Thread: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

Home Forums Siasi Discussion عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

This topic contains 63 replies, has 15 voices, and was last updated by  Shah G 1 year, 4 months ago. This post has been viewed 2011 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 64 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 121
    • Posts: 2396
    • Total Posts: 2517
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    بچوں والی باتیں آپ کر رہے ، یہ رنڈی رونا مت رویں کہ صرف آپ کو ہی سزا دی گئی ہے آپ کو یہ حق نہیں پوھنچتا

    کمال ہے آپ کو تاریخ کا ذرا بھی علم نہیں یا شاید آپ محبت نواز میں اندھے ہو چکے ہیں ذرا ذہن پر زور دے کر بتایں اصغر خاں کیس کا مجرم کون تھا بلکے یہ بھی چھوڑیں یہ بتایں اسحاق ڈار کس کے خلاف وعدہ معاف گواہ بنا تھا مشرف نے نون کا سارا ماضی کھنگال لیا صرف طیارہ کیس ملا. . . :rock: :rock: :rock: :rock:

    . . . . جھوٹ بولنے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے

    جی بلکل ان کرپٹ لوگوں کو قرار واقعی سزا دینی ہو گی تبھی چور ڈاکؤں سے نجات ملے گی جب کرپشن نہیں ہو گی تو حق دار کو اس کا حق ملے گا

    آپ یہاں خلاصہ بیان کر دیتے میرا وقت ضرور ضائع کروانا ہے

     اصغر خان کیس میں کب نوز کو استثنیٰ ملا وہ کیس تو ابھی تک چل رہا ہے – اسحاق ڈار پر بھی کیس کھلے ہیں – زرداری کو ہر جگہ سے کلین چٹ مل گیی تھی اس وقت بھی اور اس موجودہ الیکشن سے پہلے بھی – اب جب عدلیہ اور نیب پر ہر طرف سے تھو تھو ہوا تو کچھ کیس دوبارہ کھلے ہیں مگر دیکھتے ہیں اسے جیل میں بھی ڈالا جاتا ہے کہ نہیں ویسے اب نہ اسٹیبلشمنٹ اور نہ موجودہ حکومت کو زرداری کی کوئی ضرورت ہے اس لئے جیل میں ڈالنا اب مشکل نہیں ہے – زرداری ، شرجیل میمن ، ڈاکٹر عاصم ، فریال تالپور ، گوندل برادرز ، راجہ رینٹل ، علیم خان ، پرویز خٹک وغیرہ کو سزا دیں – میں ان لوگوں کو ذاتی دور پر جانتا ہوں جو پرویز خٹک اور فرمان غنی (موجودہ گورنر اور سابقہ صوبائی وزیر ) کی کرپشن کے گواہ ہیں اور تحریک انصاف کے سپورٹر بھی ہیں کیونکے پٹھان ہیں -سب چوروں کو بلا امتیاز جیل بھیجیں اور گورننس میں کارکردگی بھی دکھائیں –

    #42
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    اصغر خان کیس میں کب نوز کو استثنیٰ ملا وہ کیس تو ابھی تک چل رہا ہے – اسحاق ڈار پر بھی کیس کھلے ہیں
    مشرف نے نون کا سارا ماضی کھنگال لیا صرف طیارہ کیس ملا
    آپ اپنا یہ مضحکہ حیز بیان غلط مان لیں
    باقی آپ کے کمینٹ سے اتفاق ہے
    #43
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 121
    • Posts: 2396
    • Total Posts: 2517
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    آپ اپنا یہ مضحکہ حیز بیان غلط مان لیں باقی آپ کے کمینٹ سے اتفاق ہے

     اس مضائقہ خیز کا ذکر صرف میں ہی نہیں کر رہا اس کا ذکر اس دور بہت ہوا جب نواز تقریباً سوا سال جیل میں تھا تو صرف طیارہ سازش کیس ہی مل سکا – اس عرصے میں نواز کے خلاف سب کچھ پھولا پھا لا گیا کیونکے مشرف نواز دشمنی عروج پر تھی اور مشرف نہ صرف طاقت میں تھا بلکے کرپٹ لوگوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مہم چلا رہا تھا – اس دور میں میں بھی مانتا تھا کہ اگر کرپٹ لوگوں کو کوئی پکڑ سکتا ہے تو صرف فوج ہے ایک یہ اچھا کام تو یہ کر لے – اس دور میں نواز کے بارے میں کوئی ایسی چیز نہیں آیی جس پر میڈیا نے کہا ہو کہ کرپشن کیس کے ثبوت مل گئے ہیں صرف طیارہ سازش کیس میں سزا ہوئی – اصغر خان کیس کا کبھی فیصلہ نہیں ہو گا کیوں کہ اس میں پردہ نشینوں کے نام آتے ہیں جو مان چکے ہیں کے ہم نے پیسے دیے

    #44
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    اس مضائقہ خیز کا ذکر صرف میں ہی نہیں کر رہا اس کا ذکر اس دور بہت ہوا جب نواز تقریباً سوا سال جیل میں تھا تو صرف طیارہ سازش کیس ہی مل سکا – اس عرصے میں نواز کے خلاف سب کچھ پھولا پھا لا گیا کیونکے مشرف نواز دشمنی عروج پر تھی اور مشرف نہ صرف طاقت میں تھا بلکے کرپٹ لوگوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مہم چلا رہا تھا – اس دور میں میں بھی مانتا تھا کہ اگر کرپٹ لوگوں کو کوئی پکڑ سکتا ہے تو صرف فوج ہے ایک یہ اچھا کام تو یہ کر لے – اس دور میں نواز کے بارے میں کوئی ایسی چیز نہیں آیی جس پر میڈیا نے کہا ہو کہ کرپشن کیس کے ثبوت مل گئے ہیں صرف طیارہ سازش کیس میں سزا ہوئی – اصغر خان کیس کا کبھی فیصلہ نہیں ہو گا کیوں کہ اس میں پردہ نشینوں کے نام آتے ہیں جو مان چکے ہیں کے ہم نے پیسے دیے

    آپ کا کوا چٹا ہی ہے

    #45
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7767
    • Total Posts: 8109
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    What do you mean by democracy katore? If someone believes in democracy, how dose that give you get the right to abuse him/her??? If you want to participate in discussions on this forum, you will need to maintain the decorum or else there are many other forums which will help you practice this language on.

    کسی ایک خاص کمیونٹی کے خلاف بھی جاہلانہ کمنٹس دیکھنے کو مل رہے ہیں ، ہم چونکہ اس لنگڑی حکومت کے خلاف ہیں اس لئے شکر ہے کہ ایک قا بل انسان کی خدمات ان کو نہیں ملیں ورنہ پاکستانی معیشت لازما ترقی کر جاتی اور کریڈٹ اس لنگڑی حکومت کو مل جاتا

    #46
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    آپ اسی تھریڈ کی پوسٹ نمبر پانچ سے استفادہ کریں وہی عاطف ایشو کے لئے کافی ہے . دوسرا آپ سے پہلے ہندو ، یہودی ممبران بھی اس قسم کے سوال پوچھ چکے ہیں ایسے سوالوں کا کوئی تک نہیں بنتا

    شاہ جی

    خدا کا نام لیں آپ تو ایسے دعوہ کر رھے ھیں جیسے نریندر مودی اور بینجمن ناتن یاھو آپ سے مزھبی اور سیاسی رھنمائی حاصل کرتے رھتے ھیں جبکہ آپکی مذھبی،سیاسی اور شعوری سمجھدانی کا وزن آدھ چھٹانک بھی نہیں۔۔۔

    ویسے آپکو سند یافتہ اور آئینی کافر قرار دلوانے میں اگر کوئی مزاحمتی دیوار حائل ھے تو وہ یہی لبرلز،سیکیولر اور جمہوریت پسند ھی ھیں

    اور تکفیری صرف دیوبندیوں،اھلحدیثوں اور بریلویوں میں ھی نہیں پائے جاتے کیونکہ آپ اسکی اس فورم پر جیتی جاگتی مثال ھیں اور شاید اس فورم پر اپنے تئیں واحد مسلمان اور مومن برحق۔۔۔۔

    :rock:   :wsalam:

    #47
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    شاہ جی خدا کا نام لیں آپ تو ایسے دعوہ کر رھے ھیں جیسے نریندر مودی اور بینجمن ناتن یاھو آپ سے مزھبی اور سیاسی رھنمائی حاصل کرتے رھتے ھیں جبکہ آپکی مذھبی،سیاسی اور شعوری سمجھدانی کا وزن آدھ چھٹانک بھی نہیں۔۔

    یہ بات تو آپ کی سولہ آنے سچ ہے 

    ویسے آپکو سند یافتہ اور آئینی کافر قرار دلوانے میں اگر کوئی مزاحمتی دیوار حائل ھے تو وہ یہی لبرلز،سیکیولر اور جمہوریت پسند ھی ھیں

    میں اس فورم پر ایسی چولوں کے لئے ہمہ وقت تیار رہتا ہوں ایسی چولیں عموما نورا سپپورتران مارتے ہیں
    پاکستان میں جو اچھائی ہے وزیر عزم نواز شریف کی وجہ سے ہے اور جو برائی ہے وہ ان کو نکالنے کی وجہ سے ہے
    . :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:  
    آپ کی طرف سے ایسی چول سامنے آ ہی گئی ہے تو آپ کو ڈھبر دوس کرنا ضروری ہے وضاحت فرمائیں کہ آپ اینڈ کمپنی ہمارے کیس میں کامیاب ہیں تو پھر قادیانی کیس میں ناکام کیوں ہوئے

    ر تکفیری صرف دیوبندیوں،اھلحدیثوں اور بریلویوں میں ھی نہیں پائے جاتے کیونکہ آپ اسکی اس فورم پر جیتی جاگتی مثال ھیں اور شاید اس فورم پر اپنے تئیں واحد مسلمان اور مومن برحق۔۔۔۔

    میں جو بھی سمجھتا رہو اس سے دوسرے کو کوئی سروکار نہیں ہونا چاہیے ، ہاں اگر میری کسی بات پر اعتراض ہو تو نشاندھی کریں تب تو آپ کو سانپ سونگھا ہوتا ہے اور اب آپ نے اچانک فیصلہ سنا دیا
    .
    فورم پر اگر قوٹ کریں تو جواب سننے کی بھی ہمت رکھا کریں

    #48
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    یہ بات تو آپ کی سولہ آنے سچ ہے

    میں اس فورم پر ایسی چولوں کے لئے ہمہ وقت تیار رہتا ہوں ایسی چولیں عموما نورا سپپورتران مارتے ہیں پاکستان میں جو اچھائی ہے وزیر عزم نواز شریف کی وجہ سے ہے اور جو برائی ہے وہ ان کو نکالنے کی وجہ سے ہے . :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: آپ کی طرف سے ایسی چول سامنے آ ہی گئی ہے تو آپ کو ڈھبر دوس کرنا ضروری ہے وضاحت فرمائیں کہ آپ اینڈ کمپنی ہمارے کیس میں کامیاب ہیں تو پھر قادیانی کیس میں ناکام کیوں ہوئے

    میں جو بھی سمجھتا رہو اس سے دوسرے کو کوئی سروکار نہیں ہونا چاہیے ، ہاں اگر میری کسی بات پر اعتراض ہو تو نشاندھی کریں تب تو آپ کو سانپ سونگھا ہوتا ہے اور اب آپ نے اچانک فیصلہ سنا دیا . فورم پر اگر قوٹ کریں تو جواب سننے کی بھی ہمت رکھا کریں

    کیونکہ میں آپ کو کافر نہیں سمجھتا اور اگر بالفرض سمجھ بھی رھا ھوتا تو بھی کسی ایسی تحریک کا نہ حصہ بنتا اور نہ ھی اس میں شمولیت اختیار کرتا جو دوسروں کو کافر قرار دلوانے میں پیش پیش ھوتی۔۔۔۔یہ ھے میرا نقطہ نظر لیکن ادھ چھٹانک کی سمجھدانی کیلئے اسے قبول کرنا ناممکنات میں سے ھے۔۔۔۔

    قادیانی کا معاملہ تو حل ھو چکا ھے آئینی طور پر انہیں سند عطا کر دی گئی ھے اب تو آپ کو سند عطا کرنے کو لوگ درپے ھیں اور اپ اسے الٹا پڑھ رھے ھیں یہ اور بات ھے کہ میں کسی فرد کو ریاستی طور کافر یا مسلمان کا سرٹیفکیٹ دینے کی حمایت نہیں کرتا۔۔۔

    باقی آپ کیا سمجھتے ھیں ھمیں سب خبر ھے؛آپ ایک تکفیری زھن رکھنے والے تیسرے درجےکے متعصب انسان ھیں جسکے لئے اپنا ڈیڑھ انچ کا فرقہ انسانیت سے اگے ھے۔۔۔۔

    #49
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    کیونکہ میں آپ کو کافر نہیں سمجھتا اور اگر بالفرض سمجھ بھی رھا ھوتا تو بھی کسی ایسی تحریک کا نہ حصہ بنتا اور نہ ھی اس میں شمولیت اختیار کرتا جو دوسروں کو کافر قرار دلوانے میں پیش پیش ھوتی۔۔۔۔یہ ھے میرا نقطہ نظر لیکن ادھ چھٹانک کی سمجھدانی کیلئے اسے قبول کرنا ناممکنات میں سے ھے۔۔۔۔ قادیانی کا معاملہ تو حل ھو چکا ھے آئینی طور پر انہیں سند عطا کر دی گئی ھے اب تو آپ کو سند عطا کرنے کو لوگ درپے ھیں اور اپ اسے الٹا پڑھ رھے ھیں یہ اور بات ھے کہ میں کسی فرد کو ریاستی طور کافر یا مسلمان کا سرٹیفکیٹ دینے کی حمایت نہیں کرتا۔۔۔۔

    آپ کی بات سے میں یہی سمجھ پایا ہوں کہ قادیانیوں کو آپ کی پیدائش سے پہلے ہی کافر قرار دے دیا گیا تھا لہٰذا آپ کچھ نہ کر سکے لیکن اب آپ بڑی شد و مد سے تکفیر کے خلاف سر گرم ہیں
    جزاک الله

    اقی آپ کیا سمجھتے ھیں ھمیں سب خبر ھے؛آپ ایک تکفیری زھن رکھنے والے تیسرے درجےکے متعصب انسان ھیں جسکے لئے اپنا ڈیڑھ انچ کا فرقہ انسانیت سے اگے ھے۔

    جس بات پر اعتراض ہو اس پر انگلی اٹھایا کریں . ایسے تانوں کے جواب میں میں آپ کو قیامت تک انتظار کرنے کی تلقین ہی کر سکتا ہوں

    #50
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 493
    • Posts: 3410
    • Total Posts: 3903
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    حفیظ بھائی آپکے گرائیں نے اپنی نئی پارٹی والوں کے بارے میں اور بھی تو ارشاد فرمایا تھا

    کہا تو اور بہت کچھ بھی ہے ، مگر سب ایک ساتھ کیسے لگاؤں ، پھر جس طرح سے کہا ہے وہ سیاست پی کے پر تو لگا سکتا ہوں یہاں نہیں

    #51
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 493
    • Posts: 3410
    • Total Posts: 3903
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    بچوں والی باتیں آپ کر رہے ، یہ رنڈی رونا مت رویں کہ صرف آپ کو ہی سزا دی گئی ہے آپ کو یہ حق نہیں پوھنچتا

    کمال ہے آپ کو تاریخ کا ذرا بھی علم نہیں یا شاید آپ محبت نواز میں اندھے ہو چکے ہیں ذرا ذہن پر زور دے کر بتایں اصغر خاں کیس کا مجرم کون تھا بلکے یہ بھی چھوڑیں یہ بتایں اسحاق ڈار کس کے خلاف وعدہ معاف گواہ بنا تھا مشرف نے نون کا سارا ماضی کھنگال لیا صرف طیارہ کیس ملا. . . :rock: :rock: :rock: :rock:

    . . . . جھوٹ بولنے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے

    جی بلکل ان کرپٹ لوگوں کو قرار واقعی سزا دینی ہو گی تبھی چور ڈاکؤں سے نجات ملے گی جب کرپشن نہیں ہو گی تو حق دار کو اس کا حق ملے گا

    آپ یہاں خلاصہ بیان کر دیتے میرا وقت ضرور ضائع کروانا ہے

    اصغر خان کیس میں صرف فوجی مجرم تھے ، درانی اور اسلم بیگ ، انہوں نے مقامی بینکوں اور تاجروں سے پیسے اکٹھے کئے کہ اس سے الیکشن میں اپنے ہم خیال لوگوں کو سپورٹ کرنا ہے ، اس فنڈ میں سے بھی زیادہ رقم ان لوگوں نے اپنی ہی بنائی ہوئی کمپنی کے اکاونٹس میں بھجوا دی تھی ، باقی لوگ ابھی ملزم ہیں کسی نے پیسے لینے کا اعتراف نہیں کیا، ان فوجیوں نے یہ ثابت کرنا ہے کہ انہوں نے سیاستدانوں کو پیسے دئے ، ابھی تک ان کے پاس صرف ایک ڈائری میں لکھے ہوۓ چند نام اور انکے آگے لکھے ہوۓ پیسے ہیں دنیا کی کوئی عدالت اس کو ثبوت نہیں مانتی

    آپ نے حدیبیہ کیس کا فیصلہ پڑھا ہے؟؟ اسحٰق ڈار کا اعترافی بیان کسی بھی فورم پر ثابت نہیں ہوسکا، نہ اس کے دئے گئے کسی کانٹینٹ کی تصدیق ہوسکی ، اگر اسکا اعترافی بیان درست ہوتا تو اسکی تحقیقات بہت آسانی سے کی جا سکتی تھیں اور انکی روشنی میں مجرم ثابت کیا جا سکتا تھا ایسا کچھ نہیں کیا جا سکا

    آپکو تاریخ کا دوبارہ مطالعہ کرنے کی ضرورت ہے آئ جے آئ (فوجیوں) کا وزیر اعظم کا امیدوار نواز شریف نہیں جتوئی تھا، وہ تو عوام نواز شریف کے حق میں اسکی پنجاب حکومت کی کارکردگی کی وجہ سے نکل پڑی تھی تب فوجیوں کو مجبوراً نواز شریف کو وزیر اعظم بنانا پڑا

    #52
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    اصغر خان کیس میں صرف فوجی مجرم تھے ، درانی اور اسلم بیگ ، انہوں نے مقامی بینکوں اور تاجروں سے پیسے اکٹھے کئے کہ اس سے الیکشن میں اپنے ہم خیال لوگوں کو سپورٹ کرنا ہے ، اس فنڈ میں سے بھی زیادہ رقم ان لوگوں نے اپنی ہی بنائی ہوئی کمپنی کے اکاونٹس میں بھجوا دی تھی ، باقی لوگ ابھی ملزم ہیں کسی نے پیسے لینے کا اعتراف نہیں کیا، ان فوجیوں نے یہ ثابت کرنا ہے کہ انہوں نے سیاستدانوں کو پیسے دئے ، ابھی تک ان کے پاس صرف ایک ڈائری میں لکھے ہوۓ چند نام اور انکے آگے لکھے ہوۓ پیسے ہیں دنیا کی کوئی عدالت اس کو ثبوت نہیں مانتی آپ نے حدیبیہ کیس کا فیصلہ پڑھا ہے؟؟ اسحٰق ڈار کا اعترافی بیان کسی بھی فورم پر ثابت نہیں ہوسکا، نہ اس کے دئے گئے کسی کانٹینٹ کی تصدیق ہوسکی ، اگر اسکا اعترافی بیان درست ہوتا تو اسکی تحقیقات بہت آسانی سے کی جا سکتی تھیں اور انکی روشنی میں مجرم ثابت کیا جا سکتا تھا ایسا کچھ نہیں کیا جا سکا آپکو تاریخ کا دوبارہ مطالعہ کرنے کی ضرورت ہے آئ جے آئ (فوجیوں) کا وزیر اعظم کا امیدوار نواز شریف نہیں جتوئی تھا، وہ تو عوام نواز شریف کے حق میں اسکی پنجاب حکومت کی کارکردگی کی وجہ سے نکل پڑی تھی تب فوجیوں کو مجبوراً نواز شریف کو وزیر اعظم بنانا پڑا

    ہاں جی بلکل کلکل. . . . مریم نواز کو بھی بے قصور جیل میں ڈالا گیا اور نواز شریف کے خلاف بھی کرپشن ثابت نہیں ہوئی
    . :rock:   :rock:   :rock:   :rock:   :rock:   :rock:   :rock:   :rock:   :rock:   :rock:
    ایسی باتوں سے آپ اپنے جاہل ووٹر کو تو ورغلا سکتے ہیں لیکن ہمیں نہیں

    #53
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 493
    • Posts: 3410
    • Total Posts: 3903
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    ہاں جی بلکل کلکل. . . . مریم نواز کو بھی بے قصور جیل میں ڈالا گیا اور نواز شریف کے خلاف بھی کرپشن ثابت نہیں ہوئی . :rock: :rock: :rock: :rock: :rock: :rock: :rock: :rock: :rock: :rock: ایسی باتوں سے آپ اپنے جاہل ووٹر کو تو ورغلا سکتے ہیں لیکن ہمیں نہیں

    اصغر خان کیس میں نواز شریف کیسے مجرم ہے؟؟

    انصافی ہر التی سیدھی بات پر الو بن جاتے ہیں

    #54
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    اصغر خان کیس میں نواز شریف کیسے مجرم ہے؟؟ انصافی ہر التی سیدھی بات پر الو بن جاتے ہیں

    اصغر خان کیس کو چھوڑو تم یہ بتاؤ کہ تمھیں نواز شریف اور مرہم نواز کی جیل میں ڈالے جانے کی سمجھ آئی کہ نہیں

    #55
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 493
    • Posts: 3410
    • Total Posts: 3903
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    اصغر خان کیس کو چھوڑو تم یہ بتاؤ کہ تمھیں نواز شریف اور مرہم نواز کی جیل میں ڈالے جانے کی سمجھ آئی کہ نہیں

    پہلے ایک بات ختم کرلیں پھر دوسری بھی شروع کرلیتے ہیں

    #56
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    پہلے ایک بات ختم کرلیں پھر دوسری بھی شروع کرلیتے ہیں

    پلیز اپنی پٹواری لوجک میرے پر نہ آزماؤ ، تم لوگوں کو عدالت کا فیصلہ نہ بدل سکا تو میں کیوں اپنا وقت ضائع کروں

    #57
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 493
    • Posts: 3410
    • Total Posts: 3903
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    پلیز اپنی پٹواری لوجک میرے پر نہ آزماؤ ، تم لوگوں کو عدالت کا فیصلہ نہ بدل سکا تو میں کیوں اپنا وقت ضائع کروں

    اصغر خان کیس تم شروع کیا ، اب بھاگتے کیوں ہو

    #58
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    اصغر خان کیس تم شروع کیا ، اب بھاگتے کیوں ہو

    بھاگ اس لئے رہا ہوں کہ تم ایک جدی پشتی پٹواری ہو تم لوگوں کو عدالت کا فیصلہ نہ بدل سکا تو میں کیوں اپنا وقت ضائع کروں

    #59
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 493
    • Posts: 3410
    • Total Posts: 3903
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    بھاگ اس لئے رہا ہوں کہ تم ایک جدی پشتی پٹواری ہو تم لوگوں کو عدالت کا فیصلہ نہ بدل سکا تو میں کیوں اپنا وقت ضائع کروں

    بات اگر عدالتی فیصلے پر آ گئی ہے تو زرداری تو پاکستان کا سب سے ایماندار شخص ہے ، نہیں؟؟

    #60
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    بات اگر عدالتی فیصلے پر آ گئی ہے تو زرداری تو پاکستان کا سب سے ایماندار شخص ہے ، نہیں؟؟

    وہ کیسے . . کیا زرداری کو جیل نہیں ہوئی تھی کیا ابھی اس کے کیس نہیں چل رہے

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 64 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!