Thread: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

Home Forums Health Knowledge لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

This topic contains 472 replies, has 20 voices, and was last updated by  Ghost Protocol 6 months, 3 weeks ago. This post has been viewed 15185 times

Viewing 13 posts - 461 through 473 (of 473 total)
  • Author
    Posts
  • #461
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1985
    • Total Posts: 2000
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    کچھ دن پہلے تو محترم گوسٹ پروٹوکول صاحب کا کسی قسم کا علاج ہو رہا تھا شائد اب مجھے لگتا ہے کے یا تو محترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب کا مرض یا تو لا علاج ہو چکا ہے یا پھر آپ نے علاج کرنا چھوڑ دیا ہے

    گھوسٹ صاحب پر جو شَتر بے مَہار قسم کی حق پرستی طاری تھی اُس میں اب آپ ذرا کمی دیکھیں گے۔۔۔۔۔

    آپ بے فکر رہیں اگر مرض کی علامات واپس نمودار ہوئیں تو کمپنی واپس بلامعاوضہ علاج کرے گی۔۔۔۔۔

    بے لوث و بے خوف مسیحائی کمپنی کا دعویٰ ہے۔۔۔۔۔

    ;-)   :cwl:   ;-)

    • This reply was modified 7 months ago by  BlackSheep.
    #462
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1985
    • Total Posts: 2000
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    حالانکہ سقراط نے تو زہر کا پیالہ پی لیا تھا مگر یہ بھونپارہ بن گیا

    گلو۔۔۔۔۔

    سقراط نے تو صرف زہر کا پیالہ ہی پیا تھا۔۔۔۔۔

    کسی کٹر فنڈو تنظیمی کے دماغ کی فائن ٹیوننگ تو نہیں کی تھی نا۔۔۔۔۔

    :cwl:   :cwl:   :cwl:

    • This reply was modified 7 months ago by  BlackSheep.
    #463
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    گلو۔۔۔۔۔ سقراط نے تو صرف زہر کا پیالہ ہی پیا تھا۔۔۔۔۔ کسی کٹر فنڈو تنظیمی کے دماغ کی فائن ٹیوننگ تو نہیں کی تھی نا۔۔۔۔۔ :cwl: :cwl: :cwl:

    تو نے اپنے خدائے لاموجود سے دُعا ہی ایک مانگی، اور وہ قبول ہوگئی ،،،، تو یہ تیرے ساتھہ اس نے اچھا کیا یا برا،،،،، کہ تو بوٹ پالشی بن گیا ،،،، یہ بتا کہ تیرا یہ اتنا کالا رنگ زیادہ بوٹ پالش کرنے سے ہوا ہے یا مجہے تو لگتا ہے کہ تو پالش کے ساتھہ مالش بھی کرتا ہے
    خدا نے بھی کیا کیا ، لوگ بڑہاپے میں لاٹھی کی مدد سے چلتے ہیں مگر تم جوانی میں ہی بندوق کی نوک پر بیٹھہ گئے ،،تکلیف تو ہوتی ہوگی ، مگر عادت ہوجاتی ہے ، اللہ صبر دے آپکو، استرہ تو ہوتا ہے اسطرح کی دعاُوں سے ،، واہ ڑے اللہ میاں واہ ، ،،، ھھھھھا=====اللہ نے تمہیں بھیڑ بنایا تھا ، اگر تمہارے کرتوت اچھے رہتے تو شاید آگے جاکر لنگور شنگور بن جاتے ،،،، لیکن تم بن گئے بھونپو،،،، اب تو وہ تمہیں بھونپو سے بھونپارہ ہی بنا سکتا ہے

    BlackSheep

    :lol: :lol:   :lol:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :.(   :.(

    • This reply was modified 7 months ago by  Gulraiz.
    #464
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    گھوسٹ صاحب پر جو شَتر بے مَہار قسم کی حق پرستی طاری تھی اُس میں اب آپ ذرا کمی دیکھیں گے۔۔۔۔۔ آپ بے فکر رہیں اگر مرض کی علامات واپس نمودار ہوئیں تو کمپنی واپس بلامعاوضہ علاج کرے گی۔۔۔۔۔ بے لوث و بے خوف مسیحائی کمپنی کا دعویٰ ہے۔۔۔۔۔ ;-) :cwl: ;-)

    شکریہ

    آپ علاج سے ہمدردی پر آ گئے تھے تو میں سمجھا کے شدت کی کمی شاید آپ میں نمودار ہوئی ہے

    گھوسٹ پروٹوکول صاحب تو موزوں وقت کا انتظار کرنے میں بہت صبر کا مادہ رکھتے ہیں . احتیاط کیجئے گا

    Ghost Protocol sahib

    #465
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    شکریہ

    آپ علاج سے ہمدردی پر آ گئے تھے تو میں سمجھا کے شدت کی کمی شاید آپ میں نمودار ہوئی ہے

    گھوسٹ پروٹوکول صاحب تو موزوں وقت کا انتظار کرنے میں بہت صبر کا مادہ رکھتے ہیں . احتیاط کیجئے گا Ghost Protocol sahib

    جے بھیا،
    یہ درست فرما رہے ہیں
    :17: :17:   انہوں نے میرا مکمل علاج کردیا ہے

    مگر خدا کے واسطہ آپ انسے اس بات کا ریفرنس مت مانگ لئے گا ورنہ ہوسکتا ہے آپ بھی کلینکل نشتر زنی کا نشانہ بن جاہیں کیوں کہ میرے تو قلم کی سیاہی خشک ہوگئی بقول شاعر
    میں نے پوچھا بھیڑ سے
    اگر ہے تو نکال کے لا
    میرے خلاف کویی ریفرنس
    بھیڑ نے کہا
    خدا کی قسم
    نہیں نہیں نہیں

    :cwl: :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:

    #466
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    جے بھیا، یہ درست فرما رہے ہیں :17: :17: انہوں نے میرا مکمل علاج کردیا ہے مگر خدا کے واسطہ آپ انسے اس بات کا ریفرنس مت مانگ لئے گا ورنہ ہوسکتا ہے آپ بھی کلینکل نشتر زنی کا نشانہ بن جاہیں کیوں کہ میرے تو قلم کی سیاہی خشک ہوگئی بقول شاعر میں نے پوچھا بھیڑ سے اگر ہے تو نکال کے لا میرے خلاف کویی ریفرنس بھیڑ نے کہا خدا کی قسم نہیں نہیں نہیں :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    یہ تو آپ نے بھیڑ کے ساتھ کتے والی کر دی ہے

    :sorry: :bigsmile: :lol:   :hilar:

    کچھ تو اسکے پیدائش کے وقت بہت ہی زیادہ چھوٹی رہ جانے کا لحاظ کر لیا ہؤتا

    :angry_smile:   :cwl:

    #467
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی یہ تو آپ نے بھیڑ کے ساتھ کتے والی کر دی ہے :sorry: :bigsmile: :lol: :hilar: کچھ تو اسکے پیدائش کے وقت بہت ہی زیادہ چھوٹی رہ جانے کا لحاظ کر لیا ہؤتا :angry_smile: :cwl:

    باوا جی،
    آپ نے پھر چھوٹی چیز کا تذکرہ کردیا مگر اس کا اصل پس منظر نہیں بتایا

    :thinking: :thinking:

    #468
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    باوا جی، آپ نے پھر چھوٹی چیز کا تذکرہ کردیا مگر اس کا اصل پس منظر نہیں بتایا :thinking: :thinking:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    لگتا ہے آپ مجھے کسی بپھری ہوئی بھیڑ سے ٹکریں مروائیں گے

    :bigsmile:

    اس چھوٹی سی چیز کے بہت ہی زیادہ چھوٹی رہ جانے کا پس منظر بہت ہی دردناک بلکہ المناک ہے

    :cry: :hilar:

    #469
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی لگتا ہے آپ مجھے کسی بپھری ہوئی بھیڑ سے ٹکریں مروائیں گے :bigsmile: اس چھوٹی سی چیز کے بہت ہی زیادہ چھوٹی رہ جانے کا پس منظر بہت ہی دردناک بلکہ المناک ہے :cry: :hilar:

    Bawa sahib

    محترم باوا صاحب

    سلام علیکم

    اس چھوٹی سی چیز نے لگتا ہے آپ کو بہت تنگ کیا ہوا ہے یا پھر لگتا ہے کے دل کو دل سے کچھ زیادہ ہی راہ ہے

    ویسے وہ دن جب آپ دونوں معزز حضرات میں سیاسی خیالات کا تبادلہ خیال ہوتا تھا بہت یاد آتےہیں . آپ دونوں حضرات کے درمیان بہت اچھی اور علمی گفتگو ہوتی تھی اور مجھ جیسےعش عش کرتے رہ جاتے تھا

    دیکھیں کب دوبارہ آپ دونوں ممحترم شخصیات میں دوبار ادبی، سیاسی ، فلسفیانہ گفتگو دیکھنے کو ملتی ہے. سب کی خوش نصیبی ہو گئی اگر آپ دونوں معزز حضرات اسی طرح دوبارہ علمی گفتگو کریں

    BlackSheep

    • This reply was modified 6 months, 3 weeks ago by  JMP.
    #470
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    Bawa sahib

    محترم باوا صاحب

    سلام علیکم

    اس چھوٹی سی چیز نے لگتا ہے آپ کو بہت تنگ کیا ہوا ہے یا پھر لگتا ہے کے دل کو دل سے کچھ زیادہ ہی راہ ہے

    ویسے وہ دن جب آپ دونوں معزز حضرات میں سیاسی خیالات کا تبادلہ خیال ہوتا تھا بہت یاد آتےہیں . آپ دونوں حضرات کے درمیان بہت اچھی اور علمی گفتگو ہوتی تھی اور مجھ جیسےعش عش کرتے رہ جاتے تھا

    دیکھیں کب دوبارہ آپ دونوں ممحترم شخصیات میں دوبار ادبی، سیاسی ، فلسفیانہ گفتگو دیکھنے کو ملتی ہے. سب کی خوش نصیبی ہو گئی اگر آپ دونوں معزز حضرات اسی طرح دوبارہ علمی گفتگو کریں blacksheep

    بہت شکریہ محترم جے بھائی جی

    یہ آپکی محبت ہے ورنہ علمی بحث سے تؤ میرا کبھی دور کا واسطہ بھی نہیں رہا ہے

    میرا فورم پر آنے کا مقصد دوستوں کے ساتھ گپ چھپ لگانا ہی ہؤتا ہے اور اس سے زیادہ کچھ نہیں

    میں ان لوگوں میں شامل نہیں ہوں جن کے زہن سے دس دس سال پرانی باتیں نہیں نکلتی ہیں

    کوئی ایک ھاتھ میری طرف بڑھاتا ہے تو اسے دونوں ھاتھوں سے تھام لیتا ہوں اور کوئی ایک قدم پیچھے ہٹے تو خود دو قدم پیچھے ہٹ جاتا ہوں

    کبھی کسی کی ذاتی کو نشانہ نہیں بناتا ہوں لیکن کوئی ایسا کرے تو کافی حد تک برداشت کرتا ہوں لیکن کوئی حد کراس کرے تو جواب بھی دے دیتا ہوں

    #471
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی لگتا ہے آپ مجھے کسی بپھری ہوئی بھیڑ سے ٹکریں مروائیں گے :bigsmile: اس چھوٹی سی چیز کے بہت ہی زیادہ چھوٹی رہ جانے کا پس منظر بہت ہی دردناک بلکہ المناک ہے :cry: :hilar:

    باوا جی،
    کیا فرق پڑتا ہے چھری خربوزے پر گرے یا خربوزہ چھری پر ، انجام گلستان تو سب کو معلوم ہے

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    #472
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    باوا جی، کیا فرق پڑتا ہے چھری خربوزے پر گرے یا خربوزہ چھری پر ، انجام گلستان تو سب کو معلوم ہے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    دوسرے لفظوں میں آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ

    ٹکر ٹکر ہی ہوتی ہے، ٹکر چھوٹی بھیڑ مارے یا بڑی بھیڑ، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے، نقصان ہمیشہ بھیڑ سے ٹکر کھانے والے کا ہی ہوتا ہے

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    #473
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی دوسرے لفظوں میں آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ٹکر ٹکر ہی ہوتی ہے، ٹکر چھوٹی بھیڑ مارے یا بڑی بھیڑ، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے، نقصان ہمیشہ بھیڑ سے ٹکر کھانے والے کا ہی ہوتا ہے :bigsmile: :lol: :hilar:

    نہیں باوا جی،
    چھری سے تشبیہ تو میں نے آپ کو دی ہے خربوزہ ہو یا بھیڑ ، انجام ایک ہی ہوگا

    :cwl: :cwl:   :cwl:   :cwl:
    میں نے اور شامی گیارہ نمبری نے اس کے تکے اور حلیم کا منصوبہ بھی بنایا ہوا ہے

    ;-) ;-)   ;-)

    shami11

Viewing 13 posts - 461 through 473 (of 473 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation