Thread: عدالت کے بار بار بلانے پر عمران خان بابر اعوان پر غصہ

Home Forums Siasi Discussion عدالت کے بار بار بلانے پر عمران خان بابر اعوان پر غصہ

This topic contains 6 replies, has 4 voices, and was last updated by  JMP 5 months, 1 week ago. This post has been viewed 140 times

Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 882
    • Posts: 3380
    • Total Posts: 4262
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: عدالت کے بار بار بلانے پر عمران خان بابر اعوان پر غصہ

    عدالت کے بار بار بلانے پر عمران خان بابر اعوان پر غصہاسلام آباد: عمران خان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بار بار طلب کرنے پر غصہ ہوگئے اور بابر اعوان کو جھاڑ پلادی۔چیرمین تحریک انصاف عمران خان پارلیمنٹ حملہ، پی ٹی وی حملہ اور ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس کی سماعت کے سلسلے میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت میں پیشی کے بعد باہر آکر عمران خان شدید غصے میں نظر آئے اور اپنے وکیل بابر اعوان کو جھاڑ پلادی۔چیرمین پی ٹی آئی غصے کی حالت میں کیمرے کی آنکھ سے نہ بچ سکے اور ان کی ویڈیو سامنے آگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ عمران خان نے بابر اعوان سے کہا کہ ’میں تو سمجھا تھا آج آخری پیشی ہوگی، یہ تو مجھے بلاتے جائیں گے‘۔اس موقع پر بابر اعوان عمران خان کو سمجھانے کی کوشش کرتے رہے لیکن انہوں نے غصے میں گاڑی کا دروازہ بند کیا اور چلے گئے۔یاد رہے کہ عمران خان نے عدالتی حکم پر اتوار کے روز اسی کیس کے سلسلے میں تھانہ سیکریٹریٹ میں پیش ہوکر تفتیشی افسر کے روبرو بیان بھی ریکارڈ کرایا تھاhttp://urdu.geo.tv/latest/176577-

    #2
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 882
    • Posts: 3380
    • Total Posts: 4262
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: عدالت کے بار بار بلانے پر عمران خان بابر اعوان پر غصہ

    ڈٹ کے کھڑا ہے کپتانتیسری پیشی پر ہی چیخیں نکل گئی ہیں

    #3
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 882
    • Posts: 3380
    • Total Posts: 4262
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: عدالت کے بار بار بلانے پر عمران خان بابر اعوان پر غصہ

    #4
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 2236
    • Total Posts: 2236
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: عدالت کے بار بار بلانے پر عمران خان بابر اعوان پر غصہ

    عدالتیں ۔۔۔ اور ۔۔۔۔ جج ۔۔۔۔۔ متعد د ۔۔۔۔ سالم ۔۔۔۔ حکومتیں ۔۔۔۔۔وزیراعظم ۔۔۔۔ نگل ۔۔۔۔ گئے ۔۔۔۔ یہ ۔۔۔ بے چارہ ۔۔۔ کیا چیز ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    #5
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 882
    • Posts: 3380
    • Total Posts: 4262
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: عدالت کے بار بار بلانے پر عمران خان بابر اعوان پر غصہ

    بابر اعوان جیسے کرپٹ ترین انسان کو پیپلز پارٹی نے بہت عزت سے رکھا ۔۔آج عمران خان کے سامنے بابر اعوان کی اوقات دیکھ کر خوشی ہوئی ۔۔ یہ سبق ہے ہر اس لوٹے کے لیے جو اپنے مفادات کے خاطر پارٹیاں تو تبدیل کرلیتا ہےمگر عزت دو ٹکے کی نہیں رہتی

    #6
    Athar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 643
    • Total Posts: 678
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: عدالت کے بار بار بلانے پر عمران خان بابر اعوان پر غصہ

    اس کی چینخیں تو بہت پہلے نکل جاتیں اگر یہ نکمے نیازی کے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے اور عوام کو ہنڈی کے زریعے پیسے بھیجنے پر اکسانے پر کیس بنا لیتے تو یہ دھرنا شرنا ناچ گانا سب بھول کر تاریخیں بھگت بھگت کر پی پھائیاں ہو چکا ہوتااااالیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ اکثر دیر کر دیتے ہیں۔

    #7
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 129
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2474
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: عدالت کے بار بار بلانے پر عمران خان بابر اعوان پر غصہ

    Is there any politician in Pakistan who has not been dragged into courts and have not spent time in jail. it is a joke that rightly or wrongly our politicians have to face many cases. If the basis of these cases is solid, it is a shame that our politicians have indulged in wrongdoings. If these cases are without any basis, it is a bigger shame that in our system, the politicians have to face this unnecessary pressure.

Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation