Thread: عید الفطر مبارک

Home Forums Siasi Discussion عید الفطر مبارک

This topic contains 78 replies, has 20 voices, and was last updated by  nayab 2 months, 1 week ago. This post has been viewed 1553 times

Viewing 19 posts - 61 through 79 (of 79 total)
  • Author
    Posts
  • #61
    Jibran PTI
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 1
    • Posts: 96
    • Total Posts: 97
    • Join Date:
      17 Apr, 2018

    Re: عید الفطر مبارک

     اب اسی پاکستان کو فوجیوں اور انکے بوٹ چاٹنے والوں کا قبرستان بنائیں گے :bigthumb:

    you mean Nawaz is busy in digging graves in adiyala jail? :hilar:

    #62
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11280
    • Total Posts: 11420
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    you mean Nawaz is busy in digging graves in adiyala jail? :hilar:

    فوجیوں اور انکے بوٹ چاٹنے والوں نے اسوقت بھی مشرقی پاکستان والوں کو انڈر اسٹیمیٹ کیا تھا اور پھر پلٹن گراؤنڈ والی کروائی تھی

    :bigthumb:

    #63
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5617
    • Total Posts: 5681
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    عامر بھیا پاکستان کسی فوجی یا انکے بوٹ چاٹنے والے کسی سلیکٹڈ وزیر اعظم کے باپ کی جاگیر نہیں ہے اب اسی پاکستان کو فوجیوں اور انکے بوٹ چاٹنے والوں کا قبرستان بنائیں گے :bigthumb:

    یعنی پاکستان ٹوٹنے کا کوئی خطرہ نہیں

    :lol:

    #64
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11280
    • Total Posts: 11420
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    یعنی پاکستان ٹوٹنے کا کوئی خطرہ نہیں :lol:

    نیازیوں کے ہوتے ہوئے خطرہ تو نہیں ٹل سکتا ہے

    قوم البتہ اب نیازیوں کے ساتھ پلٹن گراؤنڈ والی کرنے کی بجائے قذافی والی کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے

    :sorry: :bhangra: :disco:

    #65
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5617
    • Total Posts: 5681
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    نیازیوں کے ہوتے ہوئے خطرہ تو نہیں ٹل سکتا ہے قوم البتہ اب نیازیوں کے ساتھ پلٹن گراؤنڈ والی کرنے کی بجائے قذافی والی کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے :sorry: :bhangra: :disco:

    چلیں بتائیں پھر باوا جی کب تک ہو گا یہ ، دیکھتے ہیں اس بار بھی آپ غلط ثابت ہوتے ہیں یا کچھ ساکھ بحال ہوتی ہے

    :lol:

    #66
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11280
    • Total Posts: 11420
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    چلیں بتائیں پھر باوا جی کب تک ہو گا یہ ، دیکھتے ہیں اس بار بھی آپ غلط ثابت ہوتے ہیں یا کچھ ساکھ بحال ہوتی ہے :lol:

    جب تک آپ عمران خان کا جنرل پرویز مشرف کی حمایت پر عوام کے نام وہ معافی نامہ پوسٹ نہیں کرتے ہیں جس کا آپ نے وعدہ کیا تھا

    اب لنگوٹی چھوڑ کر بھاگنے کی گنجائش نہیں ہے

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Bawa.
    #67
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11280
    • Total Posts: 11420
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    Aamir Siddique

    #68
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5617
    • Total Posts: 5681
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    جب تک آپ عمران خان کا جنرل پرویز مشرف کی حمایت پر عوام کے نام وہ معافی نامہ پوسٹ نہیں کرتے ہیں جس کا آپ نے وعدہ کیا تھا اب لنگوٹی چھوڑ کر بھاگنے کی گنجائش نہیں ہے :bigsmile: :lol: :hilar:

    او خیر ، اب باوا جی بھی کنی کترانے لگے

    :lol:

    #69
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 126
    • Posts: 3787
    • Total Posts: 3913
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: عید الفطر مبارک

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی ایسی کوئی بات نہیں ہے ہمیں وینکوور والا کونصلیٹ ڈیل کرتا ہے :lol: :hilar:

    باوا جی،
    کونصلیٹ اور سیکٹر میں فرق جان کر جئیں

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #70
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: عید الفطر مبارک

    پتا نہیں چل رہا کے فوج ہمارے ذہن سے نہیں نکل رہی یا ہم فوج کے ذہن سے

    اسی طرح عزت مآب وزیر اعظم پاکستان کسی بھی موضوع میں ہماری جان نہیں چھوڑ رہے

    شاید یہی دبی دبی محبت ہے کہ جس طرف آنکھ اٹھاؤں تیری تصویراں ہیں

    Bawasahib

    #71
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11280
    • Total Posts: 11420
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    پتا نہیں چل رہا کے فوج ہمارے ذہن سے نہیں نکل رہی یا ہم فوج کے ذہن سے

    اسی طرح عزت مآب وزیر اعظم پاکستان کسی بھی موضوع میں ہماری جان نہیں چھوڑ رہے

    شاید یہی دبی دبی محبت ہے کہ جس طرف آنکھ اٹھاؤں تیری تصویراں ہیں Bawasahib

    فوج سیاست سے نکل کر بیرکوں میں واپس چلی جائے گی اور سول حکومت کے معاملات میں مداخلت بند کر دے گی تو وہ سیاسی ڈسکشن سے نکل جائے گی

    حکومت نے اپوزیشن میں رہ کر اتنی بڑی بڑی بھڑکیں نہ ماری ہوتی اور ملک کے زمینی حالات کو مد نظر رکھ کر بیانیہ بنایا ہوتا ہو تنقید کی اسقدر زد میں نہ ہوتی

    ہر کسی کا بوجا ہوا اسکے گلے پڑ رہا ہے

    #72
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11280
    • Total Posts: 11420
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    باوا جی، کونصلیٹ اور سیکٹر میں فرق جان کر جئیں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    سیکٹر کو بھی لے لیں تو بھی پریریز سیکٹر میں ہمیں بنیادی حیثیت حاصل ہے کیونکہ ہم دائیں بائیں گردن گھما کر البرٹا اور مینیٹوبا پر نظر رکھ سکتے ہیں۔ کیلگری والوں کی ایک ہی طرف نظر جما کر گردن تھک جائے گی

    :lol: :hilar:

    #73
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11280
    • Total Posts: 11420
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    او خیر ، اب باوا جی بھی کنی کترانے لگے :lol:

    عامر بھیا

    آپ بھی تو اتنی دیر سے لنگوٹی کترا رہے ہیں

    عمران خان کا معافی نامہ پوسٹ کرکے اپنی لنگوٹی کترانے سے بچا لیں

    :hilar: :hilar:

    #74
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5617
    • Total Posts: 5681
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    عامر بھیا آپ بھی تو اتنی دیر سے لنگوٹی کترا رہے ہیں عمران خان کا معافی نامہ پوسٹ کرکے اپنی لنگوٹی کترانے سے بچا لیں :hilar: :hilar:

    باوا جی سرچ کر لیں مل جائے گی ویڈیو ، اب آپ بات گول نا کریں ، بتائیں عوام کو ، کون بنائے گا قبریں اور کب تک

    :bigthumb:

    #75
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11280
    • Total Posts: 11420
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    باوا جی سرچ کر لیں مل جائے گی ویڈیو ، اب آپ بات گول نا کریں ، بتائیں عوام کو ، کون بنائے گا قبریں اور کب تک :bigthumb:

    عامر بھیا

    لگتا یے آپ عمران خان کا معافی نامہ پوسٹ کرکے لنگوٹی کترانے کی بجائے لنگوٹی اتروانے جو ترجیح دے رہے ہیں

    آپکے ہاس عمران خان کا معافی نامہ پوسٹ کرنے کا یہ آخری موقع ہے۔ اب بھی اگر مگر کی تو لنگوٹی اترے ہی اترے

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    #76
    nayab
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1428
    • Total Posts: 1440
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    کافی دیر سے عید  مبارک کا تھریڈ ڈهونڈ رہی تھی بہت دیربعد ملا

    مجھے تو لگا کہ اس بار منہگائی سے تنگ آکر احتجاجمیں یہاں عیدہی نہیں منائی گئی

    سب ممبران کو عید مبارک

    #77
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7011
    • Total Posts: 7157
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    کافی دیر سے عید مبارک کا تھریڈ ڈهونڈ رہی تھی بہت دیربعد ملا مجھے تو لگا کہ اس بار منہگائی سے تنگ آکر احتجاجمیں یہاں عیدہی نہیں منائی گئی سب ممبران کو عید مبارک

    نہیں مہنگائی سے کیا فرق پڑتا ہے؟؟ آپ یہ دیکھیں کہ عمران خان ہینڈسم کتنا ہے اور اس نے بانوے کا ورلڈ کپ بھی جیت رکھا ہے۔

    #78
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 403
    • Posts: 2893
    • Total Posts: 3296
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    عید مبارک

    :)

    #79
    nayab
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1428
    • Total Posts: 1440
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    نہیں مہنگائی سے کیا فرق پڑتا ہے؟؟ آپ یہ دیکھیں کہ عمران خان ہینڈسم کتنا ہے اور اس نے بانوے کا ورلڈ کپ بھی جیت رکھا ہے۔

    اتنی ذیادہ خوبیاں

    اور خان صاحب نے تین شادیاں بھی کی ہیں اور انکے تین بچے بھی ہیں ۔۔۔

Viewing 19 posts - 61 through 79 (of 79 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation