Thread: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

Home Forums Siasi Discussion عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

This topic contains 63 replies, has 15 voices, and was last updated by  Shah G 1 year, 5 months ago. This post has been viewed 2106 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 64 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 503
    • Posts: 3462
    • Total Posts: 3965
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    تحریک انصاف کی حکومت نے اقتصادی مشیر عاطف میاں کو عہدے سے ہٹا دیا ہے ۔ ان پر قادیانی ہونے کی وجہ سے تنقید کی جا رہی تھی ۔

    تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اقتصادی مشاورتی کونسل میں عاطف میاں کی شمولیت کے معاملے پر فیصلہ ہو گیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ عاطف میاں کو مشاورتی کونسل سے الگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

    http://www.pakistan24.tv/wp-content/uploads/2018/09/7D5C49C7-77A8-4DF4-A830-299ABB0F87F2.jpeg
    فیصل جاوید نے ٹوئٹ میں لکھا کہ عاطف میاں مشاورتی کونسل سے مستعفی ہونے پر رضا مند ہوگئے، عاطف میاں کے متبادل کا اعلان جلد کیا جائے گا ۔

    یاد رہے کہ اس سے قبل وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا تھا کہ عاطف میاں پر تنقید کرنے والے انتہا پسند ہیں ۔

    • This topic was modified 1 year, 5 months ago by  الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
    #2
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 503
    • Posts: 3462
    • Total Posts: 3965
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    عمران خان کی پہلی قربانی

    #3
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3961
    • Posts: 2167
    • Total Posts: 6128
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ماہر اقتصادیات عاطف میاں کو اقتصادی مشاورتی کونسل ( ای اے سی) کی رکنیت چھوڑنے کی ہدایت کردی۔
    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے لکھا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عاطف میاں کی اقتصادی مشاورتی کمیٹی سے نامزدگی واپس لے لی جائے۔


    انہوں نے کہا کہ حکومت علماء اور تمام معاشرتی طبقات کو ساتھ لے کر ہی آگے بڑھنا چاہتی ہے اور اگر ایک نامزدگی سے مختلف تاثر پیدا ہوتا ہے تو یہ مناسب نہیں۔
    فواد چوہدری نے ایک اور ٹوئٹ میں لکھا عمران خان کا تصور ریاست مدینہ ہے، وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کے اراکین عاشقان رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں۔


    ان کا کہنا تھا کہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے اور حال ہی میں گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر حکومت نے جو کامیابی حاصل کی وہ بھی اسی نسبت کا اظہار ہے۔
    دوسری جانب ٹوئٹر پر ہی تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے بھی لکھا کہ حکومت نے وزیر اعظم کے مالیاتی مشیر عاطف میاں کو اقتصادی مشاورتی کونسل کی رکنیت چھوڑنے کی ہدایت کردی۔


    سینیٹر فیصل جاوید نے لکھا کہ عاطف میاں نے اپنی رکنیت چھوڑنے پر آمادگی کا اظہار کردیا ہے اور جلد ہی ان کے متبادل کو کونسل کا رکن بنایا جائے گا۔
    واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی 18 رکنی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل دی گئی تھی، جس میں کونسل میں 7 سرکاری اور 11 نجی اراکین کو شامل کیا گیا تھا، اسی کونسل میں عاطف میاں بھی شامل تھے۔
    تاہم عاطف میاں کو ان کے عقیدے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا اور اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر ایک مہم بھی چلائی جارہی تھی۔
    عاطف میاں پر تنقید کے جواب میں وفاقی وزیر اطلاعات فواہد چوہدری نے کہا تھا کہ پاکستان جتنا اکثریت کا ملک ہے اتنا ہی اقلیتوں کا بھی ہے۔
    انہوں نے سوال اٹھایا تھا کیا پاکستان میں اقلیتوں کے کردار پر پابندی عائد کردینی چاہیے؟ کیا پاکستان میں اقلیتوں کو اٹھا کر ملک سے باہر پھینک دیا جائے؟
    انہوں نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ کس قسم کے لوگ ایسی باتیں کررہے ہیں؟ ڈاکٹر عاطف میاں وہ شخص ہیں جن سے متعلق کہا جارہاہے کہ وہ آئندہ پانچ سال میں امن کا نوبل اعزاز جیتیں گے۔
    وزیر اطلاعات نے نے کہا تھا کہ انہیں مالیاتی مشاورتی کونسل کا رکن تعینات کیا گیا ہے، اسلامی نظریاتی کونسل یا کسی اور شعبے کا رکن مقرر نہیں کیا گیا۔
    بعد ازاں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد ایک اور پریس کانفرنس میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اسلامی ریاست کا فرض ہے کہ وہ اقلیتوں کا حقوق کا تحفظ کرے اور انہیں ساتھ لے کر چلے۔
    ان کا کہنا تھا کہ ‘پاکستان اسلامی جمہوریہ ہے، ہم نے جس بنیاد پر آزادی حاصل کی کیا اس بنیاد کو رد کر دیں، نبی ﷺ نے بھی اقلیتوں کے تحفظ کا درس دیا، ہم مدینہ کی ریاست کی بات کرتے ہیں جہاں اسلام کا مطلب سلامتی، امن اور سب کو ساتھ لے کر چلنا ہے۔
    یہ بھی یاد رہے کہ سینیٹ میں عاطف میاں کی مالیاتی مشاورتی کونسل میں تعیناتی کے خلاف ایک توجہ دلاؤ نوٹس بھی جمع کروایا گیا تھا۔
    اس نوٹس میں پاکستان مسلم لیگ(ن)، متحدہ مجلس عمل اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے اراکین کے دستخط موجود تھے، تاہم پاکستانی پیپلزپارٹی کے کسی رکن نے دستخط نہیں کیے تھے۔

    https://www.dawnnews.tv/news/1086555/

    #4
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    جیسے نونی حکومت نے بیٹھے بٹھائے قادیانی دوست ترمیم کی اور جس طرح ایک قادیانی کو اعزاز و اکرام دیے گیے ، دال میں ضرور کچھ کالا ہے شکر ہے خان اس کا نشانہ نہیں بنا

    #5
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    تمام دہریوں اور جمہوری کتوروں کے لئے
    .
    اگر اکثریت قادیانی کو خود پر مسلط نہیں کرنا چاہتی تو تمھیں اعتراض کیوں

    #6
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 1956
    • Total Posts: 1972
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    عمران خان جیسا احمق اور کند ذہن انسان نرگس کے کافی سال رونے کے بعد پیدا ہوتا ہے، یہ ریاستِ مدینہ، ریاستِ مدینہ کا چھنکنا بجا کر بے وقوف مذہبی قوم کو الو بنا کر اقتدار میں آیا ہے، جبکہ اس ڈھکن کو یہ تک نہیں پتا کہ ریاستِ مدینہ کیا تھی۔ کوئی اسے ریاستِ مدینہ پڑھا تو دے۔ ریاستِ مدینہ میں مذہبی تعصب سب پہلا اور لازمی عنصر ہے۔ ریاستِ مدینہ میں آپ نے دائرہ اسلام کے اندر موجود ذہنی بونوں کو باقی سب سے فضیلت دینی ہے، باقیوں کو صرف اتنا ہی حق ہونا چاہیے کہ وہ چپ چپ، سہمے ہوئے کسی کونے کھدرے میں دبکے زندگی گزار دیں۔۔۔ پاکستان میں اگر واقعی صحیح ریاستِ مدینہ کا منظر پیش کرنا ہے تو اس کے لئے مولوی خادم رضوی سے زیادہ موزوں شخصیت اور کوئی نہیں۔۔ کیونکہ اسے کم از کم پتا تو ہے کہ ریاست مدینہ ہے کیا۔۔اس نے تو کھلم کھلا کہہ دیا ہے جو کہتا ہے کہ اسلام امن کا دین ہے اودی پین دی سری۔۔۔ اسلام کوئی امن کا دین نہیں۔۔۔ ۔ 

    • This reply was modified 1 year, 5 months ago by  Zinda Rood.
    #7
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 503
    • Posts: 3462
    • Total Posts: 3965
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    جیسے نونی حکومت نے بیٹھے بٹھائے قادیانی دوست ترمیم کی اور جس طرح ایک قادیانی کو اعزاز و اکرام دیے گیے ، دال میں ضرور کچھ کالا ہے شکر ہے خان اس کا نشانہ نہیں بنا

    اس ترمیم میں کیا چیز قادیانی نواز تھی ، قادیانیوں کو انصافی حکومت اعلی عہدوں سے نواز رہی تھی

    #8
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 503
    • Posts: 3462
    • Total Posts: 3965
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    عمران خان جیسا احمق اور کند ذہن انسان نرگس کے کافی سال رونے کے بعد پیدا ہوتا ہے، یہ ریاستِ مدینہ، ریاستِ مدینہ کا چھنکنا بجا کر بے وقوف مذہبی قوم کو الو بنا کر اقتدار میں آیا ہے، جبکہ اس ڈھکن کو یہ تک نہیں پتا کہ ریاستِ مدینہ کیا تھی۔ کوئی اسے ریاستِ مدینہ پڑھا تو دے۔ ریاستِ مدینہ میں مذہبی تعصب سب پہلا اور لازمی عنصر ہے۔ ریاستِ مدینہ میں آپ نے دائرہ اسلام کے اندر موجود ذہنی بونوں کو باقی سب سے فضیلت دینی ہے، باقیوں کو صرف اتنا ہی حق ہونا چاہیے کہ وہ چپ چپ، سہمے ہوئے کسی کونے کھدرے میں دبکے زندگی گزار دیں۔۔۔ پاکستان میں اگر واقعی صحیح ریاستِ مدینہ کا منظر پیش کرنا ہے تو اس کے لئے مولوی خادم رضوی سے زیادہ موزوں شخصیت اور کوئی نہیں۔۔ کیونکہ اسے کم از کم پتا تو ہے کہ ریاست مدینہ ہے کیا۔۔اس نے تو کھلم کھلا کہہ دیا ہے جو کہتا ہے کہ اسلام امن کا دین ہے اودی پین دی سری۔۔۔ اسلام کوئی امن کا دین نہیں۔۔۔ ۔

    عمران خان نے عاطف میں کو اقتصادی کونسل میں شامل کرکے مولویوں کو اپنے پیچھے لگا لیا اور اب لبرلوں سے چھترول کروا رہا ہے

    :lol:

    #9
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    اس ترمیم میں کیا چیز قادیانی نواز تھی ، قادیانیوں کو انصافی حکومت اعلی عہدوں سے نواز رہی تھی

    ہر وہ چیز جس سے ختم نبوت کے قانون پر زد پڑے ، قادیانی دوست ہے
    .
    ویسے آپ کو بیٹھے بٹھائے کیا سوجی کہ آپ نے ترمیم کر دی

    #10
    الشرطہ
    Moderator
    Offline
    • Threads: 4
    • Posts: 98
    • Total Posts: 102
    • Join Date:
      22 Dec, 2016

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    تمام دہریوں اور جمہوری کتوروں کے لئے . اگر اکثریت قادیانی کو خود پر مسلط نہیں کرنا چاہتی تو تمھیں اعتراض کیوں

    What do you mean by democracy katore? If someone believes in democracy, how dose that give you get the right to abuse him/her??? If you want to participate in discussions on this forum, you will need to maintain the decorum or else there are many other forums which will help you practice this language on. 

    #11
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 503
    • Posts: 3462
    • Total Posts: 3965
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    ہر وہ چیز جس سے ختم نبوت کے قانون پر زد پڑے ، قادیانی دوست ہے . ویسے آپ کو بیٹھے بٹھائے کیا سوجی کہ آپ نے ترمیم کر دی

    اس میں کوئی ترمیم کی ہی نہیں گئی تھی ، آپ کو معلوم ہے دوسرے فورم پر میں نے کتنا لکھا تھا

    #12
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    What do you mean by democracy katore? If someone believes in democracy, how dose that give you get the right to abuse him/her??? If you want to participate in discussions on this forum, you will need to maintain the decorum or else there are many other forums which will help you practice this language on.

    i am glad you asked that question.

    جمہوری کتورا اس شخص کو کہتے ہیں جو ہر قسم کے جرائم جیسے چوری ، کرپشن ،قتل و غارت گری کو جمہوریت سے ڈھانپنے کی کوشش کرتا ہے . اس کے نزدیک اگر کوئی ووٹ لے کر آ گیا ہے تو اس کا احتساب نہیں ہو سکتا
    .
    دوسرا میں نے فورم کی کسی پولسی کو نہیں توڑا ، یہاں گالی گلوچ کی کھلی آزادی ہے انتظامیہ اپنی نگرانی میں مخالفین کو گالیاں پڑواتی ہے . . . آپ گوگل ایڈوانسڈ سیارچ استمال کر کے کسی بھی گالی کو  اسی فورم پر   سیارچ کرو ریسلٹس کا ڈھیر لگ جائے گا

    • This reply was modified 1 year, 5 months ago by  Shah G.
    #13
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    اس میں کوئی ترمیم کی ہی نہیں گئی تھی ، آپ کو معلوم ہے دوسرے فورم پر میں نے کتنا لکھا تھا

    آپ نے نون لیگ کی حمایت میں واقعی بہت لکھا ہے لیکن مسلہ یہ ہے کہ سب لغو اور بے بنیاد لکھا ہے

    #14
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2355
    • Total Posts: 2370
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    عمران خان جیسا احمق اور کند ذہن انسان نرگس کے کافی سال رونے کے بعد پیدا ہوتا ہے، یہ ریاستِ مدینہ، ریاستِ مدینہ کا چھنکنا بجا کر بے وقوف مذہبی قوم کو الو بنا کر اقتدار میں آیا ہے، جبکہ اس ڈھکن کو یہ تک نہیں پتا کہ ریاستِ مدینہ کیا تھی۔

    زندہ رُود۔۔۔۔۔

    عمران خان بے وقوف کیسے ہوگیا۔۔۔۔۔

    وہ تو عقل مند نکلا کہ کچھ لوگوں کو ریاستِ مدینہ کا جھنجھنہ دے کر(پھدو بنا کر) اقتدار حاصل کرلیا۔۔۔۔۔

    میری نظر میں تو یہ سیاسی لحاظ سے عقل مندی ہے۔۔۔۔۔

    :thinking:   :cwl:   :thinking:

    #15
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 1956
    • Total Posts: 1972
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    زندہ رُود۔۔۔۔۔ عمران خان بے وقوف کیسے ہوگیا۔۔۔۔۔ وہ تو عقل مند نکلا کہ کچھ لوگوں کو ریاستِ مدینہ کا جھنجھنہ دے کر(پھدو بنا کر) اقتدار حاصل کرلیا۔۔۔۔۔ میری نظر میں تو یہ سیاسی لحاظ سے عقل مندی ہے۔۔۔۔۔ :thinking: :cwl: :thinking:

    اپنے تئیں تو موصوف نے عقلمندی کی، لیکن اس کو پتا نہیں کہ مولوی خادم رضوی کے ہوتے ہوئے یہ ریاستِ مدینہ کا امام نہیں ہوسکتا، اسکی حیثیت مولوی خادم رضوی کے نائب کی سی ہوگی۔۔ اصل اقتدار وہیل چیئر پر بیٹھے خادم رضوی کے پاس ہے۔۔ اگر عمران خان نے اس کی مرضی کے خلاف کوئی بھی قدم اٹھانے کی کوشش کی، تو اس کو لگ پتا جائے گا، ابھی چند دن پہلے ہی تو خادم رضوی مع اپنے ٹولے کے دھرنا دینے والا تھا، وہ تو بھلا ہو گیرٹ ویلڈرز کا کہ اس نے کمال شفقت اور مہربانی سے امتِ مسلمہ پر احسانِ عظیم فرماتے ہوئے کارٹون مقابلہ کروانے کا فیصلہ واپس لے لیا۔۔۔

    #16
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 1956
    • Total Posts: 1972
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    عمران خان نے عاطف میں کو اقتصادی کونسل میں شامل کرکے مولویوں کو اپنے پیچھے لگا لیا اور اب لبرلوں سے چھترول کروا رہا ہے :lol:

    عمران خان کو جب سے پتا چلا ہے کہ اس قوم کو مذہب کے نام پر  پھدو بنائے بغیر سیاست میں رہنا اور کامیاب ہونا ممکن نہیں، تب سے اس نے مذہبی انتہا پسندی کی سائیڈ چن لی اور اس کو خوب فروغ دیا۔۔۔ پتا اس کو اسلام کی الف ب کا نہیں اور ہر تقریر میں ان پڑھ مولویوں سے سنے ہوئے اسلامی قصے سنائے رکھتا ہے۔۔ کچھ عرصہ پہلے جب یہ بغلول مولوی بن کر سیاسی تقریر میں مذہبی وعظ کررہا تھا اور اپنے نبی کے بارے میں ذرا کھل کر کچھ بول بیٹھا، اس کے بعد مولویوں نے اس کی گردن پر پیر رکھ کر اس سے معافی منگوائی تھی، مگر یہ تب بھی باز نہیں آیا اور امریکہ کی طرف منہ کرکے کہتا رہا، ایاک نعبد وایاک نستعین۔۔ مولوی خادم رضوی نے جب فیض آباد میں دھرنا دیا تو اس نے کہا کہ میری پارٹی کے ورکرز اس دھرنے میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔۔ پھر ختمِ نبوت کی کھولی پر پہرا دینے کا مسئلہ درپیش ہوا تو یہ خود کو پہلی صف کا چوکیدار ثابت کرنے میں پیش پیش تھا۔۔ اب یہ حکومت میں آگیا ہے اور اس نے جو مذہبی انتہا پسندی کو ہوا دی ہے، وہ سب اس کے گلے پڑے گی۔۔ ن لیگ حکومت کے خلاف تو یہ کھل کر مذہبی کارڈ کھیلتا رہا، اب اپنی باری آئی ہے تو مولوی کی ایک بڑھک سے ہی ڈھیر ہوجاتا ہے۔۔ 

    #17
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1486
    • Total Posts: 1514
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    It is the beginning of the end of an unprincipled Imran khan

    #18
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 503
    • Posts: 3462
    • Total Posts: 3965
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    آپ نے نون لیگ کی حمایت میں واقعی بہت لکھا ہے لیکن مسلہ یہ ہے کہ سب لغو اور بے بنیاد لکھا ہے

    میں نے جو کچھ بھی لکھا اس پر قائم ہوں ، آپ عمران کے پچھلے ہفتے اور آج کے فیصلے میں سے کس کو درست مانتے ہیں؟؟

    #19
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 503
    • Posts: 3462
    • Total Posts: 3965
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    عمران خان کو جب سے پتا چلا ہے کہ اس قوم کو مذہب کے نام پر پھدو بنائے بغیر سیاست میں رہنا اور کامیاب ہونا ممکن نہیں، تب سے اس نے مذہبی انتہا پسندی کی سائیڈ چن لی اور اس کو خوب فروغ دیا۔۔۔ پتا اس کو اسلام کی الف ب کا نہیں اور ہر تقریر میں ان پڑھ مولویوں سے سنے ہوئے اسلامی قصے سنائے رکھتا ہے۔۔ کچھ عرصہ پہلے جب یہ بغلول مولوی بن کر سیاسی تقریر میں مذہبی وعظ کررہا تھا اور اپنے نبی کے بارے میں ذرا کھل کر کچھ بول بیٹھا، اس کے بعد مولویوں نے اس کی گردن پر پیر رکھ کر اس سے معافی منگوائی تھی، مگر یہ تب بھی باز نہیں آیا اور امریکہ کی طرف منہ کرکے کہتا رہا، ایاک نعبد وایاک نستعین۔۔ مولوی خادم رضوی نے جب فیض آباد میں دھرنا دیا تو اس نے کہا کہ میری پارٹی کے ورکرز اس دھرنے میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔۔ پھر ختمِ نبوت کی کھولی پر پہرا دینے کا مسئلہ درپیش ہوا تو یہ خود کو پہلی صف کا چوکیدار ثابت کرنے میں پیش پیش تھا۔۔ اب یہ حکومت میں آگیا ہے اور اس نے جو مذہبی انتہا پسندی کو ہوا دی ہے، وہ سب اس کے گلے پڑے گی۔۔ ن لیگ حکومت کے خلاف تو یہ کھل کر مذہبی کارڈ کھیلتا رہا، اب اپنی باری آئی ہے تو مولوی کی ایک بڑھک سے ہی ڈھیر ہوجاتا ہے۔۔

    میرے گرائیں نے اسی صورتحال کیلئے لکھا تھا

    https://encrypted-tbn0.gstatic.com/images?q=tbn:ANd9GcSYQKIcw8pbPls1Fazv2zFTO8UzozT7T19Y_VY_qnf4xRfoUli4Rg

    #20
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: عاطف میاں فارغ کر دیے گئے

    تمام دہریوں اور جمہوری کتوروں کے لئے . اگر اکثریت قادیانی کو خود پر مسلط نہیں کرنا چاہتی تو تمھیں اعتراض کیوں

    ڈیل کو عزت دو کے بعد دہریے کو عزت دو کا وقت ہوا چاہتا ہے

    سب دہریے منہ طرف شاہ جی اپنے قلم تان لیں

    :bigsmile:

    پاس تحریر – قلم کو لکھنے والا قلم ہی سمجھیں – شاہ جی ڈبل شاہ ہیں دو دو مطلب نکال سکتے ہیں

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 64 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!