نہ ہوں۔

    جب آپ بایولوجیکل ہی مرد سے کمتر ہیں تو پھر اس قسم کی اوٹ پٹانگ حرکتوں سے مرد سے مقابلہ کرنا کیا معنی؟؟

    یہ جس خاتون کو زعم ہے کہ وہ کھانا گرم کردے گی لیکن اپنا بستر میں خود گرم کروں تو اسے یہ واضح طور پر اطلاع دینی چاہیئے کہ اپنا بستر خود گرم کرنا ہم مردوں کیلئے مشکل نہیں۔ شادی سے پہلے تمام کنوارے اس شغل میں ایکسپرٹ ہوچکے ہوتے ہیں اور صبح خاموشی سے شلوار دھوتے پائے جاتے ہیں۔  اور یہ دوسری خاتون جو فرما رہی ہے کہ ڈِک کی تصویریں اپنے پاس رکھو تو میرا نہیں خیال کہ ہمارے معاشرے میں مرد خواتین کو ڈک کی تصویریں بھیجتے پھرتے ہیں۔ کچھ معدودے ضرور ایسے ہونگے لیکن اکثریت بےچاری فون نمبر مانگنے کے جانگسل لمحات سے جب تک گذرتی ہے اس وقت تک اس کی شادی ہی ہوچکی ہوتی ہے۔

    ایویں رولا پایا ہوا ہے ان چٹے بالوں والی آنٹیوں نے،  کمال ہے یار سارا دن باہر کام کرو، بیوی بچوں کو ایک آسائشوں بھری زندگی مہیا کرو اور بیگم فرمائے کہ کھانا خود گرم کرو؟؟ ذرا کہہ کر تو دیکھے میں نے جوتے مار مار کر کھال ایسی گرم کرنی ہے کہ مہینے تک ٹکور ہی کرتی رہے۔ وڈی برابری دے حقوق والیاں۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 91 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation