Thread: عمران خان کی تقریر اور قرب قیامت کی نشانیاں

Home Forums Siasi Discussion عمران خان کی تقریر اور قرب قیامت کی نشانیاں

This topic contains 95 replies, has 21 voices, and was last updated by  Sohraab 3 months, 1 week ago. This post has been viewed 2378 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 96 total)
  • Author
    Posts
  • #2
    Atif
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7305
    • Total Posts: 7461
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: عمران خان کی تقریر اور قرب قیامت کی نشانیاں

    جو کچھ بھی ہے لیکن ہے تو یہ بندہ سلیکٹڈ :serious: :serious: ۔

    #3
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 114
    • Posts: 1116
    • Total Posts: 1230
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: عمران خان کی تقریر اور قرب قیامت کی نشانیاں

    This part of the speech is a must watch. He thrashed modi and exposed his fascist idealogy.

    #4
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: عمران خان کی تقریر اور قرب قیامت کی نشانیاں

    :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    #5
    Atif
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7305
    • Total Posts: 7461
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: عمران خان کی تقریر اور قرب قیامت کی نشانیاں

    :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    فیر نچن نوں دل کردا؟؟

    #6
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: عمران خان کی تقریر اور قرب قیامت کی نشانیاں

    فیر نچن نوں دل کردا؟؟

    بغیر جلسے دے نچنے  نوں جی کردا

    :lol:

    #7
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 489
    • Posts: 4287
    • Total Posts: 4776
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: عمران خان کی تقریر اور قرب قیامت کی نشانیاں

    bhai Atif tum ne aik baat kahi apni thread main 

    Yeh wohi baat hai jo main aaj subah aziz e mohtram se kar raha tha , imran khan ne aaj se taqreeban 10 saal pehle kaha tha , Establishment agar chahe to kutta bhi wazir e azam ban sakta hai , phir sari Pakistani Politicians main se jitne bhi Chor hoon un ko aik party main laya jata hai jo Kings Party kehlati hai 

    #8
    Atif
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7305
    • Total Posts: 7461
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: عمران خان کی تقریر اور قرب قیامت کی نشانیاں

    bhai Atif tum ne aik baat kahi apni thread main Yeh wohi baat hai jo main aaj subah aziz e mohtram se kar raha tha , imran khan ne aaj se taqreeban 10 saal pehle kaha tha , Establishment agar chahe to kutta bhi wazir e azam ban sakta hai , phir sari Pakistani Politicians main se jitne bhi Chor hoon un ko aik party main laya jata hai jo Kings Party kehlati hai

    یار یہ عمران خان شروع سے ایسا خچر نہیں تھا، دس سال پہلے تک یہ بہت عقلمندی کی باتیں کرتا تھا لیکن وزیراعظم بننے کی خواہش نے اس کا دماغ پلٹ دیا اسلئے اب اس سے کسی کام کی بات کی توقع نہیں رہتی۔

    #9
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: عمران خان کی تقریر اور قرب قیامت کی نشانیاں

    یار یہ عمران خان شروع سے ایسا خچر نہیں تھا، دس سال پہلے تک یہ بہت عقلمندی کی باتیں کرتا تھا لیکن وزیراعظم بننے کی خواہش نے اس کا دماغ پلٹ دیا اسلئے اب اس سے کسی کام کی بات کی توقع نہیں رہتی۔

    مجھے ہمیشہ سے امید تھی اور اب بھی ہے اور اسی سے امید ہے کہ پاکستان کے لئے کچھ کرے گا ، دیکھتے جایئے کم از کم کوشش نیک نیتی سے کر رہا ہے ، مال بنانے کے لئے نہیں

    #10
    Atif
    Participant
    Online
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7305
    • Total Posts: 7461
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: عمران خان کی تقریر اور قرب قیامت کی نشانیاں

    مجھے ہمیشہ سے امید تھی اور اب بھی ہے اور اسی سے امید ہے کہ پاکستان کے لئے کچھ کرے گا ، دیکھتے جایئے کم از کم کوشش نیک نیتی سے کر رہا ہے ، مال بنانے کے لئے نہیں

    تے ساڈی کیہڑی مشوق نسائی اے جو ہم خواہ مخواہ مخالفت کریں؟؟ جب اچھا کام کرے گا تو ہم ساتھ ہوں گے، لیکن جس طرح معاملات چل رہے ہیں اس طرح کوئی امید نظر نہیں آتی۔

    #11
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 489
    • Posts: 4287
    • Total Posts: 4776
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: عمران خان کی تقریر اور قرب قیامت کی نشانیاں

    یار یہ عمران خان شروع سے ایسا خچر نہیں تھا، دس سال پہلے تک یہ بہت عقلمندی کی باتیں کرتا تھا لیکن وزیراعظم بننے کی خواہش نے اس کا دماغ پلٹ دیا اسلئے اب اس سے کسی کام کی بات کی توقع نہیں رہتی۔

    Yaar aik baat note karo , Imran khan 2005 se 2010 tak Army k liye jo baatain karta tha , woh sari baatain haq aur sach ki thin

    Imran khan bohut achi tarha janta tha k army koon si haram zadgiyan kar ke apna banda wazir e azam ki kursi tak lati hai , So imran khan us ne us zillat ke raste ka intakhab kia jo army ka rasta tha

    Agar imran maryam nawaz jaisa ban jata to tamaam news channels us ki har taqreer ka boycott karte aur issi media main baithay 98 Percent loog jo army k palay huay kuttay hain , woh sab imran khan ko Pakistan ka sab se kharab aadmi manwa kar dam lete

    Main eemandari se samajhta hoon ke Pakistan ke sab se barre Mujrim fauji hain

    #12
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 489
    • Posts: 4287
    • Total Posts: 4776
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: عمران خان کی تقریر اور قرب قیامت کی نشانیاں

    جو کچھ بھی ہے لیکن ہے تو یہ بندہ سلیکٹڈ :serious: :serious: ۔

    Selected hai lekin aaj jo taqreer ki Imran khan , is ne aik musalman , aik Leader aur aik Pakistani hone ka haq ada kia hai

    #13
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 489
    • Posts: 4287
    • Total Posts: 4776
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: عمران خان کی تقریر اور قرب قیامت کی نشانیاں

    مجھے ہمیشہ سے امید تھی اور اب بھی ہے اور اسی سے امید ہے کہ پاکستان کے لئے کچھ کرے گا ، دیکھتے جایئے کم از کم کوشش نیک نیتی سے کر رہا ہے ، مال بنانے کے لئے نہیں

    aziz e mohtram , bus dua karain ke kashmiryon ke jo ghar main qaid kia hua hai , Woh lock down khattam ho jai , main ne suna hai ke bache bilak bilak kar roo rahe hain kuin k un ko bhook lagi hai aur khane ko kuch bhi nahi hai

    #14
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4428
    • Total Posts: 4428
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: عمران خان کی تقریر اور قرب قیامت کی نشانیاں

    بلا شبہ اقوام متحدہ میں ۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ کی تقریر بہت ہی بہترین تھی ۔۔۔۔۔۔ اور بہت مدبرانہ طریقے سے کی گئی ۔۔۔۔

    بھارت کو ٹکا کر ۔۔۔۔۔ برے انجا م ۔۔۔۔ جنگ ۔۔۔۔کے لیئے تیار رھنے  کے لیے للکارا ۔۔۔۔۔

    خوبصورت بات یہ تھی کہ کروڑوں بھارتیوں کے منہ پر طما نچہ مارا کہ ۔۔۔۔ ایک دھشت گرد ۔۔۔۔ مودی ۔۔۔۔ ان کا وزیراعظم  ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    تامل ٹا ئیگرز ۔۔۔۔کے روپ میں ھند وووں نے سب سے پہلے دھشت گردی شروع کی ۔۔۔۔۔ یہ بہت لا جواب آ ئٹم تھا ۔۔

    تا مل ٹا ئیگرز ۔۔۔۔ کی دھشت گردی کو مزید اچھا ل کر بھارتیوں کی چھترول کرنی چاھیے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    مغرب اور امریکہ کو بھی ۔۔۔۔ مجا ھدین طالبان اور دھشت گردوں  کا ۔۔۔۔ فنڈ نگ فادر  ۔۔۔۔۔۔ بتا یا ۔۔۔۔۔۔

    اقوام متحدہ اور د یگر دنیا کو ۔۔۔۔ بھی کشمیر کے بارے ۔۔۔۔۔۔ چپ سادھنے پر تین چار کمنٹ ۔۔۔۔۔۔ بہت ہی ۔۔۔۔۔ شا ندار تھے ۔۔۔۔۔

    مسلمانوں کی بہت اچھی وکا لت کی ۔۔۔۔۔ بھارت کے مسلمان بھی خوش ہوئے ہونگے ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تقریر بہت بہترین تھی ۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ کی با ڈی لینگویج ۔۔۔۔ اور۔۔۔۔ زور بیان بھی قا بل داد تھا ۔۔۔۔۔

    شروع کا حصہ  ۔۔۔ کلا ئمٹ چینج ۔۔۔۔۔ کرپشن لیڈر ۔۔۔ گھسے پٹے ۔۔۔ ٹا پک ۔۔۔۔ فضول ۔۔۔۔ شامل کرکے بورنگ پارٹ ڈالنے کی ضرورت نہیں تھی ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    عمران خان نے یہ تقریر ایک سادہ اور نیک نیت مسلمان کی حیثیت سے کی ۔۔۔۔۔ جو بھی اچھی چیز ہے ۔۔۔

    فخر کی بات ہے کہ ۔۔۔۔ ھمارے لوگوں میں ابھی تک ۔۔۔۔ طا قت کے سا منے زبان کھولنے کی  سنت موجود  ہے ۔

    ۔۔۔ افسوس و ترس بھی ہے کہ ۔۔۔۔ بھٹو کا کیا ہوا ۔۔۔ نواز شریف کا کیا ہوا ۔۔۔۔ یہ بے چارہ ساد ہ لوح کیا کرسکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اچھی باتیں  اچھی سوچیں ظا ھر کرنے پر ۔۔۔۔ عمران خان پر ترس بھی بہت آیا ۔۔۔ اس نے جو باتیں کیں وہ سادگی اور نیک نیتی سے کیں ۔۔۔۔

    ۔۔  لیکن  یہ جس پا ک فوج کے یرغمال میں ہے ۔۔۔۔ انہوں نے بھٹو ۔۔۔۔ نوازشریف کا سودا طے کروا دیا تھا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔

    یہ تو بے چارہ ۔۔۔۔۔ بچہ ہے ۔۔۔۔۔

    عمران خان کی تقریر سے ۔۔۔۔ ایک پتلی سی لائن کا پا سیبلٹی خا کہ بھی بنتا نظر آتا ہے   ۔۔۔۔۔  مستقبل کی  اس صورتحال پرگفتگو ہوسکتی ہے   ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 4 months ago by  Guilty.
    #15
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: عمران خان کی تقریر اور قرب قیامت کی نشانیاں

    واقعی میں آج عمران خان کی تقریر سن کر مزا آ گیا

    :clap:

    #16
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: عمران خان کی تقریر اور قرب قیامت کی نشانیاں

    جو کچھ بھی ہے لیکن ہے تو یہ بندہ سلیکٹڈ :serious: :serious: ۔

    دیکھ تو دل سے جاں  سے اٹھتا ہے

    یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے

    #17
    Believer12
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 343
    • Posts: 7773
    • Total Posts: 8116
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: عمران خان کی تقریر اور قرب قیامت کی نشانیاں

    میں آج ایک انڈین انگریزی چینل پر عمران کی تقریر کا تجزیہ سننے گیا تھا جہاں کافی تجربہ کار جنرلسٹ بلاے جاتے ہیں، وہاں سوگ کی سی کیفیت طاری تھی ، دراصل عمران  اور مودی کی تقاریر کا موازنہ کیا جاے تو یوں لگ رہا تھا کہ عمران نے یواین او کے مردہ تن بدن میں نئی روح پھونک دی ہے۔ دوسری طرف مود ی نے جو تقریر کی یوں لگ رہا تھا جیسے امریکی صدر کی تقریر کی کاپی سامنے رکھ کر بول رہا ہو۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ امریکی فلموں کے سکرپٹ کی طرح اب مودی کے سیکرٹری امریکی صدران کی تقریریں بھی چرانے لگ گئے ہوں، مودی ادھر دنیا کے بدلتے ہوے موسمی حالات کی کہانی سناتا رہا تھا حالانکہ انڈیا نے کوئلے سے بجلی بنانے کے پاور سٹیشنز لگا کر تمام ملک کا منہ کالا کردیا ہے ۔  انڈین کو سپر پاور کہلوانے کا خبط طاری ہے اسی لئے ایسی تقاریر لکھ کر بست ہورہے ہیں ، ان کی احساس کمتری کا یہ حال کہ پچھلے دنوں ناسا کی پچاس سال پرانی مون لینڈنگ کی طرز پر ایک محفل سجای گئی تھی جہاں ساری انڈین کریم اسرو سینٹر میں جمع ہوی تاکہ یہ نظارہ لائیو دیکھ سکیں مودی بھی بمع کابینہ مدعو تھا مگر مون لینڈنگ کی بجاے کریش لینڈنگ ہوگئی یوں ڈارمے گیری کررہے تھے جیسے دنیا میں پہلی بار مون لینڈنگ ہونے جارہی ہو، ایوب دور میں ڈاکٹر عبدالسلام نے پاکستانی خلای پروگرام سپارکو کی بنیاد رکھ دی تھی اگر اس کو کام کرنے دیتے تو آج سپارکو اور ناسا ایک لیول پردکھای دیتے، خیر انڈین پر سوگ طاری تھا کہ عمران نے ان کی رہی سہی جان بھی نکال دی بس ایک بات انہوں نے کی جو شاہ محمود کی حماقت کی وجہ سے ہم پہلے بھی ڈسکس کرچکے ہیں انہوں نے کہا کہ کرتارپور کوریڈور پاکستان کی سازش ہے جس کا ثبوت شاہ محمود کا وہ بیان قرار دیا گیا جس میں اس نے سکھوں کے سامنے خطاب کرتے ہوے اس منصوبے کو عمران خان کی گگلی قرار دیا تھا، اس احمقانہ بیان کی عمران کو خود آکر تردید کرنی  پڑی تھی کیونکہ سکھ کیونٹی کا اعتماد متزلزل ہوسکتا تھا آج پھر ان سئنئیر جنرلسٹس کے پاس کہنے کو کچھ نہیں تھا سواے شاہ محمود کے بیان کے

    • This reply was modified 4 months ago by  Believer12.
    #18
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: عمران خان کی تقریر اور قرب قیامت کی نشانیاں

    جب کسی ملک کی فوج لڑنے کے قابل نہیں رہتی ہے تو وہ اپنی بزدلی پر پردہ ڈالنے کے لئے اپنے سلیکٹڈ بوٹ چاٹنے والوں کو بھڑکیں مارنے کے لیے آگے کر دیتی ہے

    کیا کبھی بھڑکیں مارنے سے بھی ملک آزاد ہوئے ہیں؟ نیازی تو ویسے ہی بھڑکیں مارنے کی اپنی ایک تاریخ رکھتے ہیں۔ ہمیں یاد ہے جو نیازی آخری گولی اور آخری سپاہی تک لڑنے کی بھڑکیں مارتا تھا، وہ چند دنوں بعد ہی بے شرمی سے ڈھاکہ کے پلٹن گراؤنڈ میں پچانوے ہزار فوجیوں کے ساتھ ہتھیار ڈال رہا تھا

    ہم تو اقوام متحدہ میں کشمیر پر قرار دادیں پاس کروا کر بھی کشمیر آزاد نہ کروا سکے، یہ تو وہ بیچارے سلیکٹڈ بوٹ چاٹنے والے ہیں جو اقوام متحدہ میں قرار داد پیش کرنے کے لیے بھی مطلوبہ ممبرز کی حمایت حاصل نہیں کر سکے اور قرار داد پیش کرنے کی تاریخ بھی گزار بیٹھے

    کیا دنیا انکی بھڑکوں سے متاثر ہو جائے گی؟ کیا دنیا انکی اصلیت نہیں جانتی ہے؟ کیا انکی اتنی اوقات ہے کہ وہ کچھ کر گزرنے کی ہمت رکھتے ہیں جو یہ بھڑکیں مار رہے ہیں؟  کبھی کسی نے بھکاریوں کی بھڑکوں کو بھی سنجیدہ لیا ہے یا کوئی بھکاریوں کی بھڑکوں سے بھی مرغوب ہوا ہے؟

    میں مولویوں کی باتوں کو زیادہ اہمیت نہیں دیتا ہوں لیکن ان مولوی صاحب نے درست کہا ہے ایسی بزدل فوج کو جو لڑنے سے بھاگتی ہو، حیدر آباد کی چوڑیاں پیش کرنی چاہیئے

    • This reply was modified 4 months ago by  Bawa.
    #19
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13003
    • Total Posts: 13150
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: عمران خان کی تقریر اور قرب قیامت کی نشانیاں

    یہ ہے ہماری بے غیرت فوج کے بے شرم جرنیل جو دشمن کے سامنے بھیڑ اور اپنے ملک کی خواتین کے سامنے شیر بن جاتے ہیں

    #20
    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 381
    • Total Posts: 382
    • Join Date:
      24 Sep, 2017

    Re: عمران خان کی تقریر اور قرب قیامت کی نشانیاں

    یار یہ عمران خان شروع سے ایسا خچر نہیں تھا، دس سال پہلے تک یہ بہت عقلمندی کی باتیں کرتا تھا لیکن وزیراعظم بننے کی خواہش نے اس کا دماغ پلٹ دیا اسلئے اب اس سے کسی کام کی بات کی توقع نہیں رہتی۔

    جناب ستائیس ستمبر کا سچ تو یہ ہے کہ عمران خان نے میلہ لوٹ لیا۔
    بلا شبہ اس کی تقریر ایک سچے اور کھرے مسلمان کے دل کی آواز تھی جس میں نپے تلے اندازمیں حق اور سچ کی بات کی، اسلام بارے مغرب کے منفی پراپیگنڈےکی حقیقت کو اجاگر کرتے ہوئے کسی عالم دین سے کہیں بڑھ کر فرزند اسلام ہونے کا فرض ادا کیااور دنیا پر واضع کرنے کی کوشش کی کہ دھشت گردی کا کسی مذہب سے تعلق نہیں ہوتا ۔۔
    کشمیر پر خان کے الفاظ سن کر دل سے نکلا “ہاں یہی تھے وہ الفاظ، یہی تھی وہ نپی تلی آواز جو میں اس عالمی فورم پر سننا چاہتا تھا۔ ہر محب وطن پاکستانی، ہر کشمیری، دنیا بھر کا مسلمان اور کشمیریوں کے درد کو محسوس کرنے والا ہر انسان اس کے لئے عمران خان کونہ صرف سراہتا ہے بلکہ اس کا مشکور بھی ہے۔
    رہی کام کی بات کی توقع تو عزیزم،اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیئے۔ہمیشہ اچھے کی امید رکھنا چاہیئے۔
    سو اسے موقع دینا چاہیئے کہ اپنی بھرپور صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر اپنے کروڑوں مداحوں کی امیدوں پر پورا اترے۔
    اگر ملک کو بہتری کی طرف لے گیا تواس سے بہتر کیا بات ہو سکتی ہے، ہم آپ سب کو خوشی ہوگی لیکن اگر عوام کومحسوس ہوا کہ ان کی زندگی مزید مشکل کر دی گئی ہے تو اسے ہیرو بنانے والے عوام  ہی اسے زیرو بنا دیں گے۔
    نظام کے تسلسل کا جاری رہنا ضروری ہےکہ اسی سے معیشت میں استحکام آئے گا اور یہ ہی بات ن لیگی حکومت بارے میرا کہنا تھا کہ بھائی انہیں کام کرنے دو، کچھ کریں گے تو ٹھیک نہ کریں گے تو عوام اٹھا کر باہر پھینک دیں گے۔ لیکن افسوس ایسا نہیں ہوا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ الزامات کی بارش، کردار کشی یہاں تک کہ عدالتی فیصلوں کے با وجود، ان کی سیاست اور ووٹ بینک نہ صرف قائم ہے بلکہ مستحکم ہوا ہے۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 96 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!