Thread: عید الفطر مبارک

Home Forums Siasi Discussion عید الفطر مبارک

This topic contains 78 replies, has 20 voices, and was last updated by  nayab 5 days, 19 hours ago. This post has been viewed 1322 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 79 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 109
    • Posts: 2064
    • Total Posts: 2173
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: عید الفطر مبارک

    میری طرف سے سب دوستوں کو دلی عید مبارک
    Bawa
    JMP
    Zinda Rood
    shami11
    نادان
    Aamir Siddique
    Atif
    GeoG
    Athar
    Believer12
    SaleemRaza
    Ghost Protocol
    blacksheep
    Shirazi

    • This topic was modified 1 week, 4 days ago by  Awan.
    #2
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 135
    • Posts: 10418
    • Total Posts: 10553
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    اعوان بھائی

    خیر مبارک اور آپکو اور آپکے اہل خانہ کو بھی دلی عید مبارک

    تمام دوست، انکے اہل خانہ، عزیز و اقارب اور دوست احباب کو عید کی بہت بہت مبارکباد

    Awan

    #3
    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 109
    • Posts: 2064
    • Total Posts: 2173
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: عید الفطر مبارک

    اعوان بھائی

    خیر مبارک اور آپکو اور آپکے اہل خانہ کو بھی دلی عید مبارک

    تمام دوست، انکے اہل خانہ، عزیز و اقارب اور دوست احباب کو عید کی بہت بہت مبارکباد

    Awan

    بہت شکریہ باوا بھاہی آپ کی فیملی کو بھی عید مبارک – روزے اب گزر گئے ہیں -ہماری طرف آنے کا پروگرام بنے تو مجھے پی ایم کر دیں – خادم اور خادم کا در حاضر ہے –

    • This reply was modified 1 week, 4 days ago by  Awan.
    #4
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 135
    • Posts: 10418
    • Total Posts: 10553
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    بہت شکریہ باوا بھاہی آپ کی فیملی کو بھی عید مبارک – روزے اب گزر گئے ہیں -ہماری طرف آنے کا پروگرام بنے تو مجھے پی ایم کر دیں – خادم اور خادم کا در حاضر ہے –

    بہت شکریہ اعوان بھائی

    انشاءاللہ ضرور حاضر ہوں گا

    آپ بھی اپنی مصروفیات سے وقت نکال کر تشریف لائیں

    دیدہ و دل فرش راہ ہیں

    #5
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 653
    • Posts: 6487
    • Total Posts: 7140
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: عید الفطر مبارک

    میری طرف سے بھی تمام بھائیوں اور بہنوں کو دلی عید مبارک ہو

    #6
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1577
    • Total Posts: 1589
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: عید الفطر مبارک

    میری طرف سے بھی تمام اہلیانِ دانشگردی کو عید الفطر مبارک ہو۔۔۔    

    #7
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 139
    • Posts: 6790
    • Total Posts: 6929
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    تمام دوستوں، حریفوں، ، حبیبوں، رقیبوں، خواتین اور نازنینوں کو عید مبارک

    عید آئی ہے زمانے میں

    پپو گر پڑا غسلخانے میں

    ڈبے میں ڈبہ

    ڈبے میں کیک

    ہمارا دانشگردی

    لاکھوں میں ایک

    #8
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 135
    • Posts: 10418
    • Total Posts: 10553
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    #9
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 307
    • Posts: 6945
    • Total Posts: 7252
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    سب دوستوں کو جو آج یا کل عید منا رہے ہیں دلی عید مبارک

    ساغر کی زبانی

    چاک دامن کو جو دیکھا تو ملا عید کا چاند

    اپنی تقدیر کہاں بھول گیا عید کا چاند

    انکی ابروے خمیدہ کی طرح تیکھا ہے

    اپنی آنکھوں میں بڑی دیر چبھا عید کا چاند

    • This reply was modified 1 week, 4 days ago by  Believer12.
    #10
    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 109
    • Posts: 2064
    • Total Posts: 2173
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: عید الفطر مبارک

    باوا بھاہی یہ اوپر والا گانا تو فواد چودھری اور سمیح ابراہیم پر فٹ ہے –
    عید کا دن ہے ہم کو گلے لگا کر ملیے
    دونوں بوٹ چاٹیے بھی ہیں بے شرم بھی ہیں
    Bawa

    #11
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 135
    • Posts: 10418
    • Total Posts: 10553
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    باوا بھاہی یہ اوپر والا گانا تو فواد چودھری اور سمیح ابراہیم پر فٹ ہے – عید کا دن ہے ہم کو گلے لگا کر ملیے دونوں بوٹ چاٹیے بھی ہیں بے شرم بھی ہیں Bawa

    اعوان بھائی

    وہ بوٹ چاتییے ہیں، وہ اسی وقت گلے ملیں گے جب بوٹ والوں کا حکم آئے گا

    یہ ایک اور گانا سنیں

    #12
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 38
    • Posts: 4178
    • Total Posts: 4216
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    دانشگردی کےسب دوستوں کو بہت بہت عید مبارک

    A serious questions to non believer members of the forum:

    Do you feel relatively happier Eid, Christmas, Holly, Vesakhi or none of those!

    My gut feeling is Eid due to association of other ethnic Pakistanis but lets hear from you please.

    #13
    کک باکسر
    Participant
    Online
    • Advanced
    • Threads: 10
    • Posts: 375
    • Total Posts: 385
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    تمام دوستوں کو عید الفطر مبارک ہو

    #14
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 307
    • Posts: 6945
    • Total Posts: 7252
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    دانشگردی کےسب دوستوں کو بہت بہت عید مبارک A serious questions to non believer members of the forum: Do you feel relatively happier Eid, Christmas, Holly, Vesakhi or none of those! My gut feeling is Eid due to association of other ethnic Pakistanis but lets hear from you please.

    دلوں کے بھید تو اللہ جانتا ہے مگر عید ایک ایسا تہوار ہے جس پر کبھی کسی نے جرح نہیں کی نہ ہی اعتراض کیا ہے ، تیس دن بھوکے رہنے سے ان لوگوں کا درد فیل ہوتا ہے جو مغرب کے بعد بھی روزے جیسی کیفیت میں بھوکے سو جاتے ہیں، تیس دن کے بعد عید آتی ہے تو خوشی منانے پر بھی کبھی کسی لامذہب نے تنقید نہیں کی

    :alhmd:

    #15
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 307
    • Posts: 6945
    • Total Posts: 7252
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    تمام دوستوں، حریفوں، ، حبیبوں، رقیبوں، خواتین اور نازنینوں کو عید مبارک عید آئی ہے زمانے میں پپو گر پڑا غسلخانے میں ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں کیک ہمارا دانشگردی لاکھوں میں ایک

    عزیزم سلیم رضا نے تو ایسی کوی بات نہیں بتای تھی؟

    :thinking:

    #16
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 61
    • Posts: 5186
    • Total Posts: 5247
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    تمام دوستوں، حریفوں، ، حبیبوں، رقیبوں، خواتین اور نازنینوں کو عید مبارک عید آئی ہے زمانے میں پپو گر پڑا غسلخانے میں ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں کیک ہمارا دانشگردی لاکھوں میں ایک

    آپ نے غسل خانے تک پیچھا کیا پپو کا ؟

    #17
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 61
    • Posts: 5186
    • Total Posts: 5247
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    #18
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 102
    • Total Posts: 102
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: عید الفطر مبارک

    Wish all real believers of the forum an Eid Saeed!

    #19
    blacksheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1877
    • Total Posts: 1892
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: عید الفطر مبارک

    A serious questions to non believer members of the forum: Do you feel relatively happier Eid, Christmas, Holly, Vesakhi or none of those! My gut feeling is Eid due to association of other ethnic Pakistanis but lets hear from you please.

    اچھا سوال ہے۔۔۔۔۔

    میرے خیال میں تہواروں سے ہونے والی خوشی کا تعلق سماج سے ہے۔۔۔۔۔ اِس کا تعلق مذہب سے یا لامذہب ہونے سے نہیں ہے۔۔۔۔۔ اور کوئی شخص مذہبی ہو یا لامذہبی لیکن اُسی سماج کا حصہ تو ضرور ہوتا ہے۔۔۔۔۔ ظاہر سی بات ہے کہ وہ بھی خوشی محسوس کرے گا۔۔۔۔۔ اور تہوار انسانی معاشرے کا ایک اہم جُز ہے۔۔۔۔۔

    میرے خیال میں آپ لامذہب یا ملحدوں کے بارے میں کافی کوتاہ نظری کا شکار ہیں۔۔۔۔۔

    مَیں ذاتی طور پر کسی مذہب سے تعلق نہیں رکھتا لیکن اگر کوئی مذہب اُس معاشرے(جہاں میں ہوں) میں کافی حد تک رائج ہو تو اُس مذہب کو ثقافتی حیثیت میں ضرور مانتا ہوں۔۔۔۔۔ اور میرے خیال میں ملحدین کو ماننا بھی چاہئے۔۔۔۔۔

    مغربی دُنیا میں کرسمس آتی ہے تو ہر جگہ گہما گہمی بڑھ جاتی ہے۔۔۔۔۔ اِسی طرح مُسلم دُنیا میں عید آنے پر ایسا ہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔

    مجھے خوشی ہوتی ہے جب یہاں کرسمس آنے والی ہوتی ہے۔۔۔۔۔ چھٹیوں کی خوشی ہوتی ہے۔۔۔۔۔ کہیں جانے کی خوشی ہوتی ہے۔۔۔۔۔

    #20
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3793
    • Posts: 2043
    • Total Posts: 5836
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: عید الفطر مبارک

    تمام بنو مسلمین اور تمام بنو ملحدین کو عید مبارک

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 79 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation