Thread: فواد چوہدری پر رانا ثنا کا الزام، حامد خان کی تصدیق

Home Forums Siasi Discussion فواد چوہدری پر رانا ثنا کا الزام، حامد خان کی تصدیق

This topic contains 10 replies, has 6 voices, and was last updated by  Bawa 1 year ago. This post has been viewed 465 times

Viewing 11 posts - 1 through 11 (of 11 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    PML-N
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 36
    • Posts: 163
    • Total Posts: 199
    • Join Date:
      22 Aug, 2018
    • Location: Pakistan

    Re: فواد چوہدری پر رانا ثنا کا الزام، حامد خان کی تصدیق

    تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان نے رانا ثنا اللہ کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری پر لگائے گئے الزامات کی تصدیق کردی۔

    حامد خان نے کہا کہ میں نے 2015ء میں شائع ہونے والی کتاب میں جسٹس افتخار حسین کے جس بھتیجے کا ذکر کیا وہ فواد چوہدری ہی تھے ۔

    گزشتہ دونوں رانا ثنا اللہ نے کہا تھاکہ جب فواد چوہدری کے چچا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تھے وہ لوگوں سے پیسے لے کر فیصلے کراتے تھے۔

    https://jang.com.pk/news/592651-rana-sana-allegation-on-fawad-chaudhary-hamid-khan-fonfirmation

    • This topic was modified 1 year ago by  الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
    #2
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: فواد چوہدری پر رانا ثنا کا الزام، حامد خان کی تصدیق

    یہاں تو لوگ آپنے بچوں کی ذمہ داری قبول کرنے کو تیار نہیں ہیں اور نہ  باپ کی ۔۔۔

    آپ چچا کا سچ اٹھا لائے ہیں ۔۔

    اللہ آپکو نظر بد سے بچائے

    #3
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: فواد چوہدری پر رانا ثنا کا الزام، حامد خان کی تصدیق

    He wasn’t the only judge, that’s how our judiciary works unfortunately.

    • This reply was modified 1 year ago by  Shirazi.
    #4
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4417
    • Total Posts: 4417
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: فواد چوہدری پر رانا ثنا کا الزام، حامد خان کی تصدیق

    ۔

    ایم کیو ایم ۔۔۔۔ نواز شریف ۔۔۔۔ کا مکو ٹھپنے کے بعد ۔۔۔۔ پی پی پی کو لما کرنے کے بعد ۔۔۔۔

    لگتا ہے ھلکی بوندا باندی ۔۔۔۔ اب ۔۔۔۔ پی ٹی آئی ۔۔۔۔ بھی شروع ہور ھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    ٹھیکیدار نے ۔۔۔ پورا جنگل خرید لیا ۔۔۔۔۔۔۔ جنگل کے سارے بڑے بڑے ۔۔۔۔ درخت ۔۔۔۔۔ کاٹ کر ۔۔۔ ٹرک پر سوار کر لیئے ۔۔۔۔۔

    اب ایک  لمبے منہ والے درخت کا خیال تھا  وہ ۔۔۔۔ لاڈلا ۔۔۔ درخت ہے ۔۔۔۔ اس کو کچھ نہیں کہا جا ئے گا۔۔۔۔۔۔

    لیکن اس احمق کو معلو م نہیں ۔۔۔۔۔ جب تک ایک ایک درخت ٹرک پر سوار کر لیا جائے ۔۔۔ ٹرک آگے چلنے وا لا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔ ن لیگ کا خٰیال تھا کہ  پی ٹی آئی ۔۔۔۔ اب چند سال تک حکومت چلا ئے گی ۔۔۔۔ لیکن سیا سی ماحول پر چلتا کلہاڑے کی سپیڈ بتا تی ہے کہ

    ۔۔۔ جیسے ایک  معمولی چھا پے میں نائن زیرو۔۔۔۔۔ گیا ۔۔۔۔ ایک اوقا مے پر ن لیگ ڈھیر ہوئی ۔۔۔۔۔۔ ایک معمولی سا جھٹکا کافی ہوگا ۔۔۔ بنی گا لہ کو لمبا کرنے کے لیئے ۔۔۔۔

    ۔۔۔ فواد چوھدی ۔۔۔ زلفی بخاری ۔۔۔۔۔ کہا نیاں ۔۔۔ بوندا باندی شروع ہے ۔۔۔۔ دیکھتے ہیں کتنے دن خیر منا تی ہے بکرے کا ماں  ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year ago by  Guilty.
    #5
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: فواد چوہدری پر رانا ثنا کا الزام، حامد خان کی تصدیق

    He wasn’t the only judge, that’s how our judiciary works unfortunately.

    شیرازی جی

    بات جج کی نہیں ہو رہی ہے، جج کی طرف سے پیسے پکڑنے والے کی ہو رہی ہیں

    فواد چوہدری اپنے چچا سے لوگوں کے کیس انکے حق میں کروانے کیلیے پیسے پکڑا کرتا تھا اور یہ تصدیق اسکا کوئی مخالف نہیں اسکی اپنی پارٹی کا رہنما حامد خان کر رہا ہے. حامد خان وکلاء برادری میں ایک بہت ہی معتبر نام ہے

    #6
    PML-N
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 36
    • Posts: 163
    • Total Posts: 199
    • Join Date:
      22 Aug, 2018
    • Location: Pakistan

    Re: فواد چوہدری پر رانا ثنا کا الزام، حامد خان کی تصدیق

    شیرازی جی بات جج کی نہیں ہو رہی ہے، جج کی طرف سے پیسے پکڑنے والے کی ہو رہی ہیں فواد چوہدری اپنے چچا سے لوگوں کے کیس انکے حق میں کروانے کیلیے پیسے پکڑا کرتا تھا اور یہ تصدیق اسکا کوئی مخالف نہیں اسکی اپنی پارٹی کا رہنما حامد خان کر رہا ہے. حامد خان وکلاء برادری میں ایک بہت ہی معتبر نام ہے

    باوہ بھائی ۔ یہ چ تو ڈرائی کلین ہو چکا اسلئیے  وہ اب تحریک کا حصہ ہے۔

    #7
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: فواد چوہدری پر رانا ثنا کا الزام، حامد خان کی تصدیق

    Hamid Khan is against Fawad Chaudhry. Imran Khan wanted Fawad Chaudhry in party but Hamid Khan opposed him tooth and nail. So not sure how credible Hamid Khan’s claim would be on Fawad Chaudhry

    #8
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 518
    • Total Posts: 525
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: فواد چوہدری پر رانا ثنا کا الزام، حامد خان کی تصدیق

    شیرازی جی غالبا یہ بات حامد خان نے اپنے کتاب میں لکھی تھی جو کئی برس پہلے شائع ہو چکی ، کرائے کا لاؤڈ سپیکر تب پیپلز پارٹی میں تھا

    Hamid Khan is against Fawad Chaudhry. Imran Khan wanted Fawad Chaudhry in party but Hamid Khan opposed him tooth and nail. So not sure how credible Hamid Khan’s claim would be on Fawad Chaudhry
    #9
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: فواد چوہدری پر رانا ثنا کا الزام، حامد خان کی تصدیق

    Hamid Khan is against Fawad Chaudhry. Imran Khan wanted Fawad Chaudhry in party but Hamid Khan opposed him tooth and nail. So not sure how credible Hamid Khan’s claim would be on Fawad Chaudhry

    شیرازی جی

    صحرائی بھائی نے آپکے کومنٹس کا درست جواب دے دیا ہے

    لگتا ہے آپ نے حامد خان کی ویڈیو غور سے نہیں سنی ہے. وہ بتا رہا ہے کہ اسکی کتاب دو ہزار پندرہ میں چھپ کر مارکیٹ میں آ گئی تھی جس میں اس نے ایک شخص کا ذکر کیا تھا جو لاہور ہائی کورٹ چیف جسٹس چوہدری افتخار حسین کا بھتیجا تھا اور اس سے کام کروانے کے پیسے پکڑا کرتا تھا

    حامد خان نے نہ تو اسکا نام کتاب میں لکھا تھا اور نہ ہی اب اپنی زبان سے ادا کیا ہے البتہ اس نے سوال کرنے والے کو کنفرم ضرور کیا ہے کہ واقعی وہ شخص فواد چوہدری ہی تھا

    دو ہزار پندرہ میں جب حامد خان نے کتاب لکھی تھی تو اسکا فواد چوہدری سے کچھ تعلق واسطہ نہیں تھا. فواد چوہدری اس کتاب لکھنے کے دو اڑھائی سال بعد جوں دو ہزار سترہ کو پی ٹی آئی میں شامل ہوا تھا

    #10
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: فواد چوہدری پر رانا ثنا کا الزام، حامد خان کی تصدیق

    #11
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: فواد چوہدری پر رانا ثنا کا الزام، حامد خان کی تصدیق

Viewing 11 posts - 1 through 11 (of 11 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!