Thread: عید الفطر مبارک

Home Forums Siasi Discussion عید الفطر مبارک

This topic contains 78 replies, has 20 voices, and was last updated by  nayab 2 months, 1 week ago. This post has been viewed 1552 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 79 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 665
    • Posts: 11882
    • Total Posts: 12547
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: عید الفطر مبارک

    تمام دوستوں کو عید  کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔

    #22
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 261
    • Total Posts: 262
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: عید الفطر مبارک

    ۔۔۔۔۔ مجھے خوشی ہوتی ہے جب یہاں کرسمس آنے والی ہوتی ہے۔۔۔۔۔ چھٹیوں کی خوشی ہوتی ہے۔۔۔۔۔ کہیں جانے کی خوشی ہوتی ہے۔۔۔۔۔

    . . . . . and what about Pride parades?? Do you feel similarly excited about them as social festivals? If yes, do you participate in them?

    #23
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2055
    • Total Posts: 2070
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: عید الفطر مبارک

    . . . . . and what about Pride parades?? Do you feel similarly excited about them as social festivals? If yes, do you participate in them?

    پرائڈ پریڈ پر چھٹی نہیں ہوتی۔۔۔۔۔

    :cwl: :.( :cwl:

    #24
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 439
    • Posts: 3809
    • Total Posts: 4248
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    میری طرف سے دانش گردی کے تمام ممبران کو عید مبارک

    #25
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 665
    • Posts: 11882
    • Total Posts: 12547
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: عید الفطر مبارک

    دلوں کے بھید تو اللہ جانتا ہے مگر عید ایک ایسا تہوار ہے جس پر کبھی کسی نے جرح نہیں کی نہ ہی اعتراض کیا ہے ، تیس دن بھوکے رہنے سے ان لوگوں کا درد فیل ہوتا ہے جو مغرب کے بعد بھی روزے جیسی کیفیت میں بھوکے سو جاتے ہیں، تیس دن کے بعد عید آتی ہے تو خوشی منانے پر بھی کبھی کسی لامذہب نے تنقید نہیں کی :alhmd:

    میں ابھی تھریڈ پڑھا ہے ۔۔

    سوال  نان بیلورز۔ سے پوچھا گیا ہے ۔۔اور پہلا جواب  بیلور کی طرف سے آیا ہے ۔۔

    مطلب میں کے پاوئے پر بیٹھنے کی دوڑ  ۔۔کہہ یہ ٹرافی کوئی اور نہ لے جائے

    #26
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2055
    • Total Posts: 2070
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: عید الفطر مبارک

    سوال نان بیلورز سے پوچھا گیا ہے ۔۔اور پہلا جواب بیلور کی طرف سے آیا ہے
    مطلب میں کے پاوئے پر بیٹھنے کی دوڑ ۔۔کہہ یہ ٹرافی کوئی اور نہ لے جائے

    :cwl: :cwl: :cwl:

    #27
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6991
    • Total Posts: 7022
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: عید الفطر مبارک

    تمام دوستوں کو عید مبارک
    نونیوں کو کچھ زیادہ کہ ان کے لیڈر میاں نواز شریف پہلی دفعہ عید پاکستان میں منا رہے ہیں۔
    ملحدوں کو بھی عید مبارک کہ خوشی تو انہیں بھی ہوتی ہی ہوگی۔ صبح صبح اٹھ کر نئے کپڑے پہن کر اپنے بڑوں کے ساتھ نماز پڑھنے جانا بھی یاد ہو گا اور پھر گھر واپس آکر عیدی سمیٹنے کی یادیں بھی موجود ہوں گیں۔شیرازی بھائی تو سنا ہے روزے بھی سارے ہی رکھتے تھے۔
    سلیم رضا کو مفتے کی عید مبارک کہ اس نے اس دفعہ ایک بھی روزہ نہی رکھا
    رہے انصافی تو انہیں نئے پاکستان میں پہلی عید پر مبارک۔

    Shirazi

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  shahidabassi.
    #28
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2055
    • Total Posts: 2070
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: عید الفطر مبارک

    بلیک شیپ صاحب عید مبارک – ہمارے دفتر میں بھی ایک آپ کے مسلک والا ہے لیکن عید مذہبی نہیں تو روایتی یا کلچر کی وجہ سے مناتا ہے امید ہے ایسے جذبے سے عید منانے پر آپ کو کوئی اعتراض نہیں ہو گا اور آپ اپنے اردگرد مذہبی لوگوں کی خوشیوں میں شریک ہوتے ہونگے

    ملک صاحب آپ کو بھی عید مبارک۔۔۔۔۔

    یار میرا بھی معاملہ آپ کے کولیگ جیسا ہی ہے۔۔۔۔۔

    جیسا کہ جیو جی کو لکھا ہے مَیں ذاتی طور پر مذہب کو ایک ثقافتی حقیقت کے طور پر لیتا ہوں۔۔۔۔۔

    مجھے ایسا لگتا ہے کہ آپ اور یہاں کے دیگر مذہبی لوگ مجھ کو یا مجھ جیسوں کو اینٹی مذہب کے طور پر لیتے ہو۔۔۔۔۔ جبکہ میرے خیال میں ایسا نہیں ہے۔۔۔۔۔

    مَیں مذہب کو ذاتی حدود(ڈومین) میں ہی رکھنے کا قائل ہوں۔۔۔۔۔ مجھے اِس سے کوئی مسئلہ نہیں ہے کہ آپ کس خدا کو پوجتے ہو یا کوئی دوسرا کس خدا کی عبادت کرتا ہے۔۔۔۔۔

    معاملات تب بگڑنا شروع ہوتے ہیں جب مذہب ذاتی حدود سے نکل دوسرے اور دوسروں کے معاملات میں دخیل ہونا شروع ہوجائے۔۔۔۔۔

    #29
    Awan
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2202
    • Total Posts: 2314
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: عید الفطر مبارک

    ملک صاحب آپ کو بھی عید مبارک۔۔۔۔۔

    یار میرا بھی معاملہ آپ کے کولیگ جیسا ہی ہے۔۔۔۔۔

    جیسا کہ جیو جی کو لکھا ہے مَیں ذاتی طور پر مذہب کو ایک ثقافتی حقیقت کے طور پر لیتا ہوں۔۔۔۔۔

    مجھے ایسا لگتا ہے کہ آپ اور یہاں کے دیگر مذہبی لوگ مجھ کو یا مجھ جیسوں کو اینٹی مذہب کے طور پر لیتے ہو۔۔۔۔۔ جبکہ میرے خیال میں ایسا نہیں ہے۔۔۔۔۔

    مَیں مذہب کو ذاتی حدود(ڈومین) میں ہی رکھنے کا قائل ہوں۔۔۔۔۔ مجھے اِس سے کوئی مسئلہ نہیں ہے کہ آپ کس خدا کو پوجتے ہو یا کوئی دوسرا کس خدا کی عبادت کرتا ہے۔۔۔۔۔

    معاملات تب بگڑنا شروع ہوتے ہیں جب مذہب ذاتی حدود سے نکل دوسرے اور دوسروں کے معاملات میں دخیل ہونا شروع ہوجائے۔۔۔۔۔

    اچھی سوچ ہے میں اس کی داد دیتا ہوں – بہتر ہے ایک دوسرے کے مذہبی حقائد یا لا مذہب ہونے پر دوسرے کا مذاق نہ اڑا یا جائے – میں آپ سے یہ توقع کروں گا کہ سیاسی بحس میں حصہ لیں چونکے آپ نون اور انصاف میں سے کسی کے ساتھ نہیں تو آپ کی رائے ایک غیر جانب دارانہ رائے ہو گی – ہم لوگ جتنی بھی کوشش کر لیں تھوڑا بائیس ہو ہی جاتے ہیں شاید لمبا عرصہ ایک ہی پارٹی ذھن پر سوار ہونا اس کی وجہ ہو –

    #30
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: عید الفطر مبارک

    اس محفل کے تمام محترم شرکاء کو عید مبارک.

    یہ تہوار کسی بھی سبب ہوں خوشیوں کی نوید لاتے ہیں . خوش رہیں آبادرہیں

    جن معزز شرکاء کو اپنے پیاروں کی جدائی کا غم جھیلنا پڑا ان کے لئے عید کا سماں کچھ مشکل ہو سکتا ہے مگر یہی زندگی ہے . کبھی ساتھ ہوتا ہے کبھی یادیں ساتھ ہوتی ہیں

    #31
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: عید الفطر مبارک

    دانشگردی کےسب دوستوں کو بہت بہت عید مبارک A serious questions to non believer members of the forum: Do you feel relatively happier Eid, Christmas, Holly, Vesakhi or none of those! My gut feeling is Eid due to association of other ethnic Pakistanis but lets hear from you please.

    GeoGsahib

    محترم جیو صاحب

    خوشی کسی بھی نام سے کسی بھی سبب سے میسر ہو اور کسی کو بھی میسر ہو ایک اچھا تاثر چھوڑتی ہے . جبھی بچوں کی مسکراہٹ اور ہنسی ہر کسی کے چہرے کو کھلا دیتی ہے، جیسے کوئی فطرت کا نظارہ بغیر کسی تعصب کے ہر کسی کے دل کو گدگدا دیتا ہے ، جیسے کسی کو تھامنے والا ہاتھ ایک نئی امنگ پیدا کرتا ہے اسی طرح خوشی ایک مثبت کردار ادا کرتی ہے

    بہت افضل ہیں وہ لوگ جو اپنی خوشیوں میں کسی اور کو شریک کرتے ہیں اور جو کسی اور کس خوشی میں خوش ہوتے ہیں

    انسانوں اور معاشرے کے لئے خوشی ، خوشی کا اظہار ، خوشی کا بانٹنا اور خوشی میں شرکت میرے نزدیک بہت ضروری ہیں

    باقی ایمان ہو یا ایمان کمزور ہو یا ایمان نہ ہو یہ میرے لئے ثانوی باتیں ہیں .

    وہ ایمان کا ہونا ہی کیا اور وہ ایمان کا نہ ہونا بھی کیا جو کسی کی خوشی میں خوش نہ ہو یا خوشی میں کسی کو شریک نہ کرسکے

    #32
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 126
    • Posts: 3787
    • Total Posts: 3913
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: عید الفطر مبارک

    اسلام وعلیکم میری طرف سے سبھی دوستوں رشتہ داروں پڑوسیوں ہمدردوں ملکی اور غیر ملکی کرم فرماوں ٹھٹہ بدین شکارپور کراچی لاہور اسلام اباد لندن نیو یارک پیرس ٹورنٹو وینکوور کالگری مریخ چاند اور سبھی سیاروں پر رھنے والے جانے انجان لوگوں کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #33
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11280
    • Total Posts: 11420
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    اسلام وعلیکم میری طرف سے سبھی دوستوں رشتہ داروں پڑوسیوں ہمدردوں ملکی اور غیر ملکی کرم فرماوں ٹھٹہ بدین شکارپور کراچی لاہور اسلام اباد لندن نیو یارک پیرس ٹورنٹو وینکوور کالگری مریخ چاند اور سبھی سیاروں پر رھنے والے جانے انجان لوگوں کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    اسین پھیر ناں ای سمجھیۓ؟

    #34
    Awan
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2202
    • Total Posts: 2314
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: عید الفطر مبارک

    اسلام وعلیکم میری طرف سے سبھی دوستوں رشتہ داروں پڑوسیوں ہمدردوں ملکی اور غیر ملکی کرم فرماوں ٹھٹہ بدین شکارپور کراچی لاہور اسلام اباد لندن نیو یارک پیرس ٹورنٹو وینکوور کالگری مریخ چاند اور سبھی سیاروں پر رھنے والے جانے انجان لوگوں کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ بھاہی آپ کو عید مبارک ہو – اس بار آپ کو اور باوا بھاہی کو مصروفیت کی وجہ سے عید مبارک کا فون بھی نہیں کر سکا – باوا بھاہی تو بڑے ہیں مجھے کرنا چاہہے مگر آپ مجھ سے چھوٹے ہیں تو میرا حق بنتا ہے آپ مجھے فون کریں – امید ہے اہل خانہ بخیریت ہونگے –
    Bawa

    #35
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5617
    • Total Posts: 5681
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    گھوسٹ بھاہی آپ کو عید مبارک ہو – اس بار آپ کو اور باوا بھاہی کو مصروفیت کی وجہ سے عید مبارک کا فون بھی نہیں کر سکا – باوا بھاہی تو بڑے ہیں مجھے کرنا چاہہے مگر آپ مجھ سے چھوٹے ہیں تو میرا حق بنتا ہے آپ مجھے فون کریں – امید ہے اہل خانہ بخیریت ہونگے – Bawa

    مجھے پہلے ہی شک تھا باوا بھائی عزیز من کے ہم عصر ہیں

    :lol:

    Bawa

    #36
    Awan
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2202
    • Total Posts: 2314
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: عید الفطر مبارک

    مجھے پہلے ہی شک تھا باوا بھائی عزیز من کے ہم عصر ہیں

    :lol:

    Bawa

    آپ تو ہمیں نو جوان لگتے ہیں اپنی باتوں اور اپنی سپورٹ کی وجہ سے – میرے لئے اعتبار کرنا مشکل ہے کہ کوئی چالیس سال سے اوپر کا پڑھا لکھا آدمی خان کی چولوں کو سپورٹ کر سکتا ہے –

    #37
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11280
    • Total Posts: 11420
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    مجھے پہلے ہی شک تھا باوا بھائی عزیز من کے ہم عصر ہیں :lol: Bawa

    ایسے ہی عزیز من میرے ہم عمر ہیں

    وہ تو میرے پوتوں کے ہم عصر ہیں

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Bawa.
    #38
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11280
    • Total Posts: 11420
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    آپ تو ہمیں نو جوان لگتے ہیں اپنی باتوں اور اپنی سپورٹ کی وجہ سے – میرے لئے اعتبار کرنا مشکل ہے کہ کوئی چالیس سال سے اوپر کا پڑھا لکھا آدمی خان کی چولوں کو سپورٹ کر سکتا ہے –

    اعوان بھائی

    عامر بھیا عمران خان کی طرح سیاسی نابالغ ہی نہیں ذہنی نابالغ بھی ہیں

    :hilar: :hilar:

    Aamir Siddique

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Bawa.
    #39
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 126
    • Posts: 3787
    • Total Posts: 3913
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: عید الفطر مبارک

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی اسین پھیر ناں ای سمجھیۓ؟

    باوا جی،
    آپ کا علاقہ کیلگری سیکٹر دیکھتا ہے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #40
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 126
    • Posts: 3787
    • Total Posts: 3913
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: عید الفطر مبارک

    گھوسٹ بھاہی آپ کو عید مبارک ہو – اس بار آپ کو اور باوا بھاہی کو مصروفیت کی وجہ سے عید مبارک کا فون بھی نہیں کر سکا – باوا بھاہی تو بڑے ہیں مجھے کرنا چاہہے مگر آپ مجھ سے چھوٹے ہیں تو میرا حق بنتا ہے آپ مجھے فون کریں – امید ہے اہل خانہ بخیریت ہونگے – Bawa

    اعوان بھائی،
    آپ کی محبت کا شکریہ -میرے فون میں پیٹرول ختم ہوگیا تھا جیسے ہی ٹینکی فل ہوتی ہے آپ کو فون کرکے عید کی مبارک باد بھی دینی ہے اور عیدی بھی وصول کرنی ہے

    :) :) :)

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 79 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation