Thread: فاروق بندیال – نئے پاکستان کا نیا معمار

Home Forums Siasi Discussion فاروق بندیال – نئے پاکستان کا نیا معمار

This topic contains 60 replies, has 16 voices, and was last updated by  Aamir Siddique 1 year, 7 months ago. This post has been viewed 2491 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 61 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: فاروق بندیال – نئے پاکستان کا نیا معمار

    یہ بندہ کبھی بھی نون لیگ میں نہیں رہا – یہ ٹرانسپورٹر ہے اور پہلی دفع الیکشن لڑنے کا ارادہ کیا تھا -اور پی ٹی آئی نے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا – اگر آپ کے پاس اسکی انتخابی تاریخ کی تفصیلات ہیں برائے مہربانی شئر کرکے ہماری معلومات میں اضافہ فرمائیں

    سائیٹ بھائی

    فاروق بندیال نے سوچا ہوگا کہ

    پی ٹی کا میں بغیر شادی بچوں والا اور اپنی ایم این اے کو گندے میسجز کرنے والا چیئرمین شپ کا اہل ہو سکتا ہے تو میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ کا اہل کیوں نہیں ہو سکتا ہوں؟

    #22
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1414
    • Total Posts: 1426
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: فاروق بندیال – نئے پاکستان کا نیا معمار

    سائیٹ بھائی فاروق بندیال نے سوچا ہوگا کہ پی ٹی کا میں بغیر شادی بچوں والا اور اپنی ایم این اے کو گندے میسجز کرنے والا چیئرمین شپ کا اہل ہو سکتا ہے تو میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ کا اہل کیوں نہیں ہو سکتا ہوں؟

    باوا جی مزے کی بات یہ ہےکہ شیریں مزاری نے بھی سنی سنائی بات پر ٹویٹ کر دی کہ یہ بندہ بیس سال سے نون لیگ میں ہے – اور اسکے بعد اسکی خوب ذلالت ہوئی ہے . پی ٹی آئی کے متوالے بیچارے یہ سمجھ رہے تھے کہ خان صاحب کوئی اعلی درجے کے الیکٹبلز کو پارٹی میں شامل کرنے کی مہم پے ہیں اسی لیے یہ اندازہ لگا لیا کہ یہ بھی کسی پارٹی کا الیکٹبل ہی ہو گا – خان صاحب کا حال وہی والا ہے کہ جس طرح کچھ لوگ مقناطیس کو دھاگہ باندھ کر گندی نالی میں سے کیل اکٹھے کرتے ہیں لیکن کیلوں کے ساتھ ساتھ بلیڈز اور پتریاں بھی چمٹ کے باھر آجاتی ہیں – ویسے ہی پی ٹی آئی والے ایسٹیبلشمنٹ کا مقناطیس پکڑے الیکٹبلز کے ساتھ ساتھ بندیال جیسا گند بھی اکٹھا کر رہے ہیں

    #23
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1414
    • Total Posts: 1426
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: فاروق بندیال – نئے پاکستان کا نیا معمار

    یہ پارٹی پی ٹی آئی ہی ہو سکتی ہے کیونکہ بقول فاروق بندیال انکے نظریات پی ٹی آئی سے ملتے ہیں اب اس نے سوچا ہوگا کہ کیوں نہ اپنے پارٹی لیڈر سے گلے میں پٹا ڈلوا کر اور اپنی پارٹی سے ٹکٹ حاصل کرکے اسکی پارلیمنٹ میں نمائندگی کی جائے

    آپ کی بات درست ہے باوا جی – کیونکہ دستیاب ثبوتوں کے مطابق یہ بندہ آجتک ایک ہی سیاسی پارٹی میں رہا ہے- اور اس پارٹی کا نام ہے پی ٹی آئی

    :bigthumb:

    #24
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: فاروق بندیال – نئے پاکستان کا نیا معمار

    کیا یہ وہی انتہائی شریف آدمی ہے کہ جو عدالت میں سر جھکائے آنکہیں نیچی کئِے کھڑا تھا تو اسکے ایک بزرگ نے اسے کہا تھا کہ سر اوپر کر پترا تو نے شبنم کی عزت لوٹی ہے کسی گدھی کی نہیں

    #25
    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 381
    • Total Posts: 382
    • Join Date:
      24 Sep, 2017

    Re: فاروق بندیال – نئے پاکستان کا نیا معمار

    باوا جی عمران خان نے چوبیس گھنٹوں کے اندر اس بندے کو پارٹی سے نکال دیا ، کیا کہیں گے اس فیصلے پے ؟؟

    بہتہ اچھا فیصلہ ہے۔

    لیکن  یہ بھی یاد رہے کہ اس فیصلے کی بنیاد گلی گلی ہونے والی تھو تھو ہے۔

    اس بندے کے ماضی کو لیگر پی ٹی آئی میں شمولیت سے پی ٹی آئی اور خان صاحب کے اپنے کردار پر کتنے منفی تبصرے ہوئے کیا کسی کو احساس ہے؟

    دولت مندوں کی دولت سے استفادہ کرنے، باہیں کھول کر سینے سے لگانے کی بے تابیاں  اس نہج پر پہنچ  گئی تھیں کہ پی ٹی آئی کے ماتھے پر کچھ ایسا لکھا دکھائی دیتا تھا

    کنڈی نہ کھڑکا۔۔۔ سوہنیاں ،، سدھا ای اندر آ

    اور سدھا ای اندر آنے والا کوئی بھی ہو سکتا ہے۔

    #26
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 494
    • Posts: 3413
    • Total Posts: 3907
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: فاروق بندیال – نئے پاکستان کا نیا معمار

    جو سلوک بنگالیوں کے ساتھ کیا جاتا تھا وہ ڈھکا چھپا نہیں؛ فوج میں بھی انھیں کمتر سمجھا جاتا تھا۔ بنگلہ دیش کے قیام میں مکتی باہنی اور بھارت سے زیادہ جی_ایچ_کیو کا ہاتھ تھا

    اسکی سب سے بڑی مثال فخر پاکستان کہلوانے والے ایم ایم عالم تھے ، انہیں صرف اسلئے ایئر چیف نہیں بنایا گیا کہ وہ بنگال میں پیدا ہوۓ، وہ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اپنے خاندان کے پاس بنگال نہیں گئے اور یہیں خون تھوک تھوک کرمرگئے

    #27
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 494
    • Posts: 3413
    • Total Posts: 3907
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: فاروق بندیال – نئے پاکستان کا نیا معمار

    جسٹس عمر عطا بندیال اور فاروق بندیال میں کیا رشتہ ہے؟؟

    #28
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 494
    • Posts: 3413
    • Total Posts: 3907
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: فاروق بندیال – نئے پاکستان کا نیا معمار

    پی ٹی آئ تمام فیصلے ان سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے کہنے پر کررہی ہے جو جب صحافیوں کو گالیاں دیتے تھے تو پی ٹی آئ کا جواب تھا کہ یہ نون لیگ کے لوگ ہیں ، تو پی ٹی آئ نوں لیگ کے لوگوں کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہے؟؟

    #29
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: فاروق بندیال – نئے پاکستان کا نیا معمار

    شکر ہے عمران خان نے خود ہی فاروق بندیال کو پارٹی سے نکال دیا،

    ورنہ   انصافیوں   نے شبنم کو بدکردار عورت قرار دیتے ہوئے

    فاروق بندیال کو فرشتہ ثابت کر دینا تھا۔

    #30
    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 434
    • Total Posts: 435
    • Join Date:
      23 Apr, 2018
    • Location: Multan

    Re: فاروق بندیال – نئے پاکستان کا نیا معمار

    شکر ہے عمران خان نے خود ہی فاروق بندیال کو پارٹی سے نکال دیا، ورنہ انصافیوں نے شبنم کو بدکردار عورت قرار دیتے ہوئے فاروق بندیال کو فرشتہ ثابت کر دینا تھا۔

    کیا غلط کرتے ، یہی کلچر ہے ، یہی چلن ہے

    ہم سب یہاں کیا کر رہے ہیں، آپ کیا کر رہے ہیں. کیا ہمارا سچ صرف دوسروں کے لئے نہی ہوتا

    #31
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: فاروق بندیال – نئے پاکستان کا نیا معمار

    کیا غلط کرتے ، یہی کلچر ہے ، یہی چلن ہے ہم سب یہاں کیا کر رہے ہیں، آپ کیا کر رہے ہیں. کیا ہمارا سچ صرف دوسروں کے لئے نہی ہوتا

    ہم کم از کم وہ نہیں کرتے جو انصافی کرتے ہیں

    جو عورت بھی پارٹی چھوڑتی ہے اس کو گالیاں نہیں دیتے

    فوزیہ قصوری ناز بلوچ عایشہ گلا لائ ایمان مزاری سے جو ہوا ہے

    وہ کسی ڈھکا چھپا نہیں

    #32
    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 434
    • Total Posts: 435
    • Join Date:
      23 Apr, 2018
    • Location: Multan

    Re: فاروق بندیال – نئے پاکستان کا نیا معمار

    ہم کم از کم وہ نہیں کرتے جو انصافی کرتے ہیں جو عورت بھی پارٹی چھوڑتی ہے اس کو گالیاں نہیں دیتے فوزیہ قصوری ناز بلوچ عایشہ گلا لائ ایمان مزاری سے جو ہوا ہے وہ کسی ڈھکا چھپا نہیں

    زمیں جمبد نہ جمبد گل محمد

    #33
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: فاروق بندیال – نئے پاکستان کا نیا معمار

    عامر بھیا آفرین ہے اس شخص پر جس نے اس ریپسٹ کو اپنے گھر بلا کر اسے شرف میزبانی بخشا :bigthumb:

    الڑھ بلڑ باوا جی میں نے فیصلے پے رائے پوچھی تھی ، کیا اسے فورا” پارٹی سے نکال دینے کا فیصلہ اچھا اقدام ہے ؟ یا نہیں ہے ؟؟

    #34
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: فاروق بندیال – نئے پاکستان کا نیا معمار

    بہتہ اچھا فیصلہ ہے۔ لیکن یہ بھی یاد رہے کہ اس فیصلے کی بنیاد گلی گلی ہونے والی تھو تھو ہے۔ اس بندے کے ماضی کو لیگر پی ٹی آئی میں شمولیت سے پی ٹی آئی اور خان صاحب کے اپنے کردار پر کتنے منفی تبصرے ہوئے کیا کسی کو احساس ہے؟ دولت مندوں کی دولت سے استفادہ کرنے، باہیں کھول کر سینے سے لگانے کی بے تابیاں اس نہج پر پہنچ گئی تھیں کہ پی ٹی آئی کے ماتھے پر کچھ ایسا لکھا دکھائی دیتا تھا کنڈی نہ کھڑکا۔۔۔ سوہنیاں ،، سدھا ای اندر آ اور سدھا ای اندر آنے والا کوئی بھی ہو سکتا ہے۔

    میرے خیال میں عمران خان کو خود نہیں پتہ تھا اس کیس کا بلکہ میرے سمیت بہت سے لوگوں کو اس کیس کے بارے میں اس شمولیت کے بعد ہی علم ہوا

    #35
    Sohraab
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 489
    • Posts: 4287
    • Total Posts: 4776
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: فاروق بندیال – نئے پاکستان کا نیا معمار

    Aamir Siddique

    quote ka option phir kharab ho gaya hai

    #36
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: فاروق بندیال – نئے پاکستان کا نیا معمار

    Aamir Siddique quote ka option phir kharab ho gaya hai

    بہت افسوس ہوا عزیز من

    #37
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: فاروق بندیال – نئے پاکستان کا نیا معمار

    عامر بھیا آفرین ہے اس شخص پر جس نے اس ریپسٹ کو اپنے گھر بلا کر اسے شرف میزبانی بخشا :bigthumb:

    الڑھ بلڑ باوا جی میں نے فیصلے پے رائے پوچھی تھی ، کیا اسے فورا” پارٹی سے نکال دینے کا فیصلہ اچھا اقدام ہے ؟ یا نہیں ہے ؟؟

    عامر بھیا

    آپ نے ایک “معصوم آدمی” کے گلے میں پٹا ڈالنے کے بعد اسے پارٹی سے نکال کر زیادتی کی ہے

    :bigsmile:

    بیچارہ فاروق بندیال اپنی “نظریاتی پارٹی” میں باقائدہ شامل ہوا تھا لیکن آپ سے برداشت نہیں ہو سکا ہے کہ عمران خان سے بڑا “معصوم آدمی” کوئی پارٹی میں نظر آ سکے

    پتہ نہیں آپکو کیا خطرہ محسوس ہونے لگا تھا جو اسے بیچارے کو پارٹی سے ہی نکال دیا ہے؟ اس عمر میں اس “معصوم آدمی” نے کیا کر لینا تھا؟

    زیادہ سے زیادہ عمران خان اور نعیم الحق کی طرح پارٹی کی کسی خاتون پارلیمنٹیرئین کو چند گندے میسجز کر لیتا اور وہ کچھ دن میڈیا میں رو دھو کر خود ہی چپ ہو جاتی

    :bigthumb:

    #38
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: فاروق بندیال – نئے پاکستان کا نیا معمار

    جسٹس عمر عطا بندیال اور فاروق بندیال میں کیا رشتہ ہے؟؟

    فاروق بندیال جسٹس عمر عطا بندیال کی وڈی پھوپھی کا بیٹا ہے

    :bigsmile:

    جسٹس عمر عطا بندیال سابقہ وزیر داخلہ و چیف سیکریٹری پنجاب و سرحد فتح خان بندیال کے بیٹے ہیں جنھیں بھٹو نے اسوقت چیف سیکریٹری پنجاب بنایا تھا جب پنجاب میں مصطفیٰ کھر بری طرح ناکام ہوگیا تھا اور اسکی جگہ حنیف رامے کو وزیر اعلی پنجاب لایا گیا تھا. وہ ضیاء الحق کے زمانے میں بھی چیف سیکریٹری رہے. اسکے بعد جب نواز شریف کی پہلی حکومت انیس سو ترانوے میں ختم کی گئی تو فتح خان بندیال کو کیئر ٹیکر گورنمنٹ میں وزیر داخلہ بنایا گیا

    فتح خان بندیال بھی بندیال گاؤں کے ہی رہنے والے ہیں اور انکی فاروق بندیال سے بہت ہی قریبی رشتہ داری ہے. میرے گورنمنٹ کالج کے سینییرز فاروق بندیال کو ملک فتح خان بندیال کا بھانجا کہتے تھے. یہی وہ چیف سیکریٹری پنجاب تھے جنہوں نے اداکارہ شبنم کو مجبور کیا تھا کہ وہ اس سے زیادتی کے مرتکب ہونے پر سزائے موت پانے والے تمام مجرموں کو معاف کر دیں

    #39
    bhaibarood
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 2
    • Posts: 34
    • Total Posts: 36
    • Join Date:
      6 Aug, 2017
    • Location: bhaibarood

    Re: فاروق بندیال – نئے پاکستان کا نیا معمار

    azedwaji rishta hai :bigthumb:

    is baat pe koi rolla nahi hai keh yeh beghrata aur uskey sathi Zia mardood ki fouji adalat se kaisey azad huay?

    kabhi kisi fouji adalat se londey azad hokey ghomtey hain?

    zia ka bhi jawab nahi tha :facepalm:

    • This reply was modified 1 year, 8 months ago by  bhaibarood.
    #40
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 494
    • Posts: 3413
    • Total Posts: 3907
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: فاروق بندیال – نئے پاکستان کا نیا معمار

    تحریک انصاف نے میڈیا کو الو بنا دیا

    تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کے کارناموں سے کون واقف نہیں ۔ ایک دنیا میں ان کا ڈنکا بجتا ہے ۔ دنیا جہاں کی اچھی سڑکوں کو فوٹو شاپ کے ذریعے پشاور میں دکھانے کے بعد گزشتہ رات معروف اداکارہ شبنم کا اکاؤنٹ بنا کر عمران خان کیلئے تعریفی ٹوئٹ بھی کر دیا ۔

    ستر کی دہائی میں اداکارہ شبنم کے گینگ ریپ کے سزا یافتہ فاروق بندیال کو پارٹی میں شامل کرنے اور بعد ازاں سوشل میڈیا کے سخت ردعمل پر جماعت سے نکالنے پر عمران خان کو اس کے چاہنے والوں نے ایک بار پھر ‘عظیم لیڈر’ قرار دیا ۔ مگر دلچسپ مرحلہ اس وقت شروع ہوا جب ماضی کی معروف اداکارہ شبنم کا اکاؤنٹ بنا کر عمران خان کی تعریف کی گئی کہ اس نے ریپسٹ کو پارٹی سے نکالا ۔

    شبنم کے اکاؤنٹ سے یہ پہلی ٹوئٹ تھی جس کے بعد ان کے فالوورز اچانک بڑھنا شروع ہوگئے ۔ صبح تک یہ تعداد دس ہزار تک پہنچ گئی تھی ۔ پاکستان کے ٹی وی چینلز اور اخبارات کی صحافت کا حال بھی اس واقعہ سے آشکار ہو گیا کہ دنیا ٹی وی اور پاکستان ٹوڈے نامی اخبار کی ویب سائٹ نے بھی شبنم کی تعریفی ٹوئٹ نشر اور شائع کی ۔ پاکستان کے بڑے میڈیا گروپ جنگ کے انگریزی اخبار دی نیوز نے بھی اپنی ویب سائٹ پر یہ خبر شائع کی مگر بعد ازاں ہٹا دی ۔

    اس حوالے سے جب بنگلہ دیش کے انگریزی اخبارات کے آن لائن ایڈیشنز کو کھنگالا گیا تو ابھی تک ایسی کوئی خبر سامنے نہیں آئی کہ اداکارہ شبنم کو عمران خان کی پارٹی میں فاروق بندیال کی شمولیت یا نکالے جانے کا علم ہوا ہو ۔

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 61 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!