Thread: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

Home Forums Health Knowledge لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

This topic contains 472 replies, has 20 voices, and was last updated by  Ghost Protocol 11 months, 1 week ago. This post has been viewed 16593 times

Viewing 20 posts - 441 through 460 (of 473 total)
  • Author
    Posts
  • #441
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 135
    • Posts: 4225
    • Total Posts: 4360
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    کینیڈا والو امریکہ والو ۔ سوکھی سوکھی حمایت نہی چلے گی

    الطاف بھائی لندن میں حلیم کا ریسٹورینٹ کھول لیتے تو یہ وقت نہ دیکھنا پڑھتا

    #442
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    مَیں نے پہلے بھی لکھا تھا کہ جو نیو کنورٹس ہوتے ہیں وہ ذرا زور سے جذبہ سے ڈھول بجاتے ہیں۔۔۔۔۔ اور جو میاں صاحب کے سچے خیرخواہ ہوتے ہیں وہ آرام سے لَسی نوش فرماتے ہوئے اِن نیو کنورٹس کو جوش و جذبے کے ساتھ ڈھول بجاتا ہوا دیکھ کر آنکھیں وا کئے رہتے ہیں۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl: SaleemRaza

    مجھے ایک لطیفہ یاد آرہا ہے ۔۔۔

    کسی جگہ پر دیگ پکتی دیکھ کے ایک جوان نے یہ سوچ کے دھمال ڈالنا شروع کردی ۔۔کہہ مجھے بھی کچھ کھانے کو مل جائے گا ۔۔۔۔۔لیکن جب وہ دھمال ڈال ڈال کے نڈھال ہوگیا تو پوچھا ۔۔۔بھئی  چاول کب تقسیم کرنے ہیں ۔۔۔

    تو بتایا گیا ۔یہ چاولوں کی دیگ داتا دربار لے جانی ہے ۔۔۔

    :lol:

    ان لوگوں کا بھی کچھ ایسا ہی حال ہے ۔۔۔

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by  SaleemRaza.
    #443
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    کینیڈا والو امریکہ والو ۔ سوکھی سوکھی حمایت نہی چلے گی

    کہتے ہیں یوم حساب کے دن آپنے آپنے اعمال ہی کام آئیں گے کوئی کسی کو نہیں پہچان  پائے گا ۔۔۔اور  مجھے لگتا ہے ۔۔ آپنے

    الطاف بھائی کا  یوم حساب تو لندن میں  ہی شروع ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔

    آپ کم ازکم الطاف  بھائی کے لیے ایک الگ سے تھریڈ تو بنا دیتے

    #444
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2318
    • Total Posts: 2333
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    کینیڈا والو امریکہ والو ۔ سوکھی سوکھی حمایت نہی چلے گی

    میری رائے میں ایک تجویز ہے۔۔۔۔۔

    گھوسٹ صاحب جتنی دفعہ الطاف حسین یا ایم کیو ایم کا لفظ یہاں فورم پر لکھیں تو ہر دفعہ کیلئے دس ڈالر چندہ دیں۔۔۔۔۔ مجھے یقین ہے کہ الطاف حسین صاحب سکون سے خوشحالی کی زندگی بسر کریں گے۔۔۔۔۔

    :cwl:   ;-)   :cwl:

    پسِ تحریر۔۔۔۔۔

    اِس صورت میں فورم کے احباب پر جو عذاب نازل ہوگا وہ ہم کسی نہ کسی طرح برداشت کر ہی لیں گے۔۔۔۔۔

    :.(   ;-)   :.(

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by  BlackSheep.
    #445
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    بھتہ خوری ایک ایسا سجدہ ہے جیسے  توں اب  گراں سمجھتا ہے   ۔

    ۔جو دیتا ہے لاکھوں ترلوں سے نجات ۔۔

    :thinking:

    #446
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2318
    • Total Posts: 2333
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    ویسے یہ الطاف بھائی اِس طرح چیخ کیوں رہے ہیں۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by  BlackSheep.
    #447
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    ویسے یہ الطاف بھائی اِس طرح چیخ کیوں رہے ہیں۔۔۔۔۔

    لگتا ہے  ۔کسی دل جلے نے  چندے کی بجاے ڈنڈہ دے دیا ہے ۔۔

    :bigsmile:

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by  SaleemRaza.
    #448
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 12737
    • Total Posts: 12883
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    باوا جی، ہاتھی مر کر سوا لاکھ کا ہو جاتا ہے ;-) ;-) ;-)

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    الله تعالیٰ الطاف حسین بھائی کو لمبی عمر دے، ابھی انہوں نے دنیا میں دیکھا ہی کیا ہے؟

    :)

    #449
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 135
    • Posts: 4225
    • Total Posts: 4360
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    میری رائے میں ایک تجویز ہے۔۔۔۔۔ گھوسٹ صاحب جتنی دفعہ الطاف حسین یا ایم کیو ایم کا لفظ یہاں فورم پر لکھیں تو ہر دفعہ کیلئے دس ڈالر چندہ دیں۔۔۔۔۔ مجھے یقین ہے کہ الطاف حسین صاحب سکون سے خوشحالی کی زندگی بسر کریں گے۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl: پسِ تحریر۔۔۔۔۔ اِس صورت میں فورم کے احباب پر جو عذاب نازل ہوگا وہ ہم کسی نہ کسی طرح برداشت کر ہی لیں گے۔۔۔۔۔ :.( ;-) :.(

    اگر الطاف حسین اور ایم قیو ایم کے تذکرہ پر چندہ عائد کردیا جائے تو میرے سے کہیں زیادہ دشمنوں کا بل اے گا کہ رات دن الطاف بھائی انکو خوابوں میں آکر ڈراتے ہیں کہ میں تمہارے گھر کے باہر کھڑا ہوں دروازہ کھولو . بیچارے اس تصور سے ہی باقی رات جاگ کر گزارتے ہیں

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    #450
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 135
    • Posts: 4225
    • Total Posts: 4360
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی الله تعالیٰ الطاف حسین بھائی کو لمبی عمر دے، ابھی انہوں نے دنیا میں دیکھا ہی کیا ہے؟ :)

    باوا جی.
    میں نے بھی ہاتھی کا تذکرہ کیا ہے الطاف بھائی تو ڈیڑھ سو کی لکھواکر لاے ہیں

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    #451
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 135
    • Posts: 4225
    • Total Posts: 4360
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    ویسے یہ الطاف بھائی اِس طرح چیخ کیوں رہے ہیں۔۔۔۔۔

    آپ کی رہائش تو قریب ہی ہے ملکر پوچھ لیں

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    #452
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2318
    • Total Posts: 2333
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    آپ کی رہائش تو قریب ہی ہے ملکر پوچھ لیں
    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    مَیں سمجھا شاید الطاف بھائی اِس لئے چیخ رہے ہیں کہ بلاگز پر شہری سندھ کا مقدمہ بھرپور انداز میں پیش نہیں کیا جارہا۔۔۔۔۔

    ;-)   :cwl:   ;-)

    #453
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 229
    • Posts: 4105
    • Total Posts: 4334
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ آپ کی حرکتیں(سوالاتی گنڈاسہ چلانا) دیکھ کر مجھے لگتا ہے کہ بھٹو کا شہری سندھ اور دیہی سندھ کا کوٹا مقرر کرنا درست ہی تھا۔۔۔۔۔ لہٰذا مَیں بھی اب آپ پر ایک کوٹا نافذ کررہا ہوں کہ آپ مجھ سے ایک دن میں صرف ایک سوال ہی پوچھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔ بالکل مانتا ہوں کہ گیان بانٹنے سے بڑھتا ہے لیکن آپ کے معاملے میں تو ضائع ہوتا ہے۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl:

    BlackSheep

    حق پرستوں کی یہی شکایت ہے کے انکو برابر کے حقوق نہیں ملتے.

    اب اگر بلیک شیپ کوٹہ لگا ہی چکے ہیں تو یہ یک طرفہ نہیں ہونا چاہیے . اگرمحترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب پر ایک دن میں ایک ہی سوال پوچھنے کی آزادی ہے تو بلیک شیپ کو بھی محترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب کا نام ایک دن میں صرف ایک بار ہی لینا چاہیے . اگر ایسا نہیں کریں گے تو حق پرستی کے متوالے ایک اور تحریک کا آغاز کر دیں گے

    Ghost Protocol sahib

    • This reply was modified 11 months, 2 weeks ago by  JMP.
    #454
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 135
    • Posts: 4225
    • Total Posts: 4360
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    مَیں سمجھا شاید الطاف بھائی اِس لئے چیخ رہے ہیں کہ بلاگز پر شہری سندھ کا مقدمہ بھرپور انداز میں پیش نہیں کیا جارہا۔۔۔۔۔ ;-) :cwl: ;-)

    آپ کوسمجھ کا ہی مسلہ ہے جس دن سمجھ کی سمجھ آگئی نا سمجھی میں کی گئیں نا سمجھی کی باتوں پر ہنسنے کی جگہ رونا آجاے گا

    :) :)   :)

    #455
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 135
    • Posts: 4225
    • Total Posts: 4360
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    blacksheep

    حق پرستوں کی یہی شکایت ہے کے انکو برابر کے حقوق نہیں ملتے.

    اب اگر بلیک شیپ کوٹہلگا ہی چکے ہیں تو یہ یک طرفہ نہیں ہونا چاہیے . اگرمحترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب پر ایک دن میں ایک ہی سوال پوچھنے کیآزادی ہے تو بلیک شیپ کو بھی محترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب کا نام ایک دن میں صرف ایک بار ہی لینا چاہیے . اگر ایسا نہیں کریں گے تو حق پرستی کے متوالے ایک اور تحریک کا آغاز کر دیں گے Ghost Protocol sahib

    جے بھیا،
    میں ایسی کویی پابندی نہیں لگانا چاہتا مجھ میں فکری بد دیانتی نہیں ہے

    #456
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2318
    • Total Posts: 2333
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    آپ کو سمجھ کا ہی مسلہ ہے جس دن سمجھ کی سمجھ آگئی نا سمجھی میں کی گئیں نا سمجھی کی باتوں پر ہنسنے کی جگہ رونا آجاے گا
    :) :) :)

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔

    مَیں نے تو اپنے خدائے ناموجود سے دُعا ہی ایک مانگی ہے کہ مجھے ہمیشہ حق پرستی سے بچائے۔۔۔۔۔

    اور اِس عظیم حق پرستی میں مُبتلا آپ کا حال دیکھ کر تو مزید عِبرت حاصل کی ہے کہ کچھ بھی ہوجائے مگر ایسی موذی بیماری سے دُور ہی رہنا ہے۔۔۔۔۔

    :facepalm:   ;-)   :facepalm:

    پسِ تحریر۔۔۔۔۔

    یہ عین ممکن ہے کہ حق پرستی بیماری کے بجائے ایسی ذہنی میڈیکل کنڈیشن ہو جس سے چھٹکارا پانا ناممکن ہو۔۔۔۔۔

    اگر آپ اپنے آپ کو اِس میڈیکل کنڈیشن میں مُبتلا پاتے ہیں تو میری تمام تر ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں۔۔۔۔۔

    ;-)   :cwl:   ;-)

    • This reply was modified 11 months, 2 weeks ago by  BlackSheep.
    #457
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 7133
    • Total Posts: 7164
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ مَیں نے تو اپنے خدائے ناموجود سے دُعا ہی ایک مانگی ہے کہ مجھے ہمیشہ حق پرستی سے بچائے۔۔۔۔۔ اور اِس عظیم حق پرستی میں مُبتلا آپ کا حال دیکھ کر تو مزید عِبرت حاصل کی ہے کہ کچھ بھی ہوجائے مگر ایسی موذی بیماری سے دُور ہی رہنا ہے۔۔۔۔۔ :facepalm: ;-) :facepalm: پسِ تحریر۔۔۔۔۔ یہ عین ممکن ہے کہ حق پرستی بیماری کے بجائے ایسی ذہنی میڈیکل کنڈیشن ہو جس سے چھٹکارا پانا ناممکن ہو۔۔۔۔۔ اگر آپ اپنے آپ کو اِس میڈیکل کنڈیشن میں مُبتلا پاتے ہیں تو میری تمام تر ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں۔۔۔۔۔ ;-) :cwl: ;-)

    یہی بات پانچ سال قبل کراچی کے کسی چوک میں کھڑے ہو کر کہتے تو بات بھی بنتی۔ جانے کے بعد تو بغداد والے بھی ہلاکو خان کو بلا بھلا کہہ لیتے تھے۔

    :lol: :lol:

    #458
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 229
    • Posts: 4105
    • Total Posts: 4334
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ مَیں نے تو اپنے خدائے ناموجود سے دُعا ہی ایک مانگی ہے کہ مجھے ہمیشہ حق پرستی سے بچائے۔۔۔۔۔ اور اِس عظیم حق پرستی میں مُبتلا آپ کا حال دیکھ کر تو مزید عِبرت حاصل کی ہے کہ کچھ بھی ہوجائے مگر ایسی موذی بیماری سے دُور ہی رہنا ہے۔۔۔۔۔ :facepalm: ;-) :facepalm: پسِ تحریر۔۔۔۔۔ یہ عین ممکن ہے کہ حق پرستی بیماری کے بجائے ایسی ذہنی میڈیکل کنڈیشن ہو جس سے چھٹکارا پانا ناممکن ہو۔۔۔۔۔ اگر آپ اپنے آپ کو اِس میڈیکل کنڈیشن میں مُبتلا پاتے ہیں تو میری تمام تر ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں۔۔۔۔۔ ;-) :cwl: ;-)

    کچھ دن پہلے تو محترم گوسٹ پروٹوکول صاحب کا کسی قسم کا علاج ہو رہا تھا شائد اب مجھے لگتا ہے کے یا تو محترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب کا مرض یا تو لا علاج ہو چکا ہے یا پھر آپ نے علاج کرنا چھوڑ دیا ہے

    Ghost Protocol sahib

    #459
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ مَیں نے تو اپنے خدائے ناموجود سے دُعا ہی ایک مانگی ہے کہ مجھے ہمیشہ حق پرستی سے بچائے۔۔۔۔۔   ۔ ;-) :cwl: ;-)

    اور خدائے لاموجود نے راکھشش بھیڑ کی بد دُعا سن لی
    x
    اور اسے فوجی بھونپو بنادیا بلکہ بھونپارہ بنادیا
    x
    اب وہ فوجی بھونپوُں کے غلے کے ساتھہ ملکر ان تمام سیاسی پارٹیوں پر بھونپارے بازی اورطبریٰ بازی کرتا ہے، جو پھسپھسی پھوج کو بالکل نہیں بھاتیں ،اور انسے داد تحسین وصول کرتا ہے اپنے سقراط بقراط ہونے کی ،حالانکہ سقراط نے تو زہر کا پیالہ پی لیا تھا مگر یہ بھونپارہ بن گیا

    Ghost Protocol

    BlackSheep

    #460
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 135
    • Posts: 4225
    • Total Posts: 4360
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ مَیں نے تو اپنے خدائے ناموجود سے دُعا ہی ایک مانگی ہے کہ مجھے ہمیشہ حق پرستی سے بچائے۔۔۔۔۔ اور اِس عظیم حق پرستی میں مُبتلا آپ کا حال دیکھ کر تو مزید عِبرت حاصل کی ہے کہ کچھ بھی ہوجائے مگر ایسی موذی بیماری سے دُور ہی رہنا ہے۔۔۔۔۔ :facepalm: ;-) :facepalm: پسِ تحریر۔۔۔۔۔ یہ عین ممکن ہے کہ حق پرستی بیماری کے بجائے ایسی ذہنی میڈیکل کنڈیشن ہو جس سے چھٹکارا پانا ناممکن ہو۔۔۔۔۔ اگر آپ اپنے آپ کو اِس میڈیکل کنڈیشن میں مُبتلا پاتے ہیں تو میری تمام تر ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں۔۔۔۔۔ ;-) :cwl: ;-)

    بلیک شیپ صاحب،
    کیا آپ حقیقی زندگی میں بھی عام سے لوگوں سے اتنا ہی کینہ رکھتے ہیں؟ آپ کی شخصیت کے مجھے دو پہلو مجھے بہت نمایاں لگتے ہیں ایک کینہ، دوسری اذیت پسندی اور سفاکی. مجھے نہیں معلوم اس قسم کی شخصیت کی تعمیر میں کن عوامل کا کردار نمایاں ہوگا مگر مجھے ایسا لگتا ہے کہ جیسے کسی اپنے سے قریب نہایت قریب شخص کے آپ ستاے ہوے ہیں ایسی شخصیت کا مثبت ماحول اور اقدار کے درمیان پنپنا بہت مشکل لگتا ہے

    :) :)   :)

Viewing 20 posts - 441 through 460 (of 473 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!