Thread: عمران خان کا قومی قرضے پر کمیشن کا اعلان: نواز اور زرداری حکومتوں نے کتنا قرضہ ل

Home Forums Siasi Discussion عمران خان کا قومی قرضے پر کمیشن کا اعلان: نواز اور زرداری حکومتوں نے کتنا قرضہ ل

This topic contains 23 replies, has 7 voices, and was last updated by  Muhammad Hafeez 7 months, 1 week ago. This post has been viewed 625 times

Viewing 4 posts - 21 through 24 (of 24 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: عمران خان کا قومی قرضے پر کمیشن کا اعلان: نواز اور زرداری حکومتوں نے کتنا قرضہ ل

    آپ نے صرف اگلے سال اور اس سال نو نو ارب ڈالر ادا کرنے تھے اس سے اگلے سالوں میں صرف چار سے ساڑھے چار ارب ڈالر ادا کرنے تھے

    یار حفیظ بھائی اپنی اوٹ پٹانگ معاشیات سے کیوں صفحے بھر رہے ہو۔ تین سال تک تقریبا ۹ ارب ڈالر دینے ہیں تو اس کے بعد چار نہی دس دینے پڑیں گے۔ یہ جو آپ چوتھے سال کے چار ارب بتا رہے ہو یہ اس صورت صحیح ہوگا اگر عمران حکومت ڈالر چھاپنے کی مشین لگا کر تین سال تک ۲۹ ارب سالانہ (ٹوٹل ۸۷ ارب ڈالر) ادا کرے اور کوئی مزید قرض نہ لے۔ورنہ تو تین سال بعد نئے قرضوں پر ادائیگیاں بھی شروع ہونگیں اور سی پیک کے قرضوں کی بھی۔ اس لئے ہو سکتا ہے کہ چوتھے سال ۹ نہی بلکہ ۱۲ ارب ڈالر کی ادائیگیاں کرنی پڑیں۔
    وہی باتیں کر کر اب مزید گنجائش نہی ورنہ آپ کا تھریڈ کے شروع میں لگایا بی بی سی پر کسی نونی کے آرٹیکل کو ادھیڑ کر رکھا جا سکتا ہے۔ ویسے بھی ان ڈٹیلز کو ادھیڑنے کا زیادہ فائدہ نہی اگر آپ اس سوال کا جواب دے دیں کہ اس سال ۲۹ ارب ڈالر اگلے سال ۳۸ ارب ڈالر اور تیسرے سال ۵۶ ارب ڈالر کہاں سے آتے اگر نون لیگ کی کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو ہر سال ۲۷ فیصد بڑھنے دیا جاتا۔ کیا معیشت میں ۱۰ فیصد گروتھ بھی روپئے پیدا کرتی یا ۲۹ بلین ڈالر۔

    • This reply was modified 7 months, 1 week ago by  shahidabassi.
    #22
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 121
    • Posts: 2396
    • Total Posts: 2517
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: عمران خان کا قومی قرضے پر کمیشن کا اعلان: نواز اور زرداری حکومتوں نے کتنا قرضہ ل

    خان صاحب ہمیشہ قرضے روپے میں بتایا کرتے تھے تو خان صاحب کے دور میں صرف دس مہینے میں تین اعشاریہ نو ٹریلین روپے کے قرض چڑھ چکے ہیں جو کہ نون لیگ کے ٹوٹل پانچ سال میں دس و ٹریلین کا انتالیس فیصد اور پیپلز پارٹی کے چھ ٹریلین کا پینسٹھ فیصد ہے – یہ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ ہے جو ایکسپریس نے چھاپی ہے – اگر ڈالر کی بات کریں تو جب اسحاق ڈار کے جانے کے بحد نون لیگ نے روپے کو آزاد چھوڑ دیا تھا تو نون لیگ کی اتنی ہی مدت میں روپیہ کی قدر نو روپے کم ہوئی تھی جب کے اتنی ہی مدت میں موجودہ دور میں پینتیس روپے کے قریب قدر گر چکی ہے -آپ کو اگر یاد ہو تو خان صاحب کہا کرتے تھے ایک روپیہ روپے کی قدر گرنے سے ہمارے قرضے اتنے ارب بڑھ جاتے ہیں اسی لئے میں نے یہ اعداد و شمار روپے میں پیش کیے ہیں

    Ten-Month-loan

    shahidabassi

    Muhammad Hafeez

    Believer12

    Jibran PTI

    Athar

    • This reply was modified 7 months, 1 week ago by  Awan.
    #23
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1905
    • Total Posts: 2004
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: عمران خان کا قومی قرضے پر کمیشن کا اعلان: نواز اور زرداری حکومتوں نے کتنا قرضہ ل

    اگر کوئی شخص مررہا ہو اور وہ ادھار لے کر اپنا علاج کروائے تو کچھ سالوں بعد اسے طعنے دئے جائیں کہ تم نے قرضہ کیوں لیا؟؟ :thinking:

    اسی وجہ سے تو مجھے خود ساختہ فلاسفروں سے لمبی بحث کرتے الرجی ہوجاتی ہے چُنے منۓ معصوم سے لعنتی کو ملنےوالی حکومت کے لیئے تو تاریک ترین اعداد و شمار گنوانے بیٹھ جاتے ہیں جب نہ دہشت گردی تھی،نہ بوری بند لاشیں تھیں نہ بلوچستان علیحدگی تحریکیں تھی،نہ دھشت گردی تھی،نہ توانائی کی بحرانی کیفیت تھی۔

    لیکن نواز شریف کو ملنے والی حکومت جب ان سب مسائل کا سورج سوا نیزے پر تھا اُن مشکلات سے نمٹنے کے لیئے اُن سے جو بن پڑا اُنہوں نے کیا ہر زکر کیئےگئے تمام حالت کو نیازی کی تحاریک کے باوجود ختم کیا

    وہ دوور انہیں بہت سہل پسند محسوس ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خود ساختہ فلاسفر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: ۔۔۔

    #24
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 491
    • Posts: 3405
    • Total Posts: 3896
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: عمران خان کا قومی قرضے پر کمیشن کا اعلان: نواز اور زرداری حکومتوں نے کتنا قرضہ ل

    یار حفیظ بھائی اپنی اوٹ پٹانگ معاشیات سے کیوں صفحے بھر رہے ہو۔ تین سال تک تقریبا ۹ ارب ڈالر دینے ہیں تو اس کے بعد چار نہی دس دینے پڑیں گے۔ یہ جو آپ چوتھے سال کے چار ارب بتا رہے ہو یہ اس صورت صحیح ہوگا اگر عمران حکومت ڈالر چھاپنے کی مشین لگا کر تین سال تک ۲۹ ارب سالانہ (ٹوٹل ۸۷ ارب ڈالر) ادا کرے اور کوئی مزید قرض نہ لے۔ورنہ تو تین سال بعد نئے قرضوں پر ادائیگیاں بھی شروع ہونگیں اور سی پیک کے قرضوں کی بھی۔ اس لئے ہو سکتا ہے کہ چوتھے سال ۹ نہی بلکہ ۱۲ ارب ڈالر کی ادائیگیاں کرنی پڑیں۔ وہی باتیں کر کر اب مزید گنجائش نہی ورنہ آپ کا تھریڈ کے شروع میں لگایا بی بی سی پر کسی نونی کے آرٹیکل کو ادھیڑ کر رکھا جا سکتا ہے۔ ویسے بھی ان ڈٹیلز کو ادھیڑنے کا زیادہ فائدہ نہی اگر آپ اس سوال کا جواب دے دیں کہ اس سال ۲۹ ارب ڈالر اگلے سال ۳۸ ارب ڈالر اور تیسرے سال ۵۶ ارب ڈالر کہاں سے آتے اگر نون لیگ کی کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو ہر سال ۲۷ فیصد بڑھنے دیا جاتا۔ کیا معیشت میں ۱۰ فیصد گروتھ بھی روپئے پیدا کرتی یا ۲۹ بلین ڈالر۔

    Pakistan Economic Survey 2018-19 Page Number 153

    Pakistan External public debt payment projections (US$ in Millions) as per March 2019

    https://www.google.com/url?sa=t&rct=j&q=&esrc=s&source=web&cd=9&cad=rja&uact=8&ved=2ahUKEwjMn6-chPDiAhWxo3EKHYLODSEQFjAIegQIAxAC&url=http%3A%2F%2Ffinance.gov.pk%2Fsurvey%2Fchapters_19%2FEconomic_Survey_2018_19.pdf&usg=AOvVaw24-gly__Y3JzaDtw6f8F-h

Viewing 4 posts - 21 through 24 (of 24 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!