Thread: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

Home Forums Siasi Discussion عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

This topic contains 63 replies, has 15 voices, and was last updated by  Shah G 1 year, 4 months ago. This post has been viewed 2013 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 64 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    ڈیل کو عزت دو کے بعد دہریے کو عزت دو کا وقت ہوا چاہتا ہے سب دہریے منہ طرف شاہ جی اپنے قلم تان لیں :bigsmile: پاس تحریر – قلم کو لکھنے والا قلم ہی سمجھیں – شاہ جی ڈبل شاہ ہیں دو دو مطلب نکال سکتے ہیں

    آپ بات دہریوں سے کر رہے ہیں اور قوٹ مجھے کر رہے یہ تو میرے وقت کا زیا ہوا
    کوشش کریں کہ قوٹ کرتے وقت احتیاط کا دامن نہ چھوٹنے پائے
    .
    قوٹ کو عزت دو

    #22
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    میں نے جو کچھ بھی لکھا اس پر قائم ہوں ، آپ عمران کے پچھلے ہفتے اور آج کے فیصلے میں سے کس کو درست مانتے ہیں؟؟

    آج والے کو
    .
    ویسے بہترین فیصلہ تب ہوتا جب عمران خان ذاتی پسند نا پسند کی بجائے ایسا نظام بناتا جس سے خود ہی قابل بندہ سلیکٹ ہو جاتا

    #23
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    آج والے کو . ویسے بہترین فیصلہ تب ہوتا جب عمران خان ذاتی پسند نا پسند کی بجائے ایسا نظام بناتا جس سے خود ہی قابل بندہ سلیکٹ ہو جاتا

    شاہ جی۔۔۔۔۔

    مجھے یہ سمجھ نہیں آیا کہ آپ کو آج والا فیصلہ بہتر کیوں لگا۔۔۔۔۔

    اس وجہ سے کہ اُس بندے کا تعلق احمدی فرقہ(یا مذہب) سے تھا۔۔۔۔۔

    یا

    اس وجہ سے کہ اِس بندے کو عمران خان نے غالباً ذاتی پسند سے یہ بندہ لگایا تھا۔۔۔۔۔

    یا

    کوئی اور وجہ؟

    ویسے کچھ دہائیوں پہلے پاکستان میں ایک نعرہ بھی کچھ حلقوں میں بڑا مقبول ہوا تھا۔۔۔۔۔

    کافر کافر شیعہ کافر۔۔۔۔۔

    جو نہ مانے وہ بھی کافر۔۔۔۔۔

    آپ کا اس نعرے اور اِس نعرے میں موجود سوچ کے بارے میں کیا خیال ہے۔۔۔۔۔

    :cwl:   ;-)   :cwl:

    پسِ تحریر۔۔۔۔۔

    مجھے اُمید ہے کہ اگر پاکستان میں ایسا وقت اگر آجاتا ہے کہ پاکستان کے لوگوں کی اکثریت ایک ترمیم کر کے فقہِ جعفریہ کے حامل افراد کو آئینی طور پر مذہبِ اسلام سے باہر کردے تو آپ اِس فیصلہ کو عین جمہوری فیصلہ تصور کریں گے۔۔۔۔۔

    ;-)   ;-)   ;-)

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by  BlackSheep.
    #24
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    عمران خان کا سب سے بڑا مسئلہ ہی یہی ہے کہ وقتا فوقتا ایک آدھ چول ضرور مارتا ہے اور پھر اس پر یو ٹرن لیتا ہے۔
    اگر انتہا پسندوں کے سامنے ڈٹ نہیں سکتے تو پہلے ہی سوچ کر خود یہ پنگا لینے اور اس پروفیسر کو تماشہ بنانے کی ضرورت ہی کیا تھی۔
    اور اگر فیصلہ لے ہی لیا ہے اور اسے صحیح سمجھتے ہو تو اصولوں پر ڈٹ کیوں نہیں جاتے۔

    #25
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    شاہ جی۔۔۔۔۔ مجھے یہ سمجھ نہیں آیا کہ آپ کو آج والا فیصلہ بہتر کیوں لگا۔۔۔۔۔ اس وجہ سے کہ اُس بندے کا تعلق احمدی فرقہ(یا مذہب) سے تھا۔۔۔۔۔ یا اس وجہ سے کہ اِس بندے کو عمران خان نے غالباً ذاتی پسند سے یہ بندہ لگایا تھا۔۔۔۔۔ یا کوئی اور وجہ؟ ویسے کچھ دہائیوں پہلے پاکستان میں ایک نعرہ بھی کچھ حلقوں میں بڑا مقبول ہوا تھا۔۔۔۔۔ کافر کافر شیعہ کافر۔۔۔۔۔ جو نہ مانے وہ بھی کافر۔۔۔۔۔ آپ کا اس نعرے اور اِس نعرے میں موجود سوچ کے بارے میں کیا خیال ہے۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl: ہسِ تحریر۔۔۔۔۔ مجھے اُمید ہے کہ اگر پاکستان میں ایسا وقت اگر آجاتا ہے کہ پاکستان کے لوگوں کی اکثریت ایک ترمیم کر کے فقہِ جعفریہ کے حامل افراد کو آئینی طور پر مذہبِ اسلام سے باہر کردے تو آپ اِس فیصلہ کو عین جمہوری فیصلہ تصور کریں گے۔۔۔۔۔ ;-) ;-) ;-)

    آپ اسی تھریڈ کی پوسٹ نمبر پانچ سے استفادہ کریں وہی عاطف ایشو کے لئے کافی ہے
    .
    دوسرا آپ سے پہلے ہندو ، یہودی ممبران بھی اس قسم کے سوال پوچھ چکے ہیں ایسے سوالوں کا کوئی تک نہیں بنتا

    #26
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1485
    • Total Posts: 1513
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    آپ اسی تھریڈ کی پوسٹ نمبر پانچ سے استفادہ کریں وہی عاطف ایشو کے لئے کافی ہے . دوسرا آپ سے پہلے ہندو ، یہودی ممبران بھی اس قسم کے سوال پوچھ چکے ہیں ایسے سوالوں کا کوئی تک نہیں بنتا

    Just because you do not want to answer or are incapable of answering, such question will not go away.

    #27
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1485
    • Total Posts: 1513
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    i am glad you asked that question. جمہوری کتورا اس شخص کو کہتے ہیں جو ہر قسم کے جرائم جیسے چوری ، کرپشن ،قتل و غارت گری کو جمہوریت سے ڈھانپنے کی کوشش کرتا ہے . اس کے نزدیک اگر کوئی ووٹ لے کر آ گیا ہے تو اس کا احتساب نہیں ہو سکتا . دوسرا میں نے فورم کی کسی پولسی کو نہیں توڑا ، یہاں گالی گلوچ کی کھلی آزادی ہے انتظامیہ اپنی نگرانی میں مخالفین کو گالیاں پڑواتی ہے . . . آپ گوگل ایڈوانسڈ سیارچ استمال کر کے کسی بھی گالی کو اسی فورم پر سیارچ کرو ریسلٹس کا ڈھیر لگ جائے گا

    What do you mean by democracy katore? If someone believes in democracy, how dose that give you get the right to abuse him/her??? If you want to participate in discussions on this forum, you will need to maintain the decorum or else there are many other forums which will help you practice this language on.

    Dear Shurta

    Have some gutts?

    #28
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    آپ اسی تھریڈ کی پوسٹ نمبر پانچ سے استفادہ کریں وہی عاطف ایشو کے لئے کافی ہے .
    دوسرا آپ سے پہلے ہندو ، یہودی ممبران بھی اس قسم کے سوال پوچھ چکے ہیں ایسے سوالوں کا کوئی تک نہیں بنتا

    شاہ جی۔۔۔۔۔

    ویسے کچھ دہائیوں پہلے پاکستان میں ایک نعرہ بھی کچھ حلقوں میں بڑا مقبول ہوا تھا۔۔۔۔۔

    کافر کافر شیعہ کافر۔۔۔۔۔

    جو نہ مانے وہ بھی کافر۔۔۔۔۔

    آپ کا اس نعرے اور اِس نعرے میں موجود سوچ کے بارے میں کیا خیال ہے۔۔۔۔۔

    :cwl:   ;-)   :cwl:

    پسِ تحریر۔۔۔۔۔

    مجھے اُمید ہے کہ اگر پاکستان میں ایسا وقت اگر آجاتا ہے کہ پاکستان کے لوگوں کی اکثریت ایک ترمیم کر کے فقہِ جعفریہ کے حامل افراد کو آئینی طور پر مذہبِ اسلام سے باہر کردے تو آپ اِس فیصلہ کو عین جمہوری فیصلہ تصور کریں گے۔۔۔۔۔

    آپ کا کیا خیال ہے۔۔۔۔۔

    ;-)   ;-)   ;-)

    #29
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1895
    • Total Posts: 1910
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    مجھے تو فنڈوئینِ کرام کافی نازک صورتحال میں پھنستے نظر آرہے ہیں، فنڈوئین کرام کا کہنا ہے کہ ہم عاطف میاں کو بطور غیر مسلم قبول کرنے کے لئے تیار ہیں، مگر وہ آئینِ پاکستان کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خود کو غیر مسلم تسلیم نہیں کرتا، لہذا وہ آئین اور پاکستان کا غدار ہے ، اس لئے ہمیں قابل قبول نہیں۔ پہلے وہ آئینِ پاکستان کے تحت خود کو غیر مسلم تسلیم کرے۔۔۔

    انڈیا میں خدائے ناموجود کی رحمت سے ہم جنس پرستی کو آئینی طور پر حلال قرار دے دیا گیا ہے۔۔ فنڈوئین کرام کی اپنی ہی منطق کے تحت ہندوستان میں رہنے والے بیس کروڑ سے زائد مسلمانوں کو اپنے مذہبی عقیدے کو ایک طرف رکھتے ہوئے ہم جنس پرستی کو حلال تسلیم کرنا ہوگا، اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو ملک اور آئین کے غدار قرار پائیں گے۔۔۔

    کیا فرماتے ہیں فنڈوئین کرام بابت اس مسئلے کے۔۔۔۔۔۔۔۔

    #30
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    مجھے تو فنڈوئینِ کرام کافی نازک صورتحال میں پھنستے نظر آرہے ہیں، فنڈوئین کرام کا کہنا ہے کہ ہم عاطف میاں کو بطور غیر مسلم قبول کرنے کے لئے تیار ہیں، مگر وہ آئینِ پاکستان کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خود کو غیر مسلم تسلیم نہیں کرتا، لہذا وہ آئین اور پاکستان کا غدار ہے ، اس لئے ہمیں قابل قبول نہیں۔ پہلے وہ آئینِ پاکستان کے تحت خود کو غیر مسلم تسلیم کرے۔۔۔

    انڈیا میں خدائے ناموجود کی رحمت سے ہم جنس پرستی کو آئینی طور پر حلال قرار دے دیا گیا ہے۔۔ فنڈوئین کرام کی اپنی ہی منطق کے تحت ہندوستان میں رہنے والے بیس کروڑ سے زائد مسلمانوں کو اپنے مذہبی عقیدے کو ایک طرف رکھتے ہوئے ہم جنس پرستی کو حلال تسلیم کرنا ہوگا، اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو ملک اور آئین کے غدار قرار پائیں گے۔۔۔

    کیا فرماتے ہیں فنڈوئین کرام بابت اس مسئلے کے۔۔۔۔۔۔۔۔

    #31
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    Just because you do not want to answer or are incapable of answering, such question will not go away.
    شاہ جی۔۔۔۔۔ ویسے کچھ دہائیوں پہلے پاکستان میں ایک نعرہ بھی کچھ حلقوں میں بڑا مقبول ہوا تھا۔۔۔۔۔ کافر کافر شیعہ کافر۔۔۔۔۔ جو نہ مانے وہ بھی کافر۔۔۔۔۔ آپ کا اس نعرے اور اِس نعرے میں موجود سوچ کے بارے میں کیا خیال ہے۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl: پسِ تحریر۔۔۔۔۔ مجھے اُمید ہے کہ اگر پاکستان میں ایسا وقت اگر آجاتا ہے کہ پاکستان کے لوگوں کی اکثریت ایک ترمیم کر کے فقہِ جعفریہ کے حامل افراد کو آئینی طور پر مذہبِ اسلام سے باہر کردے تو آپ اِس فیصلہ کو عین جمہوری فیصلہ تصور کریں گے۔۔۔۔۔ آپ کا کیا خیال ہے۔۔۔۔۔ ;-) ;-) ;-)

    i am answering these questions because anjaan asked

    میں نے اکثریتی فیصلے کی دلیل جمہوری کتوروں اور ملحدوں کے لئے کی کیوں کہ اصول یہی ہے کہ دوسرے کو دلیل وہیں سے دو جسے وہ مانتا ہو
    .
    دوسرا تکفیری جماتیں جو مرضی کہتی رہیں ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا . . . . دلیل کے میدان میں تکفیری اتنے ہی کمزور ہیں جتنے دہرے یا جمہوری کتورے
    .
    جہاں تک ان تکفیری جماتوں کی کاروائیوں کا مسلا ہے تو ہم آخرت پر یقین رکھنے والے لوگ ہیں ایسی باتوں سے نہیں گھبراتے

    #32
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1485
    • Total Posts: 1513
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    i am answering these questions because anjaan asked میں نے اکثریتی فیصلے کی دلیل جمہوری کتوروں اور ملحدوں کے لئے کی کیوں کہ اصول یہی ہے کہ دوسرے کو دلیل وہیں سے دو جسے وہ مانتا ہو . دوسرا تکفیری جماتیں جو مرضی کہتی رہیں ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا . . . . دلیل کے میدان میں تکفیری اتنے ہی کمزور ہیں جتنے دہرے یا جمہوری کتورے . جہاں تک ان تکفیری جماتوں کی کاروائیوں کا مسلا ہے تو ہم آخرت پر یقین رکھنے والے لوگ ہیں ایسی باتوں سے نہیں گھبراتے

    Try Again and this time choose your words very carefully. You address people in the same fashion and manner as you would want for yourself.

    Show respect for another human being. You must not be disrespectful unless someone has disrespected you.

    #33
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    In this whole saga:

    1. The appointment of Dr. Atif
    2. Fawad Chaudry’s initial stern response – won’t budge to extremists
    3. Gov’t’s with drawing the appointment

    The first and third are quite understandable. They must have appointed him thinking who would notice 1 of the 18 member in the Economic Advisory Council (EAC). Dr. Sahib will continue his job at Princeton University and may dial in as per need for once or twice a month. He may do all that even after he is kicked out of EAC. Everyone knew Gov’t will with draw the appointment.

    To me the only exception was Fawad Chaudry’s initial response. I don’t recall anyone else from Gov’t chiming in on the issue. Fawad Chaudry is liberal and his initial response was very heartening for us liberals. His backtrack in staying porphethood’s finality is critical for state of Medina is hypocrisy of highest order but totally understandable. Hope it’s enough to save him from some fundoo onslaught. No one wants to see Taseer deja vu.

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by  Shirazi.
    #34
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    Try Again and this time choose your words very carefully. You address people in the same fashion and manner as you would want for yourself. Show respect for another human being. You must not be disrespectful unless someone has disrespected you.

    آپ میری مدد کرو پلیز . . . . مناسب لفظ آپ بتا دو . . . . ایسا آدمی جو چوری ، کرپشن ، قتل وغیرہ کا احتساب نہ ہونے دے کہ ملزم ووٹ لے کر آیا تھا ، پھر ایسے آدمی کو کیا بولنا چاہیے
    .
    میں وعدہ کرتا ہوں کہ دوبارہ آپ کا تجویز کردہ لفظ ہی استعمال کروں گا

    #35
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 121
    • Posts: 2396
    • Total Posts: 2517
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    نانی نے شادی کی برا کیا- کر کے چھوڑ دی اس سے بھی برا کیا

    #36
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 121
    • Posts: 2396
    • Total Posts: 2517
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    آپ میری مدد کرو پلیز . . . . مناسب لفظ آپ بتا دو . . . . ایسا آدمی جو چوری ، کرپشن ، قتل وغیرہ کا احتساب نہ ہونے دے کہ ملزم ووٹ لے کر آیا تھا ، پھر ایسے آدمی کو کیا بولنا چاہیے . میں وعدہ کرتا ہوں کہ دوبارہ آپ کا تجویز کردہ لفظ ہی استعمال کروں گا

     بات یہ نہیں ہے کہ ووٹ لینے والے کرپٹ آدمی کو چھوڑ دینا چاہیے – بات یہ ہے کے جب آپ ہر ادارے میں مداخلت کر کے اپنی مرضی کا انصاف لانے کی کوشش کریں گے تو خرابی پیدا ہو گی – آپ نے نواز کو نااہل کر دیا بات یہاں پر ہی ختم ہو جاتی اور عدالتوں کو آزادی سے کیس چلانے دیا جاتا تو ٹھیک ہوتا مگر بیشمار صرف نوں والوں کو عین الیکشن سے پہلے نااہل کرنا کیا اتفاق تھا – نواز شریف کے چلتے کیس کو ایک دم سے کہنا قوم بیزار ہو گئی ہے لہٰذا اب کسی بھی طرح الیکشن سے پہلے فیصلہ دینا ہے بھلے ملزم ملک میں ہی نہ ہو – مشرف کو بھی پھر ملک سے باہر ہوتے ہووے سزا دے دیں – فوجیوں کا اتنا سا مسلہ کہ ان کی نواز سے نہیں بنتی پورے ملک سے آپ نے نون مکاؤ مہم شروع کر دی – جمہوری پارٹیاں عشروں میں بنتی ہیں اور بار بار کے الیکشن سے ان کے اندر ایک توازن آتا ہے مگر آپ کو تو ایک نہی پارٹی کو لانا تھا – یہ نہی پارٹی اب دس پندرہ سال میں ایک میچور پارٹی کا روپ دھارے گی اور تب تک آپ کی نظروں سے گر چکی ہو گی اور اسے بھی آپ کرپشن کی بوری میں بند کر کے دریا برد کر دیں گے اور پھر سے ایک نہے خون کی تلاش میں نکل پڑیں گے – ایسا کب تک چلے گا –

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by  Awan.
    #37
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    بات یہ نہیں ہے کہ ووٹ لینے والے کرپٹ آدمی کو چھوڑ دینا چاہیے – بات یہ ہے کے جب آپ ہر ادارے میں مداخلت کر کے اپنی مرضی کا انصاف لانے کی کوشش کریں گے تو خرابی پیدا ہو گی – آ

    یہ آپ کا وہم ہے
    یا پھر آپ کو یہ شکایت ہے کہ فوج عدلیہ کو سیکورٹی کیوں فراہم کر رہی ہے . . . عدلیہ کی کیا مجال کہ ہمارے سامنے چوں بھی کرے

    آپ نے نواز کو نااہل کر دیا بات یہاں پر ہی ختم ہو جاتی اور عدالتوں کو آزادی سے کیس چلانے دیا جاتا تو ٹھیک ہوتا مگر بیشمار صرف نوں والوں کو عین الیکشن سے پہلے نااہل کرنا کیا اتفاق تھا – نواز شریف کے چلتے کیس کو ایک دم سے کہنا قوم بیزار ہو گئی ہے لہٰذا اب کسی بھی طرح الیکشن سے پہلے فیصلہ دینا ہے بھلے ملزم ملک میں ہی نہ ہو

    1. استغفر الله . . . آپ کو ابھی بھی یہ لگتا ہے کہ فیصلے جلدی سنائے گئے
    2. جو بندے باہر بھاگے ہیں وہ بھی ان کی مظلومیت ٹھہری . . . . کمال ہے

     مشرف کو بھی پھر ملک سے باہر ہوتے ہووے سزا دے دیں 

    مشرف نے نون لیگ کو این آر او دیا جس کی وجہ سے نون لیگ بچ گئی اس حساب سے تو مشرف نواز شریف کا محسن ٹھہرا
    دوسرا یہ یہ مشرف نے جو کچھ بھی کیا ، ریاست سے اس کی منظوری لے لی اب آپ ساری دنیا میں چلے جایئں اس کے خلاف کوئی کیس نہیں بن سکتا
    اس کی مثل یوں سمجھیں کہ حکومت پاکستان ایمنٹسی سکیم لائے تو اس سے کوئی اپنی بلیک منی وائٹ کر لے تو پھر اس پر کوئی کیس چلے گا تو بے بنیاد ہو گا
    مشرف ایک ایسا کرکٹر ہے جسے نون لیگ نے رونے دھونے کے لئے رکھا ہے

    فوجیوں کا اتنا سا مسلہ کہ ان کی نواز سے نہیں بنتی

    غلط . . . نون لیگ کی فوج اور عدلیہ سے نہیں بنتی . نون لیگ کی پولیس اور میڈیا جیسے طاقت ور اداروں سے بھی نہ بنتی لیکن ان اداروں میں رشوت عام ہے
    اصل مسلہ یہی ہے کہ نون لیگ حکومت کے لئے خدائی حقوق چاہتے ہیں آپ حقان عباسی کا انٹرویو سنیں آپ کو سب سمجھ آ جائے گی

     جمہوری پارٹیاں عشروں میں بنتی ہیں اور بار بار کے الیکشن سے ان کے اندر ایک توازن آتا ہے مگر آپ کو تو ایک نہی پارٹی کو لانا تھا – یہ نہی پارٹی اب دس پندرہ سال میں ایک میچور پارٹی کا روپ دھارے گی اور تب تک آپ کی نظروں سے گر چکی ہو گی اور اسے بھی آپ کرپشن کی بوری میں بند کر کے دریا برد کر دیں گے اور پھر سے ایک نہے خون کی تلاش میں نکل پڑیں گے – ایسا کب تک چلے گا –

    جب تک کوئی کرپشن فری اور قابل پارٹی نہیں آ جاتی یا قیامت نہیں آ جاتی

    #38
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 121
    • Posts: 2396
    • Total Posts: 2517
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    یہ آپ کا وہم ہے یا پھر آپ کو یہ شکایت ہے کہ فوج عدلیہ کو سیکورٹی کیوں فراہم کر رہی ہے . . . عدلیہ کی کیا مجال کہ ہمارے سامنے چوں بھی کرے

    1. استغفر الله . . . آپ کو ابھی بھی یہ لگتا ہے کہ فیصلے جلدی سنائے گئے
    2. جو بندے باہر بھاگے ہیں وہ بھی ان کی مظلومیت ٹھہری . . . . کمال ہے

    مشرف نے نون لیگ کو این آر او دیا جس کی وجہ سے نون لیگ بچ گئی اس حساب سے تو مشرف نواز شریف کا محسن ٹھہرا دوسرا یہ یہ مشرف نے جو کچھ بھی کیا ، ریاست سے اس کی منظوری لے لی اب آپ ساری دنیا میں چلے جایئں اس کے خلاف کوئی کیس نہیں بن سکتا اس کی مثل یوں سمجھیں کہ حکومت پاکستان ایمنٹسی سکیم لائے تو اس سے کوئی اپنی بلیک منی وائٹ کر لے تو پھر اس پر کوئی کیس چلے گا تو بے بنیاد ہو گا مشرف ایک ایسا کرکٹر ہے جسے نون لیگ نے رونے دھونے کے لئے رکھا ہے غلط . . . نون لیگ کی فوج اور عدلیہ سے نہیں بنتی . نون لیگ کی پولیس اور میڈیا جیسے طاقت ور اداروں سے بھی نہ بنتی لیکن ان اداروں میں رشوت عام ہے اصل مسلہ یہی ہے کہ نون لیگ حکومت کے لئے خدائی حقوق چاہتے ہیں آپ حقان عباسی کا انٹرویو سنیں آپ کو سب سمجھ آ جائے گی جب تک کوئی کرپشن فری اور قابل پارٹی نہیں آ جاتی یا قیامت نہیں آ جاتی

     بچوں والی باتیں مت کریں فوج عدلیہ کو صرف سیکورٹی فراہم کر رہی تھی – حنیف عبباسی سے زیادہ افدارین کوٹا والے ملزم بری ہو چکے ہیں جن میں پیپلز پارٹی کے شہاب ا لدین بھی ہیں اور کچھ غیر سیاسی لوگ بھی – چلے کیس کو اچانک روک کر فیصلہ سنا دیا گیا الیکشن سے دو دن پہلے – چودھری نثار والے حلقے کی مثال سامنے ہے ایک کلیر آدمی کو ٹکٹ ملنے کے بھد نااہل کیا گیا اور کتنی مثالیں دوں- بات یہ نہیں نواز شریف کو وقت نہیں دیا بات یہ ہے الیکشن سے تین ہفتے پہلے ہی کیوں فیصلہ جب ملزم ملک سے باہر ہے – پہلے خواجہ حارث کیس کو تیز چلا رہا تھا تو نیب سست تھا مگر آخر میں کلثوم کے اصلی میڈیکل ریکارڈ کو بھی ٹھکرا دیا کیونکے فیصلہ ہو چکا تھا کہیں اور سے –
    مشرف نے نون کو نہیں پیپلز پارٹی کو این ار او دیا تھا ان کے کیس ختم ہووے تھے – ذرا نون کے لوگوں کے نام بتا دیں – نواز اور شہباز تو پہلے ہی کلیر ہو چکے تھے این ار او زرداری کے لئے بنا تھا جو جیل میں تھا اور ملک سے نکلا – جب بینظیر آ ی تو نوز کو روکنے کا جواز بھی ختم ہو گیا جس پر کوئی کیس نہیں تھا پھر بھی ایک بار واپس کیا ائیرپورٹ سے – مشرف نے نون کا سارا ماضی کھنگال لیا صرف طیارہ کیس ملا –
    ملک کے سب سے بڑے میڈیا ہاؤس جیو کے ساتھ مثالی اندر سٹینڈنگ تھی دوسرےاور چینلز کے ساتھ بھی ٹھیک تھا مرف اے ار واے ہی سے نہیں بنی وہاں بھی حکومت کے لوگ جاتے تھے – آپ صرف وہی دیکھتے ہونگے –
    کرپشن کرپشن کا رونا ضرور روییں مگر ساتھ اصل کام بھی کریں – کرپشن کے ناھرے پر دوبارہ ووٹ نہیں ملے گا عام آدمی کو فائدہ دینا ہو گا قیمتیں بڑھا کر نہیں کم کر کے – – پہلے معلومات لیں پھر بات کریں ہوا میں باتیں بوہت ہو چکیں – آج شہباز شریف کا بیان پڑھ لیں آپ کو باقی جواب مل جاییں گے

