Thread: عمران خان حکومت ملکی سلامتی کیلیے خطرہ ہے ، احسن اقبال

Home Forums Siasi Video عمران خان حکومت ملکی سلامتی کیلیے خطرہ ہے ، احسن اقبال

This topic contains 13 replies, has 8 voices, and was last updated by  سرپھرا 6 days, 3 hours ago. This post has been viewed 303 times

Viewing 14 posts - 1 through 14 (of 14 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 77
    • Posts: 661
    • Total Posts: 738
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: عمران خان حکومت ملکی سلامتی کیلیے خطرہ ہے ، احسن اقبال

    پٹواریوں غیرت ہو تو ٹائم نکال کے قریبی گٹر میں ڈبکی لگا کہ فوت ہو جاؤ

    :bigsmile: :hilar:   :hilar:

    نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان دنیا بھر میں جا کر ملک کو کرپٹ ثابت کر رہے ہیں، ان کی حکومت ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکی ہے، ہمیں عمران خان کے ہوتے ہوئے کسی دشمن کی ضرورت نہیں، عمران خان ہمیشہ پر تشدد اور گالی گلوچ کی بات کرتے ہیں، وہ ایک فاشسٹ اسٹیٹ بنانا چاہتے ہیں، عمران خان چاہتے ہیں کہ ان کے اقتدار کے آگے کوئی آواز نہ اٹھاسکے۔

    احسن اقبال نے کہا کہ ہمارا دفاعی بجٹ تھا جس کی مقدار ساڑھے 9 ارب ڈالر تھی اب گھٹ کر 7.9 ارب ڈالر رہ گئی ہے، حکومت نے اتنی بے یقینی پیدا کردی ہے، سرمایہ دار یا تو اپنا سرمایہ ملک سے لے گیا ہے یا انڈر گراؤنڈ کر دیا ہے۔

    • This topic was modified 1 week, 3 days ago by  الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
    #2
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 5
    • Posts: 1317
    • Total Posts: 1322
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: عمران خان حکومت ملکی سلامتی کیلیے خطرہ ہے ، احسن اقبال

    احسن اقبال چالاک آدمی ہے اسے معلوم ہے کہ خان اگر پانچ سال نکال گیا تو پوری نون و پی پی کی سیاست دفن ہو جائے گی اس لئے وہ ہاتھ پیر مار رہا ہے

    :lol: :lol:   :lol:

    #3
    PML-N
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 32
    • Posts: 110
    • Total Posts: 142
    • Join Date:
      22 Aug, 2018
    • Location: Pakistan

    Re: عمران خان حکومت ملکی سلامتی کیلیے خطرہ ہے ، احسن اقبال

    :lol: احسن اقبال ٹھیک ہی کہہ رہا ہے ۔ اس بات سے تو انصافیوں کو غیرت سے ڈوب جانا چاہیے کیونکہ جب سربراہ مملکت بات کرتا ہے وہ مہر ثابت ہوتی ہے ۔ اب جب خان باہر جاکر کہتا ہے کرپشن کرپشن تو اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ سارا پاکستان کرپٹ ہے۔

    ایک سوال ہے آپ سے کہ کیا آپ کرپٹ ہو۔

    #4
    PML-N
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 32
    • Posts: 110
    • Total Posts: 142
    • Join Date:
      22 Aug, 2018
    • Location: Pakistan

    Re: عمران خان حکومت ملکی سلامتی کیلیے خطرہ ہے ، احسن اقبال

    احسن اقبال چالاک آدمی ہے اسے معلوم ہے کہ خان اگر پانچ سال نکال گیا تو پوری نون و پی پی کی سیاست دفن ہو جائے گی اس لئے وہ ہاتھ پیر مار رہا ہے :lol: :lol: :lol:

    آپ کے لئیے یہ خواب اچھا ہے۔ لیکن جب سے جاگو گے ہو حقیقت اس کے برعکس ہوگی۔

    #5
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 640
    • Posts: 5976
    • Total Posts: 6616
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: عمران خان حکومت ملکی سلامتی کیلیے خطرہ ہے ، احسن اقبال

    جھوٹوں کا منہ کالا

    :hilar: :hilar:

    #6
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 640
    • Posts: 5976
    • Total Posts: 6616
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: عمران خان حکومت ملکی سلامتی کیلیے خطرہ ہے ، احسن اقبال

    شاہ جی ، پاکستان میں کس پرائم منسٹر نے پانچ سال نکالے ہیں ؟

    پی ٹی آئی کی حکومت ایک کمزور حکومت ہے اور نا تجربہ کار ہے ، انہیں ہر کوئی اپنے مقصد کے لئے استمعال کرے گا

    سمجھ لیں ، حکومت کنواری ہے اور ہر رات شادی کی پہلی رات ہے ، جہاں دوسرے کو خوش نہ کرنے کی کوشش کی ، رات اذیت میں بھی گزر سکتی ہے

    احسن اقبال چالاک آدمی ہے اسے معلوم ہے کہ خان اگر پانچ سال نکال گیا تو پوری نون و پی پی کی سیاست دفن ہو جائے گی اس لئے وہ ہاتھ پیر مار رہا ہے :lol: :lol: :lol:
    #7
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 267
    • Total Posts: 274
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: عمران خان حکومت ملکی سلامتی کیلیے خطرہ ہے ، احسن اقبال

    زندہ

    احسن اقبال چالاک آدمی ہے اسے معلوم ہے کہ خان اگر پانچ سال نکال گیا تو پوری نون و پی پی کی سیاست دفن ہو جائے گی اس لئے وہ ہاتھ پیر مار رہا ہے :lol: :lol: :lol:
    #8
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 5
    • Posts: 1317
    • Total Posts: 1322
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: عمران خان حکومت ملکی سلامتی کیلیے خطرہ ہے ، احسن اقبال

    شاہ جی ، پاکستان میں کس پرائم منسٹر نے پانچ سال نکالے ہیں ؟ پی ٹی آئی کی حکومت ایک کمزور حکومت ہے اور نا تجربہ کار ہے ، انہیں ہر کوئی اپنے مقصد کے لئے استمعال کرے گا سمجھ لیں ، حکومت کنواری ہے اور ہر رات شادی کی پہلی رات ہے ، جہاں دوسرے کو خوش نہ کرنے کی کوشش کی ، رات اذیت میں بھی گزر سکتی ہے

    منا بھائی نے اپنے مستقبل کے سسر کو ایک بار کہا تھا
    .
    بہت کچھ لائف میں فرسٹ ٹائم ہوتا ہے ماموں
    .

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    #9
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 5
    • Posts: 1317
    • Total Posts: 1322
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: عمران خان حکومت ملکی سلامتی کیلیے خطرہ ہے ، احسن اقبال

    آپ کے لئیے یہ خواب اچھا ہے۔ لیکن جب سے جاگو گے ہو حقیقت اس کے برعکس ہوگی۔

    زندہ

    بڑے ہو جاؤ یار
    .
    اتنے پھسڈی پواینٹ پرائمری کلاس کے بچے مارتے ہیں

    :facepalm: :facepalm:   :facepalm:

    #10
    PML-N
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 32
    • Posts: 110
    • Total Posts: 142
    • Join Date:
      22 Aug, 2018
    • Location: Pakistan

    Re: عمران خان حکومت ملکی سلامتی کیلیے خطرہ ہے ، احسن اقبال

    بڑے ہو جاؤ یار . اتنے پھسڈی پواینٹ پرائمری کلاس کے بچے مارتے ہیں :facepalm: :facepalm: :facepalm:

    اوہ اچھا آپ  ام ۔بی۔بی۔ایف ہو

    #11
    سرپھرا
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 0
    • Posts: 21
    • Total Posts: 21
    • Join Date:
      8 Jan, 2019
    • Location: Munich

    Re: عمران خان حکومت ملکی سلامتی کیلیے خطرہ ہے ، احسن اقبال

    شاہ جی ، پاکستان میں کس پرائم منسٹر نے پانچ سال نکالے ہیں ؟ پی ٹی آئی کی حکومت ایک کمزور حکومت ہے اور نا تجربہ کار ہے ، انہیں ہر کوئی اپنے مقصد کے لئے استمعال کرے گا سمجھ لیں ، حکومت کنواری ہے اور ہر رات شادی کی پہلی رات ہے ، جہاں دوسرے کو خوش نہ کرنے کی کوشش کی ، رات اذیت میں بھی گزر سکتی ہے

    محترم آپ پڑھے لکھے بندے ہو۔ ایسی گفتگو سے پرہیز کریں۔ یہاں خواتین بھی آتی ہیں 

    • This reply was modified 1 week, 3 days ago by  سرپھرا.
    #12
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 4
    • Posts: 65
    • Total Posts: 69
    • Join Date:
      2 Dec, 2016

    Re: عمران خان حکومت ملکی سلامتی کیلیے خطرہ ہے ، احسن اقبال

    عمران خان ملکی سالمیت کے لیے خطرہ ہے

    #13
    Naeem
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 149
    • Total Posts: 150
    • Join Date:
      10 Oct, 2017
    • Location: London

    Re: عمران خان حکومت ملکی سلامتی کیلیے خطرہ ہے ، احسن اقبال

    محترم آپ پڑھے لکھے بندے ہو۔ ایسی گفتگو سے پرہیز کریں۔ یہاں خواتین بھی آتی ہیں

    You could face the same fate as Aamir Siddique for criticizing Atif’s right hand man!

    • This reply was modified 1 week, 2 days ago by  Naeem.
    #14
    سرپھرا
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 0
    • Posts: 21
    • Total Posts: 21
    • Join Date:
      8 Jan, 2019
    • Location: Munich

    Re: عمران خان حکومت ملکی سلامتی کیلیے خطرہ ہے ، احسن اقبال

    You could face the same fate as Aamir Siddique for criticizing Atif’s right hand man!

    Wat  u  mean

    • This reply was modified 6 days, 3 hours ago by  سرپھرا.
Viewing 14 posts - 1 through 14 (of 14 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation