Thread: عامر صاحب اور بہت سے دوسرے

Home Forums Non Siasi عامر صاحب اور بہت سے دوسرے

This topic contains 46 replies, has 10 voices, and was last updated by  Aamir Siddique 1 year, 1 month ago. This post has been viewed 1103 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 47 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 236
    • Posts: 4197
    • Total Posts: 4433
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: عامر صاحب اور بہت سے دوسرے

    یقین نہیں آتا کے محترم عامر صاحب بھی ناراض ہو سکتے ہیں اور اس محفل سے غائب .

    اسی طرح اور بہت سارے معزز ارکین محفل بھی آجکل جلوہ نہیں دکھا رہے . اب یہ تو نہیں کہہ سکتا کے روپوش ہیں مگر جہاں بھی ہیں امید ہے کے خوش ہیں

    Aamir Siddique sahib

    Anjaan sahib

    nayab sahiba

    Lovelyday sahib

    barca sahib

    GeoG sahib

    Democrat sahib

    Haidar asmari sahib

    Muhammad Hafeez sahib

    • This topic was modified 1 year, 1 month ago by  JMP.
    #2
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 236
    • Posts: 4197
    • Total Posts: 4433
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: عامر صاحب اور بہت سے دوسرے

    Atif sahib

    ویسے آجکل ہم سب کے رہنماء محترم جناب عاطف صاحب بھی نظر نہیں آ رہے . کسی کو کوئی خبر ہے محترم عاطف صاحب کے بارے میں

    #3
    Naeem
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 201
    • Total Posts: 202
    • Join Date:
      10 Oct, 2017
    • Location: London

    Re: عامر صاحب اور بہت سے دوسرے

    Muhtarim Amir was grossly mistreated and unfairly by the Moderator and the guilty party is still roaming around here unashamedly. Amir has absented himself as any self respecting individual will do like few others.

    #4
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 701
    • Posts: 7809
    • Total Posts: 8510
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: عامر صاحب اور بہت سے دوسرے

    اچھا باقی باتیں چھوڑ ، یہ بتا آج کل انجان کی آئی ڈی سے کیوں نہی آ رہا ؟

    Muhtarim Amir was grossly mistreated and unfairly by the Moderator and the guilty party is still roaming around here unashamedly. Amir has absented himself as any self respecting individual will do like few others.
    #5
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: عامر صاحب اور بہت سے دوسرے

    جے ایم بھیا ۔۔۔

    عامر صاحب  بین ہونے پر خفا ہو گئے ہیں ۔۔۔اور ان کی ناراضی ٹھیک ہے ۔۔۔۔ان کو بلاوجہ بین کیا گیا تھا ۔

    وہ مانیں نہ مانیں یہ مرضی ہے ان کی ۔۔۔

    مگر تم ان کو پرنم منا کے تو دیکھو ۔۔

    عامر صاحب انتہائی دھیمے مزاج کے ہیں وہ چھوٹی موٹی بات کا برا نہیں مناتے ۔۔لیکن آخری دنوں میں ان پر ائیک  کچھ زیادہ ہی بڑھ گئے تھے ۔۔۔۔۔

    اور انجان صاحب ۔

    جب سے انتظامیہ نے سلپ کا آپشن ختم کیا ہے تو انجان صاحب کا فورم پر آنے کا مقصد فوت ہو گیا ہے ۔۔

    نایاب صاحبہ

    جب سے پی پی پی کا پاکستان کی سیاست سے صفایا ہوا ہے ۔۔۔۔نایاب صاحبہ اسی  فکر میں  کمزور ہو کر ہوا برد ہو گئی تھی ۔۔اخری دفعہ  بینظیر کی قبر پر زرداری کو گالیاں دیتے سنا گیا ہے ۔۔

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  SaleemRaza.
    #6
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 236
    • Posts: 4197
    • Total Posts: 4433
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: عامر صاحب اور بہت سے دوسرے

    جے ایم بھیا ۔۔۔ عامر صاحب بین ہونے پر خفا ہو گئے ہیں ۔۔۔اور ان کی ناراضی ٹھیک ہے ۔۔۔۔ان کو بلاوجہ بین کیا گیا تھا ۔ وہ مانیں نہ مانیں یہ مرضی ہے ان کی ۔۔۔ مگر تم ان کو پرنم منا کے تو دیکھو ۔۔ عامر صاحب انتہائی دھیمے مزاج کے ہیں وہ چھوٹی موٹی بات کا برا نہیں مناتے ۔۔لیکن آخری دنوں میں ان پر ائیک کچھ زیادہ ہی بڑھ گئے تھے ۔۔۔۔۔ اور انجان صاحب ۔ جب سے انتظامیہ نے سلپ کا آپشن ختم کیا ہے تو انجان صاحب کا فورم پر آنے کا مقصد فوت ہو گیا ہے ۔۔ نایاب صاحبہ جب سے پی پی پی کا پاکستان کی سیاست سے صفایا ہوا ہے ۔۔۔۔نایاب صاحبہ اسی فکر میں کمزور ہو کر ہوا برد ہو گئی تھی ۔۔اخری دفعہ بینظیر کی قبر پر زرداری کو گالیاں دیتے سنا گیا ہے ۔۔

    SaleemRaza sahib

    شکریہ محترم سلیم رضا صاحب

    ہماری سیاسی وابستگیوں کا شکار جب اس محفل میں اٹھنے بیٹھنے، ہنستے بولتے ، اپنا وقت دینے والے ہونے لگیں تو ایسی سیاسی وابستگیوں کا نقصان صرف دوستی ہی ہوتی ہے . وابستگی میں جب ذاتی حملے شروع ہو جائیں تو ایک دو قدم پیچھے ہٹا لینا شاید سودمند ہو

    نایاب صاحبہ تو ہیں ہی نایاب تو کیا کہا جا سکتا ہے

    ویسے آجکل محترمہ نادان صاحبہ بھی کم کم دکھائی دیتی ہیں

    نادان sahiba

    nayab sahiba

    #7
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: عامر صاحب اور بہت سے دوسرے

    عامر بھی نا . . . . . . اگر گالیاں برداشت کرنے کا حوصلہ نہیں تو یہاں آیا ہی کیوں
    .
    مجھے دیکھیں کیسے سنت رسول پر قائم ہوں گالیاں کھا کر بھی غصہ نہیں کرتا
    .
    لیکن اب فسادی ممبران کو پتا چل گیا ہے کہ یہ بندہ گالیوں سے اثر نہیں لیتا ، لہٰذا اب وہ   مقدس ہستیوں پر حملہ کرنے لگے ہیں

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  Shah G.
    #8
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: عامر صاحب اور بہت سے دوسرے

    آپ نے نوٹ کیا ، بارسا ویلے دانش گرد والے تھریڈ کی درجہ بندیوں میں بھی نہیں ہے
    کہیں اس کا اکاونٹ ڈیلیٹ تو نہیں کر دیا ؟

    #9
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 518
    • Total Posts: 525
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: عامر صاحب اور بہت سے دوسرے

     انجینئیر عامر صدیقی کی رہائی کے لیے تھریڈ بنانا چاہ رہا تھا …لیکن وہ تب تک رہا ہو چکے تھے ..

    وہ بین کیوں ہوئے تھے ، کوئی خاص وجہ ؟

    سیاست ڈاٹ پی کے سے یہاں تک تو میں نے انہیں ایک ڈیسنٹ اور برداشت والا ممبر پایا

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  صحرائی.
    #10
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 236
    • Posts: 4197
    • Total Posts: 4433
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: عامر صاحب اور بہت سے دوسرے

    انجینئیر عامر صدیقی کی رہائی کے لیے تھریڈ بنانا چاہ رہا تھا …لیکن وہ تب تک رہا ہو چکے تھے ..

    وہ بین کیوں ہوئے تھے ، کوئی خاص وجہ ؟

    سیاست ڈاٹ پی کے سے یہاں تک تو میں نے انہیں ایک ڈیسنٹ اور برداشت والا ممبر پایا

    صحرائی sahib

    میرا خیال ہے کےشاید کسی اور رکن محفل کی تصویر شایع کی تھی انہوں نے

    شاید حوصلہ آزمائی کی حدود تلاش کرتے کرتے کوئی حد پار کر لی تھی انہوں نے

    انتظامیہ کے لئے امتحان تھا کے محفل کے آداب کا پاس رکھے یا درگزر کرے

    پیچھے مڑ کر دیکھتا ہوں تو لگتا ہے کے میں بھی تماشبین تھا اور اگر اس وقت ان دونوں حضرات کو کوئی التجاء کرتا تو شائد بات آگے نہ بڑھتی

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  JMP. Reason: دونوں
    #11
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: عامر صاحب اور بہت سے دوسرے

    SaleemRaza sahib

    شکریہ محترم سلیم رضا صاحب

    ہماری سیاسی وابستگیوں کا شکار جب اس محفل میں اٹھنے بیٹھنے، ہنستے بولتے ، اپنا وقت دینے والے ہونے لگیں تو ایسی سیاسی وابستگیوں کا نقصان صرف دوستی ہی ہوتی ہے . وابستگی میں جب ذاتی حملے شروع ہو جائیں تو ایک دو قدم پیچھے ہٹا لینا شاید سودمند ہو

    نایاب صاحبہ تو ہیں ہی نایاب تو کیا کہا جا سکتا ہے

    ویسے آجکل محترمہ نادان صاحبہ بھی کم کم دکھائی دیتی ہیں نادان sahiba nayab sahiba

    جے ایم بھیا ۔۔

    کہتے ہیں تماشے  میں جان مداری کی ڈگڈی سے نہیں ۔۔۔بلکہ تماشائیوں کی تالی سے پڑتی ہے ۔۔۔یہاں پر  بہت سارے دوست آپنی بات دوسرے کی تالی پر نہئں آپنی گالی پر چھوڑتے ہیں کہہ اگے سے کوئی اختلاف نہ کر سکے ۔۔۔لیکن  یہاں بہت سارے مرد خر تو نہ صرف  مخالف گریباں پکڑتے ہیں ۔ساتھ گھر کی جوکھٹ بھی پار کر جاتے ہیں ۔۔۔۔

    آور آپ نے کہا ہے شائید آپکے سمجانے سے سمجھ جاتے ۔۔۔ناں ۔۔۔۔

    کسی نجومی سے کسی نے آپنے مستقبل کے بارے پوچھا۔۔

    تو نجومی نے دریافت کیا۔۔

    آپکی عمر کتنی ہے ۔۔۔

    جی میری عمر 50 سال ہے ۔۔۔

    تو نجومی  حیرت سے بولا ۔کہہ تم کو خود پچاس برسوں میں بھی آپنے مستقبل کا پتہ نہیں چل سکا۔۔

    تو مجھے کیا خاک معلوم ہوگا ۔۔

    اگر یہ لوگ 45 ۔۔50 ۔برس کی عمر میں بھی آپنے کرتوت ٹھیک نہیں کر پائے ۔تو اب یہ اس ڈر سے نہیں سدھرتے کہہ جاتی بہار کے گنہگار کیونکر بنیں ۔

    نادان صاحبہ

    عمرے کی سعادت حاصل کرنے جانے والی تھی ہو سکتا ادھر چلی گئی ہوں اور کچھ مفت خور  حضرات کے لیے خصوصی دعائیں مانگ رہی ہوں ۔۔

    یا اللہ اگلی دفعہ ان کو آپنی پاکٹ سے میرے لیے عمرے کی ٹکٹ خریدنے کی توفیق عطا فرما ۔۔۔

    آمین ۔

    :jazak:

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  SaleemRaza.
    #12
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 496
    • Posts: 4323
    • Total Posts: 4819
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: عامر صاحب اور بہت سے دوسرے

    Aziz e mohtram Wapis aa jain plzzz

    #13
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 496
    • Posts: 4323
    • Total Posts: 4819
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: عامر صاحب اور بہت سے دوسرے

    NaYab ji aap ko aap ke Har dil Aziz Leader Donkey King ka wasta

    aap bhi wapis aa jain plzzzzzzzzzzzzzz

    #14
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: عامر صاحب اور بہت سے دوسرے

    NaYab ji aap ko aap ke Har dil Aziz Leader Donkey King ka wasta aap bhi wapis aa jain plzzzzzzzzzzzzzz

    سہراب یار مت وج گئی تیری ۔۔

    نایاب کے لیڈر  کانام زرداری ہے ۔۔۔ناکہ ڈونکی ۔کنگ

    #15
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 496
    • Posts: 4323
    • Total Posts: 4819
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: عامر صاحب اور بہت سے دوسرے

    سہراب یار مت وج گئی تیری ۔۔ نایاب کے لیڈر کانام زرداری ہے ۔۔۔ناکہ ڈونکی ۔کنگ

    main kaise aaithbar karon

    mere aaithbar ka sheesha chikna choor ho chuka hai nayab

    #16
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: عامر صاحب اور بہت سے دوسرے

    main kaise aaithbar karon mere aaithbar ka sheesha chikna choor ho chuka hai nayab

    سہراب یار ۔زیادہ یسریس  مت ہو جایا کر ۔۔لوگوں پر زیادہ اعتبار اور یقین  جتنا کم کرو گے ۔شیشہ بھی چکنا چور نہیں ہوگا ۔۔۔۔

    میری شروع سے ایک عادت ہے ایک تو میں دوستوں کا ہر گز ۔ہر ۔گز امتحان نہیں لیتا اور کچھ دینے کے بعد ان سے کچھ واپس لینے  کی تو توقع  خواب میں نہیں رکھتا ۔۔

    میری اس عادت نے میری زندگی بہت اسان کر دی ہے ۔۔

    آپ بھی ایسا کیا کریں ۔۔۔۔۔زندگی بہت اسان گزرے گی ۔

    #17
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 496
    • Posts: 4323
    • Total Posts: 4819
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: عامر صاحب اور بہت سے دوسرے

    سہراب یار ۔زیادہ یسریس مت ہو جایا کر ۔۔لوگوں پر زیادہ اعتبار اور یقین جتنا کم کرو گے ۔شیشہ بھی چکنا چور نہیں ہوگا ۔۔۔۔ میری شروع سے ایک عادت ہے ایک تو میں دوستوں کا ہر گز ۔ہر ۔گز امتحان نہیں لیتا اور کچھ دینے کے بعد ان سے کچھ واپس لینے کی تو توقع خواب میں نہیں رکھتا ۔۔ میری اس عادت نے میری زندگی بہت اسان کر دی ہے ۔۔ آپ بھی ایسا کیا کریں ۔۔۔۔۔زندگی بہت اسان گزرے گی ۔

    theek hai samajh gaya sari baat

    #18
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7372
    • Total Posts: 7528
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: عامر صاحب اور بہت سے دوسرے

    Atif sahib ویسے آجکل ہم سب کے رہنماء محترم جناب عاطف صاحب بھی نظر نہیں آ رہے . کسی کو کوئی خبر ہے محترم عاطف صاحب کے بارے میں

    جے بھائی! آداب۔

    ایک دوست نے دعوت دی تھی رحیم یار خان گیا ہوا تھا، کل ہی واپسی ہوئی ہے۔ شادی کی تقریب تھی اسلئے بہت مصروفیت رہی اور پھر سفر کی تھکان وغیرہ اسلئے فورم پر حاضری نہیں لگ سکی۔

    آپ نے یاد رکھا اسلئے آپ کا شکرگذار ہوں۔

    آپ جیسے دوستوں کا ساتھ ہو تو کوئی بھی ناراض دوست دور نہیں رہ سکتا تو پھر عامر کم بخت کیسے دور رہ سکتا ہے۔ ذرا فرصت ملے تو اس کے کان کھینچ کر لے آوں گا، باقی نادان شائید مراقبے میں ہیں اسلئے دنیاوی معاملات سے دور ہیں اور نایاب بی بی آجکل کوئٹہ آئی ہوئی ہیں اسلئے شائید فرصت دستیاب نہیں۔ بارسا کی جاب ٹائمنگ بہت زیادہ ہے اسلئے چکر نہیں لگاتا بلکہ اتنا مصروف ہوگیا ہے کہ اب وٹس ایپ پر وہ ویڈیوز بھی نہیں بھیجتا جن کو دیکھ کر میں استغفار پڑھ کر ثواب کماتا تھا :( ۔

    #19
    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1499
    • Total Posts: 1511
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: عامر صاحب اور بہت سے دوسرے

    سہراب یار مت وج گئی تیری ۔۔ نایاب کے لیڈر کانام زرداری ہے ۔۔۔ناکہ ڈونکی ۔کنگ

    مت تو تیری وی وج گئی ہے کس نے کہہ دیا آپ کو کہ میرے لیڈر کانام زرداری ہے

    :angry_smile:

    or Sohrab sahab ap ko mujh pe aisa shak keuin hua jo itbar ka shisha chakna choor ho gaya…

    waisy bhi mera tu ek hi narra hai ab bhi kay “kal bhi bhutto zinda tha aj bhi bhutto zinda hai”

    :thinking:

    Sohraab

    SaleemRaza

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by  nayab.
    #20
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 496
    • Posts: 4323
    • Total Posts: 4819
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: عامر صاحب اور بہت سے دوسرے

    مت تو تیری وی وج گئی ہے کس نے کہہ دیا آپ کو کہ میرے لیڈر کانام زرداری ہے :angry_smile: or Sohrab sahab ap ko mujh pe aisa shak keuin hua jo itbar ka shisha chakna choor ho gaya… waisy bhi mera tu ek hi narra hai ab bhi kay “kal bhi bhutto zinda tha aj bhi bhutto zinda hai” :thinking: Sohraab SaleemRaza

    chalain nayab ji

    chorain

    ab mujhe kisi se kuch nahi chahiyee

    waise aaj aap se aik dil ki baat kehta hoon

    meri 11 saal pehle aik dost thi , us k aur mere darmiyan bohut kuch hua

    kabhi kabhi sochta hoon , 11 saal pehle woh mujhe jis roop se mili thi , kia woh bhi us ka asli roop hai yah nahi

    aap ko aaj khul kar apna masla batata hoon

    us ka jo roop , jo nazriyat bhi hoon mujhe manzoor hai , kuin k woh meri dost hai , lekin atleast us roop se samne aao jo us ka asal ho , jis tarah main ne us se 99% sach bola tha

    aur meri aik aur dost bhi thi jo Quetta ki thi , woh yeh samajhti hai ke main us ko apna dost apna aziz nahi samajhta , lekin woh mujhe dil o jaan se aziz hai , mujhe us ki bhi talash hai

    is post ke reply main kisi sawal ka jawab nahi doon ga

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 47 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!