Thread: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

Home Forums Health Knowledge لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

This topic contains 472 replies, has 20 voices, and was last updated by  Ghost Protocol 1 year ago. This post has been viewed 16990 times

Viewing 20 posts - 301 through 320 (of 473 total)
  • Author
    Posts
  • #301
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    آپ نے ارکان کی گروپ بندی ان کے آقا کی بنیاد پر کی تھی اسی بنیاد پر دیگر آقاوں کا حوالہ میرے سوال میں موجود ہے آپ اس تک ہی محدود رہیں

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔

    اگر ارکان کی گروہ بندی آقاؤں کی بنیاد پر بھی ہو تو بھی بات کافی پھیل جائے گی۔۔۔۔۔۔

    آقا بھی تو کئی ہیں۔۔۔۔۔ اور کچھ ارکان کے تو ایک سے زیادہ آقا ہیں۔۔۔۔۔ اور یہ لوگ اُن کے غلام ابنِ غلام ہیں۔۔۔۔۔ اوپر سے اُس پر فخر بھی کرتے ہیں۔۔۔۔۔

    ریفرینس سے آپ کی جان چھوٹ نہی سکتی کہ آپ کا سب سے موثر ھتیار آپ کے مفروضات ہوتے ہیں جنکی ہوا نکالنے کے لیے حوالہ جات کا تقاضہ ضروری ہے آپ کو دیا گیا میرا چیلنج بے بنیاد نہیں تھا اور شاید کچھ حضرات ابھی بھی امید کر رہے ہوں کہ آپ کی ٹوپی سی کبوتر کب بر آمد ہو گا
    :bigsmile: :bigsmile:

    حوالہ جات کا تو مَیں ڈھیر لگادوں مگر پھر آپ مجھے کسی اور کام پر لگادیں گے۔۔۔۔۔

    ;-)   :cwl:   ;-)

    چندا۔۔۔۔۔ آپ نے جب مجھے چیلنج دیا تھا کہ یہ کہا تھا ایسی تحریر دکھائیں جس میں آپ(گھوسٹ) نے الطاف حسین اور ایم کیو ایم کا غیر منطقی دفاع کیا ہو۔۔۔۔۔

    اب جو بات نارمل لوگوں کیلئے منطق ہوگی لیکن یہ بھی تو ہوسکتا ہے(جس کی مجھے قوی اُمید ہے) کہ وہ آپ جیسے حق پرست کیلئے غیر منطقی ہوگی۔۔۔۔۔

    چلیں۔۔۔۔۔ یہ بتائیں کہ آپ اپنا تنظیمی چورن اتنے سالوں سے فورمز پر بیچنے کی کوشش کررہے ہیں۔۔۔۔۔ لیکن اب تک کتنے لوگوں نے آپ کا یہ بیانیہ خرید کر اپنایا ہے۔۔۔۔۔

    اِس فورم پر ہی کچھ اراکین ہیں جن کے بارے میں شاید آپ نے خود ہی کہا ہے کہ آپ اُن کی تحاریر میں تعصب نہیں دیکھتے، لیکن وہ بھی آپ کے ایم کیو ایم کے بارے میں موقف کو مکمل نہیں اپناتے۔۔۔۔۔ ایسا کیوں ہے۔۔۔۔۔ کبھی آپ اِس پہلو پر بھی غور کرتے ہیں۔۔۔۔۔

    :)   ;-)   :)

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  BlackSheep.
    #302
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    اگر تو مَیں اپنی بات کروں تو میرے خیال میں میری ایم کیو ایم پر تنقید صرف ایک خاص زاویے، ایم کیو ایم کا تشدد پسندی میں ملوث ہونا، سے ہی ہوتی ہے۔۔۔۔۔ اور کیوں صرف اِسی زاویے سے ہوتی ہے۔۔۔۔۔ کیونکہ میرے ذاتی خیال میں یہ زاویہ ہی تمام مسائل کی جڑ یا جیسے انگریزی میں کہتے ہیں کہ مَدر آف آل پرابلمز ہے۔۔۔۔۔ لیکن پھر آپ جیسے تنظیمی اجارہ دار حضرات شکوہ کناں ہوتے ہیں کہ مَیں یہی تنقید دوسروں پر کیوں نہیں کرتا۔۔۔۔۔ اِس کا جواب یہ ہے کہ مَیں ایک متعصب شخص ہوں۔۔۔۔۔ اِس بات کی وضاحت دینے کیلئے مَیں آپ کو اپنے بچپن لڑکپن کی کچھ یادوں سے روشناس کرانا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔ بچپن لڑکپن میں اگر کبھی بھی میرا کسی دوسرے سے لڑائی جھگڑا ہوجاتا تھا تو چاہے مَیں باہر مار کھا کر آؤں یا مار کر آؤں لیکن گھر میں میری ماں میری کلاس ضرور لیتی تھیں۔۔۔۔۔ میری ماں کہتی تھی کہ اگر جھگڑا دوسرے نے بھی شروع کیا تھا تو تجھے چاہئے تھا کہ تُو گھر آجاتا۔۔۔۔۔ تُو لڑائی جھگڑے میں شامل کیوں ہوا۔۔۔۔۔ اور میرے گال اچھی طرح لال ضرور ہوتے تھے۔۔۔۔۔ اُس وقت یہ بات سمجھ نہیں آئی تھی۔۔۔۔۔ مگر بہت بعد میں جا کر سمجھ آگئی کہ میری ماں مجھے تمیز دار اور لڑائی جھگڑے سے دُور رہنے والا بنانا چاہتی تھی۔۔۔۔۔ میری ماں کو عموماً یہ غرض نہیں تھی کہ اِنصاف کے ذریں اصولوں پر عمل کیا جائے اور یہ تحقیق کی جائے کہ کس نے جھگڑا شروع کیا تھا اور قصوروار کو سزا دی جائے۔۔۔۔۔ اُن کی غرض اور مفاد صرف مجھ سے وابستہ تھا۔۔۔۔۔ تو اِس فورم کے اِمامِ متحدہ صاحب۔۔۔۔۔ جب مَیں ایم کیو ایم پر تنقید کرتا ہوں تو میری غرض اور مفاد یہ ہوتا ہے کہ مَیں ایم کیو ایم کو دوسروں سے بہتر سیاسی جماعت کے طور پر دیکھنا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔ یہ میرا تعصب ہے۔۔۔۔۔ یہ میری خواہش ہے۔۔۔۔۔ یہ انصاف کے اُصولوں پر عمل نہیں ہے۔۔۔۔۔ مگر آپ کا ایم کیو ایم کے حوالے سے انتہائی تنگ نظر دماغ بس یہ سوچتا رہتا ہے کہ۔۔۔۔۔ کی الطاف سے وفا تُو نے، تو ہم تیرے ہیں۔۔۔۔۔ اور جہاں تک دوسروں(مثلاً سلیم رضا، شاہد عباسی، مادام وغیرہ) کی بات ہے کہ شاید دوسرے بھی تنگ نظر ہوں گے مگر وہ تنگ نظری میں پھر بھی آپ سے ذرا بہتر ہیں۔۔۔۔۔ مہاجروں کے خلاف جو تعصب ملک میں اور خاص کر پنجاب میں پایا جاتا ہے، جس کو پنجابی مائنڈ سَیٹ بھی کہا جاتا ہے اور یہ پنجابی مائنڈ سَیٹ ہی سب سے زیادہ ایم کیو ایم کے خلاف ہے، اُس کا مَیں بھی بہت بڑا ناقد ہوں۔۔۔۔۔ اور پنجابی مائنڈ سَیٹ کے جو سب سے بڑے نمائندے اِس فورم پر ہیں، اُن سے تو آپ کی پپَیاں جھپیاں چلتی ہیں۔۔۔۔۔ کہ میاں صاحب کی فوج کے ہاتھوں تازہ تازہ دھلائی ہوئی ہے تو مشترکہ دشمن ہے۔۔۔۔۔ سچ کہوں تو مجھے افسوس بھی ہوتا ہے کہ آپ نے تو یہاں اِس فورم پر ایم کیو ایم کی مٹی پلید کرا کے رکھ دی ہے۔۔۔۔۔ گیم آف تھرونز میں ٹیریون لینسٹر کا ایک شاندار جملہ ہے۔۔۔۔۔ یہی مشورہ آپ کو پچھلے سال اِشاروں کنایوں میں قرار نے بھی دیا تھا جب ایم کیو ایم کی تشدد پسندی کے معاملے میں آپ کی رائے پورے فورم کے مخالف تھی۔۔۔۔۔ مجھے آپ کی مخالفانہ رائے سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، آپ بالکل یہ رائے رکھ سکتے ہیں لیکن جن اخلاقی اور انصاف کے اُصولوں پر آپ اپنی یہ رائے رکھتے ہیں پھر یہی اُصول آپ کو دوسری طرف بھی رکھے جانے چاہئیں لیکن ایسا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔ اور یہی آپ کی بددیانتی ہے۔۔۔۔۔ خدارا۔۔۔۔۔ اپنے اندرونی تضادات کو پہچانیں اور اگر دُرست کرنے کی ہمت نہیں پاتے تو کم از کم انہیں اپنائیں۔۔۔۔۔ کہیں دَیر نہ ہوجائے۔۔۔۔۔ ;-) :) ;-) shahidabassi, نادان, SaleemRaza

    میرا ایم کیو ایم  پر وہی اعتراض ہے جو آپ کا ہے ..میری نظر میں اردو سکیکنگ کمیونیٹی بے حد مہذب ہوا  کرتی تھی .. لڑائی بھی آپ جناب سے کرنے والی ..بابو ٹائپ…

    پھر ایم کیو ایم آئی اور وی سی  آر بیچ کر اسلحہ خریدنے کو کہا ..کس کے خلاف ؟؟؟؟؟؟؟

    اسلحہ اٹھا کر آپ نے کیا حاصل کیا ..بلکہ یہ  کہنا چاہئے کہ کیا کھویا ..حساب کتاب کریں تو خسارہ ہی نکلے گا

    اپنے مطالبات منوانے کا یہ کونسا طریقہ تھا ….اور بات پھر یہاں ہی نہیں رکی ..اسلحہ کے زور پر طاقت نے جو نشہ دیا ..” اپنوں ” کو ہی لوٹنا شروع کر دیا ..

    ہمیں منزل نہیں رہنما چاہئے

    کیوں بھئی ..رہنما کو مکھن کی جگہ بریڈ  پر لگا کر کھانا ہے ؟

    رہنما منزل تک پہنچانے کے لئے ہوتے ہیں ..بذات خود مقصود نہیں ہوتے .

    جو قائد  کا غدار ہے ، وہ موت کا حقدار ہے .

    یہ سیاسی پارٹی ہے یا کوئی مافیا

    سبھی جانتے ہیں کہ اس پارٹی میں جانے کے راستے ہزار ، نکلنے کا کوئی نہیں ..جو جتنا اہم کارکن ،،پارٹی چھوڑنے کی صورت میں اتنا ہی موت کا حقدار .

    غداری صرف مادر وطن سے نہیں کی جا سکتی …نہیں کی جانی چاہئے .باقی قریب جا کر کسی کی آنکھیں کھل جاتی ہیں تو واپسی کا راستہ ہمیشہ کھلا رہنا چاہئے

    کیا لوگ ایک سے دوسری پارٹی میں جاتے نہیں رہتے ..مقاصد  کچھ بھی کیوں نہ رہے ہوں

    میرے نزدیک الطاف حسین نے اردو سپکینگ کمیونیٹی  کو جتنا نقصان پہنچایا ہے وہ کوئی اور نہیں پہنچا سکتا تھا ..نا قابل تلافی نقصان ..نسلیں ضائع ہو گئیں .امیج بگڑ  گیا ..اردو سپیکنگ اردو سپکینگ نہ رہا ..ایم کیو ایم سے نتھی ہو گیا ..دہشت گرد ہو گیا

    #303
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ اگر ارکان کی گروہ بندی آقاؤں کی بنیاد پر بھی ہو تو بھی بات کافی پھیل جائے گی۔۔۔۔۔۔ آقا بھی تو کئی ہیں۔۔۔۔۔ اور کچھ ارکان کے تو ایک سے زیادہ آقا ہیں۔۔۔۔۔ اور یہ لوگ اُن کے غلام ابنِ غلام ہیں۔۔۔۔۔ اوپر سے اُس پر فخر بھی کرتے ہیں۔۔۔۔۔ حوالہ جات کا تو مَیں ڈھیر لگادوں مگر پھر آپ مجھے کسی اور کام پر لگادیں گے۔۔۔۔۔ ;-) :cwl: ;-) چندا۔۔۔۔۔ آپ نے جب مجھے چیلنج دیا تھا کہ یہ کہا تھا ایسی تحریر دکھائیں جس میں آپ(گھوسٹ) نے الطاف حسین اور ایم کیو ایم کا غیر منطقی دفاع کیا ہو۔۔۔۔۔ اب جو بات نارمل لوگوں کیلئے منطق ہوگی لیکن یہ بھی تو ہوسکتا ہے(جس کی مجھے قوی اُمید ہے) کہ وہ آپ جیسے حق پرست کیلئے غیر منطقی ہوگی۔۔۔۔۔ چلیں۔۔۔۔۔ یہ بتائیں کہ آپ اپنا تنظیمی چورن اتنے سالوں سے فورمز پر بیچنے کی کوشش کررہے ہیں۔۔۔۔۔ لیکن اب تک کتنے لوگوں نے آپ کا یہ بیانیہ خرید کر اپنایا ہے۔۔۔۔۔ اِس فورم پر ہی کچھ اراکین ہیں جن کے بارے میں شاید آپ نے خود ہی کہا ہے کہ آپ اُن کی تحاریر میں تعصب نہیں دیکھتے، لیکن وہ بھی آپ کے ایم کیو ایم کے بارے میں موقف کو مکمل نہیں اپناتے۔۔۔۔۔ ایسا کیوں ہے۔۔۔۔۔ کبھی آپ اِس پہلو پر بھی غور کرتے ہیں۔۔۔۔۔ :) ;-) :)

    بلیک شیپ صاحب،
    بس آپ کی اتنی ہی اوقات ہے بہت ہلکے ثابت ہورہے ہیں -مجھے مکمل احساس ہے آپ کے لئے گیلری بہت اہم ہے بغض معاویہ کی وساطت سے ملنے والی داد آپ کی بہت اونچی آنا کی تسکین کے لئے آکسیجن کا کام کرتی ہے مگر ایسا بھی کیا -آپ تو ایسے سمٹ رہے ہیں جیسے کسی حسینہ سے اس کی عمر پوچھ لی ہو

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    ہمت کریں، چلیں میں آپ کو اتنی رعایت دیتا ہوں کہ یا تو بظاہر انصافی مگر اصل میں بوٹ پالیشیوں کی دیانت کے بارے میں اپنی راے کا اظھار کریں .ورنہ نونیوں کے ساتھ کی جانے والی بد دیانتی پر معافی مانگیں – مجھ سے نہیں ان سے

    ;-) ;-)   ;-)   ;-)
    اس فورم پر میری تحاریر کی تعداد تین ہزار ہونے کو ہے اور پچھلے فورم پر تقریبا دو ہزار تھیں اور میرا چلینج بر قرار ہے میں اسپر مکمل یکسو ہوں بات کو ادھر ادھر گھمانے کی کوششیں رائگاں جایں گیں آپ کا ڈر بلکل بجا ہے آپ نے کویی اینکی پینکی کی تو اسکی بنیادیں کھود کر حقیقت آشکارہ کردی جائیگی آٹھ سال کی عمر میں والدین کے صدقے بیرون ملک سدھارنے والوں کو ان لوگوں سے ضرور ڈرنا چاہئے جنہوں نے زندگی کو انتہائی قریب سے دیکھا ہے

    :serious: :serious:   :serious:

    #304
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    میرا ایم کیو ایم پر وہی اعتراض ہے جو آپ کا ہے ..میری نظر میں اردو سکیکنگ کمیونیٹی بے حد مہذب ہوا کرتی تھی .. لڑائی بھی آپ جناب سے کرنے والی ..بابو ٹائپ… پھر ایم کیو ایم آئی اور وی سی آر بیچ کر اسلحہ خریدنے کو کہا ..کس کے خلاف ؟؟؟؟؟؟؟ اسلحہ اٹھا کر آپ نے کیا حاصل کیا ..بلکہ یہ کہنا چاہئے کہ کیا کھویا ..حساب کتاب کریں تو خسارہ ہی نکلے گا اپنے مطالبات منوانے کا یہ کونسا طریقہ تھا ….اور بات پھر یہاں ہی نہیں رکی ..اسلحہ کے زور پر طاقت نے جو نشہ دیا ..” اپنوں ” کو ہی لوٹنا شروع کر دیا .. ہمیں منزل نہیں رہنما چاہئے کیوں بھئی ..رہنما کو مکھن کی جگہ بریڈ پر لگا کر کھانا ہے ؟ رہنما منزل تک پہنچانے کے لئے ہوتے ہیں ..بذات خود مقصود نہیں ہوتے . جو قائد کا غدار ہے ، وہ موت کا حقدار ہے . یہ سیاسی پارٹی ہے یا کوئی مافیا سبھی جانتے ہیں کہ اس پارٹی میں جانے کے راستے ہزار ، نکلنے کا کوئی نہیں ..جو جتنا اہم کارکن ،،پارٹی چھوڑنے کی صورت میں اتنا ہی موت کا حقدار . غداری صرف مادر وطن سے نہیں کی جا سکتی …نہیں کی جانی چاہئے .باقی قریب جا کر کسی کی آنکھیں کھل جاتی ہیں تو واپسی کا راستہ ہمیشہ کھلا رہنا چاہئے کیا لوگ ایک سے دوسری پارٹی میں جاتے نہیں رہتے ..مقاصد کچھ بھی کیوں نہ رہے ہوں میرے نزدیک الطاف حسین نے اردو سپکینگ کمیونیٹی کو جتنا نقصان پہنچایا ہے وہ کوئی اور نہیں پہنچا سکتا تھا ..نا قابل تلافی نقصان ..نسلیں ضائع ہو گئیں .امیج بگڑ گیا ..اردو سپیکنگ اردو سپکینگ نہ رہا ..ایم کیو ایم سے نتھی ہو گیا ..دہشت گرد ہو گیا

    مادام ،
    یہ مگر مچھ کے آنسو آپ ان لوگوں کے لئے سمبھال کے رکھیں جو آپ کے سیاں کی غلاظت کا شکار ہوگئے ہیں جن کے گھر بار آپ کے سیاں نے اجاڑ دئیے ہوں مشرقی پاکستان کی ان بنگالی خواتین کے لئے سمبھال کر رکھیں جن کی نسلوں کو یہ بد بخت ان خواتین کی عصمتوں کے بد لے سدھارنے چلے تھے قبائلی علاقہ جات کے ان بے گھر اور بے آسرا مظلوم عوام کے لئے سمبھال کر رکھیں جن کو آپ کی سیاں کی دہشت گردوں کی وجہ سے بے آسرا ہونا پڑا آرمی پبلک سکول کے معصوم شہید بچوں کے والدین کے لئے سمبھال کر رکھیں جو انصاف کے لئے در بدر کی ٹھوکریں کھارہے ہیں اور انکی سننے والا نہیں ہے
    آپ کب سے مورال ہائی گراونڈ وہ بھی جھوٹ دروغ گویی کی بنیاد پر لینے کی کوشش کررہی ہیں جب کہ آپ عمران خان جیسےبد کردار ، بد قماش ، جھوٹے متعصب شخص کی حمایت کرتی ہیں

    #305
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    مادام ، یہ مگر مچھ کے آنسو آپ ان لوگوں کے لئے سمبھال کے رکھیں جو آپ کے سیاں کی غلاظت کا شکار ہوگئے ہیں جن کے گھر بار آپ کے سیاں نے اجاڑ دئیے ہوں مشرقی پاکستان کی ان بنگالی خواتین کے لئے سمبھال کر رکھیں جن کی نسلوں کو یہ بد بخت ان خواتین کی عصمتوں کے بد لے سدھارنے چلے تھے قبائلی علاقہ جات کے ان بے گھر اور بے آسرا مظلوم عوام کے لئے سمبھال کر رکھیں جن کو آپ کی سیاں کی دہشت گردوں کی وجہ سے بے آسرا ہونا پڑا آرمی پبلک سکول کے معصوم شہید بچوں کے والدین کے لئے سمبھال کر رکھیں جو انصاف کے لئے در بدر کی ٹھوکریں کھارہے ہیں اور انکی سننے والا نہیں ہے آپ کب سے مورال ہائی گراونڈ وہ بھی جھوٹ دروغ گویی کی بنیاد پر لینے کی کوشش کررہی ہیں جب کہ آپ عمران خان جیسےبد کردار ، بد قماش ، جھوٹے متعصب شخص کی حمایت کرتی ہیں

    Ghost Protocol sahib

    محترم گھوسٹ پروٹوکل صاحب

    امید ہے کے آپ خیریت سے ہیں

    میرے چھوٹے بھائی نے آپ کی ذات پر تبصرہ کیا اور میری نظر میں غلط کیا . آپ نہ انکی ذات کے حوالے سے بات کی میری نظر میں یہ بھی غلط ہے مگر چونکہ پہلا قدم میرے چھوٹے بھائی نے اٹھایا آپ کا حق ہے کے آپ ان سے ویسے ہی بات کریں

    محترم نادان صاحبہ نے ایم قیو ایم کے حوالے سے اپنی راۓ دی. ممکن ہے درست ہے ممکن ہے نہیں اور ممکن ہے کے کچھ درست اور کچھ نہیں.مگر انہوں نے آپکی ذات کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی. آپ انکی راۓ کو ثبوت اور دلیل کے ساتھ جھٹلا سکتے ہیں اور اگر انکی راۓ درست ہے یا کچھ درست ہے تو آپ اسکو مان سکتے ہیں مگر مجھے حیرت ہوئی کی آپ نے انکی ذات کو نشانہ بنایا . آپکو اپنی بات کرنے کا اور اپنا انداز اپنانے کا پورا حق ہے اور مجھے کوئی حق نہیں کے میں اس پر تنقید کروں (جو کے میں منافق کر رہا ہوں) مگر ایسا کیا ہوا کے آپ نے محترمہ کی ذات پر بات کی

    شاید یہی بات بلیک شیپ کہنا چاہ رہے ہیں کے جب بات ایم قیو ایم کی ہوتی ہے تو آپ شاید دوسرا رویہ اپنا لیتے ہیں

    ویسے میری نظر میں ایم قیو ایم پر تنقید یا تعریف کرنے سے پہلے کچھ باتیں طے ہونا چاہیں

    ١) کیا اردو بولنے والو پاکستان جن کو مہاجر بھی کہا جاتا ہے انکے ساتھ نا انصافی ہوئی اور اگر ہوئی تو کیا بہت زیادہ ہوئی اور بہت عرصے تک ہوئی
    ٢) کیا ایم قیو ایم ہی مہاجروں کی نمائندہ جماعت ہے
    ٣) کیا ایم قیو ایم کی حکمت عملی درست تھی، بلکل درست نہیں تھی نہیں تھی یا کچھ درست تھی یا کافی درست تھی
    ٤) کیا ایم قیو ایم نے مہاجروں کی شکایات کے ازالے کے حوالے سے پیشقدمی کی یا نہیں کی. اگر کی تو کیسے اور اگر نہیں تو کیوں نہیں

    میرے خیال میں محترم الطاف حسین صاحب اپر تنقید یا ایم قیو ایم پر تنقید اور نتیجہ میں کسی اور سیاسی جماعت اور رہنما پر تنقید بیجا جملوں کا تبدل تو کر سکتی ہے مگر کو مثبت گفتگو کی جانب نہیں بڑھ سکتی

    ایک بار پھر بیجا مداخلت پر معذرت . آپ سے کبھی کبھار اپنے حدود سے باہر نکل کر گستاخی کر لیتا ہوں. وجہ آپ پر مان ہے، آپ کی عزت ہے

    BlackSheep

    نادان sahiba

    #306
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    Ghost Protocol sahib

    محترم گھوسٹ پروٹوکل صاحب

    امید ہے کے آپ خیریت سے ہیں

    میرے چھوٹے بھائی نے آپ کی ذات پر تبصرہ کیا اور میری نظر میں غلط کیا . آپ نہ انکی ذات کے حوالے سے بات کی میری نظر میں یہ بھی غلط ہے مگر چونکہ پہلا قدم میرے چھوٹے بھائی نے اٹھایا آپ کا حق ہے کے آپ ان سے ویسے ہی بات کریں

    محترم نادان صاحبہ نے ایم قیو ایم کے حوالے سے اپنی راۓ دی. ممکن ہے درست ہے ممکن ہے نہیں اور ممکن ہے کے کچھ درست اور کچھ نہیں.مگر انہوں نے آپکی ذات کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی. آپ انکی راۓ کو ثبوت اور دلیل کے ساتھ جھٹلا سکتے ہیں اور اگر انکی راۓ درست ہے یا کچھ درست ہے تو آپ اسکو مان سکتے ہیں مگر مجھے حیرت ہوئی کی آپ نے انکی ذات کو نشانہ بنایا . آپکو اپنی بات کرنے کا اور اپنا انداز اپنانے کا پورا حق ہے اور مجھے کوئی حق نہیں کے میں اس پر تنقید کروں (جو کے میں منافق کر رہا ہوں) مگر ایسا کیا ہوا کے آپ نے محترمہ کی ذات پر بات کی

    شاید یہی بات بلیک شیپ کہنا چاہ رہے ہیں کے جب بات ایم قیو ایم کی ہوتی ہے تو آپ شاید دوسرا رویہ اپنا لیتے ہیں

    ویسے میری نظر میں ایم قیو ایم پر تنقید یا تعریف کرنے سے پہلے کچھ باتیں طے ہونا چاہیں

    ١) کیا اردو بولنے والو پاکستان جن کو مہاجر بھی کہا جاتا ہے انکے ساتھ نا انصافی ہوئی اور اگر ہوئی تو کیا بہت زیادہ ہوئی اور بہت عرصے تک ہوئی ٢) کیا ایم قیو ایم ہی مہاجروں کی نمائندہ جماعت ہے ٣) کیا ایم قیو ایم کی حکمت عملی درست تھی، بلکل درست نہیں تھی نہیں تھی یا کچھ درست تھی یا کافی درست تھی ٤) کیا ایم قیو ایم نے مہاجروں کی شکایات کے ازالے کے حوالے سے پیشقدمی کی یا نہیں کی. اگر کی تو کیسے اور اگر نہیں تو کیوں نہیں

    میرے خیال میں محترم الطاف حسین صاحب اپر تنقید یا ایم قیو ایم پر تنقید اور نتیجہ میں کسی اور سیاسی جماعت اور رہنما پر تنقید بیجا جملوں کا تبدل تو کر سکتی ہے مگر کو مثبت گفتگو کی جانب نہیں بڑھ سکتی

    ایک بار پھر بیجا مداخلت پر معذرت . آپ سے کبھی کبھار اپنے حدود سے باہر نکل کر گستاخی کر لیتا ہوں. وجہ آپ پر مان ہے، آپ کی عزت ہے blacksheep نادان sahiba

    جے بھیا،
    آپ کی تصحیح کرنے کی جسارت کررہا ہوں میں نے نادان صاحبہ کی ذات پر نہیں انکے رویہ کی دو عملی کی طرف توجہ دلائی ہے اور یہاں کونسا مکالمہ یا دلیل چل رہی ہے بنا بنایا راگ ہے بٹن دباؤ چل پڑتا ہے
    دلیل سے بات کرنے والا کبھی مل گیا تو دلیل سے بات بھی کرلیں گے

    #307
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    مادام ، یہ مگر مچھ کے آنسو آپ ان لوگوں کے لئے سمبھال کے رکھیں جو آپ کے سیاں کی غلاظت کا شکار ہوگئے ہیں جن کے گھر بار آپ کے سیاں نے اجاڑ دئیے ہوں مشرقی پاکستان کی ان بنگالی خواتین کے لئے سمبھال کر رکھیں جن کی نسلوں کو یہ بد بخت ان خواتین کی عصمتوں کے بد لے سدھارنے چلے تھے قبائلی علاقہ جات کے ان بے گھر اور بے آسرا مظلوم عوام کے لئے سمبھال کر رکھیں جن کو آپ کی سیاں کی دہشت گردوں کی وجہ سے بے آسرا ہونا پڑا آرمی پبلک سکول کے معصوم شہید بچوں کے والدین کے لئے سمبھال کر رکھیں جو انصاف کے لئے در بدر کی ٹھوکریں کھارہے ہیں اور انکی سننے والا نہیں ہے آپ کب سے مورال ہائی گراونڈ وہ بھی جھوٹ دروغ گویی کی بنیاد پر لینے کی کوشش کررہی ہیں جب کہ آپ عمران خان جیسےبد کردار ، بد قماش ، جھوٹے متعصب شخص کی حمایت کرتی ہیں

    absolutely correct and well said

    Those who killed 3 million bangles (3000000) are worst then animal, they are not ashamed of that but still continuing their act. Those supporting them are like them.

    #308
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    ویسے میری نظر میں ایم قیو ایم پر تنقید یا تعریف کرنے سے پہلے کچھ باتیں طے ہونا چاہیں

    ١) کیا اردو بولنے والو پاکستان جن کو مہاجر بھی کہا جاتا ہے انکے ساتھ نا انصافی ہوئی اور اگر ہوئی تو کیا بہت زیادہ ہوئی اور بہت عرصے تک ہوئی ٢) کیا ایم قیو ایم ہی مہاجروں کی نمائندہ جماعت ہے ٣) کیا ایم قیو ایم کی حکمت عملی درست تھی، بلکل درست نہیں تھی نہیں تھی یا کچھ درست تھی یا کافی درست تھی ٤) کیا ایم قیو ایم نے مہاجروں کی شکایات کے ازالے کے حوالے سے پیشقدمی کی یا نہیں کی. اگر کی تو کیسے اور اگر نہیں تو کیوں نہیں

    میرے خیال میں محترم الطاف حسین صاحب اپر تنقید یا ایم قیو ایم پر تنقید اور نتیجہ میں کسی اور سیاسی جماعت اور رہنما پر تنقید بیجا جملوں کا تبدل تو کر سکتی ہے مگر کو مثبت گفتگو کی جانب نہیں بڑھ سکتی

    ایک بار پھر بیجا مداخلت پر معذرت . آپ سے کبھی کبھار اپنے حدود سے باہر نکل کر گستاخی کر لیتا ہوں. وجہ آپ پر مان ہے، آپ کی عزت ہے blacksheep نادان sahiba

    آپ کی بات صحیح ہے فیصلہ ضرور ہونا چاہئے مگر یہ فیصلہ کس کو کرنا ہے کیا کراچی کے عوام کا حق نہیں ہے اپنے نمائندوں کا چناؤ کریں؟ کیا کراچی کے عوام بے شعور ہیں؟ اپنا برا بھلا نہیں سمجھتے ؟
    یہاں ہر دوسرے روز راگ گایا جاتا ہے کہ اگر کراچی کے عوام ایم قیو ایم کی جگہ فلانے کو ووٹ دیدیتے تو ایسا ہوجاتا فلانے کو دیدیتے تو ایسا ہوجاتا
    یہ کس قسم کا رویہ ہے ؟ کتنی رعونت اور توہین آمیز بات ہے کہ میں چونکہ شیخو پورہ کا رہائشی ہوں تو مجھے اپنا نمائندہ چننے کا اختیار تو ہونا چاہئے مگر کراچی کا بھی میری مرضی سے ہی ہونا چاہئے ورنہ میں نہیں مانتا / مانتی .
    ہائی مورال گراونڈ پر جاکر آپ جیسا شخص کویی بات کرے تو بات سمجھ بھی آتی ہے ان لوگوں کے اپنے کردار اس قدر داغدار ہیں وہ کس منہ اٹھ کر نصیحتیں کرنے لگتے ہیں

    #309
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    آپ کی بات صحیح ہے فیصلہ ضرور ہونا چاہئے مگر یہ فیصلہ کس کو کرنا ہے کیا کراچی کے عوام کا حق نہیں ہے اپنے نمائندوں کا چناؤ کریں؟ کیا کراچی کے عوام بے شعور ہیں؟ اپنا برا بھلا نہیں سمجھتے ؟ یہاں ہر دوسرے روز راگ گایا جاتا ہے کہ اگر کراچی کے عوام ایم قیو ایم کی جگہ فلانے کو ووٹ دیدیتے تو ایسا ہوجاتا فلانے کو دیدیتے تو ایسا ہوجاتا یہ کس قسم کا رویہ ہے ؟ کتنی رعونت اور توہین آمیز بات ہے کہ میں چونکہ شیخو پورہ کا رہائشی ہوں تو مجھے اپنا نمائندہ چننے کا اختیار تو ہونا چاہئے مگر کراچی کا بھی میری مرضی سے ہی ہونا چاہئے ورنہ میں نہیں مانتا / مانتی . ہائی مورال گراونڈ پر جاکر آپ جیسا شخص کویی بات کرے تو بات سمجھ بھی آتی ہے ان لوگوں کے اپنے کردار اس قدر داغدار ہیں وہ کس منہ اٹھ کر نصیحتیں کرنے لگتے ہیں

    محترم
    شکریہ

    میں نےمہاجر ، ایم قیو ایم یا کراچی کے عوام پر کوئی تنقید نہیں کی ہے اور اگر ایسا لگا ہے تو یہ میری کوتاہی ہے

    مقصد میرا یہ ہے کے تنقید یا تعریف کسی دلیل، کسیثبوت ، کسی پیرائے کے حوالے سے ہونی چاہیے نہ کے بس ایسا ہی جیسا میں کہہ رہا ہوں

    میرے خیال میں اگر بنیادی بات کے کراچی اور بلخصوص اردو بولنے والے پاکستانیوں کے ساتھ نا انصافی ہوئی یا نہیں پر پہلے بات ہو جاۓ تو پھر ایم قیو ایم یا اسکے کردار کے حوالے سے بات ہو سکتی ہے . میرے خیال میں اس موضوع پر شاید کبھی سنجیدہ اور بغیر کسی ہٹچکچاہٹ کے بات نہیں ہوئی ہے

    جہاں تک کرچکے اوم کی حق راۓ دہی کا سوال ہے میری راۓ ہے کے کراچی کے عوام کو وہ پورے حق ہونے چاہیں جو پاکستان کا کسی اور شہری اور کسی اور علاقے کو حاصل ہیں. اگر ایسا نہیں ہے تو کراچی کے عوام کا ساتھ سنگین نا انصافی ہے اور یہ میری نظر میں بہت غلط ہے

    #310
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    محترم شکریہ

    آپ کی بات نہیں ہورہی عمومی رویہ کی بات کررہا تھا
    مہاجروں کے ساتھ زیادتی کی بات آپ کس سے منوانا چاہتے ہیں؟ کس سے بحث کروانا چاہتے ہیں اس عنوان کے شروع ہوتے ہی لوگوں کی ٹوپیاں اترنا شروع ہوجاتی ہیں اصلی چہرے سامنے آنا شروع ہوجاتے ہیں بہت دل گردے کی بات ہے قد سے اونچا کردار چاہئے بونوں کی اس بستی سے کیا امید رکھی جاسکتی ہے

    ویسے اس نیک کام کا آغاز آپ بھی کرسکتے ہیں آپ کی بھی بہت گہری نگاہ ہے آپ اسی شہر کے رہائشی تھے اپنی ذاتی راے کو اپنے ذاتی تجربات کی روشنی میں بیان کرنا چاہیں تو یقینا خوشی کا مقام ہوگا

    #311
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    کالی بھیڑ صاحبہ

    یہ آپ ہر وقت ایمکیو ایم تشدد تشدد کرتی رہتی ہو ، ایجنسیاں جو تشدد کرکے لاشیں پھینکتی ہیں اور لوگ غائب کرتی ہیں اسپرآپکی کیا رائے ہے ، آپ کبھی انکے خلاف نہیں لکہتے بلکہ ہر اس پارٹی کی مخالفت کرتے ہے جو ایجنسیوں کی ناپسندیدہ ہوتی ہیں ، اور انپر تنقید کرکے دوسروں کو الجھائے رکھتے ہو
    ایجنسیوں کے گینگسڑوں کی ہر وقت مدح سرائی اور ہاں میں ہاں ملاتے رہتے ہو
    حیرت تو مجہے اسوقت ہوئی جب اچانک آپ نے انجاں جیسے بونڈو کی تعریفیں شروع کردیں اور اسے ماڈ بناکر ہی ایسے چھوڑا جیسے الیکشن میں طالبان خان کو جتوایا گیا
    کمال تو یہ ہے کہ ایکطرف تو آپ ملحد ہو مگر دوسری طرف طالبان اور القاءدہ کی حامی پارٹیوں کی نون لیگ اور ایمکیوایم کے مقابلے پر حمایت کرتے ہو
    فورم کے سارے ملحدین قرار اور شیرازی کے علاوہ انہی کی حمایت کیوں کرتے ہیں ، اسکا مطلب ہے کہ ایجنسیوں کا ایک ملحد گروپ بھی ہے اور اسی نے مکاری سے بھینسہ جیسے پیچ بنائے تھے

    BlackSheep

    Awan

    Atif

    Bawa

    Qarar

    Shirazi

    Zinda Rood

    JMP

    Guilty

    Democrat

    @Laddan Nepali

    @Muhammad Hafeez

    GeoG

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  Gulraiz.
    #312
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    مادام ، یہ مگر مچھ کے آنسو آپ ان لوگوں کے لئے سمبھال کے رکھیں جو آپ کے سیاں کی غلاظت کا شکار ہوگئے ہیں جن کے گھر بار آپ کے سیاں نے اجاڑ دئیے ہوں مشرقی پاکستان کی ان بنگالی خواتین کے لئے سمبھال کر رکھیں جن کی نسلوں کو یہ بد بخت ان خواتین کی عصمتوں کے بد لے سدھارنے چلے تھے قبائلی علاقہ جات کے ان بے گھر اور بے آسرا مظلوم عوام کے لئے سمبھال کر رکھیں جن کو آپ کی سیاں کی دہشت گردوں کی وجہ سے بے آسرا ہونا پڑا آرمی پبلک سکول کے معصوم شہید بچوں کے والدین کے لئے سمبھال کر رکھیں جو انصاف کے لئے در بدر کی ٹھوکریں کھارہے ہیں اور انکی سننے والا نہیں ہے آپ کب سے مورال ہائی گراونڈ وہ بھی جھوٹ دروغ گویی کی بنیاد پر لینے کی کوشش کررہی ہیں جب کہ آپ عمران خان جیسےبد کردار ، بد قماش ، جھوٹے متعصب شخص کی حمایت کرتی ہیں
    Ghost Protocol sahib

    محترم گھوسٹ پروٹوکل صاحب

    امید ہے کے آپ خیریت سے ہیں

    میرے چھوٹے بھائی نے آپ کی ذات پر تبصرہ کیا اور میری نظر میں غلط کیا . آپ نہ انکی ذات کے حوالے سے بات کی میری نظر میں یہ بھی غلط ہے مگر چونکہ پہلا قدم میرے چھوٹے بھائی نے اٹھایا آپ کا حق ہے کے آپ ان سے ویسے ہی بات کریں

    محترم نادان صاحبہ نے ایم قیو ایم کے حوالے سے اپنی راۓ دی. ممکن ہے درست ہے ممکن ہے نہیں اور ممکن ہے کے کچھ درست اور کچھ نہیں.مگر انہوں نے آپکی ذات کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی. آپ انکی راۓ کو ثبوت اور دلیل کے ساتھ جھٹلا سکتے ہیں اور اگر انکی راۓ درست ہے یا کچھ درست ہے تو آپ اسکو مان سکتے ہیں مگر مجھے حیرت ہوئی کی آپ نے انکی ذات کو نشانہ بنایا . آپکو اپنی بات کرنے کا اور اپنا انداز اپنانے کا پورا حق ہے اور مجھے کوئی حق نہیں کے میں اس پر تنقید کروں (جو کے میں منافق کر رہا ہوں) مگر ایسا کیا ہوا کے آپ نے محترمہ کی ذات پر بات کی

    شاید یہی بات بلیک شیپ کہنا چاہ رہے ہیں کے جب بات ایم قیو ایم کی ہوتی ہے تو آپ شاید دوسرا رویہ اپنا لیتے ہیں

    ویسے میری نظر میں ایم قیو ایم پر تنقید یا تعریف کرنے سے پہلے کچھ باتیں طے ہونا چاہیں

    ١) کیا اردو بولنے والو پاکستان جن کو مہاجر بھی کہا جاتا ہے انکے ساتھ نا انصافی ہوئی اور اگر ہوئی تو کیا بہت زیادہ ہوئی اور بہت عرصے تک ہوئی ٢) کیا ایم قیو ایم ہی مہاجروں کی نمائندہ جماعت ہے ٣) کیا ایم قیو ایم کی حکمت عملی درست تھی، بلکل درست نہیں تھی نہیں تھی یا کچھ درست تھی یا کافی درست تھی ٤) کیا ایم قیو ایم نے مہاجروں کی شکایات کے ازالے کے حوالے سے پیشقدمی کی یا نہیں کی. اگر کی تو کیسے اور اگر نہیں تو کیوں نہیں

    میرے خیال میں محترم الطاف حسین صاحب اپر تنقید یا ایم قیو ایم پر تنقید اور نتیجہ میں کسی اور سیاسی جماعت اور رہنما پر تنقید بیجا جملوں کا تبدل تو کر سکتی ہے مگر کو مثبت گفتگو کی جانب نہیں بڑھ سکتی

    ایک بار پھر بیجا مداخلت پر معذرت . آپ سے کبھی کبھار اپنے حدود سے باہر نکل کر گستاخی کر لیتا ہوں. وجہ آپ پر مان ہے، آپ کی عزت ہے blacksheep نادان sahiba

    آپ کو کیوں لگتا ہے کہ اردو سپیکنگ طبقہ پر بولنے کی اجاداری صرف آپ کو حاصل ہے ؟

    اگر ایسا صرف اس لئے ہے کہ آپ اہل زبان ہیں تو یہ تو کوئی وجہ نہ ہوئی

    میں قوم کو خانوں میں بانٹنے کے سخت خلاف ہوں .. چاہے بنیاد مسلکی  ہو ، لسانی ہو ، صوبائی ہو یا کچھ اور ..خود کو پاکستانی کہلانے پر فخر ہے ..

    لیکن اگر آپ اردو سپیکنگ پر  بولنے کے حقوق صرف اردو سکیکنگ طبقے کو ہی دینا چاہتے ہیں تو پہلی دفعہ  بتا رہی ہوں کہ میرا تعلق بھی اہل زبان سے ہی ہے ..ہاں کراچی بہت زیادہ عرصہ  نہیں رہی .نہ پیدائش وہاں کی ہے ….لیکن زیادہ تر خاندان کے لوگ کراچی میں ہی بستے ہیں ..اور کچھ نائن زیرو کے قریب بھی ..اب بھی جب پاکستان جاتی ہوں تو سب سے زیادہ لمبا قیام کراچی میں ہی ہوتا ہے .میری معلومات کے مطابق میرے خاندان میں  دور دور تک کوئی بھی ایم کیو  ایم کا حامی نہیں ..حالانکہ ہمارے بڑے  بھی اپنے پیارے شہید کروا کر آئے تھے .لٹ  لٹا  کر ائے تھے

    اس پر پہلے بھی لکھا کہ اردو دان طبقے سے نا انصافی ہوئی ..لیکن کیا ایم کیو  ایم نے انصاف دلا دیا ؟

    اس نے تو سب سے بڑے  مسلے کوٹا سسٹم پر کبھی بات نہیں کی

    میری نظر میں ایم کیو ایم نے اردو داں  طبقے  کو ایک بند گلی میں لا کھڑا کیا ..لسانی بنیادوں پر بننے والی جماعت کہاں تک آگے جا سکتی تھی …دو قدم بھی نہیں ..جب احساس ہوا تو بہت دیر ہو چکی تھی ..اب آپ نام بدلیں یا کچھ اور ..نقصان کی تلافی نہیں ہو سکتی تھی ایک پڑھی لکھی قوم کو قاتلوں بھتہ  خوروں کی شناخت دینے کے سوا ایم کیو  ایم نے کچھ دیا ہو تو بتاۓ گا

    آپ تو ایم کیو  ایم پر تنقید کنے والے کو غداری کا سرٹیفکیٹ دینے میں ذرا دیر نہیں کرتے ….

    #313
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    اوئے ہوئے ہوئے ہوئے۔۔۔۔۔

    رات کو پھر گھوسٹ صاحب ٹُن ہو کر فورم پر غل غپاڑہ مچاتے پائے گئے۔۔۔۔۔

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ آپ کیوں نشہ کی حالت میں فورم پر آجاتے ہیں۔۔۔۔۔

    :thinking:   ;-)   :thinking:

    #314
    Naeem
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 201
    • Total Posts: 202
    • Join Date:
      10 Oct, 2017
    • Location: London

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    This is Daanish and DanishGardi for you.

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  Naeem.
    #315
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    آپ کو کیوں لگتا ہے کہ اردو سپیکنگ طبقہ پر بولنے کی اجاداری صرف آپ کو حاصل ہے ؟ اگر ایسا صرف اس لئے ہے کہ آپ اہل زبان ہیں تو یہ تو کوئی وجہ نہ ہوئی میں قوم کو خانوں میں بانٹنے کے سخت خلاف ہوں .. چاہے بنیاد مسلکی ہو ، لسانی ہو ، صوبائی ہو یا کچھ اور ..خود کو پاکستانی کہلانے پر فخر ہے .. لیکن اگر آپ اردو سپیکنگ پر بولنے کے حقوق صرف اردو سکیکنگ طبقے کو ہی دینا چاہتے ہیں تو پہلی دفعہ بتا رہی ہوں کہ میرا تعلق بھی اہل زبان سے ہی ہے ..ہاں کراچی بہت زیادہ عرصہ نہیں رہی .نہ پیدائش وہاں کی ہے ….لیکن زیادہ تر خاندان کے لوگ کراچی میں ہی بستے ہیں ..اور کچھ نائن زیرو کے قریب بھی ..اب بھی جب پاکستان جاتی ہوں تو سب سے زیادہ لمبا قیام کراچی میں ہی ہوتا ہے .میری معلومات کے مطابق میرے خاندان میں دور دور تک کوئی بھی ایم کیو ایم کا حامی نہیں ..حالانکہ ہمارے بڑے بھی اپنے پیارے شہید کروا کر آئے تھے .لٹ لٹا کر ائے تھے اس پر پہلے بھی لکھا کہ اردو دان طبقے سے نا انصافی ہوئی ..لیکن کیا ایم کیو ایم نے انصاف دلا دیا ؟ اس نے تو سب سے بڑے مسلے کوٹا سسٹم پر کبھی بات نہیں کی میری نظر میں ایم کیو ایم نے اردو داں طبقے کو ایک بند گلی میں لا کھڑا کیا ..لسانی بنیادوں پر بننے والی جماعت کہاں تک آگے جا سکتی تھی …دو قدم بھی نہیں ..جب احساس ہوا تو بہت دیر ہو چکی تھی ..اب آپ نام بدلیں یا کچھ اور ..نقصان کی تلافی نہیں ہو سکتی تھی ایک پڑھی لکھی قوم کو قاتلوں بھتہ خوروں کی شناخت دینے کے سوا ایم کیو ایم نے کچھ دیا ہو تو بتاۓ گا آپ تو ایم کیو ایم پر تنقید کنے والے کو غداری کا سرٹیفکیٹ دینے میں ذرا دیر نہیں کرتے ….

    محترمہ،
    آپ اتنی روانی سے جھوٹ کسطرح بول لیتی ہیں؟

    :) :)   :)   :thinking:   :thinking:   :thinking:

    #316
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7304
    • Total Posts: 7460
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    محترمہ، آپ اتنی روانی سے جھوٹ کسطرح بول لیتی ہیں؟ :) :) :) :thinking: :thinking: :thinking:

    جب آپ پوسٹ کا پہلا لفظ یعنی “محترمہ” لکھنے لگے تھے تو آپ کو خود سمجھ لینا چاہیئے تھا کہ جھوٹ روانی سے بولنے کیلئے اس صنف کو کسی محنت کی ضرورت نہیں پڑتی :bigsmile: ۔

    #317
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    آپ کو کیوں لگتا ہے کہ اردو سپیکنگ طبقہ پر بولنے کی اجاداری صرف آپ کو حاصل ہے ؟ اگر ایسا صرف اس لئے ہے کہ آپ اہل زبان ہیں تو یہ تو کوئی وجہ نہ ہوئی میں قوم کو خانوں میں بانٹنے کے سخت خلاف ہوں .. چاہے بنیاد مسلکی ہو ، لسانی ہو ، صوبائی ہو یا کچھ اور ..خود کو پاکستانی کہلانے پر فخر ہے .. لیکن اگر آپ اردو سپیکنگ پر بولنے کے حقوق صرف اردو سکیکنگ طبقے کو ہی دینا چاہتے ہیں تو پہلی دفعہ بتا رہی ہوں کہ میرا تعلق بھی اہل زبان سے ہی ہے ..ہاں کراچی بہت زیادہ عرصہ نہیں رہی .نہ پیدائش وہاں کی ہے ….لیکن زیادہ تر خاندان کے لوگ کراچی میں ہی بستے ہیں ..اور کچھ نائن زیرو کے قریب بھی ..اب بھی جب پاکستان جاتی ہوں تو سب سے زیادہ لمبا قیام کراچی میں ہی ہوتا ہے .میری معلومات کے مطابق میرے خاندان میں دور دور تک کوئی بھی ایم کیو ایم کا حامی نہیں ..حالانکہ ہمارے بڑے بھی اپنے پیارے شہید کروا کر آئے تھے .لٹ لٹا کر ائے تھے اس پر پہلے بھی لکھا کہ اردو دان طبقے سے نا انصافی ہوئی ..لیکن کیا ایم کیو ایم نے انصاف دلا دیا ؟ اس نے تو سب سے بڑے مسلے کوٹا سسٹم پر کبھی بات نہیں کی میری نظر میں ایم کیو ایم نے اردو داں طبقے کو ایک بند گلی میں لا کھڑا کیا ..لسانی بنیادوں پر بننے والی جماعت کہاں تک آگے جا سکتی تھی …دو قدم بھی نہیں ..جب احساس ہوا تو بہت دیر ہو چکی تھی ..اب آپ نام بدلیں یا کچھ اور ..نقصان کی تلافی نہیں ہو سکتی تھی ایک پڑھی لکھی قوم کو قاتلوں بھتہ خوروں کی شناخت دینے کے سوا ایم کیو ایم نے کچھ دیا ہو تو بتاۓ گا آپ تو ایم کیو ایم پر تنقید کنے والے کو غداری کا سرٹیفکیٹ دینے میں ذرا دیر نہیں کرتے ….

    وہ فوجی آقاوں اور بلڈی سویلینز والی تفریق کیا ہے؟

    کیا آپ فوجیوں اور بلڈی سویلینز والی تقسیم کے بھی خلاف ہیں؟

    اگر ایسا ہے تو آپ صرف فوجیوں کے ہی بوٹ کیوں پالش کرتی ہیں؟

    :bigsmile:

    #318
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    آٹھ سال کی عمر میں والدین کے صدقے بیرون ملک سدھارنے والوں کو ان لوگوں سے ضرور ڈرنا چاہئے جنہوں نے زندگی کو انتہائی قریب سے دیکھا ہے
    :serious: :serious: :serious:

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔

    آپ کی اِس بات(طعنہ) نے تو آج رُلا کے رکھ دیا۔۔۔۔۔

    علی الصبح سے یہی نغمہ سُن کر آنسو بہے جارہے ہیں۔۔۔۔۔ اے زندگی گلے لگالے۔۔۔۔۔

    مجھے کچھ اور طریقے بھی بتائیں کہ مَیں اُن لوگوں کے برابر ہوسکوں جنہوں نے زندگی کو قریب سے دیکھا ہے۔۔۔۔۔۔

    مزید یہ کہ کیا آپ اپنے آپ کو اُن لوگوں میں شامل پاتے ہیں جنہوں نے زندگی کو قریب سے دیکھا ہے۔۔۔۔۔

    :.(   ;-)   :.(

    جہاں تک ایسے لوگوں سے ڈرنے کی بات ہے تو مَیں کافی ڈرا سَہما بندہ ہوں۔۔۔۔۔

    مگر چونکہ اب کراچی میں خاندان کا کوئی رہتا نہیں ہے تو ذرا گستاخیاں کرنے کی ہمت و جرأت پیدا ہورہی ہے۔۔۔۔۔

    بات کو ادھر ادھر گھمانے کی کوششیں رائگاں جایں گیں آپ کا ڈر بلکل بجا ہے آپ نے کویی اینکی پینکی کی تو اسکی بنیادیں کھود کر حقیقت آشکارہ کردی جائیگی

    آپ کی اِس بات کا جواب مَیں سوائے اِس کے اور نہیں دے سکتا۔۔۔۔۔

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔

    :cwl:   :cwl:   :cwl:

    کاش میں اِس قہقہہ کے علاوہ کچھ اور کہہ سکتا۔۔۔۔۔ اے کاش۔۔۔۔۔

    :.(   :cwl:   :.(

    چلیں میں آپ کو اتنی رعایت دیتا ہوں کہ یا تو بظاہر انصافی مگر اصل میں بوٹ پالیشیوں کی دیانت کے بارے میں اپنی راے کا اظھار کریں .ورنہ نونیوں کے ساتھ کی جانے والی بد دیانتی پر معافی مانگیں – مجھ سے نہیں ان سے
    ;-) ;-) ;-) ;-)

    سب سے پہلے تو یہ کہ کل بھی آپ کو لکھا تھا کہ بددیانتی کے بجائے ناانصافی کا لفظ درست ہے۔۔۔۔۔

    اب اگر مَیں نے پکے ٹھکے منافق لیگیوں کے بارے میں اپنی رائے دی ہے تو مجھے اب انصافیوں کے بارے میں بھی رائے دینی پڑے گی۔۔۔۔۔ ورنہ مجھے نونیوں سے معافی مانگنے پڑے گی۔۔۔۔۔ کیا ہوگیا ہے آپ کو۔۔۔۔۔

    اور یہ بتائیں کہ اگر مَیں کسی مکتبہِ فکر یا کسی شخص کے بارے میں لکھتا ہوں تو کیا مجھ پھر تمام مکتبہِ فکر کے حامل لوگوں کے بارے میں لکھنا فرض ہے۔۔۔۔۔ کیا آپ کا دماغ اپنی شبو(ایم کیو ایم) کی محبت میں بالکل ہی ناکارہ ہوچکا ہے۔۔۔۔۔ یہ وقت بے وقت کی بہکی بہکی باتیں آپ کو کتنا نقصان پہنچا رہی ہیں کیا آپ کو کچھ اندازہ ہے۔۔۔۔۔

    خیر چونکہ آپ کا چاہنے والا ہوں تو آپ کی اِن بہکی بہکی چَولوں پر رحم دلی سے کام لیتے ہوئے درگذر بھی فرما دیتا ہوں۔۔۔۔۔

    جہاں تک انصافیوں کی بات ہے تو انصافیوں میں ایک بڑا طبقہ جذباتی نوجوانوں کا ہے۔۔۔۔۔

    یہ جذباتی کم عمر(یہ عمر ذہنی بھی ہوسکتی ہے) جو زیادہ سیاسی سوجھ بوجھ نہیں رکھتے اور اِس بات پر ایمان رکھتے ہیں کہ پیا(ملٹری اسٹیبلشمنٹ) کی سہاگن بننے کا حق صرف اور صرف عمران خان کو ہے اور اگر سہاگن کے چال چلن پر کچھ شکوک و شبہات بھی پیدا ہوں تو یہ طبقہ سہاگن کو بینیفٹ آف ڈاؤٹ دینے کا حامی ہے۔۔۔۔۔ ملک سے بظاہراً محبت اِن لوگوں کی ایک اہم صِفت ہے۔۔۔۔۔ کرپشن کرپشن کی تسبیح پڑھنے سے روحانی طور پر کافی ذہنی آسودگی حاصل کرتے ہیں۔۔۔۔۔ مگر میری ذاتی رائے میں یہ کم عمر حضرات بچوں کی مانند ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ جس طرح بچوں کی چالاکیوں کو نظرانداز کردیا جاتا ہے اُسی طرح اِن لوگوں کو بھی سیکھنے سمجھنے کیلئے وقت چاہئے اِس لئے مَیں ان کی باتوں کو سنجیدگی سے نہیں لیتا۔۔۔۔۔ ایم کیو ایم کو دل سے پسند نہیں کرتے۔۔۔۔۔ وجہ وہی ایم کیو ایم کا تشدد پسندی میں ملوث ہونا۔۔۔۔۔  کافی منافقت بھی پائی جاتی ہے۔۔۔۔۔ مگر پھر بھی اِن کی منافقت پکے ٹھکے لیگیوں والے اونچے درجہ کی نہیں ہوتی۔۔۔۔۔ مَیں ذاتی طور پر اِن کو نوروں سے بہتر سمجھتا ہوں۔۔۔۔۔

    :)   :)   :)

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  BlackSheep.
    #319
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    یہاں ہر دوسرے روز راگ گایا جاتا ہے کہ اگر کراچی کے عوام ایم قیو ایم کی جگہ فلانے کو ووٹ دیدیتے تو ایسا ہوجاتا فلانے کو دیدیتے تو ایسا ہوجاتا یہ کس قسم کا رویہ ہے ؟ کتنی رعونت اور توہین آمیز بات ہے کہ میں چونکہ شیخو پورہ کا رہائشی ہوں تو مجھے اپنا نمائندہ چننے کا اختیار تو ہونا چاہئے مگر کراچی کا بھی میری مرضی سے ہی ہونا چاہئے ورنہ میں نہیں مانتا / مانتی

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔

    یہ کس نے کہا ہے۔۔۔۔۔ ذرا ریفرنس تو عطا فرمائیں۔۔۔۔۔

    #320
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 697
    • Posts: 7764
    • Total Posts: 8461
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ

    ;-) کھائی کے پان بنارس والا

    وہ فوجی آقاوں اور بلڈی سویلینز والی تفریق کیا ہے؟ کیا آپ فوجیوں اور بلڈی سویلینز والی تقسیم کے بھی خلاف ہیں؟ اگر ایسا ہے تو آپ صرف فوجیوں کے ہی بوٹ کیوں پالش کرتی ہیں؟ :bigsmile:
Viewing 20 posts - 301 through 320 (of 473 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!