Thread: قطرکی پاکستان کو ادھارLNGدینے سے معذرت، معاشی دباؤبڑھنے کاامکان

Home Forums Siasi Discussion قطرکی پاکستان کو ادھارLNGدینے سے معذرت، معاشی دباؤبڑھنے کاامکان

This topic contains 2 replies, has 3 voices, and was last updated by  Athar 2 months, 1 week ago. This post has been viewed 154 times

Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    PML-N
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 33
    • Posts: 120
    • Total Posts: 153
    • Join Date:
      22 Aug, 2018
    • Location: Pakistan

    Re: قطرکی پاکستان کو ادھارLNGدینے سے معذرت، معاشی دباؤبڑھنے کاامکان

    لاہور(تجمل گرمانی) قطر نے پاکستان کو ادھار ایل این جی دینے سے معذرت کر لی ہے،جس سے معاشی دباؤ بڑھنے کا امکان ہے،وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ ماہ قطر کے دورہ کے دوران ایل این جی کی ایڈوانس ادائیگی کے بجائے ایک ماہ ادھار پر گیس فراہم کرنے کی استدعا کی تھی۔پاکستان قطر سےرواں سال دسمبر تک ساڑھے 4ملین ٹن ایل این جی گیس خریدے گا اور اس مقصد کے لئے 70کارگوبحری جہاز گیس لے کر پاکستان پہنچیں گے،ملک میں ڈالر کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کی وجہ سے ایل این جی کی قیمت 14ڈالر فی یونٹ ہوچکی ہے،ذرائع کے مطابق رواں سال قطر سے ایل این جی درآمد کیلئے1.3ارب ڈالر،180ارب روپے کی ادائیگی ہوگی۔

    https://jang.com.pk/news/607095-qatar-lng-imran-khan-credit

    • This topic was modified 2 months, 1 week ago by  الشرطہ.
    #2
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 133
    • Posts: 9464
    • Total Posts: 9597
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: قطرکی پاکستان کو ادھارLNGدینے سے معذرت، معاشی دباؤبڑھنے کاامکان

    لگتا ہے قطریوں نے صرف شکار کھیلنے کیلیے چیف بھکاری کو بھیک دینے کا لارا لگایا تھا

    اب چیف بھکاری کو فوجیوں سے تو بہت جھڑکیاں پڑیں گی

    #3
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 87
    • Posts: 1623
    • Total Posts: 1710
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: قطرکی پاکستان کو ادھارLNGدینے سے معذرت، معاشی دباؤبڑھنے کاامکان

    لگتا ہے قطریوں نے صرف شکار کھیلنے کیلیے چیف بھکاری کو بھیک دینے کا لارا لگایا تھا اب چیف بھکاری کو فوجیوں سے تو بہت جھڑکیاں پڑیں گی

    نیازی کے اب تک کے کرک دوروں کی تاریخ اُٹھا کر دیکھ لیں نیازی کا جس ملک سے کوئی معاہدہ ہوتا ہے وہاں انگل والے آقا ہفت دس دن پہلے چکر لگا کر معاملات پہلے طے کر لیتے ہیں

    پھر کہتے ہیں میں اپنا بڈاوا بھیجوں کا اُس کے ساتھ فوٹو سیشن کر کے معاہد کر لینا

    پتہ کریں کہیں انگل والے آقا کے معاملات طے کرنے سے قبل ہی تو بڈاوے نے یہ سوچ کر تو دورہ نہیں کر لیا تھا کہ میں تیس مار خان ہوں

Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation