Thread: عمران خان شادی کے شوقین ہیں

Home Forums Non Siasi عمران خان شادی کے شوقین ہیں

This topic contains 7 replies, has 5 voices, and was last updated by  Athar 4 months, 3 weeks ago. This post has been viewed 184 times

Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 2729
    • Posts: 1701
    • Total Posts: 4430
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: عمران خان شادی کے شوقین ہیں

    #2
    shami11
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 527
    • Posts: 4009
    • Total Posts: 4536
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: عمران خان شادی کے شوقین ہیں

    #3
    Athar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 643
    • Total Posts: 678
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: عمران خان شادی کے شوقین ہیں

    یہ ضرورت حلالہ مناسب بات نہیں ہےجس کسی نے بھی یہ بنایا ہے غلط کیا ہے

    #4
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 129
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2474
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: عمران خان شادی کے شوقین ہیں

    یہ ضرورت حلالہ مناسب بات نہیں ہے جس کسی نے بھی یہ بنایا ہے غلط کیا ہے

    @athar sahibWell said.Sometimes in our differences we stoop very low. I wish if all of us could have decent thoughts as you have.

    #5
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: عمران خان شادی کے شوقین ہیں

    برائے کرم نیچے دیے گئے لنک کو وِزٹ کیجئے۔ یہاں  اِسی موضوع کو تفصیل سے واضع کیا گیا ہے

    تین طلاقوں کے بعد۔۔۔

    #6
    Athar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 643
    • Total Posts: 678
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: عمران خان شادی کے شوقین ہیں

    Athar sahib Well said. Sometimes in our differences we stoop very low. I wish if all of us could have decent thoughts as you have.

    بھائی جی یہ کیا فرمایا ہے آپ نے زرا اردو میں فرمادیجئے گاکم از کم اتنی زحمت ضرورت کیجئے  کہ جس فرد کو کوٹ کر رہے ہیں تو وہی طرز تحریر استعمال کیجئے جس میں فرد نے بات کی ہےآپ کے رپلائی کا منتظر

    #7
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 129
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2474
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: عمران خان شادی کے شوقین ہیں

    بھائی جی یہ کیا فرمایا ہے آپ نے زرا اردو میں فرمادیجئے گا کم از کم اتنی زحمت ضرورت کیجئے کہ جس فرد کو کوٹ کر رہے ہیں تو وہی طرز تحریر استعمال کیجئے جس میں فرد نے بات کی ہے آپ کے رپلائی کا منتظر

    @athar sahib

    محترم اطہر صاحب

    میری کوتاہی اور غلطی کی نشاندہی کرنے کا شکریہ

    آپ کی بات درست ہے کے مجھے اردو رسم الخت میں آپ سے مخاطب ہونے چھیا تھا کیونکہ آ نے اردو رسم الخط میں اپنا موقف تحریر کیا تھا

    میں معذرت خواہ ہوں اور کوشش کروں گا کے غلطی کا ادرک دوبارہ نہ ہو

    دراصل میں نے آپ کے موقف کی تایید کی تھی اور اس بات کی آرزو کی تھی کے کاش میں بھی آپ کی طرح متوازن اور اچھی سوچ رکھ سکون اور اس پر عمل کر سکوں

    #8
    Athar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 643
    • Total Posts: 678
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: عمران خان شادی کے شوقین ہیں

    Athar sahib

    محترم اطہر صاحب

    میری کوتاہی اور غلطی کی نشاندہی کرنے کا شکریہ

    آپ کی بات درست ہے کے مجھے اردو رسم الخت میں آپ سے مخاطب ہونے چھیا تھا کیونکہ آ نے اردو رسم الخط میں اپنا موقف تحریر کیا تھا

    میں معذرت خواہ ہوں اور کوشش کروں گا کے غلطی کا ادرک دوبارہ نہ ہو

    دراصل میں نے آپ کے موقف کی تایید کی تھی اور اس بات کی آرزو کی تھی کے کاش میں بھی آپ کی طرح متوازن اور اچھی سوچ رکھ سکون اور اس پر عمل کر سکوں

    محترم جمپ بھائی آپ کی تحریر چینخ چینخ کر بتا رہی ہےکہ آپ اچھی سوچ والے وسیع القلب  فرد ہوتو آپ ہر طرح سے مجھ سے بہتر سوچ کے مالک ہواور ہمیں اپنی اسی بالغ نظری کو ہر جگہ لاگو کرنا چاہئےہمیں کسی مخالف کو مخاطب کرتے ہوئے اُس کی حیثیت کا پاس چاہے نہ ہو لیکن کم از کم اپنی حیثیت کو ضرور ملحوظِ خاطر رکھنا چاہئے۔آپ کی اس وسیع القبلی کا میں دل سے شکر گزار ہوں۔

Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation