Thread: فوج

Home Forums Siasi Discussion فوج

This topic contains 83 replies, has 16 voices, and was last updated by  Bawa 11 months ago. This post has been viewed 2968 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 84 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 240
    • Posts: 4255
    • Total Posts: 4495
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: فوج

    جے ایم صاحب آپ حسب معمول روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ۔۔۔۔میدان کے آخری کنارے نکل جاتے ہیں ۔میں نے کب کہا ہے فوج کو یا کسی بھی فورس کے بندے کو عوام کی تذلیل کرنے کی اجازات ہونی چاہئے ۔۔۔۔بلکل بھی نہیں چایئے ۔۔۔۔آپ کو بخوی علم ہے پاکستان کو کن حالات کا کا سامنا ہے ۔۔۔۔۔۔جب چیک پوسٹ پر خودکش پھٹ رہے ہوں تو ہر آنے والا خود کش ہی لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ پچھلے دنوں ایک بندے نے میرے سر پر گن تان لی تھی ۔۔۔۔اور پورے دہ دن تک ایسا لگتا ہے ۔۔کہہ انے والا گن کے ساتھ ہی آیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ یہاں ہر ایک کی مجبوری ہے ۔۔۔فورس آپنی جگہ مجبور ہیں ۔۔۔اور جن کی ۔۔انا ۔۔اس قدر بلند ہے کو تو سلام نہ کرنا بھی گناہ کے زمرے میں آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔آپ کو آپنا نقطہ نظر بیان کرنے کی میرے سے زیادہ آزادی ہے ۔۔۔۔آپ بھی کریں جب اور جب تک فورم پر مجھے اجازت ہے ۔۔۔میں بھی آپنا نقطہ نظر بیان کرتا رہوں گا ۔۔۔۔۔۔ ہاں اگر آپ سے کبھی گستاخی کی ہو تو مطلع فرمائیں ۔ازلہ کردیاجائے گا

    SaleemRaza sahib

    محترم سلیم رضا صاحب

    بہت شکریہ

    آپ کی بات درست ہے کے آپکو اپنی اور دوسروں کو اپنی راے دینے کا بھرپور اختیار ہے. کبھی بھی اس بات سے اختلاف نہیں کروں گا

    کسی جگہ آپ نے توپوں اور گولوں کا ذکر کیا تھا تو ازراہ مذاق اسکو آپکی گھن گرج کہہ دیا .

    نیت یہ نہ تھی کے آپکو اپنی راۓ دینے پر اختلاف کر رہا تھا. بس غلط جگہ پر غلط مذاق کی کوشش کر بیٹھا

    باقی رہی عام شہریوں کی تذلیل کی بات تو اس نکتہ پر بات کرنا ایک لاحاصل بحث کو آگے بڑھانا ہو گا . میں مدعا بیان کرنے میں کمزور ہوں

    کوشش کروں گا کے آپکو بھی شکایت کا موقع نہ ملے

    اور ویسے ان سیاست دانوں ، طاقت اور حکومت کے متلاشیوں کے متعلق گفتگو کرتے اکثر دھڑکا لگا رہتا ہے کسی کو ناراض نہ کر بیٹھوں.

    #42
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: فوج

    SaleemRaza sahib محترم سلیم رضا صاحب بہت شکریہ آپ کی بات درست ہے کے آپکو اپنی اور دوسروں کو اپنی راے دینے کا بھرپور اختیار ہے. کبھی بھی اس بات سے اختلاف نہیں کروں گا کسی جگہ آپ نے توپوں اور گولوں کا ذکر کیا تھا تو ازراہ مذاق اسکو آپکی گھن گرج کہہ دیا . نیت یہ نہ تھی کے آپکو اپنی راۓ دینے پر اختلاف کر رہا تھا. بس غلط جگہ پر غلط مذاق کی کوشش کر بیٹھا باقی رہی عام شہریوں کی تذلیل کی بات تو اس نکتہ پر بات کرنا ایک لاحاصل بحث کو آگے بڑھانا ہو گا . میں مدعا بیان کرنے میں کمزور ہوں کوشش کروں گا کے آپکو بھی شکایت کا موقع نہ ملے اور ویسے ان سیاست دانوں ، طاقت اور حکومت کے متلاشیوں کے متعلق گفتگو کرتے اکثر دھڑکا لگا رہتا ہے کسی کو ناراض نہ کر بیٹھوں.

    جے ایم صاحب ۔۔

    میرا اور آپ کا ساتھ بہت پرانا ہے ۔۔اور ہم بہت حد تک ایک دوسرے کے مزاج  بھی سمجھتے ہیں ۔۔۔۔۔آپنے نقطہ نظر کو کھل کر بیان کریں ۔۔۔۔۔۔۔جہاں مناسب ہوا جواب دیا جائے ۔۔ورنہ خاموشی سے اگے نکل جاوں گا ۔۔۔آپ کسی کی ناراضگی کو خیال میں لائیں ۔۔

    بقول بلیک شیپ کے ۔۔کہہ میں ہر ایک خوش نہیں رکھ سکتا ۔۔۔

    #43
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 240
    • Posts: 4255
    • Total Posts: 4495
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: فوج

    بھائی کئی زاویوں تک بات قبول ہے مثبت منفی پہلو قبول نہیں ہے ایک بات پر اور رائے چاھئے، آپ کہتے ہیں ڈور ہلانے والا کوئی بھی ہو، قصور ہلنے والوں کا ہے، مگر ہلانے والے کی آخر کیا مجبوری ہے

    EasyGo sahib

    محترم

    اچھا سوال ہے. کوئی موزوں جواب تو نہیں ہے مگر میری راۓ میں شاید بہت میں سے ایک دو سبب یہ بھی ہو سکتے ہیں

    ١) پہلے دن سے ڈور ہلانے والوں کے کسی غیر آئینی عمل پر گرفت میں نہیں لینا
    ٢) ڈور ہلانے والوں کو روز روز اہمیت کا احساس دلا کران میں اپنے اہم ہونے کی عادت بنا ڈالنا
    ٣) خود کی عزت نفس میں ہلتے رہنے کو نظر انداز کر دینا
    ٤) اپنا احساس کمتری

    #44
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 240
    • Posts: 4255
    • Total Posts: 4495
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: فوج

    ویسے عشق لیلیٰ میں ہر کسی کو کو اپنی لیلیٰ ہی حسین ترین نظر آتی ہے، ہر ادا دلفریب ہوتی ہے، ہر بات کانوں میں رس گھولتی ہے .

    ہم سب کی اپنی اپنی لیلائیں ہیں. انکی محبت میں ہم کو ہر اور صرف غلط نظر اتا ہے.

    اب لیلیٰ جو کہے صرف وہی درست ہے

    تیرے عشق نچایا کر کے تھیا تھیا

    #45
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 516
    • Posts: 4372
    • Total Posts: 4888
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: فوج

    جے بھائی! مجھے تقریبا” روز ہی آرمی چیک پوسٹس سے گذرنا ہوتا ہے اور جو تذلیل کی جاتی ہے وہ افسروں کی جانب سے بتائی نہیں گئی ہوتی۔ اگر کبھی خواتین ساتھ ہوں تو انتہائی درشتی سے دور سے ہی گاڑی پارک کرکے خواتین کو تلاشی کیلئے خواتین کے مخصوص کمرے تک پیدل جانا پڑتا ہے اور اکثر اس دوران ان پر بندوقیں تانی ہوئی ہوتی ہیں۔ ایک ایک کا شناختی کارڈ ویریفائی کیا جاتا ہے چاہے خاتون ہو یا مرد اور اس دوران اگر آپ کے منہ سے کوئی بات بھی نکل گئی تو یا تو تشدد شروع یا پھر وہاں سے گذرنے نہیں دیا جاتا۔ یہ سب ان جوانوں کو افسران نہیں کہتے کہ یہ بدتمیزی کرو۔ کینٹ میں ملٹری پولیس والے جگہ جگہ سپیڈ ماپنے والے آلے لے کر کھڑے ہوتے ہیں اور سویلین گاڑی کو جگہ جگہ روک کر جھوٹ بولا جاتا ہے کہ آپ تیز جارہے تھے اور چالان کیا جاتا ہے۔ یہ سب یہ عام فوجی کرتے ہیں۔ میرا چونکہ تعلق خود بھی آرمی سے رہا ہے اسلئے میں جانتا ہوں کہ ایک عام فوجی کو بھی سویلین کے خلاف کیسے اکسایا جاتا ہے۔

    aap ka taaluq is  idaray se raha hai , yeh to aaj aik inkashaf hua hai

    • This reply was modified 2 years ago by  Sohraab.
    #46
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 516
    • Posts: 4372
    • Total Posts: 4888
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: فوج


    میں تو اتنا عرض کروں گا سیاستدانوں نے ان جرائم کی سزا بھی پائی جنکے وہ مرتکب نہ تھے۔۔۔۔۔ اور بوٹ پالشیوں نے وہ بوٹ بھی چاٹ ڈالے جو واجب بھی نہیں تھے۔۔۔۔۔ ڈھٹائی اور بے شرمی کی اسے بڑی انتہا اور کیا ھو گی کہ جس کے گھر چوری ھو الزام بھی اسی کو دیا جائے کہ بہی تم نے تالا کیوں نہ لگایا۔۔۔چونکہ تم نے یہ خطا کی تو ھمارے “سیاں” تو پہلے ھی اس تلاش میں رھتے ھیں

    Best post of this Thread

    #47
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 103
    • Posts: 1957
    • Total Posts: 2060
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: فوج

    یہ جو چیک پوسٹس پر عام آدمی کی تلاشی لیتے وقت اس کی تذلیل کررہا ہوتا ہے وہ ایک عام فوجی ہوتا ہے اعلی فوجی افسر نہیں۔ یہ جو اعلیٰ افسروں کے حکم پر پارلیمنٹ اور وزیراعظم ہاوس پر چڑھ دوڑتا ہے یہ کوئی افسر نہیں بلکہ جوان ہوتا ہے۔ جن نوے ہزار افراد نے ہتھیار ڈالے تھے وہ فوجی افسران نہیں تھے عام فوجی تھے اور ہتھیار ڈالنے کے حکم پر اگر وہ حکم عدولی کرتے تو یہ وہ واحد جرم ہے جس کی فوج میں کوئی سزا نہیں۔ فوج کا ایک سپاہی سے لیکر جنرل تک اس ملک کی بربادی کا ذمہ دار ہے۔ میرے شہر میں فرقہ پرستوں کو جنت بنا کردی ہوئی ہے کہ دہشت گردی کی کاروائیوں کی پریکٹس کرو۔ پشین کے ساتھ طالبان کو ٹریننگ کیمپ بنا کردئیے ہوئے ہیں۔ سینیٹ کے الیکشن میں فوج ملوث، احتساب عدالت کے باہر فوجی افسران ججوں کو ڈکٹیٹ کراتے پکڑے جاتے ہیں۔ نواز شریف کی نااہلی کے پیچھے فوج۔ فیض آباد دھرنے کے پیچھے فوج۔ 2014 دھرنوں کے پیچھے فوج۔ پارلیمنٹ پر حملے کرنے والوں کی پشت پناہ فوج۔ میڈیا سے پروپیگنڈے کروانے کے پیچھے فوج ۔ بلوچستان میں سیاسی حکومت کو گرانے میں فوجی افسر ملوث۔ غرض کس کس زخم کا ذکر کیا جائے جو فوج اپنے سیاسی کردار کے باعث ہمیں لگا رہی ہے۔

    میں اپنا ایک ذاتی تجربہ پیش کرتا ہوں

    میں میٹروپولیٹن کے علاقہ سے جب کینٹ کی حدود میں داخل ہوتا ہوں تو چیکنگ لازمی ہوتی ہے کسی وقت بغیر کسی حجت کے جانے دیا جاتا ہے کسی وقت شناختی کارڈ دکھانے کا کہا جاتا ہے اور کبھی کبھار کہاں سے آئے ہو کہان کو جانا ہے بھی پوچھ لیا جاتا ہے یا اگر کوئی بیگ شاپر بائک پر موجود ہے تو اُس کو کھولنے کا کہا جاتا ہے (ایسا بھی کبھی کبھار ہی ہوتا ہے لازمی نہیں کہ ہر مرتبہ بیگ یا شاپر کھلوایا جائے)

    اسی چیکنگ پوائنٹ سے چند قدم آگے ایک بورڈ لگا ہوتا ہے جس پر تحیریر ہے

    تعاون کا شکریہ ہمیں آپ کی سلامتی عزیز ہے۔

    ایک صبح سات بجے میں ایسی ہے چیک پوسٹ پر رکا میرے پیچھے کوئی نہیں تھافوجی جوان نے روکا اور شناختی کارڈ دکھانے کو کہا شناختی کارڈ نکالنے کے دوران میں نے اُس جوان سے کہا سر یہ جو بورڈ پر لکھا ہوا ہے اس میں کچھ غلطی ہے

    اُس نے پوچھا وہ کیا

    میں نے کہا اس میں آپ کی جگہ “اپنی”تحریر ہونا چاہئے تھا

    پوچھنے لگا کیا ملطب

    میں نے کہا کہ لکھا ہوا ہے ہمیں آپ کی سلامتی عزیز ہے جبکہ میٹروپولیٹن علاقہ میں ،میرے لیئے کوئی چیک پوسٹ نہیں

    یہ سن کر وہ مسکرایا اور میرا شناختی کارڈ واپس کرتے ہوئے بولا

    کاکا جی زرا توجہ سے پڑھو یہ جملہ تم (سولینز) لوگوں کی طرف سے ہے

    :lol: :lol:   :lol:   :lol: ۔

    تو کہنے کا مطلب یہ کہ میری اتنی تلخ بات سن کر بھی اُس نے مزاح میں جواب دے کر مجھے جانے دیا

    پانچوں انگلیاں اور سارے فوجی برابر نہیں بھائ جان

    #48
    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1518
    • Total Posts: 1530
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: فوج

    میں اپنا ایک ذاتی تجربہ پیش کرتا ہوں میں میٹروپولیٹن کے علاقہ سے جب کینٹ کی حدود میں داخل ہوتا ہوں تو چیکنگ لازمی ہوتی ہے کسی وقت بغیر کسی حجت کے جانے دیا جاتا ہے کسی وقت شناختی کارڈ دکھانے کا کہا جاتا ہے اور کبھی کبھار کہاں سے آئے ہو کہان کو جانا ہے بھی پوچھ لیا جاتا ہے یا اگر کوئی بیگ شاپر بائک پر موجود ہے تو اُس کو کھولنے کا کہا جاتا ہے (ایسا بھی کبھی کبھار ہی ہوتا ہے لازمی نہیں کہ ہر مرتبہ بیگ یا شاپر کھلوایا جائے) اسی چیکنگ پوائنٹ سے چند قدم آگے ایک بورڈ لگا ہوتا ہے جس پر تحیریر ہے تعاون کا شکریہ ہمیں آپ کی سلامتی عزیز ہے۔ ایک صبح سات بجے میں ایسی ہے چیک پوسٹ پر رکا میرے پیچھے کوئی نہیں تھافوجی جوان نے روکا اور شناختی کارڈ دکھانے کو کہا شناختی کارڈ نکالنے کے دوران میں نے اُس جوان سے کہا سر یہ جو بورڈ پر لکھا ہوا ہے اس میں کچھ غلطی ہے اُس نے پوچھا وہ کیا میں نے کہا اس میں آپ کی جگہ “اپنی”تحریر ہونا چاہئے تھا پوچھنے لگا کیا ملطب میں نے کہا کہ لکھا ہوا ہے ہمیں آپ کی سلامتی عزیز ہے جبکہ میٹروپولیٹن علاقہ میں ،میرے لیئے کوئی چیک پوسٹ نہیں یہ سن کر وہ مسکرایا اور میرا شناختی کارڈ واپس کرتے ہوئے بولا کاکا جی زرا توجہ سے پڑھو یہ جملہ تم (سولینز) لوگوں کی طرف سے ہے :lol: :lol: :lol: :lol: ۔ تو کہنے کا مطلب یہ کہ میری اتنی تلخ بات سن کر بھی اُس نے مزاح میں جواب دے کر مجھے جانے دیا پانچوں انگلیاں اور سارے فوجی برابر نہیں بھائ جان

    کہاں پاۓ جاتے ہیں ایسے عظیم فوجی جوان 

    ہم نے تو نہ کبھی دیکھے نہ سنے 

    :o

    ویسےآپ خود شریف آدمی معلوم ہوتے ہیں مجھے تو اس فوجی کی بات میں مزاح  نہیں طنز محسوس ہوا  

    :thinking:

    #49
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7206
    • Total Posts: 7238
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: فوج

    اس معاملے میں ایک مثال برمحل رہے گی اگر ہانڈی کا ڈھکن کھلا رہ ہی گیا ہے تو کم از کم کتے کو ہی خیال کرلینا چاہیے کہ منہ نہ مارے۔

    لیکن حقیقت میں ایسا ہوتا نہیں، ہانڈی کھلی چھوڑ کر دیکھ لیں اور اس پر دنیا کا کسی بھی نسل کا کتا آزما لیں۔
    دوسرے لفظوں میں ویکیوم ہوگا تو کوئی باہر سے کاروائی ضرور کرے گا۔ سیاست دان نے ہی یہ ویکیوم مہیا کیا ہے
    کہ فوج ایسی غیر قانونی کاروائیاں کرتی ہے۔ بلوچستان میں بھی سیاست دان بکے ہیں اور سینٹ میں بھی۔ بے نظیر
    کے خلاف نواز بِکا تھا، نواز کے خلاف بے نظیر بکی تھی، زرداری کے خلاف پھر نواز بِکا اور اب نواز کے خلاف زرداری
    اور عمران دونوں۔ اور یہ بھی لکھ لیں کہ نواز بھی انہی سے این آر او لے گا اور اگر الیکشن کے بعد  عمران یا زرداری
    حکومت بنا بیٹھے تو اگلی بار پھر نواز پھر بکے گا۔

    #50
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 974
    • Total Posts: 978
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: فوج

    EasyGo sahib محترم اچھا سوال ہے. کوئی موزوں جواب تو نہیں ہے مگر میری راۓ میں شاید بہت میں سے ایک دو سبب یہ بھی ہو سکتے ہیں ١) پہلے دن سے ڈور ہلانے والوں کے کسی غیر آئینی عمل پر گرفت میں نہیں لینا ٢) ڈور ہلانے والوں کو روز روز اہمیت کا احساس دلا کران میں اپنے اہم ہونے کی عادت بنا ڈالنا ٣) خود کی عزت نفس میں ہلتے رہنے کو نظر انداز کر دینا ٤) اپنا احساس کمتری

    بھائی میرے خیال میں طاقت کا توازن شروع میں ہی بگڑ گیا تھا جو ابھی تک قائم ہے، بہتری تبھی آئے گی جب سب فریقین کے پاس یکساں طاقت ہوگی، سب کا یکساں احتساب ہوگا، یہ کب ہوگا جب ہمارے جیسے لوگوں کی اکثریت جذباتی کی بجائے معروضی طرزعمل اپنائے گی، چنانچہ ہنوز دلی دور است

    #51
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: فوج

    آنے والوں کے پیچھے بھی فوج ۔۔۔ جانے والوں کے پیچھے فوج ۔۔۔۔ ۔۔۔ایک منا فق اورغدار فوج ۔۔۔ جو اپنے ہی ملک کو ۔۔۔ پیچھے سے ڈوریاں چلا کر ۔۔۔ برباد کر چکی ہے ۔۔۔۔۔۔

    اس بربادی کی کہانی میں سب کا نام آئے گا

    #52
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: فوج

    کہاں پاۓ جاتے ہیں ایسے عظیم فوجی جوان

    ہم نے تو نہ کبھی دیکھے نہ سنے

    :o

    ویسےآپ خود شریف آدمی معلوم ہوتے ہیں مجھے تو اس فوجی کی بات میں مزاح نہیں طنز محسوس ہوا

    :thinking:

    کچھ کہنا چاہتی تھی ..خود کو روک لیا

    #53
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7206
    • Total Posts: 7238
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: فوج

    SaleemRaza sahib محترم سلیم رضا صاحب دخل اندازی پر معذرت . آج کل آپ کا جاہ و جلال سے خوف آتا ہے . آپکی گھن گرج ، توپ شکن جملہ بازی اور تابڑ توڑ حملوں سے میں تو ایک لمحہ میں فنا ہو جاؤں گا فوج کو اپنے ملک کے شہریوں کی حفاظت لازم ہے. یہ فرض ہے کوئی احسان نہیں. اور اس فرض کی تکمیل میں ملک کے اپنے شہریوں کی مبینہ تذلیل کرنا ایک ایسا عمل ہے جسکو تعریف اور اقرار کی سند نہیں دے سکتا اپنے فرائض کی تعمیل کے دوران کمزور، غریب اور عام شہریوں کی تذلیل انتہائی غلط عمل ہے میری نظر میں

    رضا صاحب! اس تما عمل کا میری سیکیورٹی سے کوئی لینا دینا نہیں، یہ سب کچھ صرف اپنی چوہدراہٹ کا اظہار ہے۔ مجھے کینٹ میں صرف بچوں کی فیسیں جمع کروانے بینک یا پھر بچوں کے تعلیممی اداروں میں جانے کی مجبوری کی خاطر یہ ذلت برداشت کرنیپڑتی ہے ورنہ میرا اپنا گھر شہر میں ہے جہان اس قسم کی کوئی سیکیورٹی نہیں۔ تعاون کی بھی آپ نے خوب کہی، سارے پاکستان میں دہشت گردوں کو پھیلا کر اب فوج ہم سے یہ تعاون مانگتی ہے کہ ہم تلاشیاں دیں اور ذلیلل ہوں جبکہ یہی دہشت گرد بغیر تلاشی ان چیک پوسٹس سے گذرتے ہیں اور انہیں کچھ نہیں کہا جاتا۔ یہ لیں آج کی تصویر پوسٹ کررہا ہوں جو بارڈر کی نہیں بلکہ پاکستان کی ہے۔ ایک میں آرمی کے پالے ہوئے دہشت گرد کس شان سے ساتھ کھڑے ہیں اور دوسری میں ایک عام شہری ایک لوکل چیک پوسٹ پر کس طرح ذلیل ہورہا ہے۔

    فوجیوں کے روئیے کا دفاع نہ کرتے ہوئے کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ کیا یہی رویہ سرکاری سول دفاتر میں نہیں ہے؟؟ کہیں تو چھ کہانیاں پوسٹ کر دیتا ہوں کہ وہاں غریب کے ساتھ کیا رویہ رکھا جاتا ہے۔ اور اگر وہاں بھی ایسا ہی ہے تو کیا یہ ہمارا کلچر ہی نہی ہے جو کہ پاور والے کو خدا بنا بیٹھا ہے اور غریب کو ایک بے جان پتلا۔

    #54
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: فوج

    فوجیوں کے روئیے کا دفاع نہ کرتے ہوئے کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ کیا یہی رویہ سرکاری سول دفاتر میں نہیں ہے؟؟ کہیں تو چھ کہانیاں پوسٹ کر دیتا ہوں کہ وہاں غریب کے ساتھ کیا رویہ رکھا جاتا ہے۔ اور اگر وہاں بھی ایسا ہی ہے تو کیا یہ ہمارا کلچر ہی نہی ہے جو کہ پاور والے کو خدا بنا بیٹھا ہے اور غریب کو ایک بے جان پتلا۔

    دراصل یہ چاہتے ہیں چیک پوسٹ سے گولی کی رفتار سے گزریں الٹا ان کو دہ چار توپوں کی سلامی سے بھی نوازا جائے ۔۔۔۔۔

    :bigsmile:

    #55
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7206
    • Total Posts: 7238
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: فوج

    دراصل یہ چاہتے ہیں چیک پوسٹ سے گولی کی رفتار سے گزریں الٹا ان کو دہ چار توپوں کی سلامی سے بھی نوازا جائے ۔۔۔۔۔ :bigsmile:

    میں ان چیک پوسٹس سے بہاولپور لاہور اور اسلام آباد سے گزرا ہوں اور ڈیوٹی پر موجود آفیسرز کو ہر دفعہ بہت ہی نفیس پایا۔ شاید جن علاقوں میں حالات زیادہ خراب ہیں اور کسی وقت بھی کسی دہشت گرد سے ٹاکرا ہونے کا خدشہ رہتا ہے وہاں آفیسرز خود بھی ٹینشن میں رہتے ہوں اور چیکنگ بھی سخت ہوگی۔

    #56
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: فوج

    میں ان چیک پوسٹس سے بہاولپور لاہور اور اسلام آباد سے گزرا ہوں اور ڈیوٹی پر موجود آفیسرز کو ہر دفعہ بہت ہی نفیس پایا۔ شاید جن علاقوں میں حالات زیادہ خراب ہیں اور کسی وقت بھی کسی دہشت گرد سے ٹاکرا ہونے کا خدشہ رہتا ہے وہاں آفیسرز خود بھی ٹینشن میں رہتے ہوں اور چیکنگ بھی سخت ہوگی۔

    شاہد بھائی ۔۔

    ان کا موقف ہے  کہہ صرف کینٹ ایریا کی طرف جاتے ہوئے ۔ چیکنگ ہوتی ہے ۔۔۔تو صاف  ہے ظاہر وہاں دشت گردی  ہونے کا خطرہ بھی  زیادہ ہوگا ۔۔ وہ چیکنک بھی سخت کریں گے ۔۔انہوں نے آپریش وقت کی ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں لوگوں کی تلاشی لی جارہی تھی ۔۔۔لیکن جب بتایا گیا یہ پرانی تصویر ہے ۔۔تو کہا تصویر پر نہ جاوں ۔۔۔۔صرف یہ دیکھوں کہہ وہ تلاشی کس طرح لے رہے ہیں ۔۔تو مجھے آپکی بات بڑی شدت سے یاد آئی ۔۔۔

    :bigsmile:

    میں نے ان کو ایک مثال بھی دی تھی ۔۔۔کہہ سٹور پر ایک  جوان نے آپنی جیب سے پیسے نکالتے وقت ۔۔پستول نکال لیا تھا۔ اور میرے اوپر تان لیا ۔۔

    تو دہ تین دن  بعد تک ہر آنے والا جب جیب میں ہاتھ ڈالتا تو لگتا پستول ہی نکالے گا ۔۔۔۔۔۔اور وہاں تو خود کش پھٹ جاتے ہیں ۔۔۔اور بجائے یہ ان نوجوانوں سے زیادہ تعاون کریں ۔یہ الٹا دن رات یہاں ان  کو برا بھلا کہتے رہتے ہیں ۔۔

    لیکن ہم آپنی فورس کے ہر پل ساتھ ہیں ۔

    :jhanda: :jhanda:

    • This reply was modified 2 years ago by  SaleemRaza.
    #57
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: فوج

    شاہد بھائی ۔۔ ان کا موقف ہے کہہ صرف کینٹ ایریا کی طرف جاتے ہوئے ۔ چیکنگ ہوتی ہے ۔۔۔تو صاف ہے ظاہر وہاں دشت گردی ہونے کا خطرہ بھی زیادہ ہوگا ۔۔ وہ چیکنک بھی سخت کریں گے ۔۔انہوں نے آپریش وقت کی ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں لوگوں کی تلاشی لی جارہی تھی ۔۔۔لیکن جب بتایا گیا یہ پرانی تصویر ہے ۔۔تو کہا تصویر پر نہ جاوں ۔۔۔۔صرف یہ دیکھوں کہہ وہ تلاشی کس طرح لے رہے ہیں ۔۔تو مجھے آپکی بات بڑی شدت سے یاد آئی ۔۔۔ :bigsmile: میں نے ان کو ایک مثال بھی دی تھی ۔۔۔کہہ جوان نے آپنی جیب سے پیسے نکالتے وقت ۔۔پستول نکال لیا تھا۔ تو دہ تین دن تک ہر آنے والا جب جیب میں ہاتھ ڈالتا تو لگتا پستول ہی نکالے گا ۔۔۔۔۔۔اور وہاں تو خود کش پھٹ جاتے ہیں ۔۔۔اور بجائے یہ ان نوجوانوں سے زیادہ تعاون کریں ۔یہ الٹا دن رات یہاں کو برا بھلا کہتے رہتے ہیں ۔۔ لیکن ہم آپنی فورس کے ہر پل ساتھ ہیں ۔ :jhanda: :jhanda:

    :jhanda: :jhanda:   :jhanda:   :jhanda:   :jhanda:

    #58
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4546
    • Total Posts: 4608
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: فوج

    شاہد بھائی ۔۔ ان کا موقف ہے کہہ صرف کینٹ ایریا کی طرف جاتے ہوئے ۔ چیکنگ ہوتی ہے ۔۔۔تو صاف ہے ظاہر وہاں دشت گردی ہونے کا خطرہ بھی زیادہ ہوگا ۔۔ وہ چیکنک بھی سخت کریں گے ۔۔انہوں نے آپریش وقت کی ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں لوگوں کی تلاشی لی جارہی تھی ۔۔۔لیکن جب بتایا گیا یہ پرانی تصویر ہے ۔۔تو کہا تصویر پر نہ جاوں ۔۔۔۔صرف یہ دیکھوں کہہ وہ تلاشی کس طرح لے رہے ہیں ۔۔تو مجھے آپکی بات بڑی شدت سے یاد آئی ۔۔۔ :bigsmile: میں نے ان کو ایک مثال بھی دی تھی ۔۔۔کہہ سٹور پر ایک جوان نے آپنی جیب سے پیسے نکالتے وقت ۔۔پستول نکال لیا تھا۔ اور میرے اوپر تان لیا ۔۔ تو دہ تین دن بعد تک ہر آنے والا جب جیب میں ہاتھ ڈالتا تو لگتا پستول ہی نکالے گا ۔۔۔۔۔۔اور وہاں تو خود کش پھٹ جاتے ہیں ۔۔۔اور بجائے یہ ان نوجوانوں سے زیادہ تعاون کریں ۔یہ الٹا دن رات یہاں ان کو برا بھلا کہتے رہتے ہیں ۔۔ لیکن ہم آپنی فورس کے ہر پل ساتھ ہیں ۔ :jhanda: :jhanda:

    جو مثال اپنے یہاں ٹھوکنے کی کوشش کی ہے

    اس تو لگتا ہے آپکو شک ہے کہ آپکی شکل دیکھ کر اگلے کا پستول نکالنے کا دل کرتا ہو گا

    :bigsmile:

    #59
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 240
    • Posts: 4255
    • Total Posts: 4495
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: فوج

    فوجیوں کے روئیے کا دفاع نہ کرتے ہوئے کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ کیا یہی رویہ سرکاری سول دفاتر میں نہیں ہے؟؟ کہیں تو چھ کہانیاں پوسٹ کر دیتا ہوں کہ وہاں غریب کے ساتھ کیا رویہ رکھا جاتا ہے۔ اور اگر وہاں بھی ایسا ہی ہے تو کیا یہ ہمارا کلچر ہی نہی ہے جو کہ پاور والے کو خدا بنا بیٹھا ہے اور غریب کو ایک بے جان پتلا۔

    shahidabassi sahib

    محترم شاہد صاحب

    امید کرتا ہوں کے آپ زندگی کو اور زندگی آپ کو بھرپور طریقے سے لطف اندوز کر رہی ہے

    بہت شکریہ

    بہت درست کہا آپ نے . یہ ایک حقیقت ہے کے سرکاری دفاتر میں بھی رویہ ہتک آمیز ہوتا ہے. حقیت تو یہ ہے کے ہتک آمیزی ہماری زندگی میں ایک گہرا جزو بنتی جا رہی ہے

    جو بھی ایسا کرتا ہے وہ غلط کرتا ہے چاہے وہ سرکاری ملازم ہو، فوجی ہو، کوئی بھی طاقتور ہو یا پھر میں ہوں. کسی کمزور، لاچار، غریب یا پھر کوئی بھی ہو اسکی تذلیل کرنا انتہائی غلط ہے. جب یہ کام طاقت کے نشے میں ہو تو اور غلط ہے . کسی سرکاری افسر کا کسی غریب یا کمزور کی تذلیل کرنا اسلیے جائز نہیں کے فوجی بھی کرتا ہے یا چونکہ فوجی طاقت میں ایسا کرتا ہے تو کسی سرکاری افسر کا ایسا کرنا بھی غلط نہیں

    چونکہ موضوع فوج تھا اور محترم عاطف صاحب نے مثال دی ، لہٰذا صرف فوج کا ہی ذکر ہوا .

    میرے نزدیک اس رویہ کے پیچھے انسانی فطرت اور ہمارے اردگرد کے ماحول کا بھی اہم کردار ہے .

    Atif sahib

    • This reply was modified 2 years ago by  JMP. Reason: forgot to tag Atif sahib as I referred to him in the post
    #60
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 240
    • Posts: 4255
    • Total Posts: 4495
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: فوج

    بھائی میرے خیال میں طاقت کا توازن شروع میں ہی بگڑ گیا تھا جو ابھی تک قائم ہے، بہتری تبھی آئے گی جب سب فریقین کے پاس یکساں طاقت ہوگی، سب کا یکساں احتساب ہوگا، یہ کب ہوگا جب ہمارے جیسے لوگوں کی اکثریت جذباتی کی بجائے معروضی طرزعمل اپنائے گی، چنانچہ ہنوز دلی دور است

    EasyGo sahib

    محترم ایزی گو صاحب

    بہت عمدہ

    جس دن میں خان صاحب کے اچھے اقدام کی تعریف کروں، میاں صاحب کی قوم کی خدمت کے لئے کسی بھی قدم کی تعریف کروں ، زرداری کی سندھ کی زبوں حالی پر اسکی مذمت کروں، فوج کی قربانیوں پر سلام کروں، کسی مذھبی رہنما کی تفریق کو نہ مانوں تو شاید حالات درست ہو جائیں .

    دیکھنے میں تو یہ آتا کے اگر خان صاحب میرے رہنما ہیں تو کسی اور رہنما کی کوئی اچھی بات اچھی نہیں لگتی، فوج کی قربانیوں پر تو تعریف کے پل باندھ لوں مگر انکی مبینہ غیر آئینی اقدامات پر انکی کوئی مذمت نہ کروں . جب میاں صاحب کا احتساب ہو تو انصاف کی تعریف کروں مگر جب زرادری کا احتساب ہو تو اسکو غلط سمجھوں

    تو بھائی نہ سیاست داں برا، نہ فوج، نہ عدالت . میری اندھی تقلید اور اندھی تنقید میری زبوں حالی کی ذمےدار ہے

    اور ہاں دلی بہت دور ہے مگر سوچوں تو میرے پاس ہی ہے

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 84 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!