    #39
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    میرے گرائیں نے اسی صورتحال کیلئے لکھا تھا https://encrypted-tbn0.gstatic.com/images?q=tbn:ANd9GcSYQKIcw8pbPls1Fazv2zFTO8UzozT7T19Y_VY_qnf4xRfoUli4Rg

    حفیظ بھائی

    آپکے گرائیں نے اپنی نئی پارٹی والوں کے بارے میں اور بھی تو ارشاد فرمایا تھا


    #40
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    بچوں والی باتیں مت کریں فوج عدلیہ کو صرف سیکورٹی فراہم کر رہی تھی – حنیف عبباسی سے زیادہ افدارین کوٹا والے ملزم بری ہو چکے ہیں جن میں پیپلز پارٹی کے شہاب ا لدین بھی ہیں اور کچھ غیر سیاسی لوگ بھی – چلے کیس کو اچانک روک کر فیصلہ سنا دیا گیا الیکشن سے دو دن پہلے – چودھری نثار والے حلقے کی مثال سامنے ہے ایک کلیر آدمی کو ٹکٹ ملنے کے بھد نااہل کیا گیا اور کتنی مثالیں دوں- بات یہ نہیں نواز شریف کو وقت نہیں دیا بات یہ ہے الیکشن سے تین ہفتے پہلے ہی کیوں فیصلہ جب ملزم ملک سے باہر ہے – پہلے خواجہ حارث کیس کو تیز چلا رہا تھا تو نیب سست تھا مگر آخر میں کلثوم کے اصلی میڈیکل ریکارڈ کو بھی ٹھکرا دیا کیونکے فیصلہ ہو چکا تھا کہیں اور سے –

    بچوں والی باتیں آپ کر رہے ، یہ رنڈی رونا مت رویں کہ صرف آپ کو ہی سزا دی گئی ہے آپ کو یہ حق نہیں پوھنچتا

    مشرف نے نون کو نہیں پیپلز پارٹی کو این ار او دیا تھا ان کے کیس ختم ہووے تھے – ذرا نون کے لوگوں کے نام بتا دیں – نواز اور شہباز تو پہلے ہی کلیر ہو چکے تھے این ار او زرداری کے لئے بنا تھا جو جیل میں تھا اور ملک سے نکلا – جب بینظیر آ ی تو نوز کو روکنے کا جواز بھی ختم ہو گیا جس پر کوئی کیس نہیں تھا پھر بھی ایک بار واپس کیا ائیرپورٹ سے – مشرف نے نون کا سارا ماضی کھنگال لیا صرف طیارہ کیس ملا –

    کمال ہے آپ کو تاریخ کا ذرا بھی علم نہیں یا شاید آپ محبت نواز میں اندھے ہو چکے ہیں
    ذرا ذہن پر زور دے کر بتایں اصغر خاں کیس کا مجرم کون تھا
    بلکے یہ بھی چھوڑیں یہ بتایں اسحاق ڈار کس کے خلاف وعدہ معاف گواہ بنا تھا
    مشرف نے نون کا سارا ماضی کھنگال لیا صرف طیارہ کیس ملا. . . :rock: :rock: :rock: :rock:

    . . . . جھوٹ بولنے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے

    کرپشن کرپشن کا رونا ضرور روییں مگر ساتھ اصل کام بھی کریں

    جی بلکل ان کرپٹ لوگوں کو قرار واقعی سزا دینی ہو گی تبھی چور ڈاکؤں سے نجات ملے گی جب کرپشن نہیں ہو گی تو حق دار کو اس کا حق ملے گا

    آج شہباز شریف کا بیان پڑھ لیں آپ کو باقی جواب مل جاییں گے

    آپ یہاں خلاصہ بیان کر دیتے میرا وقت ضرور ضائع کروانا ہے

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by  Shah G.
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 64 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!