Thread: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

Home Forums Siasi Discussion عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

  • This topic has 198 replies, 26 voices, and was last updated 1 month ago by SAIT. This post has been viewed 4918 times
Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 199 total)
  • Author
    Posts
  • #61
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 70
    • Posts: 6744
    • Total Posts: 6814
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

    بنگالیوں نے جنرل نیازی کی پتلون اتار کر ڈھاکہ کے میوزیم میں نہ لٹکائی ہوتی تو اب تک یوتھئیے اور فوجیوں کے بوٹ چاٹئیے ارطغرل ڈرامہ دیکھ کر عمران خان کے جد امجد جنرل نیازی کو پاکستان کا ارطغرل قرار دے چکے ہوتے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا جی کمی پٹواریوں نے پوری کر دی، مریم کو ارتغرل بنا کے

    #62
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 152
    • Posts: 14593
    • Total Posts: 14745
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

    باوا جی کمی پٹواریوں نے پوری کر دی، مریم کو ارتغرل بنا کے

    :thinking:

    عامر بھیا

    کیا بنگالیوں کی طرف سے عمران خان کے جد امجد جنرل نیازی کی پلٹن گراؤنڈ میں اتار کر ڈھاکہ کے نیشنل میوزیم میں لٹکائی ہوئی پتلون اب قیامت تک وہاں لٹکی یوتھیوں اور بوٹ چاٹئیوں کی غیرت کو اسی طرح للکارتی رہے گی؟

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    • This reply was modified 1 month, 2 weeks ago by Bawa.
    #63
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 152
    • Posts: 14593
    • Total Posts: 14745
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

    تسی وی مہان او باوا جی ، یعنی عوام اپنے بچوں کو سکول نہیں بھیجتی ، فاقے کرتی ہے ، بچوں کو چھوٹی چھوٹی خواہشات کے لئے ترستا دیکھتی ہے حتی کے اسی غم میں خود کشی بھی کر لیتی ہے تا کہ حکمرانوں کو انجام تک پہنچا سکے ، باوا جی کی جے ہو :rock:

    عامر بھیا

    ابھی تو آپ کو صرف دو سال ہوئے ہیں اور آپ ابھی سے عوام کے ہاتھوں اپنے انجام سے پریشان ہو گئے ہیں

    :bigsmile:

    #64
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 152
    • Posts: 14593
    • Total Posts: 14745
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

    Vulgar posts will be deleted immediately.

    جج صاحب

    آپ کن کاموں میں پڑ گئے ہیں، انہیں غلاظت بکنے کی کھلی چھٹی دے دیں

    ابھی ایک دن کے بین پر یہ آپکے “چِتڑوں پر خارش کرنے” تک پہنچ گئے ہیں، مزید آپ انہیں غلاظت سے روکیں گے تو پتہ نہیں کہاں کہاں تک پہنچیں گے؟

    میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ انہیں مت روکیں تاکہ انکے اندر رکی ہوئی غلاظت باہر نکل سکے

    • This reply was modified 1 month, 2 weeks ago by Bawa.
    #65
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 551
    • Total Posts: 551
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

    جج صاحب آپ کن کاموں میں پڑ گئے ہیں، انہیں غلاظت بکنے کی کھلی چھٹی دے دیں ابھی ایک دن کے بین پر یہ آپکے “چِتڑوں پر خارش کرنے” تک پہنچ گئے ہیں، مزید آپ انہیں غلاظت سے روکیں گے تو پتہ نہیں کہاں کہاں تک پہنچیں گے؟ میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ انہیں مت روکیں تاکہ انکے اندر رکی ہوئی غلاظت باہر نکل سکے

    بڈاواہ جی! آپ ہمیشہ کی طرح انتظامی عہدے داروں کو بہلانے پھسلانے کی وہی گھسی پٹی ادائیں دکھا رہے ہیں۔۔۔۔

    چلیں۔۔۔ ایک لمحے کیلئے آپ کی دانش پر حسن ظن کا گمان کرتے ہوئے دو مختلف الفاظ کے استعمال اور انکی ترکیبی مریادہ کا ٹیسٹ لیتے ہیں۔۔۔۔۔

    فرض کیجئے۔۔۔۔آپ کمالیہ کے کسی حکیم  کے پاس جا تے ہیں اور اسے کہتے ہیں کہ ۔۔۔ حکیم صاحب مجھے “چِتڑوں میں خارش” ہو رہی ہے تو وہ آپ کو الٹا لٹائے گا اور پھر پریم کے ساتھ آپ کے چِتڑوں کے طبعی خدوخال کا جائزہ لے گا اور پھر کسی سٹیرائل مرہم سے صوبیدار صاحب کے دئیے گئے زخموں کا چھپانے کی ناکام کوشش کرے گا لیکن لفظ چِتڑوں میں خارش کو وہ آپ کا طبی فنیامینا سمجھ کر کسی بھی سخت ردعمل کا مظاہرہ نہیں کرے گا۔۔۔۔۔۔اب اسی حکیم  کو آپ اپنے پسندیدہ لفظ کے ساتھ مخاطب کریں کہ ۔۔ اجی “پھُّدو” حکیم صاحب سنتے ہو۔۔۔۔ تو وہ ردعمل میں پھر آپ کو الٹا لٹکائے گا لیکن اس دفعہ متشدد لیپ لگا کر آپ کو مطب خانے سے باہر کی راہ دکھائے گا۔۔۔۔۔

    اب اس سادہ سی مثال سے بس یہ سمجھانا مقصود تھا کہ لفظوں کی حرمتِ ترکیبی میں انکے مستعمل یا ٖغیر مروجہ اظہار ہی میں انکی تسلیم و جفا چھپی ہوتی ہے۔۔۔۔

    :serious:

    • This reply was modified 1 month, 2 weeks ago by casanova.
    #66
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2442
    • Total Posts: 2457
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

    بڈاواہ جی! آپ ہمیشہ کی طرح انتظامی عہدے داروں کو بہلانے پھسلانے کی وہی گھسی پٹی ادائیں دکھا رہے ہیں۔۔۔۔ چلیں۔۔۔ ایک لمحے کیلئے آپ کی دانش پر حسن ظن کا گمان کرتے ہوئے دو مختلف الفاظ کے استعمال اور انکی ترکیبی مریادہ کا ٹیسٹ لیتے ہیں۔۔۔۔۔ فرض کیجئے۔۔۔۔آپ کمالیہ کے کسی حکیم کے پاس جا تے ہیں اور اسے کہتے ہیں کہ ۔۔۔ حکیم صاحب مجھے “چِتڑوں میں خارش” ہو رہی ہے تو وہ آپ کو الٹا لٹائے گا اور پھر پریم کے ساتھ آپ کے چِتڑوں کے طبعی خدوخال کا جائزہ لے گا اور پھر کسی سٹیرائل مرہم سے صوبیدار صاحب کے دئیے گئے زخموں کا چھپانے کی ناکام کوشش کرے گا لیکن لفظ چِتڑوں میں خارش کو وہ آپ کا طبی فنیامینا سمجھ کر کسی بھی سخت ردعمل کا مظاہرہ نہیں کرے گا۔۔۔۔۔۔اب اسی حکیم کو آپ اپنے پسندیدہ لفظ کے ساتھ مخاطب کریں کہ ۔۔ اجی “پھُّدو” حکیم صاحب سنتے ہو۔۔۔۔ تو وہ ردعمل میں پھر آپ کو الٹا لٹکائے گا لیکن اس دفعہ متشدد لیپ لگا کر آپ کو مطب خانے سے باہر کی راہ دکھائے گا۔۔۔۔۔ اب اس سادہ سی مثال سے بس یہ سمجھانا مقصود تھا کہ لفظوں کی حرمتِ ترکیبی میں انکا مستعمل یا ٖغیر مروجہ اظہار ہی میں انکی تسلیم و جفا چھپی ہوتی ہے۔۔۔۔
    :serious:

    :cwl: :cwl: :cwl:

    :cwl: :cwl: :cwl:

    :cwl: :cwl: :cwl:

    • This reply was modified 1 month, 2 weeks ago by BlackSheep.
    #67
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 152
    • Posts: 14593
    • Total Posts: 14745
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

    بڈاواہ جی! آپ ہمیشہ کی طرح انتظامی عہدے داروں کو بہلانے پھسلانے کی وہی گھسی پٹی ادائیں دکھا رہے ہیں۔۔۔۔ چلیں۔۔۔ ایک لمحے کیلئے آپ کی دانش پر حسن ظن کا گمان کرتے ہوئے دو مختلف الفاظ کے استعمال اور انکی ترکیبی مریادہ کا ٹیسٹ لیتے ہیں۔۔۔۔۔ فرض کیجئے۔۔۔۔آپ کمالیہ کے کسی حکیم کے پاس جا تے ہیں اور اسے کہتے ہیں کہ ۔۔۔ حکیم صاحب مجھے “چِتڑوں میں خارش” ہو رہی ہے تو وہ آپ کو الٹا لٹائے گا اور پھر پریم کے ساتھ آپ کے چِتڑوں کے طبعی خدوخال کا جائزہ لے گا اور پھر کسی سٹیرائل مرہم سے صوبیدار صاحب کے دئیے گئے زخموں کا چھپانے کی ناکام کوشش کرے گا لیکن لفظ چِتڑوں میں خارش کو وہ آپ کا طبی فنیامینا سمجھ کر کسی بھی سخت ردعمل کا مظاہرہ نہیں کرے گا۔۔۔۔۔۔اب اسی حکیم کو آپ اپنے پسندیدہ لفظ کے ساتھ مخاطب کریں کہ ۔۔ اجی “پھُّدو” حکیم صاحب سنتے ہو۔۔۔۔ تو وہ ردعمل میں پھر آپ کو الٹا لٹکائے گا لیکن اس دفعہ متشدد لیپ لگا کر آپ کو مطب خانے سے باہر کی راہ دکھائے گا۔۔۔۔۔ اب اس سادہ سی مثال سے بس یہ سمجھانا مقصود تھا کہ لفظوں کی حرمتِ ترکیبی میں انکے مستعمل یا ٖغیر مروجہ اظہار ہی میں انکی تسلیم و جفا چھپی ہوتی ہے۔۔۔۔ :serious:

    میکبتھ ویرے

    آپ برا منا گئے ہیں

    میں تو صرف اخلاقیات کی تبلیغ کرنے والوں کی اصلیت فورم والوں کو دکھانا چاہتا تھا

    :bigthumb:

    #68
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 131
    • Posts: 2697
    • Total Posts: 2828
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

    میکبتھ ویرے آپ برا منا گئے ہیں میں تو صرف اخلاقیات کی تبلیغ کرنے والوں کی اصلیت فورم والوں کو دکھانا چاہتا تھا :bigthumb:

    باوا بھائی میرے شہزاد اکبر والے تھریڈ پر سیاست پی کے سے ایک سرگرم کارکن آئے ہیں ذرا ان کی حوصلہ افزائی کر دیں – شکریہ

    #69
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5052
    • Total Posts: 5052
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

    اسی عوام نے تین بار نواز شریف کو منتخب کیا ، کیا خیال ہے ، اچانک سے عقل کہاں سے آ گئی تھی ان میں

    ۔

    ووٹر کو عقل تھی کہ نواز شریف  ۔۔۔ موٹر وے بنائے گا ۔۔۔لووڈ شیڈ نگ کنٹرول کرےگا ۔۔۔۔میٹر بس چلائے گا ۔۔۔ یلو ٹرین چلا ئے گا ۔۔۔۔

    تبد یلی ۔۔۔  نیا پا کستان ۔۔۔ سورج چاند ستارے  توڑنے کے ۔۔۔۔ جعلی جھوٹے ۔۔۔۔ دعوے کرکے پھدو نہیں بنا ئے گا ۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 month, 2 weeks ago by Guilty.
    #70
    Judge
    Moderator
    Online
    • Threads: 2
    • Posts: 156
    • Total Posts: 158
    • Join Date:
      20 Mar, 2020

    Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

    جج صاحب آپ کن کاموں میں پڑ گئے ہیں، انہیں غلاظت بکنے کی کھلی چھٹی دے دیں ابھی ایک دن کے بین پر یہ آپکے “چِتڑوں پر خارش کرنے” تک پہنچ گئے ہیں، مزید آپ انہیں غلاظت سے روکیں گے تو پتہ نہیں کہاں کہاں تک پہنچیں گے؟ میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ انہیں مت روکیں تاکہ انکے اندر رکی ہوئی غلاظت باہر نکل سکے

    Ban for 24 hours

    Reason: Using vulgar words.

    #71
    Judge
    Moderator
    Online
    • Threads: 2
    • Posts: 156
    • Total Posts: 158
    • Join Date:
      20 Mar, 2020

    Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

    بڈاواہ جی! آپ ہمیشہ کی طرح انتظامی عہدے داروں کو بہلانے پھسلانے کی وہی گھسی پٹی ادائیں دکھا رہے ہیں۔۔۔۔ چلیں۔۔۔ ایک لمحے کیلئے آپ کی دانش پر حسن ظن کا گمان کرتے ہوئے دو مختلف الفاظ کے استعمال اور انکی ترکیبی مریادہ کا ٹیسٹ لیتے ہیں۔۔۔۔۔ فرض کیجئے۔۔۔۔آپ کمالیہ کے کسی حکیم کے پاس جا تے ہیں اور اسے کہتے ہیں کہ ۔۔۔ حکیم صاحب مجھے “چِتڑوں میں خارش” ہو رہی ہے تو وہ آپ کو الٹا لٹائے گا اور پھر پریم کے ساتھ آپ کے چِتڑوں کے طبعی خدوخال کا جائزہ لے گا اور پھر کسی سٹیرائل مرہم سے صوبیدار صاحب کے دئیے گئے زخموں کا چھپانے کی ناکام کوشش کرے گا لیکن لفظ چِتڑوں میں خارش کو وہ آپ کا طبی فنیامینا سمجھ کر کسی بھی سخت ردعمل کا مظاہرہ نہیں کرے گا۔۔۔۔۔۔اب اسی حکیم کو آپ اپنے پسندیدہ لفظ کے ساتھ مخاطب کریں کہ ۔۔ اجی “پھُّدو” حکیم صاحب سنتے ہو۔۔۔۔ تو وہ ردعمل میں پھر آپ کو الٹا لٹکائے گا لیکن اس دفعہ متشدد لیپ لگا کر آپ کو مطب خانے سے باہر کی راہ دکھائے گا۔۔۔۔۔ اب اس سادہ سی مثال سے بس یہ سمجھانا مقصود تھا کہ لفظوں کی حرمتِ ترکیبی میں انکے مستعمل یا ٖغیر مروجہ اظہار ہی میں انکی تسلیم و جفا چھپی ہوتی ہے۔۔۔۔ :serious:

    Ban for 24 hours

    vulgar words and personal attacks on member.

    #72
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 70
    • Posts: 6744
    • Total Posts: 6814
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

    ۔ ووٹر کو عقل تھی کہ نواز شریف ۔۔۔ موٹر وے بنائے گا ۔۔۔لووڈ شیڈ نگ کنٹرول کرےگا ۔۔۔۔میٹر بس چلائے گا ۔۔۔ یلو ٹرین چلا ئے گا ۔۔۔۔ تبد یلی ۔۔۔ نیا پا کستان ۔۔۔ سورج چاند ستارے توڑنے کے ۔۔۔۔ جعلی جھوٹے ۔۔۔۔ دعوے کرکے پھدو نہیں بنا ئے گا ۔۔۔۔

    لندن فلیٹس کہنا بھول گئے آپ

    #73
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 70
    • Posts: 6744
    • Total Posts: 6814
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

    عامر بھیا ابھی تو آپ کو صرف دو سال ہوئے ہیں اور آپ ابھی سے عوام کے ہاتھوں اپنے انجام سے پریشان ہو گئے ہیں :bigsmile:

    باوا جی شیروانی کی طرح ایک اور پیش گوئی فرما دیں ، عمران خان کو کب تک پھانسی ہو جائے گی ؟

    #74
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 70
    • Posts: 6744
    • Total Posts: 6814
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

    :thinking: عامر بھیا کیا بنگالیوں کی طرف سے عمران خان کے جد امجد جنرل نیازی کی پلٹن گراؤنڈ میں اتار کر ڈھاکہ کے نیشنل میوزیم میں لٹکائی ہوئی پتلون اب قیامت تک وہاں لٹکی یوتھیوں اور بوٹ چاٹئیوں کی غیرت کو اسی طرح للکارتی رہے گی؟ :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی کامیابی ناکامی ہوتی رہتی ہے ، کوئی آسیہ نہیں جو ہمیشہ کامیاب ہو کوئی ایسا نہیں جو ہمیشہ ناکام ہو ، سمجھدار وہ ہوتا ہے جو ناکامی سے سبق سیکھے ، آج کل ہم پتلونیں لٹکا رہے ہیں اور جہاز گرا رہے ہیں

    ;-)

    #75
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 21
    • Posts: 933
    • Total Posts: 954
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

    ۔ ووٹر کو عقل تھی کہ نواز شریف ۔۔۔ موٹر وے بنائے گا ۔۔۔لووڈ شیڈ نگ کنٹرول کرےگا ۔۔۔۔میٹر بس چلائے گا ۔۔۔ یلو ٹرین چلا ئے گا ۔۔۔۔ تبد یلی ۔۔۔ نیا پا کستان ۔۔۔ سورج چاند ستارے توڑنے کے ۔۔۔۔ جعلی جھوٹے ۔۔۔۔ دعوے کرکے پھدو نہیں بنا ئے گا ۔۔۔۔

    یار گلٹی 

    رابی پیرزادہ کی کوئی خیر خبر؟

    #76
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5052
    • Total Posts: 5052
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

    یار گلٹی رابی پیرزادہ کی کوئی خیر خبر؟

    ۔

    رابی پیرزادہ کی پوری اصلی ویڈ یو ۔۔۔ میں نےڈھونڈ کر دیکھ لی تھی اور اپنے پا س ریکارڈ بھی کرلی تھی ۔۔۔۔۔۔

    جلد پا کستان جا رھا ہوں  ۔۔۔۔ کئی رابی پیرزادیاں ۔۔۔۔ میرے دا ئیں با ئیں ہوں گی ۔۔۔۔۔ فل عیا شی پروگرام ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    #77
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5052
    • Total Posts: 5052
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

    لندن فلیٹس کہنا بھول گئے آپ

    ۔

    لندن فیلیٹس ۔۔۔۔ شریفوں کی زاتی جا ئیداد یں ہیں  ان کے رئیس کھرب پتی ہونے کی نشا نیاں ہیں ۔۔۔۔ جلنے والے کا منہ کا لا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 month, 2 weeks ago by Guilty.
    #78
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 21
    • Posts: 933
    • Total Posts: 954
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

    ۔ رابی پیرزادہ کی پوری اصلی ویڈ یو ۔۔۔ میں نےڈھونڈ کر دیکھ لی تھی اور اپنے پا س ریکارڈ بھی کرلی تھی ۔۔۔۔۔۔ جلد پا کستان جا رھا ہوں ۔۔۔۔ کئی رابی پیرزادیاں ۔۔۔۔ میرے دا ئیں با ئیں ہوں گی ۔۔۔۔۔ فل عیا شی پروگرام ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اوہ

    #79
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1703
    • Total Posts: 1839
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

    ۔ لندن فیلیٹس ۔۔۔۔ شریفوں کی زاتی جا ئیداد یں ہیں ان کے رئیس کھرب پتی ہونے کی نشا نیاں ہیں ۔۔۔۔ جلنے والے کا منہ کا لا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    شریف خاندان لندن میں بیٹھ کر کیسے دشمنوں کے  سینے پر مونگ دل رھا ہے۔ ملاحظہ کریں ۔

    • This reply was modified 1 month, 2 weeks ago by Zed.
    #80
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 70
    • Posts: 6744
    • Total Posts: 6814
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

    ۔ لندن فیلیٹس ۔۔۔۔ شریفوں کی زاتی جا ئیداد یں ہیں ان کے رئیس کھرب پتی ہونے کی نشا نیاں ہیں ۔۔۔۔ جلنے والے کا منہ کا لا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    پاکستان بھی ان کے پیو کی ذاتی جائداد ہے

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 199 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!