Home › Forums › Siasi Discussion › لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،
This topic contains 75 replies, has 9 voices, and was last updated by Jibran PTI 4 days, 11 hours ago. This post has been viewed 748 times
ہر فوجی آمر کی حکومت ججز نے ہی بنائی ہے
ویسے جب کوئ بات کہہ کر قہقہ لگائے تو کہنے والے کو خود بھی اپنی بات کے کھو کھلے ہونے کا احساس ہوتا ہے جسے قہقہے کے پیچھے چھپایا جاتا ہے۔ عام زندگی میں بھی نوٹ کیجئے گا
![]()
ججز کسی کی حکومت بنا سکتے ہیں ؟؟
گولیوں سے میڈیا ہائپ بنائی
ن لیگ کو کھسیانا کیا
فیصلہ سنا دیا
گولیوں سے میڈیا ہائپ بنائی ن لیگ کو کھسیانا کیا فیصلہ سنا دیا
میڈیا پر عدلیہ پر تنقید کی پابندی کا فائدہ ان سیاسی جماعتوں کو ہوگا ۔جو یہ سمجھتی ہیں کہہ ان کے عدلیہ مخالف بیانات سے عوام کے اندر ان کے لیے سوز کا ایک سمندر انگڑئی لے رہا ہے حالانکہ یہ سب کچھ اس کے برعکس ہورہا ہے
![]()
ججز کسی کی حکومت بنا سکتے ہیں ؟؟
خان صاحب @ImranKhanPTI بهارت میں ایک ٹی.وی شو پر پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی طاقت اور ہمارے "کنٹرولڈ جمہوری نظام" پر اس کے اثرات کا جائزہ لیتے ہوئے… 😏 pic.twitter.com/tg7v67D6ZB
— افشاں مصعب (@AfshanMasab) April 16, 2018
ہر فوجی آمر کی حکومت ججز نے ہی بنائی ہے ویسے جب کوئ بات کہہ کر قہقہ لگائے تو کہنے والے کو خود بھی اپنی بات کے کھو کھلے ہونے کا احساس ہوتا ہے جسے قہقہے کے پیچھے چھپایا جاتا ہے۔ عام زندگی میں بھی نوٹ کیجئے گا
قہقہ برا لگا تو معذرت لیکن فوجی حکومت عدالت نہیں بناتی بلکہ اس دفعہ تو فوجی حکومت ختم ہی عدالت نے کی تھی ورنہ شائد میاں صاحب آج بھی جدہ بیٹھے ہوتے
گولیوں سے میڈیا ہائپ بنائی ن لیگ کو کھسیانا کیا فیصلہ سنا دیا
فیصلہ جلد یا بدیر یہی ہونا تھا ، آپ کو کیا لگتا ہے فائرنگ نا ہوتی تو فیصلہ کچھ اور ہوتا ؟؟
عدالت حکومت کے ہر وزیر کو حکم دے کر عدالت میں بلا رہی ہے اور خالصتاً سیاسی بنیادوں پر ان کی توہین کر رہی ہے۔ عدالت نوٹس بھیج کر مولوی کو عدالت میں طلب کرے اور وہیں اس کو گرفتار کرنے کا حکم دے۔ لیکن آپ بھی یہ بات جانتے ہیں کہ عدالت کو مولوی سے کوئ غرض نہیں اسکا مقصد مولوی کی آڑ میں حکومت کو نیچا دکھانا ہے۔ ڈرامے مریم نہیں عدالت کر رہی ہے مریم تو صرف ان کو آئینہ دکھا رہی ہے۔ ابھی کل ہی سعد رفیق کی پیشی پر عدلیہ کی ساری کاروائ اور بیان بازی قطعی سیاسی تھی کوئ ایک قانونی نکتہ اس پوری کاروائ سے ڈھونڈ کر لائیے ذرا
آپ شاید حالات حاضرہ کو فالو نہیں کر رہے ٹھیک سے ، عدالت نے مولوی خادم کو بلایا تھا وہ نہیں پیش ہوا ، عدالت نے حکم دیا گرفتار کر کے لاؤ اسے حکومت نے بہانے بنائے اور بعد میں مریم نے کہہ دیا مولوی کو چھوڑ دیا ہمیں انتقام کا نشانہ بنایا گیا ، ڈرامہ در ڈرامہ
فیصلہ جلد یا بدیر یہی ہونا تھا ، آپ کو کیا لگتا ہے فائرنگ نا ہوتی تو فیصلہ کچھ اور ہوتا ؟؟
میرا اندازہ تھا جیل میں ڈالنے اور نگران سیٹ اپ آنے پر یہ کام ہوگا
پر کوئی وجہ ہوگی جلدی کرنے کی
باقی ججوں کی فیصلوں اور ریمارکس سے غصہ اور ذاتیات عیاں ہے بلاشبہ اس میں ن لیگ کی غلطیاں بھی ہیں
میرا اندازہ تھا جیل میں ڈالنے اور نگران سیٹ اپ آنے پر یہ کام ہوگا پر کوئی وجہ ہوگی جلدی کرنے کی باقی ججوں کی فیصلوں اور ریمارکس سے غصہ اور ذاتیات عیاں ہے بلاشبہ اس میں ن لیگ کی غلطیاں بھی ہیں
جلدی ؟؟ جولائی ٢٠١٧ سے ہو رہا ہے یہ کام ، میرے خیال میں بہت دیر میں فیصلہ کیا ہے عدالت نے
آپ شاید حالات حاضرہ کو فالو نہیں کر رہے ٹھیک سے ، عدالت نے مولوی خادم کو بلایا تھا وہ نہیں پیش ہوا ، عدالت نے حکم دیا گرفتار کر کے لاؤ اسے حکومت نے بہانے بنائے اور بعد میں مریم نے کہہ دیا مولوی کو چھوڑ دیا ہمیں انتقام کا نشانہ بنایا گیا ، ڈرامہ در ڈرامہ
حکومت تو انکا دھرنا ختم نہیں کروا سکی تھی
گرفتار کیسے کرتی
عدالت کو رینجرز کو حکم دینا چاہئے تھا
جلدی ؟؟ جولائی ٢٠١٧ سے ہو رہا ہے یہ کام ، میرے خیال میں بہت دیر میں فیصلہ کیا ہے عدالت نے
سارے فیصلے تو مانے حکومت نے اور کیا کرتی
تعریف بھی کرتی اپنے خلاف فیصلوں کی
حکومت تو انکا دھرنا ختم نہیں کروا سکی تھی گرفتار کیسے کرتی عدالت کو رینجرز کو حکم دینا چاہئے تھا
دھرنے کے لئے آرمی کو بلایا تھا نا حکومت نے ، اسے گرفتار کرنے کے لئے بھی بلا لیتی ، ڈرامے بازیاں کیوں کر رہی ہے
سارے فیصلے تو مانے حکومت نے اور کیا کرتی تعریف بھی کرتی اپنے خلاف فیصلوں کی
فیصلے ماننے کے علاوہ کوئی چارہ تھا حکومت کے پاس ؟؟
دھرنے کے لئے آرمی کو بلایا تھا نا حکومت نے ، اسے گرفتار کرنے کے لئے بھی بلا لیتی ، ڈرامے بازیاں کیوں کر رہی ہے
جج اگر وزیراعظم کے خلاف فوج کی مدد لے سکتے تو خود کو ننگی گالیاں دینے والوں کے خلاف کیوں نہیں
جج اگر وزیراعظم کے خلاف فوج کی مدد لے سکتے تو خود کو ننگی گالیاں دینے والوں کے خلاف کیوں نہیں
کیونکہ حکومت نے درخواست دے دی ہے کہ ہم نے نئے سرے سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہمیں ٹائم دیا جائے اور کیس فی الحال مؤخر کر دیا جائے
چلو حکومت تو دودھ کی دھلی ہے نا ، پاکستان کی بہتری اور قانون کی بالا دستی کے لئے گرفتار کرے اس ڈرامہ مولوی کو ، بہانے کیوں بنا رہی ہے
اِدھر گورنمنٹ نے گرفتار کیا اُدھر پورا ملک بند کروانے کے لیئے بوٹ والی سرکار نے پپٹ کی ڈوریاں ہلا دینی ہیں
حکومت کہہ رہی ہے آخری چند ہفتے رہ گئے جاتے جاتے کیوں شہریوں کو پریشان کروانا
دھرنے کے لئے آرمی کو بلایا تھا نا حکومت نے ، اسے گرفتار کرنے کے لئے بھی بلا لیتی ، ڈرامے بازیاں کیوں کر رہی ہے
میرے بھائی کی یاد داشت تو اچھی ہے لیکن نہ جانے اس کو یہ چند ماہ پہلےکی بات کیوں بھول گئی کہ
فوج نے دھرنا والوں پر ہاتھ اُٹھانے سے منع کر دیا تھا اور کہا تھا کہ ہم اپنے لوگوں پر تشدد نہیں کر سکتے
میرے شیر جوان صرف پرائم منسٹر ہاوس میں جاکر اپنی ہلا شیری دکھا سکتے ہیں اُن پر ہاتھ اُٹھانے کا انہیں جنمی حق ہے۔
شیر جوان نے کہہ دینا ہے سول لوگوں کی گرفتاری ہم لوگوں کو زیب نہیں دیتی
اور ویسے بھی پنجاب کے ڈاکووں کو پکڑنے کے لیئے فوج بلائی گئی تھی تو تیلی خٹک سے لیکر نیازی سورمے تک سب واویلا مچانے لگے تھے تو اب اپنے آخری دنوں میں حکومت ان کے سیاپے سے بچنا چاہتی ہے
You must be logged in to reply to this topic.